افغان آباد تحصیل دینہ ضلع جہلم صوبہ پنجاب پاکستان کا ایک گاؤں ہے . افغان آباد میں کچھ فراڈی لوگ دھوکہ دہی کے کام میں لوگوں سے پیسے لوٹ رہے ہیں افغان آباد تحصیل دینہ ضلع جہلم میں فراڈ اور منشیات فروشی کا کاروبار عروج پر پہنچ گیا .پولیس کی سرپرستی میں فراڈ اور منشیات کے اڈے چل رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا مذکورہ تمام فراڈ اور منشیات کے اڈوں کی سرپرستی ڈی ایس پی طاہر بشیر کر رہے ہیں، ڈی ایس پی طاہر بشیر گھناؤنے کاروبار کے اجازت نامے جاری کر رہا ہے .گشت پر مامور منگلا کینٹ پولیس ضلع جہلم افغان آباد محلے سے آنکھیں بند کر کے گزر جاتی ہے،