"اسلامی تعلیمات کو عام کرنے کے لیے یہ پلیٹ فارم بنایا گیا ہے۔ یہاں قرآن، حدیث، اسلامی تاریخ، اور دینی مسائل پر مستند معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔ ہمارا مقصد دینِ اسلام کے پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانا ہے۔ اگر آپ اسلامی تعلیمات سیکھنا چاہتے ہیں، تو ہمارے چینل کو فالو کریں۔ اللہ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے۔ آمین۔"