یرے پیارے دوستو میں اپنے بانسری گُرو چینل پر بانسری کے ٹیوٹوریلز اسباق اور غیر فلمی اور فلمی گانے آپ سے شیئر کرونگا آپکو پسند آئیں گے۔ امید ہے کہ یہ اسباق سیکھنے والوں کے لیے مددگار ثابت ہوں گے۔ چینل کو بہتر بنانے کے لیے آپ کی تجاویز اور آراء کا انتظار کروں گا۔ بانسری کی آن لائن کلاسیز لینے کے لئے اسکائپ ٹیوشن ،اور واٹس ایپ ،یا پرسنل ا