بسم اللہ الرحمن الرحیم یو ٹیوب چینل میں خوش آمدید امید ہے آپ سب خیریت سے ہو ں گے۔ میں ہوں عبدالوحید اور بنیادی طور پر ویب ایکسپرٹ ہوں۔علماءکرام سے تعلق کی برکت ہے کہ ایک فکر پیدا ہوئی کہ دین و دنیا کے لئے کچھ کرناچاہئیے۔ اسلام زندگی کےہر شعبہ میں ہر عمر کے فرد خواہ مرد ہو یا عورت سب کی رہنمائی فرماتا ہے تو ارادہ کیا کہ دین کے متعلق کچھ مجموعہ اکٹھا کیا جائے۔اور اپنا ہنر آ پ کو سکھایا جائے جس میں ویب ڈویلمنٹ ،ڈیزائن، وغیرہ شامل ہو گا۔اللہ پاک سے دعا ہے،آپ بھی دعا فرمائیں کہ اللہ پاک میرے لئے اس کام کو آسان بنائے اور قابل عمل ںاتوں پر عمل پیرہ ہونے کی توفیق عطا فرمائے اور اس کام کو میرے لئے اور جو بھی اس کار خیر میں شامل ہوں ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔امین