Urdu poetry - qataa - 'Operation Searchlight' - Remembering East Pakistan - مشرقی پاکستان کی یاد میں قطعہ
  • 3 years ago
Operation Searchlight
ضَربِ سَرچ لائِٹ
مِلَّت کے پاسبانو ! اَپنی مُحافَظَت کو
گُلشَن کو رَوند ڈالو ، کَلِیاں مَسَل کے رَکھ دو
اَہلِ وَطَن کو زِیرِ ضَربَت کُچَل کے رَکھ دو
اِس قَومِ بے سَرا کی نَسلیں بَدَل کے رَکھ دو!
sikander aqeel ansari
Recommended