Alliance Airlines flight gets unbalance

  • 8 years ago
یہ مناظرہیں عرب امارات کی ایک فضائی کمپنی کی پرواز کے۔ جہاز نے ابوظہبی سے انڈونیشیا کے لئے اڑان بھری، مگر ابھی فلائٹ منزل جکارتہ سے پینتالیس منٹ کی مسافت پر تھی کہ۔ جہاز اچانک بری طرح ہچکولے کھانے لگا