1- Tilawat by Qari Kher Muhammad in Qureshi Masjid Qureshi Goth Aziz Abad Old Sukkur , 4th Program by Tanzeem ul Irshad @ Meelad e Mustada 1436, 2015
  • 9 years ago
تنظیم الارشاد کے زیرِ اہتمام 1436 , 2015 میں میلادِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے موقع پر چوتھی محفل قریشی مسجد قریشی گوٹھ عزیز آباد پرانہ سکھر میں منعقد ہوئی ، تلاوت کا شرف قاری خیر محمد صاحب نے حاصل کیا جبکہ نعتِ مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم سے مولانا محمد علی شجاعت اور مولانا محمد عثمان مغل مشرف ہوئے اور خصوصی خطاب علامہ مفتی علی اکبر مھر سکندری استاذ جامعہ انیس المدارس سکھر نے کیا۔
Recommended