عالمی تحریک تحفظ ختمِ نبوت

@atkn786
عالمی تحریک تحفظ ختم نبوت کا مشن:-
01. الحاد اور فتنہ ارتداد کا خاتمہ.
02.عقیدہ ختم نبوت کا تحفظ کرنا.
03.نوجوان کو عقیدہ ختم نبوت کے حوالے سے درست معلومات فراہم کرنا.
04.عقائد اہلسنت کھل کر بیان کرنا تاکہ نئی نسل ہر لحاظ سے کلیر ہو.
05.لادینی قوتوں کی عوام کو آگاہی دینا.
06.اسلام مخالف ہر پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنا.