Skip to main content
Mufti Hanif Qureshi

Mufti Hanif Qureshi

@muftihanaifqureshi
0 followers
مفتی محمد حنیف قریشی مدظلہ العالی کی ولادت 05فروری 1976 ؁ء ضلع ایبٹ آباد یونین کونسل بوٸ کے گاٶں چک ڈھکی میں ہوئی ۔ ابتداء میں اپنے والدصوفی عبدالرحمن صاحب اور والدہ محترمہ کی جانب سے عشق رسول ﷺ اور محبت اہل بیت پر مبنی ماحول ملا ۔ عظیم دینی ادارے جامعہ رضویہ ضیاء العلوم راولپنڈی میں داخل ہوئے اور ابتداء سے لے کر آخر تک مکمل درس نظامی یہیں سے کیا ۔