Skip to main content
Athif Khan

Athif Khan

@athifkhanphotography1
1 follower
اردو فوٹوگرافی ویڈیو ٹیٹوریل

عاطف علی خان کے سنگ

دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں

آپ سب کو عاطف کا. علی کا اور خان کا سلام

ایک بندا اور تین نام

کیا حال ہے آپ سب کا، امید ہے

آپ سب خیریت سے ہیں :)


سو میں نے سوچا کے ہمیشہ تو میں ٹٹوریل ویڈیو میں بنا کر دیتا ہوں ، اس دفعہ ویڈیو کے ساتھ ساتھ

کچھ لکھ کر بھی آپ سب کے ساتھ شئیر کیا جائے