tauba aur kaffara.-By Qari Mohammad Hanif Dar,10/5/2013

  • 11 years ago
توبہ شیطان کے خلاف انسان کا طاقتور ترین ھتھیار ھے انسان کوئی ناقابلِ استعمال مخلوق نہیں کہ اسے ایک ھی بار استعمال کر کے پھینک دیا جائے،،بلکہ اللہ اس کا آخری سانس تک انتظار فرماتا ھے،