Celebrating Jashn e baharan with special children (jeeveypakistan)

  • 11 years ago
جشن بہاراں کے سلسلے میں جیوے پاکستان نے سپیشل بچوں کے ساتھ ایک پروگرام کیا پروگرام گورنمنٹ ٹیچر ٹرینگ کالج فا ر ڈیف میں منعقد ہوا کالج کے پرنسپل جناب شہزاد بھٹہ کی محنت نے اس پروگرام کو کامیابی سے ہمکنار کیا،