نرگس ہلپنگ ہینڈ اینڈ ویلفیرسوسائٹی کے زیر اھتمام محفل میلاد کا انعقاد ہوا محمان خصوصی شائستہ پرویز ملک ، ڈاکٹر مراد یاسمین دیگر میں شمیم جعفری، سمیرہ عنیق،سیدہ سحرش جعفری ،محترمہ عارفہ تسنیم سحر چوہدری، شمائلہ رانا،آمنہ الفت نرگس متین کو اس شاندار محفل کے انعقاد پر مبارک باد دی گئی