Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 12/20/2012
یہ کلپ دیکھتے ھوے آپ حیران مت هوے گا کیونکے یہی پاکستان کا اصل رنگ ہے. پاکستان خداداد صلاحیتوں سے بھرا پڑا ہے.ذرا نم ہو یہ مٹی تو بڑی زرخیز ہے ساقی ، بس خود پر یقین اور بھروسہ کر کے آغار کریں پہلا قدم اٹھائیں اور اپنے اندر کی اصل صلاحیت کو سامنے لائیں

خدا ئے لم یزل کا دستِ قدرت تُو،زباں تو ہے
یقیں پیدا کر اے غافل کہ مغلوبِ گماں تو ہے
پاکستان کے اس خوبصورت مثبت رنگ کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں، بہت سے لوگ اس سے متاثر ہو سکتے ہیں

Category

🗞
News