• 7 hours ago

Category

📺
TV
Transcript
00:00ہاری بہاری بہاری
00:30ہاں کچھ مہمان بھی آ رہے ہیں
00:32اس لئے آپ کی کال بھی مس ہو گئی
00:33مصروفیت کی وجہ سے
00:37آپ آئے نا کس دن دن ہمارے گھر
00:38چکر لگائیں
00:40بڑا آپ نے تو میرے دل کی بات کہہ دی
00:42میں سوچ ہی رہی تھی آپ سے آ کے ملاقات کروں
00:45لیکن آج آپ کی ہر گیسٹ آ رہے ہیں
00:47کوئی بات نہیں
00:48یہ کہ آپ دن میں ملاقات کرتے ہیں
00:49جی جی ضرور آئیے گا
00:52اصل میں آج جو مہمان آ رہے ہیں
00:54وہ زونیرہ کے رشتے کے سلسلے میں آ رہے ہیں
01:00اللہ میری بیٹی کے ہاں میں بہتر کرے
01:04کیا؟
01:07یہ تو آپ نے بہت اچھی خبر سنائی
01:10ماشاءاللہ سے
01:11اللہ اس کے نصیب بہت اچھے کرے
01:14بہت
01:16خوش قسمت لوگ ہیں
01:18جی ٹھیک ہے اللہ حافظ
01:20جی
01:34جی
01:35جیف
01:36طاق
01:36ڈی
01:37ڈی
01:39ڈی
01:39ڈی
01:40peu
01:41ی
01:41pret
01:41مرحث
01:42کب
01:55ان کی الفق ہے
01:58کچھ سوچ رہی تھی
02:03لیکن
02:04تمری
02:05تمئیhart
02:05تو
02:06بلنوں
02:07پروگرام
02:08چاہاں
02:09کے
02:10ہاں ڈانس پیکٹس تھی میں نے منا کر دیا
02:12ایک تمہیں تبیر ٹھیک نہیں
02:14اور دوسرہ بہت گرمی ہے
02:15مجھے بہت جلدی سن ٹین ہوتا ہے
02:17آئی کانٹ ٹیک رسک
02:21میری بیٹی کا یہ حال ہے
02:23ذرا سی گرمی کیا ہوئی
02:25ہوت کو گھر میں بند کر لیا
02:29چلی جا بٹا
02:30اب تو شام ہوگی ہے موسم اچھا
02:32ابھی موڈ نہیں ہو رہا
02:59یہ دیکھو
03:01اچھی ہے نا
03:02لگتا ہے زنیرا کے آ جائے گی
03:04جب میں اس کی عمر کی تھی نا
03:05میں بھی ایسی دھان پانسی تھی
03:09تو کیا
03:11انہوں نے ہاں کر دیا ہے
03:12جب آپ یہ رنگ لے کے جا رہی ہیں
03:14ابھی کہا لیکن میں اپنی پوری تیاری سے جا رہی ہوں
03:16یا وہ ہاں بولیں گے
03:18اور یہ انگوٹھی میں زنیرا کو پینا دوں گے
03:20اور ہفتہ دس دن میں ہم شادی کر لیں گے
03:23تمہیں یاد ہے وہ مہناس
03:26اس کی دونوں بیٹیاں ڈیزائنر بن گئی ہیں
03:28میں ان سے بول کے کپڑے بنوا لوں گی
03:31اور اپنی تیاری تم خود کر لینا
03:34ویسے
03:35ان کی طرف سے انکار تو نہیں ہوگا
03:37جسے ساب سے انہوں نے اتنا جلدی ہمیں کھانے پہ بلا لیا
03:40لگتے ان کا پک کا اراد ہے
03:41مجھے ادمات بنا لے کا
03:43بلکل صحیح کہہ رہے ہو
03:44مجھے بی ایسے رکھتے ہیں
03:45چلو چلے
03:46چلے چلے
03:49سارا سامان دیکھ لینا
03:50رکھ لیا ہے نا
03:51ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
03:52چل
03:52دس کو
04:00کیسی ہو کرن
04:01بڑی تھکی تھکی لگ رہی ہو
04:03لگتے اش پورا دن کام کرتی رہی ہو
04:06آج تو میں انفیکٹ کچھ زیادہ ہی سو لی ہوں
04:08پورا دن سوتی رہی ہوں
04:09امی اور زونی کے ہوتے میں
04:11میں کچن میں کہا جا سکتی
04:12تو بڑی خوش نصیب ہو
04:13جو اتنا پیار کرنے والا سسرال ملا
04:15جی
04:16الحمدللہ
04:16میں آتی ہوں
04:17بیٹھے
04:19میرا بھائی بھی بلکل ایسے ہی ہے
04:21اس کے ہوتے ہوئے
04:22مجھے کسی چیز کی ٹینشن نہیں ہوتی
04:24سارے کام خود بخود ہو جاتا
04:26مرشان
04:27اللہ کرن کو جلدی سے بیٹے کی ماں بنایا
04:29آپ بتائیں آپ کی کیا خواہش ہے
04:33آپ پوتی کی دادی بننا پسند کریں گے
04:35یا پوتے کی
04:37جیسے اکثر دادیوں کو خواہش ہوتی ہے
04:39کہ پہلے ہی اولاد بیٹا ہی ہو
04:40نہیں نہیں
04:41ایسی کوئی بات نہیں ہے
04:43اللہ کے انائت ہے
04:44اللہ بیٹا دے
04:45بیٹی دے
04:46ہمیں تو دونہ ہی عزیز ہوں گے
04:48پیارے ہوں گے
04:49اس سے حت والے زندگی والے ہوں
04:51بس میری دوسری یہ خواہش ہے
04:53کہ میرے بچے جلدی سے میری گود میں آ جائیں
04:55میں کب دیکھوں اپنے بچے کو
04:56زنیرہ نظر نہیں آری
04:58زیرا اس کو بولا لیں
04:59کیوں پردے میں بٹھایا ہے آپ نے
05:01اچھا ہے تھوڑی گف شپ ہو جائے گی
05:02ہم لوگ بالکل بھی کنزرویٹیو نہیں ہیں
05:05میں چاہتی ہوں ہی دونوں ملنے
05:07اور ہی دوسرے سے بات کر لیں
05:08تاکہ دوسرے کو سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی
05:12اور پھر دونوں سار شاپنگ پہ بھی چلے جائیں گے
05:15میں لے کر آتا ہوں
05:19لیجئے بھائی گے
05:35کرن بیٹھا آپ ادھر آج
05:36ادھر آج
05:44اچھا نہ ہو گیا
05:45دنیا کی آخری لڑکی تھوڑی تھی
05:48ہم کل سے بھائی کے لئے نئی لڑکی دھوننا شروع کرے گئے
05:51کہاں سے ڈھونڈیں گے
05:57ساری غلطی میری نے
06:00مجھے چاہیے تھا میں ان کے ہر پہلے چلی جاتی
06:04تیر کرتی
06:06لیکن کیا کرتی میری آپلویشن کی وجہ سے سب غراب ہو گیا
06:11لیکن
06:12وہ بھی تو بسی تھی نا اپنی فرینڈ کی شادی میں
06:16مجھے تو پورا یقین ہے
06:19کہ بھائی کسی نے اسے پسند کر لیا ہوگا
06:22اتنی اچھی لڑکی کون اپنے ہاتھ سے جانے دیتا ہے
06:24قسمت والوں کو ملتی ہے بھائی
06:28اب کیا کریں
06:30بیسے
06:31ایک اور جگہ سے اچھی لڑکی مل سکتی ہے
06:33ہم بھائی کی پروفائل ایک میٹرمونیل ویب سیپ بنائیں گے
06:36اور بہت اچھی لڑکی ڈھونڈے گے
06:38مجھے لگتا ہے تمہارا دماغ خراب ہو گئے
06:42تمہیں لگتا ہے
06:43میں اتنی ڈیسپریٹ تو نہیں ہوں
06:46زاویار کی شادی کرنے کے لیے
06:47کہ کسی سائٹ سے اپنی بھائی ڈھونڈ کے لے آؤں گی
06:50اور تم جانتی ہو اپنے بھائی کو بہت اچھی طرح سے
06:53اگر اسے پتہ چلا نا کہ اس کا پورٹ فولیو ہم نے کسی ویب سائٹ پہ ڈالا ہے
06:57تو بس دیکھ لینا
06:58تو فان کھڑا کر دے گا
07:01شادی تو دور کی بات مجھ سے بات بھی نہیں کرے گا
07:05تو جو ہونا تھا وہ گیا
07:08یسے بھائی جس طرح کی لڑکی ڈھونڈ رہے ہیں نا
07:10انہیں دور دور تک نہیں ملے گی
07:12اور میرے فرینڈ سرکر میں تو کوئی بھی نہیں ہے ایسی
07:15تم نے آج تک اپنی زندگی میں دیکھا ہی کیا
07:18اتنی پیاری کتنی گریس فول ابو بچی
07:21اس کا چہرہ اس کی آنکھیں
07:26ماشاءاللہ
07:27بھر کوئی دل میں گھر کر گی
07:29رشتے بنا کر رکھنے والی
07:32لیکن اب تو ہاتھ سے جلی گئی نا
07:34کہاں سے ملے گی ایسی لڑکی
07:37کیا ہو سکتا ہم
07:38کچھ بھی نہیں
07:40ایک کام ہو سکتا ہے
07:43اگر آپ کہیں تو
07:45ہم اس کے گھر کسی کو بھیجوا کر رشتہ دوڑوا دیتے ہیں
07:48بہت ہی فلمی آئی دیا ہوگا آپ کی بیٹک پاس
07:50پرومیس
07:52اچھا پلیز ٹینشن نہ لے
07:55کشف
07:57کشف مزاق میں بھی یہ بات مت سوچنا
08:01میری تو بات کسی کو سمجھ ہی نہیں آتی
08:10اب تو کچھ لی ہوں سکتا
08:20سال کے چار مہینے میں یہاں ہوتی ہوں
08:22آپ کو تو اندازہ ہے نا
08:23کتنا مشکل ہوتا ہے اپنا گھر بار چھوڑ کے رہنا
08:25مگر اس کے لئے کرنا بڑتا ہے
08:27یہ اپنے بہنوئی کا بھی بڑا لادلا ہے
08:29تو وہ مجھے کچھ کہتے ہی نہیں ہیں
08:31میں ان عورتوں میں سے نہیں ہوں
08:32جو اپنی خاتر بھائی کا گھر آباد نہ ہونے تھے
08:35میرا بس چلے تو میں کل ہی اس کی شادی کرا دوں
08:43باجی اتنا اموستن ہونے کی ضرورت نہیں ہے
08:45میں آپ کی جگہ کبھی کسی کو نہیں دے سکتا
08:47بے فکر ہو جائے گی
08:49اس لیے میں نے کہا تھا کہ میں شادی جب بھی کروں گا
08:51انہیں کی پسند سے کروں گا
08:53میری پسند تو یہ سامنے بیٹھی ہے
08:56آپ جلدی سے ہاں کر دیں
08:57تاکہ میں اس کو منگلی کی انگوٹی پنا کے
08:59سب کا مو میٹھا کر رہا ہوں
09:01اور آپ تو ہمیں جانتی ہیں
09:02اب آپ کو تو کوئی ٹینشن ہونے نہیں چاہیے
09:05اور آپ بے فکر رہے ہیں زنیرہ ہمارے ساتھ خوش رہی
09:08میں ایک بات کرنا چاہی رہی تھی
09:12کہ اگر فہد اور زنیرہ آپس میں بات کر لیں
09:15تو آپ لوگ کو کوئی اتراز تو نہیں
09:16ابھی تھا کہ ایک دوسرے کو دور دور سے دیکھ کے خوش ہو رہے ہیں
09:20چھے نہیں ہمیں کوئی اتراز نہیں
09:24لیکن میں چاہتا ہوں کہ بات
09:25آگے بنانے سے پہلے ایک بات آپ سے شیئر کر لوں
09:28خدا نہ خاص تھا زنیرہ ٹھیک تو ہے
09:31میں نے اسے ہمیشہ اداس ہی دیکھا ہے
09:35زنیرہ ماشاءاللہ ٹھیک ہے کوئی مسئلہ نہیں
09:38بات یہ ہے کہ ہم نے زنیرہ کا نکاح کیا تھا ایک جگہ پہ
09:50تو بہت سب ہم نے اپنی رضا بندی سے کیا تھا
09:56لیکن ان لوگوں کے معاملات کچھ اس طرح کے تھے
09:59کہ ہمیں خلا لینی پڑ گئی
10:02یہ بات آپ ہمیں اب بتا رہے ہیں
10:05یہ بات پہلے کیوں نہیں بتائی اور طلاق
10:09طلاق نہیں
10:10حلال علی ہے ہم نے یہ رشتہ اپنی مرضی سے ختم کیا
10:20طلاق نہیں
10:26طلاق نہیں
10:44طلاق نہیں
10:45آپ کیا کا مزاز سمجھ بنے گا
10:47اب مزاز سمجھنے کی چکر میں اپنی بہین پہ
10:50طلاق کا لیبل لگا لیا
10:53جی
11:22کھانا تو کھالے ماں
11:24اس لڑکی کو تمہارے دلہن کے روپ میں سوچ سوچ کے میں نے کیا کیا پلاننگ کر لی
11:29سمجھ بنائے ماں یہ
11:32اب ضروری تو نہیں ہے نا ہم جسے چاہے وہ ہمیں مل بھی چاہے
11:36آپ یوں سوچیں جیسے وہ لڑکی میری قسمت میں تھی ہی نہیں
11:41نہیں سوچ سکتی یہ بات میں
11:44اگر وہ واقعی تمہاری قسمت میں نہیں تھی
11:46تو بار بار میرے سامنے کیوں آ جاتی تھی
11:48اور اس انجانی لڑکی کے لیے میرا دل گوائی دے رہا ہے کہ وہ بہت اچھی
11:52آپ چلیکس کریں
11:55با میرا خیال ہے آپ کو دعا کرنی چاہیے کہ وہاں سے انکار ہو جائیں
11:59بس پھر بھائی کی برات لے کر ہم اگلی دن وہاں پہنچ جائیں گے
12:02ملکل انتظار نہیں کریں گے
12:05پھر گزریں گے
12:06انتظار ان میرا دل یہی کر رہا ہے
12:09لیکن بس دعا نہیں کر سکتی نا
12:12میں نہیں چاہتی اس بچی کو ذرا سی بھی تکلیف پہنچے
12:16کتنے سلفش لگ رہے ہیں مجھے آپ دونوں اس وقت
12:20اس بچاری کو تو معلوم بھی نہیں ہوگا کہ ہم اس کو لے کر یہاں پر کیا کیا پلاننگ کر
12:24رہے ہیں
12:26میری پلاننگ پہ ان رشتے والوں نے پانی پھیر دیا ہے
12:29یہ تمہیں احساس نہیں ہو رہا تمہیں اندازہ نہیں ہے
12:32بغیر ان لوگوں سے ملیں بغیر انہیں دیکھیں
12:34مجھے نفرت ہو رہی ہے ان سے
12:37اچھا ماں فرض کریں
12:39ہم ان لوگوں کو پسند نہ آئے تو
12:42اسی باتے کر رہی ہیں
12:44جانتی نہیں اپنے بیٹے کو
12:45تاریف سننا چاہتا ہے اپنی
12:47کہہ دیں بہت پیاری ہو تم تمہیں کون انکار کرے گا
12:51سارون ایسا ممکن ہی نہیں ہے
12:53کہ کسی کو کوئی بھی جواز ملے
12:55وہ بھی میرے بیٹے کو انکار کرنے کے
12:57ماننی سکتا ہے
12:58تھیں کی رہی ہیں
12:59بس میں نہیں کھانا کھانا جاؤ تم دونوں
13:00نہیں کھانا
13:02توڑا سو تو کھا لے نا
13:03نہیں رب گل نہیں کھانا
13:04دیکھیں آپ کی پسندگا
13:05آئی کھلا ہے
13:06آئی لڑکی مل جائے آپ کو
13:08میں کہاں بھاگا جا رہا ہوں
13:09کھانا کھائے
13:43فون نہیں اٹھا رہی
13:44کیوں پریشان ہو رہی
13:47بکتی ہی تو مانگا ہے انہوں نے
13:49اہم صاحب
13:51وقت مانگنے میں
13:52اور ضائع کرنے میں فرق ہوتا ہے
13:55دو تین دن گزر گیا ہے
13:57ہم اس سے ہو گئے ہیں وہ لوگ
13:59جب سے انہیں
14:00زنیرہ کی نکاح کے بارے میں معلوم ہوئے
14:05کہاں وہ شادی کی بات کر رہے تھے
14:08بیام ہو گیا ہے تمہیں
14:11یہ سوچو کہ ان کی جگہ اگر ہم ہوتے
14:13تو کیا کرتے
14:14حسنا کرنے سے پہلے کچھ
14:16ٹائم چاہیے ہوتا ہے سوچنے کے
14:17پتہ نے میری اولاد کے نصیب میں کیا لکھا ہے
14:32زنیرہ کو چھپسی لگ گئی ہے
14:33ترن کی طبیہ ٹھیک نہیں ہے
14:36اسے آلاد میں ان دونوں کو ٹنشن نہیں دے سکتی میں
14:42تمہیں نے کہا تھا اچھے لوگ ہیں
14:48تمہیں نے بات آگے بڑھا دی
14:54تا جو بھی ہے
14:57اپنا موڈ بڑھی کرو
15:01سودھی کا خیال کر لو کچھ
15:05اس کا خیال دو رکھ رہی ہوں میں
15:10لوگوں کے روائیوں پہ افسوس ہوتے ہیں
15:14دل دھکتا ہے میرا جب میری بے قصور بچی کو باتیں سنائی جاتی
15:22لوگ پہلے جاہت دکھاتے ہیں پھر اپنے رنگ
15:27جو تو اب اصل رکھتا ہے خدا نہ خواستہ
15:33جیسے سنین کی شادی ہو گئی نہیں
15:35اللہ نہ کرے کیا بات کر رہی ہو تو
15:43مجھے نا ٹینشن میں بھوک لگ جاتی تمہیں پتہ ہے
15:48تمہیں نہیں لگی؟
15:49نہیں میری اڑ جاتی ہے
15:52اچھا وہ کال کر لو ذرا ایک بار
15:54ہو سکتا اب اٹھا لیں
16:08باجی باجی آپ کا فون بج رہا ہے
16:16ارے یہ تو فرہ باجی کی کال ہے کیا کہوں ان سے؟
16:20میں نے تو کیا کیا سوچ لیا تھا کہ تمہارا رشتہ یہاں ہو جائے گا
16:24سسرال بھی قریب ہوتا اور سسرال میں زیادہ جھمیلے بھی نہیں تھے
16:29کافی سمجھدار لوگ ہیں پہلے ہمارا دماغ بنایا اوپر سے شوشہ چھوڑ دیا
16:35مجھے تو پہلے سی پتا تھا کہ کچھ گربر ہے جس طریقے سے ہماری وہ دعوتیں کر رہے تھے
16:39مجھے لگی رات دال میں کچھ کالا ہے
16:43سوچ لو فہد ابھی بھی وقت ہے طلاقی آفتہ ہے دبکے رہے گی
16:48ورنہ تمہارے نخرے تو کسی کی سمجھ میں نہیں آتے
16:51سیریسلی باجی نکا کا مطلب شادی ہوتا ہے
16:54اب یہ وقت آ گیا ہے کہ میں کسی ڈیورسی سے شادی کروں گا کیا ہو گیا باجی آپ کو؟
16:59میری ایک ہی تو شرط تھی کہ لڑکی مجھے وہ چاہیے جس کے کوئی افیرز نہ رہے ہوں
17:04کل کو اس کا شوہر آ گیا اور کلیم کر دیا کہ ڈیورس ہو ہی نہیں ہے پھر کیا کریں
17:09گی آپ؟
17:09میں نے ایسے بہت سے کیسز دیکھیں
17:13آپ پریز انہیں منع کر دیجئے
17:17اب میں کیا کہوں ان سے؟
17:19انہوں نے کتنا سوچا ہوگا کتنی پلاننگ بنا لی ہوگی؟
17:22میرے خیال میں تو ان کو خود ہی سمجھ لینا چاہیے لیکن چلو میں باتوں باتوں میں ان کو سمجھاتی
17:27ہوں
17:27دیکھو پھر سے کال آ گئی
17:31نہیں سمجھ رہے نا تب ہی تو بار بار کال کیے جا رہے ہیں
17:33آپ پریز ان کو کلیر کٹ منا کر دیجئے
17:36ایسے لوگ جو ہار تھو کے پیچھے پڑے ہو
17:38ان کو کبھی بھی لنگو رون نہیں کرنا چاہیے
17:39گلے پڑ سکتے
17:41صحیح کہہ رہے ہو میں ابھی بات کرتا ہوں
17:45ہلو
17:47بہت مازدہ تمہیں ڈیسٹرپ کیا میں نے
17:50دراصل مجھے پوچھنا تھا کہ
17:53آپ لوگوں نے کچھ اواب نہیں دیا
17:56کس بات کا جواب
17:58بات تو اسی با ختم ہو گئی تھی
18:00جب آپ نے بتایا تھا کہ
18:01آپ کی بیٹی طلاق یافتہ ہے
18:03آپ بتائیے کہ میرے بھائی کے لیے
18:06ایک سے ایک کواری لڑکی
18:07لائن لگا کے کھڑی ہے
18:08تو میں آپ کی طلاق یافتہ بیٹی سے
18:11اپنے بھائی کی شادی کیوں کروں گی؟
18:15جیسی باتیں کر رہی ہو رکسان ہے
18:17بھئی ہم لوگ نے
18:19پہلے بھی بتایا تھا کہ
18:21ہماری بیٹی کو طلاق نہیں ہوئی
18:23بھائی ہم نے خلا لی ہے
18:25اور اس کا صرف نکاح ہوا تھا
18:27رکستی نہیں
18:28داخ تو لگ گیا نا
18:29اب چاہے رکستی ہو یا نہ ہو
18:32ایک ہی بات ہے
18:33کلکوز کا میاں آ گیا اور تماشا کیا
18:35تو ہم اس جھمیلے میں نہیں پڑھنا چاہتے ہیں
18:37ہم بہت شریف لوگ ہیں
18:39ہمیں اپنی عزت کی بہت پروائے
18:41اور ہماری طرف سے انکار سمجھیں
18:43موسیق
18:44ان کیسی کا كلہ
18:48موسیق bewusst
18:48موسیقا
18:48موسیق بھائی
18:55موسیقا
19:04اشار
19:07تمہیں اس آرام سے بیٹھ بھی نہیں سکتی
19:09تھک گئی ہوں میں
19:11پریگننسی کے دن اتنے لمبے کیوں
19:12ہوتے چلے جا رہے
19:13بھائی میں نے تو سنا تھا کہ خواتین
19:15اس وقت کو بہت
19:17انجوئے کرتی
19:19کہ بعد میں تو صرف
19:21دننات کی زمیداری رہا
19:23ہاں
19:24ہاں انجوئے تو میں بھی کر رہی ہوں
19:26پر پہلے دن سے ہی نا میرا حال
19:28کچھ عجیب سا ہی رہا ہے
19:30کبھی اس چیز کی احتیاط کرو
19:32کبھی اس چیز پہ پرحیس کرو
19:33یا تو کھا رہی ہوں
19:34یا لیٹ رہی ہوں
19:35کھا کھا کرنا میرا موں گوبارے جیسا ہو گیا
19:39ایسا
19:39پتہ نہیں میں پہلے جیسی کا موں
19:41ارے بھائی دلیوری کے بعد
19:42ایکسرائز کرنا سب کچھ چھیک ہو جائے
19:44اگر نہیں بھی ہوا
19:45تو ابھی کوئی پرومنگ نہیں ہے
19:47تو مجھے ہر حال میں پسند
19:50اچھا اگر یہ
19:52بی بی والی نیوز آپ کو
19:53کبھی نہیں ملتی تو
19:55ابھی آپ یہی کہتے ہیں
19:57آ تو
19:59میں نے کبھی تم سے کوئی فرمائش کی تھی
20:01کیا تمہیں پریشان رہتے تھے
20:05اسے پریشانی سے یاد آیا
20:07زنیرہ کا رشتہ لے کر آئی تھی
20:08اس دن
20:09پھر پریشان سی خاتون تھی
20:12اسے بولے ہی چلے جا رہی تھی
20:14میں میں میں
20:14کسی اور کو بولنے کا موقع ہی نہیں دے رہی تھی
20:17ایسے تھوڑی ہوتا ہے
20:19مجھے نا کچھ ساتھ سمجھ میں نہیں آئی
20:24امید بھی نہیں ہے مجھے
20:26نکاح کی بات سن کر کیسے بھاگ گئی
20:28دیکھو گرن مجھے نہیں لگتا کہ
20:30میں اس قسم کے لوگوں سے امید لگانے شاہی
20:32ہم یہ بو کی پریشانی کی وجہ سے
20:36ٹھیک ہی تھے بولوڑ
20:37وہ لڑکا مجھے ملا تھا
20:39اگر آت ملایا آگے چلا گئے
20:41تو اس کا مطلب تو یہ ہی ہوا نا کہ ہم امید نہ رکھیں
20:44ہاں مجھے بھی وہ لوگ کچھ خاتص اچھے نہیں رکھے تھے
20:47اہلے ہی بتا دیتے
20:48ہاں مخاہ اتنی خاطر کی انگی
20:52تھکن الگ ور
20:53خرچہ الگ
20:54اچھا تم اپنے آپ کو انٹینشن سے عداد کرو گا
20:57وہ آج فائنل چیک اپ ہے
20:58اس کے بعد اللہ خیر کرے گا
21:00آگے کے معاملات کو ٹھیک ہوں
21:02میرے کام کرتے ہیں
21:03چیک اپ کے بعد شاپنگ کو چلتے ہیں بی بی کی
21:06پھر اچھی سے جگہ پر لنچ کریں
21:08آج کا دن تمہارا نا
21:11ٹھیک ہے
21:17اور میں تو کہتا ہوں کہ
21:20اچھا ہو گیا
21:22اب
21:23جان شوٹ گئی پتہ نہیں
21:25ہم جلد وزی کر رہے تھے
21:34میری بات سے نہیں ہے احمد صاحب
21:38میں نے اس وقت
21:40صرف خود خارج بن کے سوچ رہی
21:43ماں ہونا
21:45مجھے سوچ رہی
21:49اگر آپ بھی باپ بن کر سوچیں گے
21:52آپ کو میری باتیں صحیح لگ دیں گی
21:59یہ حق سچ کی بات ہیں
22:01جوٹنا بولنے کی تنکین
22:04یہ صرف کتاب میں اچھی ہوتی ہے
22:08سچ بات تو جی ہے
22:12کہ ہماری بیٹی کی زندگی کا سوال ہے
22:16اگر ہمیں اس طرح سے
22:18ہمکوں کے سامنے سب کچھ بیان کرنے لگیں گے
22:24تو
22:26اس کی شادی کبھی نہیں اپائے گے لکھ کے رکھ لیں ہوں
22:29دیکھیں اپنے تھوڑا سا خودغرص
22:32مسلحت پسند بننا پڑے گا
22:39ہماری بیٹی کی نکا ہوا ہے اس کا
22:45اب یہ پت کیسے چھپا سکتے ہیں
22:48لوگ کیا ریجسٹر آر آفیس جا کے
22:51اس کا نکان آمد دیکھیں گے
22:53جو اس کے پیچھے جاسوس لگائیں گے
22:57لوگ کیا کرتے ہیں کہاں آتے جاتے ہیں
23:00کیا ان کا ماضی ہے جب ہمیں کسی سے کوئی سروکار نہیں ہے
23:03تو پھر ہماری بیٹی کے ماضی سے بھی کسی کو نہیں ہونا چاہیے
23:08فرضِ محال کسی نے پوچھ لیا تو
23:11تو کیا کہیں پھر کیا جواب ہوگا ہمارے پاس
23:14میں ایسی کوئی بات فرض بھی نہیں کرنا چاہتی ہے احمد صاحب
23:20اسے اپنے سونے کے پہاڑ جیسی زندگی نظر آ رہی ہے
23:25میں اس کی زندگی میں خوشیاں دیکھنا چاہتی ہوں
23:29میں اس کی گھر گھرستی دیکھنا چاہتی ہوں
23:33اور دیکھیں آپ وگر ہم ہر آنے والے رشتے کے سامنے
23:37جیسے ساری کہانی کھول کر بیٹھ گیا نا
23:40تو پھر تو یہ خواب ہی رہ جائے تھا
23:44اچھے سنو بس کرتا آپ کیا ہوگیا؟
23:52یہ دنیا بڑی ظالم ہے احمد صاحب
24:10ہمارے کانون میں بھی ہر ہمارے کانون میں بھی ہر ہمارے ماشرے میں بھی
24:15یہ فونہ ہے
24:21ہلو
24:25اچھے ٹھیک ہے بیٹھا
24:29چا کہہ رہے ہیں
24:31کہہ رہا تھا کہ
24:33ہوسپیٹل سے پھری ہو کر شاپنگ کے لیے جائیں گے بچے کی شاپنگ کر
24:36ہم
24:46اتنا بیکلاک کیوں ہیں؟
24:51پیمنٹس کیوں ڈیلے کر رہے ہیں آپ لوگ؟
24:56مہرم آپ تو جانتی ہیں کہ ہمارا پرانا کلائنس بجر نہیں بڑھا رہا
25:00اور مہنگائی پچھلے دو سالوں میں کئی گناہ بڑھ چکی ہے
25:04یہ سب آپ کے سامنے ہیں
25:06یہاں ایمپلائیز کا انکریمنٹ نہیں اپا رہا
25:08تو ہم وینڈرز کو کیسے کلیئر کریں؟
25:13آپ کلائنس کو بتا دیں
25:16ہم ان ریٹس پر کام نہیں کریں گے
25:18منع کرتے انہیں
25:19ٹھیکا نہیں لیا ہوا ہم نے ہاں پہ سب کو کام دینے کا
25:21اور ان کے بجٹ میں کام کرنے کا
25:23میڈم ہم اپنے پرانے کلائنس کو لوس کرنے کے پوزیشن میں نہیں ہیں
25:27اگر رحمان اسٹیل کے ساتھ ڈیل ہو جاتے
25:29شاید بات کو چوڑ دی
25:31اور ہم اپنے مزید ایسا کوئی رس لے نہیں سکتے
25:34اور رحمان اسٹیل کے
25:36مزید یونٹ لگ رہے ہیں
25:37اور ہمارے انپلائیز
25:39وہاں کام کرنے کے لیے زیادہ انٹریسٹڈ ہیں
25:44میں نے آپ سے پروفائل مانگا ہے
25:46رحمان انڈسٹریز کا
25:48سلوشن مانگا ہے
25:49اور میں نے کہا تھا
25:51کہ بینک لون کے لیے کانٹیٹس
25:53یوز کرو
25:54ہماری کمپنی کے پرانے کانٹیٹس ہیں
25:57اتنا ڈیلے کیوں ہو رہا ہے
25:59کمپنی کا فائنیشل اسٹیٹس دیکھ کر
26:01منا کر دیا
26:01ہم آلریڈی ایک بار ڈیفالٹا دیس میں آ چکے ہیں
26:04دل میرا یہ چاہ رہا ہے
26:06کہ اس وقت سب کو ٹومینیشن لیٹر بھیج دوں
26:11یہی حالات رہے
26:12تو ہم مارکٹ میں شیئرز بھی نہیں بیچ سکیں گے
26:15میم آئیڈیا یہ ہے
26:16کہ دانیال سب کو چاہیے
26:18کہ وہ انٹرنیشنل کلائنٹ پر فوکس کریں
26:20کیونکہ وہ بہت جلد
26:22اچھے ٹرمز بنا لیتے ہیں
26:24اگر ان کا اپنا انٹریسٹ ہو تو
26:26باقی وہ وہاں کی مارکٹ
26:28کو دیکھیں گے نا
26:29تو ہمارے لیے یہاں کی مارکٹ آسان ہو جائے گی
26:35ہمیں یہاں پہ دانیال کے بغیر مینج کرنا ہوگا
26:41میں اسے
26:43کوئی سٹریس نہیں دینا چاہتی
26:45اس کا جو کام ہے انٹرنیشنل مارکٹ کا
26:48وہ خود کر لے گا
26:49آپ لوگ پلیز اپنے کام پر فوکس کریں
26:52آپ پر فرگانے کام مرکٹ
26:53آپ کے لئے
26:55آپ پر فرگانے کام ہے
26:55آپ پر فرگانے مارکٹ
27:01آپ پر فرگانے ہیں
27:06میں
27:07واقع ہمارے
27:07آپ پر فرگانے ہیں
27:16آپ
27:21آپ
27:50موسیقی
27:53موسیقی
28:02پکا تم کچھ نہیں کھاؤگی
28:03نہیں
28:04اچھا بتاؤ تو اتنی خاموشی کیوں ہیں
28:06سب کہاں ہیں بھائی
28:07وہ بھابی کے تب اتنی ٹھیک
28:09نہ تو انہیں ہوسپیٹر لے کے گئے ہیں
28:11مطلب ہے کہ خوشخبری گھر آنے والی ہے
28:15ابھی خوشخبری نہیں آرہی ہے
28:17وہ صرف روٹین چیک اپ کے لیے گئے ہیں
28:21تمہاری خوشخبری کا کیا ہوا
28:23بات ہوئی تمہاری
28:24کیا نام تھا ان کا
28:26فہد
28:29یا
28:31وہاں سے بھی انکار ہو گیا
28:33یار
28:36اسی بات کا سوق منا رہے ہیں میبو
28:38یار
28:39کیا کہہ رہے ہو تم
28:43آج کل بھی لوگ اتنے
28:44کنزروریٹیو ہے
28:48دیواز اتنی بڑی بات تو نہیں ہے زونی
28:51آرہی تم کہہ سکتے ہو
28:54کیونکہ تمہاری شادی ایک پڑے لکھے سولجے انسان سے ہوئی ہے
28:58میں سمجھتا ہے
29:01ہمارے گھر وانوں پہ سمجھتا ہے
29:02ہماری باتوں کو سمجھتا ہے
29:05گہنے کو تو
29:06دانیل بھی اچھا خاصا پڑا لکھا تھا
29:08لیکن
29:08اس کی محوم وہ تو
29:11سے بھی آگئی تھی
29:14سیدھی سیدھی بات ہے
29:17لوگ تم جیسی لڑکی
29:18ڈیزیر بھی نہیں کرتے تھے
29:20اور یہ تو بہت اچھی بات ہے
29:22کہ
29:24اللہ نے ہمیں اس پریشانی سے نکالا
29:27جتنا جلدی یہ رشتہ ہوا
29:29اتنا جلدی یہ رشتہ ٹوٹ گیا
29:31اور پلیز زونی
29:33لے آپ کو نا
29:35بلیم کرنا چھوڑ دو
29:36میں خود کو بلیم نہ کروں تو پھر کیا کروں
29:39غلطی بھی تو میری ہے نا
29:42ہی غلطی تھی جو میں نے
29:43دانیال جیسے انسان کا انتخاب کیا
29:47اور اب کیا ہو رہا ہے
29:48اس کا نقصان صرف
29:50امی ابر بھائی اٹھا رہے ہیں
29:52کتنے پریشان ہیں وہ میری وجہ سے
29:54کتنا کچھ سننا پڑتے ہیں انہیں
29:56دیکھو وہ سب صحیح ہو جائیں گے
29:58جب تم خوش ہوگی زونی
29:59پلیز
30:00اور وہ خوشی کہاں سے آئے گی
30:04آرہا میں نے بہت مشکل سے
30:07کو سنجھایا تھا
30:09بہت مشکل سے میں مانی ہوں
30:11ٹھیک ہے ٹھیک ہے
30:11میں یہاں گے موگ آن کرتی ہوں
30:14لیکن
30:15طلاق کی بات سنکھی
30:16لوگ ایسے بھاگ جاتے ہیں
30:17جیسے یہ کوئی بیماری ہے
30:19کہ اگر میری ان سے شادی ہو جائے گی
30:21تو یہ بیماری ان کو لگ جائے گی
30:23اگر امی ابو کے وجہ سے
30:24میں پریشان نہ ہوتی نا
30:27میں شادی کے لیے کبھی ہاں نہ کرتی
30:30تم نے جو کیا بلکل ٹھیک کیا
30:33اس حالات میں ڈیورس لینا بلکل ضروری تھا
30:39ایسے بھی دانیال
30:42پاگل ہے
30:46میرا کزن ہے میں سمجھتی ہوں
30:50اور میں سمجھتی تھی کہ
30:53تم اسے چینج کر سکتی ہو
30:57میں بالکل غلط تھی
30:59ہم لڑکیوں کا فرض نہیں ہے
31:02کہ ہم ایسے بگڑے لڑکوں کو فکس کریں
31:06مجھے بھی لگتا تھا پہلے کہ
31:09دانیال کو اکل آ جائے گی
31:14اور میں غلط تھی اس بارے میں
31:17بہت اچھا ہوا
31:18کہ تمہیں اکل آ گئی
31:20اور تم نے اپنے لیے سٹینڈ لیا
31:22میں بہت اگر آپ کیا زونی
31:27فاریا اس اکل لانے کا بھی کیا فائدہ ہوا
31:31ہر کوئی بس میری وجہ سے پروبلم نہیں ہے
31:35تو یہ سمجھ میں نہیں آتا
31:37کہ لڑکیوں کے لیے
31:37کیا شادی ہی ایک آخری راستہ ہے
31:40کیا ہماری اپنی کوئی مرضی
31:42ہمارے اپنی کوئی ڈیسیجنز نہیں ہیں
31:49تو بھی تکیوٹ لگ رہی ہو یہ ہے
31:50فون پھیکتے ہوئے
31:52یہ صرف تم اپنا روکسان کر رہی ہو
31:56بلا وجہ کا ہوور تھنک کر رہی ہو
31:57اپنے آپ کو بلیم کر رہی ہو
32:00شادی اینڈ گیم نہیں ہوتا زونی
32:03تم جب اپنے آپ پر فوکس کرو گی
32:06خوش رہو گی
32:07تمہاری فیملی خوش ہوگی
32:10انشاءاللہ اگر نصیب میں ہوا
32:12تو تمہیں بہت اچھا لڑکا ملے گا
32:13جو تمہاری ہر ادا کو پسند کرے گا
32:18اسی شادی کے بات
32:20تم اکل مند ہو بھی ہو
32:21کیا بات ہے
32:22بھائی تمہیں کلاسز دیتے ہیں کیا
32:25کیونکہ تم تو ایسی باتیں نہیں کر سکتی
32:27اچھا
32:27اچھا مجھے بتاؤ
32:29باقی میں کچھ نہیں کھاؤگی
32:30کچھ مانگ باتے ہیں نا
32:32چاہے پی لیتے
32:33دل چاہ رہا ہے
32:34تمہارے گھر کی چاہے
33:00آرام سے
33:02آرام سے آرام سے آرام سے آرام سے آرام سے آرام سے
33:04آ گئے تم لوگ
33:05جی
33:06والک مسلم
33:07کیا کہے ڈاکٹر نے
33:08سب خیریت ہے
33:09جی جی سب خیریت ہے
33:11سب کچھ منکل ٹھیک تھاک ہے
33:12آپ کی بہت بہت ٹھیک ہے
33:13اور ویسے دو دن بعد کا ٹائم گیاں سے ہوں
33:16جو ماشاءاللہ
33:18اللہ تعالی خیر سے وقت لائے
33:21سب ٹھیک تھاک ہو جاں
33:25اللہ پاک ہمارے گھر میں بھی خوشی لائے
33:29تاکہ یہ اداسی کا محول ختم
33:32آپ مجھے کچھ پریشان لگ رہے ہیں
33:34سب ٹھیک ہے
33:40کیا جواب ہے وہاں سے
34:04موسیقی
34:04موسیقی
34:04موسیقی
34:04موسیقی
34:14موسیقی
34:20موسیقی
34:21موسیقی
34:23موسیقی
34:27موسیقی
34:28موسیقی
34:30موسیقی
34:32موسیقی
34:33موسیقی
34:34موسیقی
34:35موسیقی
34:36موسیقی
34:39موسیقی
34:40کے بارے میں سوچ رہی تھی
34:41بتائیں ہماری بیٹی کے رشتے کے بارے میں کیا ہوا
34:45ہو گیا رشتہ پکا
34:47کیا بتاؤں
34:48صوفیہ بہن
34:50کچھ بھی نہیں
34:51پتہ نہیں اللہ کو کیا منظور ہے
34:53اللہ نے کہہ لکھا اس کے نصیب میں
34:56اچھا
34:57کیا
35:00سن کے بہت افسوس ہوا
35:04دیکھیں فرہ بہن
35:06آپ تو اس بات کو بہت اچھی طرح سے جانتی ہے
35:08کہ جو ہوتا ہے اچھے کے لئے ہوتا ہے
35:11اور آپ دیکھ لیجئے گا
35:12اللہ پاک نے
35:13زنہرہ کے لئے بہت اچھا سوچا ہوگا
35:17انشاءاللہ
35:19اللہ اس کے نصیب بہت اچھے کرے گا
35:21بلکل پریشان مت ہوئے گا
35:24اچھا میں رکھتی ہوں فون
35:26جی ٹھیک
35:28اللہ حافظ
35:50اللہ حافظ
36:20موسیقی
36:34تمہیں چاہیے کہ تم کاشان کے ساتھ زیادہ وقت مزارا
36:36میں نہیں چاہتا کہ میری وجہ سے تم دونوں کی رشتے میں کوئی بھی دراد آئے
36:40جب تک میری نوکری تھی تب تک سب ٹھیک تھا
36:42جس دن سے میری نوکری گئی ہے
36:45میں نوت کر رہا ہوں کہ تمہیں ہر کسی کے ساتھ سوشلائز کرنا ہے
36:48میں کام کرتے ہوں
36:49میں اس ایکویشن سے ہٹ جاتا ہوں
36:51میرا ضمیر اس بات کی اجازت نہیں دیتا
36:54کہ میرے ہوتے ہوئے تم کسی اور کے ساتھ موکا
37:00آپ نے کوئی لڑکی دیکھی دینا میرے لیے
37:03پتائیں کب مل سکتا ہونا اس سے
37:04ایمین آپ میری شادی کروانا چاہتے ہیں
37:06ان فاکت میرا اس سے ملنا بھی اتنا ایمپورٹن نہیں ہے
37:08آپ نے جو فیسا لیا ہوگا بلکل ٹھیک لیا ہوگا
37:11میری سکس سنس کہہ رہی ہے کہ جو آنٹی ہے نا
37:13تمہارے ہی چکر میں آرہی ہے
37:14اور پہلے دن سے ان کی بات نہیں بن پا رہی ہے
37:17پہلے دن سے ان کی بات نہیں بن پا رہی ہے
37:17ہسپیٹل میں بھی
37:18اتنی محبت اتنی پیار سے تم سے ملنے آئی تھی
37:33ہانے مکیاں
37:38ہانے لگیاں