• 30 minutes ago
جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدرطارق حمید قرہ نے حکومت سے شیش ناگ تعمیراتی معاملے میں وائٹ پیپر جاری کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00I am a member of Kishmere's
00:02Kishmere's
00:03Kishmere's
00:03Kishmere's
00:05Kishmere's
00:08Kishmere's
00:09Kishmere's
00:12Kishmere's
00:12Kishmere's
00:14Sather
00:14Tariq
00:15Kira's
00:16Jum'u
00:19Sheshi Naak
00:21Jum'u
00:21Amarna Tiyatra
00:22Jum'u
00:24Jum'u
00:26Interference
00:27He is a
00:29construction
00:29From
00:32Kira's
00:33T.E.B.A.
00:33Wabarak
00:35Jum'u
00:36Jum'u
00:39Jum'u
00:40Jum'u
00:40Jum'u
00:42Jum'u
00:51Jum'u
00:53Jum'u
00:53Jum'u
00:53Jum'u
00:54Jum'u
00:55Jum'u
00:56Jum'u
00:57Jum'u
00:57guidelines کے opposite ہے یہاں کی ہائی کوٹ کی guidelines کے opposite ہے اور یہ
01:05economy کے لیے it is a disastrous move اس بالتل سے right up to گفہ ایک
01:14road کا انہوں نے خود سے ہی کہیں سے وہ government of India سے project
01:19sanction kira کے لائے تھے اس کی ساری funding وغیرہ لائے تھے اور انہوں
01:25نے اس fragile zone اس side کا جو area پڑتا ہے وہ ہے wildlife sanctuary جس
01:32پہ supreme court کی کافی guidelines تھی وہاں پہ even sardق نہیں بن سکتی
01:37یہ اپنا roadie وغیرہ بھی نہیں پڑ سکتی تو اس وقت جب ہم وہاں پہ
01:45گئے ہم دیکھنے کے واسطے تو ہم نے کیا دیکھا کہ وہاں سندھ نالے کے
01:50بیچ میں انہوں نے کرشر نافذ کیا تھا اس کی roadie وہ استعمال کرنے
01:55کے واسطے ہم نے وہ سڑک رکوا دی as forest minister میرے پاس اختیارات
02:02تھے انہوں نے اس وقت بھی نو سیز جو ہیں وہ آہ حاصل کی تھی جو کہ آہ
02:09ناجائز طریقے سے زور زبردستی سے وہ حاصل کی گئی تھی کیونکہ اس area
02:17am کسی بھی قسم کے کوئی بھی construction نہیں ہو سکتا کوئی intervention
02:21نہیں ہو سکتا تھا اہرحال اس وقت آہ وہ سڑک بند کروائی یہ جانتے
02:29ہوئے کہ وہ ایک environmental disaster تھا وہ ایک ecology کے ساتھ میں
02:33interference تھا لہذا آج آپ آج جو ہو رہا ہے وہ انہی similar lines
02:40پہ ہو رہا ہے LG صاحب نے حاصل کی ہے یہ کہیں سے آہ sanctions جو ہیں
02:48یا آپ کہیں تو آہ no objection certificates جو ہیں حاصل کی ہیں ابھی
02:55تک تو پورے project کا پتہ نہیں اندازہ یہ لگایا جاتا ہے کہ یہ
02:59شیشنا یہ اپنا چندنواری سے آہ گفہ تک ہے اور گفہ سے پھر بالتل
03:06تک ہے تو یہ تو it will turn out to be a death trap tomorrow اور اس کے بارے
03:14میں تو experts نے پہلے سے ہی اس کو red zones declare کیا ہے ہماری یہاں
03:20جمعہ انیورسٹی میں آہ ایک professor ہیں professor آوتار سنگھ جسروٹیہ
03:25جو head of department remote sensing and geology کے آہ سربراہ ہے انہوں
03:31نے کم سے کم چھے ساتھ ایسی آہ locations کو identify کیا ہے سیٹلائٹ کے
03:38تھو اس کا سارا آہ بیورہ حاصل کیا ہے کہ کہاں کہاں پہ آہ آہ ایسی
03:45interference سے کیا کیا disaster ہو سکتا ہے ایک side سے global warming ہم شاید
03:50بھول جاتے ہیں کہ اس global warming سے یا یہ human interference سے یا
03:55mechanical interference سے ابھی تک کیا ہوا اترا کھند ہم بھول رہے ہیں
04:00ہم لداخ بھول رہے ہیں حال حال ہی میں آہ نیپال کا جو ہے وہ بھول
04:06رہے ہیں last year یہاں جمہو میں جمہو division میں ہی آہ چشوٹی میں
04:12ماتہ مچیل کی جو آہ وہ پہاڑی کی سارا وہ اتر آیا ہم وہ بھی بھول
04:17رہے ہیں ہم national highway پہ اتنا پیسہ لگانے کے بعد میں time and again
04:22جو ہے slides جو ہے وہ بھی بھول رہے ہیں تو ہمارے حساب سے this is a
04:28criminal act اور اس کے واسطے ہم سرکار سے white paper demand کرتے ہیں پہلے تو
04:38یہ بتائیں کہ یہ sanction کس نے کیا کب کیا اور کہاں کہاں سے اس کی
04:44noc حاصل ہوئی ہے کیا وہ noc جائز ہیں کیا وہ noc سپریم کورٹ کی
04:52guidelines کے مطابق ہیں اس کے ساتھ correlate کرتی ہیں یا نہیں کرتی ہیں یہ
04:59کس کوئی مذہبی معاملہ نہیں ہے یہ ایک environmental issue ہے جس کا
05:04اثر جس وقت یہ ہو جاتا ہے یہ disaster تو سب اس میں رونا پیٹنا
05:09شروع کرتے ہیں کراہ صاحب شروعات میں آپ نے چند الفاظات استعمال کی
05:13ایک یہ کہ دوہزار ساتھ میں بھی اسی طرح کا کیا گیا جہاں پہ
05:17ناجائز طور طریقے سے no objection certificates بھی حاصل کی گئی ہے
05:21do you see کہ آج بھی یہاں پہ وہی ہوا ہوگا نہیں میں وہی
05:25کہہ رہا ہوں کہ ہم نے جو چیز اس وقت روک دی تھی اس وقت
05:30ہم نے جیسے ہمارے principal chief conservator ہوا کرتے تھے اس
05:34وقت نام لینا نام ویسے مجھے یاد بھی نہیں ہے ان سے ہم نے
05:39کہا کہ آپ کو آپ نے یہ noc کس طرح دی department ہمارے پاس ہے
05:42آپ نے کیسے دی کہا جی ہم سے زبردستی حاصل کی گئی ہم سے
05:46دباؤ میں حاصل کی گئی آر این بی والوں سے ہم نے پوچھا کہ آپ
05:51یہ no construction zone یعنی جو wildlife sanctuary ہے اس میں کیسے آپ
05:58کام کرتے ہیں کہا جی ہم سے زبردستی جو ہے ہمیں direct
06:02governor صاحب کا ہوتا ہے ultimately میں نے وہ اسی دن وہاں پہ
06:07پورا دن گزار کے میں نے وہ جو یہ تھا crusher تھا وہ بھی
06:12توڑ دیا گیا اور وہ سڑک ہم نے تب اسی واسطے بند کرائی تھی
06:17کہ وہ بالکل fragile ہے lose ہے وہ جسے اگر اس پہ گاڑیاں
06:22چلیں گی وہ تو پہاڑوں کے پہاڑ گاڑیوں سمیت نیچے آئیں گی it
06:27is a death trap میری بات آپ note کر لیجئے اگر یہ سڑک بنی اور اس
06:32پہ پھر اسی طرح سے traffic جو ہے یاتریوں کا چلا ادھرہ چل میں
06:37ہے تو پانچ سو لوگوں کو دن کے اوپر جانے کی اجازت ہے سپریم
06:42کوٹ کا ہے تو وہاں پانچ سو ہے کیونکہ وہاں پہ بھی fragile
06:47ہیں وہاں کا جس وقت وہ disaster ہوا اس کے بعد میں preventive
06:51majors لیے گئے تو یہاں پہ تو آپ you are creating a death trap
06:56دوہزار ساتھ میں آپ وزیری جنگلات تھے اس وقت مخلوط حکومت
07:00national conference کی اور congress کی ہے کانگریس کے نیشنل
07:04conference کے وزیری جنگلات نے جو آپ کی حکومت ہے مخلوط
07:07حکومت وزیری جنگلات نے کہا صاحب طور پر انہوں نے press
07:11conference میں کہا can all is well dear i can't comment on that کہ وہ
07:17کس بڑیات پہ انہوں نے کہا یا کہاں پہ جا کے کہا انہوں
07:21نے لیکن ہم نے جو ویڈیو دیکھا ہم نے ویڈیو ایک دیکھا
07:25جیسی بھی لگا ہوا تھا وہ مٹی اٹھا رہا تھا اور side
07:31پہ ڈالنے کے بجائے وہ لک میں ڈال رہا تھا ششنا کے میں سات
07:37دفعہ گیا ہوں آمرنات گفہ تک یہ یاترہ میں نے پوری سات
07:43دفعہ کی ہے میں وہاں کے ہر ایک جگہ کو جانتا ہوں پہچانتا
07:48اس لیے میرا ماننا ہے کہ یہ جو اس وقت ہو رہا ہے یہ
07:54supreme court کی guidelines کے خلاف ہو رہا ہے green tribunal اس وقت
07:59کیا کر رہا ہے they should have got into it کہ کس طریقے سے یہ
08:04سارا جو وہاں پہ it's a murderous attempt of the economy in
08:09this environment تو اس کے اوپر white paper issue ہونا چاہیے
08:14جس طرح سے ترجمان جو سرکا نیشنل conference کے ترجمان تنویر
08:18صادق کا بھی بیان آیا کہ وہاں پہ وزیر کو بیجا گیا ہے
08:22دیکھیں گے وہ کیا کچھ کہیں گے بعد میں press conference میں جو
08:25وزیری جنگلہ تھے انہوں نے صفائی دی کہا کچھ نہیں ہو رہا ہے
08:28میں اس کے بارے میں نہیں کہہ سکتا میری جو اپنی جانکاری ہے
08:32اس جانکاری کے مطابق میں بار بار کہہ رہا ہوں it's a criminal act
08:36اور اس کو روک دیا جانا چاہیے اور ساتھ ہی اس پہ even inquiry بھی
08:42بیٹھنی چاہیے کہ یہ ایسے fragile zones میں construction کیوں کر
08:48اجازت دی جاتی ہے آپ وزیری جنگلہ تھے ایک ریاست کا درچہ
08:54حاصل تھا جمہو کشمیر کو دوہزار سات کی بات ہے اور خصوصی اختیارات
08:58بھی آپ کے پاس تھے آئی نہیں جو کرشوشن تھا جمہو کشمیر کا اب
09:02تبدیل یہ آئی ہے اس وقت مرکز کے زہر انتظام حکومت جو ہے
09:06لیٹرن گورنر کی زہر نگرانی بھی افسران کام کر رہے ہیں
09:10آئی ایس ہو یا آئی پی ایس اس حکومت سے جو elected جمہوری طرز کی
09:15حکومت ہے کیا امید ہے آپ سے کیا وہ کر سکتے ہیں
09:20دیکھئے سٹیٹ ہڈ میں اور یوٹی میں بہت فرق ہے لیکن جہاں تک
09:29environment کو بچانے کا تعلق ہے مجھے نہیں لگتا کہ اس میں
09:33کوئی ایسا قانون ہے کہ جی یوٹی میں آپ کوئی بھی disaster کر سکتے ہیں
09:41سٹیٹ کورنمنٹ اپنے حد اختیار میں ہے اس کام میں intervene کرنے کو
09:45اور ہم نے تو تب اس حد تک چلے گئے تھے کہ یہ جو
09:55public safety act ہے اگر یہ کام نہیں روکا گیا تو میں public safety
10:00act کو apply کر کے ان لوگوں کو جو اس کام میں ملوث ہیں یا اس کو
10:04آگے بڑھائیں گے public safety act میں ان کو میں گرفتار کروں گا
10:08کیونکہ public safety act جو ہے وہ forest کے ہی protection کے واسطے ہی
10:12مورز وجود آیا تھا تو شاید اس وقت اتنے اختیارات نہ ہوں
10:20minister صاحب کے جہاں تک forest کا تعلق ہے لیکن مجھے امید ہے کہ
10:27اگر سرکار اس پہ سنجیدگی سے سوچے سرکار سنجیدگی سے دیکھے آپ
10:33تو پہلے سب سے پہلے جمہور یونیورسٹی کے جو پروفیسر صاحب کا میں
10:37نے نام لیا ان کی ہی recommendation دیکھ لیجئے وہ تو اس وقت
10:40panel پہ ہیں جو ایک committee اس پہ بنتی ہے اس panel پہ وہ ہیں اور ان
10:46کی recommendation کو آپ نے کیوں نظر انداز کی ہے آپ وہ committee کی
10:51report نکال لیے یا اس member کی report نکال لیے جس کے تحت انہوں
10:55نے even شیشناگ کو بھی identified satellite سے اس کی جو ہے جو gravity
11:02of the situation ہے وہ انہوں نے he has shared it with the government
11:08بہت بہت شکریہ یہ تھے ہمارے ساتھ جمہور کشمی پیدیش کانگریس
11:12committee کے صادر سابق وزیری جنگلات تارک حمید کارا صاحب جنہوں
11:17نے کہا کہ یہ ایک criminal act ہے اور انہوں نے صاف طور پہ واضح
11:22الفاظ میں کہا کہ دوہزار ساتھ میں جب ان کے پاس وزارت کا احدہ
11:26تھا خاص کر جنگلات کا انہوں نے اس وقت کام روکا تھا وہاں پہ اور
11:31جو نو سیز وہاں سینکشن کی گئی تھی ان کا تحقیقات بھی انہوں
11:35نے کرایا اور وہ بھی کسی طریقے سے حاصل کی گئی تھی اب
11:40دیکھنا یہ ضرور ہوگا کہ کس طرح سے جمہوری طرز کی حکومت جو
11:43مرکز کے زیر انظام خطہ جمہور کشمیر میں ہے اس پر عمل
11:48درامت کرے گی ایٹی بھارت کے لیے جمہور سے میں مہدہ شب
11:57موسیقی

Recommended