• 2 days ago

Category

📺
TV
Transcript
00:00QAHA KE TOO BAS APnies YAME ILLMA WIC FUS ոÁестноու
00:03QAHA UNKO IS AŷLJNY ME distribui banells, ri rede SANDÖ
00:12QAHA QUE TERA KAM NO 남 남 has thenut
00:25So you can say to your friends,
00:28and say to your God,
00:30to your own self.
00:34Alhamdulillahi Rabbil Alamain
00:35wa salatu wa salamu ala
00:37siyyidil anbiya wa mursalin
00:39amma ba'du fa'a'ozu billahi minash shaytanir rajim
00:44bismillahirrahmanirrahim
00:45Cyan dyn qabal
00:47Gujrawala meh salana
00:50اجتماع کے مرکزی خطاب میں
00:53سیدنا عبداللہ ابن عمر
00:54رضی اللہ تعالی عنہما
00:56کا ایک اثر
00:57بیان کیا گیا اور
00:59اس اثر ابن عمر
01:01رضی اللہ تعالی عنہما
01:02کو بیان کر کے
01:04ساتھ یہ ترغیب اور دعوت بھی دی گئی
01:06کہ اس کو از خود سمجھ لیں
01:08ہم نے اپنی زبانوں پہ تعلی لگا لیے ہیں
01:11ایک شخص آیا
01:11اس نے کہا اے ابو عبدالرحمن
01:13ہمارے علاقے کے اندر چھے لوگ ہیں
01:14کل ہم قرال قرآن
01:16میں آپ سے ارز کروں گا
01:19خود سمجھنے کی کوشش کیجئے
01:21میں تفصیلات میں جانے سے
01:23شعوراً اور قصداً گریز کروں گا
01:25اس لیے کہ میں کہا چکا ہوں
01:26کہ زبان کو ہم تالے لگا چکے ہیں
01:28اسی چوپے چوپے دکھڑے سینے ہیں
01:30دنیا نو تک کچھ نہیں کہنے ہیں
01:32نا یاردہ لیندے رہنے ہیں
01:33اسا حال دہائی کی کرنے ہیں
01:35لیکن اس پہ غور کرنے سے
01:37بہت ساری پرتیں کھلیں گی
01:39اور بہت چیزیں آپ کی سمجھ میں آئیں گی
01:40اس کو آز خود سمجھ لیں
01:42اور پھر
01:43اس اثر کو بیان کر کے
01:45جو اشارتاً گفتگو کی گئی
01:48اس کلام سے
01:50عبام الناس کے فکری غلطی کے اندر
01:52مبتلا ہونے کا چونکہ
01:54قوی اندیشہ ہے
01:55تو اس لیے سیدنا عبداللہ ابن عمر
01:57رضی اللہ تعالی عنہما کا وہ اثر
02:00اور قرآن مجید کی
02:01سورة المائدہ کی آیت نمبر ایک سو پانچ
02:04کی صحیح تفسیر
02:06اور سیدنا عبداللہ ابن عمر
02:08رضی اللہ تعالی عنہما کا
02:10بدمضموں اور گمراہ
02:12لوگوں کے بارے میں جو نظریہ اور موقف
02:14ہے اس کو بیان بھی
02:16انشاءاللہ تبارک و تعالی کرنے کی کوشش کروں گا
02:18اور جو ایک نتیجہ
02:20اس خطاب سے نکلتا ہے
02:22کہ چاہے ایک عالم
02:24بڑے سے بڑا ہو بڑے سے بڑا
02:26مفتی ہو بڑے سے بڑا مجتحد ہو
02:28فقی ہو وہ
02:30تمہیں کافر کہے گمراہ
02:32کہے تمہیں فاسی کہے
02:34تمہاری تکفیر تدلیل تفسیق
02:36کرے اس کو اپنی جگہ پہ
02:38لگا رہنے دو اور تم اپنی دون
02:40میں مس رہو اور تم اپنے
02:42طریقے سے کام کرتے رہو
02:43کسی کی کوئی پرواہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
02:46یہ تاثر ملتا ہے اور یہ
02:48نتیجہ نکلتا ہے جو کہ ایک
02:50بہت بڑی فکری غلطی
02:52ہے تو وہ شخص آیا اور کہا
02:54یا ابا عبد الرحمن ہمارے ہاں چھے
02:56لوگ ہیں اور سب قرآن
02:58بہت اچھا پڑے ہوئے ہیں وَكُلُّهُم مُجْتَحِدُن
03:00اور سارے
03:02بڑے بڑے مُجْتَحِد ہیں
03:03بڑے بڑے اللامہ و فہامہ ہیں
03:05اور وہ کوئی کمی بھی نہیں
03:07انہوں نے چھوڑی علم سیکھنے میں
03:09علم میں درک پیدا کرنے میں
03:11علمی رسوخ حاصل کرنے میں
03:13وہ بڑے بڑے پہاڑ ہیں علم کے
03:14اور قرآن مجید کا علم بھی ان کے پاس ہے
03:17اور کوئی سستی اور کمزوری بھی نہیں دیکھاتے
03:19دن رات اس کام میں لگے ہوئے ہیں
03:21اور ایک روایت میں اس نے کہا
03:23کہ وہ ہیں بھی اچھے لوگ
03:25کمینہ صفت لوگ نہیں ہیں
03:29لیکن وہ چھے ہی ایک دوسرے کو مشرق کہتے ہیں
03:32ہیں بھی بڑے لکھے
03:33ہیں بھی عالم
03:34ہیں بھی مجتحد
03:35ہیں بھی سمجھدار
03:37علم میں رسوخ بھی حاصل کیا ہے
03:38کتابی کیڑے ہیں
03:39اور بہت گہرا درک رکھتے ہیں
03:42بڑے فقی ہیں
03:43کوئی کمینے بھی نہیں ہیں
03:44کہ ان کی آپس میں کوئی ذاتی لڑائی ہو
03:46اور سیجنہ عبداللہ عبن عمر
03:47رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
03:48اس اثر سے یہ نتیجہ
03:51نہ نکلتا ہے
03:52اور نہ نکالا جا سکتا ہے
03:53جس انداز سے گفتگو کی گئی ہے
03:55چونکہ یہ کہا گیا ہے
03:56کہ اس کو آزو خود سمجھ لیں
03:58تو ظاہر ہے کہ عوام کے سامنے
04:00آپ ایمانی دوائیں
04:02رکھ کے یہ کہیں گے
04:04کہ آزو خود اس کو
04:05جیسے چاہیں استعمال کرنے
04:06تو عوام پھر
04:07اس سے جس انداز سے سمجھے گی
04:09اور جس طرح فکری غلطی کا
04:11ارتکاب کرے گی
04:12وہ کسی سے مقفی نہیں ہے
04:14علماء فرماتے ہیں
04:15کہ قرآن و سنت
04:16یہ ایمانی دوائیں ہیں
04:19قرآن و سنت
04:20ایمانی دوائیں ہیں
04:21تو جیسے ایک حکیم اور طبیب
04:23کسی مریض کو
04:24دواء دیتے ہوئے
04:25یہ نہیں کہتا
04:26کہ یہ دواء میں نے دے دی ہے
04:27اس کو آزو خود استعمال کرو
04:28جیسے چاہو استعمال کرو
04:30یہ نہیں کہتا
04:31تو عالم دین کا بھی کام یہ ہے
04:33کہ یہ نہیں کہ اپنی مرضی سے
04:34اب قرآن کی آیت کو
04:35اور حدیث کو جیسے چاہیں
04:36اپنی مرضی سے آزو خود سمجھ لیں
04:38ایسے نہیں ہے
04:39بلکہ اسے اس کا صحیح فہم
04:41اور صحیح مطلب بتانا ہوتا ہے
04:42کہ بھئی اس حدیث کا
04:44قرآن کی اس آیت کا صحیح مطلب یہ ہے
04:47تو انشاءاللہ تبارک و تعالی
04:48عبداللہ ابن عمر
04:49رضی اللہ تعالی عنہ کے
04:51اس اثر کو جو کہ
04:53تفسیر کی کتابوں کے اندر
04:54مفسرین ہے
04:55قرآن مجید کی سورة المائدہ کی
04:57آیت نمبر ایک سو پانچ کی تفسیر میں
04:59اس کو نقل کیا یا ذکر کیا ہے
05:01وہ انشاءاللہ تبارک و تعالی
05:02میں بیان کروں گا
05:03اور قرآن مجید کی اس آیت مبارکہ کی
05:06جو تفسیر ہے
05:08وہ سیدنا ابو بکر صدیق
05:10رضی اللہ تعالی عنہ سے
05:12بیان کروں گا
05:13جو کہ صحیح صلیح کے ساتھ
05:14حدیث کی بہت ساری کتابوں کے اندر
05:17موجود ہے
05:18جیسے سنن عبی دعوت کے اندر
05:19سیدنا عزت ابو بکر صدیق
05:22رضی اللہ تعالی عنہ کا
05:23یہ فرمان موجود ہے
05:25آپ فرماتے ہیں کہ
05:32اے لوگوں تم یہ آیت پڑھتے ہو
05:39لیکن تم اس آیت کو
05:41اس کے غیرے محل میں رکھتے ہو
05:44اور وہ آیت یہ ہے
05:50کہ تم پر اپنی جان کی فکر ہے
05:52اپنی جان کی فکر کرو
05:56تمہیں وہ نقصان نہیں پہنچا سکتا
05:58جو گمراہ ہوا
05:59جب تم خود ہدایت پر ہو
06:02فرماتے ہیں کہ
06:03ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ سے سنا ہے
06:07حضور فرماتے ہیں
06:08ان الناس اذا رعو الظالمہ
06:10کہ لوگ جب کسی ظالم کو دیکھیں
06:13وَلَمْ يَأْخُذُوا عَلَى يَدَيْهِ اَوْشَكَ اَنْ يَعُمَّهُمُ اللَّهُ بِعِقَابٍ
06:18اور وہ ہاتھ سے اس ظالم کو نہ رکھیں
06:21تو حضور علیہ السلام فرماتے ہیں
06:23قریب ہے کہ
06:24اللہ رب العالمین ان کو
06:25عقاب کے ادر بابتلا فرما دے
06:27اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمہ سے
06:30میں نے سنا
06:30مَا مِن قَوْمٍ يُعْمَلُ فِيهِم بِالْمَعَاسِ
06:33کہ جس قوم کے ادر
06:35گناہ کے کام کیے جاتے ہوں
06:36نافرمانی کے کام کیے جاتے ہوں
06:38سُمَّ يَقْدِرُونَ عَلَى أَيْنْ يُغَيِّرُو
06:41اور پھر وہ قوم اس پر قادر بھی ہو
06:43کہ وہ اس کو تبدیل کر سکے
06:45سُمَّ لَا يُغَيِّرُو
06:46پھر بھی وہ اس کو تبدیل نہ کرے
06:51اللہ رب العالمین جللہ شانہو
06:53قریب ہے کہ ان کو
06:54عقاب کے اندر مبتلا فرمائے گا
06:57یہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا
06:59فرمان ہے
07:02لوگ اس آیت کو غیر محال میں پڑتے ہیں
07:05جبکہ اس کا وہ محال نہیں ہے
07:07کہ جو جہاں لگا ہے جو کر رہا ہے
07:09اس کو کرنے دو اور اپنی جان کی فکر کرو
07:12اس کا یہ محال نہیں ہے
07:13بلکہ فرماتے ہیں کہ پہلے اس کو
07:16روکا جائے گا
07:17اس کو جو ہے وہ منع کیا جائے گا
07:19اور پھر نبی پاک علیہ السلام کی
07:21حدیث بھی ہے سیئے حضور علیہ السلام نے فرمایا
07:24مشہور حدیث ہے
07:28تم میں سے جو کسی برائی کو دیکھے تو اس کو
07:31اپنے ہاتھ سے رکھے
07:35اور اگر ہاتھ سے نہیں روک سکتا
07:36تو پھر اس کو زبان سے روکنے کی کوشش کرے
07:42اور اگر اس کو زبان سے بھی نہیں روک سکتا
07:45تو دل سے ہی برا کہے
07:49یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے
07:52قرآن مجید قرقان حمید کی آیات تیبات میں
07:55اللہ رب العالمین نے
07:57ایمان والوں کی شان بیان کی
07:59اس امت کی
08:00کہ یہ لوگوں کو بلائی کا حکم دیتے ہیں
08:02اور برائی سے روکتے ہیں
08:04برائی سے روکنا
08:05یہ اہل ایمان کی شان ہے
08:07اور اس امت کی جو ہے یہ
08:09قوالٹی اور وصف ہے
08:10قرآن مجید کی سورہ آل عمران کی آیت
08:13امریک سو دس میں اللہ رب العالمین نے فرماتا ہے
08:15کنتم خیر امت اخرجت للناس
08:18تم بہترین امتوں جو لوگوں کے لئے نکالی گئیں
08:20تعمرون بالمعروف
08:22و تنہون عن المنکر
08:24تم لوگوں کو بلائی کا حکم دیتے ہو
08:26اور برائی سے روکتے ہو
08:27اور اسی طرح
08:28سورہ توبہ کی آیت نمبر اکتر میں
08:31اللہ رب العالمین فرماتا ہے
08:37مومن مرک اور مومن عورتیں
08:39وہ ایک دوسرے کے دوست ہیں
08:46وہ لوگوں کو بلائی کا حکم دیتے ہیں
08:48اور برائی سے روکتے ہیں
08:50پھر اللہ رب العالمین نے
08:51سورة المائدہ کی آیت نمبر اٹھتر اور اناسی میں
08:54ارشاد فرمایا
08:54لُعِنَ الَّذِينَ كَفَرُوا مِن بَنِي إِسْرَائِيلَ
08:58عَلَى لِسَانِ دَوْدَ وَعِيْسَ بَنِ مَرْيَمَ
09:00فرمایا کہ لانت کی گئی ان لوگوں پر
09:03جنہوں نے بنی اسرائیل میں سے کفر کیا
09:05حضرت دعود علیہ السلام
09:06اور عیسیٰ ابن مریم کی زبان پر
09:10ذَلِكَ بِمَا غَصَو وَكَانُوا يَعْتَدُونَ
09:13یہ اس وجہ سے
09:14جو وہ نافرمانی کے کام کرتے تھے
09:17اور سرکشی کرتے تھے
09:18کیا کرتے تھے
09:19کہ جو وہ کرتے تھے
09:25برائی کے کام اور منکر
09:26وہ ان سے روکتے نہیں تھے
09:29تو روکن نہ روکنے کی وجہ سے
09:31ان پر اللہ رب العالمین
09:33جللہ شانہ کی طرف سے لانت کی گئی
09:34تو اس امت کی شان بھی یہ ہے
09:37کہ یہ عمر بالماروف کرتی ہے
09:39لوگوں کو بلائی کا حکم دیتی ہے
09:41اور برائی سے روکتی ہے
09:42اب سورة المائدہ کی آیت نمبر
09:44ایک سو پانچ میں جو حکم دیا گیا ہے
09:46ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
09:49اس کو بے موقع بے محال
09:51تلاوت کیا جاتا ہے
09:52حالانکہ ہمیں نبی پاک علیہ السلام نے
09:54تو یہ حکم دیا ہے
09:55تو مطلب یہ نکلا
09:56تم پر اپنی جان کی فکر ہے
10:03جو گمرا ہوا
10:05تمہیں نقصان نہیں دے سکتا
10:06جب تم خود ہدایت پر ہو
10:07یہ اس وقت ہے
10:09کہ جب تم کسی کو برائی سے روک لیتے ہو
10:12اس کو نصیت کرتے ہو
10:13اور اس کو منع کرتے ہو
10:14اس کے باوجود بھی
10:15وہ اپنی گمراہی اور بے دینی سے
10:18اور کفر سے باز نہیں آتا
10:20تو پھر تم اپنی جان کی پرواہ کرو
10:22اور اس کو چھوڑ دو
10:23سیدنا عبداللہ ابن عمر
10:25رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جو اثر
10:27مفسرین تفاصیل کی کتابوں کے در بیان کیا ہے
10:30اس کے جمید ترک کو
10:31اگر ہم سامنے لگتے ہیں
10:32تو اس سے بھی نتیجہ یہی نکلتا ہے
10:35اس سے یہ نتیجہ نہیں نکلتا
10:38کہ تمہیں کوئی کافر کہے
10:40تمہیں کوئی گمراہ کہے
10:41تمہیں کوئی فاسی کہے
10:42تو تم اس کو لگے رہنے دو
10:44اور تم اپنا کام کرتے چلے جاؤ
10:46وہ تمہیں کافر کافر کہے
10:48اور تم محمد محمد کہتے چلے جاؤ
10:50جس طرح کے بیان کیا گیا
10:51یہ نتیجہ نہیں نکلتا
10:53بلکہ عبداللہ ابن عمر
10:54رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا جو اثر امام
10:56تبری
10:57تفسیل تبری کے اندر لے کے آئے
10:59وہ یہ ہے کہ
11:00سوار بن شبیب کہتے ہیں
11:03کنتو عند ابن عمر
11:04رضی اللہ تعالیٰ عنہما
11:06میں عبداللہ ابن عمر
11:07رضی اللہ تعالیٰ عنہما
11:09کے پاس موجود تھا
11:10کہ ایک ایسا شخص آئے
11:12جس کی آنکھوں کے اندر کو مسئلہ تھا
11:14شدید اللسان
11:15اور وہ زبان کا سخت آدمی تھا
11:18اور اس شخص نے آکے کہا
11:20یا ابا عبدالرحمن
11:21نحن ستتن
11:22ہم چھے لوگ ہیں
11:24چھے افراد ہیں
11:25ہم
11:25یعنی وہ اپنے سمیت کہہ رہا ہے
11:27کہ ہم چھے لوگ ہیں
11:28چھے افراد ہم
11:29اور
11:30کلہم قد قرآل قرآن
11:33ان تمام کے تمام نے قرآن پڑا ہے
11:35اور وہ
11:36قرآن پڑھنے کے اندر
11:38بہت جو نا وہ کتائی نہیں کرنے والے
11:40اور
11:40کلہم مجتہدن لا یعلو
11:42اور وہ سارے کے سارے مجتہد ہیں
11:44اب وہ جو شخص بیان کرنے والا ہے
11:46وہ اپنے زام میں یہ بیان کر رہا ہے
11:48کہ گویا کہ وہ اپنے آپ کو مجتہد
11:51سمجھتے ہیں
11:52اور اپنے اجتحاد میں کوئی کتہی نہیں کرتے
11:57اور ان میں سے ہر ایک
11:59جو ہے وہ اس بات کو ناپسند کرتا ہے
12:02کہ کوئی گھٹیا کام کرے
12:04یا کوئی گھٹیا کام اس کے پاس آئے
12:06اس کو ناپسند کرتے ہیں
12:07اس کے باوجود ان کے باز پر
12:13شرک کا الزام لگاتے ہیں
12:15تو
12:16اس شخص نے جو پاس بیٹھا تھا
12:18اس نے کہا کہ اس سے بڑھ کر اور گھٹیا پن
12:20کیا ہو سکتا ہے
12:21کہ ایک گسے پر شرک کا الزام لگاتے ہیں
12:24تو اس شخص نے یہ کہا
12:25کہ میں نے تم سے نہیں پوچھا
12:26بلکہ میں نے تو اس شیخ
12:28یعنی عبداللہ ابن عمر
12:29رضی اللہ تعالی عنہما سے پوچھا ہے
12:31اور اس سے اپنی بات دوبارہ
12:32حضرت عبداللہ ابن عمر
12:34رضی اللہ تعالی عنہما کے سامنے دہرائی
12:37تو حضرت عبداللہ ابن عمر
12:38رضی اللہ تعالی عنہما نے فرمایا
12:40کہ کیا تو یہ چاہتا ہے
12:42لا اب اللہ کا اے تیرا باپ نہ رہے
12:44کیا تو یہ چاہتا ہے
12:45کہ میں تجھے اس بات کا حکم دوں
12:47کہ تُو ان کو جا کے قتل کرے اور ایک روایت کے اندر ہے
12:50کہ تُو ان کے ساتھ قتال کرے
12:51یعنی لڑے جا کے
12:53فرمایا کہ
12:56تیزہم بنہاہم
12:57ان کو نصیت کر
12:59ان کو واز کر تلقین کر
13:02بنہاہم اور ان کو روک
13:04اس برے کام سے
13:05جس فکری اور جس
13:08اعتقادی خرابی کے اندر وہ مبتلا ہے
13:10ان کو اس کام سے روک
13:12ان کو نصیت کر
13:13صحیح بات بتا ان کو نصیت کر
13:19اور اگر وہ تیری
13:20نہ فرمانی کرے تیری بات نہ مانے
13:22تو پھر تجھ پر تیری
13:23اپنی جان کی پرواہ کر
13:26اپنی ذات کی پرواہ کر ان کو چھوڑ دے
13:28اللہ رب العالمین قرآن مجید میں
13:29ارشاد فرماتا ہے اور سورة المائدہ
13:31کی آیت نمبر ایک سو پانچ
13:33حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ
13:35نے پڑھی
13:41کہ اے ایمان والو
13:43اپنی جان کی فکر کرو
13:45جو گمرا ہوا
13:47وہ تمہیں کچھ نقصانی دے سکتا
13:49جب تم خود ہدایت پر ہو
13:51کون گمرا ہوا
13:52یعنی عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ
13:54نے یہ آیت پڑھ کے بتا دیا
13:56کہ وہ لوگ خود گمرا ہیں
13:57وہ فکری غلطی کے اندر
14:00اعتقادی خرابی کے اندر مبتلا ہے
14:02وہ گمرا ہے
14:02بال ہے
14:03مدل ہے
14:04ان کو چھوڑ دو
14:05عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ
14:07کے نظریے سے اور اثر سے
14:09تو یہ بات بالکل واضح ہو رہی ہے
14:10نہ عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ
14:13ان کو موجتحد مان رہے
14:15نہ ان کو فقی مان رہے
14:17بلکہ فرماتے ہیں
14:18قرآن کی آیت پڑھ کے
14:19کہ قرآن کی آیت کیا رہی ہے
14:21کہ جو گمرا ہو گیا ہے
14:22وہ تمہیں نقصانی دے سکتا
14:23تو عبداللہ ابن عمر تو بتا رہے
14:25کہ وہ خود گمرا ہو چکے ہیں
14:26جو اس طرح شرک کا الزام لگا رہے ہیں
14:29اور پھر
14:30سیدنا عبداللہ ابن عمر
14:32رضی اللہ تعالی عنہ کے
14:33جو دیگر آثار ہیں
14:35ان سے بھی یہ بات بلکل واضح ہوتی ہے
14:36کہ حضرت عبداللہ ابن عمر
14:38رضی اللہ تعالی عنہ
14:39ایسے گمرا لوگوں کے ساتھ
14:41اپنا کوئی تعلق واسطہ نہیں رکھتے تھے
14:43صحیح مسلم میں
14:45امام مسلم
14:46حدیث نمبر 93 لے کے آئے
14:49یحیٰ بن یعمر
14:50تعبی فرماتے ہیں
14:51لبی حدیث ہے
14:52کہ ہم حضرت عبداللہ ابن عمر
14:54رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس
14:56گئے ملاقات کے لئے
14:58ان سے مسجد نبی شیب میں
15:00نکلتے ہوئے ملاقات ہوئی
15:02تو ہم نے ان کو جا کے
15:03میں نے بتایا
15:04کہ ہمارے علاقے کے اندر
15:06ہماری طرف کچھ لوگ ایسے ہیں
15:07کہ یقراؤون القرآن
15:09وہ قرآن پڑھتے ہیں
15:10وَيَتَقَفَّرُونَ الْعِلْمِ
15:12اور وہ علم سیکھتے ہیں
15:14لیکن اس کے باوجود
15:15وہ تقدیر کا انکار کرتے ہیں
15:16قرآن پڑھتے ہیں
15:18اور علم سیکھتے ہیں
15:20اب قرآن پڑھنا
15:21اور علم سیکھنا
15:22کوئی ماذا اللہ برا کام نہیں ہے
15:24تو اچھا کام ہے
15:25لیکن چونکہ وہ
15:26عقیدے کے اعتمار سے گمراہ ہیں
15:28تو اس لیے
15:28حضرت عبداللہ ابن عمر
15:30رضی اللہ تعالی عنہمہ نے فرمایا
15:32آپ نے فرمایا
15:33کہ جب تم ان سے جا کے ملو
15:34تو ان سے کہنا
15:35کہ میرا ان کے ساتھ
15:37کوئی تعلق نہیں
15:38میں ان سے بری ہوں
15:39اور وہ مجھ سے بری ہیں
15:40اور عبداللہ ابن عمر
15:41رضی اللہ تعالی عنہمہ
15:43نے اللہ رب العالمین
15:44کی قسم بیان کی
15:45کہ اللہ کی قسم ہے
15:46کہ وہ لوگ
15:47جو تقدیر کے منکر ہیں
15:49اگر وہ اہد پہاڑ کے
15:51برابر سونا بھی
15:53اللہ رب العالمین کی راہ میں
15:54صدقہ اور خیرات کریں گے
15:56تو ان سے قبول نہیں کیا جائے گا
15:58نتیجہ کہ نکلا
15:59کہ گمراہ قرآن پڑھے
16:00حدیث پڑھے
16:01وہ علم کی بات کریں
16:03اس کے باوجود
16:05چونکہ وہ
16:06اعتقادی طور پر
16:07خرابی کے اندر مبتلا ہے
16:08اور گمراہی کے اندر پڑا ہوا ہے
16:10اس کا نہ کچھ صدقہ قبول ہے
16:11نہ اس کی کوئی نماز قبول ہے
16:12نہ اس کا روزہ
16:13نہ حج نہ زکاة
16:14کچھ بھی قبول نہیں ہے
16:15اور یہ لوگ کون ہیں
16:16وہ خبارج ہیں
16:17یا گمراہ قسم کے لوگ ہیں
16:19جن کے بارے میں
16:20صحابہ اکرام رضی اللہ تعالیٰ
16:22ان کے یہ بیانات
16:23اور سٹیٹمنٹس موجود ہیں
16:24نبی پانک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
16:27جو خبارج کی علامات
16:29اور نشانیاں بیان کی ہیں
16:30صحیح بخاری کے اندر
16:316931, 32, 33, 34
16:33مختلف احادیث
16:34اور صحیح مسلم کے در
16:352449 لے کر
16:3670 تک 20 سے زیادہ
16:37حدیث موجود ہے
16:38ان کی نشانیاں یہ ہے
16:39کہ یقرعون القرآن
16:40وہ قرآن پڑھیں گے
16:41اور صحابہ اکرام کو فرمایا گا
16:43کہ تم اپنی نمازوں کو
16:44ان کی نمازوں کے مقابل میں
16:45حقیر جانو گے
16:46تحقیرون صلاتکو معا صلاتہم
16:48وصیامکو معا صیامہم
16:49وعملکو معا عملہم
16:51یقرعون القرآن
16:52لا یجابزو خناجرہم
16:53وہ قرآن پڑھیں گے
16:54لیکن قرآن ان کے حلق سے نیچے
16:55نہیں جائے گا
16:56یقولون من قول خیر البریہ
16:58یقولون من خیر قول البریہ
17:00بھی حدیث میں لفظ ہے
17:01کہ فرمایا کہ وہ حدیثیں پڑھیں گے
17:03لیکن یہ ہے
17:04کہ وہ دین سے ایسے نکلے ہوئے ہوں گے
17:05جیسے تیر شکار کو
17:07اللہ کے پار نکل جاتا ہے
17:08تو چونکہ وہ گمرہ تھے
17:09ان کی گمرائی کی بنیاد پہ
17:11ان کا نہ قرآن پڑھنا قبول ہے
17:13نہ حدیث پڑھنا قبول ہے
17:14نہ وہ صحیح معنوں میں
17:15موچتحد ہے
17:16نہ وہ فقی ہو سکتے ہیں
17:18کیونکہ فقاہت
17:20یہ اللہ رب العالمین
17:21جللہ شانہو کی طرف سے
17:22یہ تو اللہ کی طرف سے
17:23ایک بندے کو سعادت ہے
17:26کہ اللہ رب العالمین
17:27جس سے سعادت تطاق فرما دے
17:28من یورد اللہ بہی خیرین
17:30یوفقت ہوں فی الدین
17:32کہ جس کے ساتھ
17:33اللہ رب العالمین
17:34بلائی کا انادہ کرتا ہے
17:36اس کو دین کی فقاہت
17:37اور سمجھ اتا کرتا ہے
17:38اب یہ جو چھے بندے
17:40عزیز عبداللہ بن عمر
17:42رضی اللہ تعالیٰ عنہ
17:43کے سامنے ان کا ذکر کیا گیا
17:44ان کے بارے میں کہا
17:46یہ گیا کہ یہ
17:47مجتحد ہیں
17:48قرآن پڑنے والے ہیں
17:50لیکن عبداللہ بن عمر نے
17:51کیا ان کو مجتحد مان لیا
17:52ہرگز نہیں
17:54تو نہ وہ مجتحد تھے
17:56حقیق معنوں میں
17:56نہ وہ صحیح معنوں میں
17:58قرآن کی عالم تھے
17:59نہ وہ فقی تھے
18:00ہاں
18:01اگر کوئی صحیح فقی ہو
18:03صحیح عالم مجتحد ہو
18:04اور وہ شریف پتوہ دے کے
18:06واضح کرے
18:07کہ یہ قول کفر ہے
18:08یہ دلالت ہے
18:10یہ گمرائی ہے
18:11یہ معصیت ہے
18:12تو یقین اس کی بات
18:13جو ہے وہ حجت ہوگی
18:14اس کی بات کو دلیل پکڑا جائے گا
18:15ورنہ اگر یہ کہہ لیا جائے
18:17کہ بھئی جو کہتا ہے
18:18کہتا جائے آپ اپنی دون میں لگے رہو
18:20تو پھر یہ سارے مدرسے بند کرنے پڑیں گے
18:23یہ دارالعفتہ کس لیے بنائیں گے
18:25کروڑوں روپے کی کتابیں خرید کے
18:29لائبریریوں کے اندر جو رکھی گئی ہیں
18:30وہ کس مقصد کے لیے
18:31اگر اتنی بات کہہ
18:33کہ بات کو ٹال دینا ہے
18:34نہ علمہ وچ پسا سانو
18:36یار دگل سنا سانو
18:38علمہ وچ نہیں پسونا
18:40اگر علم کی بات نہیں کرنی
18:42تو یہ مدارس
18:43یہ دارالعفتہ
18:44یہ لائبریریوں
18:45یہ مدرسے
18:46یہ کس مقصد کے لیے
18:47یہ دارالعفتہ کس لیے قائم ہے
18:49دارالعفتہ میں یہی پوچھا جاتا جا کے
18:51کہ کسی بندے نے یہ کول کیا ہے
18:53کسی بندے نے اس عمل کا ارتکاب کیا ہے
18:55آیا کہ یہ عمل کفر ہے
18:57کہ اسلام ہے
19:04یہ مفتی بتاتا ہے
19:05یہ فقی بتاتا ہے
19:06یہ عالم بتاتا ہے
19:07اور وہ کس روشنی میں بتائے گا
19:10وہ علم کی روشنی میں بتائے گا
19:11وہ قرآن و سنت کے علم کی روشنی میں بتائے گا
19:14وہ فقی بتائے گا
19:15وہ مجتحد بتائے گا
19:17وہ عالم بتائے گا
19:18وہ مفتی بتائے گا
19:19اگر علمہ وچ نافسہ سانو
19:21اور سانو یار دگل سنا والی بات ہے
19:24تو یہ پھر سارے مدارس کس لیے ہیں
19:25یہ سارے دارالعفتہ کس لیے ہیں
19:27So, let's see what happened?
19:58کہ سیدنا حضیفہ بن یمار رضی اللہ تعالی نے فرماتے ہیں
20:02کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں میں موجود تھا
20:08تو آپ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
20:12کہ مجھے تم پر سب سے زیادہ خوف اس شخص کا ہے
20:16جس نے قرآن پڑھا اور قرآن کی جو روشنی اور نور ہے اس کے چہرے پہ آیا ہوئی
20:22اور اس نے اسلام کو اپنی چادر بنا لیا
20:25یعنی اوڑنا بچھونا اسلام کو بنا لیا
20:27اور پھر اس نے اس کو اتار کے اپنے پیچھے پشت کے پھینک دیا
20:32اپنے پڑوسی پر وہ تلوار لے کے دوڑ پڑا
20:36وارا ماہو بھی شرک اور اس پر اس نے شرک کا الزام لگایا
20:39تو کہتے ہیں کہ میں نے عرض کی
20:41یا نبی اللہ ایوہما اولہ بھی شرک
20:44اے اللہ کے نبی شرک کا زیادہ حق دار کون ہے
20:48المرمیو امرامی
20:49جس پر شرک کا الزام لگایا گیا وہ
20:52یا کہ شرک کا الزام لگانے والا
20:55علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
20:57بل الرامی بلکہ شرک کا الزام لگانے والا
21:00جو شرک کا الزام لگانے والا
21:02تو اب یہ جو شرک کا الزام لگانا مسلمانوں پہ
21:05یہ کن کا وطیرہ تھا
21:07یہ خوارج کا طریقہ تھا
21:08سیدنا مولا علی عزت امیر معاویہ
21:10اور دیگر صحابہ علیہ مردوان کی خلاف
21:12خوارج نے شرک کا الزام لگایا
21:14اور اسی طریقے سے جو سلسلہ جو ہے
21:17یہ خوارج کا مسلمانوں کے خلاف
21:19شرک الزام کا چلتا رہا
21:21باقی رہا کسی بندے کا کوئی عمل
21:24اگر کوئی شخص عمل کرتا ہے
21:25اس عمل پر اگر کوئی مفتی اسلام
21:28اور حقیقی معنوں میں
21:30کوئی فقی اور عالم
21:31کفر کا کول کرتا ہے
21:33کہ یہ کول کفریہ ہے
21:34یہ گمراہنہ ہے
21:35یہ دلالت اور سرکشی پر مبنی ہے
21:37تو یقیناً اگر وہ فقی اور عالم ہے
21:40تو اس کا فتوہ لیا جائے گا
21:42اور اس کو دیکھا جائے گا
21:43کہ دلیل کی روشن میں بلکل اگر واضح ہے
21:45تو یقیناً اس کفریہ کول کو کفریہ مانا جائے گا
21:48اور اس کفریہ عمل کو کفریہ مانا جائے گا
21:50نہ یہ کہہ کہ ٹال دیا جائے
21:52کہ ٹھیک ہے یہ
21:53اگرچہ فقی ہے
21:54اگرچہ عالم ہے
21:55اگرچہ بہت بڑا موجتحد ہے
21:57لیکن یہ ہے کہ
21:58ہم اس کو اس کے حال پر چھوڑ دیں گے
22:00اور ہم اپنی اپنی جان کی پرواہ کریں گے
22:03اور ہمیں ان فقی اور علماء
22:05اور مفتیوں اور مجتحدین کی کوئی پرواہ نہیں ہے
22:08اس طرح کا کوئی نتیجہ
22:09حضرت عبداللہ ابن عمر
22:10رضی اللہ تعالی عنہ کی اثر سے نہ نکلتا ہے
22:13اور نکالنا یہ بالکل ہرگز
22:15یہ درست نہیں ہے
22:16بلکہ لوگوں کو
22:17ایک فکری غلطی کے اندر
22:19مبتلا کرنے کی کوشش ہے

Recommended