00:00پیرر اسٹوٹ آر اینڈیا
00:02ایک مند ایک تو
00:04ایتنا اونچی آواز میں کیوں بات کر رہے ہیں بھائی
00:07آپ جو سوال پوچھ رہے ہیں وہ ضرور پوچھیں
00:10مگر آواز کیوں اونچہ کر رہے ہیں
00:12دیکھیں بات یہ ہے
00:14کہ میں نے کل بھی آپ کے سامنے کہا
00:16کہ جب بھی اس پہ بات ہوگی
00:18بات ایویڈنس کے ذریعے ہوگی
00:20اور میری تو خواہش یہ ہے
00:22کہ پورے خطے میں
00:23کیونکہ پورا خطہ بس کی لپیٹ میں آ چکا ہے
00:26میں نے کل آپ لوگوں کو بتایا
00:28اگرچہ میں ان چیزوں پہ اس وقت بات کرنے
00:30یہاں نہیں آیا
00:31کہ اس وقت ہمارے ہاں
00:33تو ہزاروں لوگ شدت پسندی
00:35اور دہشتگردی کا شکار ہو چکے ہیں
00:37اور ہم اپنے لوگوں کی حفاظت کر رہے ہیں
00:41جیسے تیسے کر کے
00:42روز ہمارے ہاں شہادتیں ہوتی ہیں
00:44روز ہم انہیں کندھا دیتے ہیں
00:46روز ہم روکتے ہیں
00:48روز ہمیں پتا چلتا ہے
00:50کہ کہاں کے سرے کہاں جاں مل رہے ہیں
00:52تو اس کا حل کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے
00:55اور وہ یہ ہے
00:56کہ ہم
00:59تمام شہادتیں
01:01تمام ثبوت
01:02ایک دوسرے کے سامنے لے کر آئیں
01:04کوئی ایک ایسا فورم کریٹ کریں
01:06جس پہ ایویڈنس اسے سامنے لائے جائے
01:09اور اس کی بنیاد پہ
01:11ہر چیز کا جواب دیا جائے
01:12اور ابھی اس وقت کی مطابق
01:15جیسے میں نے آپ کو پہلے کہا
01:17کیونکہ پورا خطہ اس کی لپیٹ میں ہے
01:19اس وقت ایران کے اندر بھی بہت سے مسائل ہیں
01:21افغانستان میں بھی بہت سے مسائل ہیں
01:23آپ کے ہاں بھی بہت سے مسائل ہوں گے
01:26ہمارے ہاں تو بہت مسائل ہیں
01:28ہم تو روز اپنے بچوں کی شہادتیں دے رہے ہیں
01:31دہشتگردی کی وجہ سے
01:32تو اگر کسی کو دہشتگردی سے غرض ہے
01:35تو سب سے زیادہ غرض اس وقت ہمیں ہے
01:37اس وجہ سے ہم تو یہ چاہتے ہیں
01:40کہ ایویڈنس کی بنیاد پہ
01:41تمام چیزیں سامنے آئیں
01:43اور تمام لوگ مل جل کے
01:45اس دہشتگردی کا مقابلہ بھی کریں
01:47اور اس دہشتگردی کو ختم بھی کریں
01:49ایک منٹ ٹھہریے
01:52پہلے میری بات بھی سن لیں
01:53میں آپ لوگوں کی بات سن رہا ہوں
Comments