- 2 days ago
Category
📺
TVTranscript
00:28موسیقی
00:40موسیقی
01:08موسیقی
01:09موسیقی
01:14موسیقی
01:33موسیقی
01:34یہ عشق تو خود غرض ہے کرتا ہے من مرضیاں
01:41نہ خواہش ہے نہ سفارش ہے نہ سنتا ہے عرضیاں
01:52موسیقی
01:53تیرے جو دیوانے ہوئے خود سے بگانے ہوئے او میرے ساتھ یار
02:00درد بھی تو نے دیا تو ہی مرہم میرا
02:03تیرا ہے شکریہ
02:07تیرا ہے شکریہ
02:11عشق عشق عشق
02:17عشق عشق عشق
02:20عشق عشق
02:41عشق
02:49تجھے جو دیکھوں تو دیکھوں نہ کسی کو
02:52شاید محبت کہتے ہیں اسی کو
02:56ہوا نہ پہلے جو ابھی ہو رہا ہے
03:00تیرا ذکر سانسوں میں ہو رہا ہے
03:03اور جب ایک دفعہ حیاء بے حیائی کی حد پار کر لے
03:09تو پھر آگے کوئی حد نہیں ہوتی
03:13آگے بس کھائیاں ہوتی ہیں
03:16جس میں گرنا ہی ہوتا ہے
03:20جلد یا بدیر
03:27عشقہ عشقہ عشقہ تو نے درد کیوں دیا
03:34عشقہ عشقہ عشقہ تو نے درد کیوں دیا
04:09موسیقی
04:12دیوانگی لے کے جائے گی کہاں
04:18ہم تیری باتوں میں کھونے لگے
04:24دیرے دیرے تیرے ہم کھونے لگے
05:00موسیقی
05:02موسیقی
05:02تمہیں دورے تو نہیں گے گا میرا تمہارا ہاتھ پکڑنا
05:05ابھی کسی لڑکی نے میرا ہاتھ پکڑا ہی نہیں
05:08جانتا ہوں
05:09اسی لئے تو مجھے اچھا لگا تمہارا ہاتھ پکڑنا
05:12جانتی ہے میرا تم
05:14یونیک ہو
05:16نیا آپ
05:17بس
05:19اچھا جی
05:19جناب کا دل نہیں مرتا
05:21بھری پڑی ہے تمہاری نوٹ بک ان سم باتوں سے
05:23لیکن پڑھ کے پھر بھی تسلی نہیں ہوئی
05:28موسیقی
05:29موسیقی
05:32جانتا ہوں
05:34اسی لئے تو آج تمہیں یہاں لیا ہوں
05:49شادی کرو بھی مجھ سے
05:54شادی کرو بھی مجھ سے
06:00جانتا ہوں
06:01آپ
06:02پھری گر والوں کو پشرے جنگے
06:06ہاں
06:08پھری گر والوں کو بھی دیج دے گئی
06:11بس میری مقابلہ کی
06:12تیاری ہو جائے
06:13امتحان ہو جائے
06:14ریزلٹ آ جائے
06:14ایک اچھی سی نوکری لگ جائے
06:16دیکھو بیرہ unable
06:17میں چاہتا ہوں کہ
06:17میں تمہیں وہ والی زندگی دوں
06:19جو تمہارے ام accuratelyوں نے دی ہے
06:20تاکہ
06:23میں
06:23ساتھ رہ کے
06:25کبھی بھی
06:26کوئی بچتاوہ نہ ہو تمہیں
06:31آپ کے ساتھ تمہیں دوسرک میں کو رہے سکتے ہیں
06:35کیا؟
06:38ادھرم؟
06:40ادھرم؟
06:40کیا کہا تمہیں؟
06:42سنا ہی نگیشنیا مجھے
06:44سنا ہی نگیشنیا مجھے
06:45کیوں کھلی؟
06:47میں آپ کے ساتھ دوسرک پہ بھی رہ سکتے ہیں
06:49زور سے
06:50اس دوسرک پہ دیکھ لے گا
06:51زور سے کہا ہوں
06:52نہیں
06:53اچھا نگا سمتے
06:54بڑے کہتے ہیں ہر لفظ سوچ سمجھ کر نکالنا چاہیے زبان سے
07:00بعض گھڑیاں قبولیت کی ہوتی ہیں
07:04وہ گھڑی بھی قبولیت کی تھی
07:10اس کے ساتھ مجھے دوزخ میں جا کر رہنا تھا
07:15تو اس کے ساتھ مجھے
07:18دوزخ میں جا کر ہی رہنا پڑا
07:24اس کے ساتھ مجھے دوزخ میں جا کر رہنا پڑا
07:40ایتنا اچھا رشتہ آیا ہوگا ہے
07:43ہاں کیوں نہیں کرتے ہو تم
07:46ماں جی ابھی تو اس نے
07:47ایف ایسی پورا نہیں کیا
07:50ابھی تو اس نے ڈاکٹری کرنی ہے
07:53ہمارے خاندانوں میں لڑکیوں کو پڑھا لکھا کے ڈاکٹر نہیں بناتے
07:57بس پڑھا کر اور رخصت کر دیتے ہیں لوگ
08:01یہی تو غلط کرتے ہیں نا ماں جی
08:04ابھی تو ہمارے خاندان میں لڑکیاں پیدا ہونی بند ہو گئی ہیں
08:08یہ کس قسم کی باتیں کر رہا تھا اپنی ماں سے
08:11ماں جی میں نے اللہ کو بھی مو دکھانا ہے
08:15میں اپنے بچوں کے ساتھ کسی بھی قسم کی نائنصافی نہیں کر سکتا
08:20جو سلوک میں اپنے بیٹوں کے ساتھ کروں گا نا
08:22وہی میں اپنی بیٹی کے ساتھ بھی کروں گا
08:25جو حق میں انہیں دوں گا وہی حق بیٹی کو بھی دوں گا
08:28جو جیداد ان کو دوں گا وہی جیداد میں اپنی بیٹی کو بھی دوں گا
08:32اگر میں انہیں پڑھاؤں گا
08:35تو پھر میں اپنی بیٹی کو بھی پڑھاؤں گا
08:37اور اگر بیٹوں نے اپنی مرزی سے شادی کی
08:40تو بیٹی کو اس چیز کی اجازت دے گا تو
08:52کیوں نہیں باجی
08:56اگر کبھی میری بیٹی کو کوئی پساند آیا
08:59تو وہی پساند
09:02قدرت اللہ کی بھی ہو گئے
09:03ملی دیکھا تم نے
09:06یہ کیسی باتیں کر رہے ہیں ماں کے ساتھ
09:09سمجھاؤ اس سے زرا
09:11میں کیا دیکھوں ماں جی
09:13آپ دیکھیں آپ ہی کا بیٹا
09:16میری تو پہلے ہی نہیں سنتا
09:18وہ ہی کریں گے جو ان کی مرزی ہے
09:42مجھے اس دن لگا
09:45ساری دنیا میرے پیروں کے نیچے آ گئے ہے
09:49اتنا آسان تھا آمان کو پانا
09:54میں خوشبخت تھی
09:57میں بھلا وہ کیسے نہ پاتی جو چاہتی
10:01پر امان جس کی ملکیت تھا
10:05وہ اسے خوشبخت کو کیسے دے دیتی
10:08خوش ہے
10:09میں بڑی خوش ہاں تو میری کالمانی ہے
10:16مولوی صاحب
10:18بسم اللہ کرو
10:19پڑھاؤ نگاہ میرے پتر کا
10:21نحمده و نصلي على رسوله الكریم
10:24اما بعد فعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
10:27اللہم صلی على سیدنا محمد
10:30وعلا لسیدنا محمد
10:32مبارک و سلم تسلیما کثیرا کثیرا
10:35صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:38چودری امان مہر علی
10:40ولد مہر علی گجر
10:42آپ کو
10:43زلیخہ بطول ولد رب نواز
10:46بٹی سے
10:47نکاح بائعوذ
10:49حق مہر شرعی قبول ہے
10:53مجھے قبول ہے
10:55آپ کو قبول ہے
10:58مجھے قبول ہے
11:02مجھے قبول ہے
11:04مجھے قبول ہے
11:06مبارک
11:06بہت خوش ہے
11:08چودری صاحب یہ ادھر دسخط کر دے
11:10یکی شریف
11:21قبول ہے
11:24مجھے قبول ہے
11:37مجھے قبول ہے
11:51موسیقی
12:15موسیقی
12:23موسیقی
12:27موسیقی
12:28موسیقی
12:30موسیقی
12:30موسیقی
12:31موسیقی
12:32موسیقی
12:33موسیقی
12:33موسیقی
12:34موسیقی
12:38موسیقی
12:41موسیقی
12:44موسیقی
12:46دیکھتا ہی جاؤں
12:48دیکھتا ہی جاؤں
12:53مجھے کان پہ کھا ہوا
12:56کیا لگا رہا ہے
12:57یہ
12:58کیا
12:58یہ یہ ایتھ ہے
13:00یہ
13:09ہاتھ دو
13:33میری ہو گئی
13:39ہمیشہ کیلئے
13:42ہمیشہ سمجھتی ہو
13:47جو ڈی ڈی ام ہے انگریزی کا
13:49فریور آفٹر
13:55کبھی چھوڑ تو نہیں دوگی مجھے
14:04کبھی بھی
14:06تو پھر چلے
14:07میسیس چودری امان
14:11کہاں
14:11بس چلتی جاؤ
14:14اس انگوٹھی کو پہن کر اس بات پر اترا ہے
14:16چلتا رہی تھی
14:18کہ میں اس کی ہو گئی ہوں
14:21یہ جانے بخیر
14:24کہ وہ اس انگوٹھی کو پہنانے سے پہلے
14:28کسی دوسرے کا ہو کر آیا تھا
14:30کہ آپ پھر چلتے
14:53مضید ٹڑی ڈی اتراب تھی
14:55بڑھ رہی ہے جی ابو جی بس کر دے تھک جائے گی
14:59پیرے ٹیسٹ نہیں ختم ہو رہے
15:01تیرا وہ آرہ ہے بورٹ کا امتحان آرہ ہے
15:03وہ اب وہ اگلی مہینے ختم ہو جائیں گے
15:06اصل میں ٹیچرز نا ہم سے وہ
15:11پریکٹس
15:14بورٹ اگزام
15:15اچھا جی تیرے لیے دیر ساری دعائیں
15:18اللہ ایری بیڈی کو دیر سارے نمبروں سے کامیاب کرے
15:22بس اب آپ دیکھے گا ابو جی
15:23اس سال نا
15:24ٹاپ
15:26انشاءاللہ
15:28انشاءاللہ
15:32یہ کیا ہے
15:33دیکھا
15:37یہ کہاں سے لیے
15:39توفہ
15:40ابود
15:41میری دوست ہے نا
15:42اس سے مجھے توفہ دیا تھا
15:44سالگیرا کا
15:45پہلے ہی دے دیا اس نے
15:47گول کی ہے
15:51دیکھا
15:54نہیں پیٹا
15:54یہ گولڈ کی تو نہیں ہے
15:56آرٹیفیشل ہے
15:58گولڈ ہے ابو جی
15:59اس نے خود بتایا تھا
16:02اچھا بابا
16:03اگر اس نے بتایا تھا
16:04تو گولڈ کی ہوگی
16:06دوستوں کے تحفے تو
16:07ویسے بھی سونے سے زیادہ قیمتی ہوتے ہیں نا
16:13اچھا جی
16:16ویسے
16:18یہ گول نہیں ہے
16:19نکلی
16:20ابو جی
16:22اب جا کے اسے پوچھنا
16:24مد شروع کر دینا
16:25چائے کا کہنے آیا تھا
16:27بس کر دو پڑا ہی آؤ
16:28اکٹھے چائے پیتے ہیں انتظار کر رہا ہوں تمہارا
16:30آ جا
16:32میرے باپ نے اس انگوٹھی پر پہلی نظر ڈالتے ہی
16:36اسے نقلی سونا کہا تھا
16:39اور اس دن مجھے پہلی دفعہ
16:43پہلی دفعہ اپنے باپ پر خص آیا تھا
16:48خصے کے بجائے اگر میں اس وقت
16:51عقل سے کام لے لیتی
16:54تو زندگی میں امان کے ساتھ جڑنے والے
16:57اس کھوٹے رشتے سے بچ جاتی
17:01جس کی بنیادیں جھوٹ
17:04بزدلی فریب اور لالچ پر رکھی گئی تھی
17:09کولڈی ہے
17:10ابو جی کو کیا پیتا
17:11میں بچپن سے پہنے ریم مجھے پتا
17:16کولڈی
17:50موسیقی
17:50موسیقی
17:50موسیقی
17:50موسیقی
18:00موسیقی
18:03موسیقی
18:05موسیقی
18:35موسیقی
18:35موسیقی
18:36موسیقی
18:42موسیقی
18:44موسیقی
18:47موسیقی
18:58موسیقی
18:59یہی ایک کام تھا جو میں نے اس سے پہلے کبھی نہیں کیا تھا
19:04میں اپنے گھر میں جھت پر اس کے کمرے میں ملنے کبھی نہیں گئی تھی
19:12لیکن عشق جب باگل ہو جائے اور اسے یقین ہو جائے
19:15کہ دوسرے اندھی ہیں
19:19تو پھر گناہ اور سواب صرف کتابی باتیں رہ جاتی ہیں
19:29عشق تو خود غرض ہے کرتا ہے من مرضیاں
19:35نہ خواہش ہے نہ سفارش ہے نہ سنتا ہے عرضیاں
20:01بات دلے رہا تم بیلا
20:04اسے کہنا یہ چاہیے تھا
20:06کہ تم کتنی بے حیاء اور بے غیرت ہو بیلا
20:13پر محبوب یہ تھوڑی کہتا ہے
20:18وہ تو ہر حد کو پھلانگنے پر آپ کو داد دیتا ہے
20:23اور فداد آپ کی عصد اور خیرت دونوں کو دیمک کی طرح کھا جاتی ہے
20:41یہ دیکھیں پھر بیلا کے لیے اتنا بھاری سیٹ بنوا کے لیا ہے
20:46اچھا ہے لیکن اس کی شادی کا بھی کوئی انتظام کرو
20:52کچھ سوچو کہ بس آپ زیوراتی بنا بنا کے رکھتے جانا ہے
20:55میں نے کیا کہنا ہے
20:57میں بات کرتی تو ناراض ہو جاتے ہیں
20:59آپ بات کر کے دیکھیں
21:01یہ دیکھیں مندی بھی
21:08آپ کو کیا ہوا ہے
21:10کون تھا باہر
21:13عمید صاحب آئے تھے یہ ساتھ کے گھر والے
21:17لیکن وہ
21:20عجیب سی بات کر رہے تھے
21:23کیا عجیب سی بات
21:27کہہ رہے تھے کہ
21:28کل رات انہوں نے ہماری چھت پر
21:30کسی لڑکی کو دیکھا ہے امان کے ساتھ
21:34ہماری چھت پر
21:36امان کسی لڑکی کو لائے گا
21:39تم نے تو میرا دل تہلا دیا
21:43میں تو خود پر اشار ہو گیا ہمار جی
21:47حالانکہ میں دروازہ خود بند کرتا ہوں
21:51نہ کوئی اندر جا سکتا ہے نہ باہر آ سکتا ہے
21:54اور پھر امان بھی سارا دن ہماری نظروں کے سامنے اوپر نیچے آتا جاتا ہے
21:59ایسا کیسے ہو سکتا ہے
22:01میں نے بھی کبھی اپر چھت پر کوئی آواز نہیں سنی
22:05اور اگر کسی رشتے دار کو بھی لاتا
22:08تو ہم سے چھپاتا تھوڑی
22:10یہی تو
22:13کہ یہ ایسا تو نہیں ہے
22:15آس پاس کے گھر کی کوئی بچی
22:17کیسی باتیں کر رہی ہو فریدہ
22:20ہمارے آس پڑوس میں سارے خاندانی اور عزت والے لوگ ہیں
22:25تمہارا کیا خیال ہے
22:26ان کی بچیاں اپنی چھتیں ٹاپ کر
22:28ہماری چھت پہ آتی ہوں گے
22:30کسی لڑکے کو ملنے کے لیے
22:32تو پھر ہو سکتا ہے
22:35کہ حمید صاحب کو کوئی غلط فہمی ہوئی ہو
22:38میں نے یہی کہا تھا ان سے
22:40وہ ماننے کو تیہاری نہیں ہے
22:42وہ کہتے ہیں کہ نہیں
22:43میں نے خود دیکھا ہے کسی لڑکی کو
22:47اب وہ تو مجھے کہہ رہے ہیں
22:48کہ تم دیکھو
22:50تحقیق کرو اس بات کی
22:53یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ
22:54اس لڑکے کو چلتا کرو یہاں سے
22:58اب آپ بھی بتائیں ماجی
23:01کہ میں ایک شریف استاد کو
23:03ایک ہمسائے کے کہنے پر کیسے بے گھر کر سکتا ہوں
23:06مجھے یقین ہے
23:07اس رات حمید چاچا نے مجھے چھت پر صرف دیکھا نہیں تھا
23:11بہت جان بھی لیا ہوگا
23:13پھر میرے باپ کے سامنے انہیں حیاء آگئی ہوگی
23:18انہیں سمجھ میں نہیں آیا ہوگا
23:20تاکہ وہ میرے باپ کو کیسے بتائیں
23:23کہ ان کی بیٹی کونوں نے امان کے ساتھ دیکھا
23:27اوہنا ایک کام کرتے ہیں نا
23:31آپ امان سے خود پوچھ لیں
23:35کیا پوچھو
23:36کتنا عجیب لگے گا
23:38کسی ماتیں کر رہی ہو تو
23:40کیا شاید وہ ڈر گئے کہ میرا باپ تو ان کی بات پوری بھی نہ سنتا
23:46وہ جان سے جاتے ہیں
23:49مجھ پر ایسا اندھا اتباع رکھنے والا تھا میرا باپ
23:54میں پہلی چوری میں ہی پکڑی گئی تھی
23:58کاش سبخ سیکھ لیتی
24:00اللہ نے ایک موقع پھر دیا تھا مجھے
24:04میرا بردہ رکھ کر بچ جانے کا
24:08پر میں
24:11خوشبخت قدرت اللہ
24:13اپنے آپ کو بچانے پر کہاں راضی تھی
24:17میں تو پیار میں تھی
24:31تُنہے اچھا کیا کہ مجھے فوراں بتا دیا بیلا
24:34میں تو اکثر یہی سوچتا تھا کہ گھر پہ ملنا
24:37بڑا خطرناک ہو سکتا ہے
24:40اگر کوئی ہمیں وہاں دیکھ لیتا
24:42تو مجھے تو گھر سے ہی رکال دیتے ہیں
24:47وہ پہلا لمحہ تھا جب میں حیران ہوئی تھی
24:52اس کو بدنامی کی پروا نہیں تھی
24:56اس کو فکر اس بات کی تھی
24:58کہ وہ ہمارے گھر سے نکال دیا جاتا
25:07ہم ایسے ہی مل لیاں کریں گے
25:09تو کوئی نہ کوئی بہانہ بنا کے
25:12اکیڈمی آ جائے کرو
25:14یا پھر اپنے کسی دوست کی گھر چلی جائے کرو
25:19پھر جب
25:21تیرا میڈیکل کالج میں ایڈمیشن ہو جائے گا
25:25تو پھر تو سب کچھ آسان ہو جائے گا
25:29ہم ایسے ہی ملیں گے جیسے ملا کرتے تھے
25:34ہم ملتے ہی رہیں گے
25:37شادی کب کریں گے
25:53شادی تو جب کہے گی تجھ سے کر لوں گا
26:00تو بس پہ ٹھیک ہے نا
26:02آپ جلدی سے اپنی امی کو میرے گھر پر لے آئیں
26:04میں بھی اپنے امی ابو سے بات کر لوں گا
26:07نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں
26:09تو وہ اپنی امہ بس سے بات نہیں کرے گی
26:14مجھے بھی تو
26:15اپنی امہ کو منانا ہے نا
26:20دراصل
26:22ہمارے خاندان میں
26:22برادری سے باہر شادی کرنے کا رواج نہیں ہے
26:26اب جب برادری سے باہر شادی کروں گا
26:27تو منانے میں وقت تو لگے گا نا
26:30وہ مان جائیں گی نا
26:33کیوں نہیں مانیں گی
26:35نکلوتا بیٹا ہوں
26:44اور اگر نہیں بھی مانی
26:45تو شادی تو میں نے تجھ سے ہی کر دی ہے
26:50یہ دیکھ
26:53تجھے کیا لگتا ہے
26:56تری ابانکار تو نہیں کریں گے
26:59وہ تو وہی کریں گے جو میں چاہوں گے
27:03اچھا جی
27:05اور اگر
27:07نہیں مانے تو
27:11تو بھی میں
27:12اپنی سے شادی کروں گی
27:14شباش
27:17کتھی بہادر ہے تو بلا
27:20میری بہادر بلا
27:26ہاں
27:26میں کچھ بھی کہوں گا تو مان جائے گی
27:29ہاں
27:30کچھ بھی
27:33چھل کر چھلا ہمار دے
27:35یہاں
27:38ہاں
27:38شباش
27:40ابھی تو تنے کہا
27:41میں جو کہوں گا وہ کرے گی
27:44آجا آجا
27:46آجا
27:47ایک
27:47ایک
27:49دو
27:50تین
27:55کبھی پتھر پھینکیں
27:56نہیں
27:57یہ لے
27:59صور سے مار مہا پہ
28:02دیکھتا ہوں
28:05ایسے بھی کوئی مارتا ہے
28:07ایسے
28:09ہاتھ دکھا
28:10ایسے نہیں
28:11صور سے
28:14صور سے
28:19دیکھا
28:21دیوانگی
28:23لیکن
28:24جائے گی
28:27کہاں
28:28ہم تیری
28:31باتوں میں
28:39ہونے لگے
28:44بیلا
28:44بیلا بہادر نہیں تھی
28:47فبے وقوف تھی
28:50اور آمان کو اس بات کا احساس ہو گیا تھا
28:55اس کو میری کلاس کی سب سے حسین لڑکی سے محبت نہیں ہوئی تھی
29:01سب سے امیر لڑکی سے محبت ہوئی تھی
29:06جو اپنے باپ کی اکلوتی اور لات لی تھی
29:11اس کے ہاتھ میں سونے کی چڑی آئی تھی
29:15چلو تم پہلے جا
29:15اور میرے ہاتھ
29:18کارٹ کا اڑرو
29:25چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو تروازہ خودا چھو دو چھو دیں
29:27چاو
29:30چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو
29:43چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو
29:44چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو
29:45چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چاو چا
30:26موسیقی
30:28موسیقی
30:31السلام علیکم چطہ جان
30:35والگو اسلام
30:38ایسے ہی چھت پر چہل کتمی کر رہا تھا
30:42کیسے ہو بیٹا
30:43میں بالکل ٹھیک آپ بدا ہے
30:46شکر اللہ کا بیٹا
30:48میں اندر پڑی رہا تھا
30:49آپ آئیں نہ اندر بیٹھے
30:50نے نی بیٹا
30:51تم پڑھائی کر رہے ہو
30:52خامخواہ تمہارا ہر جو گا
30:54میں تو ایسے ہی بس آ گیا تھا
31:00بس وہ
31:00تراصل رات گرمی زیادہ ہو جاتی ہے
31:03تو میں کھڑکی کھول کے پڑھتا ہوں
31:05موسم بہت اچھا کرتے ہو بیٹا
31:08اللہ تعالیٰ تمہیں کامیاب کرے
31:10آمین
31:11بیسے تو
31:13خوشبک کا ریزل بھی دو چار دن میں آنے والا ہے
31:16جی بالکل
31:18لیکن مجھے اس کی کوئی فکر نہیں ہے
31:20آپ کو فکر کرنے کی ضرورت بھی نہیں ہے
31:22اچھا اچھا
31:23بیٹا تم اپنی پڑھائی کرو
31:25میں چلتا ہوں خدا حافظ
31:27اچھا خدا حافظ
31:58اببو جی اگلے کئی دن اسی طرح چوری چھپے
32:01رات کے بعد چھت پر جاتے رہتے تھے
32:05انہیں مجھ پر شک نہیں تھا
32:08پر امان کے حوالے سے شاید کوئی شبہ ہوا تھا انہیں
32:13لیکن وہ پکڑا نہیں گیا
32:16اور اببو جی نے یہ مان لیا کہ ہمیں چچا سٹھیا گئے ہیں
32:19بیلا
32:21بیلا
32:22بیلا
32:24کیا ہو گیا کیوں سارا گھر سر پر اٹھایا
32:27میری بیٹی پاس ہو گئی ہے
32:29اُرے کالیج میں ٹاپ کی ہے اس نے ٹاپ
32:31اچھا
32:32بیلا
32:36بیلا میری بیٹی پاس ہو گئی ہے
32:39اُرے کالیج میں ٹاپ کی ہے تو
32:41ٹاپ
32:42ڈاکٹر خوش باک
32:44ایف ایسی میں اپنے کالیج میں میں نے ٹاپ کیا تھا
32:49اور میرا باپ اسی خوشی سے دیوانہ ہو گیا تھا
32:54لیکن مجھے پتا تھا
32:56اگر میں پورا دھیان اپنی تعلیم پر رکھتی
33:00تو بورڈ میں ٹاپ کرتی
33:05مجھے میڈیکل کالیج میں جانے سے زیادہ خوشی اس بات کی تھی
33:10کہ اتنے مہینوں بعد آمان سے ملاقاتوں کا سلسلہ مہین سے جڑنے والا تھا
33:16جہاں صرف سلسلہ ٹوٹا تھا
33:28آنے اندر کیوں کرنا ہے؟
33:29ہاں ہاں اس کو اندر رکھ دو نا میرا نام آ تو گیا نا میری بیٹی کے نام کے ذات
33:33سب کو پتا تو چلے نا کہ یہ کس کا گھائر ہے
33:36ہاں اسے اندر رکھ دے جا جا
33:38دو نا رکھ چلے
33:49اسلام علیکم جا مع他們
33:54اسلام علیکم بинуلہ بٹا کیسے ہو؟
33:57الحمدللہ بے tout düşbuک
33:58آپ بتائیے تھے
33:59شکر ہے اللہ کا
34:00اچھا تمہارا کھانا میں نے اوپر بیج بات دییا ہے
34:02آچھا
34:03ہاں آج خوش بقت تو جو ایڈبیشن ملائے نا میڈیکل کالیج میں
34:07اس کی خوشی میں پورے محلے میں میں نے کھانا تقسیم کیا دے گے پکوائی
34:11ارے بابا ماشاءالو ماشاءالو بہت مبارک ہو آپ کو
34:13ہاں یہ یہ سب تمہاری محنت ہے بیٹا
34:16تم جیسے استادوں کی وجہ سے آج یہ اس مقام پر پہنچی ہے
34:20نہیں نہیں چچا جان یہ بیلا کی محنت ہے اور اوپر والے کی مہربانی ہے
34:24جاؤ بیٹا کھانا ٹھنڈا ہو جائے گا
34:27تاکے بھی ہوئے ہو جاؤ جاؤ آرام کرو
34:30شہزادی تھوڑی نراز ہے آج
34:32کوئی بات نہیں
34:33ایسے
34:56اس کے لئے کھانا میں ہی بھیجوائیا کرتی تھی
35:00لازمہ کھانا لے کر جاتی تھی
35:03اور اس ٹرے میں میرے لکھے ہوئے خط بھی
35:07جن کے جواب خالی برطنوں میں نہیں آیا کرتے تھے
35:12امان کو ڈر تھا وہ پکڑا نہ جائے
35:15اور مجھے
35:17مجھے تو کوئی ڈر اب رہا ہی نہیں تھا
35:22کاؤ سر
35:23اب سارا دن اسی کمرے میں لگا دو گی
35:26گھر کا کوئی اور کام کرنا یا نہیں
35:27کر رہی ہوں نا باجی جی
35:29ایک تو یہ بیلا باجی بنا
35:32یہ دیکھیں ان کی بالی ملی ہے
35:36کلی باپ نے بنوا کر دی ہے
35:37کالیج میڈ میشن کی خوشی میں
35:39دیکھو بزارا یہاں وہاں گراتی پھرتی ہے
35:42اور تمہیں کتنی دفعہ میں نے کہا ہے
35:44پہلے جھاڑ پونچ کیا کرو
35:45جتنا زیور بیلا باجی کا جھاڑو لگاتے لگاتے
35:48اٹھایا ہے نا
35:50وہ اکٹھا کرتی تو پوری دکان بنا لیتی
35:53اسے کیا پرواہ کوسر
35:55باپ بنا بنا کر دیتا رہے
35:57اور یہ یہاں وہاں گراتی رہے ہیں
36:00اسے تو لگتا ہی نہیں ہے
36:01کہ یہ سونا اور سنبھال کر رکھنا ہے
36:03اللہ بیلا باجی کا نصیب اچھا کرے
36:06اللہ کرے کہ ان کا شوہر
36:08ان کو زیور بنا بنا کر دیتا رہے
36:10اور وہ اسی طرح پہن پہن کر گماتی رہیں
36:13آمین
36:14اللہ تو نصیب اچھا کر دے گا
36:17لیکن اس گھر میں تمہارے جیسی کوئی نہیں ہوگی
36:20جو اس کا زیور سمالتی رہے
36:23ہاں باجی یہ تو ہے
36:26اچھا اب جلدی ہاتھ مارو
36:27اور اس کے بعد ایک دفعہ گیلہ کپڑا ضرور لگانا صوفوں پر
36:30اچھا باجی
36:35ماجی اسد کے دوست کا بڑا بھائی ہے
36:38ڈاکٹر ہے
36:40امریکہ میں ابھی ابھی ریزیڈنسی کر کے واپس آیا پاکستان
36:46اچھا اچھا لڑکا ہے
36:47اور میں ان کا اپنا ہسپیٹل بھی ہے
36:52شکر ہے بیٹا
36:54تمہارے دل کو کوئی جمع تو سہی
36:57ورنہ میں تو یہی سمجھ رہی تھی
36:59کہ تم کہو گے
37:00کہ جب تک میری بیٹی ڈاکٹری نہیں کر لیتی
37:03میں نے اس کی شادی کرنی ہی نہیں
37:06واہ واہ جی
37:07دل تو نہیں چاہتا کہ وہ میری نظروں سے
37:10وہ چلو
37:11لیکن ظاہر ہے ایک نا ایک دن
37:13تو بیٹیوں نے اپنے گھر جانا ہی ہوتا
37:16ماشاءاللہ پورے
37:17آٹھ کنال کا گھر ہے با جی
37:19اچھے لوگ ہیں
37:21اصد تو جاتا آتا رہتا ہے
37:23اس کے چھوٹے بھائی سے دوستی ہے نا
37:25اس کی وہ بھی بڑی تعریف کر رہا تھا
37:27میری بیلا کے نصیب دیکھو
37:30جب بھی رشتہ آیا
37:31ہیرہ ہی آیا
37:33دادی کو کیا پتا تھا کہ ان ہیروں کو چھوڑ کر
37:37بیلا جس کوئیلے کو چننے والی تھی
37:40اس نے صرف بیلا کا مو کالا نہیں کرنا تھا
37:44پورے خاندان کا کرنا تھا
37:46میں تو کہتی ہوں کہ اب
37:49سوچنا کیا ہے بیٹا
37:51بس ہاں کرو
37:52خوش قسمتی نے ایک آخری بار
37:55خوشبخت کو بچانے کی کوشش کی تھی
38:00بیلا بیلا بیلا میری جان میری بات سمجھتی کی کوشش کر
38:04اس وقت میں کچھ بھی نہیں کر سکتا
38:07میرے مقابلے کے امتحان کے ریزلٹ آنے میں ابھی مہینوں باقی ہیں
38:10اس سے پہلے نا میری ماں میری شادی کے حوالے سے ایک بات میری سنے گی
38:14اور میرے امی ابو جی
38:16انہوں نے میرا رشتہ دے کر دینا اس لڑکے سے
38:18تم نہ کر دینا یار
38:20کہہ دے کہ تو وہاں شادی نہیں کر سکتی
38:23کیا بجا دوں گی
38:26کہہ دے کہ تیرے ام بی بیس کی ڈگری کا پہلا سال چل رہا ہے
38:29اور تو اپنی تعلیم پر فوکس کرنا چاہتی ہے
38:32نہیں سننی انہوں نے یہ بات
38:35اور ویسے بھی لڑکے والے ابھی نکاح کرنا چاہتے ہیں صرف
38:38شادی تو انہوں نے بعد میں کرنی ہے
38:40اگلے سال
38:51ادھر دیکھ
38:52تمہیں تو مجھے کہا تھا کہ تیرے ماں باپ
38:54تیری مرضی کے خلاف نہیں چل سکتے
38:56نہیں چل سکتے
38:59لیکن کوئی تو بات کرنی ہے نا
39:00کوئی تو بچہ دے نہیں ہے میں نے انہیں
39:02اور وہ لڑکا انتظار میں بیٹھ گیا میرے پھر
39:18پھر سمجھے مان مر گیا
39:22پر جاؤں گا میں تیرے بخیر پہلا
39:26میں کہہ رہا ہوں میں خود کو مار دوں گا پہلا
39:28میں زمدہ نہیں رہوں گا میں
39:33مار دوں گا میں خود کو
39:35مار دوں گا میں کچھ بھی نہیں جان رہا
39:50موسیقی
39:57موسیقی
40:02موسیقی
40:05موسیقی
40:53موسیقی
41:26موسیقی
41:33موسیقی