• 2 days ago

Category

📚
Learning
Transcript
00:00Kاش کوئی میرے درد کو پہچان لیتا
00:03میری خاموشی میں چھپا غم جان لیتا
00:06جب تھک کر میں دنیا سے ہار جاتا
00:09کوئی پیار سے مجھے اپنے پاس بٹھاتا
00:12میرے آنسو پہنچ کر بس اتنا کہتا
00:15تم اکیلے نہیں ہوں میں تمہارے ساتھ ہوں

Recommended