#November 18 #Sun-Jupiter #Square: Could excessive #optimism lead to a #loss?

Category

🗞
News
Transcript
00:00Hello everyone, I'm your host, I'm your host, Stolger, Muhammad S.T.A.R.
00:048 November 2026, S.H.M.S. and S.H.M.S.T.A.R.
00:07S.Q.A.R. کی نظر بن رہی ہے
00:09جو ضرورت سے زیادہ آپ کے اندر امید پیدا کر سکتی ہے
00:13جو نقصان کا سبب ہو سکتی ہے
00:16یاد رکھیں ہر بڑا موقع آپ کے لئے فائدہ مند نہیں ہوتا
00:19اور ہر پور اعتماد فیصلہ درست نہیں ہوتا
00:22کبھی ہماری سب سے بڑی غلطی یہ ہوتی ہے
00:25کہ ہم اپنی صلاحیت سے زیادہ اپنے اوپر ذمہ داری لے لیتے ہیں
00:2918 November 2026 کو سیارہ شمس اور سیارہ مشتری کے درمیان مربع زاویہ بنے گا
00:36سیارہ شمس برج اقرب میں ہے اور سیارہ مشتری برج اسد میں براجمان ہے
00:41یہ اس کو نجومی روایت میں اس زاویے کو اعتماد اختیار توقعات
00:46اور وسط کے درمیان تناؤ کی علامت سمجھا جاتا ہے
00:50عملی زندگی میں اس موضوع کو کاروبار کے بجٹ، ملازمت میں اضافی، ذمہ داری، خاندانی فیصلوں اور دوسروں سے کیے
00:59کہ
00:59وعدوں کے ساتھ جوڑ کر دیکھا جا سکتا ہے
01:02اگر آپ کسی نئی منصوبے کے بارے میں پرجوش ہیں تو صرف ممکنہ منافع نہ دیکھیں
01:09وقت، وسائل اور نقصان کے امکانات کا بھی حساب لگائیں
01:13اپنی صلاحیت پر یقین رکھنا اچھے بات ہے لیکن حقیقت پسندانہ منصوبہ بندی اس سے یقین کو مضبوط بناتی ہے
01:23جو آپ کو اغاز کروا سکتا ہے مگر کامجابی کے لیے حساب کتاب بھی چیک کرنا ضرور ہوتا ہے
01:32محبت شادی، سیت دولت یا کیریئر آپ کے سوالوں کے جواب ستاروں میں موجود ہیں
01:37جو لوگ اپنی تقدیر کو سمجھ لیتے ہیں وہ کبھی ناکام نہیں ہوتی
01:42کل کا انتظار کیوں کریں اپنی قسمت کی آج ہی راز کھلوائیں
01:46اگر آپ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں مکمل تفصیل چاہتے ہیں
01:50تو مجھ سے برائے راست رابطہ کریں فیس لازمی ہوگی
01:53کیونکہ ہر رہنمائی محنت اور وقت مانگتی ہے
01:56PYM JBZ

Recommended