• 3 minutes ago
اسکولی بیگ کا بھاری وزن: ایک ایسا سوال جس پر معاشرے، اسکولوں اور والدین کو سنجیدگی سے غور کرنے کی ضرورت ہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00This has been a part of a project that has been created for a long time, but here it is
00:08a private school and private school that has been created for a long time.
00:14This has been a part of primary education.
00:16The other thing is that in Europe, we have seen that today there is a part of the third generation
00:23of children in the sixth generation of children.
00:25شروع ہو جاتی ہے پانچ بھی جماعت
00:28تک وہاں بچوں کو کسی قسم
00:29کی کوئی کتاب نہیں ہوتی ہے
00:31ہماری طرح پیسے سے بڑا
00:34بوجھ نہیں ہوتا ہے چھوٹے بچوں پر
00:36بنیادی طور پر بچوں کو
00:37پہلے اخلاق کی تعلیم دینے کی ضرورت ہے
00:40اس کے لیے کوئی نساب نہیں ہوتا
00:41وہ جب بچے آتے ہیں
00:43ان کی پرورش کی جاتی ہے
00:46سکولوں میں جیسے کہ ہم
00:47بچوں کو بٹھاتے ہیں اٹھاتے ہیں
00:50کھیل کود میں حصہ لیتے ہیں
00:51تو بچے کی صحت بھی اچھی رہتی ہے
00:54اور بچے کا دماغ بھی
00:56اچھا رہتا ہے ہمارے کتابیں
00:58جو ہیں میں سمجھتا ہوں
01:00کہ مقم تعلیم کے آفیس
01:01اس میں حرکت میں کیوں نہیں آتے
01:03اگر وہ بار بار اعلانات
01:05کرتے ہیں کہ صرف بورڈ کی کتابیں
01:07چلیں گی ان کو یہ دیکھنا چاہیے
01:10کہ اگر اتنے بڑے جزدان بچوں
01:11کے کندوں پر ہیں تو وہ کیا ہے
01:14اس میں کیا کتابیں ہیں
01:15علیہ ہم فریاد کرتے رہتے ہیں کبھی
01:17ہم کتابوں کی فریاد کرتے ہیں کبھی
01:19ہم بچوں پر بوجھ پڑا ہے
01:21اس کی فریاد کرتے ہیں کبھی ہم ہوم ٹاسٹ
01:23کی فریاد کرتے ہیں کیوں نہیں بنتی
01:25اگر ایک اگر ہوتے ہیں پرائیویٹ سکول گورنمنٹ سے
01:28کہ جو بچے ہیں
01:29ان میں اکثر جو ہم نے اوپیڈی میں
01:31دیکھا ہے کہ ان میں سٹرس
01:33زیادہ پایا جاتا ہے
01:34خاص کر نوجوان بچوں میں
01:36وہ کن کن کارنوں سے ہوتا ہے
01:39وہ زیادہ تر کارن یہ بھی ہوتے ہیں
01:40کہ ان کو پڑھائی کا بہت زیادہ پریشر ہوتا ہے
01:43پیرنٹس کی طرف سے فورس ہوتا ہے
01:45یا پیرنٹس
01:46اپنے بچوں کو کمپیئر کرتے ہیں
01:49دوسرے بچوں کی طرف
01:50تو ان بچوں کو اس وجہ سے
01:52بہت ہی ذہن پر دباؤ پڑتا ہے
01:55ان کی منٹل ہلتھ خراب ہوتی ہے
01:57اور وہ جتنا پڑ سکتے ہیں
01:59اس دباؤ کی وجہ سے
02:01وہ اتنا بھی نہیں کر پاتے ہیں
02:03اپنا پوٹینشل بھی نہیں دکھا پاتے ہیں
02:04کیونکہ ان کو فورس ہوتا ہے
02:06آپ ایسے کرو وہ والا بچہ ایسے کر رہا ہے کام
02:09آپ بھی ایسے کرو
02:10اور ہر ایک بچے میں
02:14سیم کیپیبلٹیز نہیں ہے
02:16وہ ہمیں انڈرسٹین کرنا ہے
02:18اور کرنا پڑے گا
02:20ایک بچہ امن اگر ایک فیملی میں
02:22دو بچے ہوں گے دونوں بچے
02:24کیپیبل نہیں ہوں گے سیم ٹاسک کے لئے
02:26ہر ایک بچے میں الگ الگ
02:28صلاحیت ہے وہ ہمیں جاننی چاہے
02:30اور اسی صلاحیت پر ہمیں
02:32زیادہ فوکس کرنا پڑے گا
02:34اور سکول میں بھی آج کل ہم دیکھتے ہیں کہ
02:36کمپیٹیشن زیادہ ہی زیادہ ہو رہا ہے
02:37اس کی وجہ سے میں کیا دیکھ رہا ہوں
02:40جو بچے اچھے بھی ہے پڑائی میں
02:42سیٹرس کی وجہ سے وہ
02:44اس پڑائی میں اپنا ہنڈر پرسن بھی نہیں دے پا رہے ہیں
02:48ان کے مارکز بھی کم آتے رہتے ہیں
02:50کیونکہ ان کو دباؤ ہوتا ہے
02:51پیرنٹ اس کی طرف سے
02:52ٹیچر اس کی طرف سے
02:53کہ نہیں آپ کو کرنا ہی کرنا ہے
02:56بنیزبت کی یہ کہ
02:57ان کی کیپیسٹی دیکھ کے
03:00انہیں ہمیں تاسک دینی چاہیے
03:02یہی بچے آگے جا کے
03:04جو میں اپنی اوپیڈی میں آج کل دیکھ رہا ہوں
03:07کہ میرے پاس
03:09پھرسٹ سیکنڈ تھرڈ
03:12پھورت سکس
03:13ہر ایک کلاس سے میرے پاس
03:14بچے آ رہے ہیں انزائیٹی کے لیے
03:17وہ جب ہم دیکھتے ہیں
03:18ڈیٹیل ایسیسمنٹ کر کے
03:21پڑائی کا سٹرس
03:22گھر والوں کی طرف سے سٹرس
03:24وہ چیزیں ایڈ آن کرتے ہیں
03:25اور وہ بچہ اپنے پٹینشل
03:28تک نہیں پہنچ بات ہے

Recommended