1
- 2 days ago
Category
📺
TVTranscript
00:07موسیقی
00:10کون
00:12باگ کرو اس سے جسے تم میرا پریزنٹ سمجھتی ہو
00:16پیک اپ در فونزریا
00:20ہلو
00:20السلام علیکم محمدہ
00:24میں تمہاری بات اپنی بیوی سے کرانا چاہتا ہوں
00:30بیوی سک
00:31ہاں میری بیوی زریاب
00:34میں ہلو آئی کرنا چاہتی ہے
00:37لو زریاب بات کر رہا ہمنا سے
00:41کون
00:51اللہ
00:51ہلاو
00:59دس کنے کٹی ہو سنید
01:04تمہارا ملالو
01:08سو روت میں ہی اسکیو
01:22وات کیوں دیکھ رہے مجھے ایسے
01:28میں یہ نہیں کر سکتا زریاب
01:31وات
01:33وہ ہی جس کا تم مجھ پہ شک کر رہی ہو
01:35چیٹ کرنا ٹو ٹائم کرنا
01:37اپنی بیوی کے ہوتے وہے کسی سے فیر چلانا
01:39اور وہ بھی کسی اور کی بیوی سے
01:43نہ ہی میں اتنا بے غیرت ہوں
01:45اور نہ ہی میں اتنا بے حیاء
01:47اور تم صرف اس لیے بتا رہا ہوں زریاب تاکہ تم دوبارہ مجھ پہ شک نہ کرو
01:51یہ میرا فون
01:53تمہیں چاہیے ہوتا ہے تو مانگ لیا کرو
01:55جوری چھپے دیکھنے کی ضرورت نہیں ہے
01:59اگر میرے دل میں چور ہوتا نا زریاب
02:01تو ہمیشہ یوں اپنا فون
02:03مارے سامنے نہ چھوڑ کے جاتا
02:35اتنا تو بھرم رکھ لیتے آپ میرا
02:38اس کے سامنے یوں اس طرح یہاں تو نہ کرتے
02:43کیا ہی اتنی بے مون ہوں میں کے
02:50موسیقی
02:52موسیقی
03:00موسیقی
03:02موسیقی
03:03موسیقی
03:03موسیقی
03:03موسیقی
03:06موسیقی
03:36موسیقی
03:39ہم نہ کون ہے
03:52میرے کوککی بیٹی ہے
03:55بس
03:57میرے لئے بس
03:58اس کے لئے آپ بس نہیں ہیں
04:03ڈائیڈی لکھتی ہے آپ کے لئے
04:07وہ بھی شاید اپنے خون سے
04:11اس ڈائیڈی میں کارٹ کارٹ کے پر تصویریں بھی لگائیں ہوں
04:16بس تو نہیں ہو سکتا آپ اس کے لئے
04:20تو وہ سندھی سمجھنے والا لڑکا ڈائیری پڑھوانے کیلئے چاہیئے تھا تمہیں
04:30سریاب مجھ سے کہہ دیتی ہے
04:32میں پڑھ دیتا تمہیں
04:41ہم نہ میرے کوککی بیٹی ہے
04:43اور مجھے پسند کرتی ہے
04:48جذباتی لڑکی ہے تو میرے گھر پہنچ گئی اپنا گھر چھوڑ کے مجھ سے شادی کرنے کے لئے
04:54میں اس وقت کراچی میں تھا
04:57تو امی سے کہا کہ وہ میری بیوی ہے
05:00امی پریشان ہوگی اور مجھے بلا لیا
05:04میں نے اسے سمجھا بجا کے ایک مدرسے میں ڈرپ کر دیا
05:09اگر اس کے باپ کو اس کی کرستانیوں کا پتہ چلتا نا
05:12تو اسی وقت اسے مار دیتا
05:16خیر
05:18اب اس کی ایک اچھے گھر میں شادی ہو گئی ہے
05:20بلکہ بہت اچھے گھر میں
05:25کالس یوں کرتی ہے پھر وہ آپ کو
05:29یہاں آپ اسے کالس کرتے ہیں
05:36نئی نئی شادی ہوئی ہے اس کی ذریعہ
05:38اور نئی شادی میں تو مسائل آتے ہیں نا
05:45اس کے اور اس کے شوہر کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ وہ دونوں ایک
05:49ڈیفرنٹ سوشل اکنومک کلاس سے ہیں
05:53اور ان کی سوشل اکنومک کلاس میں زمین آسمان کا فرق ہے
05:56اس کا شوہر یہاں رہتا نہیں ہے
05:58اور ام شور کہ جب وہ آئے گا
06:00ان دونوں کی بیچ میں باتیں ہوں گی
06:02تھوڑا وقت گزاریں گے
06:03تو سارے مسئلہ حل ہو جائیں گے
06:10جذباتی ہے اور عمر بھی کم ہے
06:14اور یہی خصوصیات اس کے شوہر میں بھی ہیں
06:19لیکن ذریعہ
06:21میرا اس سے تعلق
06:22صرف اتنا ہی ہے جتا میں تمہیں بتا رہا ہم
06:26اس سب میں اور کچھ بھی نہیں ہے
06:29اتنی بڑی خوش فہمی کیسے ہوئے پلز
06:35کیونکہ اس عمر میں لڑکیاں بے وکوف ہوتی ہیں
06:38اور انہیں بے وکوف بنانا
06:41دنیا کا سب سے آسان کام ہوتا ہے
06:45یہ عشق معشوقی کچھ بھی نہیں ہوتی
06:48سب ہرمونز ہوتے ہیں
06:52جب اصلی زندگی سے ان کا سامنا ہوتا ہے نا
06:54تب ان کو سمجھ میں آتی ہے کہ کونسی چیز کس بہاو بکتی ہے
06:59پیار کو باپ ڈی ویلیو کر رہے ہیں
07:05انہا لیجٹمیٹ رشتے کیے جب پیار پروان چڑھتا ہے نا ذریعہ
07:09تو وہ لولا اور لنگڑا ہوتا ہے
07:13وہ تو آلڑی میننگلس ہوتا ہے
07:15اس کو کیا ڈی ویلیو کرنا
07:19لیکن یہ بات اس وقت تو سمجھ میں آتی نہیں ہے
07:22بعد میں سمجھ میں آتی ہے
07:29میرے طرف اشارہ کر رہے ہیں نا آپ
07:42موسیقی
07:45نہیں
07:47میں تو جنرلی کہہ رہا ہوں
07:49سب کی بات کر رہا ہوں صرف تمہاری نہیں
07:54کاش تم ان سب میں نہ ہوتی سریا
07:57اور یہ بات صرف دوسروں کی ہوتی
08:07پھر وہ کون ہے اس کے بارے میں آپ نے مجھے بتایا تھا
08:09کہ آپ اس سے پیار کرتے ہیں اور بریک اپ بھی نہیں ہوا
08:12کون ہے وہ
08:19باتائیں کون ہے وہ
08:19سوال کر رہی ہوں جواب چاہیے مجھے
08:21کون ہے وہ
08:26باتائیں
08:32آپ ہی نے اس کے بارے میں مجھے بتایا تھا
08:34یہ کوئی ہے آپ کی زندگی بھی
08:36سب میں کوئی پیار نہیں ہوا
08:39ہاں
08:41وہ ہے
08:43ہم کو بسال یار نے پاگل ہے کر دیا
08:55مجھے بتا ہے اس وقت تو آپ کہہ رہے ہیں کہ آپ کی زندگی میں کوئی نہیں ہے
08:58لیکن مجھے بتا ہے کوئی ہے آپ کی زندگی میں
08:59بتائیں مجھے کون ہے وہ
09:05آپ نے یہاں کوئی کس سے پیار کیا ہے
09:09تیاری
09:35باتائیں وہ
09:44کون ہو سکتا میری سندگی میں
09:51چھوٹ پو گیا
09:55میں نہیں ہو سکتی
10:01کیوں نہیں ہو سکتی سریا
10:05تم سے تو کسی کو بھی پیار ہو جائے
10:12میں جو ایک معمولی انسان ہوں سریا
10:19ہجر محبت یارا
10:21اس پہ یہ دل بے جارا
10:24عشق ہے ورز لادا مار
10:27اس کو بتا دے کوئی
10:30آنکھیں یادوں میں کوئی
10:33اس پہ بھی ورز ہے وفا
10:37ہم کو مثالیان
10:44بھاگل کر دیا
10:49مجھ میں ہے جو باقی
11:05مفتی صاحب سے مل کر آ رہا ہوں بھی میں
11:07انہوں نے بلایا تھا مجھے
11:09مفتی دری صاحب نے
11:11خیریت
11:11نہیں ہارے تنی کوئی خیریت والی بات نہیں
11:14ہم نبابی کی فیملی میں سے کسی نے انہیں کال کی تھی
11:16اور تمہارے اور تمہاری فیملی کے روئے کے بارے میں شکایت کی تھی
11:21میری اور میری فیملی کی شکایت کی ہے
11:22کیا مطلب
11:24میں بھی اسی طرح حیران ہوتا جب میں نے یہ سنا تھا
11:26لیکن مفتی صاحب بہت ناراض ہو رہے تھے
11:29کہہ رہے تھے آپ نے گارنٹی لی تھی
11:30کہ لڑکا خوش رکھے گا لڑکی کو
11:32عزت کرے گا اس کی
11:33لیکن یہاں تو معاملات ہی کچھ اور ہیں
11:34میں بھی نہیں معاملات کے بارے میں بات پہ رہا ہوں
11:37اور وہ کیسے کہہ سکتے ہیں کہ لڑکا کسی لڑکی کو خوش نہیں رکھ رہا
11:40تم نے ہمنا بھابی کو اپنے گھر والوں سے ملنے سے منع کر دیا ہے
11:43نہ ان کے گھر والوں کو ان کے پاس آنے دیتے ہو
11:45نہ بھابی کو ان کے پاس جانے دیتے ہو
11:48دین میں شوہر جاہے تو اپنی بیوی پر پابندی لگا سکتا ہے
11:51لیکن پابندی لگانے کی کوئی ٹھوس وجہ بھی تو ہونی چاہیے
11:55دین میں تو بہت ساری چیز ہے لیکن ان کا کوئی کانٹیکسٹ ہے
11:58تم اس طرح موٹھا کر کسی پر پابندی نہیں لگا سکتے
12:00خاص طور پر اپنی بیوی پر
12:04ہمنا کی فیملی میں سے کس نے مفتی صاحب کو کال کیا
12:08میں نے ان سے پوچھا نہیں ہے لیکن
12:10ظاہر سی بات ہے کہ ہمنا بھابی کے ابو نے
12:12یا ان کی امی نے کال کی ہوگی
12:13اور اب تم کہہ رہے ہو کہ یہ بات سچ ہے
12:15تم نے پابندی لگائی ہے
12:16تو وہ بے وجہ شکایت نہیں کر رہے
12:18ہاں تو غلط شکایت کر رہے ہیں نا
12:19مطلب میں ایو ایس میں ہوں
12:21وہ کراچی میں ہے
12:22اور کراچی اس کا ہوم تاؤن نہیں ہے
12:24ماں وہ کس سے ملنا چاہتی ہے
12:26اب اگر میری فیملی
12:27وہاں پہ کسی کو آنے جانے سے روک رہی ہے
12:29تو اس میں کیا غلط ہے
12:30ارے وہ اپنے والد سے ملنے کی بات کر رہی ہے
12:33اپنے بہن بھائیوں سے
12:34اپنی ماں سے ملنے کی بات کر رہی ہے وہ
12:37میری فیملی کو وہ لوگ پسند نہیں ہیں
12:39کلاس کا فرق ہے
12:40پتہ نہیں وہ لوگ کیسے ہوں گے
12:41اور اوپر سے اس کا باپ
12:42ایک دو دن پہلے آیا ہے
12:44میرے گارٹس کے ساتھ اتمیز ہی کرتے گئے
12:45اب میری فیملی نہیں ملنے دے رہی ہے
12:47تو میں کیا کر سکتا ہوں
12:48جار تم انہیں سمجھا سکتے ہو
12:51اگر شادی کر سکتے ہو
12:52اپنی مرضی سے
12:53تو اپنی بیوی کے بنیادی حقوق کی
12:55پروٹیکشن بھی کر سکتے ہو
12:57کون سے بیسیک رائٹس
12:58اسے پورے نہیں کیا جا رہے ہیں
12:59وہ میرے گھر میں رہ رہی ہے
13:00اس کی ایک ایک چیز کو پورا کیا جا رہا ہے
13:03میری ماما اسے خود لے کے جاتی ہے
13:14تو پھر اس کو کس چیز کی تکلیف ہے
13:17مسئلہ بتا کیا ہے
13:17اس کو اس کی اوقات سے زیادہ مل رہا ہے
13:21کس طرح کی باتیں کر رہے ہو تم یہ زامل
13:24یہ سب تقبر ہوتا ہے
13:27اور اس سب کے بیچ میں
13:28اوقات کہاں سے آگئی
13:30اوقات کی بات ہے ارحم
13:32تم میری کلاس دیکھو اور اس کی کلاس دیکھو
13:34زمین آسمان کا فرق ہے
13:35اس کے باپ کو تو شکریہ ادا کرنا چاہیے
13:37وہ تو سوچ بھی نہیں سکتا تھا
13:39کہ اس کو اس طرح کی فیملی ملے گی
13:40میری طرح کا شوہر ملے گا اسے
13:43مجھے یقین نہیں آرہا ہے زامل میں
13:44سب کو اس تمہارے موں سے سن رہا
13:46کس طرح کی باتیں کر رہے ہو تم
13:49چند مہینے ہوئے ہیں تمہاری شادی کو
13:51تمہارا ایک بچہ ہونے والا ہے
13:52اور تم اپنی بیوی اور اس کی فیملی کے لیے
13:55کس طرح تحقیر سے بات کر رہے ہو
13:57میں تحقیر سے بات نہیں کر رہا ہوں
14:00وہ کون ہوتے ہیں کہ میری اور میری فیملی کے بارے میں
14:02شکایتیں رہے ہیں اس طرح مجھے ہمیلیئیٹ کر رہے ہیں
14:04اور میں کونسا میں نے اس پر ظلم کیا ہے کونسا مارا پیٹا ہے
14:07گالم گلوج کیا ہے یا اسے کچھ کہا ہے
14:09شاید وہ بھی کیا ہے تم نے
14:10لب تم یہاں پاکستان میں تھے
14:12بہی ہاں ریلی
14:15مطلب وہ ایک ایک بات اٹھا کے سب کو بتاتی ہے
14:18اگر ایک بار غلطی سے اس کو دھکا دے دیا
14:21یا ہٹ کر دیا یا اس کو گالم گلوج چلو ہو گئی
14:23یا اس کو برا بلا کہہ دیا
14:24تو مطلب وہ اٹھا کے باتے اپنی فیملی کو بتائے گی
14:26یا اس کے پاس تو فون بھی نہیں ہونا چاہیے
14:30بی کائنٹو یور وائف زامل
14:32بی کائنٹو یور وائف
14:34وہ تمہارے بچے کی ماں بننے والی ہے
14:37یہی تو مسئلہ ہے
14:40میرے پرنس ٹھیک کہہ رہے تھا
14:41وہ کہہ رہے تھا کہ ایک تو ہمیں یہ لڑکی پہلی نہیں بسنا دو
14:44اور تم نے اتنی جلدی بچہ کر کے اپنے پاؤں پر زنجیریں باندھ لیں
14:47میں یہ سب کچھ تو کبھی زریاب نے بھی نہیں کیا
14:49وہ میری ہر بات مانتی تھی
14:51اور میرے ہر طرح کا بیہوئر بداشت کرتی تھی
14:53زریاب کی بات کیوں کر رہا تو
14:56زریاب اس سیچوچن میں کہاں سے آگئی
14:57کیوں نہ کروں بات
14:59زریاب کو چھوڑ کر ہی میں نے اس جیسی لڑکی سے شادی کی ہے
15:02اس کی کلاس دیکھو اور اس کی کلاس دیکھو
15:03اس کو تو شکریہ ادا کرنا چاہیے
15:07میں نے اس کی کلاس دیکھو
15:08کوئی سپڑ کر رہا تو
15:10اس سب کے لئے زیادہ کو اپنی پاس تھی
15:11جو آپ ختم ہو چکا ہے
15:13اس سریاب اب کسی اور کی بیوی ہے
15:15یا تم اپنی جندگی کی بات کرو
15:17اپنی بیوی کی بات کرو
15:19ارہم ارہم ارہم
15:21فگاد سے گرام
15:22بھی دیو رسپیکٹ
15:24یہ میرا مسئلہ
15:27یہ میری بیوی کا مسئلہ ہے
15:29یہ ہمارا مسئلہ ہے
15:29اور مکتی صاحب
15:33کنگونی
15:33آپ بغیر کرنی
15:34مجھے
15:34بیوی
15:35مجھے
15:35جنگ
15:36کون
15:50آپ
15:55آپ
15:56آپ
16:02اس
16:31موسیقی
16:39موسیقی
16:42اب دوبارہ مجھ سے کبھی مجھ گئے گا کہ آپ مجھ سے پیار کرتے ہیں
16:47یا یہ کہ کوئی بھی مجھ سے پیار کر سکتے
16:56سریا
16:58تمہیں اس بات کا یقین کیوں نہیں آ رہا کہ میں تم سے پیار کر سکتا
17:06موسیقی
17:07اپنے آٹی کے لئے مجھ سے شادی کی تھی
17:10محبت کے لئے نہیں
17:16موسیقی
17:17آپ آٹی سے محبت کرتے ہیں
17:21جب پھر قرآن سے
17:24کوئی تیسرا نہیں آ سکتا
17:30موسیقی
17:33موسیقی
17:51موسیقی
17:54موسیقی
17:58موسیقی
18:01لیکن پھر خدا لے آیا تمہاری شکل میں ایک تیسرا
18:07موسیقی
18:08اور اس نے
18:09میرے دل میں تمہارے لئے محبت کب اور کیسے بھری یہ میں بھی نہیں جانتا
18:18موسیقی
18:24موسیقی
18:26موسیقی
18:26وہ باتیں جو آج کل کی لڑکیوں کو پسند ہیں
18:30موسیقی
18:30موسیقی
18:31لیکن میں ایک بات ضرور جانتا ہوں
18:35موسیقی
18:36موسیقی
18:37میں جو تمہارے لئے محسوس کرتا ہوں وہ میں کسی اور کے لئے نہیں کرتا
18:42موسیقی
18:45موسیقی
18:47موسیقی
18:48موسیقی
18:49موسیقی
18:53موسیقی
18:54موسیقی
18:54موسیقی
18:54موسیقی
18:55موسیقی
18:55موسیقی
18:56موسیقی
18:56موسیقی
18:56موسیقی
18:57موسیقی
18:58موسیقی
18:58موسیقی
19:01موسیقی
19:02موسیقی
19:03موسیقی
19:04موسیقی
19:06موسیقی
19:12موسیقی
19:13موسیقی
19:14موسیقی
19:15موسیقی
19:18موسیقی
19:21موسیقی
19:22موسیقی
19:22موسیقی
19:23موسیقی
19:36تو پھر کس پہ اعتمار ہے
19:39کسی پہ نہیں ہے
19:44سب فیک ہے
19:46فکل ہے
19:48دھوکہ ہے
19:49نہیں مانی ہے
19:55but that's life سریا
19:58یہ ہی تو دنیا ہے
20:02nothing is permanent
20:03everything is transient
20:07تم
20:09چیزوں کو پریورٹائز کرو
20:13چیز کو جتنی امپورٹنس دینی ہوتی ہے
20:15اتنی ہی امپورٹنس دو
20:22انسانوں کا بدھ بنانا ضروری نہیں ہے
20:25سریا
20:31محبت کا بدھ بنانا ضروری نہیں ہے
20:40لیکن محبت ضروری ہے سریا
21:08محبت کا بدھا ہے
21:12بچھاکے سمجھ نہیں آتی
21:17چونی سمجھ پہ آتی سریا
21:22کیوں کا نہیں آتا
21:23بچھا سمجھ نہیں آتی
21:32چلو کسی در بیٹھ کے سمجھاؤں گا تو میں
21:39سمجھ پہ آتی سمجھ پہ آتی سریا
21:40کل صبح جلدی بھی اٹھنا ہے
21:44سمجھ پہ آتی سریا
22:27سامل میں تمہاری بیوی سے اس کا فون نہیں لوں گی
22:31اگر تم چاہتے ہو کہ وہ کسی کے ساتھ بھی کانٹیکٹ میں نہ رہنا
22:34تو تم اسے خود بات کرو
22:35میں تو اسے خود بات کرنے لوں گا جو کرنی ہے
22:37فلال آپ لوگ اسے اپنا پونڈ لیں
22:39تمہارا دماغ تو ٹھیک ہے
22:42ایک تو اپنی مرضی سے شادی کی
22:43اس کو یہاں لاکر بٹھا دیا
22:45اور خود باہر نکل گئے
22:47اور اب تم چاہتے ہو کہ ہم تمہاری بیوی سے فون لے لیں
22:49اور اس کو ستائے
22:50اس میں ستانے والی بات کیا ہے پاپا
22:52it all makes sense
22:53وہ مو ٹھا کے لوگوں کو میرے بارے میں
22:55ترہ ترہ کی باتیں کر دیا
22:56میرے بارے میں
22:57ہزبینڈوں میں اس کا
22:58اگر اس سے فون نہ لیا نا
23:00پتہ نہیں کس کو کال کر کے کیا کیا باتیں کرے گی
23:03تم نے ہماری عزت کا خیال نہیں کیا بیٹا
23:05اور اس سے تمہاری عزت کا خیال نہیں کیا
23:07it's call karma
23:09سامل
23:10ایک تو ہر بات پہ آپ لوگ اپنا مسئلہ لے کر بیٹھ جاتے ہیں
23:14کیوں نہ لے کر آئیں
23:16کتنا سمجھایا تھا تمہیں
23:17جب تم یہ تحفہ ہمارے لے لے کر آئے تھے
23:19کہ یہ صحیح نہیں ہے
23:21شادیاں ایسی نہیں ہوتی
23:23زندگی ایسی نہیں گزاری جاتی
23:25لیکن نہیں
23:27تمہارے دماغ پر تو فطور سوار تھا
23:29کہ نیک لڑکی سے شادی کرنی ہے
23:32سوشل سرکل میں نہ نظر آئی
23:34اب بھک تو
23:35رو کیوں رہے ہوں
23:39اچھا ٹھیک ہے ماما
23:40مجھے سمجھ آگئے
23:40میں ہم آپ لوگوں کے پاس اپنے مسئلے لے کر نہیں آگا
23:43مجھے اسے جو کہنا ہے جو کرنا ہے میں کر لے تھا
23:45دیکھو زامل
23:46بہتر ہے کہ تم یہاں آؤ
23:48اور خود سیچویشن کو دیکھو
23:51تمہاری بمی نے تم کو پہلے بھی بتایا تھا
23:53کہ وہ کسی سے فون پر بات کرتی رہتی ہے
23:56لیکن تم کو تو اندھا اعتماد تھا اس پر
23:58اور اب ایک نیا مسئلہ لے کر کھڑے ہو گئے ہو
24:00کہ مفتی صاحب سے شکایت کر بھی
24:02ویسے بھی میرا کوئی دل نہیں ہے
24:15اس لڑکی کو یہاں لے کر بٹھاؤں
24:17وہ وہاں بیٹھ کی مجھے اتنا زلیل کر رہی ہے
24:19یہاں لے آئے تو پتہ نہیں کیا کریں گی
24:22کلاس کلاس ہوتی ہے بیٹا
24:25تم نے چھوڑا تھا نا زریاپ کو
24:27oh for god's sake mama please
24:29بیچ میں زریاپ کو مت لے کر آئیں
24:31آپ کو اندازہ نہیں ہے کہ ان سب چیزوں کو لے کر
24:33میں کتنا ریگریٹ گر رہا ہوں
24:38مجھے تمہارے بیٹے سے زیرو سنپتی ہے
24:40وہ اسی قابل تھا
24:43فرانکلی میں تو تھوڑی چی خوش ہوں
24:46اس کو ایکچلی میں سمجھ آنی شروع ہوگی
24:48یہ ریلائز کر رہا ہے
24:51حسان جس خوپ یہ شادی جلدی ختم ہو جائے
25:02ماں جی مجھے آپ سے کچھ بات کرنی ہے
25:05کیا بات ہے شمسہ
25:06تمہارا چہرہ کیوں اتنا اترا ہوا ہے
25:11ماں جی کل رات کو
25:13شجا اور فریال کا جھگڑا ہو گیا
25:14بہت زیادہ
25:16جھگڑا کیسے ہو گیا
25:18چند دن پہلے تو تقریب میں
25:20وہ بہت خوش خوش پھی رہتے
25:22ہاں لیکن فریال نے اپنا کوئی
25:23فوٹو شوٹ بیبی شاور کے لگا دیا
25:25سوشل میڈیا پہ
25:27وہ شجا کے باپ کو برا لگ گیا
25:29اب اس نے اتنا جھگڑا کیا
25:31فریال کے ساتھ کیوں اس کی طبیت خراب ہو گئی
25:33اور حبیب الٹا میرے ساتھ جھگڑا کر رہے ہیں
25:36کہہ رہے ہیں کہ شجا غلط نہیں ہے
25:37میرا قصور ہے
25:38میری تربیہ ٹھیک نہیں ہے
25:40کہ جب شجا کے گھر والوں کو پسند نہیں تھا یہ سب
25:42تو اس کو کیا ضرورت تھی
25:44پکچرز انٹرنیٹ پہ لگانے کی
25:45اب اس میں میرا کیا قصور ہے
25:47مجھ سے پوچھ کر ہو رہا ہے یہ سب کچھ
25:49بچیاں ہیں شادی شدہ ہیں
25:51کیا اس کا اپنا فیصلہ نہیں تھا
25:52میرے اوپر چڑھ رہے ہیں
25:54اچھا مجھے یہ بتاؤ
25:55فریال کیسی ہے
25:57ہاسپٹل میں ہے
25:58وہ تو سیدھا یہاں آنا چاہتی تھی
26:00مگر حبیب تیاری نہیں ہوئے
26:02کہاں ہے حبیب
26:05جھگڑا کر کے بغیر ناشتہ کی آفیس چلے گئے ہیں
26:09اگر میرا میکہ ہوتا نا ماجی
26:11تو میں بھی چلی جاتی
26:14آپ ہی بتائیں ماجی
26:16کیا میرے بچیوں کی تربیہ ٹھیک نہیں کی
26:18اچھی جگہ نہیں پڑھایا لکھایا انہیں
26:20تمیز تہذیب نہیں سکھا ہی
26:22میں نے انہیں
26:23بات یہ ہے شمسہ
26:25تم نے بچیوں کو نا
26:28دین کی تعلیم نہیں دی
26:31اب دیکھو
26:33اگر شجا کو نہیں پسند تھا
26:35تو فریال کو سوشل میڈیا پر
26:38اپنی اس حالت کی تصویریں نہیں ڈالنی چاہیئے تھیں
26:41مگر اس میں میرا کیا قصور ہے
26:43مجھ سے پوش کے تو نہیں لگائی نا
26:45انس نے انٹرنیٹ پر یہ پکچرز
26:49ہاں وہ سمجھتی ہے نا
26:50کہ زید اور انہ کا مقابلہ
26:53زید اور انہ سے کر کے انسان جیت سکتا ہے
26:57اور پھلا یہ کوئی زید لگانے والی بات ہے
27:02ابھی تو بچہ اس دنیا میں آیا نہیں
27:04دونوں لڑ لڑ کر پاگل ہو رہے ہیں
27:07اب کل کوئی بچے کی پیدائش کے بعد کیا ہوگا
27:12میں فریال کو بہت سمجھاتی ہوں
27:15اگر وہ میری سنتی نہیں ہے
27:17کہتی ہے
27:19میں نے حبیب سے ہمیشہ اس طرح بات کی
27:23میں نے حبیب کو کنٹرول کیا
27:27کیا میں حبیب کی نافرمان تھی
27:31کیا میں نے حبیب کے ساتھ ایسا سلوک کیا
27:34اور حبیبی مجھے یہ سنا کے گئے ہیں
27:37کہ جیسے میں نے شوہر کے ساتھ بات کی
27:42اسی طرح میری بیٹی بھی کرتی ہے
27:46آپ بھی بتائیں ماں جی
27:48کیا ہی سچ ہے
27:51اچھا بیٹا
27:53تم رونا تو بند کرو
27:56اب یہ بات ہے نا تو میں کرتی ہوں اس کے ساتھ بات
28:02بیٹی کی وجہ سے پریشان ہو گیا ہوگا
28:04تو تم سے اس طرح بات کرتی گیا ہے
28:07میں سمجھاؤں گی اسے
28:09تم تو اس وقت فریال کی خبر لو
28:12تمہیں اس کے پاس ہونا چاہیے
28:20موسیقی
28:35تاجی
28:38آپ کا اور زامل صاحب کا کوئی جھگڑا ہو آئے کیا
28:43نہیں کیوں
28:46اصل میں زامل صاحب کی کولیں آنی تھی بیگم صاحبہ کو
28:50اور بڑے صاحب کو
28:52صبح ناشتے کے وقت بھی
28:54وہ لوگ بڑے غصے میں لگ رہے تھے
28:58کیا کہہ رہے تھے کس بات پر غصے میں تھے
29:02میری شکایت نہ لگ جائے کسی کو
29:05وہ شاید چھوٹے صاحب کی آپ نے کسی سے شکایت کی ہے
29:09اس پر چھوٹے صاحب بہت غصہ کر کے کہہ رہے تھے بیگم صاحبہ کو
29:12کہ وہ آپ سے فون لے لیں
29:14وہ
29:14میں نے
29:15میں نے کسی سے کوئی شکایت نہیں لگائی ہے
29:17وہ تو مجھے پتا ہے باجی
29:19آپ سارا دن اس بند کمرے میں ہوتی ہیں
29:22آپ نے
29:23کہاں کسی سے شکایتیں لگانی ہے
29:27خیر
29:28پسند کی شادی میں تو ایسی مسئلے ہوتے ہیں
29:35میری زامل سے پسند کی شادی نہیں ہے
29:38آپ کی زامل صاحب سے پسند کی شادی نہیں ہے
29:42یہاں تو سب سمجھتے کہ زامل صاحب سے آپ کی پسند کی شادی ہے
29:47تو وہ کیا کریں گا اگر اتنا غصے میں ہے تو
29:50پتا نہیں باجی
29:53کوئی طلاق شلاق کی باتیں ہو رہی تھی
29:56میں نے زیادہ غون نہیں کیا
29:59آپ کو تو پتا ہے
30:01میں باتیں سن کے ادھر ادھر نہیں بتاتی
30:04میں اپنے باقی کام کرلوں
30:10کسی کو بتائیے گانی
30:11کہ میں نے ساری باتیں آپ کو بتائیے
30:31کیسے ہو بیٹا تم
30:33بڑی خوشی ہو رہی ہے تم سے بات کا کی
30:35انکل مفتی صاحب سے آپ ملنے گئے تھے
30:38مفتی صاحب کے پاس
30:40کیا مطلب
30:41مفتی صاحب سے میری شکایت آپ نے کی تھی
30:45نہیں
30:45بیٹا شکایت تو کوئی نہیں کی
30:48لیکن مجھے تم سے بات تو کرنی تھی
30:50اگر شکایت آپ نے نہیں کیا تو کس نے کیا
30:54غصہ نہیں کرو بیٹا
30:57تھنڈے دل اور دماغ سے
30:59میری بات سنو
31:02تمہاری داماد ہو
31:04ہم تمہاری بہت عزت کرتی ہیں
31:06ہم
31:07بھلا تمہاری شکایتیں کیوں کریں گے
31:10وہ
31:11ہمنا کو کچھ پریشانی تھی
31:13اس لئے ان سے بات کی
31:15کل آپ کو بات میرے سے کرنی چاہیی تھی
31:17آپ کو کیا ضرورتی کسی دوسرے سے جا کے بات کرنے کی
31:20بیٹا تم فون کار اٹھاتے ہو ہمارا
31:23نہ تم فون اٹھاتے ہو
31:24نہ تمہارے گھر والے ہمارا فون اٹھاتے ہیں
31:28اگر میں ہمنا سے ملنے جاتا ہوں
31:30تو مجھے ملنے نہیں دیا جاتا
31:32مجھے کچھ تو کرنا تھا نا
31:34کل آپ وہاں جا کے تیرہ تیرہ کی باتیں میرے بارے میں کر رہے ہیں
31:37آپ شکایتیں لگا رہے ہیں کہ میں ہمنا کے اوپر ہاتھ اٹھاتا ہوں
31:39اسے سب برا سلوک کرتا ہوں
31:41نہیں نہیں بیٹا ایسی بات
31:44کیا
31:46تم کیا میری بیٹی کو مارتے ہو
31:52بات یہ نہیں ہو رہی ہے
31:53بات یہ ہو رہی ہے کہ آپ کو کیا حق پہنچتا ہے
31:55کہ آپ جا کر میرے اور میری بیوی کے بارے میں کسی دوسرے سے بات کریں
32:01مفتیف صاحب کے پاس
32:03میں نے نہیں
32:06میرے صاحب نے جا کر ان سے بات کی
32:08کون ہے یہ صاحب اور ان کو کیا حق پہنچتا ہے
32:10کہ وہ جا کے بات کریں
32:11صاحب نے ہمنا کو مدرسے میں داخل کروایا تھا
32:14اور ہمنا نے صاحب سے بات کی
32:17پھر ابو بکر صاحب نے مفتی صاحب سے بات کی
32:23ابو بکر کون
32:24وہ مالکہ میرے
32:27ادھر کمپنی میں
32:31ابو بکر امان
32:33ہاں
32:33ابو بکر امان
32:35یہی نام ہے انکار
32:37لیکن بہت اچھے انسان ہے
32:40غریبوں کی مدد کرنے والے
32:42خیال لکھنے والے
33:17موسیقا
33:22موسیقا
33:23موسیقا
33:25موسیقا
33:38موسیقی
33:52موسیقی
33:56سریحاف
33:59سریحاف
34:01سریحاف اٹھا نماز کا وقت ہو گیا ہے
34:05موسیقی
34:06سریحاف
34:06ہو گیا ہے
34:08موسیقی
34:10موسیقی
34:16موسیقی
34:25موسیقی
34:26موسیقی
34:27موسیقی
34:28موسیقی
34:29موسیقی
34:29موسیقی
34:30موسیقی
34:31موسیقی
34:32کیا؟
34:33کل صبح باپسی کے لئے نکلیں گے نا تو اس لئے
34:36سمان تو اتنا نہیں ہے پیک کرنے والا
34:40میرا تو نہیں ہے لیکن تمہارا تو ہوگا
34:43خیر
34:45تمہیں اگر اپنے پیرنٹ سے ملنا ہے تو تم میں لانا
34:47اپنے آئیں گے
34:50آج کام ہے تو میں رات کو لیٹ ہو جاؤں گا
34:53لیکن تم میرا سلام دینا انکل آنٹی کو اور کشور خانہ کو بھی
34:58قلام ہے
34:59کشور ناں گا
35:03طرح کاشوں شکریہ
35:04جب��ی
35:07صورت
35:08صورت
35:08صورت
35:10صورت
35:11صورت
35:22صورت
35:23صورت
35:26صورت
35:26صورت
35:55موسیقی
36:25موسیقی
36:41موسیقی
37:25موسیقی
37:34موسیقی
37:35موسیقی
37:53موسیقی
37:58موسیقی
38:06موسیقی
38:14موسیقی
38:16موسیقی
38:19موسیقی
38:26موسیقی
38:31موسیقی
38:42موسیقی
38:44موسیقی
38:46موسیقی
38:48موسیقی
38:50موسیقی