Skip to playerSkip to main content
  • 20 hours ago

Category

📺
TV
Transcript
00:04محبت کو بھرے بازار میں رسوا کیا تو نے
00:11اے سودا گھر میرے دل کے یہ کیا سودا کیا تو نے
00:18تیری مرضی تیری مرضی یہ کیسی تیر خودگرزی
00:26میرے ہم دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل
00:37دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل
00:38دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل
00:38دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل
00:38دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل
00:41دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل دل
00:46موسیقا
01:34criança...
01:36SAYA
01:38اور کتنی دہر ہے تمہارے باب آپ زیادہ دہر کمرے میں نہیں بیٹھیں گے
01:42پس آدھا گھنٹہ اور روک کے رکھیں
01:43آدھا گھنٹہ
01:44امی
01:45نہیں بیٹھیں گے
01:47اب ٹرائے کرے اپی کو بولتا ہوں جلدی کرے
01:50اور ہاں بابا کو لینے ہم خود آئیں گے
01:52اچھا ٹھیک ہے جلدی کرو
01:57اپی
01:59ہاں نظر
02:00امی کہہ دیئی امپو زیادہ دہر کمرے میں نہیں بیٹھ لے
02:02اگر وہ باہر آگے ہیں تو سارا سرپرائز خراب جائے گا
02:04اچھا پس دو منٹ
02:05وہ گیا سب تم نے چچا کو کہ دیا نا
02:08سب کو کہ دیا حسن بھائی چاچو چاہتی سب کو
02:11پس آپ جلدی کریں پلیز
02:12ورنہ سب خراب جائے گا
02:24ابھی تو چائے پی تھی میں نے آپ پھر لی آئیں
02:30کہاں جا رہے ہیں
02:32بھائی وہ ہمارے نوید
02:35زیدی
02:35نوید زیدی صاحب ہے نا
02:37پرانے جاننے والے
02:38ان کے بیٹی کے ادوکیشن کو کچھ مسلا ہو رہا تھا
02:40وہ مشورہ کرنا چاہ رہا تھا
02:41میں نے سوچا اس بہانے گب بھی ہو جائے
02:45نہیں
02:47آپ نہیں جا سکتے ہیں
02:49کیوں نہیں جا سکتا بھائی
02:51وہ
02:52کالی بلی نے میرا راستہ کٹا اس لئے
02:55اس لئے
02:58کالی بلی نے راستہ آپ کا کٹا ہے
03:00کالی بلی نے راستہ آپ کا کٹا ہے
03:01اور بایدھا بھی اتنی دکیا نوسی باتوں پہ آپ کب سے یقین کرنے لگی ہیں
03:06سنو نہیں جائیں
03:10اچھا کیوں نہیں جاؤں
03:11کس نے پاوت بھی لگائی ہیں
03:14آپ کی بیٹیوں نے
03:16اے اللہ میری بیٹیاں
03:20لگائی کیوں ہیں
03:21میں نہیں جانتی بس
03:22آپ ان کی اجازت کے بغیر نہیں جاؤں
03:26کبھی مانگتی ہوں آپ سے کچھ
03:29اچھا ٹھیک
03:30جو مرضی آپ کو کریں
03:43کیا کر رہے ہیں
03:44یہاں کھڑی ہوں
03:51اچھا ٹھیک
03:53شکریہ
03:54بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت بہت
04:14بیٹی آپ کے لئے آپ کی حاسین خلا視 کی ہوئی یہاں
04:16یہ خلکے
04:18روئے
04:19households
04:20بہت بہت ماں
04:31بہت بہت
04:32بہت بہت بہت
05:02میلے چین چاہے
05:04کہ سرپریزت وقت کیا
05:07بہت اچھا تھا
05:08بہت اچھا لگا
05:18سنے وہ میں سوچ رہی تھی کہ
05:21آپ رہان بھائی سے بات کریں نا
05:23احسن اور مہک کے لئے
05:24کیوں
05:28اتنا عرصہ ہو گیا
05:29مانگنی کو تو
05:31میں سوچ رہی تھی کہ
05:33نکاح ہو جائیں تو بہتر ہے
05:41دیکھو نائد میں اپنی بیٹھیوں کو
05:43اس لئے نہیں پڑھا رہا
05:44کہ پڑھائی کے بیچ میں ان کی شادیاں کروں
05:46اور ان کو رخصت کر دوں
05:49میں چاہتا ہوں وہ کوئی مقام حاصل کرے
05:52اپنے پیروں پہ کھڑی ہوں
05:54ادھر احسن بھی ابھی پڑھ رہا ہے
05:56اس دوران یہ بات کرنا بہت بے تکی سی بات لگتی ہے
05:59اس سے پہلے بھی منگنی ہو گئی تھی نا
06:03صحیح وقت پہ
06:04تو تم روایتی ماںوں کی طرح مت سنچ
06:07کہ بیٹی کو جلدی جلدی بس رخصت کیا ہے
06:10جب قدرت کو منظور ہوگا
06:12اچھا وقت آئے گا
06:14خود ہی اللہ پاک کرانے
06:15میں تو اسی کہہ رہی تھی جان
06:18جی بتائیں
06:19کام کب ختم کرنا ہے
06:21اتنی دیر ہو گئی رات ہو گئی ہے
06:23کام تو ہے بھئی
06:24دو دن میں مجھے
06:26یہ بچوں کا سارے ریزلٹ جو ہے
06:27وہ یونیورسٹی میں شببٹ کرنا ہے
06:29بہت ضروری ہے
06:30جب رہا ہے
06:54نیدہ
06:55نیدہ
06:58نیدہ
06:59نیدہ
07:00نیدہ
07:00کالیش کے لئے دیر ہو گئی ہے تمہارے بابا نیچے انتظار کر رہے ہیں
07:03ہم
07:04کیوں
07:06تاہاں
07:06امی
07:07کو جل رہے کیا
07:09تاہی پیٹ پر اٹھا چھوڑ کر رہتی ہے
07:12اسے اٹھاؤ میں نیچے جا رہی ہوں
07:13میں اٹھاؤ
07:24اٹھ جاؤ
07:25صبح ہو گئی ہے
07:26یونیورسٹی جانے
07:27کیا یا را پیٹ
07:29میں اٹھا خواب دیکھ رہی تھے
07:32اچھا
07:33کیا خواب دیکھا آپ نے
07:36آپ کو بتا ہے
07:37میں نے دیکھا
07:38ایک ہینڈسوم سا ہیرو ہے
07:40خاصی ہائٹ ہے اس کی
07:42بلیک شیڈز بھی لگائے ہوئے تھے
07:43کسی رہیس باپ کی بگڑی وی آلات لگ رہا تھا
07:46اور پتہ اتنی بڑی گاڑی تھی اس کے پاس
07:48اور اس سے بھی بڑی گاڑی میں اس طرف تے گارج بٹھائے ہوئے تھے
07:50اچانک سے ہم کی گاڑی آکے
07:52ہماری کھٹارا گاڑی کے پاس رک جاتی ہے
07:54پھر وہ میرا ہاتھ پکڑکی نہیں
07:56سب کے سامنے لے کر ہی آ رہا تھا
07:58کہ جانے جب دیش ہو جاتی ہے
08:00سات پچھیں
08:01پلیز اٹھ جائیں بابا انتظار کر رہے ہیں
08:03بارش تو آپ انجوائی کر ہی چکی ہیں
08:05تو اور نہانے کی قربانی دے دیں
08:07موہا دھوکے نیچے آجانے
08:09یہ نہ ہونا کہ ناشتے کی بھی قربانی دینی پڑے
08:12ٹی بورنگ ہے نا
08:13اتنا اچھا خواب سنایا ہے
08:14میں نے پسند بھی آیا آپ کو
08:16نیدہ خواب ختم ہو گیا ہے
08:18حقیقت میں واپس آ جاؤ
08:20اور حقیقت میں ہیرو نہیں ہوتا
08:22صرف بلن ہوتا ہے
08:23بھیانک سبلن
08:25جسے تمہاری زندگی میں فیزکس کا نام دیا گیا ہے
08:29فیزکس
08:31ارے یار میں تو بھولی ہی
08:34آج تمجھے تجنگی چھوٹی
08:35یار
08:37یار
08:42یہ ہی میں نے کب کیا
08:45یہ آپ نے نہیں
08:46میں نے کیا
08:47اور اگر رات بھر آپ ٹک ٹاک پہ
08:50یہ فضول سی ویڈیوز آپ دیکھیں
08:52اور تھوڑا سا کتابوں پہ بہان دیں
08:54تو یہ اسائنمنٹس بھی ہو جائیں گے
08:55اور یہ الٹے سیدھے خواب بھی نہیں آئیں گے
08:57اب آجو اور بابا ویٹ کر رہے ہیں کب سے
08:59اٹھ جاؤ
09:00تیار ہو جلدی
09:03میں دو منٹ بھی لگے
09:05جلدی آجا
09:11بیٹا میں تمہاری ماں سے یہ کہہ رہا تھا
09:13کہ وہ جو کپیز چیک کرنی ہے
09:15اس میں تم میری ہلپ کر سکو گی
09:16اس لی بابا میں کر دوں کس نے موچھنے کی کیا بات ہے
09:19تینکیو یا
09:20یہ تیخو
09:21میں نے کہا تھا
09:22کہ مہک کر دے گی وہ کام
09:23یہ تو سب کچھ اچھے طریقے سے کر دیتی ہے
09:27تھوڑی توجہ نیدہ پہ بھی دیں
09:28کتنی کمزور ہے بڑھائی میں وہ
09:30اسلام علیکم
09:32اسلام علیکم
09:33اسلام علیکم
09:34میری چھٹنگی آگیا بڑھا بڑھا بڑھا
09:36ویسے امی مجھے تو لگتا ہے
09:38کہ ہوسپٹل میں پیدا ہوتے آپ ہی بدل گئی تھی
09:40کیا مطلب مہک ہوسپٹل میں بدل گئی تھی
09:43امی
09:43یار آپ مجھے خود ایک بات بتا ہے
09:45کسی بھی آنگل سے آپ ہی میری بہن لگتی ہیں
09:47یہ مطلب
09:48انہی انٹیلیجنٹ ہے
09:49انہی سگھڑ ہیں
09:50مجھے تو پورا شک ہے یہ ہوسپٹل میں بدل گئی تھی
09:55وہ
09:56اصل میردا تمہارے آنے سے پہلے ہم یہی بات کر دیتے
09:59کہ
10:00بسکلی آج تک ہم نے تمہیں یہ بات بتائی نہیں
10:03کیا بات
10:04وہ
10:05اصل میں
10:06تم بابا کی بیتی نہیں ہوں
10:08یہ جو گھر کے سامنے کچھے کا دببہ ہے نا
10:11وہی سے ہم نے تمہیں اٹھایا تھا
10:18بابا
10:20یہ سچ ہے کیا
10:22یہ کیا ہے آپ ہمیشہ یہی کرتی ہیں میرے ساتھ
10:29اور آپ لوگ جو اتنا حسن ہے آپ لوگ بھی آپ ہی کی ساتھ مل جاتے ہیں
10:31کیا ہوگی ہے مزاک کر رہی تھی
10:33ایزی
10:34اچھا باقی باتیں تو مزاک تھی لیکن وہ کچھے کے دببے والی بات سچ ہے نیدا
10:40کیا مطلب
10:41تمہارا دماغ کچھے کا دببہ ہے
10:43نہیں نہیں
10:45تمہارا ملگے میرے بیتی کو بہت خطر
10:54تیتی چاہے بلائی امی
10:56دود کی کیمت پتہ ہے تمہیں آج کل کیا ہوئی بھی ہے
10:58تمہارے اببہ سرکاری ہسپتال میں ڈاکٹر ہیں ہاں
11:02ہسپتال کے مالک نہیں ہے
11:04اتنی سی تنخواہ میں تو ایسی چائے بنے گی
11:06یہ کیا ہر بار میری تنخواہ کا رونا روتی رہتی ہے
11:09کم سے کم اس کا لحاظت کا لیا کرو
11:11بیٹا ہے میرا
11:12تو میں کوئی سے آپ پر تیر برس آ رہی ہوں
11:14میں تو صرف یہ کہہ رہی ہوں کہ بھائی ساب کو دیکھیں
11:17وہ بھی آپ کی طرح سرکاری نوکر ہیں
11:19لیکن وہ نوکری کے بعد گھر آ کر بچوں کو ٹوشن دیتے ہیں
11:22بیوی بچوں کی ضرورتیں پوری کرتے ہیں
11:24تو کیا چاہتی ہو تمہ
11:27بتاو
11:28مریضوں کو ٹوشن دوں
11:29رہنے دے رہاں
11:32باتنگر کیوں بنا رہے ہیں آپ
11:34یہ دفعہ کہا ہے
11:35پھل نے کھول لے
11:37چار پیسے گھر میں آ جائے گے
11:39یہ جرم ہے
11:41جیل ہو جائے گی مجھے
11:42جی
11:43جیسا کہ دنیا کے سارے ڈاکٹر جیل میں پڑے ویں بس آپ رہے گئے ہیں
11:52اے ایسن
11:54ایسن ناشتہ
11:58بس
11:59مل گئے خوشی
12:01پڑ گئے کلیجے میں ٹھندک
12:02سارا کسور میرا ہے ہمیشہ کی طرح
12:10جی بھائی جان
12:12شیب آجان تایارو بس تس پیٹ میں آگا جی
12:22سان نراز ہوگر گھر چھوڑ کر تو تب جائے گا جب کھٹارا چلے گا
12:26چانے کس منوز کھڑی میں بانے موٹر سیکل دلائی تھی
12:29زندگی عذاب ہوگی کچھ ٹھیک نہیں اس گھر میں
12:32مہاری انسوی سال گرہ پہ لے کے دی تھی چانے
12:35پہلے پہلے تو ٹھیک چلتی تھی
12:37پتہ نہیں پھر تم نے اس کا انجر پنجر ساب دھلا کر دی
12:42مہاں وہ امی نے ناشتہ بھیجا چچی کے لیے
12:45بہی دینے آئے تھے
12:47تم بتاؤ تمہارا موٹ کیوں خراب ہے
12:51میرے ڈان پڑی ہے چچی سے
12:54نہیں مجھے ڈان نی پڑتی ہے اب امی سے
12:56اب باکو پڑتی ہے
12:57ہم ہم ہم بڑی بات
12:59گھر کی باتیں ہر کسی سے نہیں کرتے
13:02اسلام لیکم چچا
13:04والیکم اسلام بیٹا چی تھی رہوں
13:06کیا بات ہے جنی جانے کیا
13:08نہیں جانا ہے نا تو بس ناشتہ دینے آئے ہیں
13:11تو جاؤ جلدی سے دیکھر آؤ
13:12باہی جان باہر ویٹ کر رہے ہیں
13:14جاؤ
14:06நான் ஜாயில் ஜாயில் ஜான் வருகித்தால்
14:08گاڑی چلا تیں گے لوگ کون ہے یہ
14:22سیگنل بند ہے دکھائی نی دے رہا گیا
14:28سیگنل بند ہے یار
14:29اندھے ہو گیا
14:30شمشیر چھوڑنا یار چلا گیا
14:54اباس میرے کسور کیا ہے
14:59سیگنل بند ہے تو توڑ کے چلا جاؤں گیا
15:01پسوری ہے تغیری میں اگر ہر ritáng کیوں ہے
15:05یہ سامنے وہی گاڑی نہیں ہے
15:07تو میں اندر ہوا شکرات کیا ہے
15:10سے پ valve اقنید
15:12کیوں کچھ نہیں ہوں
15:16گا
15:19سامنےRay سے اد کیوں نہیں رہے
15:21یہ خاند علی نہیں ہوتا
15:22جب میں 자ھ� رعد ہو د Arbeitsعime
15:25تو وہ somebody
15:26کیا کر رہے ہو�ی ہے
15:29ابھی تم نے مجھے فاعت کچھ ماری ہے
15:30مرتے مرتے بچاؤں میں اب یہاں آکے اس کو مار رہے ہو کوئی طریقہ ہوتا ہے
15:47انکل جا کر گاڑی میں بٹھوں
15:51شرم لیاز نہیں ہے
15:52نشے میں دوتھوں کے گاڑی چلاتے ہو
15:54کوئی ہے آگے پیچھے تمہارے پوچھنے والا یا نہیں
15:57اپنے آپ سے نہ خود ہی پوچھتا ہوں
16:11میرے page
16:12مجھے پوچھے پیچھے پہل قشنگ
16:49موسیقی
17:06موسیقی
17:34موسیقی
17:38موسیقی
17:40موسیقی
17:40موسیقی
17:40موسیقی
17:40موسیقی
17:40موسیقی
17:41موسیقی
17:41موسیقی
17:43موسیقی
17:45موسیقی
17:46موسیقی
17:50موسیقی
17:52وہ گولی چلا دیتا تو
17:55چاہیار رہان یہ بچھیوں کو ذرا
17:58نہک اور نیدا کو کولیج راپ کر کنا ہے
18:01کیوں نہیں بھائی جب
18:03ملکل
18:03بابا میں آپ کے پاس ہی رہا ہوں گی
18:06مجھے کہیں نہیں جانا میری کو امپورٹنٹ کلاس بھی نہیں ہے
18:10اچھا بھئی نیدا کو کلاس بھی نہیں ہے
18:13اس کی بڑی ضروری کلاس بھی
18:15آپ تا باکس لکھے
18:16میشان کو آگا
18:18اکی
18:18شکل
18:21اللہ حافظ
18:24اللہ حافظ
18:25ٹھیک تو کہہ رہے ہیں امی
18:27کیا ضرورت ہی آپ کو اس سے الوچھنے کی
18:29بیٹا تمہارے سامنے ہی تو سب کچھ ہوا ہے
18:33کتنی بدتمیزی کر رہا تھا
18:34وہ ان لوگوں کے ساتھ
18:36اپنی آنکھوں سے تو دیکھ رہا ہے تمہیں سب کچھ
18:40بابا آپ نے بچپن سے ہمیں ایک ہی بات سکھا ہے
18:44کہ ہم نورمل ملی کلاس لیں
18:49ہماری کچھ حدیں ہوتی ہم روز کما کے زندگی جیتے ہیں
18:57آپ کو ایک منٹ کے لیے بھی احساس نہیں ہوا کہ اگر آپ کو کچھ ہو جاتا تو ہمارا کیا
19:01ہوتا
19:06spirit
19:07تمہارا ہی〜م ثواً
19:08ہم
19:11ممن
19:12گرد
19:12دل ni
19:30خبکل
19:39موسیقی
19:46شکریہ
19:48شکریہ
20:02شکریہ
20:20موسیقی
20:21موسیقی
20:21موسیقی
20:25موسیقی
20:27آہ!
20:30آہ!
20:33ٹھیک!
20:53سر!
20:53سر!
20:55کیسے لگا آپ کو?
20:57اچھا ہے!
20:58منار سے پہل!
21:00اور ہوتیل?
21:05ہوتیل بھی ٹھیک ہے!
21:07اچھا لگا!
21:08اچھی پراپٹری ہے!
21:10شکریہ سر!
21:22شکریہ سر!
21:27ہوتیل بھی ٹھیک ہے!
21:28سر!
21:30کیسے لگا آپ کو
21:33رکھو!
21:34خوشی ہوگی!
21:35شکریہ!
21:41ہوتیل بھی ٹھیک ہے!
22:05ہم چلتے ہیں!
22:06مجھ tense کنی طاوٹ introduces
22:09خوشی ہوگی!
22:11ми!
22:12جا یہی ehkä کوشی ہوگی!
22:15کیا ائی کر خوشی ہوگی جس کی طا моейگیشzu ہی رہی!
22:16کہ انہوں نے جگر میں
22:17نئے итالیان ٹائلز لگائیہ
22:19اور پورا فنیچر چیل جیا
22:20شر اس مططمش کیا
22:22جلیک ہے!
22:23سرکر کہ ہے!
22:24نیکشورل ہاں
22:25اوہ دارہ
22:28دارہ آپ آفس سے جلدی کیسے آگے
22:30جلدی فری ہو گیا تھا
22:34شمشیر کا ہے
22:34اپنے کمرے میں
22:36شامیر اس کے ساتھ ہے
22:38تبیہت خراب ہے شامیر کیہ رہا تو اس کو بی پی ہائے ہے
22:40ہاو سٹرینج
22:41میں دیکھتا ہوں
22:44میری آٹھ ہے نا
22:46خیرینی وی ہمیں شام کو جانا تو ہوگا
23:02یہ اس کا بی پی ہائے ہے
23:05سوری دارہ بھائی
23:09کیسی زندگی گزار رہا ہے یہ
23:14لوگوں کے جاگنے کا ٹائم ہے اس کے سونے کا
23:20گھر میں امی ہے
23:22تمہاری بھا بھی ہیں
23:24یہ کونسا طریقہ ہے
23:25روز نشے میں دھوتوں کے کھارانے کا
23:31کچھ ایسا ہوا ہے جو مجھے ہنڈل کرنا پڑے
23:34نہیں دارہ بھائی
23:35سب ٹھیک ہے
23:38آئیو شو
23:38جی ہندر پرسند
23:41شروع یہ بھی احسان ہے کہ عزت سے گھر تو آگیا
23:50جاتے ہوئے لائٹس آف کرتے جانا
23:52جی
23:53جی
24:21ڈی
24:29کیوں دکھا رہی ہو یہ تو مجھے
24:31روزانہ کا کام ہے اس کا
24:365,000 likes اور 2,000 comments آ چکے
24:40رئیس باپ کی بگڑی ہوئی اولاد
24:43سرپیرا نوجوان
24:46عجیب و غریب ناموں سے بلا رہے ہیں لوگشم شیر کو
24:49ہاں لیکن مجھے یہ سمجھ بھی نہیں آتا کہ تمہیں اس میں کیا اچھا لگتا
24:53کیا نہیں ہے اس میں اچھا لگنے جیسا
24:56مچو مان ہے
24:58کسی سے ڈرتا نہیں ہے کوئی خوف نہیں ہے
25:02سب کچھ تو ہے اس کے پاس
25:05اور جو نہیں ہوتا اسے اپنا کر لیتا ہے
25:08مجھے تمہاری چویسز بہت اور لگتی ہیں
25:11اگر تم اس کے نام کے ساتھ جڑا ہوا
25:14نواب زادہ دلاور ہٹا دو
25:16تو اس کی خود کی کیا سٹینڈنگ ہے
25:18غلط کہہ رہی ہیں
25:22اسے کسی کے نام کی ضرورت نہیں ہے
25:25چلتے پھرتے وہ نام بنا لیتا ہے
25:27ہاں ہاں ابھی تم ہی بطا رہی تھی
25:29کہ اس نے کتنا نام بنایا ہے
25:31اچھا چھوڑیں یہ ساری باتیں
25:32ریڈی ہو جایاں
25:34میں آنٹی کے باس سے ہو کر آتی
25:36سنو
25:37مامی کو زیادہ اٹینشن دے کی ضرورت نہیں ہے
25:41ایکسپیکٹیشنز بھڑ جاتی ہیں
25:42آپ ایک دفعہ مجھے گھر تو آنے دے
25:46بڑھتی بھی ایکسپیکٹیشنز کو کیسے کم کیا جاتا ہے
25:49وہ تو اچھے سے آتا ہے
25:58موسیقی
25:59موسیقی
26:02موسیقی
26:06موسیقی
26:13موسیقی
26:14موسیقی
26:14موسیقی
26:18موسیقی
26:32موسیقی
26:37آنٹی نے تو کہا تم تھوڑی در پہلے اٹھ چکے ہو
26:56خالی پیکٹ تھا
26:59پھینک دیا
27:08آیندہ میری کسی چیز کو ہاتھ مہت لگانا مجھے نہیں پسند
27:12خالی ڈبوں میں کسی کا کیا انٹریسٹ ہو سا
27:15جیسے بھی میری کھالی ڈبوں میں جو کچھ کرنا میں کروں گا
27:17تو میں کیا ضرورتیات لگانے کیا
27:19چاہے میں چینی پیا کروں
27:21لہجے میں جو کرواہت ہے
27:23کام ہوگی
27:25کیا کری ہو تمہیں
27:27بریکفرس لے کر آئی ہوں تمہارے کیوں
27:28کر سارے نوکر مر گائیں گے
27:30مجھ میں اور نوکروں میں کوئی فرق نہیں ہے
27:33نہ مجھے فضول بکواس کرنے کی عادت ہے
27:37ورنہ سننے کی
27:41ویسے سوتے سوتے کافی فیمس ہو گئے تو
27:46کیا مطلب
28:04کیا مطلب
28:06وٹس اپ کر دو مجھے
28:08کر دی ہے
28:10اسے لوگ کافی نیگٹیف کومنٹس کر رہے ہیں
28:13تمہارے بارے میں
28:16لوگ کیا کہیں گے کہ بیماری سے
28:20میں آزاد ہوں
28:32بابا صاحب
28:34سرے ریپورٹ کے مطابق
28:35اپر سن میں اگر ہم
28:37شگر میں لگا لیتے ہیں
28:39تو تین چار سال میں اچھا خاصا پروفٹ دے دے گی
28:43ہاں تو
28:43شاداد کوٹ میں ہماری زمینیں ہیں نا
28:46پانچ سو مربع ہیں
28:49اگر اسٹمال کرنا چاہو تو
28:51کر لو
28:53میں وزٹ کر دیکھ لیتا ہوں
28:56سر وہ ہوتل کا مالک شام سایا بیٹھا ہے
28:59اگر آپ
29:00دو میند کے لیے اس سے ملنا چاہیں تو
29:03وہ کیوں آیا
29:04پتہ نہیں بہتا
29:08چلو بھلاو اسے
29:09لیا اس کو اندر
29:17بیٹھو
29:18شکریہ
29:23سر
29:24یہ چیک میں نہیں دے سکتا ہوں
29:27آپ پلیز اسے واپس لگیں
29:30کیوں
29:32تھوڑا ہے
29:33نہیں سر
29:34میں سمجھے کہ یہ چیک آپ نے ہوتل دیکھ کر
29:37میری حوصلہ حفظائی کے لیے
29:38ڈونیشر کے طور پر دیا سر
29:41سر شام کو ہی آپ کا بندہ
29:43کمپلی ڈاکومنٹس لے کر آگیا کہ
29:45یہ ہوتل آپ کے نام پر ٹرانسفر کرنا
29:48دیکھو کوئی یتیم خانہ تو تم نے گھولا گئی ہوا
29:51کہ میں تمہیں چیرٹ ہی دوں گا
29:54ہاں
29:55سر میں بڑی تکو دو کے بعد
29:57بڑی مہنس سے بہت مشکلوں سے ہوتل بنایا سر
30:00سر لے دیکھنے میں پاس سے ہی ایک خوٹہ دے سر
30:03اگر آپ نے یہ بھی اس سے لے دے
30:05تو میں تو سر روڑ پہ آجام
30:11سر
30:12چیک رکھ لیتے تو اچھا تھا
30:16پہلے مہینوں میں
30:17سڑک پہ آنا تھا
30:17آپ دنوں میں آگے آو گے
30:20مرضی ہے تمہاری
30:23سر
30:24سائن لے لو ہے سر
30:25اور گھر بجوازے
30:26سر
30:27سر پلیز سر ایسا نہ کریں سر
30:31سر پلیز سر
30:33سر پلیز سر
30:33سر پلیز سر
30:34سر پلیز
30:36سر
30:51سر
30:51خدا کے لئے کال کردے گا
30:53سارا گھر جاگ جاتا
30:54ایک ویڈیو برچی تمہارے پچھے دیکھی
30:55سرکار بیزنے کی کیا جرورت ہے
30:57وائرل ہو چکی ہے
30:59اچھی بات ہے
31:00کون ہے وہ لڑکی ہے
31:01کیا مطلب کون ہے لڑکی ہے
31:02مطلب مت سمجھو
31:04ڈھونے وہ لڑکی کون ہے
31:05یار
31:06الڈی پرابوم کارا ہے
31:08ویڈیو آرین ہو چکی ہے
31:09چاہیں دیکھیں
31:10اپنے کونٹینٹ نیوز کرو
31:11اور صبح تک مجھے بتاؤ کہ وہ لڑکی کہاں رہتی ہے
31:14کیا کرتی ہے
31:15آخر ہے کون
31:16صبح تک بتاؤ مجھے
31:17جو میں کہہ رہو تم سن بھی رہو
31:18صبح بھی دارہ بے تمہارا پوچھ سکے
31:20کب تک وہاں دے بناوں گا
31:21اچھا ایک بات اور
31:23وہ جو ویڈیو ہے نا
31:24اس پہ بہت سارے کومنٹس ہوئے ہیں
31:26مجھے لگتا ہے
31:27کہ اس میں اس کے خاندان والے بھی ہوں گے
31:31مجھے لگتا ہے
31:32کہ تمہیں پروبلم نہیں ہونی چاہیے اسے دوننے
31:35تمہیں میری بات پی کوئی پروان نہیں ہے
31:37اکتی زید اچھی نہیں ہے
31:38اس لڑکی میں ہے کیا
31:40اچھا میں نا
31:41رات بھر سونگا نہیں
31:42ابھی ابھی سو کے اٹھا ہوں
31:44تو تمہیں کام کرو
31:45تم جا کے صبح تک مجھے دون کے بتاؤ کہ وہ لڑکی کون ہے
31:47بیچ میں میں تمہیں کال بھی کرتا رہوں گا
31:49بر صبح تک بیتا ہوں مجھے
31:53صبح تک
32:13اگر چلو خوش ہو جائے گا دل
32:15لیکن کہاں
32:17اے بھئی انتلیب تم کا بائیں
32:19بس ابھی تھوڑی دیر پہلے
32:20آپ مجھے بتائیں کہ آپ کی طبیعتر کیسی ہے
32:23اے بھئی کیا ہوا کیا ہے میری طبیت کو ایسا
32:26ان لوگوں نے خام خواہ چھوٹی سی بات کا بدنگڑ بنا دیا
32:29دیکھ لو ہم لوگوں نے
32:32بھائی صاحب
32:33میں نے سنائے کہ وہ لڑکا بیتا شاہ میر ہے
32:38آج کل اس طرح کے معاملات کو رفا دفا کرنے کے بہت پیسے ملتے ہیں
32:42اگر آپ کہیں
32:44تو میں ریحان سے کہتی ہوں کہ
32:46اس سلسلے میں بات آکے بڑھائیں
32:49اندلیب کو تمہارے ہاتھ کی
32:51وہ الائچی والی چائے بہت پسند ہے
32:53رائٹ
32:54تو چائے پیلاو ان کو
32:56اور ایک کب میرے لی بنا کے مجھے روم میں پریج دینا
32:59ٹھیک ہے
33:00اللہ لگ پاتے کچھ
33:02میں لے کر آتے ہو
33:06آتے ہی کریں گے
33:10ماری زندگی میں لائچے ہی ہیں
33:11مشہور جاگیدار کے بیٹے نے لچار لیکچرار کو پچھو سمیت بیچ سڑک پر زرخوب کیا
33:21ہاپی
33:22ہاپ تو ایک رات میں سوشل میڈیا سنسیشن بن گئی ہیں بھائی
33:26کومنٹس پڑے گئی
33:27لوگ کیا کیا کہہ رہے ہیں آپ کے بارے میں
33:29مسوم لڑکی انوسینٹ گرل
33:32اس لڑکی کا تو بہنڈ بج گیا ہوگا بھی
33:35موہ چپاتا پھر رہا ہوگا لوگوں سے
33:36میں نے ہاں تمہیں اپنی ہیلپ کے لئے بلایا تھا
33:39اگر میں ہوتاں وہاں تو تم دیکھتی
33:43کیا حشر کرتا میں اس گھنڈے گا
33:45ہاں ہاں آپ کی تو سٹٹی گھل ہو جانی تھی
33:48آپ نے بابا کی حالت دیکھی آپ نے
33:50تو سٹرچر بگرانا تھا باپیس
33:53یہاں کیا مزاک لکھایا ہے تم لوگوں
33:56کل بابا نے یونیورسٹی میں یہ پیپر سبمیٹ کرانے
33:59سمپل سا کام دیا ہے ٹوٹل کرنے کا
34:02اور تم لوگوں کے بس مزاک کیا جا رہے ہیں
34:04کوئی ہلپ ہی نہیں کر رہے ہیں میری
34:06میں سچ کے رو مہر
34:08اگر میں وہاں ہوتا تو اس گھنڈے کو تھوڑی تمہیں
34:11ڈانانے دیتا تم دیکھتی کیا حشر کرتا نوزکا
34:24مہرک بیٹا
34:25جی بابا آئی
34:35بچارے
34:37بچارے
34:38آپ کو تو کوئی لفٹ کراتی نہیں آپی
34:41تمہارے ہوتا ہے نا
34:43اس لائف میں تو لفٹ ملنے کا چانس بھی نہیں ہے
34:46تو پھر بیٹ کی لمبی لمبی مدھ چھوڑا کریں
34:48تمہیں کام کرو
34:50ٹوٹل کرنے پر کونسٹریٹ کرو چلو
34:52کوئی کر دیو
34:52آئی بڑی نانیما
34:54موسیقی
34:56سرین بیٹ
34:58موسیقی
35:11موسیقی
35:16کیا بات ہے آپ سو کیوں نہیں رہے ہیں
35:19اس ایسے ہی کچھ سوچ رہا تھا نین نہیں آ رہی تھی
35:24اسے میں پتہا ہے لاحید مجھ سے
35:28اسے کبھی کسی نے ایسے بات نہیں کی
35:32جن بچوں کو میں پڑھاتا ہوں
35:34انہی کی عمر کا ہوگا کموبیشو
35:37کیسے ماباب ہے یہ
35:39جنہوں نے اپنے بچوں کے ہاتھ میں
35:41قلم پکڑانے کے بجائے اسلاح دی دیا ہے
35:45اس پہ فخر بھی کرتے ہیں
35:49جو کرختگی تھی اس کے چہرے پہ
35:50کہ وہ مجھے مار ہی دے گا
35:52خدا نہ خواستہ
35:55سنی آپ نے اس بات کو
35:58اپنے ذہن پہ تاری کر لیا
36:01ہم جیسے میڈل کلاس لوگوں کے ساتھ
36:04اگر کچھ ہو بھی جائے اور وہ چاہیں
36:05کہ اس کی شکایت کہیں کرنے چلے جائیں
36:07تو ان کے پاس کوئی ایسی جگہ نہیں ہے
36:10جہاں وہ شکایت کرنے چاہ سکے
36:11اور کر لیں کہیں
36:13تو ہمیں پہ زور ڈالا جاتا ہے
36:15کہ سلاح کی جائے
36:16معاملے کو ختم کیا جائے
36:18رفا دفا کیا جائے
36:20اب جتنا سوچیں گے
36:21اپنی تکلیف ہو گی آپ کو
36:26ختم ہو گئی بات
36:28جانے دے
36:32کل سے انشاءاللہ
36:34آپ کا روٹین شروع ہو جائے گا
36:37آہستہ آہستہ بہول جائیں گے آپ اس پر
36:39میں تم ٹھیک کہتے ہو شاید میں نے ہی کچھ زیادہ
36:44اہمیت دے دی اس بات کو
36:46وہ سکتا ہے دو چار دن میں میں بھی
36:50پھول ہی جاؤں یہ بات
36:52ٹھیک
36:53سوتے ہیں
36:55آپ کے نیند خراب ہو گئے
36:56آپ دو چھو جائے میں بھی سوتا ہوں
37:13آپ کو پتہ ہے نا کہ ایسن بھائی آپ کو پسند کرتے ہیں
37:16میں ایسی باتیں نہیں سوچتی
37:19کازن ہے
37:20مانگ یہ تر ہے
37:22جو بابا چاہیں گے وہی ہو
37:25ہاں ٹھیک ہے
37:26لیکن انسان کی اپنی بھی کوئی چوئیس ہوتی ہے نا بھائی
37:29مطلب آپ نے کیا سوچا ہے
37:31اپنی زندگی کو لے کے
37:32ہاں سوچا ہے
37:35پڑھائی ختم کرنی ہے
37:36ڈگری لینی ہے
37:38اور پھر اچھی سی جوب
37:40اور بابا کا ہاتھ بٹانے
37:44ان سب میں شادی کہاں گئی
37:46شادی؟
37:49شادی کی بارے میں بابا ڈیسائیڈ کریں
37:51ارے یہ کیا بات ہوئی؟
37:54جیتاب
37:58پاپا نے ہمیں پالا
38:00پوسا
38:01بڑا کیا
38:02کیا نہیں ہے ہماری زندگی میں
38:06وہ یہاں تک ہمیں خوشی سے ریکھا رہے ہیں
38:09تو آگے پی وہ ہمارے بارے میں جو بھی سوچیں گے
38:12اچھا ہی سوچیں گے
38:14تو آپ کی باتیں آپ میرے پلے نہیں پڑتی بھائی
38:19تمہاری پلے تو پوری دنیا کی باتیں نہیں پڑتی
38:21اس میں دنیا کا کیا قصور
38:23اور ویسے بھی
38:25تمہاری اس موبایل سے جان چھوٹے کی
38:27تو تمہیں کچھ اور سمجھ آئے گی نا
38:28تو ہر وقت میرے فون کے پچھے پڑی رہتی ہیں آپ
38:32سو رہی ہوں میں
38:34پرسی تھوڑتے بھی میرے خوابوں کے ٹائم میں موائے
38:37گوڈ نائٹ
38:38گوڈ نائٹ
38:54گوڈ نائٹ
39:04موسیقی
39:29باب لیکچرار ہے چھوٹی بہن بلوگر ہے اور کسی نے سارے کومنٹس کیے ہوئے ہیں
39:34اڈریس اور کانٹیک نمبر نے بجواری ہے میں
39:37مجھا سنو
39:38میں جانتا ہوں میرے کچھ کہنے کا فائدہ تو نہیں ہے
39:41لیکن یہاں کچھ بھی کرنے سے پہلے
39:44اپنا سیملی سٹیٹس اور انکل کی ریپوٹیشن کے بارے میں ضرور سوچ لینا
40:27موسیقی
40:36موسیقی
41:26موسیقی
41:35موسیقی
41:37موسیقی
42:07موسیقی
42:12موسیقی