• 3 weeks ago

Category

📺
TV
Transcript
00:00چل دیئے تم کہاں پہ
00:02دیکھو یہاں کے راستوں میں
00:09ہی دل دکھو رہا ہے
00:12ایک امید تیری مجھ سے تھی جڑیے مانے لی
00:15جاگی خواب سے تو حقیقت نے میری جانے لی
00:19تم مجھ کو تو پکارو صرف میرا نام لو
00:22آؤ میری جانے باگے میرا ہاتھ تھاملو
00:25یہ اب نہیں ہے تیری وہ حسین
00:31میں تو رو رہا ہوں
00:34تو تو رو نہیں
00:40چل دیئے تم کہاں پہ
00:44دیکھو یہاں کے راستوں میں
00:49ہی دل کھو رہا ہے چل دیئے
00:56دویدہ
00:57وہ جو پینونیوں والے جوڑے تھے بیٹا
00:59اچھی طرح تیکر کے لفافوں پہ کر رکھے ہیں نا
01:01جی رکھ دیے پہ
01:02اور دیکھو سلیکس رکھ لے تھے
01:03جی جی
01:04جی جی جی جی میں نے بتایا تھا
01:05کیونکہ جب ہمارے ہاں سے وہ سوٹ کےس جائے گا بری کے ساتھ
01:08تو پتہ چلنا چاہیے کہ بھائی کوئی سلیک سے والے لوگ
01:10یہ کہہ رکھوں
01:11ارے بھائی کتی درہ باتا ہے میری سر پہ رکھ دو
01:14درائنگ رو میں رکھو جا کے سمجھ نہیں آتی تمہیں سنو میرے دوڑا بھی شکر کے بیشتر پہ رکھ دے
01:18نا سدرہ باجی کا بھی
01:20یاللہ یہ کون سمیٹے گا اتنا پھیلاوا پڑا بھائی یہاں وہاں دیکھو تو کہیں اندر جا رہے ہو کہیں باہر
01:25جا رہے اس کو بھی سمیٹ لو
01:26آرہ بھائی حد ہو گئی یہ دیکھو اس نے پھول پہلے ہی آ چکے ہیں اور یہ چوکہ پھر لیا
01:31ہے
01:32بہت سنے باہر بھی سجاوٹ ہوئی ہے پولوں سے اندر بھی ہو رہی ہے اور عدیل کے کمرے میں بھی
01:36ہوگی انشاءاللہ
01:38بھائی کی کمرے میں یہ والے پول پوچھ لیا آپ نے ان سے پوچھ لیا ہے میں اور میرا بیٹا
01:43دونوں ہم خیال ہیں اور اس نے کہا
01:45امی جیسے آپ کا دل چاہے ویسے کریں سو میں تو سجاؤں گی پہی اچھا یہ بتائیں وہ کیٹرنگ کا
01:51کیا کیا
01:51مصطفہ کو آپ نے کیا ہے آپ کو سمجھ بھی نہیں آرہا ہے مصطفہ کو زدمیداری دینے کا ہے یہ
01:58کام پہلی تا غیر زدمیدار لڑکا ہے اس کا کیا پتہ کوئی بھروسہ نہیں اس کا کئی کام کر لے
02:02وہ
02:03ایزو بیدہ جی وہ کہا ہے مصطفہ جی وہ تو صبح اٹھتے ہی چلے گئے تھے صبح اٹھتے ہی چلے
02:09گئے تھے مصطفہ بھائی جہاں
02:11حسب عادت وہ گھر میں ٹکتا کہا ہے وہ عوارہ گرد غیر زدمیدار لڑکا پھر رہا ہوگا کہیں
02:29جاتے ہی چاہے ہیں
02:33چاہے ہیں
02:37مقصد کر رہے ہیں کہں تھے
02:4010 адцадцадцسام میرا
02:41کند نظر شہور مچھاں
02:43دل آگئے
02:44یہ کیریم کبھی پہ پہنچ گا
02:49سبسکتا ہے۔
02:51ایک سبسکتا ہے، وہ یہی ہے۔
03:11یہ گنٹے سے مہیں تمہاراں مجھے کر رہے ہیں؟
03:15یہ تو قدر ہی نہیں ہے۔
03:16وقت میں میری کونسے گذر پہلی؟
03:25پہلی؟
03:27دیکھو، ریکاوری تو ہو جائے گی نا؟
03:29کوئی نقصان تو نہیں ہوگا نا؟
03:30نقصان ہو جاتا، اگر میں نہیں ہوگا.
03:34چلی کریں، پیٹھ جائے آخری.
03:44بھائی دیکھ لے یار، زلین نہ کروا دیئے، پہ دیکھ رہی تھا کیسے ٹشن مارتے ہوئے چل رہا تھا یہ؟
03:50بھائی تو نا، تو اس کے ہلیے پہ مت جا، وہ جتنا ہوارہ لگتا ہے نا تجھے، دماغ سے اتنا
03:56ہی تیز ہے
03:57اور یہ ٹیکنالوجی نا، اس کا پہلا پیار ہے اور یہ جو کمپیوٹر ہے، یہ اس کی ایکس ہے
04:02یہ بوٹ پہ جس طریقے سے یہ ہاتھ سے لاتا ہے، ایسا لگتا ہے نا
04:06استاد زی اپنے ہارمونیم پہ ہاتھ تھنا ہے
04:09یہ اسے ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک ٹک
04:12ایسا لگتا ہے نا، کہ سنگیت بنا رہا ہے
04:15اب مصطفیٰ بھائی آگیا ہے نا
04:17تو ٹینشن چھوڑ دے، سمجھو تیرا کام ہو گیا
04:21ہو گیا
04:26ہو گیا
04:29اگر یہ اثنہ ہی جینئوس ہے، تو کسی اچھی جگہ ناکلی کیوں نہیں کرتا
04:32کیونکہ ناکلی ناکلی کرتے ہیں بیٹھا
04:34اور میں مالک، آپ نے مذبیت نہیں
04:38آجا، کپ ہی لے
04:38ہیلا
04:41امرو پوزے کی
04:43ان پہ ہان میں چاہ
04:45ان پہ ہان میں چاہ
04:47دیں گے اپنے چاہ
04:55موسیقی
05:16لیکن وہ دیکھو وہ گلو کلر بھی ہے اس نے
05:17وہ بھی اچھا لگے گا تم پر
05:19اچھا لگے گا تم پر کلر ہے
05:21اچھا لگے گا لیکن عمین تمہیں بتا ہے
05:23نا پیسنیاں اتکی بار کنے گا
05:25اچھا لگے گا
05:26اور نا یہ باکت ہے
05:29اور نا یہ باکت ہے
05:30اچھے جینا
05:32اچھے جینا
05:32اچھے گونوں بھی اچھے گونوں کی شادی ہے
05:37کوئی مستہ نہیں ہے
05:37بس باکت کر دیں جلیسے
05:41جلدی کرو نا کی بھی جانو اور چیزیں
05:43لگتا تونے بھی تھانی
05:45تیرے آگے لگتا زب ہی بھی گرے
05:48جلی جلی دیکھو مدگ مدگ
05:50اپنی را بے جل پڑی
05:53پری لگے اڑے جب ازمان میں پانی میں جل پڑی
05:58پری لگے اڑے جب ازمان میں
06:05ایک تو میں نے ان لوگوں سے تنگ آگیا ہوں
06:08ابا تجھے پیسے دے نہیں چاہیے
06:10ابا کیا کھا کھا کھا کھا
06:12کھا کھا رہا تھا
06:14پولیس نے کھا لیا تھا
06:16پری
06:17پری
06:17پری کیا جیب سالی اگر وادی بھائی میں
06:19پری کیوں
06:20جب پولیس کا ڈنڈا پڑھتا ہے نا
06:22تو اچو اچو کہ جیب خالی ہو جاتے
06:24اسے کہاں ہوتا ہے
06:26ایسا ہی تو ہوتا ہے مکسپا بھائی
06:27اس زمانے میں رہ رہے ہیں آپ
06:29تب ہی تمہا کہتا ہوں کہ بھائی
06:30پولیس وادو کی نا دوستی اچھی
06:31اور نا دوشمنی ہے
06:32کوئی نہیں
06:33جب ایسی ڈر پوک شکلے ہوں گی نا
06:35تو پولیس نے تو پکڑنا ہی نا باپ
06:36اور پولیس سے ڈرنے کی کیا جاتے بھائی
06:38پولیس کو دیکھے تو اتھونان ہو جانا چاہیے
06:40کہ ہمارے محافظ کھڑے ہوئے ہیں
06:42مطلب ہم چور ور تھوڑی ہے
06:43کوئی پولیس کانون سے اوپر نہیں ہوتی
06:47اگلی بر طرح پولیس سے آمنا سامنا
06:48میرا اونے گونا
06:49میں تمہا ہوتا ہوں گا پولیس سے دیں
06:50اس کو گاڑی میں دار
06:51بھائی ہلکا نہیں آتا
06:52کوڑ گا آ پہ آئی
06:53کوڑ ب poorest rap
06:53ہمارے پہد Sverige
06:57پہ صاحب
06:57کوڑ پھے
06:59چنے
07:04چھائیں
07:05خوش
07:06کیسwaukee
07:15امی
07:17ہم
07:17یہ peligrosheid
07:19میں دیں پہنے لوں
07:20کیا خیال
07:22میرا سامنے لاغے دکھاؤ مراشنی میں
07:25یہ دیکھ
07:27یہ تو بہت ہی مرجھائے وہ رنگ ہے
07:30تم اپنی حمر کی مطابق کوئی لال لو
07:32کوئی نیلا سوٹ پہنو
07:34کوئی پیلا پہنو
07:35یہ تو سچ بات ہے کہ میں بھی نہ پہنو
07:37ایسا رنگ
07:38نہیں چھ لگا
07:39ارے کا ہی رنگ مجھے کبھی اچھا نہیں لگتا
07:41بچے کو پہلے کھانا تو کھلا دو
07:43جی اب با بھی کھلا دو
07:47جلو پہنے
07:48پہ یہ آج کل کی نسل تو بلکو سمجھ گئی آتی ہے
07:52آنکھیں باد میں کھلتے ہیں
07:53اور پہلے اس کے ہاتھ میں ٹیبلیٹ اور موبائل پکڑا دیا جاتی ہے
07:56تو اب با کیا کروں
07:58جب تک اس کو فون ہاتھ میں نہ دوں
07:59ہمزا کھانا نہیں کھاتا
08:00تو لازو نا
08:01بس بہان ہے ساری ماں کے
08:03کہ فون نہ دوں
08:05ارے یہاں بچے کو فون پکڑایا
08:07اور ابھی ذمہ داری سے پا رہے
08:09بس یہی
08:11زبیدہ
08:30یہ لیں بچے
08:33ہاں
08:33ٹیل
08:36بس بے
08:36اللہ علیکم
08:37تم کھ بائی
08:38ابھی آئے بھی گئی آئے چھوڑ کے آفس سے
08:41اور دوسری بات یہ کہ میں ابھی یہی رہوں گے
08:43ابھی شادی نہیں ہو جاتی
08:44یہ تو بہت اچھی بات ہے
08:45اور کیا بھئی دس بارہ دن تو رہے ہیں
08:47ہزاروں کامیں میں کھلی کہا تک کروں گیا
08:48اچھا ہے نا آگئی
08:49میں آگئیوں نا آپ سارے کام کرواد
08:52باکہ اللہ بھئی
08:53اببہ بفور ای فگت
08:56یہ میں نے آپ کا چیک دینا تھا
08:57آپ نے بہت پیمنٹ کرنی ہے
08:59ونڈرز کو ڈیکوریٹرز کو اور کیٹرز کو تو اس کے لیے
09:04واہ یار عدید یہ تمہیں بہت اچھا کیا
09:06اب تم دیکھنا میں تمہارا ولیمہ کیسے کرتا ہوں
09:10ابا ایک بات کا اپنا خاص دیاد رکھنا ہے
09:13میرے بہت جاننے والوں نے آنے ریسپشن پر
09:16کوئی بھی چیز بلو ایبریج نہیں ہو
09:18پلیز
09:18دین تم دیکھنا شہر میں ایسی شادی ہوگی
09:22لوگ یاد کریں گے کہ افتخار احمد نے اپنے بیٹے کا ولیمہ کیسا کیا
09:27انچانو
09:28آپ کو کسی بھی چیز کی ضرورت کا مجھے بتا دیجئے
09:30اوف بھئی
09:32دو دو شادیاں ایک ساتھ کرنا بہت مشکل کام ہے
09:35امیہاں پیٹر دعائیں کرتی تھی
09:37کہ بس اسی سال آپ کے دونوں بیٹیوں کی شادی ہو جائے
09:40اچھا چھٹکی
09:41ماں کے جملے پکڑنے آگئے
09:48ماشاءاللہ ماشاءاللہ
09:50میری تینوں بلبلیں کتنا چہک رہی ہیں
09:53بیٹرز پین لو
09:54بابا کے گھر کو
09:56سورہ کر کے چلی جائیں گے ہیں
09:58کتنا ترسوں کا میں نے کہہ کہوں گا
10:00بابا اداس نہیں ہونا آپ نے ٹھیک ہے
10:02میں آپ کی بیٹی پہلے ہوں
10:03باقی سب کچھ بات نہیں
10:05اور بیسے ہی میں آپ کی دل اور زندگی سے کہنی جاری
10:07اس کا خیر مجھے نہیں پتا
10:08تم چپ کرو بابا میں بھی کہیں نہیں جاری
10:10اور ایسے بابا
10:12آپ کی چھوٹی بلبل تو یہی پھی ہے نا
10:14آپ کے پاس
10:15تو پھر کیسی اداسی
10:16تم بلبل نہیں پورا لاؤڈ سپی کرو
10:20بابا ایسے دیکھے
10:21بھئی تم تینوں میری آنکھوں کا تارہ ہو
10:24میری شہزادیاں ہو
10:25تم تینوں کو دیکھ دیکھ کی تو جیتا ہوں
10:28آپ چھوٹیاں کب سے لے رہے ہیں
10:30صدرہ آفیس کا عادے سے زیادہ بوجھ مجھ پہ ہے
10:32میں زیادہ دے گھر نہیں پیٹھ چاہا
10:34بھائی اب یہ نہ ہو کہ شادے کے دن بھی آپ آفیس میں ہو
10:36شرزینہ کا کیا ہوگا
10:38کل چھوٹیوں کے لئے پلائے کر رہا ہوں
10:39تم زیادہ فکر مکتر ہو
10:41اچھا سنو آدیل
10:43سلمہ کے ہاں سے فون آیا تھا
10:44ان لوگوں کے ہاں دو دو شادی ہیں
10:45تو وہ چاہ رہے ہیں کہ بھائی
10:47وہ تمہارے لئے کپڑے وغیرہ لے آئے
10:48تاکہ یہ کام بھی نمٹ جائے
10:50امیاب نے انہوں نے منہ نہیں کیا تھا
10:51کہ میرے لئے کچھ نہ بنائے
10:52میرا اک اپنا ٹیسر ہے
10:54اپنی چوہیس ہے
10:54میں نے ہی پہنتا کسی کی دیئے کپڑے ہے
10:56بیٹا بری بات ہے
10:57لڑکی والو کے سو ارمان ہوتے
10:58میں سے مو پھاڑ کے منہ نہیں کر سکتی
11:00اچھا نہیں لگتا
11:04امیاب بہتر جانتی ہیں
11:05لیکن وہ میں استعمال ہوتے بلکل نہیں کر
11:07یہ بتائیں مجھے کہ یہ کدھر ہے
11:09مصطفیہ نظر کیوں نہیں آرہا
11:10ارے کہاں نظر آئے گا
11:12اپنے آوارہ گرد دوستوں کے ساتھ
11:14گم پھر رہا ہوگا
11:15آوارہ گرد نہیں کر رہا ہوگا
11:17سب تمہارے ماں کے لئے ہاتھ پر نتیجہ ہے بھائی
11:20جب کچھ کہتا نا
11:21تو اس کو سیف کرنے کے لئے آپ پہنچ جاتی
11:25اب آئے ڈسگری
11:27یہ سب آپ کی ڈیل کا نتیجہ ہے
11:29اس کی عمر میں ایم بے کر کے جوڑ دوں گا
11:33یہ بی ایسی میں پسوہ سپنیوں کے سپنیوں کے سپنیوں
11:37جی ہلو
11:39جی افتخار صاحب کا گھر ہے
11:42کیا
11:43پولیس ٹیشن
11:45بھائی
11:49پولیس ٹیشن
11:49پولیس ٹیشن
11:50پولیس ٹیشن
11:50کیا ہوا
11:52کیا میں میری بات کروں
11:54جی اسلام لیکم
11:55اب بھائی
11:56مصطفیہ کی دوست
11:57جی بھائی بول رہا ہوں
11:57سکتاک نے گئی
11:59یہ آنیا خیر
11:59کیا مطلب
12:01اچھا کون سے تھانے میں آگے
12:03اچھا جی میں آگا
12:06کیا ہوگی
12:07کیا ہوا
12:11مصطفیہ اس کے دوستوں کو پولیس اٹھا کے تھانے لے
12:13آپ جائیں اس کے ساتھ
12:15آپ جائیں دیکھیں تو کیا ہوا ہے
12:18سلمہ
12:18وہ عدیل نے تو کچھ لینے سمکار کری دیا تھا
12:22لیکن مجھے کچھ اچھا نہیں لگ رہا
12:24کہ شرجینہ کو ہم خالی ہاتھ رخصت کریں
12:26میں سوچ رہا ہوں
12:27ادیل کے کاؤنٹ میں پانچ لاکھ ٹرانسفر کروا دوں
12:30اور دو لاکھ سلامیں دے دوں
12:32ٹھیک
12:32کیا ساتھ
12:33بلکل غلط خیال ہے
12:34ایسا کچھ بھی نہیں آپ کریں گے
12:36مجھے زندگی میں جو بھی چاہیے تھا
12:38آپ نے مجھے دیا ہے
12:39میری ہر خواہش پوری کی ہے
12:40اتنی اچھی ایڈوکیشن دلوائی ہے
12:42مجھے آپ سے دعاوں کے علاوہ اور کچھ نہیں جائے
12:45میری شہزدادی میری حساس بیٹی
12:47دنیا داری بھی کوئی چیز ہوتی ہے
12:49اب دیکھو نا
12:51ایک بیٹی کو میں اتنا کچھ دے رہا ہوں
12:53اور دوسری کو خالی ہاتھ رخصت کر دوں
12:54اچھا نہیں لگتا
12:55دنیا کیا کہے گی
12:56دنیا جو مرضی کہے
12:57مجھے سب چیزیں نہیں پسند بابا
12:59اور خوشی کی بات تو یہ ہے
13:01کہ عدیل کو بھی نہیں پسند
13:02وہ نے ویسے ہی منع کر دیا
13:03کچھ بھی لینے سے
13:04پیس نہ کریں
13:05بابا شجیرہ کے ویسے
13:06جو آپ کے پاس پیسے بچ رہے ہیں
13:08ایسا کریں اس کی بے ایک دو چیزیں
13:09آپ مجھے ہی دلا دیں
13:11ہاں اس کو دلا دیں
13:12میں بالکل برا نہیں مانتا
13:52ہاں اس کو بند کرو
13:53ہاں اس کو بند کرو
13:56آگیا میرے بچے شکر اللہ کا
13:59آگیا تمہارا بچہ حج کر کے
14:01ہار مانگواؤ
14:02بس یہ دن دیکھ رہ گئے تھے
14:04غلط فہمی میں پولیس اٹھا کے لے گئی تھی
14:06میں تو دوستوں کے ساتھ
14:07ڈابے پہ بیٹھا ہوا تھا
14:08ہاں ڈابے پہ بیٹھا
14:10اسلامیات کی تعلیم آسل کر رہا تھا
14:12ایسا نہیں ہے آپ بات سمجھے تو
14:14بس کرو
14:15جلیل کرنے میں اور کیا رہ گیا ہے
14:17اس وے یہ پہلی اور آخری دفعہ
14:18کہ میں تمہیں تھانے سے چھڑوا کے لہا رہا ہوں
14:20آئندہ مجھ سے ایسا کچھ ایکسپیکٹ مت کر رہا ہے
14:22امی کتنا ایمبرسنگ تھا
14:24میں اپنے کانٹیکس کو فون کر کے کہہ رہا ہوں
14:26کہ میرا بھائی جیل میں اسے شڑواؤ
14:29ٹکلس یار
14:31بیٹا پولیس نے مارا تو نہیں
14:33پولیس سے نہیں مارا لیکن میں نہیں چھوڑوں گا
14:36آپ تو لے کے اندر رہو
14:38اندر لاؤ اس کے
14:40میں کچھ کیا ہی نہیں
14:42میں تو وہاں بیٹھا ہا تھا
14:44یہ مجھے نظر نہ آئے ان عوارہ گردوں کے ساتھ
14:47کل سے یہ شادی کے جتنے کام ہے نا
14:49یہ میرا ہاتھ بٹھائے گا
14:52میں بڑا آدمی ہو کے ساری جگہوں پہ جا رہا ہوں
14:54ڈیکوریشن کا میں سنبھالا ہوا کام
14:57کیٹرنگ والے سے میں بات کر رہا ہوں
14:59بینکرڈھال میں میں جا رہا ہوں
15:00اس کو حوش ہی نہیں ہے
15:01اچھا بھائی تو حصہ نہیں کریں
15:03بڑ پریشن ہائے ہو جائے گا
15:04کیا بڑ پریشن ہائے ہو جائے گا
15:06تم چھوڑو رہنے دو
15:08میں تو ہی کہہ کہہ کے
15:09اچھا بس نا
15:11آپ چھوڑ دیں سب پریشانمت ہوں
15:14اور تم
15:15آج کے بعد تم ہر کام سمجھداری سے کرو گے
15:17کوئی الٹا سیدھا کام نہیں کرو گے
15:19اور اببہ کا ہاتھ بٹھاؤ گے
15:21سمجھے جاؤ اپنے کمرے میں
15:26سکون ہی نہیں ہے
15:27کوئی اس کے ساتھ تو ہمیں
15:50اببہ زرگل ایک تک ختم ہو گیا
15:51ابھی بھی جا رہی
15:53مصطفیہ
15:53ساری رات سب کتے پریشان رہے
15:55کیا میں تمہیں سب کو پریشان کر کے
15:57پولیس فالو نے غلط فہمی میں اٹھا لیا میں
15:59تو اس میں میرا کیا کسور ہے
16:00ہاتھ ہے
16:01شکر کرو وقاس نہیں تھے یہاں پہ
16:04کیوں اس سے کیا ہوگا
16:06کچھ ایمیج ہے کوئی عزت ہے
16:08ان کے سامنے ہمارے خاندان کی ہے نہیں
16:10ایسے انہوں نے تو اپنے ٹائم پہ کچھ کیا ہی نہیں
16:12انوکھ ہیں وہ
16:13بہت شرم نہیں آتی نا تونے ویسے
16:16بہت شرم آتی بہت زیاد
16:17ہو گیا اب چلو اب بار نکلو
16:21کبار میں ویسے لگتا نہیں
16:22ہی کو انسان رہ سکتا ہے
16:23اچھا دیکھو اپنا سگھڑ پنجو ہے
16:25اپنا سسرال میں جا کے دکھانا
16:26میری کسی چیز کو ہاتھ نہیں لگا
16:28میری چیزیں نہیں ملتی پھر بات میں
16:29اس کبار میں کچھ گمے گا اور وہ مل بھی چاہے گا
16:31پیڑی بات ہے
16:32جاؤ نا یار مہت کام ہے مجھے
16:34کام
16:37تمہیں
16:38پانچ ہزار روپے کا کام ہے
16:39کسی کا فیس بک اگاؤنڈ
16:40حق کرنا پانچ منٹ پر لوں
16:42چلو جاؤ
16:44چھوڑوں گا یہ فضول سی حرکت نے تم
16:45آری چلو جاؤ یار چاہے بنا گیا چلو
16:49ہم جی
16:50ہم جی
17:04ہلو
17:05کافی دیر سے کال کر رہی تھی کہاں تھے آپ
17:07نہ پوچھے وہ مصطفی
17:10مصطفی کے ساتھ ایک کام نکلا ہوا تھا
17:12اچھا
17:13اچھا وہ صدرہ کا فون آیا تھا
17:16وہ کہہ رہی تھی کہ کل شاپنگ پر جانا ہے
17:18تو آپ آئیں گے
17:21اونسلی اوکیپائر تو بہت ہوں لیکن
17:23تم کہہ رہی ہو تو ضرور رہوں گا
17:26اور ایک اور بات تھی وہ
17:29بابا بہت پریشان ہو رہے تھے
17:30کہتے کہ کام اس کم ایک پیچ سٹو دینے ہی چاہیے تھا
17:33لیکن آپ لوگوں نے کچھ بھی لینے سے انکار کرتی ہے
17:36تو وہ چاہ رہے تھے کہ آپ کے اکاونٹ میں
17:38پانچ ساک روپے جانس پر کرتے ہیں
17:44پانچ لاکھ
17:49شجینہ میرے بیڈروم میں جو بیچ سٹ ہے
17:51کافی ویلیبل ہے
17:52کوئی آٹھ مو لاکھ روپے کا تو ہوگا
17:56ابھی پچھلے سال میں نے پورے کمرے کو ریڈو کروایا تھا
18:00اب اس کو پانچ لاکھ کے لوکل اور اورڈنری فرنیشر سے
18:05تو میں ریپلیس نہیں کر سکتا
18:10کافی ویلیبل ہے
18:10کافی ویلیبل ہے
18:10ابھی ہمارے رشتے کو چار مہین ہے
18:15تمہیں آئیڈیا نہیں ہے بھی میری پسند نہ پسند کرتا
18:17کچھ نہیں ہوتا گریجوالی جان جاؤ گی
18:19یو نو میرا بہت ہی ریفائنڈ اور یونیک ٹیسٹ
18:27کیا ہو
18:29چپ کیا ہو گئی
18:31آکھے بات سن رہیوں
18:34اوہا یاد آیا وہ
18:35تمہارے پیپر کیسا گیا
18:39اچھا
18:40بس اچھا
18:42ادیل احمد کی بھی بننے جا رہی ہوں
18:45دی بی اے میں 3.5 سے کم جی پی اے نہیں ہو سکتا تمہارا
18:47میرا جی پی اے 3.7 سے کبھی کم نہیں آیا
18:52کسی کی بیوی ہوں یا فیان سے جی پی اتنا ہی رہے گا
18:54جی پی اتنا ہی رہے گا
18:55جی پی اتنا ہی رہے گا
18:57اسی لئے تم مجھے پسند ہو
18:59تم بہت ڈیفرنڈ ہو شلینا
19:03مجھ سے میڈیوکر لوگا میڈیوکر چیزیں
19:04جنرلی میڈیوکرٹی بلکل بھی وداشت نہیں ہوتی
19:08چلے میں آپ سے بات کرتے ہیں
19:29مرتضا آپ کیا کر رہے ہیں سونا نہیں ہے آج کیا
19:32کیٹرنگ والے نے بجٹ بنا کے بھیجا تھا وہ دیکھ رہا تھا
19:35دوہزار پر ہیڈ باغ رہا ہے
19:36اور ہمارے بن رہے ہیں کوئی پانچ سو ستر گیسٹ
19:41بہت زیادہ ہو گئے نا
19:43جب یمنا کا رشتہ آیا تھا نا
19:45میں شرجینہ کی طرف سے بہت پریشان تھی
19:48اسے کوئی رشتہ پسند ہی نہیں آتا تھا
19:50کتنے اچھے اچھے رشتے اس میں انکار کی ہیں
19:52دیکھو سلوہ میں نے تمہیں ایک دوبار پہلے بھی بتایا
19:55کہ یہ ہماری بیٹی ہے نا شرجینہ
19:57یہ عام لڑکیوں سے بہت مختلف ہے
20:00اسے اپنے ہم عمر غیر ذمہ دار
20:03لا برواسل لڑکے بلکل بھی سمجھ میں نہیں آتے
20:06اسے چاہیے ایک ذمہ دار مچور شخص
20:12اللہ بڑا کارساز ہے
20:14کیسے اپنی بندوں کی سنتا ہے
20:18اس نے شرجینہ کے میعہ کے این مطابق عدیل کا رشتہ آتا کیا ہے ہمیں
20:22یہ تو ہے
20:23ماشاءاللہ عدیل بہت ہی سلجا ہوا لڑکا ہے
20:25میں بہت خوش ہوں اسے
20:27بلکل ہماری شرجینہ کے شایانشان ہے
20:33کیا ہوا دھولنیا
20:34کہاں گمو
20:36کشنے
20:39نو
20:40عدیل بھائی سے باتھیوں ہی تمہاری آج کیا
20:44ہو گئے
20:46تو پھر موں کی لگتا رکھتا ہے
20:57یامنا
21:06تمہیں کیا لگتا ہے
21:08شادی کے بعد میری اور عدیل کی انٹرسٹینڈنگ ہو جائے گی نا
21:11کیوں نہیں ہوگی بھائی
21:12ضرور ہوگی
21:13پرفیکٹ کپل ہو تم دونوں
21:15ایک دوسرے کے ساتھ سو پیستر سمپیٹبل
21:18چتے بڑے بڑے اونچے خواب تھے تمہارے
21:21لڑکا کامیاب ہو
21:22کابل ہو
21:23پڑا لکھا ہو
21:24سب عدیل بھائی کے ساتھ کی صورت میں پورے ہو گئے ہیں
21:27صحیح کہہ رہے ہیں
21:28اور نہیں تو بھائی
21:29ہر لڑکی کا اپنا آئیڈیا رکھتا ہے
21:32لیکن کہاں سب کو ان کا آئیڈیا رکھتا ہے
21:34لکھی ہو تم شادی نا
21:38لکھی کہوں
21:40ویسے نا
21:41بڑی فلمی سیچویشن ہوئی ہے تمہارے ساتھ
21:44لڑکی کے اونچے اونچے خواب ہیں
21:46لڑکا اس سے کوئی پسند نہیں آتا
21:48ہر رشتہ وہ ریجیکٹ کر دیتی ہے
21:50پھر ایک روز اچانک
21:52بابا کے پرانے دوست
21:53جن سے بابا کی بھی اپنی زندگی کی مصروفیات کے ویسے کم ملاقات ہوتی ہے
21:57ایک بار پھر سے مل جاتے ہیں
21:59اور بابا کو
22:01اپنے گھر فنکشن پر انوائٹ کرتے ہیں
22:03اس فنکشن پر ایک بابا کے دوست
22:06اور ان کی فیملی کو
22:07اپنے لائک فائک بیٹے کے لیے
22:09ہماری ہیروین پسند آ جاتی ہے
22:11اور پھر رشتہ آتا ہے
22:13اور اس تمام رشتوں کو
22:16ریجیکٹ کرتی بھی ہماری ہیروین
22:17اس مسٹر پرفیکٹ کو
22:19ہاں کر دیتی ہے
22:20یوں چٹ مانگنی اور پٹ بیا کی
22:23بات چھر جاتی ہے
22:24یہ درامے بات دو
22:28کیا ہے یہ ہوگیا سارا
22:29ہم
22:30بلیکو
22:30کیا بھائی
22:31بھائی نا
22:32کیا رو بھائی
22:57بات چھر جاتی ہے
23:23لازم
23:53موسیقی
24:22موسیقی
24:31موسیقی
24:36جی بیٹا آجاؤ
24:39اسلام علیکم
24:40وآلیکم السلام
24:42جیتی رہو
24:45آمی آمی چائے اور نیوز پیپ
24:48بابا کی آتے ہیں بگاڑ کے جا رہی ہو
24:50ہاں؟
24:51اب مجھے کون سوبہ بیٹی اور اخبار دیا کرے گا؟
24:55رامین ہے نا وہ دے گی
24:57رامین وہ کہاں دے گی
24:59ایک نمبر کی کامچور ہے وہ
25:02موسیقی
25:03موسیقی
25:08میں اببا کے ساتھ ہوں
25:09اببا کرتا ہوں
25:14کس کا فون
25:15امی کا فون تھا
25:21موسیقی
25:26موسیقی
25:28موسیقی
25:29موسیقی
25:31سر کل سوبہ جمہا صاحب کے ساتھ
25:33دس بجے میٹنگ رکھیا ہے
25:35ٹھیک ہے اوکے
25:37مجھے بتائیں کہ
25:38مہم رباب آگئی ہوں
25:40نئی سر
25:41ان کی اوکے Meinران سے آئی تھی
25:42وہ تھوڑا سا لیٹ ہو جائیں گی
25:44ٹھیک ہے جب وہ آجا ہمجھ ان فارم کر دے گی
25:52موسیقی
25:54ہمیں اببہ سے بات کرائے گا
25:56تمہارے اببہ تو گئے ہیں نا وہ ٹوکرا بنوانے میووں کا جو چھوارے وغیرہ ہوتے ہیں نا بیدھ
26:01تو وہ گئے ہیں باہر سادر گئے ہیں
26:04ہم ہم کیسے گئے ہیں
26:07مصطفہ کی موٹر سائیکل پر گئے ہیں
26:13اببہ مصطفہ کے ساتھ بائک پہ گئے
26:16ہمیں ایک تو اببہ بھی نا کتنی بار میں نے کہا ہے میری بات ہی نہیں سنتے وہ
26:20اببائک پہ انہیں کوئی جاننے والے دیکھ لے گا تو
26:22تو کیا امپرشن رہے گا میرا
26:24مصطفہ تو لائف میں سیریس ہے ہی نہیں اسے تو آپ چھوڑ دیں لیکن اببہ کو سمجھ ہونی چاہیے کہ
26:28میرا ایک سٹیٹس ہے ایک پوزشن ہے
26:31مجھے بول دیتے میں گاڑی بجوا دیتا ڈرائیور کے ساتھ بھی
26:34آری بیٹا وہ کہہ رہے تھے کہ بہت رشد ہوتا ہے وہاں گاڑی کی پارکنگ کے شو ہوتا ہے تو
26:38پھر
26:38زرہ آسانی ہی رہتی نا موٹر سائیکل بھی اس لئے رہے ہیں
26:42اببہ کے بین اپنی
26:52مجھے بھی بتائیے
26:52وہ وہ میں ہی کہہ رہتی کہ شادی کا موقع ہے صدر اور وقاس کے لئے
26:58اگر بچے کے ساتھ ہم کچھ کپڑے پڑے بنا دے تو
27:01تمہارے اببہ کا تو بجٹ سرہ آؤٹ ہو گیا
27:04آپ کیا کریں
27:06جیمیہ بلکل ٹھیک سوچ رہے ہیں
27:08میں ابھی تھوڑی در میں آپ کے ایک آنٹ میں ٹرانسفر کر دوں گا
27:12چلو ٹھیک ہے بہت شکریہ میری جان
27:14جیتے رو سلامت رو میری پچے
27:17اوکے خدا حافظ
27:18اچھا خدا حافظ
27:22اللہ اسے زندگی بھر خوشیہ نصیب کرے
27:25ہت پیارا بیٹا ہے
27:26السلام علیکم
27:28اللہ علیکم سلام امتیقار بھائی کیا ہے خیریہ سے
27:30وہ ارانی بادام دکھائی ہے
27:32بہت اچھے آئے ہیں اور اکھروڑ بھی آئے ہیں چطرال سے
27:34ماجد بھائی
27:35آپ مہنگائی دیکھ رہے ہیں
27:38غریب آدمی تو صرف اپنی روٹی پوری کرتا ہے
27:41میں تو
27:42بیٹے کے لیے بھری کا ٹوکرہ لینے آؤں
27:45بس
27:45آج کل نہیں ساری چیزیں آن لائن مل جاتی
27:47بھری کے ٹوکری ہو رہے ہیں
27:49گھر پہ ایسے ڈو سٹپ پہ دیکھے چلے جاتے ہیں
27:51پتہ میں نہیں لگتا پاری بھی نہیں ہوتا
27:52شب کرو اپنے مشورے اپنے پاس رکھو
27:55جہاں پیسے بچتے ہیں کیوں نہ بچاؤں
27:57شاہ خرچ آدوی
27:59یہ دکھا نا
28:01رمپا کچھ آتے ہیں
28:02دو
28:02دو
28:05ہلو ہاں مصطفا
28:07مصطفا کا باپ
28:09سنو
28:11کچھ ڈنگ کے کام کیا کرو
28:13اس ناہنجار کا پیچھا چھوڑ دو
28:15آئندہ دیکھا نہ تو چھوڑوں گا نہیں بتا دیا
28:17ارے وہ انکل
28:18بند کر
28:19آپ بھنڈے نا
28:20مات کر پھول
28:25ہو گئی نا سبح سبح تیری
28:27لا دے خون اب
28:28اور تو کچھ نہیں چاہیے بہت چاہیے احمد کی دکان پر جا
28:30چند چیزیں وہاں سے لینیا اور رہین کی دکان پر جانا
28:33یہ تم بند باکیا یہ پورا ٹکرا بنا دے
28:35میں لاؤ
28:37پینا
28:50اسلام علیکم
28:52اتنی جنبی کیا ہے اندر کیوں نہیں آئے
28:54کیسے آتی کھامزاو کمی کے پاس چھوڑ کر رہی ہوں
28:57اور اس کے پاس جلدی جلدی کام نمٹا ہے
28:59ایک گاڑی بلائی اور تمہارے باس آگئی
29:01اجا سنو بھائی ہمیں جوہنا جوہن کریں گے
29:03مال میں سیرے ٹھیک ہے
29:04بھائی آپ ٹھپٹن کی طرف لے لی جائے
29:07دعا کرو دعا کرو کچھ پسند آجا نہیں
29:09آیا ہے نا تو اجدہ جگہ خواہ کرتے پہلیں گے
29:11چھوڑی نا ہمیں
29:13اچھا تم بتاؤ تیاری کو شادی ہیں
29:15مجھے لگ رہا ہے تیاریاں کبھی ختم ہی نہیں
29:17ہوں گے اور آخری دن تک ہم
29:19ہم بزاروں کے چکر ہی لگاتے رہے ہیں
29:20ہمارے ہیں شادیاں بھی تو دوں ہیں
29:22شادی نا
29:23اگر کیوں کہ شادی میں تو تیاریاں زیادہ ہوتی ہیں
29:25اور آخری وقت تک کچھ نہ کچھ نہ کچھ نہ کچھ
29:27یہ ہی ہی ہوتا ہے
29:30یلو
29:34اچھا لیکن اب مجھے نکلنا ہے
29:36آپ نے میری اپلکیشن پر جواہ دیتیوں
29:45جی hello ma'am
29:46hello Audeel
29:48how are you
29:48جی ام فائن آپ باتا ہے
29:51i was checking your email
29:52you said that you need leaf
29:55جی ma'am
29:56مجھے
29:57مجھے
29:57مجھے
29:58okay but for 15 days
30:00is everything okay
30:04جی
30:04خیریت ہے
30:05actually i am
30:06i am getting married
30:07اس لیے
30:10کیوں میں
30:11what
30:14جی
30:16فائن
30:18جی ma'am
30:19لیکن میں کچھ سمجھ نہیں با رہا
30:52موسیقی
30:54سنو آہل کرنا upon
30:56موسیقی
31:13موسیقی
31:14موسیقی
31:20اجتش خاطر لاکھ여러�elect
31:36ام کیا
31:37ام کیا
31:38ای مجز نے دماغ کرتی
31:43ک могا
31:49ملکانا
31:49ویسا لیکن
31:53نعمل
31:53اور ہم منقل نہیں با رہا ہم
31:56کہ مجھ سے گلتی ہی ہے
31:59اگر مجھے اپسیٹ لگ رہی ہیں
32:01اپسیٹ لگ رہی ہیں
32:04مجھے ہیں کہ مجھے اپسیٹ لگ رہی ہیں
32:06اور مجھے کہ میں اپسیٹ لگ رہی ہیں
32:14میں چھکا ہوں
32:16مجھے
32:16ڈیوی
32:18ڈیوی
32:18ڈیوی
32:20ڈیوی
32:24ڈیوی
32:25ڈیوی
32:27ڈیوی
32:36ڈیوی
32:37ڈیوی
32:39ڈیوی
32:40ڈیوی
32:41ڈیوی
32:41ڈیوی
32:50ڈیوی
32:51ڈیوی
32:53ڈیوی
32:55ڈیوی
32:57ڈیوی
32:59ڈیوی
32:59ڈیوی
33:01ڈیوی
33:02ڈیوی
33:03****
33:04تو آپnen آپ کا دیکھون لیا بھی.
33:10قبل ا wounds تاکتے تھا.
33:12قبھی names szach سے زہر ہمتے ہیں.
33:16الصوف کے ایک جاتا ہے۔
33:16depressیم بھی من초도اؤن Highway motion رہے ہیں.
33:21ہم اللہ سے پہلے ہیں ،
33:25دوسست ، جرمانی ،
33:27اور جس کے چیز تنامیں۔
33:29نواز نہیں ہے بعد کر رہا۔
33:51ہمیشہ آپ کو امپورٹنس تھی ہمیشہ عدیل
33:56آپ کا اسسسٹنٹ مینجر سے لے کے سینئر مینجمنٹ کا شتنا سفر گودرا
34:01آپ کی شرنیاں آپ کو کبھی realize نہیں ہوا
34:09اور اس سے مجھے لگا کہ
34:12شاید آپ کو میرا ہارڈ ورک اور دیکیشن پسند آئی
34:14کیا
34:15کیا ہوں لیے مجھے ہارڈ ورک
34:24آپ کو آپ کی دیشترین کنیے
34:26دیشترین کنیے
34:44میں بودے کی بودے یہاں
35:03مجھے آخر کافید
35:05مجھے آخرlab ماذا کہت
35:09مجھے سواری میری انٹینشن مجھے ٹھوکر نہیں تھی
35:12نہیں ہونتے انتینشن تھی
35:15مجھے ٹھوکر نیچے ایدیل
35:18مجھے ٹھوکر نہیں تھی
35:20نہیں ہونتے انتینشن تھی
35:21معنی کیا ڈیان
35:21مجھے ٹھوکر نیچے
35:22کتا ہوجود کو طلب پر دیکھے
35:22تیشن 약간 ٹھوکر
35:57مجھے تو پہلے ہی پتا تھا تمہیں نہیں پتا تھا
36:00اب ہوگی نا خبر بس خیال رکھنا ٹھیک ہے چلو میں بعد میں بات کرتی ہوں خدا حافظ آگئے آپ
36:08سب لیا ہے کیا آ لیا ہے سامان تم چیک کر لینا چلیں ٹھیک ہے بہت چلاتے بھائی آپ کے
36:14میاں پھیک تو اتنی گرمی تھکتے ہی نہیں گنے
36:20ہمیہ چنو یہ اپنے نکمے دوستوں کے ساتھ گھومنا پھرنا بند کر دو
36:27جی
36:28شاہدی کے کارڈ باقی رہ گئے نا وہ بانٹ کر آؤ
36:30بڑا بیٹا ہے آپ خود جا کے کارڈ دیتے تو زیادہ اچھا لگتا ہے
36:34او یہ اپنے مشورے اپنے پاس رکھو
36:37شاہدی آپ چھوڑے سے اب جا کے آرام کریں ٹھکی گئے ہیں
36:44وہ تدر آگی
36:45نہیں بس وہ آنے والی ہے بلکہ میں سوچوں کہ وہ بھی آئے گی نا تو ہم بازار جائیں گے
36:50خریداری کرنے
36:51عدیل نے پیسے دیئے مجھے
36:52کمالے
36:54عدیل اتنی مشکل سے پیسے کماتا ہے اور تم ادھر ادھر خرش کر دیتی ہو
36:57آپ سے تو نہیں مانگ رہی نا میں
36:59میرے بیٹے نے میرے اکاؤنٹ میں پیسے ڈالیں بس میں جاؤں گی
37:04سی بار
37:05اب آپ کیا مو دیکھ رہے ہو جاو
37:06میں جا رہا ہوں
37:07میں جا رہا ہوں
37:12کہاں مل گئی آپ کو
37:14ہی انسوم ہی ہوتے تو بڑی آپ
37:15گاتے کا سودا
37:17آنے گا بچکی
37:18اچھ ان کو فون کر کے پتا کروں کب آئیں گے
37:21میں پوشت ہوں
37:22ہاتھ ہو گئی
37:27ہلو
37:29ہاں
37:31ہاں
37:31کتنے آپ ہمارا آپ کا بیٹ کر رہے ہیں
37:33ہاں میں نہیں آسکتا
37:34ہم سوری
37:35کیوں لیکن آپ نے تو کہا تھا کہ آپ پائیں گے
37:37ہاں کہا تھا لیکن اب نہیں آسکتا
37:39اور میری بات سونا
37:40اگر انسان ایک بار کال آؤٹ ہے
37:42اس کا مطبع کچھ کر رہے ہیں
37:43بزی ہے
37:44بار بار کال کیے جا رہے ہوں
37:45پھاؤ بزرد یار
38:00چل دیئے تم کہاں پہ
38:04دیکھو یہاں کے راستوں میں
38:08کو دیکھو یہاں
38:11موسیقی