- 15 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:07بس کرا یاد تینو دل نہیں بھردہ
00:16زہر جدائیدہ پی نہیں ہو سکتا
00:22ضروری ہوتا ہے نا
00:23صدقہ دینے سے بلائیں دور ہوتی ہیں
00:27تمہاری ماں بلکل ٹھیک کہہ رہی ہے
00:29تم تو صرف ہاتھ لگا کے آئے ہو
00:31گلے میں چھولی بھی پھیر دیتے
00:36چھولی تو یہ میرے گلے پہ پھیرے گا
00:44ڈاڈ
00:46آپ کا بازو اتنا کمزور نہیں ہے کہ پانی میں گر کے ٹوٹ جائے
00:53I'm sorry
00:58دل پہ بار کر کے
01:03sorry ڈاڈ
01:08کبھی سوچا ہے
01:10اگر تمہیں کچھ ہو جاتا
01:12کیسے جیتا تمہارا باپ
01:15تمہاری فیملی
01:18میرا بازو نہیں ہو تم
01:22میری طاقت ہو
01:24میری جان ہو تمہیں آیا
01:27میرا خزانہ ہوتک رہے ہیں
01:32جان
01:37آپ کے خزانے کو کبھی بھی کچھ نہیں ہوگا
01:52می
02:01امی
02:04امی
02:04امی مجھے بہت بھوک لگلی ہے کھانے میں کیا ہے
02:07آلو بوش بنایا ہے
02:09اچھا ٹھیکیا مجھے نکال دے میں کپڑے بدل کے آتی ہوں
02:11خود نکال لو
02:14کچھن میں رکھا ہے
02:16کیا مطلب
02:18ہوسٹل میں کون نکالے گا
02:21ماں کسی دوسری ماں کا انتظام کیا ہے تم نے
02:31ہوسٹل
02:33کیا مطلب
02:37ٹیسٹ کیسا ہوا ہے تمہارا
02:42ٹیسٹ میرا بھو
02:47اچھا ہوا میرا ٹیسٹ
02:52تو پریشانی ہے مہرمہ
02:55مجھ سے شیئر کرو
02:56میں ماں ہوں تمہاری
03:00ماں ہیں تو کیا کریں گے
03:02حل نکالوں گی اور کیا کروں گی
03:04ہوسٹل سے بہتر حل ہے آپ کے پاس
03:06ہاشم کمرہ بنوا رہے ہیں تمہارے لئے
03:09امی مجھے پڑھنے کے لئے کمرہ نہیں محول کی ضرورت ہے
03:14مہرمہ
03:14اور تھوڑی سی انڈیپینڈنس بھی چاہیے مجھے
03:19جہاں پکواس کر رہے ہوں
03:22کس قسم کی بات ہے یہ
03:23امی
03:29ٹھیک ہی تو کہہ رہی ہوں میں
03:31ہوسٹل جاؤں گی تو اپنے کام خود کرنے پڑیں گے
03:36عادت بھی لگ جائے گی
03:37مہرمہ تم ان کی باتوں کو سی رسلی لے رہے ہیں
03:40جہاں ہوسٹل ان کی وجہ سے نہیں اپنی وجہ سے جانا ہے
03:43مہرمہ میں اس گھر میں تمہاری وجہ سے شادی کر کے آئے ہوں
03:50اس گھر سے اگر کوئی جائے گا
03:53تو ہم دونوں ہوں گے
03:56تم اکیلے ہاں سے کہیں نہیں جاؤ گی
03:59امی
04:00اگر تم ہوسٹل دیکھو
04:04تو دو لوگوں کی بات کرنا
04:13یہ سب تم نے کیا ہے نا
04:15ایک بات تمہارے پیٹ میں نہیں رہتی
04:17میں کیوں بتاؤں گا
04:19اچھا
04:19ایک تو فارق عورتوں کی طرح باتیں ادھر سے ادھر کرو
04:22پھر جھوٹوں کی طرح مکر بھی جاؤ
04:24ادھر کی ادھر کرتا ہوں
04:25کم آن ڈوڈ میں ایسا کیوں کروں گا
04:29جی
04:30میرے فون بے تمہاری ریسیف کال موجود ہے
04:32وہ تو میں نے ہائے ہلو کرنے کے لئے کی تھی
04:35تا کالج آؤ تم کرتی ہوں میں تم سے ہائے ہلو
04:37یہ کس کو کالج بلا رہی ہو
04:42فون ہی کاٹ دیا
04:43نہیں نراز ہے
04:46کسی کو نہیں
04:47اچھا چلو اندر آؤ
04:48چلو آؤ
04:50آ رہی ہوں
04:53آؤ
04:58جی آ رہی ہوں
05:10یہ کیا لے کے بیٹھ کے ہو
05:13دیکھو
05:14میں تو یہاں خوش لگ رہا ہے
05:16اب ایسا کیا ہوا ہے
05:18اس نے پہلے تو کبھی ایسا نہیں کیا
05:20اسے تمہیں غصے میں دیکھنی کی عادت ہے
05:24روتا ہوا دیکھا تو ایموشنل ہو گیا
05:27اسے کوئی الجن نہیں کیا
05:30سمل جائے گا
05:33کیا کہتی ہو
05:35کسی سارکی آٹر اس سے کنسل کریں
05:41میں تو کہہ رہی ہوں اس کی شادی کروا دیتے ہیں
05:43شادی کوئی ریہاب سینٹر تھوڑی نہ ہے سوالیا
05:45کہ کسی کی بچی کو لائیں اور کہیں
05:48لو بھائی
05:49ہمارے ایموشنلی انسٹیبل بیٹا سمبھالو
05:51ہی
05:52میرا بیٹا ایموشنلی انسٹیبل نہیں ہے
05:57جو لڑکا ہمارا خون ہماری تربیت ہونے کے باوجود
06:02پچاس سال کی عمر میں ہمیں سمجھ میں نہیں آرہا
06:05وہ ایک بیس بائیس سال کی لڑکی کو جو کہ ایک انجان نا تجربکار لڑکی
06:10اسے کیسے سمبھالے گی وہ
06:12محبت ہر درد کا علاج ہوتی ہے
06:16محبت؟
06:17ویسے تو کہتے ہیں انسان اپنی پہلی محبت کبھی نہیں بھولتا ہے
06:20لیکن پھر بھی
06:20کیا مطلب؟
06:23یہ آیا کسی لڑکی میں انٹریسٹڈ ہے کیا؟
06:26تھا
06:27کس میں؟
06:28کون تھی؟
06:29تم نے مجھے کیوں نہیں بتایا؟
06:31موقع ہی نہیں ملا
06:33اب ہے نا موقع؟
06:35اب بتاؤ
06:36چھوڑو
06:36کیا کروگے جان کے؟
06:39کہ مرنے والی کی قبر کی تختی پہ کیا نام لکھاو ہے؟
06:44مر گئی؟
06:45اب تو یہ سوچنا ہے کہ شادی کے کارٹ پہ دلھن کا نام کیا لکھوانا چاہئے؟
06:49یہ سب کب ہوا؟
06:54بس ہو گیا
07:00کیا سوچ رہے ہیں؟
07:01کیا میں واقعی اتنا پرا باپ ہوں؟
07:03کہ مجھے بچوں کے بدلتے جذبات نظر نہیں آئے؟
07:08تم بہت اچھے باپ ہو
07:13یہ تمہاری سختی ہے جس کی وجہ سے ہمارے بچے اتنے فرما بردار نکلیں
07:17میں نے اتنی محنت بچوں کو فرما بردار بنانے کیلئے نہیں کیا ہے
07:20انہیں خوش رکھنے کیلئے کیا ہے
07:26سٹاپ باریں
07:26ٹھیکو چاہے گا سب کچ
07:28ٹھیکو چاہے لگش
07:53مجھے دراما دیکھ رہی ہو
07:55ہم
07:56ہم
07:57میوٹ کر کے
08:01میں نے بھی دیکھنا ہے
08:03میرا سلطان دیکھیں گے
08:05ہاں دیکھا
08:07مجھے کہہ رہی تھی مجھے دراموں کے نام نہیں ہوتے ہیں
08:10اور سب جانتی ہو
08:11نہیں نہیں آتے میری امی نے دکھایا تھا مجھے دراما
08:14کیوں
08:15اس میں امتحان ہونا تھا تمہارا
08:17نہیں
08:18امی نے وہ دراما دیکھ کے میرا نام رکھا تھا
08:21ہاں سچ کہہ رہی ہو
08:23اس میں بھی تھی مہرما
08:26واہ بھائی
08:27آپ کو تو سبھی آتے ہیں
08:29کیا تم نے مجھے بے وکوف سمجھے ہوئے ہیں
08:31تمہارا بالا اس سے بہتر ہے
08:33کونسا میرا بالا بھائی
08:35وہی جس کے ساتھ تمہارا چکر چل رہا ہے
08:37توبہ توبہ اتنا لڑکا ہے وہ
08:39اسکیوز می دادی میرا کوئی اس سے چکر بکر نہیں چل رہا
08:42کیا ہوگیا ہے
08:43لو
08:43کیا تم نے مجھے بے وکوف سمجھا ہوا ہے
08:46ہاں
08:47یہ اندھے کو بھی نظر آ جائے
08:49کہ تمہارا اس کے ساتھ چکر چل رہا ہے
08:51ایسے ایک بات کہوں گی
08:52تم دونوں ماں بیٹیوں کو لڑکے فتانے خوب آتے ہیں
09:00موسیقی
09:07چلو کوئی بات نہیں
09:09مطلب
09:11تحریف کر رہی ہو نا میری انگریزی میں
09:13اے نا
09:15وہاں کہیں میں نے تیل رکھا تھا
09:17وہ اٹھاؤ اور آکے میرے پیروں میں لگاؤ
09:20اچھی طرح سے تلوے جھس دینا
09:25ہاں یہ اچھا ہے
09:55موسیقی
10:00موسیقی
10:08یہ کیا تماشا لگا رکھا
10:10نہیں کیا ہے
10:12لائٹ بند کر کے جانا
10:16موسیقی
10:17پہلے بتایا تھا کہ
10:20میری بیر باگ کو کوئی تقلیم نہیں ہونی چاہیے بس
10:29موسیقی
10:37کوئی بات نہیں بیٹھو
10:38بیٹھو
10:43بابا مجھے ہوسٹل شفٹ کرتے ہیں
10:45کل مزدور آ جائیں گے
10:47لیکن بابا
10:48جب تک کمرہ نہیں بن جاتا تم یہی روگی
10:51مجھے ہوسٹل جانے دے نا
10:55تب یہ اب اتنی بڑی نہیں ہوئے کہ خود اپنے فیصلے کرو
10:58اتنی بھی بچی نہیں ہوگا
11:04تو ٹھیک ہے میرے مرنے کا انتظار کرو
11:07پھر بڑی ہو کر اپنے فیصلے خود کرنا اب ہی میں سنتا ہو
11:12رو ٹھotechn nie
11:22ٹھیک
11:22موسیقی
11:24موسیقی
11:25موسیقی
11:32موسیقی
11:34موسیقی
11:36موسیقی
11:38موسیقی
11:39موسیقی
11:48ایسی بھائی
11:51ایسی بھائی
11:52ایسی بھائی
11:52یہ لیسا مباجی
11:54پی جائے
11:57اپنا گھر خراب کرنے سے بہتر ہے
12:00کہ بچی کا گھر بسا دو
12:08کیا بات کر رہی ہیں
12:10سلمہ بھائی
12:11بچی کا گھر بسا دو
12:11جی ہے وہ چھوٹی
12:12اب اتنی بھی بچی نہیں ہے
12:14ہمارے جیسے خاندانوں میں
12:17مہرمہ جتنی لڑکیوں کی شادی اور منگنی ہو جاتی ہے
12:20ہو جاتی ہے
12:21ہاں ہاں
12:23میری بھانجی کی شادی ہوئی ہے
12:24اور میں نے ہی کرایا ہے اس کا رشتہ
12:27ہاں چالیں پر
12:29میرا بھی کروا دیں
12:30کیا ہو گیا مہرمہ
12:32کیا بکواس کریں
12:33امی ٹھیکی تو کہہ رہیوں
12:35کتنا اچھا فیصلہ ہے یہ
12:37سب کچھ سیٹ ہو جائے گا کمرہ بھی نہیں
12:39بنوانا پڑے گا
12:41اچھا
12:42اور وہ جج وکیل بننے کے جو خواب
12:45تھے تمہارے وہ وہ سب کیا
12:46وہ
12:48تو خواہ بھی تھا کانچ کا گلاس
12:50تھوڑی تھا کہ اگر ٹوٹ جائے تو پاؤں میں
12:53چھپ کر پاؤں زخمی کر دے گا اور ہم آگے نہیں بڑھ پائیں گے
12:56بلکل مہرمہ
12:58خواب کوئی کانچ کا گلاس نہیں ہوتا ہے
13:01لیکن جب آنکھوں میں ٹوٹتے ہیں
13:04تو اس کی کرچیاں
13:06انسان کی بینائی چھین لیتے ہیں
13:08بس میں نے فیصلہ کر لیا
13:09میرے لئے لڑکا ٹھونڈنا ہمیں ہی شادی کروا دیں
13:11مرنہ میں خود دون لوں گی
13:17بولو کیا بات ہے
13:19کیا کہنا چاہتے ہو
13:22ڈیاد وہ
13:25آپ سے بات پہ نہیں تھی
13:26ہاں بولو میں سن رہا ہوں
13:28ڈیاد میں یہ تینڈر نہیں کرنا چاہتا ہوں
13:30کیا
13:32ڈیاد میں یہ تینڈر نہیں کرنا چاہتا ہوں
13:34کیا
13:35اور
13:39تو یہ بات کر نہیں تھی
13:41مجھے گھر پہ بھی بتا سکتے تھے
13:44یہ بات تم مجھے گھر پہ بھی بتا سکتے تھے
13:47صحیح کام کرو
13:48کال کرو اور کافی مانگاؤ
13:49میں پیدا ہوں شکر
13:56ہلا
13:57ایک بلاک کافی نو شکر
14:00اوکے
14:00چل دیں
14:05بیٹھو
14:10کس چیز کی کمی ہے تمہارے پرس
14:12کیوں سوچ تو یہ سب
14:13ڈیاد میری ٹیم
14:14اوڈری تین پروچیکس پہ کام کر رہے ہیں
14:16تو جانے دو یار
14:18آنکھیں دیکھو اپنی
14:19تم ٹائن پہ سوتے کیوں نہیں ہوں
14:21آپ کو بڑا نہیں لگا
14:23میں
14:24میں ہی لگا بڑا
14:26مجھے اچھا لگا
14:27کہ تمہیں میرے برا لگنے کی پرواہ ہے
14:31میں
14:32کوالٹی کامپرمائز نہیں کر سکتا
14:34کیوں یہ ایکسپرمیشن کیوں دے رہے ہو
14:36میں ہی کرنا مت کرو
14:38نہیں
14:38میں بس
14:39ٹیم کا سوچ رہا تھا
14:41میں تمہارا سوچ رہا ہوں
14:42کیا
14:44یہ آیا
14:46میں یہاں گیج میں
14:47تمہیں بزنس میں اس لی لے کر رہا ہے
14:48حتا کہ تم بزنس کے دعو پیج کو سمجھ سکو
14:50اس لیہ نہیں
14:51کہ تم ماشین لگ جاؤ
14:54کس چیز کی کمی ہے تمہارے پاس
14:55سب کچھ تو ہے
14:57and if you want more
14:58i can give you more
15:01relax کرو
15:03in fact میں تو کہتا ہوں کہ
15:04vacations پہ جاؤ
15:29کبیر میں یہ چاہ رہی ہوں کہ
15:31پینٹس کی لاؤنچ پہ
15:33میں مس آسیا کو ٹیم لیٹ کرنے کے لیے کا ہوں
15:39آسیا تو ادھر سیمنٹ سائٹ بے بزی ہے
15:42وہ میں دیکھ لوں گے
15:44تم مجھے بتاؤ کہ کوئی پارٹی ہے جونید مجھے بتا رہا تھا کہ تم نے فارم ہاؤز اوکی پائٹ کیا
15:49ہے
15:49وہ فراس کا فیرور لہو اب ہے
15:52اوہ
15:53تو پھر تو فوراں نکلنا ہوگا
15:57مہم میں نہیں جانا چاہتے
16:00کنونس پرابلم ہے
16:02کبیر کے ساتھ چلی جائیں آپ
16:05میرے ساتھ
16:06ہوپ تمہیں کوئی پرابلم نہیں ہوگی
16:10مہم لیکن
16:11مجھے نہیں جانا
16:14میرے ساتھ
16:16نہیں
16:17میں بس
16:18سوشال گیترینگز عوائیٹ کرتی ہوں
16:20مجھے اٹریکٹ نہیں کرتی
16:23اٹریکٹ نہیں کرتی
16:24یا پھر
16:27یا پھر
16:30بس میں آپ کو بات بتاراں چاہتا ہوں
16:32اگر آپ
16:33یا یا جمال کی وجہ سے
16:35نہیں جانا چاہری تو
16:36I understand that but
16:39it's a private gathering
16:40it's a private party
16:44so
16:46کوئی آؤٹسائیڈر نہیں ہے وہاں پر
16:48ہوتا بھی تو
16:49ڈیفکل سیچویشن کو
16:51پروفیشنلی ہینڈل کرنا چاہیے
16:53ماہم
16:55پجے
16:57پرسنل گراجرز کو
16:58پروفیشنلی ہینڈل نہیں کرنا تھا
17:00جانا ہو تو
17:02سات بجے
17:03نیڈی دے گا
17:11پیرا ہونسٹلی کوئی موڈ نہیں ہے
17:17ایک بات کہوں آسیہ آپ سے
17:19جی میں
17:20انسان سڑک پر چلتے ہوئے
17:22کئی بار پتھر سے ٹکرا کے
17:23ڈگمگا جاتا ہے
17:24اور باز اکھات تو
17:26گر بھی جاتا ہے
17:27تو مجھے ایک بات بتائیں آسیہ
17:29کیا اس جرسے ہم
17:30سڑک پر چلنا چھوڑ دیں گے
17:34یا یا بھی
17:37سڑک پر پڑاوے ایک پتھر ہے
17:40اب آپ فیصلہ کر لیں
17:41کیا آپ کو اس پتھر سے بچ کر نکلنا ہے
17:44یا پھر
17:45اسے پہاڑ سمجھ کر
17:46ڈر جانا ہے
17:50موسیقی
17:51موسیقی
17:53موسیقی
17:54موسیقی
17:55موسیقی
17:57موسیقی
18:06یہ کیا را کریوتوں
18:08موسیقی
18:09گول
18:10جیور
18:11پوری دستولہ
18:13کیا
18:14کیا
18:16دس دولے سونا
18:21مگر یہ تو کپڑے رکھ رہی ہو تو
18:24تو دادی جب آپ کو دیکھ رہا ہے تو کیوں پوچھ رہی ہیں آمدھ سر
18:27پوچھ اس لئے رہی ہوں کہ تم میری علماری میں رکھ رہی ہو
18:31تو دادی جب میں آپ کے کمرے میں رہوں گی
18:34تو پھر میرے کپڑے بھی آپ کے علماری میں جائیں گے نا
18:36تمہاری ماں کو یہ اصول پتا ہے
18:39ایسے ہاتھ سے پکڑ کے لے کے گئی تھی
18:41جیسے کبھی آئندہ قدم نہیں رکھو گے تم
18:45بلکل نہیں
18:45میں جب تک اس گھر میں رہوں گی نا
18:47آپ کے کمرے میں ہی رہوں گی
18:49یہ ہی سوں گے یہ ہی پڑھوں گے اور یہ ہی کھاؤں گے
18:52اور
18:53دولن بھی یہ ہی بنو گی
18:55دولن؟ ہاں شادی کر رہی ہو نا
18:59پیسے ایک بات کہنی پڑے گی
19:00تمہا بیٹی بھی نہ بڑی کھلا رہی ہو
19:04جو درہ سی کان میں بات پڑی
19:07فوراں پلے سے بان لیں
19:09دادی ہمیں کوئی شوق نہیں ہے کسی کو بھی اپنے پلو سے بان لیں گا
19:12لو
19:13اب میں نے اس دن
19:15تمہاری ماں کو ایسے گفتگو کرتے ہوئے
19:18کہا کہ تمہیں شادی کر لینی چاہیے
19:21تو اس نے کیا کیا؟ فوراں میرے بیٹے سے شادی کر لیں
19:24اور کل میں نے تمہیں کہا
19:27کہ وہ لڑکا جس کے ساتھ تمہارا چکر ہے
19:29وہ مناسب شکل کا ہے
19:32تو تم نے فٹا فٹ اس سے شادی کا فیصلہ کر لیا
19:36دادی کیا آپ چکر وقت کہہری ہوتی ہیں
19:38میرے اس سے کوئی چکر نہیں
19:39آپ ٹھیک تو ہیں
19:40بھئی بڑی بدتمیز لڑکی ہو
19:43بہت ہی بدتمیز ہو تم
19:45کوئی تمیز نہیں سکھائی تمہاری ماں نے
19:48نہیں سکھائی نا تمیز
19:49ان کے باس تائم ہی کہا تھا
19:51سرائی کرتی تھی نا وہ
19:52اب آپ ہے نا مجھے تمیز سکھانے کے لئے
19:54اب جیسا آپ بولیں گی
19:56میں بھی بلکل ویسا ہی بولیں گی
19:58اچھا
20:00تو جلو جاؤ
20:02چائے بنا کر لاؤ میرے لی
20:05مٹھی چاہ
20:06آرہا
20:07یہ لو
20:09یہ چابی پکڑو
20:12یہ پانی کی موٹر کی چابی ہے
20:15رات کو پانی آتا ہے
20:18تو پانی کی موٹر چلانی ہے
20:20چابی سے موٹر پھولو
20:22اس کو چلاو
20:24اور جب ٹینک بھر جائے تو اسے بند کرو
20:26اور چابی لگا دو
20:30موٹر میں چلاؤں گی
20:31یہ بھی تو تربیت کا
20:34آتمیز کا حصہ ہے
20:36نہیں سکھایا تمہاری ماں نے
20:39ابھی چائے بنا کر آتی ہوں
20:50جو مرزی کر لے
20:52زیادہ دیر تو رہنے نہیں دوں گی
20:54میں اسے
21:05موسیقی
21:09موسیقی
21:11موسیقی
21:12موسیقی
21:13موسیقی
21:14موسیقی
21:16موسیقی
21:18موسیقی
21:19موسیقی
21:19موسیقی
21:20کہہ رہے ہیں پہلے بھی جاتی تھی میں تو چھنے جانا چاہیے
21:57یہ پھول اصلی ہے
22:00تو میں پھول پسم ہے
22:03بہت
22:05مجھے تم پسند
22:08جس کے آنے سے میری زندگی میں کچھ ہے
22:31ایسے تو ٹیم کا مرال بہت ڈاؤن ہوگا
22:35ٹیم کے مرال کے لیے کمپنی کا لاؤس تو نہیں کر سکتا نا
22:38بیک آف کرنے کے لیے کوئی لوجیک وچہ بھی تو ہو
22:42پوپٹ مارجن نہیں ہے اس سے بڑی وجہ کیا ہو سکتے
22:47پوپٹ مارجن نہیں ہے
22:49کمپنی میں جو لوگ انہوں نے دن رات محنت کی ہے
22:52اس کا کیا
22:53جیتنے کے لیے
22:56اور اپنی جیت کے اتنے قریب آگے پیچھے اٹ رہا ہوں
22:59پیچھے نہیں اٹ رہا
23:00سودہ کر رہا
23:02کیسا سودہ
23:28ہلو
23:29ہلو
23:30جی
23:31میں آپ سے ملنا شاہتا ہوں
23:35مجھ سے
23:37اس وقت
23:38سب خیریت ہے
23:39آپ کو ایک ڈیل آفر کرنی ہے
23:41کیا میں آپ کے باس آسکتا ہوں کل
23:45میں تو صبح کی فلائٹ سے امریکہ جا رہی ہوں
23:48فلائٹ
23:50رات ایک بچے تک میں نکل جاؤں گی گھر سے
23:53اگر کوئی ضروری کام ہے آپ کو تو آپ ایک گھنٹے تک گھر آ سکتے ہیں
24:00ایک گھنٹے بعد
24:01دیکھ لیں میں تو دو مہینے کے لیے امریکہ جا رہی ہوں
24:06نہیں میں بارہ بچے تک آتا ہوں آپ کے پاس
24:09اوکے
24:18رات کے بارہ بجے کس کے پاس جا رہو ملنے
24:22کچھ سی اصد بھی کیسا
24:26لوے
24:27میں آسیہ کو راستے سے آتا آنے کے لیے کوئی دیکھنا تعدا کر سکتا
24:50نہ جا shoje
24:53transformed
24:54aan سیا瞧
24:58pkon کیا
24:58ہم
25:00دیکھے وقت
25:01باشی
25:02ہے بometry
25:03سی
25:03اس میری
25:05مトミー
25:06میری
25:07م میری
25:08میری
25:11میری
25:22توبہ توبہ
25:25ٹھیک سے پیر دبانا پیر دبانے نہیں آتے
25:28میں نے کبھی کوئی کام نہیں کیا پھلے
25:31کام نہیں کیا
25:34یہاں رہوگی نا بی بی
25:35اس گھر میں
25:36تو سب کام کرنے ہوتے ہیں
25:41ابھی تو تم شکر کرو
25:42کہ میں نے صرف اپنے ذاتی کام پر لگایا تم کو
25:46ورنہ میں تو جھاڑوں پوچا بھی کرواؤں
25:48باہر کی صفائی اندر کی صفائی
25:51باورچی خانے میں برتند ہونے
25:54کھانا پکانا سب کرواتی میں تم سے
25:57جی دادی
25:58چلو ٹھیک سے پیر دباؤ
26:21اچھا آپ پھوستل میں کیوں رہتی ہیں آپ
26:25پھوپاٹمنٹ پو گھرہ رنٹ آؤٹ کرنے
26:28میں کمفٹیبل نہیں ہوتی فیملی کے ساتھ
26:31شادی کے بعد سب لوگ فیملی کے ساتھ ہی رہتے ہیں
26:34ساری؟
26:35عموماً ایسا ہی ہوتا ہے نا کہ شادی کے بعد لڑکیاں اپنی فیملی کے ساتھ رہتے ہوئی
26:41جی لیکن میرا ابھی شادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں
26:45اچھا مگر پاکستان میں تو ہر لڑکی کا خواب شادی ہے
26:49صرف پاکستان میں ہی نہیں
26:53دنیا بھر میں لڑکیوں کا خواب ہوتا ہے شادی کرنا
26:57لیکن سچ بات یہ ہے کہ شادی صرف اور صرف ایک ذمہ داری ہے
27:05اور ابھی میں کوئی ذمہ داری نہیں اٹھانا چاہتی
27:08یایا کی وجہز
27:13I mean if you're comfortable
27:16آپ مجھ سے ہر annoying سوال پوچھنے کے بعد یہ کیوں بولتے ہیں
27:20only if you're comfortable in sharing
27:23no seriously tell me
27:25اچھے چلے پھر ایک اور annoying سوال پوچھ سکتا آپ سے
27:30please go ahead
27:34Iainya کی مدر نے اتنا کچھ کیا لیکن
27:36Iainya نے کوئی action نہیں لیا
27:38ان کو پتا ہی نہیں
27:40مطلب
27:41مطلب یہ کہ ان کو پتا ہی نہیں
27:44اور please آپ بھی مت بتائیے گا
27:46میں کیوں بتاؤں گا
27:49تو یہ کیوں بتایا تھا کہ میں بھی ان کی girlfriend نہیں
27:54اچھا آپ نے Iainya کو اس کی مدر کے بارے میں کی نہیں پتا ہے
27:58آپ ہی تو کہہ رہے تھے نا کہ پاکستان میں لڑکیوں کا خواب ہوتا ہے شادی کرنا
28:03ہاں تو
28:04تو شادیاں صرف محبت سے نہیں چلتی
28:07رشتوں میں respect اور acceptance دونوں ہونے چاہیے
28:12اور اگر prince charming ہوتا ہے
28:16پرنس میں جام نا بھی ہو دو چلے گا
28:20لیکن
28:22respect کے بغیر تو لڑکیاں دوشمنیاں بھی نہیں پاتے
28:24آہ that's true
28:30ہلو جی ماما
28:31کبیر
28:32آسیا تمہارے ساتھ ہے
28:34yes she is with me
28:35I drop کرنے جا رہا ہوں سا
28:36اسے drop مت کرو
28:37گھر آجاؤ
28:38اور آسیا کو بھی ساتھ لے کرو
28:40آسیا کو کیوں
28:42سب ٹھیک ہے
28:43ہاں کچھ ٹھیک نہیں بھی ہے
28:46اور ٹھیک بھی ہے
28:46بس تم آجاؤ
28:47آرائی
28:48آکھ
28:48آکھ
28:50آل آکھ
28:51آل آکھ
28:52آہ
28:53آہ
28:54ماما نے گھر بولایا ہے
28:57آمیں گھر جانا ہوں
28:58میں
28:59میں بھی
29:01یا انہوں نے کوئی بات کرنی
29:07امرجنگ سی
29:08نیٹس سی
29:21مہرمہ فون کیوں نہیں اٹھا رہی ہے
29:23فہمیدہ آنٹی کی شادی کے بعد
29:24مہرمہ بلکل ڈسٹرب ہو کر رہ گئی ہے
29:28نہ ہی پڑھائی پر توجہ دیتی ہے
29:30نہ ہی فون اٹھاتی ہے
29:44زرار
29:48صبح کالیج نہیں چاہنا
29:49آہ جانا ہے
29:50تو ابھی تک سو ہی کیوں نہیں
29:52بھائی کو ٹرائے کر رہا ہوں
29:54اٹھائی نہیں رہے
29:54بتا نہیں کدھے
29:57بھائی زہیب کے ساتھ
29:58فون نہیں اٹھائے گا اس وقت
30:00اوکے
30:03ہرے
30:04میں کہہ رہی ہوں بھائی زہیب کے ساتھ
30:06نہیں اٹھائے گا فون تم پھر ملا رہے ہو
30:08چیک تو کرنے دیں
30:10چھوڑو نا تمہا کی سوچو
30:11بعد میں بات کر لیں
30:13آپ تو کہنی تھی آپ
30:21ایک بجائے ائرپورٹ کیلنے کرنا تھے
30:22آپ دیکھیں نا آپ
30:2411 تار پہ فلائٹی کینسل ہو گئی
30:26میم
30:28کبیر صاحب پوچھ رہے ہیں کہ آپ کب تک جائیں گے
30:30ان سے کہو کہ میں چلی گئی ہوں
30:32جی اچھا
30:34وہ آئے گا نا تو اسے سرپرائز ملے گا
30:37ہم
30:39اینیویز آپ مجھے بتائیں کہ آپ کو کیا کام تھا
31:04کیا ہے یہ
31:06میں سٹینڈر سے بیک آف کر رہا ہوں
31:09اوکے
31:11لیکن یہ بات آپ مجھے کے بتا رہے ہیں
31:15کی کوئی یہ ٹینڈر آپ کو مل جائے گا
31:18میرے بعد سیکنڈ نمبر پہ کامپنی آپ کی ہے
31:21اچھا
31:22یس
31:24تو اس کے بدلے میں آپ کیا چاہتے ہیں
31:27ٹیرمنیشن
31:28اسکیوز می
31:30افکارس
31:32کبیر نے یہ ٹینڈر جیتنے کے لیے آسیا کو ہائر کیا تھا
31:37اس ٹینڈر سے میں بیک آف کرتا ہوں اور
31:40آپ آسیا کو ٹرمنیٹ کرتے ہیں
31:44لیکن
31:46یہ تو اس کے ساتھ زیادتی ہو جائے گی
31:53یہ بلانچیک ہے
31:55اس سے دو سال کی سیلری دے دیں
32:06آپ ایسا کیوں چاہتے ہیں
32:10مجھے جان کی کیا کریں گی
32:12کبیر کو وہ مل جائے گا جو وہ چاہتا ہے
32:14اور آسیا کو وہ جو وہ چاہتے ہیں
32:17کبیر نہیں مانے گا
32:24کبیر کو پروجیکت کے لابا اور کیا چاہیے
32:30آسیا؟
32:32اس وقت یہاں؟
32:44میں چلتا ہوں
32:51موسیقی
32:52موسیقی
32:57موسیقی
33:16موسیقی
33:21موسیقی
33:27موسیقی
33:28موسیقی
33:35موسیقی
33:36موسیقی
33:38موسیقی
33:47موسیقی
34:10وہ یہ چاہتا ہے کہ ہم یہ ٹینڈر لے لیں اور تمہیں ٹرمینٹ کرتے ہیں
34:17انسان اتنا بگر سکتا ہے
34:25آپ پلیس ڈرائیور سے کہہ کر مجھے ڈرپ کرواتے ہیں
34:47موسیقی
34:54موسیقی
34:59موسیقی
35:00موسیقی
35:06موسیقی
35:08محل اچھی ہے سر
35:11میں نے آپ کو ہائر اس ٹینڈر کو جیتنے کے لیے کیا تھا
35:14مس آسیا مجید
35:17خود کو بیچنے کے لیے نہیں
35:21آپ کی میسیج اور فائل خود ہی آیا کو دے کر آئیں گے
35:24موسیقی
35:32موسیقی
35:35موسیقی
35:44موسیقی
35:45موسیقی
35:46موسیقی
35:47موسیقی
35:49موسیقی
35:50ضرورت پڑھی کہ میں تمہارے لئے ٹیوشن لگواؤں
35:52پوچھتا آپ ایسے ہی رہی ہیں جیسے آپ کو بڑی فکر ہے
35:56مجھے اپنے بیٹے کی فکر ہے
35:58یہ جو اس کا کام ہے نا
36:00صبح شام
36:01کالیج لانا لے جانا اس میں اکوٹرول جلتا ہے
36:04ویسے روز روز کالیج آنے اور جانے میں
36:07کاری کی ڈپریسیشن بڑھ رہی ہے
36:08کیا بڑھتا ہے
36:09ڈپریسیشن
36:10اے اے
36:11کوئی کار کا دماغ ہوتا ہے
36:13جو اس کو ڈپریسین ہو جائے گا
36:18صحیح دادی آپ سے ایک بات کاؤں
36:20آپ انگلش بولتی بھی بہت کیوٹ لگتی ہیں
36:25اچھے چھے
36:27اب چائے بنائے گی ناشتہ ملے گا کی نہیں
36:31صحیح ہے چائے بنا دوں گی
36:33پر گرم نہیں کروں گی
36:34اور شکر بھی درہ کم ڈالنا
36:36کل کی طرح نہیں چائے کا موشہ بڑھ زیدہ
36:39اپی تاری اس پہ گڑھ دیا تھا نے
36:43جلدی کر دیں
36:44ہاں ہاں بنا رہی ہیں
37:31یہاں کھے کر رہی ہو
37:32کیا کر رہی ہوں میں
37:35میں وہ کر رہی ہوں جو تم پر بھی نہیں سکتے
37:45جب تیری یاد آتی ہے
37:49نینا برسات لاتی ہے
37:52کیا روتے ہو تم بھی ایسے
37:56جب تمہیں یاد آتی ہے
37:59موسیقی
37:59موسیقی
37:59موسیقی
37:59موسیقی
37:59موسیقی
37:59موسیقی