00:00Abdullah ibn مبارک رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
00:02میں حد سے آ رہا تھا
00:04ملک شام کی طرف جا رہا تھا
00:06بیچ میں ریگستان کا علاقہ ہے
00:08میں نے وہاں ایک بڑھیا کو دیکھا
00:09تو میرے دل میں یہ بات آئی
00:11لقودک سہرہ کے اندر بڑھیا تنہا کیا کر رہی ہے
00:14تو میں نے کہا
00:15السلام علیکم
00:16تو اس نے قرآن سے جواب دیا
00:18سلام ان قولا من رب الرحیم
00:22میں نے پوچھا
00:23مائی اس لقودک سہرہ میں
00:25تو تنہا کیا کر رہی ہے
00:27وہ قرآن سے کہہ رہی ہے
00:30اللہ جسے دھکا دے جائے
00:32اسے سنبھالنے والا کوئی نہیں
00:34میں سمجھ گیا
00:35یا اپنے قافلے سے بچھڑی ہوئی ہے
00:37میں نے کہا کتنے دین ہو گئے
00:39وہ قرآن سے کہہ رہی ہے
00:41تین راتیں ہو گئی
00:43میں قافلے سے بچھڑ چکی ہوں
00:44میں نے کہا تیرے پاس پانی تو ہے نہیں
00:46وضو بنانا ہے تو کیسے وضو بناتی ہے
00:48وہ قرآن سے کہہ رہی ہے
00:53پانی نہ ہو پاک مٹی سے تیمم کر کے
00:55نماز پڑھو
00:56میں سمجھ گئے تیمم کر کے نماز پڑھ رہی ہے
00:58میں نے کہا تو تین دین سے بھوکی ہوگی
01:01تیرے پاس دانا روٹی تو ہے نہیں
01:02میرے پاس روٹی ہے تجھے پیش کروں
01:05تو وہ کہنے لگی
01:06میں سمجھ گئے تو روزے سے ہے
01:10میں نے کہا سفر میں بھی روزہ
01:12سفر میں بھی روزہ
01:15نفلی روزہ ہے
01:16میں نے کہا سفر میں تو فرض روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے
01:20تو نفل روزہ رکھے ہوئے
01:21وہ قرآن سے کہہ رہی ہے
01:25اگر تمہیں روزے کی جزا معلوم ہو جائے
01:27تو تم سفر میں روزہ رکھنا شروع کر دو
01:30میں جو بولو
01:32وہ پلٹ کے قرآن سے جواب دیتی ہے
01:34میں نے کہا اپنے زبان میں جواب کیوں نہیں دیتی
01:36میں جو کہتا ہوں قرآن جواب دیتی ہے
01:38اس نے ایک ایسا خوبصورت
01:40اتنی خوبصورت آیت پڑھی
01:42اگر میں آج سوچو
01:43ہمارے گھروں کا حال دیکھو
01:45تو ہمیں اتنی شرم آئے
01:46کہ ہمارا وجود شرمندگی میں
01:49ڈوب جائے
01:53میں جو بولوں گی فرشتہ لکھ لے گا
01:56میرا ایمان اجازت نہیں دیتا
01:58میرے نامہ یا عمال میں قرآن کے علاوہ
02:00اور کچھ لکھا جائے
02:02کہاں تو کہاں سے آئیے
02:03کہاں جانا ہے
02:04کہاں سبحان اللہ دی
02:06اسراب عبدگی لیلہ
02:09من المسجد الحرام
02:11الى المسجد الاقصاء
02:13عبداللہ ابن مبارک فرماتے میں سمجھ گیا
02:16یہ حج پڑ گئی ہے
02:17ملک شان کی طرف جانا چاہتی ہے
02:19میں نے کہاں تیرے پاس سواری تو ہے نہیں
02:21میں اپنی سواری پر تجھے سوار کر دو
02:23وہ بڑی عورت کہنے لگی
02:28تم جو کوئی بھلائے کروں گی
02:30اللہ دیکھتا ہے
02:31اللہ اس کی جزا دے گا
02:32میں نے اٹنی کو بٹھایا
02:33بڑیا کو اس کے اوپر بٹھایا
02:35میں نے ایڈ لگائی
02:36میرے دل کی تمنہ تھی
02:37بچھڑے ہوئے قافلے سے جلدی سے مل جائے
02:39میں نے ہنکانہ شروع کیا
02:41اس زمانے کا دستور تھا
02:43جب اٹنیوں کو تیز ہنکانہ ہوتا
02:45تو یہ لوگ اشعار گنگنہ تھے
02:47جس سے اٹنی تیز بھاگتی تھی
02:48تو میں نے اشعار گنگنہ نے شروع کیا
02:50تو وہ عورت کہنے لگی
02:52وہ عورت کہنے لگی
02:54فقر او مات یسرہ من القرآن
02:56اشعار کیوں پڑھتے ہو
02:57قرآن نہیں جانتے قرآن پڑھو
02:59میں نے قرآن پڑھنا شروع کیا
03:01میں چلتا رہا چلتا رہا
03:02پانی والا علاقہ ہے
03:04وہاں کچھ لوگ بیٹھے ہوئے تھے
03:05اس عورت نے جب ان لوگوں کو دیکھا
03:07تھنڈا سانس لیا
03:08سورة الفاتحہ کی پہلی آیت پڑھی
03:10الحمدللہ رب العالمین
03:12مجھے یقین ہو گیا
03:13یہ اس قافلے سے جدہ ہوئی ہے
03:15میں نے کہا
03:16مائی اس قافلے میں
03:17تیرا کوئی پہچاننے والا ہے
03:18وہ قرآن سے کہہ رہی ہے
03:20المالو والبنون زینت الحیات الدنیا
03:22میں سمجھ گئے
03:23اس قافلے میں اس کے بیٹے ہیں
03:25میں نے کہا
03:25تیرے بیٹوں کے نام کیا ہے
03:33اس نے تین آیت پڑھی
03:35میں سمجھ گئے
03:36اس کے تین بیٹے ہیں
03:37ایک کا نام موسیٰ
03:38ایک کا نام یحییٰ
03:39ایک کا نام ابراہیم
03:40میں نے آواز لگائی
03:40مجمع کو چیرتے ہوئے
03:42تین خوبصورت جوان میرے پاس آئے
03:43میں کچھ کہوں
03:45اس سے پہلے بڑھیا کہنے لگی
03:46فَبَعَسُ أَحَدَكُمْ بِوَرِقِكُمْ
03:48حَادِگِ لِالْمَدِينَةِ
03:49پیسہ اٹھاؤو
03:50بازار جاؤو
03:51ناشتہ لیاو
03:51ایک گیا بازار سے ناشتہ لیا
03:53میرے سامنے پیش کیا
03:54بڑھیا مجھے کہنے لگی
03:55قُلُو وَشْرَبُحَنِي أَمْبِمَا
03:57أَسْتَفْتُمْ مِنْ أَيَّا مِنْ خَالِيَا
03:59پڑھو یہ کھاؤ
04:00اب تک جتنے احسان کی
04:02اس کی جزا ہے
04:02میں نے کہا میں نہیں کھا تھا
04:03کہاں کیوں
04:04کہاں پہلے تمہاری ماں کا قصہ سناو
04:06چار گھنڈے اس کے ساتھ ہو گئے
04:08قرآن کے علاوہ کچھ بولتی نہیں
04:09کہاں آپ چار گھنڈے میں تھک گئے
04:12آج چالیس سال ہو گئے
04:13میری ماں نے قرآن کے علاوہ کوئے باتی نہیں کی