Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:03موسیقی
00:24آپ سب میرے ساتھ مطبق ہوں گے
00:27کہ ان تمام افراد کی شخصیت ایک دوسرے سے مختلف ہے
00:34آپ نے یہ بھی سوچا ہوگا
00:36جیسے کہ ہر سائکولوجسٹ کا فرض ہے کہ وہ غور کریں
00:39کہ وہ کون سے فیکٹرز ہیں
00:41جن کی بنا پر کسی ایک شخص کی پرسنیلٹی
00:45ایک خاص سانچے میں ڈھل جاتی
00:49ہاں کیا
00:51ہریڈٹی
00:51گوڈ
00:54ہریڈٹی
00:56پہلا فیکٹر ہوا
01:02ہریڈٹی
01:02ٹیٹی
01:04یعنی کہ
01:05ویرا سر
01:12ویرا سر
01:14اور کوئی فیکٹر ہاں؟
01:17بھئی کم آن
01:18کوئی اور فیکٹر ہاں؟
01:20کم آن
01:21آئیشا
01:22تم بتاؤ
01:25بھئی دیکھو
01:27یہ مونگ پھلی بغیرہ نہیں چلے گی کلاس میں
01:29بچوں میں خوب سمجھتا ہوں
01:31کہ موڈرن ٹائمز میں آپ لوگ جلدی بور ہو جاتے ہیں
01:35ہر چیز سے بور ہو جاتے ہیں
01:36لیکن پلیز
01:37آج آپ میرے ساتھ ایک بہت باریک مسئلہ طے کریں
01:41پلیز
01:41موڈرن ٹائمز
01:43آہ کیا؟
01:43موڈرن ٹائمز
01:45موڈرن ٹائمز
01:47این وڈرن ٹائمز
01:49یہ آگیا
01:57یعنی
01:59مہاول
02:03مہاول
02:08ٹھیک
02:09بہت ٹھیک
02:10تمام سائیکالوجسٹ
02:12اس بات پر متفق ہیں
02:13کہ وراست
02:15اور ماحول سے پرسنیلٹی بنتی ہے
02:18لیکن آج میں ایک اور فیکٹر کی نشان بہی کروں گا
02:21اور وہ فیکٹر ہے
02:24محبت
02:25یعنی
02:26لاب
02:27محبت
02:39ایک
02:41محبت
02:42محبت
02:42لاب
02:42محبت
03:07محبت
03:08اسے سٹڈی کریں اور مجھے بتائیں
03:10کہ میں کہاں تک درست ہوں
03:12میری تھیوری ہے
03:14کہ انسان کی پرسنیلیٹی پر
03:16سب سے زیادہ وہ محبتیں
03:18اثر انداز ہوتی ہیں
03:20جو وہ خود کرتا ہے
03:21جو محبت ہم سے کی جاتی ہے
03:24وہ نہ ہمارے قلب کی
03:26ماہیت کو بدلتی ہے
03:27نہ ہمارے جسم پر اثر انداز ہوتی ہے
03:29لیکن جب ہم خوش ہو سکتے ہیں
03:32غم کی اتحہ گہرائیوں کو چھو سکتے ہیں
03:34دمہ دم
03:36صدائے کن فیہ کن کی دھڑکن کے ساتھ
03:38ہم میں ہزاروں وولٹ کی بجلی پیدا ہو جاتی ہے
03:41اور یہی وہ محبت ہے
03:43جو ہم میں نمائی تبدیلیاں پیدا کرتی ہے
03:46ہماری پرسنیلیٹی کا
03:48روخ رنگ وضع اور جسامت
03:50معین کرتی ہے
03:51جب ایک نوجوان یکدم فرسٹ آنے لگتا
03:54حالانکہ کئی سال پہلے
03:56وہ بقائیتی سے فیل ہوتا رہا
03:58جب کوئی بدشکل لڑکی
04:01اچانک جازیب نظر ہو جاتی ہے
04:03یا جب کوئی اپاہج اپنے زور پر چلنے لگتا ہے
04:06تو غور سے سٹڈی کریں
04:08پلیز
04:08اس شخص کی تبدیلی کی ذمہ داری
04:11ہیریڈیٹی پر نہیں ہے
04:13ماحول پر نہیں ہے
04:15اس کی محبت پر ہے
04:16جو اس کے دل میں پھوٹی ہے
04:19اور اس کے سارے وجود کو
04:21اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے
04:25میں اپنی زندگی کی مثال دے کے تمہیں بتاتا ہوں
04:29ہاں بلکل
04:30بڑی وضاحت سے بتاؤں گا
04:33میں
04:35بہت بدتمیز
04:37گستاخ
04:39اور دل شکن ہوا کرتا تھا
04:42مینڈکوں کو بوتلوں میں بند کر کے
04:44اوپر سے میں تیزاب ڈال لیتا
04:46زندہ تتلیوں میں کومن پنے گاڑ کر
04:49ان کا علم بناتا
04:51سوئے ہوئے آدمیوں کے ہونٹوں پر
04:53مرچیں برور دیا کرتا تھا
04:54لیکن پھر میری پرسناریٹی تبدیل ہو گی
05:50کیے
05:51آپ کیا کر رہی ہیں جیویلا
05:53مومبتیاں جلا رہی ہوں
05:55کسی کی سال کی راہ ہے کیا
05:56آج شب برات ہے آپ کو اتنا بھی معلوم نہیں
06:00ہاں معلوم تو ہے شاید
06:04لیکن کوٹے پر تو ہوا چل رہی ہے
06:06ہوا کا کیا ہے وہ تو ہر وقت چلتی رہے گی
06:08وہ چلتی رہے گی مومبتیاں مجھاتی رہے گی
06:10ہم جلاتے رہیں گے چراغان کرتے رہیں گے
06:12آپ کو بہت خوشی ہے شب برات کی
06:16آپ کو نہیں
06:17ہے تو صحیح لیکن رسمی سی
06:19میرا مطلب ہے کہ
06:22کیوں
06:24شاید اس کی وجہ میری تعلیم ہو
06:26میں جن سکول اور کالجوں میں پڑھا ہوں
06:28وہاں پر مذہب
06:29تحسیب اور پرانے رشتہ داروں سے تعلق رکھنا
06:32فرسودی اور رجت پسندی کی علامت سمجھا جاتا تھا
06:35میں آپ کی بات سمجھی نہیں
06:38باقی ہے کہ
06:38میں جن سکولوں اور کالجوں میں پڑھا ہوں
06:42انہوں نے مجھے مسلمان رہنے نہیں دیا
06:44یہ کیسے ہو سکتا ہے
06:47انسان اگر کلمہ گو ہے تو وہ رہتا ہی مسلمان ہے
06:49ہر حالت میں
06:50ہاں لیکن زبانی کلامی
06:53آپ
06:59ہمیشہ شبہ برات مناتی ہیں
07:01جی ہمیشہ
07:02اور ہمیشہ روزے رکھتی ہیں
07:04سبھی رکھتی ہیں
07:05اگر کوئی یورپین آپ کی گھر آکے ٹھہرے
07:09تو ابھی آپ روزے رکھیں گے اس کے سامنے
07:11کیوں نہیں
07:13فرس کیا اگر آپ لندن جاتی ہیں
07:16لندن
07:16تو وہاں بھی آپ شبہ برات منایں گی
07:19سب کے سامنے
07:20تو کیا چھپ کر
07:23اگر انہوں نے آپ کو بیک وٹ سمجھا فرسودہ خیال کیا تو بھی
07:27جی
07:28اگر انہوں نے آپ کو وحشی جنگلی بتمی سمجھا پیگن خیال کیا تو بھی
07:33لیکن کیوں نہیں آخر کیوں نہیں
07:36اگر تعلیمی آفتہ مغربی لوگوں نے اس بنا پر آپ سے نفرت کیا آپ کا تمس خوروڑایا آپ آپ کو
07:43کم تر سمجھا
07:44تو کرتے رہے ہیں نفرت میں ان کی خاطر اپنا ایمان تو نہیں چھوڑ سکتی
07:50کنوکشن ہو تو آدمی کس قدر سکھی رہتا ہے
07:54اپنوں کے ساتھ
07:56بیگانوں کے ساتھ
07:58خود اپنے ساتھ
08:00کیا وہ تو سکھی رہتا ہے
08:02کسی
08:03لائیے ماجیستی جی
08:07لائیے
08:12میں
08:15آگ لگانے میں بڑا ماہر ہوں
08:21کئی بار آپ نے دیکھا ہوگا کہ پرسنیلٹی کلیش ہوتا ہے
08:25شخصیت میں ٹکراؤ تضاد
08:28جو پرسنیلٹی زیادہ کنوکشن کی مالک ہوتی ہے وہ غالب آ جاتی ہے
08:34یہاں میں ایک اور بات بازے کر دینا چاہتا ہوں
08:38کہ عورتوں میں گو باہر کا خول بہت کمزور ہوتا ہے
08:42لیکن اندر سے انہیں تبدیل کرنا مشکل ہے
08:45اس کے برعکس مرک کا خول سخت ہے
08:49لیکن اس کے اندر کا گودہ نرم ہوتا ہے
08:53اور جلد اثر پذیر ہوتا ہے
08:55بارکیف جو پارٹی بھی مات کھاتی ہے
08:58اس کے اندر ٹیرنگ یعنی اقتصاب کا ایسا عمل جاری ہو جاتا ہے
09:03جو ہر قسم کی ری انفورسمنٹ سے تیز ہوتا ہے
09:07اور بڑی تیزی سے پرسنیلٹی کو بدلنے میں مدد دیتا ہے
09:12میں نے کچھ سنا ہے جمیلہ
09:16کیا
09:17کہ آپ جا رہی ہیں
09:20جی
09:21ابا جی کا تا رہا ہے
09:23اتنی جلدی
09:25جلدی کہاں امتیاز بھائی تین مہینے تو ہو گئے ہیں
09:28آپ کیوں کریں کہ آپ اپنی امی کو جانے دیں
09:33اور خود یہاں رہیں چند دن اور
09:34یہ کیسے ممکن ہے
09:37ممکن تو ہو سکتا ہے اگر آپ چاہیں
09:39آپ ایسے کیوں کر رہے ہیں بیٹھئے نا
09:43دراصل میں بہت ناوس ہو رہا ہوں
09:46کیوں
09:47پہلی بات چھوپ بولو پہلی بات چھوڑی کرو پہلی بات
09:52کیا بات ہے امتیاز بھائی
09:53ارے آپ کو تو پسینہ ہو رہا ہے
09:55بات
09:56بات دراصل یہ ہے جمیلہ کہ تم نے
09:59آپ نے مجھے خدا کی اس قدر قریب کر دیا ہے
10:03کہ اگر آپ چلی گئی تو مجھے لگتا ہے جیسے میں پھر پہلے جیسا ہو جاؤں گا
10:09دراصل خدا اور مذہبیں میری کنوکشن اپنی نہیں ہے
10:13آپ کی وجہ سے
10:14اللہ نہ کرے
10:16اگر
10:17اگر
10:17تعلیم نامکمل رہ جائے اور
10:19مرشد چلا جائے تو
10:21مرید مرتد ہو جاتا ہے
10:25توبہ
10:26جمیلہ
10:27جی امتیاز بھائی
10:28مجھے تو
10:30مجھے تو
10:31مجھے تو
10:32مجھے تو یہ بھی معلوم نہیں کہ
10:32اس ہارے محبت
10:34کیسے کیا جاتا ہے
10:36امتیاز بھائی
10:37شاید آپ کسی غلط تھیمی کا شکار ہو گئے ہیں
10:40کیا
10:40میری منگ نہیں ہو چکی ہے
10:42مجھے
10:43مجھے معلوم ہے
10:44اور مجھے عارف سے بڑی محبت ہے
10:46بچمن کی محبت
10:48ٹھیک
10:48ٹھیک
10:49ٹھیک ہے
10:50لیکن
10:51کسی سے محبت کی تو جا سکتی ہے
10:54چاہے وہ محبت
10:55یک طرفہ ہی کیوں نہ ہو
10:57کسی اس کو اپنے ساتھ محبت کرنے پر مجبور تو نہیں کیا جا سکتا
11:03انسان جی کتنی بڑی مجبوری ہے یہ
11:06ماں
11:07آپ
11:08آپ بور تو نہیں ہوئی
11:10آپ اس قدر بھی شرمندانوں کریں
11:12امتیاز بھائی
11:15ٹھیک ہے ٹھیک ہے
11:17سلمہ بیٹے
11:18لیکن کسی انسان کو علمِ کل نہیں ہے
11:22مغرب کے سائنس دان بھی تلاش میں ہیں
11:24ہم بھی تلاش کر رہے ہیں
11:26کہ پرسنیلٹی پر کس بات کا سب سے کہہ رہا اثر ہوتا ہے
11:31آپ ہمیں اجازت نہیں دیں گی اس تلاش کی
11:35ہاں کیا
11:36ٹھیک
11:38ہاں
11:39رائٹ رائٹ
11:39لیکن رکو یہاں بھائی
11:41یہاں تم غلطی کر رہے ہو
11:44کئی بار محبوب جو ہے
11:45وہ اپنے گرد و پیش کا حصہ نہیں ہوتا
11:48کسی نظریہ کی محبت
11:50صوفی کی خدا سے محبت
11:53اشتراکی کی ماکس سے محبت
11:55چلتی گاڑی سے باہر
11:57کسی چرواہی کی محبت
11:59گھر بیٹھے ریکو الویلش کی محبت
12:01خدا
12:03نظریہ
12:04نایافتہ محبوب
12:05یہ سب چیزیں جو ہیں
12:06یہ ماحول کی نہیں ہیں
12:08دور بیٹھے چیگویرہ سے محبت ہوگی
12:11تو یہاں کے انسان کی پرسنیلیٹی تو ضرور تبدیل ہوگی
12:14حالانکہ چیگویرہ جو ہے
12:16وہ اس ماحول کا حصہ نہیں ہے
12:18پھئی اسے اس ماحول میں مت باندھو
12:22اس سختی سے نہ باندھو بیٹھے
12:25کیا؟
12:26کیا؟
12:28باری باری ایک ایک کر کے
12:29ہاں ہاں
12:32بلکل میری تھیری یہی ہے
12:34کہ جو محبت ہم سے کی جاتی ہے
12:36وہ ہماری انہا کو بوسٹ کرتی ہے
12:39لیکن ہماری پرسنیلیٹی پر اثر انداز نہیں ہوتی
12:42صرف وہ محبت ہمیں توڑتی مروڑتی ہے
12:45جو ہم ٹوٹ کر کسی سے کرتے ہیں
12:49دیکھئے بھائی
12:50اگر آپ بور ہو رہے ہیں
12:52تو آپ جا سکتے ہیں
12:55لیکن آپ کو کلاس روم میں سگریٹ پینے کی اجازت نہیں ہے
12:57نہیں نا؟
13:00تینکیو
13:02آپ کو اپنی ماں سے محبت ہوتی ہے
13:04تو آپ میں نمائی فرق قیدہ ہوتا ہے
13:08آپ اطاعت گزار ہوتے ہیں
13:09اچھے نیک بنتے ہیں
13:11دوسروں کے کام آتے ہیں
13:13لیکن جب آپ کی ماں آپ سے محبت کرتی ہے
13:16تو رد عمل دوسرا ہوتا ہے
13:18آپ تبدیل نہیں ہوتے
13:20آپ کی ماں بدل جاتی ہے
13:22اس کی محبت اور شفقت کے سمندر میں طوفان آتے رہتے ہیں
13:27اور جس سے تمہارے جیسے کئی بچے ٹھنڈک حاصل کرتے ہیں
13:32ہم؟
13:34نہیں بھائی
13:35جمیلہ میرا ماحول نہیں تھی
13:39سیلیکشن کی وجہ سے میں نے اسے اپنے ماحول سے چل لیا تھا
13:43تو میرے بیٹے یہ ضروری نہیں
13:46کہ محبوب جو ہے وہ آپ کے ماحول سے متعلق ہو
13:51اچھا
13:51میں اپنی ہی لائف سے آپ لوگوں کو
13:55ایک اور مثال دیتا ہوں
13:58کیا طالب علم طبقہ
14:00جو کسی شہری آبادی کا سب سے زیادہ ذہین طبقہ ہوتا ہے
14:04اپنے سامنے ملکی میشت، سالمیت، سیاست کو چوپٹ ہوتا دیکھے اور چپ رہے
14:09گھر لگتا دیکھے اور خاموش رہے
14:11صدرِ گرامی قدر
14:13کیا طالب علم کے اندر دل نہیں ہوتا
14:15اس کی شریانوں میں خون نہیں ہوتا
14:17کیا وہ محسوس نہیں کرتا
14:19صدرِ گرامی سے سیاد سے الہتر رکھا جا رہا ہے
14:22تاکہ وہ کسی انقلاب کا پیش خیمانہ بن جائے
14:24تاکہ وہ ترقی کی راہ پر گامزن نہ ہو جائے
14:27تاکہ وہ اپنے ہم وطنوں کو بیدار نہ کر دے
14:29میں تو صدرِ گرامی قدر
14:31قائدِ حضبِ افتلاس سے صرف اتنا کہوں گی
14:33کہ شاہ پرستی اور بادشاہ پرستی چھوڑ دو
14:36نہیں تیرہ نشیمن قصرِ سلطانی کے گمبت پر
14:41نہیں تیرہ نشیمن قصرِ سلطانی کے گمبت پر
14:45تُو شاہی ہے بسے را کر پہاڑوں کی چٹانوں لے
14:55سلطانی کے لئے
14:56وہ تو سوٹسلینڈ گئے میں انکر
14:58کب؟
14:58انہیں تو بیس دن ہو گئے
15:00ممی بھی ساتھ گئیں گے
15:02آئیں تو میرے سلام کہہ لینا
15:03you did very well
15:04thank you
15:12یہ تھی میس لبنا
15:13اب حضبِ مخالف کی جانب سے
15:16امتیاز احمد
15:18قرارداد کی مخالفت میں اپنے خیالات کے اظہار کریں گے
15:38میں آپ سب سے ریکیسٹ کروں گا
15:40کہ سپیکروں کو بولنے کا موقع دیا جائے
15:44چلابِ صدر
15:48چلابِ صدر
15:50میمانانِ اگرامی
15:53بہنوں اور بھائیوں
15:55قائدِ عوان
15:56اور ان کے ہم خیالوں نے جس شدت سے
16:00جس شدت سے تنگذری اور شاونیت کا مظاہرہ کیا ہے
16:03میں اس طریق کو اپنیانا نہیں چاہتا
16:07تعلیم اور سیاست دو الگ بیدان ہیں
16:10تعلیم اور سیاست دو الگ بیدان ہیں
16:14کیسے کھلاڑی کھلنے
16:15بہت دور نکل جاتا ہے
16:17اور پہائی سے کٹ جاتا ہے
16:18پہائی سے اس کا کوئی رسا نہیں رہتا
16:20وہ تعلیم رہتا ہی نہیں ہے
16:22بلکہ کھلاڑی ہی رہ جاتا ہے
16:24بہتدار
16:28آپ میری بات سنیں
16:30میری باتیں آپ کو کال کرلیں گی
16:34شدر کرانیک
16:36پہنو اور بھائیوں
16:38پہنو اور بھائیوں
16:39خوراڑی کھلاں
16:43شہر ہوں
17:08اسلام علیکم
17:11مجھے اسروس بہت پرا لگا
17:14لڑکو نے آپ کو فیر چانس نہیں بھی بولنے کا
17:19کوئی بات نہیں میس
17:22زندگی میں کئی بار فیر چانس نہیں ملتا
17:24میں کسی سے چگڑا نہیں کرتا
17:27کیوں
17:29لائف تو اسے کی بنتی ہے چگڑا کرنا چانتا ہو
17:32زندگی بنانے کے کوئی سیٹ کائدے کو لیے نہیں ہے
17:36مسلوب نا
17:38سٹرگل تو سروری ہے نمتیاز
17:40صاحب
17:42سٹرگل کے بغیر تو نہ انسان آگے بڑھتا ہے
17:45اور نہ کومی آگے بڑھتی ہیں
17:47سٹرگل
17:51کس سمت میں سٹرگل
17:53اگر کوئی شخص پیانوں کے اوپر نوٹس جو ہیں
17:56وہ بڑی سٹرگل کے بعد خلط بجانا سیکھ لیتا
17:59پھر وہ ساری عمر درست دور نہیں بجا سکتا
18:01آپ نے تو پڑھا ہوگا سائکولوشی بے
18:03یہ تو آپ کا حالت ایک سام پنتے رہے ہیں
18:06میں
18:07آپ
18:08مہین نہ کریں
18:09یہ تو ٹھیک آپ سٹرڈیز میں فرسٹ آتے ہیں
18:12لیکن آپ کے جنرل ایڈیاز بہت بیچھے ہیں
18:16میری ٹیڈی کہتے ہیں
18:18سٹوڈنٹ پورڈی کو کوئی قائد نہیں ملتا
18:20پرنا
18:21وہ کیا شیر ہے
18:24اگر نہ ہو تو یہ مٹی
18:26آپ کے
18:29آپ کے ٹیڈی مجھے گائید کریں گے
18:32ہائی خوشی سے آپ پائیں نہ ہماریاں
18:36پلیز
18:37ڈیڈی تو خود سٹوڈنٹس کی تلاش میں رہتے ہیں
18:41آپ کو
18:43ٹروفی مبارک کو
18:45تینکیو
18:48جی
18:48جی جی میں سمجھ رہا ہوں
18:50ہاں بیٹے تو
18:52میں یہ کہہ رہا تھا کہ ہماری پبلک اور ہمارے عوام
18:55انپڑ
18:58انیجوکیٹڈ ہیں
19:00بیرونی ممالک کا پریشر زیادہ رہے
19:02اور پچاس فیصد لوگ دیہات میں رہتے ہیں
19:08بیٹے نہ صرف وہ معاشی طور پر پس ماندہ ہیں
19:11بلکہ ان میں سیاسی سوچ پوچھ بھی نہیں ہیں
19:14ایک
19:16ایک اکیلا سیاست دان تو کچھ بھی نہیں کر سکتا
19:20ہمارا ہاتھ کون بٹائے گا
19:22کون بٹائے گا ہمارا ہاتھ
19:24اگر تالیبین بھی اپنی سکن بچاتے رہے
19:27تو اس قوم کا کیا بنے گا کیا بنے گا اس قوم
19:29سر تالیبین تو اپنی سکن نہیں بچاتا غالباً
19:33آپ ٹیڈی کی بات سنیں
19:35ان کے دلائل آپ کو قائل کر لیں گے
19:37دراصل میری سپیچ بھی ٹیڈی نہیں لکھی تھی
19:40بینو کرویک مدد کرے گا ہمارے
19:43تجارت پیشہ جان لڑائے گا قوم کی خاطر
19:48بیٹے
19:49عوام تو بیچاری انپڑھ ہے
19:50وہ تو کچھ بھی نہیں کر سکتے ہیں
19:55تو کیا
19:56تو کیا نوکری پیشہ سے امید رکھتے ہو
20:01لمبا کام ہے اور منزل دور ہے اور سیاستدان اکیلا ہے
20:07بیٹے اگر
20:07تالیب علم بھی اپنی صرف
20:09تعلیم کی طرف توجہ دینے لگا تو پھر اس
20:12تو پھر اللہ بیٹے
20:14ختم ختم
20:17قربانیاں دینے پڑتی ہیں
20:19بیٹے قربانیاں دینے پڑتی ہیں
20:20کیا تم مجھے بتاؤ کیا
20:22ہم لوگ اپنے رات کی نیندیں حرام نہیں کرتے ہیں
20:24جیل نہیں جاتے ہیں
20:26جواب دو بیٹے جواب دو
20:28ڈیڈی ڈیڈی
20:29آپ امتیاس کا وہ بات کیا بتایا
20:31جو سویڈزلینڈ کے گھڑی ساس نے آپ کو بتایا تھا
20:33لبنا ڈیڈی کو بات کرنے دو بچے
20:37آہ
20:37اچھا یاد دلایا
20:39آہ بیٹے میں
20:42ایک دفعہ
20:43لیک لیماؤ کے سامنے سیار کر رہا تھا
20:45کہ بڑھا گھڑی ساس مجھے منا
20:48میرے قریب آیا اور
20:49پوچھنے لگا کہ
20:53سپیک انگلیش
20:54آہ
20:54سیٹ
21:00آہ تو
21:01وہ
21:03گھڑی ساس آیا کہنے لگا سر
21:05ہمارے ملک رقبہ دیکھو اور یہاں کے بینک دیکھو
21:08تو کچھ
21:11سمجھ میں آیا تمہارے نادان
21:13اس کا فخر
21:15اور اس کی سلف ریسپیکٹ
21:41ٹھیک ہے ٹھیک ہے
21:43اچھی کوشش ہے بیٹے لیکن
21:46کافی نہیں ہے
21:48مینز ضروری نہیں ہوتے
21:50انڈ ضروری ہوتے
21:51میں اپنی چال لڑا دوں گا ڈیڈی
21:55مشکل نہیں ہے
21:57اور خاص کر جب جلسے میں میرا فریق مخالف تقریر کرنے آئے
22:01تو جلسے میں گر بر پیدا ہونے چاہیے
22:03کوئی اس کی تقریر سننے نہ بائے
22:06وہ کچھ کہیں نہ سکے
22:08بیٹے بلوی کسی کیفیت ہو
22:10بسوں کے شیشے ٹوٹیں
22:12روڈ لائٹس ٹوٹ جائیں ساری
22:14اور چہراؤں کی بطیاں ٹوٹ جائیں
22:16بسوں کو آگ لگ جائے
22:17ایک بیٹے ایک افرا تفریم اچھائیں
22:19لیکن ٹیڈی
22:20یہ تو بڑی انفیر بات ہے
22:22دوسرے کی بات تو سننے چاہیے سر
22:23تو تم چاہتے ہو کہ غلط باتیں عوام کے دماغ میں پختا ہو جائیں
22:30پیٹے وہ
22:31وہ بیچاری سیاست کو کیا سمجھے
22:34کیا تم
22:35کیا تم ایک بچے کو آگ سے کھیلنے دو گے
22:37اگر تمہیں اسے مار کر بھی روکنا پڑے تو کیا نہ روکوں
22:39بولو جواب تو پیٹے
22:44تم
22:46میں کیا ویلے کے دے پرنس پڑھو
22:49سیاست میں مینز کچھ نہیں ہے
22:51ان سب کچھ ہے انڈ
22:55تم جس اخلاقیات کے عادی ہو وہ
22:57وہ نہیں چلتی پیٹے وہ نہیں چلتی
22:59اپنے
23:00اپنے
23:01مورلز کی قربانی دینی پڑتی ہے
23:04کچھ سمجھے
23:05چی
23:07اور سنو
23:08جب میری تقریر شروع ہو تو چی
23:10پاکستان زندہ باد کناری لگے
23:12اور چا دوسرے لیڈر تقریر کرنے آئے تو بم پٹاکے اور
23:18you know better
23:21بھئی ینگر جنریشن تو ہم سے بہت زیادہ انٹیلیجنٹ ہے
23:24ہم تو آپ جیسے
23:27اورشنل ہو بھی نہیں سکتے
23:33نہیں بچو
23:34تم میرا مطلب نہیں سمجھے
23:37مجھ سے اس خاتون کو محبت نہیں تھی
23:40جس کی خاطر میں سیاست کے میدان میں اترا تھا
23:42اور نہ ہی میں اس کے والد کو متاثر کرنا چاہتا تھا
23:46یس
23:49یس آشا
23:52تم ٹھیک کہتی ہو
23:55موٹیوز کو انیلائز کرنا اتنی آسان بات نہیں ہے
23:59ٹھیک ہے
24:00لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت میں اپنے آپ کو جنون طور پر سیاست کے لیے وقف کرنا چاہتا
24:07تھا
24:08لیکن میری یہ کنڈیشننگ لبنہ کی محبت نے کی تھی
24:13وہ محبت جو میں اس کے لیے محسوس کرتا تھا
24:17میں لبنہ میں رتی بھر تبدیلی نہیں پیلا کر سکا
24:36موسیقی
24:37موسیقی
24:38موسیقی
24:40موسیقی
24:45امتیار
24:45امتیار
24:46امتیار
24:47امتیار
24:49سوالہ
24:50سوالہ
24:53ہمیں تو اندر ہی نہیں آنا دیتے
24:54ہم نے بھی حوالات کو آگل گانے کی دھمکی دی
24:56اوہ ست کے جاؤں اشکے
24:58ہم نے اسٹرائک کر دیا سر
25:00سارا کالج بند ہو جائے
25:01انشاءاللہ اللہ سب کالج بند ہو جائیں گے
25:03یونیورسٹی بھی کلوز ہو جائے گی
25:08مریم
25:09تم کیوں چلی آئی
25:10توہاری تو طبیعت ٹھیک نہیں ہو
25:12میں تو آنا نہیں جاتی تھی
25:14پھر ان سب کے ڈر سے آگئے
25:16تم سب لوگوں کو اپنی اپنی جگہ پر جمع رہنا ہے
25:19کوئی مشکل پیش آئی
25:20یا کوئی پرابلم ہو
25:21تو لبنہ کے فادہ سے مل لینا
25:23ٹھیک ہے سر
25:25آپ کے رہائے کی کوشش جاری ہے سر
25:27سارا پریس ہمارے ساتھ ہیں
25:29پھر شہر کی سمپتیز بھی آپ کے ساتھ ہیں سر
25:31ہم نے شہر کے بڑے بڑے موجود لوگوں
25:33آپ کو اپنے ساتھ
25:34وہ سات کے چاؤں تلے رہیا
25:36بچ دلے رہیا
25:37تم نے کمال کردیا
25:42انکر
25:43میرے نوٹس تو نہیں دے گئی آپ کو لپنا
25:45آپ کو آنتی
25:47بیٹے وہ
25:49وہ کچ ایسی افرا تفریر میں گئی
25:51کچ پتا ہی نہیں چل سکا
25:54یونیورسٹری بند ہوگی
25:55پتا نہیں
25:56میں نوٹس کتسے لوں گی
25:58تم نوٹس بنا لینا
26:00مریم؟
26:01جی وہ تمہیں بنائے لوں گے
26:04شاہلیکم
26:05وآلیکم
26:06السلام
26:06آری بھئی تم بھائی
26:08ماشاءاللہ
26:09مبارک ہو بھئی
26:11کیسے مزاج ہیں؟
26:14بیگم اٹھو بھئی
26:15اٹھو
26:17پلیز ڈڑی آپ ہی پیٹھیں
26:18پلیز تشریف رکھیں
26:19نہیں بھئی یہ کیسے ہو سکتا
26:21یعنی اتنی سی عمر میں جیل بھوکت آیا ہو
26:23یہ تو بہت بڑا عزاز ہے
26:25بیٹے اس خوشبختی کو
26:27تو میں ابھی تک ترس رہا ہوں
26:30لبنا یہاں ہوتی تو
26:31بہت خوش ہوتی
26:34چھے؟
27:45موسیقی
27:59موسیقی
28:30موسیقی
28:31کرتی تو بھرنا چاہتی
28:36اس نے بھی تمہیں کوئی لفٹ نہیں کرائی
28:40نہیں
28:42ایسا رڑکا نہیں تھا
28:44میرا مطلب ہے لفٹیا قسم کا
28:47یہ تمہیں ایسما کے اٹیک ہوا کیسے تھا
28:54کھانے میں کفلت ہونے لگی
28:56نین نہیں آتی تھی رات رات پر
28:59ہم ان یہ تو ٹھیک ہو گیا لیکن
29:02کئی اور سائکو سمیتک سنٹرم ساہر ہونے لگے گا
29:07تو اسے معلوم نہیں ہوا کہ تم بیمار ہو
29:11پتہ نہیں
29:13لیکن اگر وہ صرف ایک بار مجھ سے اعتمند ہو جانے کو کہہ دیتا
29:19تو پھر شاید
29:21جیتا میں کھاٹیک کبھی نہ ہوتا
29:23اس حد تک
29:27بتا نہیں
29:30کس کس آدمی کی آنکھوں میں
29:34باتوں میں
29:35باتوں میں شفا ہوتی
29:38امتیاز یہ بتاؤ
29:40یہ قوت ہم اس شخص کو
29:42ادا کرتے ہیں یہ قوت اس پہ پہلے سے موجود ہوتی
29:47اتنا نہ سوچا کرو مریو
29:48پلیز
29:51اپا بہت علاج کراتے ہیں میرا
29:53کبھی ایلو پیتھے کبھی ہومیو پیتھے کبھی مازاروں پہ لے جاتے ہیں
29:58بہت بہت درسات ہے مجھے
30:02ارے کیوں
30:04کیونکہ وہ مجھ سے محبت کرتی ہے اور میں مجھے محبت نہیں کر سکتی
30:09وہ چاہتے ہیں میں جم کر کوئی علاج کروں
30:11حرمج سے
30:13جم کر
30:14مستقل میں علاج سے کوئی بھی کام نہیں ہوتا
30:17میں تم اپنی پینٹنگ دکھاؤں گی
30:20سرکل
30:22کوئی بھی مکمل نہیں
30:25سب
30:27اتھوری
30:28پلیز
30:29مریم
30:31چھ مہینے
30:33چھ مہینے دل لگا کر کسی ڈاکٹر کا علاج کر لوں
30:36پتہ نہیں
30:39میرا کسی ڈاکٹر بھی اعتماد ہی نہیں
30:42میرا خیال ہے
30:44کسی دن میرا مسیح آئے گا
30:47اور میں ایک ہی نظر میں شفایاب ہو جاؤ گی
30:52امتیاز یہ میری تھیری ہے
30:55کس دنیا میں ہر شخص کا کہیں نہ کہیں
30:57کوئی نہ کوئی مسیح ہوتا ہے
31:03صرف
31:03وہ ملتا نہیں ہوت پر
31:07وہ مسیح جسم کو اپیار کر سکتا ہے
31:10روح کو نئے ساج میں ڈال سکتا ہے
31:12زیاد کو چلا باؤ سکتا ہے
31:16مریو
31:17ابھی تم پھر خانسنے لگو گی
31:20پلیز میرے ساتھ چلو کسی کلینک پر
31:25مجھے دیکھتے رو امتیاز
31:29مجھے لگتا ہے
31:31مجھے لگتا ہے کہ میں بلکل ٹھیک ہو جاؤ گی
31:44ہاں ہاں بھائی تم ٹھیک کہہ رہے ہو
31:46میں دوسروں کی محبت کے اثرات کو نگیٹ نہیں کر رہا
31:51دوسروں کی محبت
31:53نفرت
31:54بے رخی بے نیازی چھڑ چھڑا پن
31:56سب انسان پر اثر انداز ہوتا ہے
31:59بٹ
32:00اب پھر غور کرو میری سٹیٹمنٹ پر
32:04آئی ایکسپیکٹ
32:05کہ جو بچہ ماں سے محبت کرتا ہے
32:09وہ ماں کی مرضی کے مطابق تھلتا ہے
32:12اور جس بچے سے ماں محبت کرتی ہے
32:15وہ عموماً منمانی کرتا ہے
32:17سپوائلٹ ہوتا ہے
32:19لادلا ہوتا ہے
32:22تماغ سے کام لو بھائی
32:24میں کہہ رہا ہوں عموماً
32:26مائنڈ یو
32:28عموماً
32:29جب کسی شخص کو محبت ملتی ہے
32:31تو وہ فیران بنتا ہے
32:34جب وہ خود کسی سے محبت کرتا ہے
32:37تو انسان کی میراج
32:39اور اپنے جینز کی پوٹینشل کی طرف جاتا ہے
32:45ابھی بتاتا ہوں بیٹے
32:47ابھی بتاتا ہوں
33:19اوہ ہلو
33:20کامال ہے
33:21یعنی پہلے میں ہاستل گیا
33:22وہاں سے پتا چاہتا کہ
33:23تم آنٹی کے ہاں گئی
33:25پھر آنٹی کا پتا نہیں ملتا تھا
33:26بڑی مشکل سے ان کا پتا حاصل کیا
33:28اس کے بعد جناب لین نہ ملے
33:30لین ملی تو کوٹھی نہ ملے
33:31جناب پورے تین گھنٹے ہیں آپ کے زمین
33:35کل شام مجھے سپرڈینڈ نے کہا
33:37کہ آنٹی کی شفٹ کر جاؤ
33:38کیوں
33:40وہ کہتی کسی رشتے دار کی ہاں چلی جاؤ
33:44گھر میں کوئی ڈوکٹر وغیرہ
33:46میڈیکل ایڈ کی ضرورت یا شاد
33:49بلا خیر
33:50کمال ہے
33:51یعنی وہ اللو کی دوم سپرڈینڈ زیادہ جانتی ہے
33:54الہام ہوئے اسے
33:55کہ تمہیں کتنی ضرورت پڑے گی
33:59ایک ہمدرد انسان پر
34:01آہ یہیے سپرڈینڈ لوگ اپنی ہیڈے کم کرتی ہیں
34:05ہمدردی وغیرہ خاط نہیں ہوتی ان میں
34:07انتہاس
34:10یہ آرٹیسٹ
34:12کیا چیز ہوتی ہے
34:14کیسے پیدا ہوتا ہے آرٹیسٹ
34:16مجھے گیا پاتا
34:17میں کوئی آرٹیسٹ ہوں
34:19کبھی کبھی
34:20بڑے معمولی آتمی
34:22بہت بڑے آرٹیسٹ ہوتے ہیں
34:25می اسٹری کیسے بیتا ہو جاتا ہے
34:30سیفکارٹ کی روپ
34:32ساری پوکٹ مانی مجھ سایا کیا کرنچی زمان
34:35ہرے می پوکٹ مانی کیا
34:36یہ ہے جناب کی مکشر
34:38اس میں ہے
34:39دن میں چار بار
34:41کسی میں بلڈ کی رپورٹ ہے آپ کی
34:42اور جناب گونیا ہے
34:44دو مرتبہ آفٹر میلز
34:47کیا آٹیس
34:50سیادہ شتید آشک ہوتے ہیں
34:53ساری دنیا انہیں پوچھتی
34:55اور وہ
34:57ایک ہی بودھ کے قدم میں
34:59ڈھیر ہوتے رہتے ہیں
35:02بودھ
35:03کبھی کبھی بھول جاتا ہے لیکن
35:05ڈھیر ہونے کی کیفیت نہیں بدلتی
35:09ہے نا
35:11کیا ہوا
35:12اتنی ہرکا سا
35:14مارلی نہ چھوڑی
35:15تم سے کس نے کہا تھا سیپ کاتو
35:17اے مانک
35:23کبھی کبھی مجھے لگتا ہے
35:26تمہیں دیکھ کر
35:28کہ اب مجھے
35:32کبھی تمہیں کار ٹھیک نہیں ہوگا
35:36میں میک ٹھیک ہو جاؤں گی
35:39ہمیشہ
35:40ہمیشہ
36:10تیکی
36:14مجھے
36:15مجھے
36:16مجھے
36:17اپ اپ
36:19آنٹی کو بلااؤ
36:20نہیں
36:23میرا
36:24مجھے
36:28میرا
36:30میرا
36:31میرا
36:33میرا نام
36:34مجھے
36:34کی ہے نا
36:36پلیس میں
36:38میں ٹیکسی لے کر آتا ہوں
36:40ابھی سانسانے
36:43ابھی سانسانے
36:45میری
36:46سیروں
36:48رنج مجھے پاس
36:51بھائی
36:52وہاں اوکسیجن کا انتظام ہو سکے گا
36:55مریم پلیس
36:56مکمت کرو
36:59پانی
37:01پانی
37:03مجھے
37:23مریم
37:26تماما
37:27کیا پتہ مانوم ہے؟
37:30کس جو
37:32وہ ہی جو
37:32وہ ہی جو بس ٹائنڈ پڑایا کرتا تھا
37:34ریگل کے پاس
37:38چوڑ
37:38چوڑ
37:39میں اس کو
37:46کان سے پکڑ کے لے کر آنگا
37:49وہی فون
37:51نمبر پتہ اس کا
37:53تم نے اسے فون کبھی نہیں کیا
37:55نہیں
37:57نہیں
37:58تم نے اس کا فون کبھی نہیں کیا
38:00اس کا فون کبھی نہیں
38:02ہم
38:02ہم
38:02ہم
38:03ہم
38:03ہم
38:03ہم
38:04ہم
38:05ہم
38:06ہم
38:06ہم
38:07ہم
38:08ہم
38:09ہم
38:09ہم
38:09ہم
38:10ہم
38:12ہم
38:13ہم
38:13مجھے
38:46مجھے
39:15مریم
39:18مریم
39:21مریم
39:22مریم
40:02یہ مثال میں نے اس لیے دی
40:04کہ وہ نوجوان جس کے ماحول کا مریم حصہ نہیں تھا
40:14ہمیں سائیکالوجی کا علم بنا بنایا پرنٹڈ شکل میں ملتا ہے
40:18ہم خود اپنے ملک کی زندگی کو پیش نظر رکھ کر نہیں سوچتے
40:22میں تم سب کو سوچنے کی دعوت دے رہا ہوں
40:28اگر آپ کسی کو بھوکا رکھیں تو وہ کچھ عرصے کے بعد مر جائے گا
40:32لیکن اگر کسی پر سیکس کے دروازے پند ہو جائے
40:36تو وہ مرے گا نہیں زندہ رہے گا
40:39یہ ایسی بھوک نہیں ہے جسے خام خواہ بنا دیا لیا ہے
40:43جیسے آکسیجن کی سپلائی کمیاب ہو
40:48اس فینومن کے بارے میں سوچو
40:52کہ جب انسان محبت کرتا ہے
40:54محبت میں ناکام ہوتا ہے
40:57تو وہ مر کیوں جاتا ہے
40:58سیکس کے لیے نیم البدل ہے
41:01سبلی میشل ہے
41:03لیکن محبت کا کوئی نیم البدل نہیں ہے
41:07ہوا پانی اور بھوک کی طرح محبت
41:12جان لیوا کیوں ہے
41:14محبت کے روک سے آدمی مر کیوں جاتا ہے
41:18صرف محبت میں میں سیکس کا ذکر نہیں کر رہا
41:23محبت میرے بچوں اس طرح جان لے سکتی ہے
41:27جیسے آکسیجن کی کمیاب
41:29اتنی بڑی قوت پرسنیلٹی کو
41:33کیسے نہیں تبدیل کرے گی
41:34محبت
41:36محبت
41:38توجہ
41:39اور احساس
42:09محبت
42:38موسیقی
42:59موسیقی
43:18موسیقی
43:20موسیقی
43:50موسیقی
44:19موسیقی
44:49موسیقی
45:02موسیقی
45:16موسیقی
45:22موسیقی
45:31موسیقی
45:37موسیقی
45:50موسیقی
45:58موسیقی
46:00موسیقی
46:03موسیقی
46:12موسیقی
46:15موسیقی
46:22موسیقی
46:28موسیقی
46:29موسیقی
46:31موسیقی
46:45موسیقی
46:48موسیقی
46:54موسیقی
46:55موسیقی
47:01موسیقی
47:02موسیقی
47:03موسیقی
47:07موسیقی
47:08کی
47:10کی
47:40کی
47:41کی
47:42مت前
47:45کی
48:15موسیقی
48:45موسیقی
49:04موسیقی
49:34موسیقی
50:04موسیقی
50:34موسیقی
50:42موسیقی
50:43موسیقی
50:44موسیقی
50:47موسیقی
51:13موسیقی
51:25موسیقی
51:44موسیقی
51:56موسیقی
51:57موسیقی
51:59موسیقی
52:13موسیقی
52:14نہ نامور آرٹسٹ بن سکا
52:17نہ نامور شراب کشید کرنے والا کشیدیا
52:21شدید واقعات اور حادثات کا اثر
52:24میری پرسنیلٹی پر ہوتا تھا لیکن آرزی
52:27کیونکہ میری محبت گہری نہیں ہوتی تھی
52:32یاد رکھو کہ جو لوگ شدت سے چاہتے ہیں
52:36ان میں گہری تبدیلی رونما ہونے لگتی ہے
52:39ان کی پرسنیلٹی پر محبت اپنی چھاپ ایسے چھوڑ دیتی ہے
52:44جیسے تھوڑو بریڈ گھوڑے کی ران پر اس کے مالک کا نام
52:51تم نے تم نے تم سب نے بھائے
52:54لیکن چونکہ میری سائیکی میں میرے نفس میں
52:59محبت کرنے کی صلاحیت کم ہے
53:02اس لیے
53:05ایم ساری میں صرف دوسرے درجے کا ہی پروفیسر پنسکا ہوں
53:09نو نو سر
53:14تینکیو
53:15تینکیو
53:16تینکیو
53:17تینکیو بہر مچ
53:18لیکن میں جانتا ہوں بوائز این گرلز
53:21کہ میں سخرات سے ایسا پروفیسر نہیں ہوں
53:26جب اس پر چارج لگا تھا کہ وہ نوجوانوں کے ذہن خراب کرتا ہے
53:30انہیں بے رو رو کرتا ہے
53:32تو اسے زہر کا پیالہ پینا پڑا تھا
53:37اے وان پروفیسر میرے بچوں
53:39سخرات جیسا ہوتا ہے
53:42میں تو عموم انسینئورٹی لسٹ دیکھا کرتا ہوں
53:45کہ اب مجھ سے اوپر کتنے رہ گئے ہیں
53:49میں نیکسٹ گریڈ سے کتنا دور ہوں
53:52یاد رکھنا میرے بچوں
53:54جن کی پرسنیلٹی چھوٹی رہ جاتی ہے
53:56ان کی سائیکی میں
53:57ان کی رو میں محبت کرنے کی صلاحیت کم ہوتی ہے
54:01بڑے بڑے آشق
54:04بڑی بڑی آگٹ گھاٹیوں سے گزر جاتے ہیں
54:07تھنڈی ہوا کی طرح
54:10منصور کی طرح
54:11شاہ حسین کی طرح
54:13سرمت کی طرح
54:16محبت کرنے کی کوشش میں رہو میرے بچے
54:19محبت کرنے کی کوشش میں رہو
54:23محبت
54:23جو ہے
54:25اسے پانے کی کوشش
54:27ظالم ہے
54:28خوخار ہے
54:30محبت ملے گی
54:31تو فیران کی پرسنیلٹی ہوگی
54:33اگر
54:35محبت کروگے
54:36تو آویس کرنے کا روح تھارنے لگو گی
54:39پور سکون
54:41چاہ سپ
54:43تھنڈی شپنا
54:51ہاں
54:52بائی دو بے
54:54تم لوگوں کو کون سی پرسنیلٹی پسند ہے
54:58جو بھی کچھ ہے
55:02محبت کا
55:06پینا
55:07پینا
55:09ہو ہے
55:10جو بھی کچھ ہے
55:27تیرے میرے
55:30ثبت کا
55:31تھے نعرہ ہے یہ
55:33i ging
55:48محبت کا بھی کچھ ہے
56:12سبح تم جس کھڑی اُڑ کی پنکھڑی
56:18اُس کائنا جگ مگانے لگا
56:25ایک بھمرا وہیں دیکھ کر پھر کہیں
56:31شباب

Recommended