Skip to playerSkip to main content
Urs Mubarak | Hazrat Khalid Zafar Qidwai RA

Stay Updated || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

#UrsMubarak #ARYQtv #Islam #Talkshow

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00I'm sorry, I'm sorry
00:15I'm sorry
00:30ulas کے جیت علماء میں سے
00:32ایک عالم دین تھے
00:34اپنے زمانے کے
00:35صرف رعانی پیش ہوا نہیں تھے
00:37لوہ جامی جو تصوف کی
00:39امبہات القتب میں سے ہے
00:40اسے درسن سبکن پڑھائی کرتے تھے
00:43ان کا عشق رسول تو دیکھئے
00:45مدینہ کا سفر
00:47کا آغاس کرتے ہیں
00:48اور فرماتے ہیں
00:51منڈیتھم مدینہالی
00:52جتکون مکان دوالی
00:55ہے دھرتی اے بوخالی
00:57بیہن نور رشالت
01:15حضور میں اپنا واقعہ سنانا چاہتا ہوں
01:17یہاں اس خوبصورت مقام پر لے آیا
01:20میں مدینہ طیبہ میں تھا
01:22مجھے ایک بزرگ ملے
01:23انہوں نے کہا اس کو جانتے ہو
01:25میں نے کہا حضور میں نہیں جانتا
01:26کہنے لگے یہ وہ شخص ہے
01:28جو مدینہ طیبہ میں ہر سال
01:31گمت خضرہ کو سب سبز رنگ کرتا ہے
01:36سال میں دو مرتبہ
01:38اور اس شخص نے مجھے کہا
01:41بحیثیت خادم کے پہلے دن میں
01:44مجھے نوکری آخری صف میں ملی
01:46سال گزرتے گئے
01:48حتیٰ کہ میں وہ ترکی حرم میں داخل ہوا
01:52نوکری مجھے وہاں ملی
01:54اس جگہ ملی
01:55میں رنگ بھی کرتا تھا
01:57سامنے حضور کی جالی مبارک
01:59کو بھی دیکھا کرتا تھا
02:03اور میں نے دل میں اتنا عرض کیا
02:05میرے آقا
02:06صلی اللہ علیہ وسلم
02:07بس ساری زندگی ایسے بھی جائے
02:11ایسے گزر جائے
02:13میں آپ کی جالی مبارک کو دیکھتا رہو
02:16میرے آقا
02:17ادھر رنگ بھی کرتا رہو
02:18حتیٰ کہ کئی ماہ ایسے گزرے
02:21میں تو اپنی محبتوں کی میراج پر تھا
02:24مدیر نے مجھے بلایا
02:26کہنے لگا
02:27کہ آج کے بعد تمہاری لبتی
02:29وہ چھت کے اوپر جانا ہے
02:32سبز رنگ کرنا ہے
02:34میں خموش ہو گئے
02:35خدا کی عزت کی قسم
02:37اٹھا کر کہہ رہا ہوں
02:38اس شخص نے مجھے کہا
02:40اس عظیم انسان نے
02:43مجھے کہا
02:44میں گھر جب رخصت ہوا
02:45میں رویا
02:47میں نے عرض کی میرے آقا
02:49صلی اللہ علیہ وسلم
02:51اتنا رویا
02:52کہ میرے آقا
02:54میں کیسے اپنے قدموں کو
02:56اوپر لے جاؤں گا
03:00کیسے اوپر جاؤں گا
03:02کیسے رنگ کروں گا
03:04بس یہ کہنے کی دیر تھی
03:06اس شخص نے مجھے کہا
03:07اسی رات سرکار کائنات
03:10علیہ السلام نے
03:11مجھ پر کرم فرما دیا
03:15حضور خواب میں تشریف لائے
03:18میرے کریم آقا
03:19صلی اللہ علیہ وسلم
03:20نے
03:20اجازت مرحمت فرمائی
03:22تو انہیں لگ دن
03:23دھکے دھکے
03:25تو انہیں لگ دن
03:27دھکے دھکے
03:28اک ولول یار دو
03:31دھکے
03:31اور پھر
03:33حضرت خاجہ غلام فرید
03:35رحمت اللہ تعالی علیہ
03:36کی بات چلنے لیے
03:37تو ان کی ایک اور بات
03:38ارز کرتا چلا جاؤں
03:39یہ آج سی اور ان کے ساری
03:41کا پیکر تھے
03:42کہنے لگے
03:43تو انہیں دھکڑے دھوڑے
03:44کھان دھڑیاں
03:45تیڑے نام
03:46تو مفت
03:47وکان دھڑیاں
03:50تیڑے دھکڑے دھوڑے
03:52کھان دھڑیاں
03:53تیڑے نام
03:54تو مفت
03:55وکان دھڑیاں
03:56تیڑے باندیاں
03:57دی میں باندڑیاں
03:58تیڑے آپ کے غلاموں
04:00کا بھی غلام ہوں
04:01تیڑے
04:02اللہ اکبر
04:03اتنا عشق
04:04اتنی محبت
04:05بس دم آخر نمائی
04:07جلوے
04:09دیدار جامی را
04:11جامی رو پڑے
04:13اور جامی نے
04:14سرکار صلی اللہ علیہ وسلم
04:17کی بارگاہ میں
04:18ارز کی تھی نا
04:19کہ میرے آقا
04:20نسیمہ جانے بے
04:22بتھا گزر کن
04:23زِ احوالا محمد را خبر کن
04:25جب جواب نہ ملا
04:27پھر جامی رو پڑے
04:29اور کہنے لگے
04:30دم آخر نمائی
04:31جلوے دیدار جامی را
04:35اللہ اکبر
04:37کہنے لگے
04:38جب جامی کی موت کا وقت قریب ہو
04:41پتلی مند ہو رہی ہو
04:44جامی چاہتا یہ ہے
04:46جامی چاہتا یہ ہے
04:49اس کی موت کا وقت قریب آئے
04:51روح بعد میں پرواز کرے
04:54اور چہرہ مصطفی کا دیدار
04:56پہلے نصیب ہو جائے
04:58اب کیا کسی سے کام
05:01حضرت سلطان العاشقین
05:03حضرت خاجہ غلام فرید
05:05رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
05:06کہ گئے
05:07اب کیا کسی سے کام
05:09تجھے دیکھنے کے بعد
05:11سب کو میرا سلام
05:14تجھے دیکھنے کے بعد
05:16جس کو تیری نگاہ نے مخمور کر دیا
05:20اب کیا کرے گا جام
05:22تجھے دیکھنے کے بعد
05:24دل سے یہی دعا گے تمہارے فرید کی
05:29اللہ اکبر
05:30دل سے یہی دعا گے تمہارے
05:34تمہارے فرید کی
05:36اس میں لطف دیکھئے
05:37دل سے یہی دعا گے
05:39تمہارے تمہارے فرید کی
05:42ہوں تو آپ کا نہ میرے آقا
05:44ہوں تو آپ کے در کا غلام
05:47لوگ سلطان اور عاشقین کہتے رہے
05:50کوئی مجھے لقب دیتا رہے
05:52دیتا رہے
05:53اس کی مرضی
05:54میں تو آپ کے در کا غلام ہوں
05:56ہوں تو آپ کا میرے آقا
06:00دل سے یہی دعا ہے
06:04تمہارے فرید کی
06:06ہوں زندگی کی شام
06:10تجھے دیکھنے کے بعد
06:13اللہ اکبر
06:14فرمایا کہ
06:15چاہتا یہ ہوں
06:17کہ اگر زندگی کی شام ہو
06:19زندگی کا وقت
06:21ختم ہو رہا ہو
06:22جامی چاہتا یہ ہے
06:24پردے ہٹیں
06:25اور چہرہ مصطفیٰ
06:27نگاہوں کے سامنے ہو جائے
06:29اور وہ حضور کا چہرہ
06:33میں اسی بات پہ
06:35بات کو ختم کر کے جا رہا ہوں
06:38یہ جو بات کر رہا ہو
06:41یہ عشق رسول کے شاید
06:44دروازوں کو کھول دیں
06:47اللہ اکبر
06:50وہ سرکار کا چہرہ اختص
06:52صلی اللہ علیہ وسلم
06:56وَكَأَنَّ الشَّمْسَ تَجْرِي فِي وَجْهِهِ
07:02صحابہ کرام کہتے ہیں
07:03کہ ہمیں حضور کے چہرے پہ
07:06اتنی نورانیت ہم نے دیکھی
07:08کہ ایسے لگتا تھا
07:10کہ سورج حضور کے چہرے سے
07:12دلو کر رہا ہے
07:14یہ اپنا معنی ہے
07:16حضور میں اپنے ذوق کا معنی کر رہا ہوں
07:20میرا ذوق یہ ہے کہ میں یوں معنی کروں
07:23یوں معنی کروں
07:25اس معنی پہ ذرغور کرنا ہے
07:26کہ گویا لگتا ایسے تھا
07:29کہ سورج ہی حضور کے چہرے میں
07:31مہوے خرام نظر آتا ہے
07:33اور پھر
07:35عالی حضرت عظیم البرکت نے
07:36اس پر لکھا
07:37اتار کر ان کے رخ کا صدقہ
07:39یہ نور کا بٹ رہا تھا بارا
07:42کہ چاند سورج مچل مچل کر
07:44جبی کی خیرات مانتے تھے
07:47وہی تو اب تک چھلک رہا ہے
07:49وہی تو جوپت مچل رہا ہے
07:51نہانے میں گرا جو پانی
07:53کٹورِ تاروں نے پھل لیئے تھے
07:57صحابہ کرام کہتے ہیں
07:58رات کے وقت
07:59حضور کا چہرہ میں
08:01ایسے لگتا تھا
08:02جسے چودویں کا چاند نظر آتا ہے
08:05اور پھر صحابہ کرام کہتے ہیں
08:09صحابہ کرام کہتے ہیں
08:11کہ رات کے وقت
08:14رات کے وقت
08:15ہمیں حضور کا چہرہ
08:16ایسے لگتا تھا
08:17ایسے لگتا تھا
08:19ایسے حضور کا چہرہ لگتا تھا
08:21جسے قرآن کا ورق پاکیزہ ہوتا ہے
08:25امام عبدالروف مناوی نے
08:28یہاں بڑا ایک خوبصورت قول نکل کیا
08:30خوبصورت قول انہوں نے تحریر کیا
08:32وہ فرما گئے
08:34وہ فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام نے
08:36حضور کے چہرے کو قرآن کے ورق سے کیوں تشبیح دی
08:42وہ لکھتے ہیں کہ دراصل قرآن کے ورق پہ اللہ کا کلام لکھا ہے
08:49اور شبِ مراج کیونکہ حضور نے اللہ کی ذات کا دیدار کیا
08:57شبِ مراج کیونکہ سرکار نے اللہ کی ذات کا دیدار کیا
09:02تو وہ دیدارِ الٰہی کا جو نور ہے
09:06وہ اس کا فیض حضور کے چہرے سے چھلکتا ہے
09:12اور پھر اللہ اکبر میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ وآلہ وسلم کے
09:19اس حسن کے بارے میں
09:21آلہ حضرت عظیم البرکت کیا کہ گئے
09:23وہ کہ گئے حسن یوسف بھی کٹی مصر میں انگشت سنا
09:27سر کٹاتے ہیں تیرے نام پر مردانِ عرب
09:31فرماتے ہیں
09:32اس کا ترجمہ میں اپنے زوق سے یوں کرتا ہوں
09:35کہ ادھر مصر کی عورتوں نے
09:37جب حضرت یوسف کو دیکھا تھا علیہ السلام کو
09:42تو پھر زنان مصر نے ایک جھلک دیکھی تھی
09:46فَلَمَّا رَئِنَهُ أَكْبَرْنَهُ وَكَتْتَعْنَ عَيْدِيَ غُنَّ
09:51ہاتھ کٹوا بیٹھے
09:53اور کہنے لگی
09:55مَا حَذَا بَشَرَا انْ حَذَا إِلَّا مَلَكٌ كَرِيمٌ
09:59یہ تو بشر لگتا ہی نہیں ہے
10:02یہ تو کوئی نور کا پہکر ذراتا ہے
10:06حضرت یوسف علیہ السلام کے بارے میں کیا کہا
10:10یہ تو بشر لگتا ہی نہیں ہے
10:12یہ تو کوئی نور کا پہکر ہمیں نظر آتا ہے
10:16تو پھر حسن یوسف پکٹی مصر میں انگشت زنا
10:19اور پھر حضور کا کیا معاملہ ہے
10:21سر کٹاتے ہیں تیرے نام پہ مردان عرب
10:25یہاں پدر کا میدان ہو
10:27اہد کا میدان ہو
10:28خندق کا میدان ہو
10:30خیبر کا میدان ہو
10:32وہ صحابہ چہرہ مصطفیٰ کو دیکھتے چلے جاتے ہیں
10:36کرتنے کٹواتے چلے جاتے ہیں
10:41اللہ اکبر
10:42حور سے کیا کہیں
10:45آلہ حضرت کہے گئے
10:47رحمت اللہ تعالی ہے
10:48حور سے کیا کہیں
10:50موسیٰ سے مگر عرض کریں
10:52ہے خود حسنِ ازل
10:55طالبِ جانانِ عرب
10:56اور پھر
10:57اگر بات چل نکلی ہے
10:59تو پھر میں آگے بڑھنا چاہوں گا
11:01اور صحابہ کرام کہتے ہیں
11:03رجل الشعر
11:05رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:08لوگو میں تمہیں حلیہ اس لیے بتا رہا ہوں
11:11جوانہ اور دنیا کے حسن سے
11:13اپنا تعلق کو توڑ دو
11:17اگر تم عشقِ رسول کو پانا چاہتے ہو
11:19دنیا کی مادیت پرستی کو چھوڑ دو
11:22اگر سینے میں محبتِ رسول کو پیدا کرنا چاہتے ہو
11:26آؤ رسول اللہ کا حلیہ سن
11:28رسول اللہ کا حلیہ مبارک کو ذہن میں رکھ
11:32اس نیت کے ساتھ رکھ
11:34کہ کبھی تو کرم کر دیں گے
11:36کبھی تو نگاہِ کرم ہو جائے گی
11:38نگاہِ یا رسول اللہ نگاہِ
11:45نگاہِ یا رسول اللہ نگاہِ
11:48یک شب تورا بھمہ کنم
11:50تانچانو دل قربہ کنم
11:53جاہے تو در تشبہ کنم
11:55میرے آقا ایک رات کے لیے مہمان بن کر دو آجانا
12:03اسی جذبے کو حاصل کرنا
12:06اسی مقام مرتبہ کو پالو
12:09یہ دنیا کوئی
12:11اس کی کوئی مقہ تو حیثیت نہیں ہے
12:14بس وہ عاشق سچ کہ گیا
12:17یک شب تورا بھمہ کنم
12:18ایک رات کے لیے مہمان بن کر دو آجائیے نا
12:23آجائیے میرے آقا کرم
12:25فرما جائیے نا
12:27یک شب تورا بھمہ کنم
12:29تانچانو دل قربہ کنم
12:31اپنی جان بھی باری کروں گا
12:33اپنا دل بھی قربہ کنم
12:37یک شب تورا مہمان کو نم
12:39تانچانو دل قربہ کنم
12:41جائے تو در جشمہ کنم
12:47صحابہ کرام کہتے ہیں
12:49رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
12:52یہ جو گیسوے امبر ہیں
12:56یہ گھنگرے آلے تھے
13:00حضور
13:01آپ کے لیے اس کا راؤں
13:04سرکار کے گیسو مبارک میں پیچ تھے
13:07گنگرے آلے تھے نا
13:09تو پیچ مبارک تھے
13:11گنگرے آلے تھے
13:12تو آلہ حضرت کہے گئے
13:14لیلت القدر میں متلع الفجر حق
13:20لیلت القدر میں متلع الفجر حق
13:23مانگ کی استقامت پہ لاکھوں
13:26سلام
13:27مانگ کی استقامت پہ لاکھوں
13:29سلام
13:31اور
13:32اور پھر وہ
13:33ایک عاشق بھی ہے
13:35جو کہہ گیا
13:36تفسیر مصف رخ پر نور
13:39و الدحا
13:40و اللیل شرح گیسوے
13:43خمدار مصطفیٰ
13:47یہ ایسا مت سمجھئے
13:49کہ میں شیر پڑھ رہا ہوں
13:51بلکہ یہ
13:53یہ جو و الدحا
13:54و اللیل ایزا سجا
13:55اس کی شرح میں
13:56تفسیر نشا پوری کو اٹھائی ہے
13:58تفسیر روح المعانی کو اٹھائی ہے
14:00تفسیر روح البیان کو اٹھائی ہے
14:02امام زرخانی نے لکھا
14:04کہ
14:13دحا سے مراد
14:15رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:17کا چہرہ اقدس ہے
14:18اور لیل سے مراد
14:20رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
14:22کی گیسوے امبر ہے
14:24ظلف امبری ہے
14:26یعنی خود خدا ہو کر
14:28کہہ رہا ہے
14:29و الدحا واللیل ایزا سجا
14:31مجھے قسم ہے
14:33مصطفیٰ آپ کے چہرے کی
14:36واللیل ایزا سجا
14:38مجھے قسم ہے
14:39آپ کے ان ظلفوں کی
14:41تو پھر اللہ اکبر
14:43وہ ظلفوں کا اگر
14:45تذکرہ چھڑا ہے
14:47تو صحابہ کرام کہتے ہیں
14:49حضور کے جو
14:50ظلف مبارک تھے
14:51گیسوے امبر تھے
14:53وہ گنگرے آلے تھے
14:54عاشق کہ گئے
14:55تفسیر مصفی روح پر نور
14:57و الدحا
14:58واللیل شرح گیسوے خمدار مصطفیٰ
15:02بے دم نہ آؤں جا کے
15:05دیارے رسول سے
15:11میرے بڑے محسن ہیں
15:13عزت امام محترم محمد
15:15آمیر فیازی صاحب
15:16یہ شیر میں
15:17ان کے لئے پڑھ لہا ہوں
15:19سب کے لئے پڑھ لہا ہوں
15:20میری دعا یہی ہے
15:22آپ کا پتہ نہیں
15:24میری دعا تو یہی ہے
15:26بے دم نہ آؤں
15:28جا کے دیارے رسول سے
15:30جب مدینہ جاؤں
15:31پھر یہاں آنا کیا آنا ہے
15:36بس حضور قبول کر لے
15:41حضور قبول کر لے بس
15:44یہ جو
15:45یہ جو خطابات کرتے ہیں نا
15:48چوبیس سالوں سے
15:50مجھ سے پوچھ
15:52میں اپنی بات تو کر سکتا ہوں
15:55میں اس لئے خطاب کرتا ہوں
15:57تتی تھی جو گن چودھار پھیرا
15:59ہند سند پنجاب
16:01اتے مار پھیرا
16:02سن بہر شہر بازار پھیرا
16:05متیار مل ام
16:06کہیں سان سبھا
16:11ہر جگہ جاتے ہیں
16:13ہر جگہ کہیں حسن کی بات کرتے ہیں
16:17کہیں حضور کے عشق کی بات کرتے ہیں
16:19کہیں حضور کے کمالات کا تذکرہ کرتے ہیں
16:22بس مذاہب دے جگڑے
16:24اسان چھوڑ بیٹھے
16:26محبت دے جگڑا
16:27چھوڑا کوئی نہیں سکتا
16:31یہ مناظرے مجادلے
16:33ہم چھوڑ بیٹھے
16:34محبت دے جگڑا
16:35چھوڑا کوئی نہیں سکتا
16:37حقیقت محمد دی پا کوئی نہیں سکدا
16:40اتھاں چکنی جاہے
16:46بس یہ کیوں جاتے ہیں
16:47کیوں خدا بات کرتے ہیں
16:50بس ایک مرتبہ تو قبول کر لینا
16:54اللہ اکبر
16:55بے دم نہ آؤں جا کے دیار رسول سے
17:00بے دم نہ آؤں
17:02جا کے امام مالک کے بارے میں میں نے پڑھا
17:05وہ مدینہ کے باہر نہیں جاتے تھے
17:07لوگوں نے ان سے پوچھا
17:08خود امام مالک محدش مدینہ ہے
17:11لوگوں نے ان سے پوچھا
17:12مدینہ کے باہر کیوں نہیں جاتے
17:14امام مالک نے کہا میں اس لیے نہیں جاتا
17:17کہ کہیں میری موت مدینہ کے باہر نہ ہو جائے
17:22بے دم نہ آؤں
17:24جا کے دیار رسول سے
17:27بے دم نہ آؤں
17:28جا کے دیار رسول سے
17:31تربت ہو زیر سایہ دیوار مصطفیٰ
17:37بس یہی چاہتے ہیں
17:39میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
17:42آپ کی بارگاہ میں قبولیت ہو جائے
17:46بس قبولیت کی بات کرتے ہیں
17:48بس ہر وقت یہی کہتے ہیں
17:51میں نے حضرت سلطان العاشقین کا تذکرہ چھیڑا ہے
17:56تو انہی کی ایک بات کر کے
18:00اپنی بات کو تکمیل کی طرف لے جاتے ہیں
18:02وہ بڑا خوبصورت شیر کہتے ہیں
18:05حضور
18:06آپ تو ہر وقت پڑھتے ہیں
18:08تصمینوں میں پڑھتے ہیں
18:09بڑا خوبصورت فرماتے ہیں
18:11فرماتے ہیں کہ
18:12میں دن اور رات انتظار میں ہوں
18:16لوگوں نے پوچھا ہر وقت روتے رہتے ہیں
18:18بیٹھے رہتے ہیں
18:19مو دھوڑ مٹی سر پائیم
18:21سرننگ نموز بجائیم
18:24کوئی پچھن نویڑھے آئیم
18:26ہتو الٹا عالم کھلدہ
18:28کیا حال سنوان دلدہ
18:30کوئی محرم راز نہ ملدہ
18:32دل پر ام نگر تو تانگے
18:34جتا پینڈے سخت اڑانگے
18:37نہ راہ فرید نہ لانگے
18:39یہ پند بہو مشکلدہ
18:41کیا حال سنوان دلدہ
18:43کوئی محرم راز نہ ملدہ
18:47کہتے ہیں میں دل کا کیا حال سناؤ
18:50کوئی محرم راز کوئی نہیں مل لہا
18:53کس کو دل کی خبر دوں
18:55کس کو سناؤ
18:57میری زندگی کیوں گزر رہی ہے
19:00کیسے گزر رہی ہے
19:03انتظار میں ہوں
19:05کس انتظار میں ہے حضور
19:08تو بتاتے ہیں
19:09کیڑا وقت ملندہ ہو سی
19:14محبوب اسادے ویڑھے ہو سی
19:25یہ جو آج پوری دنیا کو
19:27ہم عشق رسول سنا رہے ہیں
19:29میرے آقاں میرے دل کو سنتے ہیں
19:34خدا کی قسم اس لیے سنا رہے ہیں
19:37کیڑا وقت ملندہ ہو سی
19:39محبوب اسادے ویڑھے ہو سی
19:44کوئی بول تو پسند آجائے گا
19:48کوئی ادا تو پسند کر لے گا
19:51کبھی تو کرم فرماتے گا
19:55کبھی تو نگاہ اٹھ جائے گی
19:58کبھی تو ایک رات ہمارے مقدر میں
20:01لکھ دیکھ دی جائے گی
20:03رات کو سوئے گے کرم ہوگا چیرہ
20:06بدوہ ساپنے گا
20:15کیڑا وقت ملندہ ہو سی
20:17محبوب اسادے ویڑھے ہو سی
20:20وہ کب مقتہ آئے گا
20:23کہ محبوب ہمارے گھر آئے گا
20:26کرم فرمائیں گے
20:28میں گھر سے مراد دل لیتا ہوں
20:32کب بھائیں گے
20:33کرم فرما دیں گے
20:35اللہ اکبر
20:38حضور ہم میں سے جامی کوئی نہیں بن سکتا
20:43ہم میں سے رومی کوئی نہیں بن سکتا
20:46ہم میں سے شادی کوئی نہیں بن سکتا
21:08کیڑا وقت ملندہ ہو سی
21:10محبوب اسادے ویڑھے ہو سی
21:14کب کرم کا وقت ہوگا
21:17کب حضور ویڑھے آئے گے
21:20کبھی
21:21کبھی جوک
21:23کب آباد ہو جائے گی
21:24ہم تو ویرانے میں بیٹھے ہیں
21:26دل ویرانہ ہے
21:27جب تک آپ کی جلوہ گری نہیں ہوتی
21:31دل ویرانہ ہے
21:32کبھی اس طرف جاتے ہیں
21:33کبھی اس طرف جاتے ہیں
21:35بس ہر جگہ
21:37ہر جگہ
21:38ان سے پوچھئے
21:39ہر جگہ جا کر نات سناتے ہیں
21:43اور نات سنا کر
21:44پھر جب وہ راتوں کو سوتے ہیں
21:47تو پھر اسی جگہ سے سوتے ہیں
21:48اور ہر عاشق کی یہی بات ہے
21:50وہ جو عمل کرتا ہے
21:53وہ یہی کرتا ہے
21:54کہ کیڑا وقت ملندہ ہو سی
21:56کم ملاقات کا وقت ہوگا
22:00کب کرم فرمائیں گے
22:03کب حضور کی لبوں پہ
22:05ہمارا نام آئے گا
22:08محبوب اسادے ویڑھے
22:10اسی رنج ہجر دے
22:12سخت ستائیم
22:13کہتے ہیں
22:14ہجر کا جو رنج ہے
22:15مجھے سخت ستا رہا ہے
22:17اندر سے کھائے جا رہا ہے
22:19ہجر ہے
22:20محبوب نے چہرے پہ
22:22گھن رکھا ہوا ہے
22:24پردہ رکھا ہوا ہے نا
22:26محبوب ایک مرتبہ تو جلوہ کرائیے نا
22:31ایک مرتبہ تو آئیے نا
22:33نگاہ کرم فرمائیے نا
22:35فرماتے ہیں
22:36کیڑا وقت ملندہ ہو سی
22:39محبوب اسادے ویڑھے ہو سی
22:41رنج ہجر دے سخت ستائیم
22:43اکھیاں رومن دل کرلاوے
22:48اب میرے پاس لفظ نہیں ہے
22:52کرلاوے
22:53ہائے ہائے
22:55ہائے ہائے
22:56اکھیاں رومن دل کرلاوے
22:58دل رو رہا ہے
23:00دل کرلا رہا ہے
23:03دل کہہ رہا ہے
23:04کہ یک شب تو را مہما کو نمتا
23:07جانو دل قربا کو نم جائے
23:09تو در چشمہ کو نم
23:14جوانو
23:16عرش میں آنے والو
23:18یہ عشقی خیرات تمہیں ان کے در سے ملتی ہے
23:23یہ محبت کا نور ان کے در سے ملتا ہے
23:27یہ کرم کی بھال
23:30وہ بھالتے ہیں انہی کے صدقے سے
23:34حضرت مولانا محمد یار فریدی رحمت اللہ تعالیٰ لے فرما گئے
23:39کرم دی بھال جے بھالے
23:41ہزارہ درد ہونا ٹالے
23:44یہاں نقد و نقدی سودا ہے
23:47کرم دی بھال جے بھالے
23:49اگر وہ کرم کی بھال بھال دے
23:52تو ہزارہ درد ہونا ٹالے
23:54ابھی سب درد ختم ہو جائیں گے
23:57اس لیے درد کے درمہ آ جائیں گے
24:05اس لیے کہ اپنے چہرے سے نکاب ہٹائیں گے
24:11جسے سادی کو کہا تھا نا
24:13کہ پرسلو علیہ وآلہی
24:19اللہ اکبر
24:20میرے آقا بس یہی چاہتے ہیں
24:23تیری ایک نگاہ کے صدقے
24:27میری ساری زندگاہ دیں
24:29بس نگاہے
24:32یا رسول اللہ
24:34نگاہے
24:36میں ایک بار پھر
24:37عزتِ معاب
24:39محترم محمد عامر فیاضی صاحب کا
24:42بہت مشکور و ممنون ہو
24:44کہ انہوں نے
24:47یہ عشقِ رسول کا موضوع
24:49مجھے دے کر
24:51میرے دل کو جو فرحت پہنچائی ہے
24:54جو تسکین دی ہے
24:56اللہ
24:57ان کی عمر میں برکتیں عطا کرے
25:00ان کے عمل میں مزید برکتیں عطا فرماے
25:04وَمَا عَلَيْنَا إِلَّا الْبَلَاحُ الْمُبِينَ
25:07اللہم صلی علی سیدنا بولنا
25:09محمد النبی الامی وعلى علیہ وسلم
25:12یا ربی بالمصطفی بلغ مقاصدنا
25:16وَخْفِلْ لَنَا مَا مَزَایَا وَسِعَ الْكَرَمِي
25:19مَالِك
25:21تیرے بندے
25:23تیرے مکرب بندے
25:24تیرے دوست
25:26تیرے مهم
25:28ولی کے در پہ آئے بیٹھے
25:31ان کے عرص میں شامل ہوئے بیٹھے ہیں
25:34اس صاحب عرص کے
25:36مقام ولایت کے تصدق
25:39میرے مالک ہم سب کے گناہوں کو معاف فرما
25:43ہم سب کے سغائر و کبائر کو معاف فرما
25:46ہم سب کی خطاؤں کو معاف فرما
25:49ہم سب کی لغزشوں کو معاف فرما
25:52میرے مالک دلوں کا تقویٰ اتا فرما
25:55میرے مالک آنکھوں کو حیاء اتا فرما
25:59زبانوں کو تاثیر نصیف فرما
26:02یہ دل دھڑکے تو حضور کے عشق میں دھڑکے
26:05آنکھوں سے آنسوں کو کوئی قطرہ بہے
26:08تو حضور کی محبت میں بہے
26:10زبان سے کوئی بول نکلے
26:13تو حضور کے عشق محبت میں نکلے
26:15بس محمد محمد پکین دیں گزر گئی
26:18میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے عشق نور اتا فرما دے
26:23حضور کے عشق کی باتیں ہوئی
26:25حضور کے حسن کی باتیں ہوئی
26:27امام سیوتی نے لکھا ہے
26:30کہ ہر کسی کو دیدار نصیب نہیں ہوتا
26:33دیدار اسے کرایا جاتا ہے
26:35جس کی آنکھ پاک ہو
26:37جس کا دل پاک ہو
26:38میرے آقا ہے تو آپ کے
26:40آپ کے عمتی میرے
26:42میرے مالک
26:43رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
26:46چہرے اختص کے دیدار سے مشرف فرما
26:49ایک مرتبہ تو سہی حضور کے چہرے ودہا کو دیکھیں
26:55حضور کی چشم نرگسی کو دیکھیں
26:58حضور کی ذلفِ امبری کو دیکھیں
27:01میرے کریم آقا کے بینی مبارک کو دیکھیں
27:04حضور کے لبہائے مقدس کو دیکھیں
27:07حضور کے رخصہ مبارک کا دیدار کریں
27:10میرے کریم آقا صلی اللہ علیہ وآلہی
27:13مبارک وسلم کی رفتار و مفتار کو دیکھیں
27:16میرے آقا کے در کی حاضری کی سعادت نصیب فرما
27:20بے اولادوں کو اولاد نرینہ تا فرما
27:22جن کو اولاد دی ہیں ان کو نیک اور صالح منہ
27:26بیماروں کو شفاہ کاملہ عجلہ تا فرما
27:29مگروزوں کو کرس خلاصی نصیب فرما
27:32پاکستان کی خیر فرما
27:33عالم اسلام کی خیر فرما
27:36پاکستان کو استحقام نصیب فرما
27:38معاشی اور سیاسی استحقام نصیب فرما
27:42عالم اسلام کو استحقام نصیب فرما
27:46میرے مالک کیو ٹی وی
27:48کے جتنی ٹیم کے جتنے افراد اس وقت بیٹھے ہیں
27:52میں دیکھ رہا ہوں
27:54کہ وہ یہ آج دوسرا یا دیسرا دن ہے
27:57کیمرامین سے لے کر پروڈیوسر تک
28:01اور اس چینل کے مالک تک
28:04سب کی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول منظور فرما
28:08عزت معاب
28:09عاشق رسول
28:11عاشق مدینہ
28:13محترم حاجی عبداللعوف صاحب کے علم میں برکتیں اتا فرما
28:16عمر میں برکتیں اتا فرما
28:18رسک میں مست برکتیں اتا فرما
28:21اور میرے انتہائی محبوم
28:25مخدوم محترم
28:26محترم محمد آمیر فیازی صاحب
28:29میرے مالک ان کے عشق رسول میں مزید برکتیں اتا فرما
28:33انہیں عشق رسالت معاب کے نور سے مزید مستنیر فرما دے
28:39حاضرین کی خیر فرما
28:41غائبین کی خیر فرما
28:42میرے مالک اول و آخر خیر فرما
28:45زاغر و باطن خیر فرما
28:47و صل اللہ تعالیٰ لاخیر خلقی
28:49و نور ارشہی و زینہ تفرشہی
28:52محمد ام آلہی و اصحاب اجمعین
28:55بحق لا الہ الا اللہ محمد
29:00آستا ہے یہ کس شاہ زیشان کا
29:05مرحبا مرحبا
29:07قلب حیقت سے لرزان ہے انسان کا
29:13مرحبا مرحبا
29:15آستا ہے یہ کس شاہ زیشان کا
29:20مرحبا مرحبا

Recommended