Skip to playerSkip to main content
  • 3 weeks ago
پیرپنچال کی تمام علمی ادبی سیاسی وسماجی شخصیات نے ان کی موت پرگہرے دکھ کا اظہار کیا اور علاقے کا ایک بڑا نقصان مانا ہے۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:03آپ
00:04پریس رپورٹر
00:06حضرات کو
00:07تو یہ علم میں ہے
00:09جب ہم سے
00:10اللہ نے ہمارے پیارے
00:13محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
00:16کو جدا کیا
00:17اس موقع پر
00:19حضرت ابو بکر صدی کی تاریخ
00:22یہ خودوا دیا
00:22اس تاریخ خودوا دیا
00:25سلام ہو ابو بکر صدی
00:27رضی اللہ علیہ وسلم
00:29انہیں ایک آیت پری
00:31محمد رسول اللہ
00:33قد خلق من قبل الرسل
00:35افا ایماتا اوک
00:37اوک
00:38قتل انقلبتن فلن یذر اللہ
00:41حسیع
00:43علاقابکم فلن یذر اللہ
00:46حسیع
00:47حضرت ابو بکر نے یہ کہا تھا
00:49کہ
00:50آپ ہی نہیں جا رہے ہیں
00:52یعنی محمد رسول اللہ
00:55آپ ہی نہیں جا رہے ہیں
00:57اس سے پہلے بھی یہ سلسلہ تھا
01:00تو یہ سلسلہ چلا آ رہا ہے
01:03یہاں ہمیں جو بھیجا جا رہا ہے
01:06پیدا کیا جانے کے لئے
01:07رہنے کے لئے
01:10انسان ہر انسان
01:11کسی بھی مذہب کا ہوئے سنجھے
01:13مجھے یہاں رہنا ہے
01:14میں رہنا نہیں ہے
01:16جانے کے لئے مجھے تجیاری کرنے
01:18جو یہ عمر ہمیں دی گئی ہے
01:21مقررہ اور متعینہ
01:22اس میں اپنے کو کامیہ بناتے ہیں
01:26تو یہ تھی
01:27آپ کی ایک سوال کی جواب
01:28یہ مسئلہ
01:30کہ آپ کیسے
01:31اس سلسلے کو پر کریں
01:34اس خلا کو پر کریں
01:36خلا تو پر نہیں ہوتا ہے
01:38زمانہ جو ہے
01:39اب کمزور ہوتا جا رہا ہے
01:41اللہ ہی نعم البدل
01:43عطا فرمائے گا
01:44ابھی اور حضرات
01:46جو اور فکر کریں گے
01:47حضرت مولانا غلام قادر صاحب
01:49غادی جمع کشمیر کے بڑے ہیں
01:51مولانا عابد صاحب
01:53اور بھی ان جیسے بڑے حضر
01:54انشاءاللہ
01:55اس خلا کو وہ
01:56وہ نعم البدل بھی ہیں
01:58وہ حضرات
01:58اور پر بھی کریں گے
01:59انشاءاللہ
02:00آج میں
02:01تھنہ منڈی میں موجود ہوں
02:02اور تھنہ منڈی سے
02:04میرا بڑا گہرہ تعلق رہا ہے
02:05گرشتہ رہا ہے
02:11تھنہ منڈی میں آیا
02:12اور یہاں کی جو
02:13اہلِ علم لوگ ہیں
02:14ان سے میری ملاقاتی ہوں
02:16ہر ملاقات تو
02:17مجھے کہیں نہ کہیں
02:18مولانا منیر صاحب کا
02:20تذکرہ ضرور آیا
02:22اور اہلِ تھنہ پر
02:23ان کی بڑے حسانات بھی ہیں
02:24اور ان کی بڑی خدمات بھی ہیں
02:27بارحال
02:28مولانا منیر صاحب
02:29قاسمی صاحب
02:31کا وصال
02:32یہ ایک عام سی بات نہیں ہے
02:34مرنہ سب نے ہیں
02:35لیکن بعض اموات ایسی ہوتی ہیں
02:36جو
02:37ناقابل تلافی ہوتا ہے
02:39ان کا معاملہ میں سمجھتا ہوں
02:40ایک قدابر شخصیت تھی
02:42آج نہ صرف
02:45علمی برادری
02:46علماء برادری
02:47بلکہ
02:48پوری ریاست
02:49آج سورواری کے عالم میں ہے
02:50ایک
02:52رہبر
02:53ایک رہنما
02:54ایک عالم دین
02:55ہم سے جدا ہوا ہے
02:56اللہ پاک
02:57اسے دعا ہے
02:58اللہ تعالیٰ ان کے دلجات بلند کرے
02:59اور ان کے پرزمان مجان کو
03:00صبر عطا فرمائے
03:01اور پوری قوم کو
03:02اللہ ان کا نیابل بدلتا ہے

Recommended