00:00چوری کرتے ہیں اور پھر آپ کی زمین اٹھا کر عرب پتیوں کو پکڑا دیتے ہیں
00:06ان کا سسٹم ہے ہر سٹیٹ میں ہے صرف گوہ میں نہیں
00:10یہاں پہ ایکسٹریم کرپشن ہے شاید سب سے زیادہ اس دیش میں کرپشن
00:18اگر کسی سٹیٹ میں ہے تو گوہ ہے یہ کرپشن کا میں گریش سے گاڑی میں
00:25کہہ رہا تھا ان لوگوں نے گوہ کو کرپشن کا موڈل بنا رکھا ہے
00:32باقی لوگ ان کے جو باقی لوگ ہیں بی جے پی کے باقی سٹیٹ سے یہاں آتے
00:38سٹڈی کرتے ہیں بھئیہ کرپشن کرنا ہو تو اس کی ٹیکنالوجی گوہ میں
00:44مل سکتی ہے ہائی ٹیک کرپشن سارے ٹائپ کے کرپشن زمین کا کرپشن
00:55سب کا سب یہ یہاں کرتے ہیں جیسے وہاں پہ پہ پہلے نرینڈر
01:02موڈی کا گجرات موڈل تھا
01:06ووٹ چوری کا موڈل
01:11یہاں پہ گوہ کا سپیشل کرپشن موڈل ہے اور اس کو ڈسمنٹل کرنا ہے
01:17اور کون کر سکتا ہے اس کو کانگریس پارٹی کر سکتی ہے اور نہیں کر سکتی
01:20کیونکہ ہماری بیچار دارہ کی لڑائی ہے