- 2 days ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:05ہم نے مانا نہیں عشق کی انتہا
00:12جائے تیری گلی میرا ہر راستہ
00:18ہم نے مانا نہیں عشق کی انتہا
00:24ہم نے مانا نہیں عشق کی انتہا
00:30ہم نے مانا نہیں عشق کی انتہا
00:57سارا با جی آپ کی چає
01:00شکریہ
01:02شکریہ
01:02ہم نبSab Forsch现 сделان
01:07ہم سارا با جائے
01:14ہم سارا با جلدی نکل آؤ من عشق کو
01:19کم سارا با جا استرداء
01:22یها اما با جگر مت رکی
01:24اچھا لسن مجھے لگتا ہے آج بارش ہوگی
01:26تو جب میں آفس ہوں گا
01:28تو میں اور تم کسی اچھی سی جگہ پہ کافی کے لیے جائیں گے
01:30تم یاد ہے شادی سے پہلے ہم یہ کتنا کیا کرتے تھے
01:33ہماری شادی کو بہت تائم اوچھکا ہے
01:35اور ابھی بارش میں آٹنگ کرنے کا بلکل وقت نہیں ہے کیونکہ
01:39I think we're late
01:40شناز آپا نے آنا یار
01:42ان کے لیے کچھ بنانا بھی ہے
01:43سنو پلیس تم تائم پہ آجانا نہیں
01:45تو تانے منیں گے ان سے
01:46کہ شریار کو میری کوئی پرواں نہیں ہے
01:48you know what she gets
01:49I don't care
01:51میں اور تم جا رہے ہیں
01:52I'll see you
01:52bye
01:53شریار میں ابھی
01:54hello
01:55hello
01:56oh you lanka
02:10میں اچھے موسم میں کوئی پاگل ہی ہوگا جو کلاس لے گا
02:16یہ دیا ہے نا
02:17سارا دن پیڑنے کے بعد اب لیبریری جا رہی ہے
02:19خیر میں تو جاری ہوں چاہی پینے
02:21اور سموسے پکوڑے کھانے مجھے بہت بک لے گیا
02:23اور میں تو گھر کے لیے نکل رہی ہوں
02:25تم لوگ بھی نکلو یار
02:26بارش تیز ہو گئی تو ہم سب یہاں پس جائیں گے
02:30اچھا
02:31تو تمہارا کیا پلن ہے لیبریری کے بعد
02:33میں تو پھر گھر ہی جاؤں گی
02:35کل ملتے ہیں
02:36okay bye guys
02:37bye
02:37see you tomorrow
02:38bye
02:43احمد
02:44میں کہہ رہی تھی
02:46اگر سکول سے جلدی آگئے
02:47تو
02:49اکیڈمی سے بھی چھوٹی لے لیں
02:50نہیں بھئی
02:52بچوں کے ایڈمیٹ کارٹ آنے والے ہیں
02:55میں نے خود بچوں پر اتنی زختی کی ہوئی ہے
02:57حاضری کے معاملے میں میں ہی غائب ہو جاؤں گا تو
03:01کیا خاک بچے تعلیم کی احمیت کو سمجھیں گے
03:03یا وقت کی احمیت کو سمجھیں گے
03:07آپ کا اور آپ کی بیٹی کا بس چلے نا
03:10تو گھر میں یونیورسٹری بنا دیں
03:11ایک کو پڑھائی سے عشق ہے
03:13اور ایک کو پڑھانے سے
03:15مجھے تو ایسا سے کمتری ہوتی جا رہی ہے
03:19روکایا بیگم
03:21جو کچھ تم کرتی ہو نا
03:23اور جتنی میند سے
03:24تم میرا گھر چلانے میں میرا ہاتھ بٹاتی ہو
03:27کوئی اور نہیں کر سکتا
03:29میں تو ساری سندگی تمہارا مونمون رہوں گا
03:32رہنے دے
03:34کہنے کی ضرورت نہیں ہے
03:35یہ تو میرا فرض ہے
03:38تم باتوں میں لگا جاتی ہو
03:40اور میں لگ جاتا ہوں
03:42بہت سنتے ہیں میری باتیں
03:44اچھا جلدی گھر آئیے گا
03:45آ جاؤں گا جاؤں گا پریشان نہ ہو نا
03:47اور ہاں کچھ موسم کے حساب سے بنا لینا
03:51اور اس بھی زبان کے پیشہ دا چھوڑ دو
03:53کبھی اسے بھی آرام کرنے تو
03:54نہ خود آرام کرتی ہو
03:55نہ اسے کرنے دیتی ہو
03:56بد دعائیں دے گی
03:58خدا حافظ
03:59تو نو باپ بیٹینا اپنی مرضی چلاتے ہیں
04:11تو یہ میرے بس میں
04:13اوخو سارا تم بچی نہیں ہو
04:15بارہ سال ہو چکے ہیں تم دونوں کی شادی کو
04:19اور یہ چھوٹا عرصہ نہیں ہوتا
04:22اگر تم لوگوں نے وقت پر فیصلہ کر لیا ہوتا
04:26تو آج تمہارا یہ گھر اتنا سونا سونا نہیں ہوتا
04:30آپ کو ہمارا گھر واقعی سونا سونا رکھتا ہے
04:34ہمارے دوستوں کو تو یہ گھر بہت خوبصورت اور
04:36خوشباش رکھتا ہے
04:41تینکیو
04:42تم بہلا رہی ہو خود کو بھی اور شہر یار کو بھی
04:46یہ جو تم اس گھر کو اتنا سجاتے سوارتے رہتے ہو
04:49آگ گیلری کی طرح بنا رکھا ہے تم لوگوں نے
04:53اسے بہلانہ ہی کہتے ہیں
04:56اصل روانہ گھر میں بچے کی وجہ سے ہوتی ہے
05:00آپ کو تو پتا ہونا چاہیے نا آپا
05:02سب سے زیادہ بچوں سے میں پیار کرتی ہوں
05:05لیکن اگر اللہ نے مجھے اولاد نہیں دیے
05:07تو اس حقیقت کو میں نے قبول کر لیا ہے
05:09شریعہ نے قبول کر لیا ہے
05:11پریز آپ بھی کر لیں
05:13کیونکہ یہ وہ سچ ہے جو ہماری مرضی سے نہیں بدلنے والا
05:19اسی لئے تو تمہیں سمجھانے کی کوشش کر رہی ہوں
05:22کہ اپنے دل کو تھوڑا بڑا کرو
05:25اور شریعہ کو دوسری شادی کے لئے تیار کر لو
05:28مجھے یقین ہے
05:29جب تم اس سے اس بات کا تقاضی کرو گی
05:32کہ تمہیں بھی بچہ چاہیے
05:34تو وہ کبھی تمہیں منان نہیں کرے گا
05:37شریعہ کبھی نہیں مانے گا
05:43تم کیا چاہتی ہو سارا
05:45تمہیں پتا ہے نا
05:47ہمارے چچا اور تایا
05:48اس گھر پر جادات پر بزنس پر
05:51قبضہ کرنا چاہتے ہیں
05:53وہ تو پہلے ہی بہت خوش تھے
05:55جب انہیں اس بات کا پتا چلا تھا
05:57کہ ڈاکٹر نے تمہیں کہہ دیا ہے
05:58کہ تم
05:59ماں نہیں بن سکتی
06:01یہ تو وہی بات یہ نا پھر
06:04لوگوں کا گھر سے اپنی فکر نہیں
06:09ایک کام کرو
06:11تم اپنی پسند سے کوئی لڑکی لیا ہو
06:14جب اس کا بچہ ہو جائے گا
06:16تو
06:17تم خود اسے پال لینا
06:21آپ نے خود ابھی کہنا
06:22کہ میں بچی نہیں ہوں
06:23تو مجھے بہلانی کی خوشش بھی مت کریں
06:26اور ایسا کون ماں کرے گی
06:28پیدا وہ کرے
06:29اور پالنے کے لیے میرے گود میں ڈال دے گی
06:32یہ بات نہ میرا دل
06:33نہ دماغ مانتا ہے
06:35تم دونوں میاں بیوی سے بحث کرنا
06:39بلکل فضول ہے
06:40آپ نے جو کہنا ہے کہیں
06:43میں شریار کو دوسری شادی کرنے کی اجازب نہیں رہ ساتھ
06:56رکشا
07:05بائی چلیں
07:08میڈم بہت پانی ہے
07:10میرا رکشا بھی ٹھیک نہیں چل رہا ہے
07:11بہت مشکل ہو جائے گی آپ کو
07:13بھائی بارش تیز ہوتے جاریے
07:15مجھے اور کچھ نہیں ملے گا ابھی
07:16آپ پیسے زیادہ لیجے گا لیکن چلیں
07:46موسیقا
07:55کیا ہوا بھائی
07:56میڈم میں نے آپ کو پہلے ہی کہا تھا
07:58اب آپ کو اترنا پڑے گا
07:59گاڑی کو مکینی کے پاس لے جاتا پڑے گا
08:01بھائی لیکن میں کہاں جاؤں گے ٹھیکیز بارش میں
08:03وہ ادر دے گے سامنے
08:05بس کا شیئر ہے
08:06ادھر چلی جائیں وہاں سے آپ کو دوسری کاری مل جائے گی
08:09آپ ایک دفر ٹرائے تو کریں کیا پتہ سٹارٹ ہو جائے
08:12میں کب سے کر رہا ہوں
08:16اچھا ٹھیک ہے شکریہ
09:02سہارا با جی
09:03باہر رکیہ بھابی آئی ہے اور وہ بہت پریشان لگ رہی ہے
09:07رکیہ بھابی اس پر
09:08جی
09:10اچھا
09:13سہارا کہاں ہے وہ مجھے اس سے بات کرنی ہے
09:15جی وہ آئی رہی ہوگی
09:17ارے رکیہ بھابی کیا مخیط ہے
09:20وہ دیا بھی تک گھر نہیں آئی
09:22تھوڑی در پہلے بہت ہوئی تھی تو وہ رکشے میں تھی
09:26اس کے بعد سے کوئی رابطہ ہی نہیں ہو پا رہا
09:28رکیہ بھابی موسم تو دیکھیں وہ ٹرافیک میں پھنس گئی ہوگی
09:31آپ فکر نہ کریں خیریہ سے پہن جائے گی
09:33میرا دل بہت گھبرا رہا ہے
09:34احمد سے بھی وہ بات نہیں ہو پا رہی ہے
09:37وہ لگتا ہے کہیں پھنس گئے رستے میں
09:39سابرا تولیہ لانا آپ فکر نہ کریں
09:41ہمہنا میں شریعہ کو فون کرتی ہوں
09:42why are you not getting me sad
09:44میں زہی صاحب سے کمیٹیٹ ہوں
09:45مجھے ان کی سائٹ ایریا والی فیکٹرین کو وزیٹ کرنا ہے
09:47گنتے کا سفر میں فورٹی منٹس میں پہن جاؤں گا
09:49ہاں ہاں پتا ہے تم کتنی اچھی ڈرائیونگ کرتے ہو
09:51لیکن نارمل سائٹ کمسٹانسز میں
09:53دیکھو زارہ کتنی تیز باریش ہو رہی ہے
09:54I don't think it's a good idea
09:55اور تمہیں پتا ہے نا سڑکے اس وقت کتنی پانی سے بھری بھی ہوں گی
09:58باریش ہوتی نہیں ہے تو ماری باتیں شروع جاتی ہے
10:00جو کچھ بھی ہو
10:01I'm not in the favor کہ تم اس موسم میں سائٹ ایریا وزیٹ کرو
10:04وہاں کی سڑکو کا تو ویسی بور حال
10:06سارے کال آری
10:07ہاں سارے یہ جو تمہیں ٹھیک رکھتی ہے
10:09مرنہ مجالے شخص کسی ہی سنے
10:11my god
10:12hey سارا
10:14باریش انجوئے کنے کا موڈ ہے تو پتا ہو
10:15میٹنگ کینسل کر دوں گا
10:16چھر یار I'm serious
10:18رکیہ بھا بھی بہت پریشان ہے
10:19احمد بھائی بھی گھر پنی ہے
10:20پلیز دیا کی یونیورسٹی ایک چکر لگا دو
10:22نہیں بیٹا وہ وہاں سے نکل جکی ہے
10:25رستے میں کہیں دیکھے
10:26اچھا وہ نکل گئی ریجو یہا تھا
10:27تو کر کے رستے میں دیکھ لو
10:29اکی میں دیکھ لوں گا
10:30میں تمہیں کال کرتا ہوں گا
10:31اکی
10:32تھانکی
10:34ہاں جی
10:35تو سائٹ ایریہ وزیت کنسل
10:38تمہاری زبان ہی کلا لیا
10:39ہاں
10:39ہاں سیو مان
10:40سیہا
11:09موسیقی
11:19دیا
11:19ہے گھٹ
11:20تو مجھے مل گی ہو
11:21پریز گاڑی میں آکے بیٹھو
11:22شیدار بھائی
11:37تھانکیو شیدار بھائی
11:38آپ نہ ہوتے نا تو
11:39تمہارا فون کیوں آف تھا
11:40دیڈ ہو گیا تھا
11:42ایم ساری
11:43میری وجہ ساب کوئی تکلیف ہوئی
11:45نی نی ایسا نہیں ہے
11:46ایکشلی میں آفیس میں تھا
11:47سارا نے مجھے کال کی تھی
11:48شیفز ریلی بھائیڈ
11:49اسی نے مجھے کھا کہ
11:50تمہیں تمہارے کالی سر گھر تک کے رستے میں دیکھتا ہوں
11:53شکر ہے سارا با جی ہے
11:54یہ تمہیں اس طرح کے موسمیں
11:56اتیاد کرنی چاہیے
11:57نی اونا چاہیے تھا
12:00جی
12:00آج ہوں
12:01اپنے اپنے اپنے اپنے اپنے خیال تلیا کرو
12:02نی اس اور پریشان مٹ کیا کرو تم
12:05آئندہ خیال رکھوں گے
12:20جلدی آئیں
12:28ہاں، ہاں، ہاں، ہاں، ہاں، ہاں، ہاں
12:32اس اس کوٹر نے تو آدھی راستے میں دم توڑ دیا تو
12:36خدا کر سکر ہے کہ کچھنگ سنٹر خریب ہے
12:39لیکن پھر بھی اس جنادے کو گھشیٹ کر لنے آسان ہے
12:42ہمارے لیے آسانی ہوتی کھایں
12:44یہاں بارش ہوتی اور مسئلے شروع ہو جاتے ہیں
12:47ہاں
12:47ہاں
12:47وہ تو شکر ہے کہ آپ پہنچ گے
12:49میری بیٹی بھی پہنچ جائے خیریت سے بس
12:52ہاں
12:53ڈیانی ہے ابھیتا
12:54ارے تم نے تو مجھ سے کہا کہ وہ رکھنے بیٹھ گئی ہے
12:57میں جا کے دیکھتا ہوں
12:58ارے میں سارا کے گھر گئی تھی
13:00اس نے شہریہر کو کال کیے
13:01بس آتے ہوں گے
13:02ارے پتہ نہیں کہاں ہے میری بچی
13:04وہ خود جا کے دیکھتا ہوں
13:05ارے رکھ گئے نا آتی ہوگی
13:07وہ دیکھیں وہ آگئی
13:08یا اللہ فرح شکر بھائی
13:10یا اللہ فرح شکر بھائی
13:11آجی میں بھو
13:14اصلاح شکر
13:15ارے پتہ نہیں کہاں
13:16میں تمہارا کس مو سے شک بیادہ کروں
13:18تم نے ان حالات میں میری بچی کو گھر پہنچایا
13:21کیا ہوگا امد بھائی یہ تو میرا فرس تھا
13:23سارا نے کہا تھا
13:24خالب تو نہیں سکتا تھا
13:25اچھا بیٹا آو نا
13:26میں چاہے بناتی ہوں
13:27چاہے پی کر جا نا
13:28نہیں رکھے یا جی
13:29میں کسی پویٹ پر سارا کتاتا ہوں گا
13:31تاینک چیو میں نکل تھا ہوں
13:33دی تیرو پوشو
13:35تاینک چو
13:35تاینک چاہے بھائی
13:36بھائی چاہے
13:39اچھا تم کپڑے چینج کرو
13:40تھن لگ جائے گی
13:41چاہے بھائی چاہے
13:43اچھا آپ تو بیٹھیں
13:44میں چاہے بنا کر لاتی ہوں
13:45ارے مجھے کپڑے نکال دو پہلی
13:47ٹھیک ہے جی
13:48چاہے
13:56ارے مجھے باتاتے میں
13:57میں تمہاری کافی بنا لیتی
13:59میں بنا رہا ہوں نا
14:00ویسے بھی کافی میں تم سے بےتر بناتا ہوں
14:02یہ تو تم نے جانتی ہے
14:03شو
14:26مجھے تم پر پورا بھروسہ ہے
14:29کہ کبھی کبھی وہ کچھ زیادہ بہن دیتی ہیں
14:31جس سے میں ہواٹ ہو جاتی ہوں
14:39سارا میں نا
14:40ہونسٹلی اپنے و تمہارے بیچ
14:42کسی اور کو برداشت کر بھی نہیں سکتا
14:44یہ سوچ کے بھی مجھے کچھ ہوتا ہے
14:46کہ تمہاری میرے لیے
14:47اٹینشن ڈیوائیڈ ہو جائے
14:54کیوں دل پہ لیتے ہو تم
14:56جب مجھے کوئی پروبلم نہیں ہے
14:57تو ہمیں کسی کی پرواہ نہیں ہونے چاہیے نا
14:59آپ پا کہتے ہیں نا اس لیے مجھے پرواہ ہوتی ہے
15:02ہم سوسائیٹی سے الگ رہ کر زندگی نہیں گزار سکتے
15:05ہاں تو ٹھیک ہے پھر ہم اڈاپٹ کر لیتے ہیں
15:09اس معاملے میں تمہاری فیملی تھوڑی
15:12نرو مائند ہے
15:14ایک اڈاپٹڈ بچے کو کبھی ایک سپ نہیں کر سکتے
15:16اور اگر ان کو بارس ہی چاہیے تمہارے بزنس اور پاپٹیز کو
15:19انہیٹ کرنے کے لیے
15:20then that's out of the question
15:21اور اچھارا بچہ بھی انچہ رہے گا
15:24not a good idea
15:28چھنا پلیس
15:42اسلام علیکم
15:45آب علیکم اسلام
15:46یہ ٹائم ہے تمہارے اٹھنے کا بھی
15:48اور ابو آنکھی نہیں کھلی
15:49امی
15:50مامو صاحب کے کوئی بات ہوئی ہے
15:52یہ دیا کی اتنی مسکول جائی ہوئی
15:54اور اب سگنل بھی نہیں آرے
15:55اتنی پارش ہوئی آزر
15:57تمہارے احمد مامو بچارے
15:59ان کے گھر میں تو نہ یو پی ایسے نہ جنریٹر
16:02بارش کی بارد وائ فائ بھی بند ہو جاتا ہے
16:04تو کیسے بات ہوگی
16:05لو آگی دیا کی کون
16:07آتو ایکشن
16:08hello
16:10شکر ہے تمہاری آواز سنی
16:12بات تو پریشانی ہو گئتا یار
16:14اتنی کالز
16:15قسم سے آزر
16:16چڑ چڑھتی ہے جب تمہاری یہ فیک کیر میں سنتے ہوں
16:19وہ بھی مسئیور ٹل جانے کی باد
16:21اچھا سوری نا
16:23اتنی گہری نین میں تھا پتہ ہی نہیں چلا
16:25کیا ہوا کوئی پروبلم ہوئی ہے
16:27پروبلم ہی پروبلم تھی
16:28اپنی تیز بارش ہو رہی تھی
16:30نہ رکشا مل رہا تھا
16:31نہ ٹیکسی مل رہی تھی
16:33میں تو فسی جاتی اس بارش میں
16:34اگر شہریار بھائی مجھے ڈھونڈ دے رونتے نہ پہنچتے
16:37ایک تو شہریار بھائی کو نا
16:38ہیرو بننے کا بھار شاپ ہے
16:39کوئی موقع نہیں جانے جیتے قسم سے
16:42خبرتار اگر تمہیں ان کے بارے میں کچھ کہا تو
16:43ان کا حسان مانو کہ وہ آ گئے تھے
16:45دیا
16:48اچھا می بولا رہی ہے میں
16:49بعد میں بات کرتی ہوں
16:51دی
17:03تو
17:05کیا کہہ رہی تھی دیا
17:07اس لڑکی کو بھی بات بے بات
17:09فون کرنے کی عادت پڑ گئی ہے
17:11کچھ نہیں کہہ رہی تھی
17:13اور آپ یہ بتائیں
17:14کہ آپ احمد مامو سے بات کر کے
17:15میری اور دیا کی انگیجمنٹ کب کریں گی
17:17اب میں چاہتا ہوں
17:18جلد سے جلد ہماری انگیجمنٹ ہو جائے
17:20اتنے اتاولے کیوں ہو رہے ہو
17:21ہو جائے گی انگیجمنٹ بھی
17:23ہم کر لیں گے بات
17:24پہلے ہم دونوں تو
17:28چائے تھنڈے ہوئے
17:29میرے خیال ہیں
17:33میری کار
17:35کچن میں
17:38یہ میں آئے
17:44اف
17:45کپنی گرمی تھی نا آج
17:47اچھا نا
17:48اب آنکھیں بند کرو اور سو جاؤ
17:50اور شکر گروہ کہ
17:51لائٹ آ گئی ہے
17:52برنا تو پتہ نہیں ساری رات کیسے کٹتی
17:56چا مرم اپنا گھر بنائیں گے نام بھی
17:58سب سے پہلے جنریٹر لیں گے
18:00اور ایک یو پی ایس بھی
18:01تاکہ کبھی بھی آپ کو لائٹ کی ٹینشن ہوئی نہیں
18:04اچھا بھئی کر لے نا
18:07ویسے نا
18:07سمینہ کے گھر میں سب کچھ ہے
18:10جب تمہاری آزر سے شادی ہو جائے گی نا
18:12تو میں کسی چیز کی پریشانی نہیں ہوگی
18:14اب بھی پڑھنا ہے مجھے
18:16پھر جوب کرنی ہے
18:17پھر آپ کے لئے گھر بھی تو بنانا ہے
18:19اس کے بعد دیکھیں گے شادی وادی کی بات ہے
18:21اچھا بھئی بنا لے نا
18:22اب آنکھیں بند کرو
18:24ورنہ ساری رات نیم میں آئے گی
18:29سارا بھا جی ویسے کتے اچھی ہیں نا
18:32کہ گھر کتے اچھا رکھا ہوئے انہوں نے
18:36ایتنا ہمارا بھی بلکل ایسا گھر ہوگا
18:39بڑا ایسا
18:41خیالی پلاؤ پورا ہو گیا
18:43سو جا میجا
18:44ہو گیا
18:56خدا کی لئے دیا
18:57سٹاپ سینگ تھانکیو
18:58تم میری چھوٹی بہن ہو
19:01تمہاری فکر نہیں کروں گی
19:02تو اور کس کی کروں گی
19:04چھوٹی لے سکتی ہو آج مال چلتے
19:06نہیں سارا بھا جی
19:07بہت مشکل ہے
19:08اچھ پہلے دو پیرٹ فری
19:10اس لئے آپ سے ملنا آگئی ہوں
19:11کل بھی نہیں آسکی تھی نا
19:13اچھا چلو پھر ناشا تو کرلو میرے ساتھ
19:15شریار بھی اچانک سے چلا گیا
19:16کسی کلائنٹ کے ساتھ میٹنگ بھی
19:19بھائی وہ تو بہت محبت کرتے آپ سے
19:21آپ کی کہنے بھی دیکھا
19:22کتنے خراب موسم میں مجھے لینے آگئے تھے
19:24باتے کیا کہہ رہے تھے مجھ سے
19:25کہہ رہے تھے کہ سارا کو
19:26کوئی حکم نہیں ٹال سکتا میں
19:29تو تم بھی آزر سے
19:30ایسے ہی کرانا
19:31بیسے کیسا ہے وہ
19:33ہم دونوں اچھے لگتے ہیں سال
19:36شادی کم ہو رہی ہے
19:37ابھی تو بہت ٹائم ہے شادی میں
19:40ابھی تو بہت کچھ کرنا ہے
19:41امی ابو کے لئے
19:42پڑھائی کمکلیٹ کرنی ہے
19:43پھر جوب ڈھونڈوں گی
19:44سب سے پہلے نا
19:45امی کی سلائی مشن کو
19:47سٹور میں رکھ کے تالہ لگاؤں گی
19:48پھر ایک گھر بناؤں گی
19:49الکل آپ کے سائسے
19:53اچھا لگتے ہیں میرے گھر
19:55تینکیو
19:57میری دعائیں ہمیشہ تمہارے ساتھ ہیں
19:58اللہ تمہارے سارے خواب پورے کرا
20:02آمی
20:06تو پھر کیا پلان ہے
20:07سببہ کی میندی میں آ رہی ہو نا
20:09اے یار
20:09مشکل ہو جائے گا
20:10کھل بھی میں بارش میں پھنچ گئی تھی
20:12تیرا امی ابو پریشان ہو جاتے ہیں
20:14تو وہ جو تمہارا فیانسے ہے
20:16اس کو بول کر دیکھو
20:17تمہیں کیا لگتا ہے
20:19ہمیری ہر بات مانتا ہے
20:23آزر
20:25آجائے میڈم کب سے انتظار کرنے آپ کا
20:27لو جی نام لیا اور آزر حاضر
20:30چلو میں کل ملتی ہوں
20:31اکے
20:32حافظ
20:34حافظ
20:34کیا کر رہے ہو تم یہا
20:36باش امی ابو کو تمہارے گھر چھوڑا تھا
20:38تو پھر سوچا کتی در آپ کا انتظار کریں گے
20:40تو بس لینے آگیا
20:41اکشا شکریہ
20:42کل کھاں تھے
20:43کل کھاں مت پوچھیں پلیز
20:45اکشا کچھ کھایا تمنا
20:46کچھ بھی نہیں کھایا سوا سے
20:48چلو کوئی نہیں
20:49راستے سے کچھ لے لیں گے
20:50ہاں ٹھیک ہے
20:55اف اللہ رکیہ بھابی
20:58ذرا گھر کی حالت پہ دھیان دے دیں
21:00کچھ بہتری کر لیں
21:01کیا حال بنا کے رکھا ہوئے
21:03تاریں نکل رہی ہیں
21:04پینٹ اکھڑ رہا ہے
21:06تھوڑے توجہ دیں گھر پر
21:08تھوڑا احمد کریں
21:11سمینہ تمہیں پتا ہے کہ
21:13ہمارا گھر کرائے کا ہے
21:15اور مالی مکان کی
21:16جب تک مرضی نہیں ہوتی
21:17وہ کچھ بھی نہیں کرواتا
21:20اور ہم لوگ کے پاس
21:21تو اتنا بچتا ہی نہیں
21:22کہ ہم کچھ لگا سکیں
21:24حالانکہ میرے احمد بھائی بچارے
21:26وہ دن رات محنت کرتے ہیں
21:27آپ لوگوں کی لئے
21:28یہ نب وہ اکیلا انسان
21:30کر بھی کیا سکتا ہے
21:31آپ بھی کچھ کریں نا
21:32بچت وزت کیا کریں
21:34اور ایسے بھی
21:35سچ تو یہ ہے کہ
21:36رزق اور دولت اور عورت
21:38کے رسیب کا ہوتا ہے
21:39اب منصور کو دیکھ لیں
21:40مجھ سے شادی سے پہلے کیا تھے
21:42اور اب کہاں سے کہاں پہنچ گئے
21:44بلکل ایسے ہی ہے
21:47تبدیلی تو بہت آئی ہے قسمت میں
21:48کاروبار بھی بہت
21:49تیزی سے ترقی کرتا رہا ہے
21:52آپ کیوں نہیں
21:54سوچتیں کوئی کاروبار کے لئے
21:55احمد بھائی کے ساتھ مل کے کریں نا
21:57اپنے لئے نا سہی
21:59لیکن دیا کے لئے تو
22:00سوچنا چاہیے نا
22:02بھائی تم لوگوں کی ہوتے ہوئے
22:04ہمیں دیا کی کوشش کر نہیں
22:06وہ تو یوں بھی
22:07تم لوگوں کی امانت ہے اس گھر میں
22:09جب چاہو آزر کو دولہ بناو
22:11اور بارات لے کر پہنچ جاؤ
22:13نہیں نہیں احمد بھائی
22:16آزر کو سیٹھونے میں
22:17ذرا ٹائم لے گا
22:19کیا ہے کہ
22:20ہم اسے مزید پڑھنے کے لئے
22:22باہر بھیجنا چاہتے ہیں
22:23اور ظاہری بات ہے
22:24آپ لوگوں کو پی تو
22:25شادی کی تیاری کے لئے
22:26وقت درکار ہوگا نا
22:29خرچہ بہت ہوتا ہے
22:31اور
22:31ویسے بھی دیا
22:32آگے پڑھنا چاہتی ہے
22:34اس کے بہت سارے خواب ہیں
22:36بہت پلاننگ کرتی ہے وہ
22:38ہم
22:39ہر بیچاری کر بھی کیا سکتے ہیں نا
22:41اے
22:41ہم لوگ اس لے نا
22:42ہاں یہ دیکھو
22:43یہ پیٹیز میں
22:44اسی بیگوی سے مغائیں
22:45جہاں کہ تمہیں بڑے پسند ہے
22:47تم فرمایز کر کے مغاتی تھی لو
22:48دو
22:49نہیں
22:49تھانکیو احمد بھائی لیکن
22:51اب ہم یہ چیزیں نہیں کھاتے
22:53کیا ہے کہ سہت کے لئے اچھی نہیں ہے نا
22:55آپ ہی مت کھایا کریں
22:57رکیہ بھا بھی
22:58آپ میرے بھائی کو
22:59اسی چیزیں کیوں کھلاتی ہیں
23:00آپ گھر میں کازا
23:02اچھی چیزیں بنائے نا
23:03کتنی کمزور ہو گئے
23:04احمد بھائی مت کھایا کریں آپ یہ
23:08چلے
23:09جی
23:11کچھ تو لے لو
23:12نہیں
23:13بعد میں کبھی
23:14چائے پی لو
23:16احمد بھائی
23:17بعد میں کبھی
23:19آپ اپنا خیال رکھیں
23:21تازہ کھایا کریں
23:23چلے
23:24احمد ہے
23:25اچھا بھائی ہے
23:28خدا آپس
23:37یا میں تو چاہ رہا ہوں کہ احمد جلد سے جلد ہماری شادی کی ڈیٹ لینے
23:41مگر ہمارے بڑوں کو جلدی نہیں ہے
23:45تم اپنے اببو سے کیوں نہیں کہتی کہ احمدی سے بات کریں ایک بار
23:49تماغ خراب ہو گیا ہے تمہارا
23:51میں اببو سے کہوں اور پھر وہ جا کر پھوپو سے کہے
23:53ہاں
23:54تھوڑی سی شراب کریں
23:58اور ویسے بھی
23:59جب تک میرے اگزامز ختم نہیں ہو جاتے شادی کی بلکل بات نہیں ہوگی
24:02بلکہ اس کے بعد بھی مجھے پڑھنا ہے آگے اور یہ بات تم جانتے ہو
24:06بلکل
24:12ایسے کیا دیکھتے ہو
24:13کچھ نہیں
24:15بس کچھ سوچ رہا تھا
24:17پوچھو گی نہیں کیا
24:19نہیں کیونکہ تم بتا دو گے کچھ ٹکتا ہے تمہارے پیٹ میں
24:23صحیح کہتے ہیں لوگ
24:25عشق میں سب سے پہلی چیز دو ہوتی ہے وہ ہے بیزتی
24:28اور وہ بیزتی بھی نا آشک کو جیسے مفت کی مٹھائی کی طرح لگتی ہے
24:32اچھا
24:32مطلب آپ کو بیزتی ہونے کا پتہ لگنے لگ گیا ہے
24:35بھائی بس کر دو یار
24:37اور تو اتفی ملح کو رہنے کی بھی
24:39اتنی پیاری بات کہنے جا رہا تھا میں تم سے
24:41جی آگے پڑھائی کا تھوڑا سر پہ دے مارا
24:45تمہارا اپنی اچھی بات ہے اپنے پاس سے رکھو
24:47تو میں پیتا ہے شہریار بھائی کتنا انکاریج کرتے ہیں
24:50کتنا سپورٹ کرتے ہیں سارا بھائی کی پیشن کو
24:52وہ جو بورٹ پناتی ہیں نا
24:54اس کی ہر چیز شہریار بھائی خود لاکر دیتے ہیں انہا
24:57تو میں بھی سپورٹ کرتا ہوں تمہارے پیشن کو
25:00تمہاری ایجوکیشن کو اور دب آگے کریئر ہوگا
25:02تو اس کو بھی سپورٹ کر لیں گے
25:03اور پیسے پرسنلی
25:05تو میں نہیں لگتا ہے شہریار اور سارا کی
25:08رلیشنشپ تھوڑی ڈرامائی قسم کی
25:09تک تنک فر ایک سیکنڈ
25:11شادی کے بارہ سال بعد
25:13کون اپنی بی بی ساتھ اتنا چیزی ہوتا ہے
25:22اچھا بھائی اب موں کیوں بنا لیا
25:25تمہیں نہیں پتا
25:26میں نے کیا کیا ہے
25:29رہنے دا
25:31اچھا اب نراز میک ہونا
25:32پیس
25:41آپ پاس سارا کے ہوتے میں
25:43مجھے کسی کی ضرورت نہیں ہے
25:46ہم دونوں اپنی زندگیوں میں بہت خوش ہیں
25:49اور ہماری دنیا ایک دوسرے سے کمپلیٹ ہوتی ہے
25:54تمہاری اکل پر اور تمہاری آنکھوں پر
25:56محبت کا پردہ ڈلا ہوا ہے
25:59تمہیں نہ تو کچھ دکھائی دیتا ہے اور نہ ہی محسوس ہوتا ہے
26:04مجھ سے پوچھو
26:06اکیلے پن کا خوف کیا ہوتا ہے
26:11ابھی تو تم لوگوں کے پاس دوست احباب ہیں
26:13رشتدار ہیں
26:14تمہاری آبیز ہیں
26:16سب کچھ ہے
26:17لیکن جب تم میری عمر تک پہنچو گے
26:22تب تمہیں پتا چلے گا کہ
26:25تنہائی زندگی کو کس طرح کٹتی ہے
26:30وہ زیر تھا تو مجھے وقت گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا تھا
26:36لیکن اب تو
26:37ایک ایک دن ایک ایک سال کے برابر لگتا ہے
26:43تمہارے اگر بچے ہوتے
26:46تو مجھے پھر سے خوش رہنے کا بہانہ مل جاتا
26:51اپا میں آپ کی ساری باتوں سے اگریہ کرتا ہوں لیکن
26:54دوسری شادی
26:59اس بارے میں سوچتا بھی ہوں
27:00تو مجھے لگتا ہے کہ میں
27:03سارا کے ساتھ بہت بڑی بے بفائی کر ہوں
27:04بہت سیادتی کھا رہا ہوں
27:18انسان جب بڑا ہونے لگتا ہے نا
27:20تب اسے پتا چلتا ہے
27:21کہ زندگی میں اگر کچھ فیصلے نہ لیے جائیں
27:24تو صرف پچتاوے ہاتھ پہ رہ جاتے ہیں
27:29شادی کرنے کی
27:30اولاد کو بڑا کرنے کی ایک عمر ہوتی ہے
27:34اس کے لیے ایک انرجی چاہیے ہوتی ہے
27:36جو وقت کے ساتھ ساتھ ختم ہو جاتی ہے
27:39اور پھر
27:41کچھ بھی نہیں بچتا
27:53چھتا آپ کو پتہ چل گیا میں آ رہا ہوں
27:55اسی لئے سب کچھ تیاریاں ہو رہی
27:57گائیڈو تو اب بھی تھا
27:58تمہاری امی نے ہی روکا تھا
27:59چلا جاتا ہوں
28:01اچھا رکو
28:02کیوں روکا تھا ہمی نے
28:03پتہ نہیں
28:04کوئی کام تھا
28:06ان کیا گھت رہی ہو
28:07نظر نہیں آ رہا
28:08کینڈلز بنا رہی ہوں
28:11رکھ تو اس کو پلیز
28:13کافی پیاری ہیں
28:14بلکل بنانے والی کی تلہ
28:16ہو گئی شروع پر سے وہی بات ہے
28:20جاؤ
28:20پلیز
28:21جس تنید سے تم حکوم چلاتی ہونا میرے اوپر
28:24خاصا زنمورید قسم کا شور بننا پڑے گا مجھے
28:27تم ان بننا
28:28ایک بار شادی ہو جانے تو
28:29گن گن کے ایک بات کا بدلہ لوں گا تم سے
28:32ابھی شادی میں بہت ٹائم ہے
28:34دو تک
28:34نہیں
28:34بلکہ چار پانک سال بھی لگ سکتے ہیں
28:37دیکھو میری جب تک پڑھائی کمپریٹ نہیں ہو جاتی نا
28:39شادی کا نام تک نہ لینا نا تم
28:40اسکیوز می
28:41میں کوئی اتنا انتظار نہیں کرنے والا آپ کے لئے
28:44ٹھیک ہے
28:44جاؤ پھر
28:45ڈھونڈ لو کوئی اور
28:46کر لو شادی
28:47پیسے بھی
28:48پپو کو تو بہت جلدی ہے نا تمہاری شادی کی
28:51تمہارا کیا ہے
28:52تم تو
28:52جا کے اپنے اببہ کا بزنس سنبھال لوگے
28:55مجھ پہ بہت ذمہ داریاں ہیں
28:57مجھے کون سنبھال لے گا
28:58میرے دل کو کون سنبھال لے گا
29:04کچھنا تمہاری اُلٹی سیدھی باتوں کا کوئی جواب نہیں دیتا
29:12سارا
29:19آج تم یہ پہن رہو
29:20یہ کلر تم پہ بہت اچھا رکھتا ہے
29:22کیونے یہ پہن کے کہاں جانا ہے
29:24یسے بھی شناز آپ ہاں گھر پہ ہیں
29:27کسی اور دن کہیں چلے جائیں گے
29:28آج میرا موٹ نہیں ہے
29:29دیکھیں میرا موٹ تو ہے نا
29:31اٹلیس ہم اپنی 15th انیورسیو کو کچھ
29:33ڈیفرنٹلی سیلیبریٹ کر سکتے ہیں
29:3515th
29:36میں 12
29:37نہیں 15th
29:38very bad تم ہمیشہ مول جاتی ہو
29:40ہم پہلی بار آج کے دن فریہور میں ملے تھے
29:43اور تم نے وہ
29:44ٹوپیز والا پریسٹلٹ پیناوا تھا
29:46رائیٹ
29:46اب بال آئے تھے ٹرکی سے
29:48لیکن تمہارا ہیسٹرل نا کافی
29:49فانی تھا
29:50sorry weird
29:51کیا مسئلہ ہے
29:52ہمیشہ یہ یاد کیوں رکھ پہ ہو
29:55اگر آپ کو سمجھ آ گئی
29:57یا پتہ چل گیا
29:57کہ ہم اپنی پہلی ملکات سے
29:59انیورسیو سیلیبریٹ کرتے ہیں
30:00تو کوئی اور ڈراما سٹارٹ ہو جائے گا
30:02وہ ان کو تو یہ پتہ نہیں
30:03کہ آج کے دن ہمارا نکام آتا
30:06you know something
30:09تم آج بھی اتنی اسیم اور ایلگنٹ ہو
30:12ان پندرہ سالوں نے تمہارا کچھ بھی نہیں مرانا
30:15ابتہ مجھے لگتا ہے کہ
30:17میں موڑا ہو گیا
30:19تم موڑے ہو گیا
30:20اس لیے تنے سمارٹلی ڈرس ہو کے پھرتے ہو
30:25I love you
30:26I love you too
30:33میرے واپ بھائی واپ
30:34بڑے خوبصورت پھول ہیں
30:37اپنے ہی گملوں سے تارلیے میں نے
30:38کیسے لگ رہے یہ بھکے
30:40بہت اچھا
30:41لیکن یہ تو پر چلے
30:42کہ گلدستہ آخر بند کس کے لیے رہا ہے
30:44یہ بند رہا ہے سارا باجی کے لیے
30:46آج انیورسٹری ہے نا ان کی
30:48اس لیے
30:48خدا انہیں بہت برکت دیکھ
30:50دونوں میاں بیوی بہت اچھے ہیں
30:53آمین
30:54چلے میں تو نکل رہی ہوں
30:55خدا پھر ایسے کہاں جا رہی ہو
30:57دیکھو اب ان کے گھر جاتے میں بھی
30:59گلے ٹھیک کرنا پڑے گا کیا
31:01خدا حافظ
31:06ایک تو یہ بارشیں جان نہیں چھوڑی
31:10چھتیس سیلن کس ان کے دیوار تک آ گئی ہے
31:13میں تو کہتی ہوں
31:14کسی سے کرزہ لے کرنا
31:15یہ کام خود کروا لیں
31:17اس مالک مکان سے تو مجھے کوئی امید نظر نہیں آتی
31:20تم بھی کمال کرتی روح ہے
31:22کرزہ لیں گے تو کیا واپس نہیں کرنا ہوگا
31:25اور یہ کوئی ایک دو ہزار کا کام نہیں ہے
31:27اچھی خاصی رقم درکار ہوگی
31:30وہ جائے گا کچھ نہ کچھ بندوبس
31:32بسے میں کہتی ہوں
31:34سمینہ سے کہتے ہیں
31:36وہ یہ کام آسانی سے کر سکتی
31:39بھائی
31:39سمینہ سے بلکل بھی نہیں کہنا
31:41کل کو ہماری بیٹی اسی گھر میں بھیاگی جائے بھی
31:45میں اپنی بہن کی نیشر کو اچھی طرح جانتا ہوں
31:48یہ کہے گی
31:48احمد بھائی کے پاس اتنے سال میں بھی چار پیسے جمع نہ ہوگی
31:52بھائی کہہ رہا ہوں نا
31:53ہو جائے گا کوئی ان کو بندوبس
31:54اور دیکھو اس طرح کی بات نہ
31:56دیا سے بھی نہیں کرنا
31:57بلکل بھی نہیں
32:01میں سوچ رہی تھی آپ سمینہ سے بات کریں
32:03کہ دیا اور آزر کی منگنی کر دیں
32:06اس کے اتنے رشتے آ رہے ہیں
32:08اس طرح آلان ہو جائے گا
32:09تو لوگوں کے مو بند ہو جائیں گے
32:12بات تو ٹھیک کہہ رہی ہو
32:15کرتا ہوں
32:17مناسب وقت دیکھ کے بات کرتا ہوں
32:25یہ تمہیں خود بنائے دیا
32:28بہت مزی کی خوشبو ہے
32:30آپ کو خوشبو پسند ہے نا
32:32اس لئے میں نے سوچا کہ آپ کا سارا گھر خوشبو سے بھر دوں
32:34تینک یو
32:36جو بھی فرگرنس استعمال کیا
32:37آئی لب ایٹ
32:39لیکن سنو
32:40تمہیں اتنی محنت کرنی کی ضرورت نہیں ہے
32:43تمہاری پڑھائی کا حرج ہوتا ہے
32:44اسی چیزوں میں وقت لگتا ہے
32:47آپ کے لئے کچھ بھی کر دوں نا
32:49بہت خوشی ہوتی ہے مجھے
32:52امیابا کے بات آپ ہی تو ہیں میری اپنی
32:55چہا
32:56آزر کہاں گیا
32:58آزر تو صرف باتیں ہی کرتا ہے
32:59اور کبھی کہ بھی نا
33:00اس کے باتوں کا کوئی سار پیر بھی نہیں ہوتا
33:02یہ بس چاہتے ہوں کہ وہ لائف میں
33:04تھوڑا سے سیریوس ہو جائے
33:05اور تھوڑا سا نا
33:07شریار بھائی کی طرح ڈیسنٹ بھی
33:09تو تھوڑا وقت دو
33:11ڈیسنٹ ہو جائے گا
33:12انشاء اللہ
33:16ہے ٹھیک
33:16ہاں سارا
33:18ریڈیو
33:18ہاں چلو
33:19چلو پہلے سکاوں
33:21دیا
33:21ایک سکند جلالا
33:22ہلپ کرتیو پلیز
33:25تاکیو
33:28یہ دیکھو
33:28دیا نے اپنے ہاتھوں سے
33:29یہ کینٹلز بنائی ہے
33:30it's a gift to me
33:32پر آرہ نورسری
33:34اسائی کینٹلز
33:35تاکیو
33:36واہ
33:38یہ ہند میڈا ہے
33:39چی
33:41بہت فود
34:14موسیقی
34:20موسیقی
34:21پتہ کیا یاد آرہا
34:22چاہدہ
34:23vری کارمم
34:23that robotic dance
34:24that we did
34:24that such a look like
34:25a car
34:26can't
34:26i know
34:29assalamualaikum
34:30assalamualaikum
34:30assalamualaikum
34:31بٹہ
34:31کیسے ہو
34:32ٹھیک تھا
34:33السلام لیکم
34:34بگو میٹھے
34:35بیٹھے
34:35بالکل
34:35ٹھیک
34:36آپ sنای
34:36کب آئے
34:37بس
34:38ابھی چند ہی
34:39دن ہوئے
34:39اور اب
34:40تو کسوچ
34:40کہ
34:41واپس را جا
34:42رہا
34:42اچھا
34:42یہ تو بہت
34:43اچھا سوچ
34:43آپ نے پیس میں جوان کرنا ہے نا
34:45لو تھانکی بیٹا آپ لوگ انجائے کریں
34:46اور آپ کا سل نمبر وہی ہے
34:49جی جی بالکل وہی ہے
34:50I will call
34:50definitely
34:53نافذ
34:58اببہ کا جب ہارٹائے خواد ہو تو یہ شامسانکر ہی ان کے ساتھ ہے
35:02ان سے ننکل اب یہ ایسا لگا جیسے
35:06اببہ نہیں پہ
35:10You're okay
35:12ہاں
35:13میں نے اس کے ساتھ لیکن
35:14میں نے اس کے ساتھ لیکن
35:15نے اس کے ساتھ مجال کی احساس
35:16ہاں
35:22ساعتاً اے ایسا ٹھیک ہے
35:23ساد نے اس کے ساتھ رہاً کہا
35:24ساعتاً کہا
35:25لیکن اے 2 منٹ
35:27بس 2 منٹ
35:28ساعت
35:30بہتا ساتھ رہاً
35:32بس میری بات سنا
36:01موسیقی