#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:00:28مٹی نہیں
00:00:30بڑی بڑی لائبریریوں میں نہیں
00:00:32پروفیسوروں کی باتوں میں نہیں
00:00:35ان کے پاس ہے جو علم سیکھتے نہیں
00:00:38علم کو جنم دیتے ہیں
00:01:09موسیقی
00:01:39موسیقی
00:02:09موسیقی
00:02:15موسیقی
00:03:09موسیقی
00:03:11گوڈھل غریب وہ نہیں جس کے پاس دولت نہیں ہوتی
00:03:16غریب وہ ہوتا ہے جس کے پاس اندر الکو نہیں ہوتی
00:03:23سلام ساہین
00:03:24ساہین اچھو آرہ آرہ آرہ آرہ
00:03:28بھلے آرہ پوچھو چگہ بھلے
00:03:33ساہین ان سے پوچھو کہ یہ رنگ کیسے بناتے ہیں
00:03:37نا بابا تو کیا کرے گا پوچھی
00:03:40تو تو کود پڑیا لکھا ہے
00:03:44ساہین یہ بیاتیں کتابوں میں نہیں ملتی
00:03:47سمجھے میں دل کے بھیج جاننا چاہتا ہوں
00:03:51اندر کے راز جاننا چاہتا ہوں
00:03:53سمجھے تو ملیب مانو ہے
00:03:55میری سمجھ میں سوچ نہیں آیا
00:04:01اے جاؤ بابا جاؤ
00:04:04اندے کو تھگ نہیں آگے ہو
00:04:07پہلے ہی بڑی تھگی ہوئی ہے
00:04:09اندے فقیر کے ساتھ
00:04:12لالن ساہین مجھے غلط نہ سمجھو
00:04:15اے ساری حیاتی کا
00:04:18گھٹیا وٹیا
00:04:20کیسے تیرے حوالے کر دوں یار
00:04:23ساہین میں اس کو
00:04:24سارے دنیا کی تہذیب سے جوڑ دوں گا
00:04:28محفوظ کر دوں گا اسے
00:04:30محفوظ
00:04:31اے بابا یہی گیت ہی تو میری زندگی ہے
00:04:38یہ بھی میں تجھے دے دوں تو میں
00:04:43بابا اعتبار کرو مجھ پر
00:04:46نہ تو ہمارے ساہوں کو
00:04:50ہمارے جذبوں کو
00:04:54بازار میں
00:04:55ویچ دے گا
00:04:57بابا میں گیتوں کو بیشتا نہیں ہوں
00:05:00آشک ہوں ان کا
00:05:05آشک
00:05:07میں گیتوں کا بنجارہ ہوں بابا
00:05:10لاکھوں کوس چل چکا
00:05:14بنجارہ ہے
00:05:15کہاں کہاں گیا ہے
00:05:17پورا ہندوستان
00:05:20بنگال
00:05:20پاکستان
00:05:23اپنے قدموں سے چل کے دیکھا ہے
00:05:25اچھا
00:05:27تجھے
00:05:29پتہ ہے
00:05:31گیت ہوتا کیا ہے
00:05:33ہاں بابا
00:05:36گیت
00:05:37پرندے کی بولی ہے
00:05:40باجرے کا دانہ ہے
00:05:43ہوا کی بانسری ہے
00:05:47کنک رنگا
00:05:48چیتر کا موسم ہے
00:05:51اور بابا
00:05:52سائین آپری معشوق کا شہد بھرا تالو ہے
00:05:56بس
00:05:57بس کر
00:06:00بس
00:06:01آگے
00:06:01آگے نہ بول سائیں
00:06:03آگے نہ بول سائیں
00:06:05میں نے گیتوں کے رس کو چکھا
00:06:09تو یہ ذائقہ ملا مجھے
00:06:12تو نے
00:06:14گیتوں کے رس کو چکھا
00:06:16ہاں بابا
00:06:19ہاں
00:06:20اب تجھ سے
00:06:22بات
00:06:23ہو سکتی ہے
00:06:25تو بابا
00:06:28مجھے
00:06:28تھر کی آنکھیں دے دو
00:06:31مجھے تھر کے بھیج دے دو
00:06:33تھر کی آنکھیں
00:06:36نہ سہین
00:06:39تھر کی آنکھیں
00:06:41میں تجھے نہیں دے سکتا
00:06:45تھر کی آنکھیں تو
00:06:48کوئی اور لے گیا سہین
00:06:51کیا
00:06:51وہ
00:06:52وہ
00:06:56وہ
00:06:57وہ
00:06:58وہ
00:07:00وہ
00:07:01وہ جو میرا
00:07:02گیت لے گیا
00:07:06میں تجھے
00:07:09سب کچھ دے سکتا ہوں سائیں
00:07:12وہ گیت نہیں دے سکتا
00:07:15اس کے متعلق کچھ نہیں بتاؤ گے
00:07:18اور
00:07:22اس کا ہاتھ
00:07:25تتلی جیسا تھا سہین
00:07:27یا پھر
00:07:31نور کی
00:07:32تیلی جیسا ہوں
00:07:34آنکھیں
00:07:38دو چاند
00:07:40اور ہوت
00:07:46شہد کی
00:07:47دو دارے سائیں
00:07:49کب بچھڑی با تجھ سے
00:07:51ہاں
00:07:53ہاں
00:07:55ہاں
00:07:55بس
00:07:57جب
00:07:58مجھے
00:07:59سراسی
00:08:01ہوں گا گے
00:08:03جیسا
00:08:05جیسا
00:08:07بس
00:08:08سو گئی تھی
00:08:11تو شایر بھمار
00:08:13لٹ گئی تھی
00:08:17موسیقی
00:08:25موسیقی
00:08:27موسیقی
00:08:30صرف آنکھیں بند کرنسی
00:08:33پورا شہر بھمبر لٹے جائے تو
00:08:41موسیقی
00:08:42اپنے آشکھ یاد کر رہی ہے رشما
00:08:50رشما
00:08:51ایک منگنہاری
00:08:52ایک کرما ماری
00:08:56تھاکر کی بیوی بن کے
00:08:58اب کسے خیر مانگے گی
00:09:01افسوس
00:09:02تھاکروں جیسد بند کے بھی تو
00:09:04پیروں کی چوتھی ہی رہی
00:09:07مانگنہاری کی
00:09:09مانگنہاری
00:09:12کوئی ارمان آئے
00:09:14اب ہی نکلی جا
00:09:16ہوئیلی سے
00:09:18مجھے تو اپنا راستہ بھی
00:09:20یاد نہیں رہا
00:09:21کہاں جاؤں گی
00:09:24پھر
00:09:25کس کو ٹونچ رہتی ہے
00:09:29میرا عقید گم ہو گیا ہے
00:09:34میرا کھڑا گم ہو گیا ہے
00:09:38میرا کھڑا گم ہو گیا ہے
00:09:38میری آواز گم ہو گئی ہے
00:09:42میرا راستہ گم ہو گیا ہے
00:09:46میرا راستہ گم ہو گیا ہے
00:09:46تھاکر میرا پیٹا گم ہو گیا ہے
00:09:49تھاکر میرا پیٹا گم ہو گیا ہے
00:09:51تھاکر میرا پیٹا گم ہو گیا ہے
00:09:53تھاکر
00:09:54تھاکر
00:09:55تھاکر
00:09:57تھاکر
00:10:01تھاکر
00:10:30موسیقی
00:10:39موسیقی
00:10:42موسیقی
00:10:44موسیقی
00:11:01اس کے بارے میں کیا سوچا ہے
00:11:04میرا خیال ہے تمہیں
00:11:06آلہ تعلیم کے لیے باہر جانا چاہیے
00:11:08your father is very keen
00:11:10and he can afford it
00:11:12جی سر
00:11:15لیکن
00:11:15ابھی چند دنوں کے لیے میں گاؤں جانے کی سوچ رہا ہوں
00:11:18گاؤں
00:11:21گاؤں
00:11:22that's good
00:11:22okay
00:11:23carry on kid
00:11:25I'm sorry
00:11:26but they talk soon
00:11:29مراد
00:11:30کب جا رہے ہو تھا
00:11:31میں بھی چلوں
00:11:33تم جا کے کیا کرو گے
00:11:34یار
00:11:36پلکل فارے ہو
00:11:37it'll be an experience
00:11:40مرن جوگے
00:11:42تو کیوں میرے پیچھے آ رہے
00:11:44اسواگی تو ڈھوڑل کا بورا نہ مانا کر
00:11:47یہ بیچارہ تو کملا بھولا ہے
00:11:50نہیں بابا
00:11:52یہ صرف روٹی کو چوچی کہتا ہے
00:11:55باقی صاف پتا ہے اسے
00:11:58اوہ چل جا راستے میں نہ آیا کر
00:12:01نہیں بابا یہ لے جائے گا
00:12:04اوہ چل جا دفا کر اس کو
00:12:06تو گاتی جا
00:12:07اب برکت پڑتی ہے
00:12:09زمین خوش ہوتی ہے جب کوئی عورت گاتی ہے
00:12:12چل
00:12:19چاچن
00:12:19جی سائیں
00:12:21مشکل وقت چی بھوا ہے بابا
00:12:23چاچن کے لیے کوب وقت مشکل نہ آئی سائیں
00:12:27ہون جو پٹ
00:12:28تھاکر مراد علی واپس آ رہا ہے
00:12:31ہون جو گھر آئے آنے دو سائیں
00:12:34یہ آئی تاگال ہے بابا یہ آئی تاگال ہے
00:12:37میں نہیں چاہتا کہ وہ ادھر رہے
00:12:39تو سائیں اس نے ادھر رہ کے کیا کرنا ہے
00:12:42اس کو شاہر کی ہوا نہیں لگی ہوگی
00:12:45یہ جو
00:12:46تھرجی ہوا ہے نا
00:12:48یہ سائیں
00:12:48اس میں کھنا نشہ ہے بابا
00:12:50عاشق بنا دیتی ہے مانو کو
00:12:52تو سائیں پھر
00:12:54اب تک تو وہ کسی نہ کسی پر جلور
00:12:57نہ بابا نہ
00:12:59میں نہیں چاہتا کہ وہ
00:13:00اپنی ماں کے پاس رہے
00:13:02تو گھنے نسخے ہیں
00:13:04تھاکر شیر دل
00:13:05وہ راڈ سی رہی ہے اس کا
00:13:11اور میں نے
00:13:12اس کو اس منگڑے ہاری کے قریب
00:13:14نہیں رہنے دیا
00:13:15تھو وہ گئی سچا عاشق ہے
00:13:18تو مجھے یہ بتا بابا
00:13:20کہ تو ہمارے بھید کیوں گڑ کر رہا ہے
00:13:24دنیا گڑنے کی پھوک ہے
00:13:27میں اس کا رست تلاش کرتا کر رہا ہوں
00:13:30نہیں سہیں
00:13:31لڑھو مشکل ہے ملنا
00:13:33مل جاتا ہے
00:13:36مل جاتا ہے
00:13:39بڑھو فقیر سے لے کر
00:13:41مائی بھاگی تک
00:13:42بڑا بڑا سچ بکھرا پڑا ہے
00:13:45میں ہر زمین کا باسی ہوں
00:13:47اور زمین سے گیت چنتا ہوں
00:13:50جس طرح پرندے اپنا رزق چنتے ہیں
00:13:54پر سہیں
00:13:57تجھے وہ گیت نہیں مل سکتا
00:14:00جس کی مجھے تلاش ہے
00:14:03لالان
00:14:04اے اٹسا
00:14:06ایک تفہ پھر نچ دیں
00:14:37موسیقی
00:14:38موسیقی
00:14:46موسیقی
00:14:47موسیقی
00:15:17موسیقی
00:15:20موسیقی
00:15:56موسیقی
00:15:57موسیقی
00:15:58موسیقی
00:16:01موسیقی
00:16:02موسیقی
00:16:04موسیقی
00:16:05موسیقی
00:16:07موسیقی
00:16:08ایک بار پھر مجھے قید نہ کرو
00:16:13اسے گانے دو
00:16:16اسے گانے دو
00:16:18اسے ہوا کی طرح گھومنے دو
00:16:21اسے ہوا کی طرح گھومنے دو
00:16:23اس پر پابندی نہ لگاؤ
00:16:26اس پر پابندی نہ لگاؤ
00:16:29گیتوں کو مت رکو
00:16:31مر نہ قید پڑ جائے گا
00:16:34اس پر قید پڑ جائے گا
00:16:38پر قید پڑ جائے گا
00:16:55موسیقی
00:17:10بھئی اس سواری کا ایک ریدم ہوتا ہے
00:17:13اپنے جسم کو اس ریدم کے ساتھ ایڈجسٹ کرو تو کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی
00:17:18یار یہ یہ کیسے کروں یار
00:17:21ہاں بھئی موڈ سیکل چلانے والا اس سواری کا ریدم نہیں سمجھ سکتا
00:17:34موسیقی
00:17:36اس کا مطلب یہ ہے کہ آخری گیت کے مطالب سوہاگی سے بھی پوچھا جا سکتا ہے
00:17:46موسیقی
00:17:47موسیقی
00:17:49ایسی نہیں دیان علی
00:17:53جس کو
00:17:55دل کا تمورہ نہیں بجانا ہتا
00:17:57وہ تو کچھ ابھی نہیں لیکھ سکتا بابا
00:18:00لیلن سائن
00:18:04تو میں تمہارا گیت ضرور ملے گا
00:18:08ہاں
00:18:08ہاں سین
00:18:09ملے گا
00:18:12پھر سین
00:18:15میں اسے
00:18:17اپنے
00:18:18دل کے چھولے میں ڈال لوں گا سین
00:18:22اور سین
00:18:24لوریاں دو کا
00:18:26لوریاں دو گا سین
00:18:27اسے
00:18:29لوریاں دو گا سین
00:18:30لوریاں دو گا سین
00:18:32موسیقی
00:18:32موسیقی
00:18:33موسیقی
00:18:38موسیقی
00:18:42موسیقی
00:18:45موسیقی
00:18:46موسیقی
00:18:48تکلیف تھا نا تھی
00:18:50اس راستے کی تکلیف ہی تو اچھی لگتی ہے بابا سینگ
00:18:53کہا جی میری تو کمر دوری ہو گئی ہے
00:18:55او پھرتے یہ کوئی پری اسٹارک سی جاگہ لگتی ہے مجھے
00:18:58ہاں زہدی اسی میں ہمیں فخر ہے
00:19:02ہاں چاچڑو
00:19:03جن
00:19:04بانج بابا
00:19:06بانج بکرین جو صدکو دے
00:19:07تھاک ربراد کر آئے ہو آئے
00:19:09جو حکم سائن
00:19:11نہیں بابا سائن
00:19:12اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
00:19:14پرندے لوٹ کر آئے کرتے ہیں
00:19:17کتنے دن کے لیے آیا ہے باب
00:19:20ہاں
00:19:21یہی کوئی سات اٹھ دن کے لیے
00:19:22سات اٹھ دن بھی گزارنے بہت مشکل لگت رہے ہیں
00:19:26اممہ کا ہے بابا سینگ
00:19:27میں ذرا انہیں سلام کر لوں
00:19:29اندر آئے بابا اندر آئے
00:19:31کر لینا سلام
00:19:32یہ دکڑ کیا ہے
00:19:33نہیں بابا سینگ
00:19:34مجھے بیٹھنے سے پہلے اممہ کے پاؤنچ ہوں
00:19:48مجھے بابا سینگ
00:19:57ابھی تو ککر آتا ہے
00:20:02اب آہی گیا ہے تو کھل کر برس دے
00:20:05پیاز تو پھیل پھی نہیں پوچھے گی ماں
00:20:09پیاز تو سات سمندر بھی پوری نہیں کر سکتے
00:20:15ماں
00:20:16اب میں آکھیں گا ماں
00:20:24ککر کی طرح آئے ہو
00:20:27برس کر چلے جاؤ گے
00:20:32راگت ککر بھی پیازا ہو تو پھر
00:20:36امرا
00:20:39اتاک میا بابا لوگ ملے آئے ہیں تجھے
00:20:44مجھے اممہ کے پاس بیٹھنے دیں بابا سائیں
00:20:46آپ چلیں
00:20:48جا چلا جا
00:20:49مجھے زیادہ لاد کی عادت میں ڈا
00:20:53آبابا بابا باز میں کر لینا باتیں
00:21:11جا
00:21:12چاچن سوہاگی کمار
00:21:14آو بھائی چاچن آو خیر تو ہے نا بابا
00:21:46تجھ کو پہلو بھی منع کیا تھا
00:21:47سارے نا ہاں حکم نہ لگائے
00:21:49میں گاتی کا دوں
00:21:52سرف ہوا کو اپنی آواز کا جوڑ لگاتی ہوں
00:21:55دیکھو میں نے جو کہنا تھا نا وہ کہہ دیا ہے
00:21:58بھلے اگیا کچھ ہو گیا تو میں اس کا جمع دار نہیں
00:22:06بھلے اگیا سارے نا ہوا
00:22:07بھلے اگیا جا
00:22:07ہے اللہ دین Couہ
00:22:10بس بھلے اگیا
00:22:14سارے نا ہوا
00:22:25مراد بھلے اگیا
00:22:31مجھے تو خاصی بور شہ لگی ہے
00:22:33ہاں بابا
00:22:34وقت وقت سندو آئے ہر شہ جو
00:22:38کڑا بابا کڑا
00:22:40بیٹھو
00:22:40تیرے پاس آیا
00:22:42بیٹھتا
00:22:43مجھ سے کچھ کہنا ہے بابا سہی آپ نے
00:22:45ہاں بابا
00:22:46تو پھر چھاس اچھا ہے
00:22:51واپس کب جا رہے ہو
00:22:53کچھ نہیں سوچا بابا سہی
00:22:56بس چلے جائیں گے
00:22:57نا نا
00:22:58مطلب ہے اگتے کیا کرنا
00:23:02ابھی تو مجھے
00:23:05راستہ نہیں مل رہا بابا سہی
00:23:09بڑی
00:23:10دھوند ہے میرے اندر
00:23:13نا بابا
00:23:14راستو تو ساف ہے
00:23:18اگتے پڑو
00:23:19باہر جاؤ جدر کہتے ہو
00:23:21بھیج دیتا ہوں
00:23:22نہیں بابا سہی
00:23:23میں نے کہیں نہیں جانا
00:23:26نا تو
00:23:27ہتتے کیا رکھا ہے بابا
00:23:30مٹی میں مٹی ہونا ہے کیا
00:23:34مٹی میں مل کر
00:23:35مٹی ہونا تو نصیبوں کی بات ہے
00:23:38نا تو بابا
00:23:39شہر کیوں بھیجا تھا
00:23:41اتنے تعلیم کیوں ڈیاری تھی
00:23:42ترقی نہیں کرنی آئے
00:23:45مجھے وہ ترقی قبول نہیں بابا سہی
00:23:47جو مجھ سے میرے دھرتی کے دیت چھین لے
00:23:50میرا
00:23:51اپنا آپ چھین لے
00:23:54چکرا
00:23:55کیا نام ہے بابا ترہا
00:23:57او جی زیدی نام ہے جی میرا
00:23:59ہاں زیدی
00:24:00بابا اس کو سمجھا
00:24:01اس کی بات جی ہماری سمجھ میں نہیں آتا ہے
00:24:05نا بابا تو
00:24:06تو کیا چاہتا ہے
00:24:08سادو بننا چاہتا ہے
00:24:10فقیر بننا چاہتا ہے
00:24:12یا جوگی بننا چاہتا ہے
00:24:17صرف مراد علی بننا چاہتا ہوں
00:24:20اپنی خواب دیکھنا چاہتا ہوں
00:24:23نا بابا
00:24:24سنا
00:24:25میرے بھی تک کچھ خواب ہیں
00:24:27ان سے دغا کرے گا کیا
00:24:31یہ تو
00:24:33میری آنکھ پہ ہے کہ وہ کہ دیکھنا چاہتی ہے
00:24:36نا بابا
00:24:37شاہر تو تجھ کو جانا پڑے گا
00:24:39بادے کے مطابق
00:24:40چل
00:24:41شاہر سمان بات
00:24:44پیاری کار
00:24:46سوا گئی
00:24:47یہ بتاؤ کہ یہ گیت تم نے کہاں سے سیکھا
00:24:54کسی نے
00:24:55کتلی کو اڑنا سکھایا ہے
00:24:58کسی نے
00:24:59مشلی کو تیرنا سکھایا ہے
00:25:02یہ تو ٹھیک ہے
00:25:03لیکن یہ بتاؤ کہ یہ
00:25:05بول تم نے کہاں سیکھا
00:25:07ارے بابو جب سے پیدا ہوئی ہے
00:25:08یہ بول اس کے کان میں پڑے آئی
00:25:11مجھے
00:25:12مجھے کچھ پتا نہیں ہوتا
00:25:13کہ یہ لفظ کہاں سے آتے ہیں
00:25:16خود با خود
00:25:18میرے اندر سے نکل کر
00:25:19ہونٹو پیاز آتے ہیں
00:25:21یہ بتاؤ
00:25:23تم نے ریشما کو دیکھا
00:25:24کیوں
00:25:25تم کیوں پوچھ رہے
00:25:28سنایا بہت اچھا گیاتی تھی
00:25:30ارے اس کا نام زبان پہ مطلع نہ
00:25:31ورنہ تھاکو زبان پہ انگارہ رکھوا دے گا
00:25:36میں تھاکو سے نہیں رہتا
00:25:39تم بتاؤ کہ ریشما کیسی تھی
00:25:42بس بابو کیا بتاؤں
00:25:45ریشما چیتر ماں کی کارو تھی
00:25:48پو ماں کی چاندر نی تھی
00:25:51ریشم تھی بلکل ریشم
00:25:54مکھائی کے ٹانڈے کی طرح اس نے کل نکال دیا تھا
00:25:59بگر میں نے تو اس کو دیکھا ہی دے
00:26:01یہ تھر کے گیتوں میں
00:26:05جدائی کیوں ہے
00:26:08جہاں کوئی
00:26:09راستہ نہیں ہوگا
00:26:11وہاں جدائی تو ہوگی
00:26:17آہا
00:26:19جانی مانی میں نے اپنے پیٹے کو
00:26:20تجھ سے دور رکھا ہے
00:26:21اس لیے کہ وہ میرا خون ہے
00:26:23کسی مانگنے ہاری کا نہیں
00:26:27کسی لیے ایک مانگنے ہاری کو
00:26:28اٹھا کے لایا تھا
00:26:30اپنی دوس ہی بنانے
00:26:33جب
00:26:34جوانی کی آنڈی چڑتی آئے نا
00:26:35تو پھر کچھ نیدر نہیں آتا
00:26:37اندہ ہو گیا تھا میں
00:26:39مگر میں آنڈی نہیں ہوں
00:26:43میں آپ چھپ نہیں رہوں گی
00:26:46نہیں
00:26:48موکہ حق پہنچتا ہے کہ اپنے پوٹ کو ملوں
00:26:51ہاں
00:26:52پوٹ کی وجہ سے ہی دوش کو اتنی عزت ملی آئے
00:26:55ہترہ سالتوش کو اپنی حویلی میں رکھا ہے
00:26:57بھی تو دوسری ڈی ہی باہر نکال لیتا
00:27:04تو نے موکھے باپ کو قتل کیا ہے
00:27:08موکھے قتل کیا ہے
00:27:13اب میری آنکھوں کے سامنے
00:27:16موکھے پوٹ کو قتل کرنا چاہے ہے
00:27:21اپنے پوٹ کو بچانا چاہتا ہوں تیسے
00:27:25تیرے سائے سے بھی دور رکھنا چاہتا ہوں
00:27:27میں نے اسے دود پلایا ہے
00:27:30کوئی بیو دود راس آتا تو
00:27:33تیرا یہ سان ہرگز نہ لیتا
00:27:35میں نے جنب دیا ہے
00:27:37میں نے جنب دیا ہے اسے
00:27:39عورت کھے یہ کرنا پڑتا ہے
00:27:41قدرت جو کم ہے
00:27:44سارے حیاتی میں نے
00:27:46اس کے انتظار میں تیری قیت کاٹی ہے تھا
00:27:49کھر
00:27:50اسی پل کے لیے تیرا جبر سہا ہے
00:27:54لیکن اب میں چک نہیں رہوں گی
00:27:57بیا
00:27:58کیا کرے گی
00:28:00اندر بند کر دوں گا تو کھے
00:28:02کر کے دیکھ لو
00:28:05اب میرا وقت آیا ہے تھاکور
00:28:07تیرا وقت ختم ہو چکا ہے
00:28:12تیرے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا
00:28:15اسی وقت کا تو مجھے انتظار تھا
00:28:17اسی وقت کا تو مجھے انتظار تھا
00:28:23یہی جنگ بھی
00:28:24میں جتوں گا
00:28:27دھکرانی نہیں بننے تکے
00:28:31مجھے تیری آواز بہت اچھی لگتی ہے
00:28:35اور
00:28:37اور تو بھی
00:28:40کیوں
00:28:42کیوں اچھی لگتی ہوں میں
00:28:45اچھا لگنا
00:28:48اتنا آسان ہوتا ہے
00:28:52بہت مشکل ہوتا ہے مگر
00:28:55مگر یہ مشکل آسان ہو جاتی ہے جب تو ستارے آپس میں ٹکراتے ہیں
00:29:00نہیں
00:29:02نہیں تم
00:29:03تم تھاکور کے بیٹے ہو
00:29:06نہیں
00:29:09میں دھر کا بیٹا ہوں
00:29:14کسی تھاکور کا نہیں
00:29:16تھاکور
00:29:17تھاکور ہی ہوتا ہے
00:29:20کچھ اور نہیں
00:29:22میرا اتبار کر
00:29:25تیرا گیت میرے اندر بارش کر دیتا ہے
00:29:32کیسے اتبار کر لوں
00:29:36پہلے بھی ایک منگنہاری
00:29:39اپنا ساتھ کچھ ہار بڑھتی تھی
00:29:43اور آج تک اسے کسی نے نہیں لکھا
00:29:46میں اسی منگنہاری کا بیٹا ہوں
00:29:50کیا؟
00:29:51تم
00:29:52تم ریشما کے بیٹے ہو
00:29:54مجھے ریشما سے ملا دو
00:29:56ہاں ہاں میں تیری یہ خواہش پوری کروں گا
00:30:02تو پھر
00:30:05تم جاؤ
00:30:09تمہیں آنکھ بھر کے دہتو لوں
00:30:13آنکھیں بھر کر
00:30:15دیکھنے والوں کی آنکھیں
00:30:18ہمیشہ بھری رہتی ہیں
00:30:20میں بھی ہمیشہ کے لیے تجھے
00:30:24اپنی آنکھوں میں رکھنا چاہتا ہوں
00:30:28نہیں
00:30:28نہیں ہو سکتا یہ
00:30:31ہو سکتا ہے
00:30:35مجھے
00:30:36عشق ہے تجھ سے
00:30:42گھوڑے پر بیٹھ کر آئے ہو
00:30:45اور کہتے ہو
00:30:46عشق ہے
00:30:52آئندہ ایسا نہیں ہوگا
00:30:59سواری پر نہیں آؤں گا
00:31:05دھر پر کھڑے ہو کر
00:31:09عشق کا مطلب
00:31:11سمجھتے ہو
00:31:13ہاں
00:31:14سمجھتا ہوں
00:31:16عشق کا مطلب
00:31:19ننگے پاؤں
00:31:22ننگے سر
00:31:24ہار ماں کے دنوں
00:31:26پو ماں کی راتوں میں
00:31:29محبوب تک پہنچنے کا نام ہے
00:31:34کیسے سچا مان لوں
00:31:37کیا ہے مجھ میں
00:31:40جو تم ایسے آؤ گے
00:31:44سچ تو عشق کی پہلی پوڑی ہے
00:31:51مجھے
00:31:53مجھے دیر ہو رہی ہے
00:31:56مجھے تھاکر کے بیٹے سے
00:31:59محبت نہیں ہو سکتی
00:32:00میں جاتی ہوں
00:32:09گھما پھرانا
00:32:11ساف ساف گال بھدا
00:32:13سائیں
00:32:15دلو کی بیٹی سہاگی
00:32:18تھاکر مراد سے باتیں کر رہی تھی
00:32:22ہاں
00:32:23کجی سنا تمہیں
00:32:25نہ سائیں
00:32:26خطرہ ابھی تو کوئی نہیں
00:32:28پر خطرہ
00:32:30ہے ضرور سائیں
00:32:32چاچن
00:32:33ہکڑی
00:32:34منگنے ہاری
00:32:36تجھ سے سنبھالی نہیں جاتی
00:32:37سنبھالی کیوں نہیں جاتی
00:32:39تھاکر
00:32:39پر اپنا تھاکر مراد بھی تو سنبھلے نا
00:32:45تو
00:32:46میں نہیں تو نظر رکھ
00:32:49سائیں
00:32:50نظر رکھنے والوں پر نظر رکھنا
00:32:53کونسا مشکل کام ہوتا
00:32:58ایسا
00:32:59نہیں ہوگا بابا
00:33:02دوبارہ ایسا نہیں ہوگا
00:33:04کہ ٹھاکروں کی حویلی میں
00:33:06ایکری منگرے ہاری
00:33:08عزت بن کر آئے
00:33:11چکرا
00:33:11اب کیا نام ہے تیرا
00:33:14جی زیدی
00:33:15جی زیدی
00:33:16ہاں ہاں زیدی
00:33:17بابا اس کو مراد کشار لے جا
00:33:19سمان بد
00:33:20میں تو تیار بیٹھنا ہو جی
00:33:27مراد
00:33:28ہاں مرادک
00:33:28ماراد ہاں
00:33:28lithان
00:33:35موسیقی
00:33:47موسیقی
00:33:54میں سب سمجھتا ہوں تُو کس کے عشق میں در رکا ہوا ہے
00:34:00مجھے میری خوشبو نے رکا ہے بابا سائن
00:34:05موسیقی
00:34:05میری پچپن نے روکا ہے مجھے
00:34:08پان کھول کر ایک بات سن لے ٹھاکر مراد
00:34:12دوبارہ کوئی منگنہاری اس حویلی میں ٹھاکروں کی عزت بن کر نہیں آ سکتی
00:34:21ٹھاکروں کی حویلی میں پہلی منگنہاری کیوں آئی تھی
00:34:27کیوں آئی تھی پہلی منگنہاری
00:34:30کیوں آپ میری ماں کو زبردستی اٹھا کے لائی تھی
00:34:35آپ نے میری ماں کو
00:34:39میری ماں کو قید کر کے رکھا ہوا ہے
00:34:45موسیقی
00:34:45موسیقی
00:34:46موسیقی
00:34:50شکر
00:35:02موسیقی
00:35:02شکر
00:35:02موسیقی
00:35:02میرے
00:35:07موسیقی
00:35:07دولی میں بٹھا کے نا
00:35:08کیاڑ دستور ہے تیرا
00:35:11اندر بچ اندر بچ
00:35:12ہمارے پیچ میں مت بولنا
00:35:16اب جب ایک منگڑ ہاری
00:35:18تھاکروں کی حویلی میں آئے گی
00:35:21تب دیکھوں گی میں تجھے
00:35:23تب دیکھوں گی
00:35:33سلامی بہار ایک مانو ملنے آیا ہے
00:35:36کہتا ہے کچھ بزرگوں کی تاریخ لکھ رہا ہوں
00:35:42ہاں بابا تو پھر پوچھنا چاہے
00:35:43سب جانتے ہیں ہماری تاریخ کو
00:35:45صحیح وہ
00:35:48صحیح وہ
00:35:48تھاکران سے ملنا چاہتا ہے
00:35:51بتایا نہیں کہ نہیں مل سکتا
00:35:53صحیح بتایا
00:35:54پر وہ کہتا ہے کوئی
00:35:56کوئی گمشدہ گیت ہے صحیح
00:35:59اس کو تلاش کر رہا ہوں
00:36:00بابا اس کو کو ابھی ادھے سے چلا جائے
00:36:03اپر کبھی حویلی کا روخ نہ کرے
00:36:05تو کمتا ہے
00:36:06تو کمتا ہے
00:36:07تو کمتا ہے
00:36:08تو کمتا ہے
00:36:37موسیقا ہے
00:36:41موسیقا ہے
00:36:48موسیقا ہے
00:37:10ٹھاکن مراد
00:37:13میرے قریب مطا او
00:37:17تیرا میرا
00:37:19میل نہیں ہو سکتا
00:37:22میل تو قسمت سے ہوتا ہے
00:37:25اور عشق
00:37:27اندھا قواں ہے
00:37:30تو
00:37:31تو رتبوں والا ہے
00:37:35عشق تو
00:37:36فقیری ہے
00:37:37تو عشق نہیں لن سکتا
00:37:42آسمائش کر لے
00:37:44بول
00:37:45ایک منگنہاری
00:37:48کسی سے کیا مانگ سکتی ہے
00:37:52تجھ پہ
00:37:54اس لیے تبار کر لیتی ہوں
00:37:57کہ تُو بھی ایک منگنہاری کا بیٹا ہے
00:38:08میں اپنے روپے ایک طرف
00:38:12پھینک دیتا ہوں
00:38:17اب میں تجھے یوں میرو گا
00:38:23ایسا
00:38:24کھرنا تو آسان ہے
00:38:27اگر نبھانا مشکل
00:38:32کیسے یقین آئے گا
00:38:37تو
00:38:38تو قوے میں سے سکر کے لیے پانی نکال
00:38:42ساپ کے برتن بھردے
00:38:44تاپ یقین کروں گی
00:38:48سوہاگی
00:38:48میں تیرا منگنہار ہوں
00:38:52آج سے میں
00:38:55صرف سوہاگی کا منگنہار
00:39:05تھاکور سائن
00:39:06چھوٹے تھاکور نے
00:39:08عشق میں فقیری افتیار کر لی ہے
00:39:10کیا کہے ہو
00:39:12تھاکر مراد
00:39:14منگلے ہارتوں پہ آئے
00:39:15یہ دیکھیں سائن
00:39:17یہ دیکھیں
00:39:18اپنے جوتے اور اجرک چھوڑ کر آ گیا ہے
00:39:21میں اٹھا کر لیا ہوں
00:39:24اونا جی
00:39:25یہاں وجال
00:39:26میں اس کو ہر شہ سے محروم کر دوں گا
00:39:29سائن
00:39:30وہ تو ہر چیز خود چھوڑ بیٹھا ہے
00:39:33آپ کیا محروم کریں گے اس کو
00:39:40تو پوئی لے
00:39:43ماں
00:39:43لکرا
00:39:46تھاکور سائن
00:39:48جو دریا چڑھتا ہے
00:39:51وہ پترتا بھی ضرور ہے
00:39:53ہاں بابا ہاں
00:39:55اترتا تو ہے پر جب اترتا ہے تو پیچھے پھڑی مٹی چھوڑ جاتا ہے
00:40:00اگل جاتا ہوں مٹی ہوں دیا ہے
00:40:04تھاکور سائن
00:40:05اس سے سے کچھ ہاتھ نہیں آئے گا
00:40:09دماغ سے کام لو تھاکور سائن
00:40:12دماغ سے
00:40:13دماغ
00:40:15دماغ کام کرے تھا پوئی نا
00:40:18کوئی فکر نہیں تھاکور سائن
00:40:21چاچن کا دماغ چالو ہے
00:40:23چاچن کا دماغ چالو ہے تھاکور سائن
00:40:56موسیقی
00:40:57چوے چاور کرو چارین
00:41:00پولاوو نبارین
00:41:03ملی امار آراری
00:41:05اصا
00:41:05بردار
00:41:06بردار
00:41:07بردار
00:41:07بردار
00:41:08بردار
00:41:08بردار
00:41:08بردار
00:41:08بردار
00:41:11بردار
00:41:11کیا ہوا
00:41:13کیوں روگ دیا اس کو
00:41:15ساہی
00:41:17مجھے لگا کوئی
00:41:18ستارا جمکارا ہے
00:41:21اسمان میں
00:41:23چاند ساہی
00:41:25چاند
00:41:28پہل گئی ہے ساہی
00:41:29میرے سارے وجود میں
00:41:32کون ہے
00:41:33کون آیا ہے ساہی
00:41:35کون ہے
00:41:36یہ تو مراد ہے
00:41:39ساہی
00:41:41یہاں
00:41:41نہ مرادوں کے پاس
00:41:44جالے میں آیا ہے
00:41:45پیتن ہو
00:41:48پیتن ہو ساہی
00:41:51سونا بننے آیا ہوں
00:41:53تجھے یقین ہے وہ پہرس یہاں ہے
00:41:57ہاں
00:41:58ہاں
00:41:59ہاں
00:42:00مجھے یقین ہے
00:42:03سارا علم
00:42:05ساری دانش
00:42:08ساری تپسیا
00:42:10یہاں ہے
00:42:13ہار کہیں نہیں
00:42:18بیٹھ سکتے ہو
00:42:20بیٹھ سکتے ہو
00:42:22ہمارے پاس
00:42:24ساہی
00:42:24آو
00:42:25آو
00:42:29ہمارے پاس
00:42:31ہمارے پاس
00:42:33ہمارے پاس
00:42:34کچھ بھی دیں ہے ساہی
00:42:37ساری
00:42:38راکھ ہے بابا
00:42:39راکھ ہے
00:42:41لالن ساہی
00:42:44لالن ساہی
00:42:47ساہی
00:42:48ساہی
00:42:48مجھے
00:42:49تونوں لگا دے ساہی
00:42:52مجھے اندر سے
00:42:55کوئی لے کی طرح بکھا دے ساہی
00:42:57کوئی لے کی طرح
00:42:58مراد
00:42:59کوئی کسی کو نہیں بکھاتا
00:43:01یہ تیرے اندر کی آگا ہے
00:43:04جو تجھے خود بکھائے گی
00:43:05ہاں
00:43:08ہاں سوینی
00:43:10اندر کی حق
00:43:11اندر کی حق
00:43:13بکھائے گی
00:43:15بکھائے گی
00:43:16بجھل
00:43:18بجھل
00:43:20بجھل
00:43:20نکا جلوہ
00:43:21مرے پاس
00:43:21نکا
00:43:23اندر کی حق
00:43:24میاں مولے مارو
00:43:26بچھل رو توفال
00:43:28میاں مولے مارو
00:43:31بچھل رو توفال
00:43:35بچھل رو توفال
00:43:36بچھل رو توفال
00:43:37بچھل رو توفال
00:43:38میاں مولے مارو
00:43:41بچھل رو توفال
00:43:43بچھل رو توفال
00:44:13بچھل رو توفال
00:44:15بچھل رو توفال
00:44:17اس پودے کی کلم ہی زہری لیے اس نے مٹھا پھل کیسے دے نا آئے
00:44:25ٹھیک ہے وہ کربا پھل مجھے دے دے دے
00:44:34ہمارا پہ مبارد ہے ہمارا پہ ہاتھ مٹھا بابا ساید
00:44:39میں اپنے گیر کا خود ذمینہ ہوں
00:44:44وہاں وہاں وہاں وہاں وہاں وہاں وہاں
00:44:48یہ ہی علم دیا تھا میں نے تجھو کہ تُو اپنا رتبہ پھول جائے
00:44:53علم
00:44:57رتبہ پھلا دیتا ہے بابا ساید
00:45:00بندے کو اپنے آپ سے چھوڑتا ہے
00:45:03علم ترکی دیتا ہے
00:45:05اور تُو پوریاں دیکھتے لگا ہے
00:45:08نہ بابا ساید نہ
00:45:12علم تو بندے کو اپنے آپ سے ملاتا ہے
00:45:16اپنی پہجان کراتا ہے بابا ساید
00:45:20اور شہروں میں ایک ریٹالی دیتے ہیں
00:45:24کسی نے تو مجھے اپنی مٹی سے ملایا ہے
00:45:29اتنا ہی دماغ پھرابا ہے تو پھر اس منگڑے ہائی کو اٹھا کے لیا
00:45:34یہ میں نے کیا تھا
00:45:35پتا تُو لگے بابا کہ کوئی مردوں کو آدھا کام کیا ہے
00:45:41میرے نسٹیک مردانگی فقیری میں ہے بابا سنید
00:45:50واستر بیا سکیر کیت
00:45:53موقع رہا لیں
00:46:00ادا آچا آچا ڈلو
00:46:02اے دیکھ تو کسمت راستے میں کبھی کبھی ملتی ہے کون آئے
00:46:07سلام سنگھ میرا اس میں کوئی کسور نہیں ہیں
00:46:09سواگی میرے آکھیں میں نہیں ہے
00:46:12بابا کیوں ککککککہ کھورا ہے ڈلو کیوں کککککککھورا ہے بابا
00:46:17ایک تو تیری عزت بچے گی
00:46:19دوسرا ساری حیاتی مفت میں بیٹھے
00:46:22ہکا کھینکے گا
00:46:23تھاکر نے شہر میں تیرے لیے جمین کا
00:46:26کوٹھے کا بندوبست کر دیا ہے
00:46:28لگی بددیلہ کم بھی ملتی رہے گی
00:46:30ہاں بس تھر چھوڑ دے
00:46:32صحیح
00:46:33تھر کبھی کسی سے چھوٹا ہے دی
00:46:36اوے تھر میں کیا رکھا ہے وے
00:46:38اوے یہ سوکھے جھاڑیاں
00:46:40اور بھوک ننگ
00:46:41نہ صحیح
00:46:42سواکی شہر میں مر جائے گی
00:46:44جی کیا کرے گی
00:46:45وہ بات کو سمجھ بھائی
00:46:48بات یہ ہے کہ دو چار دن کی بات ہے
00:46:51پھر سب ٹھیک ہو جائے گا
00:46:52بدھ بھا بھا
00:46:56دیکھ
00:46:57ابھی تو میں تجھے سب کچھ دینے کو تیار ہوں
00:47:00ایسا نہ ہو
00:47:01بات میں ترے ہاتھ سے رسوائی جائے
00:47:04چھتے میں
00:47:06سواگی سے بات کرتا ہوں
00:47:07وہ صرف بات ہی نہیں کرتا ہوں
00:47:09اس پر روب بھی ڈال
00:47:11عزت ہے تیری وہ
00:47:13کل پھر آؤں گا
00:47:15اور خوش کر دوں گا تجھ کو
00:47:17سالان سیم
00:47:19وہ فکیر ہو گیا ہے میری لیے
00:47:21تھاکور شیر دی
00:47:24تھاکور شیر دی بہت زالم ہے
00:47:26وہ ہماری عورت کو اٹھا کے لے گیا تھا
00:47:31نگر بہت سونی تھی
00:47:34ہاں
00:47:35یہ
00:47:35یہ اسی کا بیٹا ہے
00:47:38سواگی
00:47:39نا کر
00:47:40نا کر
00:47:42اگر آدھے راستے میں ہے
00:47:44تو واپس آجا
00:47:48مائی بچل
00:47:51باپپا تو
00:47:52ایک قدم سے پورا ہو گیا
00:47:56پھر میں تجھے
00:47:58دعا دیتی
00:47:59یاد رکھ
00:48:01اس اوگیلی میں نہ جانا
00:48:04اسے لے کر
00:48:05کہیں دور چلی جا
00:48:07دور چلی جا
00:48:13دلو
00:48:14اٹھا لے ببا اٹھا لے
00:48:16کاغذ نہیں ہے
00:48:17نو اٹھا ہے
00:48:19سرکار میں چھاپ رہے ہیں
00:48:21پہلی دفا دیکھے ہیں
00:48:23اٹھا لے
00:48:24تیرے ہیں
00:48:25اچھو پا لے
00:48:26کوئی دیکھ نہ لے
00:48:28دنیا بڑی لو بھی ہے
00:48:34چلی جا
00:48:34چلی جا
00:48:35اس کو
00:48:36نوٹوں کی خشبو سو جانا
00:48:38اس کی آگ تاک لے لے
00:48:52بابا
00:48:54بابا
00:48:54تو نے میرا
00:48:55فاندہ کیا ہے
00:48:57پیسے کھڑے کیا ہے میرے
00:48:59نہیں ڈکری
00:49:00میں نے تجھے
00:49:01رسوائی سے بچایا ہے
00:49:03نہیں بابا
00:49:04یہ درزک کی آگ ہے
00:49:07ان کو پھینک دو بابا
00:49:09رسوائی میں نے زندگی میں پہلی بار
00:49:11اتنے پیسے دیکھ لے
00:49:12کیسے پھینک سکتا ہوں ان کو
00:49:13کیوں نہیں پھینکے گا بے
00:49:15کیوں نہیں پھینکے گا تو
00:49:16پھینک ان کو
00:49:17ہم
00:49:33یہ تو ریکھما ہے
00:49:35یہ تو میں ہوں
00:49:39لگتا ہے کسی نے گھائل کر دیا ہے
00:49:42یہ تو گھاؤ بول رہے ہیں
00:49:45گھاؤ تو بھی لگنا ہے
00:49:48یہ آواز آخری بار سن رہی ہے تو
00:50:21مراد مراد مجھے کہیں دور لے جاؤ
00:50:26در کے لہی جانا سوہاگی
00:50:29در ہمارا گھر ہے
00:50:31میرے بابا نے لانس کیا ہے
00:50:34پیسے کھرے کیے ہیں میرے
00:50:36یہ سب کچھ ہوگا مگر
00:50:38کوئی مجھے اپنے پیروں سے نہیں اکھار سکتا
00:50:41مراد
00:50:42بھاکور تمہیں نقصان پہنچا سکتا ہے
00:50:45اگر تری دل میں میری دعا ہے
00:50:49تو میں ہمیشہ زندہ رہوں گا
00:50:52میرے تو
00:50:54لہو لہو میں
00:50:57تیری تصویر ہے
00:50:59مجھے رید کے ہر سرے میں
00:51:03دو نظر آتی ہے
00:51:05مراد
00:51:06مجھے اپنی آنکھوں میں رکھ لے
00:51:10صاحب سے چھپا لے
00:51:13ڈرو نہیں
00:51:15عشق تو بھادری کا نام ہے
00:51:17سواغی
00:51:18ہو سواغی
00:51:22سواغی
00:51:23چل اپنے گھر
00:51:24ہم کہیں نہیں جائیں گے
00:51:28مجھے تجھ پہ اعتبار نہیں
00:51:29جا کن مراد مجھ پہ اعتبار کو
00:51:32میں تم سے دغا نہیں کروں گا
00:51:34یہ تمہاری میرے پاس سمانت ہے
00:51:37اٹھ شاہ بھائی
00:51:38اسے جانے دو
00:51:41چاہو سواغی
00:51:43میں تمہیں سب کے سامنے لے جاؤں گا
00:51:49ساہی اس نے یہ پیسے واپس کر دیے
00:51:52کہتا ہاں سواغی نہیں مانتی
00:51:56اتنی
00:51:58ڈیلیٹ ہو گئی ہے وہ
00:51:59ساہی
00:52:00ڈلو نے سواغی کو رسیوں سے باندھا
00:52:03ساہی اس نے اس کو زخمی کر دیا
00:52:05پر وہ نہیں مانتا ہے
00:52:08ہاں ہاں
00:52:09اس کے پیچھے اصل طاقت
00:52:11تھا کر مراد کیا ہے نا
00:52:14اتنی بڑی جائداد جو نظر آتی ہے اسے
00:52:19ساہی
00:52:20ایک طریقہ ہور ہے
00:52:25ہاں ہم اپنے اثر کے لوگوں سے کہہ کر
00:52:29ان دونوں کو بستی سے نکلوا دی ساہی
00:52:36جانی آنی ٹھر دی رہا ہوں ان کو
00:52:40کہتا ہوں دریا خود ہی اتر جائے تو اچھا ہے
00:52:48ایک سواغی چھے اچھا ہے
00:52:55مجھے اچھاں
00:52:56ہاں
00:52:56اچھا ہے کہ مجھے بھی طرح تم
00:52:59سٹیٹس چلے جاؤں
00:53:01سر آپ کو اس لیے یہاں بولایا گیا ہے
00:53:04کہ آپ میرے پر کاٹ سکے
00:53:06نا
00:53:08نا نا
00:53:09نا نا
00:53:10نا نا نا
00:53:10نا نا
00:53:12تم غلط سمجھ رہو
00:53:16میرے مطلب یہ تھا کہ
00:53:18you are
00:53:19brilliant young man
00:53:23تمہیں
00:53:23موقع سے فائدہ اٹھانا چاہیے
00:53:26موقع سے فائدہ
00:53:28کمسور اٹھاتے ہیں سر
00:53:31نا بابا
00:53:33تم لوگ سب کچھ سمجھتے ہو
00:53:35پھر کیوں نے نکالتے
00:53:36دلو اور سوہاگی کو تھر سے بار
00:53:39تم لوگ نہیں جانتے
00:53:40اس نے کتنی دھگی سے
00:53:42تھر کے نوجوانوں کو پسایا ہے
00:53:45اس کام کے لیے
00:53:47میں تم لوگوں کو بڑی شکم دعا
00:53:49تمہارے موں بھر دوں گا
00:53:50آچاندی سے
00:53:57سوہاگی جلدی سے اندر چھپ جاؤ
00:53:58جلدی سے چھپ جاؤ
00:54:00در
00:54:11دلو اور باہر نکلو
00:54:13سوہاگی کدھر ہے
00:54:14وہ نہیں ہے
00:54:15تم کیا چاہتے ہو
00:54:16بستی والوں کا فیصلہ ہے
00:54:18کہ تم دونوں تھر سے نکل جاؤ
00:54:20تھر سے کیوں نکل جائے
00:54:21صحیح ہمارا کسور کیا ہے
00:54:23سوہاگی نے تھاکروں کے چھوکرے کو بہک ریا ہے
00:54:25اس میں سوہاگی کا کوئی کسور نہیں
00:54:27تھاکروں کا چھوکرہ خود اس کے پیچھے آیا ہے
00:54:29تمہاری وجہ سے اس وقتی پہ مسئبت پڑ جائے گی
00:54:32اب ہمیں تمہیں یہاں نہیں رہنے دیں گے
00:54:34ابھی سوہاگی کو لیکن باہر نکل
00:54:36سوہاگی کو باہر نکل
00:54:38سلوہندرہ دروازہ دھوڑا
00:54:47خبردار اگر کسی نے دروازے پر حملہ کیا
00:54:50آپ بیج میں نہ آئیں
00:54:51ان کی وجہ سے ہم پر بہت بڑھ بہت سبات آ جائے گی
00:54:54وار کرنا ہے تو مجھ پہ کرو
00:54:57کرو وار
00:54:59چلاو کلہاری
00:55:01یہ ظلم نہ کرنا
00:55:02یہ ظلم نہ کرنا
00:55:04چھاک اور کر کہنے سے
00:55:06یہ ظلم نہ کرنا
00:55:08یہ ظلم نہ کرنا
00:55:10یہ ظلم نہ کرنا
00:55:13یہ تھر سے نہیں جائیں گے
00:55:16کوئی بھی تھر سے نہیں جائے گا
00:55:19ہاں
00:55:20ہاں
00:55:21جاؤ
00:55:22جاؤ
00:55:31مجھے سب دکھائی دیتا ہے
00:55:33جاؤ چلے جاؤ
00:55:35جاؤ
00:55:42جاؤ
00:55:43تجھے میں نے
00:55:44اس لیے عزت سے حویلی نے بٹھایا
00:55:46تو تمہیں تھاکرن جی اولاد کا جنم دیا
00:55:49جب
00:55:51اور تھی تھاکرنے ہی رات پر
00:55:52تجھے عزت کیوں دوں
00:55:54مانگنے ہاری
00:55:56نکری وانچ حویلی میں سے
00:56:00یاد رکھ تھاکر
00:56:02مانگنے ہاری
00:56:04بھیک میں دیو عزت کبھی نہیں لیکی
00:56:07یہ تو میں نے
00:56:08دوسرے دن ہی حویلی سے نکال دینا تھا
00:56:11فیر سب نے پٹ کی وجہ سے یہاں رکھا
00:56:14گویا تُنے
00:56:16بیٹا پیدا کرنے کے جرم میں
00:56:18مجھے اتنے سال کا اب کیے رکھا
00:56:22قیدر رہائی کا پتا تو
00:56:24تجھے اب چلے گا
00:56:25جب تُو داپس
00:56:26مانگنے ہاری بنے گی
00:56:30میں خود چلی جاتی اس حویلی سے
00:56:35لیکن میں نے
00:56:37قسمت کا لکھا قبول کیا
00:56:39مانگنے ہی چاہتی ہے
00:56:44تو ٹھیک ہے
00:57:02کس سب لوگ کہاں چلے گئے
00:57:06یہ میں کس پستی میں آگئی ہوں
00:57:09ریشما
00:57:11تجھے تیرا تھر واپس مل گیا ہے
00:57:14بابا
00:57:14ارمان نہ کر
00:57:17نہیں
00:57:18یہ میرا تھر نہیں ہے
00:57:21میرا تھر تو جڑ گیا
00:57:24تُو گا
00:57:25اور دیکھ
00:57:27تھر کیسے آباد ہوتا ہے
00:57:31تھر کو تیری آواز کی ضرورت ہے
00:57:34میری آواز مر چکی ہے
00:57:36مائے بچل
00:57:39نہ سونا
00:57:40چل
00:57:41گا
00:57:53موسیقی
00:57:54موسیقی
00:58:15موسیقی
00:58:42یہی تو، یہی تو رہی تھی
00:58:44مرا، پیشتلا ہوا کینٹ سنگ
00:58:46یہی تو
00:59:02رشما، کیوں
00:59:03کیوں بند کرتی ہے کہنا
00:59:05رشما
00:59:06کہتی رہ رشما
00:59:08کہتی رہ
00:59:11میری آگے سوچا کی ہو رہی ہے
00:59:14تجھے کیسے پتا کہ یہ رشما گھا رہی ہے
00:59:17کیسے پتا
00:59:18سارے درمے تو
00:59:20خیبوں میں لی ہوئی ہے
00:59:22اس آوات کے لیے
00:59:24دو میلے
00:59:26لاکھوں کے بول سہے ہیں
00:59:29چلا جا لالن
00:59:32رشما مر چکی ہے
00:59:34وہ تو تھاکور کی حویلے میں تفن ہے
00:59:38جا چلا جا
00:59:39مد اپنے راستہ کھوٹا کر
00:59:41نہیں
00:59:42رشما
00:59:43میرے
00:59:45میرے کچھ نہیں چاہیے
00:59:47اپنے
00:59:48کتموں کی مرٹھی دے
00:59:53خاک شبا ہے
00:59:56میں اس مرٹھی کو
00:59:59آنکھوں کا سرمہ بناوں کا
01:00:01رشما میری
01:00:03میری آنکھیں
01:00:06چاندہ ہو جائے گی
01:00:08چاندہ ہو جائے گی
01:00:10بک تو
01:00:12بک تو تیز
01:00:13تلوار ہوتا ہے لالن
01:00:16اس نے ہم دونوں کو کاٹ کر
01:00:19الگ الگ کر دیا ہے
01:00:22اب تو کسی ڈھونڈتا ہے
01:00:25رشما
01:00:27رشما میں
01:00:28تیرے بک سے
01:00:30گھرٹ پانی پھی کر
01:00:33پھر سے
01:00:35زندہ ہو جاؤں گا
01:00:38چکے رہے
01:00:39چکے رہے
01:00:40خدا نے تیری آنکھیں لے لی
01:00:43ورڈا
01:00:45میں تجھ سے کیسے نظر ملاتی
01:00:50اور
01:00:51تو مجھے کیسے دیکھتا
01:00:56نظر کوئی
01:00:59باہر کی تو نہیں ہوتی
01:01:00کملی
01:01:03نظر تو
01:01:10باہر میرے
01:01:12میرے پاس
01:01:14میرے پاس
01:01:14میرے پاس کچھ نہیں ہے
01:01:17کچھ نہیں ہے میرے پاسavez
01:01:25مجھے آپ کو شب کچھ کروں
01:01:30اگر تک کہنا کو بío دور کسیس
01:01:32ساکر تک
01:01:33ساکر تک
01:01:34ساکر تک
01:01:35ساکر تک
01:01:40ساکر تک
01:01:41ریج مار
01:01:42ساکر تک
01:01:43ایک بار
01:01:43بس آخری بار آخری بار میرے گیت کاتی رشوا میں چل رہتا ہوں
01:01:53گیت کاتی رشوا گیت کاتی رشوا گیت کاتی رشوا گیت کاتی رشوا
01:02:05تھاکر شیردل ہماری مدد کرو دکار پڑھائے ہم بک مر رہے ہیں
01:02:10دکار کیے نہ پڑھائے سوہاگی جہری بدبخت جو تمہارے اندر موجود ہے
01:02:17نا تم نے کون سے تھاکر کی امداد کی ہے جو تھاکر تمہارا مان کرے
01:02:22ہمیں جب بھی ملا ہے تھاکر سے ملا ہے تھاکر جو کہیں گے وہ ہی
01:02:27کریں گے لیکن ہمیں باجر دو ہم بکھیں مر جائیں گے
01:02:31نا نا ہیئر نا ہی سجی توہاں جی آئے مگر ایک شرپ پر
01:02:38پہلے ڈلو اور سوہاگی کو تھر سے نکال کر آو
01:02:41پھر لے جاؤ
01:02:42منظور ہے
01:02:50ہم تمہیں ہاتھ جوڑتے ہیں
01:02:52آہ تو یہ پہنے پاندھ
01:02:53آپ تھر چھوڑ کے چلے چلے
01:02:55ورنہ ہمارے بچے بھوکنے مر جائیں گے
01:02:57فکر نہیں کرو
01:02:58ہم تمہیں بھوکا نہیں مرنے دیں گے
01:03:00ہم یہ بستی چھوڑ کے جا رہے ہیں
01:03:02ہماری وجہ سے تم بھائیوں پر مصیبت کیوں آئے بابا
01:03:07تھاکر سے کہہ دو کہ
01:03:08دلو بستی چھوڑ کے جا رہا ہے
01:03:11جاؤ کہہ دو تھاکر سے
01:03:12جائے
01:03:13دلو کی کھے
01:03:14اللہ اللہ اللہ
01:03:40مراد
01:03:44اچھا کیا جو آپ نے تھر کی ہوا کو آزاد کر دیا
01:03:48تو ایک
01:03:50منگڑے ہاری کی سفارش کرنے آیا
01:03:54میں تھر کی ہوا کو پھر سے قید کرنے کی سفارش نہیں کر سکتا
01:03:58تھاکر سام
01:04:00مراد
01:04:01تھاکر کہا تنے مجھے باب
01:04:03تھاکر
01:04:05ہاں
01:04:06اس لیے کہ آپ میرے لیے صرف تھاکر ہیں
01:04:11اور میں صرف منگڑا نھاری کا بیٹا ہوں
01:04:14تو ایک
01:04:15بڑے خاندان
01:04:16میرا خاندان پورا تھر ہے
01:04:19کسی باتیں کرنا ہے مراد
01:04:22کسی باتیں کرنا ہے بابا
01:04:24ہوش کر
01:04:25میں خالی ہاتھ
01:04:30اور
01:04:32اور بھرے ہوئے دل کے ساتھ یہاں سے جا رہا ہوں
01:04:36تو کئی نہیں جا سکتا پرات
01:04:37تو کئی نہیں جا سکتا
01:04:39کئی نہیں جائے گا
01:04:52مراد
01:04:54مراد
01:04:55مراد
01:04:56مجھے
01:04:57بی جگہ بن دي
01:04:58مراد
01:04:59مراد
01:05:07مراد
01:05:08اس لئے
01:05:10اس لئے
01:05:12ترسالس کو اس کے آدمی رکاتا کے
01:05:16تو بیوس کا اوڈا ہے
01:05:19تایی
01:05:21فراہ
01:05:26فراہ
01:05:44مجھے پتھر کا آخری گیت مل گیا
01:05:46میں بہت خوش ہوں
01:05:47تو اس گیت کا لے کر کیا کرے گا
01:05:50میں اس گیت سے راستہ بناوں گا
01:05:52کسی اور سوہاگی کے لئے
01:05:54کسی اور ریشما کے لئے
01:05:58دیوان
01:05:59اس گیت کو تو
01:06:00ہوا بنا کے اڑا دینا
01:06:03اس گیت کی کشتی بنا کر
01:06:06سمندر میں چھوڑ دینا
01:06:10بند دروازوں سے باہر اس گیت کی
01:06:12تکلی بنا کر اڑا دینا
01:06:15میں ایسا ہی کروں گا
01:06:19میرا کام اب ختم ہو گیا
01:06:21مجھے اجازت دیجئے
01:06:54مجھے اجازت دیجئے
01:06:55مجھے اجازت دیجئے
01:07:00مجھے اجازت دیجئے
01:07:07مجھے اجازت دیجئے
01:07:10مجھے اجازت دیجئے
01:07:15مجھے اجازت دیجئے

Recommended