مشکلات کا حل: 5 نمازیں، 5 پاور فل وظائف!
#IslamicReminders #DailyDua #SadqahJariya #IslamicPost #DeenOverDunya
اگر آپ کسی بھی مشکل، پریشانی یا مصیبت کا شکار ہیں تو ہر نماز کے بعد ان وظائف کا معمول بنا لیں۔
ہر نماز کے بعد کے وظائف:
فجر کے بعد: لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ (آیتِ کریمہ)
ظہر کے بعد: حَسْبُنَا اللَّهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلُ
عصر کے بعد: لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ
مغرب کے بعد: يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ
عشاء کے بعد: أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ
طریقہ: ہر وظیفہ روزانہ 100 مرتبہ (ایک تسبیح) پڑھنا ہے۔
ضروری ہدایت: اول و آخر 3 بار درود شریف لازمی پڑھیں۔
مزید اسلامی ویڈیوز اور وظائف کے لیے ہمارے چینل کو فالو (Follow) کریں۔Please like My channel 🙏👍😭🙏👍 and follow me and my video 📸📸📸
Thanks 👍👍👍👍👍👍👍👍