- 23 minutes ago
- #mehfilenaat
- #aryqtv
Mehfil e Naat Basilsila e Urs Sakhi Abdul Wahab Shah Jilanai RA
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#MehfileNaat #SakhiAbdulWahabShahJilanaiRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Watch More || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#MehfileNaat #SakhiAbdulWahabShahJilanaiRA #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00खोस का दिल बर दूलहा बना है रोशन साली इवादी है भीत खुश है
00:30यहां तश्रीफ लाएं किपला मुफ्ती मुहम्द आमिर साथ तश्रीफ लाएं है
00:34और A.R.Y. Q.TV के सेनिर एक्जेक्टिव पोडीसर जनाब बहल हाज- मुहम्मद आमिर फयाजी साथ
00:41तश्रीफ लाएं है माशा اللہ
00:42شیخ محمد یوسف صاحب
00:44ماشاءاللہ تشریف لائے ہیں
00:46یہ وہ ہستیاں ہیں
00:47یہ وہ افراد ہیں
00:49جن کا آنا میں سمجھتا ہوں
00:51ان کے لئے بھی سعادت ہے
00:53اور ہمارے لئے بھی رحمت کا باعث ہے
00:56شیخ یوسف صاحب تشریف لائے ہیں
00:58الحاج محمد عامر فیاضی صاحب
01:00تشریف لائے ہیں
01:01جو جسمی طور پر مفتی صاحبی آ نہیں تھے
01:04لیکن روحانی طور پر یہیں تھے
01:07مستقل
01:09بزریے ٹیلی فون
01:10ان کی ہدایات ہمیں مل رہی تھی
01:12اور مستقل طور پر شروع سے
01:14محفل یہ سفر میں تھے
01:15لیکن سفر میں بھی محفل میں تھے
01:17اور قبلہ مفتی صاحب تو
01:19استاذ الاساتذہ ہے ماشاءاللہ
01:21قبلہ مفتی محمد عامر صاحب
01:23ایار وائی کیو ٹی وی کے کانٹنٹ ہیڈ بھی ہیں
01:26اور ہمارے اساتذہ میں
01:28میں سخی کی بارگاہ میں
01:30یہ دو اشار ہیں
01:31جو کہ حضور قبلہ پیر گلچن الہی
01:35قادری چشتی سابری صاحب
01:36کے لکھے ہوئے شیر ہیں
01:37جب میصر سخی کی گلی ہوگئی
01:42ہوگئی نہیں ہوگئی بتائیں
01:43جب میصر سخی کی گلی ہوگئی
01:48دور اس دم میری بیکلی ہوگئی
01:51دور اس دم میری بیکلی ہوگئی
01:54ان کے در کی گدائی ملی ہے جسے
01:58ان کے در کی گدائی
02:00ملی ہے جسے
02:02اس کی والا طبیعت
02:04غنی ہو گئی
02:08اس نے طوفا میں
02:10تم کو پکارا سخی
02:12جس نے طوفا میں
02:14تم کو پکارا سخی
02:16اس کی کشتی بھمر سے
02:18بری ہو گئی
02:19اس کی کشتی بھمر سے
02:21بری ہو گئی
02:23تیرے در سے ہی پہنچا ہوں
02:25بغداد تک
02:26حاجی صاحب ماشاءاللہ بغداد شریف سے ہو کر بھی آئے ہیں
02:29اسی سال اور ہر سال ہی
02:31یہ سخی کی ایسی قبولیت ہے
02:33سخی کی بارگاہ سے
02:34کہ ماشاءاللہ شہنشاہ بغداد بھی
02:36آپ کو طلب فرمالتے ہیں
02:38تیرے در سے ہی پہنچا ہوں بغداد تک
02:41یہ اس بات کا اظہار کر دیا
02:43تیرے در سے ہی
02:45تیرے در سے ہی پہنچا ہوں
02:47بغداد تک
02:48شہر طیبہ میں بھی حاضری ہو گئی
02:52شہر طیبہ میں بھی
02:54حاضری ہو گئی
02:55جب میسر سخی کی گلی ہو گئی
02:58دور از دم میری بے گلی ہو گئی
03:01میں بہت مبارک بات پیش کروں گا
03:03پیر صاحب کو
03:04قبلہ گلشن الہی قادری چشتی
03:06فریدی صابری نظامی صاحب کو
03:08اور پوری انتظامیہ کو
03:10اور تمام یہاں پہ جتنے محافظین ہیں
03:12سیکیورٹی اہلکار ہیں
03:14انہیں بھی مبارک بات پیش کروں گا
03:16کہ بہت بڑی بارگاہ میں آپ موجود ہیں
03:18اور بڑی بارگاہ کا فیض مل رہا ہے
03:20استاذ العلماء
03:22اور ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت
03:25عالم دین علمی اعتبار سے
03:27اور گفتگو کے اعتبار سے پوری دنیا میں
03:30جانی پہچانی شخصیت
03:31حضرت اللہ مفتی
03:33محمد سہیل رضا
03:35امجدی صاحب نعرہ تکبیر
03:38بہت دور سے آئے ہیں
03:40حضرت سفر کر کے
03:40اور ابھی تو بہت ہی دور سے آئے ماشاءاللہ
03:42کراچی اور آپ کے پاس آگئے
03:44نعرہ تکبیر
03:46مجھے نہیں پتا حضر آباد والے
03:48کس طرح مہمان نوازی کرتے ہیں
03:49نعرہ رسالت
03:52نعرہ رسالت
03:55نعرہ حیدری
03:57نعرہ غوثیہ
04:00علماء اہل سنہ
04:02علماء اہل سنہ
04:08اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:17السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
04:23جاگے میں آپ
04:26ہمت ہے سننے کی
04:28ماشاءاللہ
04:29بڑی بات ہے
04:30کہ رات کے اس پہر میں بھی
04:34الحمدللہ ایک مجمع موجود ہے
04:36اور خوشی کی بات یہ ہوگی
04:38کہ صبح و فجر کی نماز میں بھی
04:41انشاءاللہ با جماعت نماز پڑھیں گے ہیں
04:44پکے انشاءاللہ
04:46ہاتھ کھڑے نہیں ہو رہے سیئے
04:49انشاءاللہ
04:50اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھیں
04:59میں
05:01دل کی گہرائیوں سے
05:03جن کا حوالہ
05:06سخی عبدالوحاب شاہ جلانی رحمت اللہ تعالیٰ لی
05:09کا دربار ہے
05:10میں پیر طریقت
05:12حضرت الحاج گشن الہی صاحب
05:16زیدہ مجدہو
05:18ان کو مبارک بات پیش کرتا ہوں
05:20ان کے صاحبزادے
05:24جو ماشاءاللہ عالم دین ہیں
05:27حضرت مولانا حسان الہی صاحب
05:32زیدہ مجدہو
05:33اللہ تعالیٰ ان کو سلامتی عطا فرمائے
05:36یہ رونقے ہیں انہوں نے ایک اللہ کے ولی کی دربار میں رونقے لگائی ہیں
05:42اللہ کے گھر میں اس وقت رونق لگائی ہوئی ہے
05:45اللہ تبارک و تعالیٰ ان کو اس کا عجر دنیا اور آخرت میں عطا فرمائے
05:51اور یہاں پر جتنی علماء اکرام ہیں
05:54مشایخ ہیں معززین ہیں
05:56میں
05:57سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں
05:59اور بالخصوص ابھی
06:01بہت ہی سینئر عالم دین
06:03ہمارے بھائی حضرت علامہ مولانا
06:06استاذ العلماء
06:08مفتی محمد عامل صاحب
06:10جو اے آروائی کیو ٹی وی کے
06:12کونٹینٹ کنٹرولر بھی ہیں
06:14تشریف لائے ہیں
06:15ان کا خطاب زیشان بھی آپ سماعت فرمائیں گے
06:18اے آروائی کیو ٹی وی کے
06:20سینئر ایزیکٹیو
06:23ڈیریکٹر صاحب بھی
06:24محمد عامل فیاضی صاحب بھی
06:25یہاں تشریف فرما ہے
06:27اور سینئر ڈیریکٹر
06:28محترم جناب بلال کیو ٹی وی صاحب بھی
06:31یہاں پر موجود تشریف فرما ہے
06:32ماشاءاللہ
06:34یہ پورا پیکج
06:35الحمدللہ آپ کے سامنے ہے
06:37اللہ تعالیٰ سب کو سلامتی عطا فرمائے
06:39میں
06:40اپنے وقت میں رہتے ہوئے
06:43چند اہم باتیں
06:44آپ کے گوشت گزار کروں گا
06:46اور میری تمنہ ہے
06:48کہ آپ
06:50سبحان اللہ کہیں
06:52نعرہ لگائیں
06:53یہ آپ کی مرضی ہے
06:54لیکن میری تمنہ ہے
06:56کہ دل کے کانوں کے ساتھ ساتھ
06:59یعنی ظاہری کانوں کے ساتھ ساتھ
07:02دل کے کانوں سے بھی سماعت فرمائے
07:04اللہ تعالیٰ آپ سب کو سلامت رکھے
07:07الحمدللہ المتوحد
07:09بجلاله المتفرد
07:12وصلاته دواماً
07:15على خیل الانام محمد
07:17صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
07:20والآل والأصحاب
07:22هم مأوى عند شدائد
07:24فإلی العظیم
07:26توسلا بکتابه
07:28وبا احمد
07:29صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
07:31اما بعض فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
07:35بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:38وعباد الرحمن
07:40الذین يمشون علی الارض هون
07:43واذا خاطبهم الجاهلون قالوا السلام
07:47وقال النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
07:52ان اولیائی من عبادی
07:56واحبائی من خلقی
07:59الذین يذکرون بذکری
08:03واذکروا بذکرهم
08:05او کما قال النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
08:09ایک مرتبہ بلند آواز سے درود پاک پڑھ لیجئے
08:12بلند آواز سے
08:13اللہم صلی علیہ سیدنا
08:16ومولانا محمد معدن الجود والکرم
08:21منبع العلم والحلم والحکم
08:23وآلہی واصحابہی وبرک وسلم
08:27واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
08:32اونچے اونچوں کے سروں سے ہے قدم اعلا تیرا
08:39تجھ سے در در سے سگ
08:41سگ سے ہے مجھ کو نسبت
08:44میری گردن میں بھی ہے دوروں کا دورا تیرا
08:48اس نشانی کی جو سگ ہیں نہیں مارے جاتے
08:53حشر تک میرے گلے میں رہے پٹا تیرا
08:57سربھلا کیا کوئی جانے کہہ کیسا تیرا
09:02سربھلا کیا کوئی جانے کہہ کیسا تیرا
09:07اولیاء ملتے ہیں آنکھیں وہے تلوہ تیرا
09:12اولیاء ملتے ہیں آنکھیں وہے تلوہ تیرا
09:18بارگاہ رب زلجلال میں
09:20اس کی شان کے لائک حمد و سلام
09:23اس کے پیارے محبوب
09:26احمد مجتبہ محمد مصطفیٰ
09:30صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی جناب میں
09:34قڑوڑھا درود و سلام کے بار
09:37میرے انتہائی واجب لی احترام
09:42حاضرین و سامعین محترم
09:44قرآن کریم میں
09:48سورہ فرقان کی آیت نمبر 63 ہے
09:5363 نمبر آیت ہے
09:55جس میں فرمایا کہ عباد الرحمن
09:58رحمن کے بندے
09:59اللذین یمشونا علیل آردی ہونا
10:03کہ جو زمین پر آہستگی کے ساتھ چلتے ہیں
10:06وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُونَ قَالُوا سَلَامًا
10:11جب جاہل انہیں مخاطب کرتے ہیں
10:14تو سلام متارکت کرتے بھی گزر جاتے ہیں
10:18یہاں پر جو بات کرنی ہے وہ
10:20عباد الرحمن
10:21یاد رکھیں
10:23کہ آپ میں سے
10:25ہم میں سے
10:26جس سے پوچھا جائے
10:28کہ آپ اللہ کے بندے ہیں
10:31تو مجھ سمیت
10:33آپ سمیت
10:35سب کہیں گے
10:36کہ ہم اللہ کے بندے ہیں
10:37ایسا ہی ہے
10:39وہ بندے
10:41کتنے خوش نصیب ہیں
10:43کہ جنہیں
10:45کوئی مخلوق نہ کہے
10:47بلکہ خالق کائنات
10:49خود فرمائے
10:50کہ یہ میرے بندے ہیں
10:52ان کا مقام اور مرتبہ کیا ہوگا
10:55اور یہ بھی نہیں
10:57کہ عباد الجبار
11:00عباد القہار
11:01یہ نہیں فرمایا
11:02عباد الرحمن
11:05فرمایا
11:05کہ یہ
11:07رحمان کے بندے ہیں
11:08کہ رحمان
11:09عز و جل
11:10ان پر ہمیشہ
11:11اپنی خاص
11:12رحمتوں کا
11:13نزول فرماتا ہے
11:14حدیث پاک میں ہے
11:17مستد امام
11:19احمد کی حدیث ہے
11:20اور حضرت عمر بن جمع
11:23رضی اللہ تعالی
11:24انہو اس کے راوی ہے
11:26کہ نبی علیہ السلام
11:28فرماتے ہیں
11:29کہ اللہ رب العالمین
11:31فرماتا ہے
11:31یہ حدیث قدسی ہے
11:34کہ انہا اولیائی
11:37کہ بے شک جو میرے اولیاء ہوتے ہیں
11:41من عبادی و احبائی
11:45یہ میرے خاص بندے ہوتے ہیں
11:48اور یہ میرے خاص محبوب ہوتے ہیں
11:50من خلقی میری مخلوق میں سے
11:53اب یہاں پر بڑی عجیب بات
11:56ارشاد فرمائی
11:57فرمایا
11:59کہ یہ اولیاء
12:00یہ وہ نیک بندے ہیں
12:02کہ
12:09سمات کیجئے گا
12:11ایمان تازہ ہوگا
12:12اللہ رب العالمین
12:14حدیث قدسی میں فرماتا ہے
12:16کہ یہ میرے اولیاء
12:17میرے خاص بندے ہیں
12:19میرے معبوب ہیں
12:21یہ وہ ہیں
12:22کہ انہیں
12:24ان کا ذکر
12:26میرے ذکر کے ساتھ کیا جاتا ہے
12:29اور میرا ذکر
12:31ان کے ذکر کے ساتھ کیا جاتا ہے
12:33ان کو میری یاد کے ساتھ
12:36یاد کیا جاتا ہے
12:38اور مجھے ان کی یاد کے ساتھ
12:40یاد کیا جاتا ہے
12:41یہ کتنے
12:43اعلیاء مقام اور مرتبے والے لوگ ہیں
12:46آج آپ دیکھیں کہ
12:49"...Syidie Abdul Wahab Shah Jilani rahmatullah alayhi ke
12:54...Dar-e Agdis ke padoros my
12:58husam Allah taala ki rahmatte learn e
13:01...Allah taala in ke urzke sabge mein
13:04...Allah rробulayalameen
13:05...Sob ko abdhati khas rahmatte hata fermai
13:08...Abe zara sa
13:10...Aaj soosial media ka door hai
13:13...Soosial media per
13:14...Bangg-Bangg ki ballia b inherently jati hai
13:19That if you're all of your own, you can't do it.
13:23But it's not about anything.
13:26If you're all of your own, you can do that.
13:28So you can do that.
13:29You can do that.
13:30You can do that.
13:32You can do that.
13:33You can do that.
13:35You can do that.
13:37This kind of thing is social media.
13:41I'll tell you about it.
14:11If someone's got a kind of meaning
14:14And if somebody's got a kind of relationship
14:18That he just thinks
14:19That I would say that I would say
14:21That I would say that my relationship is what I have
14:24My relationship is what I have
14:26And that I would also have to be
14:28That they also have a relationship
14:30I would never chat
14:31That I would say that I'm going to point out
14:33I am here with a person
14:35I would say that my relationship is all about this
14:37If a person comes into the relationship
14:41جائے اس کی
14:42importance ہو جاتی ہے
14:44تو ذرا غور کیجئے
14:46کہ جو اللہ تبارک وطالع
14:48سے جڑ جائے
14:50اس کی کتنی اہمیت ہوگی
14:51اس کا کتنا مقام اور مرتبہ ہوگا
14:54اگر یہ عام لوگ ہوتے
14:56تو میرا رب
14:57الا ان اولیاء وانا فرماتا
15:00اگر یہ عام لوگ ہوتے
15:02میرا رب سور فرقان میں
15:04عباد الرحمن کے الفاظ
15:06نہ فرماتا کہ یہ رحمان کے بندے
15:08یہ عام لوگ
15:10ہوتے ہیں تو میرا رب یہ نہ
15:12فرماتا کہ ان الَّذِينَ
15:14آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
15:16سَيَجْعَلُوا لَهُمُ الرَّحْمَانُ
15:18وُدَّا کہ بے شک
15:20وہ لوگ جو ایمان لائے
15:21اور جنہوں نے عامالِ صالحہ کیے
15:24اللہ تبارک وطالع
15:26ان کے لیے لوگوں
15:28کے دلوں میں محبتیں ڈال دیتا ہے
15:30آج آپ دیکھیں
15:32نا کہ
15:33سیدی عبدالوحب شاہ جنانی
15:36رحمت اللہ تعالیٰ لے کو
15:38کتنا عرصہ گزر گیا ہے
15:41طویل عرصہ گزر گیا ہے نا
15:42لیکن آج بھی آپ
15:45رات کے اس پہل میں
15:47جمع غفیر کی صورت میں
15:49بیٹھے ہوئے ہیں
15:50بتائیے کس کی محبت میں بیٹھے ہوئے ہیں
15:54بتائیے
15:55سیدی عبدالوحب شاہ جنانی
15:57علی رحمت کی محبت میں بیٹھے ہوئے ہیں
15:58کیوں
16:00آپ کو کس نے بتایا
16:01میں کہتا ہوں کہ
16:03اللہ تبارک وطالع نے
16:04ان کی محبت آپ کے دل میں ڈال دی ہے
16:06بات بڑی سادہ سی ہے
16:08غوثِ عظم عدی اللہ تعالیٰ انہوں کو
16:11کم و بیش ایک ہزار برس کا عرصہ گزر چکا
16:15خواجہ غریب نواز رحمت اللہ تعالیٰ علیہ کو
16:18کتنا عرصہ گزر چکا
16:20شیخ شہاب الدین سوروردی
16:22خواجہ بہوتین نقشبند رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
16:25کتنا طویل عرصہ صدیہ گزر گئی
16:29لیکن آج بھی ان کے ماننے والوں میں کمی نہیں ہو رہی
16:34ان کے ماننے والوں ان سے محبت کرنے والوں میں اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے
16:40یہ اس بات کی دلیل ہے
16:41کہ اللہ تبارک وطالع نے
16:44ان نفوسِ قدسیہ کی محبت ہمارے دلوں میں ڈال دی ہے
16:48اور میں اب آپ کی خدمت میں ایک بات ارس کروں گا
16:51حدیث پاک
16:52جسے امام جلالدین سیوتی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ نے اپنی کتاب
16:57الخبر الدال میں اس حدیث پاک کو ذکر فرمایا
17:01اللامہ عبداللہ یافعی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ نے بھی اس کو ذکر فرمایا
17:06اسی طریقے سے ملہ علی قاری رحمت اللہ تعالیٰ علیہ نے
17:10اس کو اپنی کتاب میں ذکر فرمایا
17:14یہ حدیث پاک ذرا سنئے گا
17:16بڑی اہم حدیث ہے
17:17فرماتے ہیں
17:20کہ اللہ تبارک ابتالہ کے
17:22ہر دور میں تین سو ایسے بندے ہوتے ہیں
17:28اور سے سنئے گا
17:29بڑی اہم بات ہے
17:30یہ قطب کیا ہوتا ہے
17:32غسل آزم کیا ہوتا ہے
17:34فرماتے ہیں کہ تین سو
17:37ہر دور میں ایسے بندے ہوتے ہیں
17:40کہ جو آدم علیہ السلام کے قلب
17:45یا ان کے قدم پر ہوتے ہیں
17:48تین سو بندے
17:49پھر فرماتے ہیں
17:51کہ چالیس بندے ایسے ہوتے ہیں
17:54کہ جو
17:56ابراہیم علیہ السلام کے قلب
17:59یا ان کے قدم پر ہوتے ہیں
18:03سات بندے ایسے ہوتے ہیں
18:05کہ جو موسیٰ علیہ السلام کے قلب
18:09یا ان کے قدم پر ہوتے ہیں
18:11تین بندے ایسے ہوتے ہیں
18:16جو میکائل علیہ السلام کے قلب
18:22یا ان کے قدم پر ہوتے ہیں
18:24یہ استیارتاً سمجھانے کیلئے فرمایا
18:27تین بندے ایسے ہوتے ہیں
18:29جو جبرائیل علیہ السلام کے قلب
18:31یا ان کے قدم پر ہوتے ہیں
18:32اور ایک بندہ اللہ تعالیٰ کا ایسا ہوتا ہے
18:35کہ جو اسرافیل علیہ السلام کے قلب
18:39یا ان کے قدم پر ہوتے ہیں
18:41ظاہرے کے فرشتے ان چیزوں سے پاک ہیں
18:44استیارتاً سمجھانے کیلئے یہ فرمایا
18:46اب اسی کو
18:48دعایت کو لے کر
18:49علماء یہ بات بیان فرماتے ہیں
18:52کہ آسمانِ ولایت کے
18:56آسمانِ ولایت کے
18:57نقطہ اعتدالی درمیانی کے
19:00عالی ترین مقام پر
19:01سرورِ کائنات صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
19:05تابہ و درخشہ
19:06بات کو سمجھئے گا
19:08پھر فرمایا کہ
19:10جانبِ مشرق
19:12تمام انبیاء اور رسولِ عزام علیہ السلام ہے
19:17اور جانبِ مغرب
19:19حضور نبی کریم علیہ السلام کی
19:22امت کے تمام مولیاء کاملی ہیں
19:24تشریف فرما ہے
19:26پھر فرماتے ہیں
19:28کہ جانبِ مشرق میں جو نبی اور
19:32تشریف فرما ہے
19:33ان کے بالکل محاذِ مغرب میں
19:36جو اللہ کا ولی ہے
19:39وہ ولی اسی نبی کے قلب
19:41یا انہی کے قدم پر ہے
19:44اب سنیے گا
19:46یہ بات گاڑی تھی
19:48میں نے آسان انداز میں
19:50میں چاہ رہا ہوں کہ آپ کے دل میں
19:51اتر جائے
19:52اب حدیثِ پاک سے حوالہ دے رہا ہوں
19:56کہ مثال کے طور پر جنگِ بدر میں
19:58جب قیدی آئے
20:00تو حضور نبی کریم علیہ السلام
20:02نے مشہورہ طلب فرمایا
20:04صحابہ اکرام سے
20:06کہ ان کا کیا کیا جائے
20:08حضرتِ فاروقِ عاظم رضی اللہ تعالی
20:11انہوں نے عرض کی
20:12یا رسول اللہ
20:13ان کو مار دیا جائے
20:17ان کے ساتھ کوئی لعائت نہ کی جائے
20:19سیدنا صدیقِ اکبر رضی اللہ تعالی
20:22انہوں نے عرض کی
20:23یا رسول اللہ
20:23فدیہ لے کر چھوڑ دیا جائے
20:26تو نبی علیہ السلام نے فرمایا
20:29کہ میرا عمر جو ہے
20:30یہ نوح علیہ السلام کے مشرف پر ہے
20:35ان تُعذِبْهُم فَإِنْهُمْ عِبَادُكُمْ
20:38انہوں نے عرض فرمایا تھا نا
20:39کہ اگر تُو ان کو عذاب دے
20:41تو یہ تیلے بندے ہیں
20:43مغفرت فرمائے تیلے بندے ہیں
20:45وہ فرمایا
20:46کہ سیدنا صدیقِ اکبر کے بارے میں
20:49فرمایا
20:50کہ ابراہیم علیہ السلام کے مشرف پر ہے
20:53ابو ذر غفاری رضی اللہ تعالی
20:56انہوں کے لئے فرمایا
20:57کہ یہ زہد میں
20:58عیسیٰ علیہ السلام کے مشرف پر ہے
21:01اب آئیے ذرا غور کیجئے گا
21:04کہ غوثِ آزم کس کے مشرف پر ہے
21:08خواجہ باہدین نقشبند
21:10رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
21:11اپنے مکتوب میں لکھتے ہیں
21:12جو انہوں نے خواجہ حاشب علی رحمہ کے نام پر لکھا
21:16اس میں لکھتے ہیں
21:17کہ میں
21:18موسیٰ علیہ السلام کے مشرف پر ہوں
21:22اور شیخ عبدالقادر جلانی
21:24غوثِ آزم رضی اللہ تعالی
21:26انہوں
21:27وہ بلا واسطہ
21:29حضور نبی کریم علیہ السلام کے مشرف
21:32اور ان کے قدم پر ہے
21:35اس لئے غوثِ آزم فرماتے ہیں
21:37کہ
21:38لِكُلُّ وَلِيِّ اللَّهُ قَدَمُ وَإِنِّي
21:41عَلَى قَدَمِ النَّبِيِّ بَدْرِ الْكَمَالِي
21:44کہ ہر نبی
21:46ہر ولی
21:48کسی نہ کسی کے قدم پر ہے
21:50اور سنو لوگو
21:52میں کس کے قدم پر ہوں
21:54جاننا چاہتے ہو
21:56تو فرمایا کہ میں حضور سکید عالم علیہ السلام کے قدم پر
22:01اللہ اکبر
22:03سربلا کیا کوئی جانے کہے کیسا تیرا
22:06اولیاء ملتے ہیں آنکھیں وہی تلبا تیرا
22:10اس لیے فرمایا کہ حضور غوثِ آزم عدی اللہ تعالی
22:14قطب الاقتاب بھی ہے
22:16غوثِ آزم بھی ہے
22:18چونکہ آپ کے اوپر
22:20میرے نبی علیہ السلام کا قدم ہے
22:23تو آپ واحد ولی کامل ہیں
22:26کہ جنہوں نے ممبر پر بیٹھ کر
22:29اپنی ولایت کا اعلان بھی فرمایا
22:31کہ قدمی حاضی علی رقبتی کلی ولی اللہ
22:36کہ میرا یہ قدم آج سے ہر ولی کی گردن پر ہے
22:39اور اس وقت خواجہ غریب نواز رحمت اللہ تعالی
22:44خوراسان کی پہاڑیوں میں چلکشی فرما رہے ہیں
22:48انہوں نے وہی سے جواب دیا
22:51کہ یا غوثِ آزم آپ کا قدم میری گردن پر نہیں
22:55بل علی عینی و راسی
22:58بلکہ میری آنکھوں پر بھی ہے
23:01میرے سر پر بھی ہے
23:02غوثِ آزم نے فرمایا
23:04وہی سے بغداد سے
23:05کہ غیاس الدین کا بیٹا بازی لے گیا
23:09سر بھلا کیا کوئی جانے کہہ کسا تیرا
23:12اولیاء ملتے ہیں آنکھیں
23:15وہے تلوہ تیرا
23:17اور ہر سلسلہ
23:20ہمارے ہر سلسلے کی جو اولیاء کاملین ہیں
23:23ہمارے سروں کے تاج ہیں
23:25لیکن یاد رکھنا
23:27کہ تمام سلسل کا جو فیضان ہے
23:31وہ غوثِ آزم عدی اللہ تعالی نو سے جاری ہو
23:34خواجہ صاحب کی بات میں نے بتائی
23:36اسی طریقے سے
23:38خواجہ باؤدین نقشبند رحمت اللہ تعالی علیہ
23:41ان کے مرشدِ گرامی سید امیر قلال رحمت اللہ تعالی علیہ
23:47نے اسمِ آزم بتایا
23:50فرماتے ہیں کہ اسمِ آزم میں پڑھتا رہا لیکن نقش جم نہیں رہا تھا
23:55دل پر نقش جم نہیں رہا تھا
23:58کہتے ہیں کہ خضر علیہ السلام سے ملقات ہوئی تو انہوں نے فرمایا
24:02کہ تم غوثِ آزم کی طرف توجہ کرو
24:05تمہیں اللہ تعالیٰ تعالیٰ اسمِ آزم عطا فرما دے گا
24:09کہتے ہیں کہ خواب
24:11سویا
24:12خواب میں قسمت جاگی
24:14تو حضور غوثِ آزم تشریف فرما تھے
24:17اپنی اتھیلی کا نقش
24:19یہ نقش آپ دیکھیں
24:21اس کی آنکھ سے دیکھیں
24:23تو یہ لفظِ اللہ بنتا ہے
24:24فرمایا کہ میرے دل پر جمعیا
24:27اس کے بعد سے اسمِ آزم میرے دل پر نقش ہو رہا ہے
24:33شیخ شہاب الدین سروردی رحمت اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
24:37فرماتے ہیں علمِ کلام میں بڑا غرق تھا
24:40مناظرے کیا کرتا تھا
24:43کہتے ہیں کہ میرے مامو مجھے غوثِ آزم کی بارگاہ میں لے گئے
24:46فرمایا کہ یہ
24:48ہر وقت علمِ کلام بڑھتا ہے
24:50مناظرے کرتا ہے
24:52فرماتے ہیں شیخ شہاب الدین سروردی رحمت اللہ تعالیٰ
24:56کہ ایک نگاہ غوثِ آزم نے مجھ پر ڈالی
24:59سارا علمِ کلام نکل گیا
25:02اور اللہ تبارک و تعالیٰ کی محبت نے
25:05اور اس کے عشق نے اس کی جگہ لے لی
25:09کوئی اندازہ کر سکتا ہے
25:11ان کے زورِ بازو کا
25:13نگاہِ مردِ مومن سے بدل جاتی ہے تقدیریں
25:17جو ہو ذوقِ یقی پیدا
25:19تو کٹ جاتی ہے
25:21یہ ہے میرے غوثِ آزم عزی اللہ تعالیٰ نے
25:24کا مقام اور مرتبہ
25:25اور میں اپنے وقت میں رہتے ہوئے
25:29تھوڑا سا تعلیمات کی طرف آنگا
25:31کہ تعلیماتِ شیخ عبدالقادر جیلانی
25:35المعروف غوثِ آزم عزی اللہ تعالیٰ یہ کیا ہے
25:39ذرا سا غور سے سنیے گا
25:41فتر ربانی ایک کتاب ہے
25:44اور قبلہ مفتی محمد عامر صاحب نے ہی
25:47ایک وقت تھا
25:49کہ مجھے فرمایا کہ اس کو پڑھیں
25:51تو میں نے اسے پڑھا
25:53حضور غوثِ آزم عزی اللہ تعالیٰ کی مجالس
25:57اس میں موجود ہے
25:58سے توجہ ادھر رکھے گا
26:00تو بات سمجھ میں آئے گی
26:01کسی نے پوچھا
26:04کہ حضور مومن کیسا ہونا چاہیے
26:07مومن کیسا ہونا چاہیے
26:09کیا بات ارشاد فرماتے ہیں
26:12دیکھیں نا
26:14کہ حضور
26:16ہزاروں علماء موجود ہیں
26:18مشایخ موجود ہیں
26:19اور پھر خطاب کرنے والا
26:22مجلس سجانے والا غوثِ آزم
26:24تو بات کیسے ہوگی پھر
26:26بات کیسے ہوگی
26:29فرماتے ہیں
26:30کہ نفسہو مطمئن
26:32کہ مومن کا جو نفس ہے نا
26:35وہ مطمئن ہونا چاہیے
26:39نفس کی اقسام
26:40قرآن خود بیان کرتا ہے
26:42ایک قسم
26:45بے شک نفس جو ہے
26:47بھرائی کی طرف بھی لے کر جاتا ہے
26:49نفسِ
26:51لوامہ بھی ہوتا ہے
26:52نفسِ ملہمہ بھی ہوتا ہے
26:56ملہمہ کبھی نیکی کی طرف لے کر جاتا ہے
26:58کبھی گناہوں کی طرف
27:00لوامہ ملامت کرتا ہے
27:02پھر ایک ہوتا ہے نفسِ مطمئنہ
27:04کہ نفسِ مطمئنہ
27:06باہر سے بھی وہ مطمئن ہو
27:09اندر سے بھی مطمئن ہو
27:12قرآن کہتا ہے
27:13کہ اللہ تبارک و تعالی
27:15نفس مطمئنہ سے کیا فرمائے
27:17یا ایتوہ
27:19نفس المطمئنہ
27:21اے نفس مطمئنہ
27:23ارجعی الى رب کی
27:25رادیت مردیہ
27:27لوٹ جا اپنے رب کی طرف
27:29کس حال میں
27:30اس حال میں کہ تُو اس سے
27:33راضی وہ تجھ سے راضی ہے
27:37کیوں
27:37اس بات پر زور دیا ہے
27:39کہ اب اس کا نفس مطمئن ہونا چاہیے
27:41کیوں
27:42یاد رکھیں
27:45کہ ہر چیز کا
27:47ایک باہر کا حصہ ہوتا ہے
27:49آوٹر ہوتا ہے
27:51ایک انر ہوتا ہے
27:52صحیح ہے
27:53کبھی آپ نے دیکھا کہ
27:54آج کل جو ایسی چل رہے ہوتے ہیں
27:57ایک انر ہوتا ہے
27:58ایک آوٹر
28:00دونوں میں سے کسی ایک میں خرابی ہو جائے
28:02تو بات بنتی ہے
28:04نہیں بنتی
28:07ہمارا ایک آوٹر ہے
28:08ایک انر ہے
28:10بس ظاہر ہم بڑے صاف رہتے ہیں
28:12بڑے پاک رہتے ہیں
28:14بعض وقت روزانہ بھی نہ آتے ہیں
28:15دن میں دو دو تین دن مرتبہ نہ آتے ہیں
28:19پاکیزہ کپڑے پہنتے ہیں
28:20صاف حجلے کپڑے پہنتے ہیں
28:22پرفیوم بھی لگاتے ہیں
28:24اتن بھی لگاتے ہیں
28:25ایسا ہی ہے
28:26خدا کی قسم
28:27یہ سب ہونے کے باوجود
28:29اگر دل برباد ہے
28:30دل ویران ہے
28:32دل میں
28:35اتمنان نہیں ہے
28:36بغض و عناد حسد کینا
28:38گناہ براوہ ہے
28:39تو پھر آپ کے بظاہر
28:42پاک رہنے کا کوئی فائدہ نہیں
28:44بولے شاہر کیا فرماتے ہیں
28:46رحمت اللہ
28:47فرماتے ہیں
28:48کہ پھلا تو
28:51تو عطر بڑا
28:54عطر وش
28:55پھر کٹ دریا
28:57دریا وش پھر
28:58رج کے نہا
29:00مشلیہ وانگو
29:02تاریاں لا
29:04پھر بھی تیری بو
29:06نہیں مقدی
29:06پہلے اپنی میں موقع
29:10پہلے اپنی
29:11میں ختم کر
29:12تو عطر میں نہا لے
29:14جس طرح
29:15مشلی پانی میں تیرتی ہے
29:17تو عطر میں تیر جا
29:18تیری بو ختم نہیں ہوگی
29:21جب تک اپنی
29:21میں کو ختم نہیں کرے گا
29:24جب تک اپنی میں کو ختم نہیں کرے گا
29:26ایک گلاس میں
29:28یا برتن میں
29:29جو بھراوہ ہوتا ہے
29:31جب آپ اسے اندے لیں گے
29:33وہی چیز نکلے گی
29:35جو برتن کے اندر ہے
29:36بات سمجھ میں آ رہی ہے
29:38پانی بھراوہ ہے
29:39تو پانی نکلے گا
29:40دودھ بھراوہ ہے
29:41دودھ نکلے گا
29:43اگر ہمارے اندر
29:44بغض و عداوت بھریوی ہے
29:46حسد اکینہ بھراوہ ہے
29:48بے حیائی بھریوی ہے
29:49فہاشی اوریانی بھریوی ہے
29:52دوسروں کے لیے
29:54بیکار باتیں بھریوی ہیں
29:56تو پھر کیا ہوگا
29:58زبان سے وہی نکلے گا
30:00جو آپ کے دل میں ہے
30:02ہاتھوں سے وہی کام ہوگا
30:03جو ہمارے دل میں ہے
30:05پاؤں وہی پر اٹھیں گے
30:07قدم وہی اٹھیں گے
30:08کہ جہاں پر ہمارا
30:10دل چاہ رہا ہے
30:12اور دل میں اگر نیکی ہوں گے
30:14دل میں اللہ تعالیٰ
30:16اس کے رسول کی محبت ہوگی
30:17دل میں خلقِ خدا کی محبت ہوگی
30:21تو یاد رکھنا کہ
30:22جب زبان کھلے گی
30:23اچھی باتیں سرزد ہوں گی
30:24جب زبان کھلے گی
30:26اچھی باتیں اس میں سے نکلیں گی
30:27جب ہاتھ اٹھے گا
30:29پاؤں اٹھیں گے
30:31اچھے کاموں کی طرح اٹھیں گے
30:33اسی لئے فرمایا کہ
30:34نفسہو مطمئن
30:36اس کا نفس مطمئن ہونا چاہیے
30:38ہواو مغلوبن
30:40اس کی خواہشات غالب نہیں ہونی چاہیے
30:44اس کی خواہشات مغلوب ہونی چاہیے
30:47قرآن کہتا ہے
30:49ارائیت منتخذ الہہو
30:52بھلا دیکھو
30:54کہ جس نے اپنی خواہشات کو
30:56اپنا معبود بنا لیا ہے
30:58خواہش کے پیچھے چلو گے
31:00تو بالآخر بات
31:02گناہوں کی رہ گزر سے ہوتے ہوئے
31:05بالآخر کفر کی طرف بھی چلی جاتی ہے
31:08اگر خواہشات کو اپنا معبود بنا لیا
31:11آپ دیکھ رہے ہیں
31:12کہ اولیاء کاملین کی تعلیمات
31:15کیسی پاکیزہ ہیں
31:18کیسی توحید و رسالت والی ہیں
31:20قرآن و سنت کے عین مطابق ہیں
31:23آج ہماری حرکتوں کی وجہ سے
31:25بعض اوقات ان پر گلیاں اٹھتی ہیں
31:27ان کی تعلیمات میں آپ کو
31:30توحید و رسالت کی سوا کچھ نظر نہیں آئے گا
31:33ہواہو مغلوب
31:34اور اپنی خواہشات نیچے کر لیں
31:36مغلوب کر لیں
31:38اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کے
31:40احکامات کو غالب کر لیں
31:42مومن ایسا ہونا چاہیے
31:44پھر فرمایا
31:49فرماتے ہیں
31:50کہ اپنی طبیعت کا جوش بجا دے
31:53غصہ ہتم کر دے
31:54قرآن بھی کہتا ہے نا
32:01جو غصے کو پی جانے والے ہیں
32:03لوگوں کو معاف کرنے والے ہیں
32:06یہی ایمان والے ہیں
32:07جنت انہی کے لئے تیار کر رکھی ہے
32:10عدت المتقین
32:12متقین یہی لوگ ہیں
32:13پھر فرماتے ہیں کہ شیطان
32:16وہ حابس
32:17مومن کا شیطان
32:19آزاد نہیں ہوتا
32:20مومن کا شیطان قید ہوتا ہے
32:23کیوں
32:24میرے نبی علیہ السلام نے
32:26فاروق عاظم سے فرمایا تھا
32:28کہ عمر کیا بات ہے
32:30تو جس راستے سے گزرتا ہے
32:33میں دیکھتا ہوں
32:34شیطان وہ راستہ چھوڑ جاتا ہے
32:36کیوں فرمایا
32:37تو غصے عاظم کی انتعلیمات کو
32:40سامنے رکھیے
32:41اسی طریقے سے
32:43ایک جگہ پر فرماتے ہیں
32:45کہ انسان کو نہ
32:48کبھی بھی
32:49اپنا وقت
32:51لایانی باتوں میں
32:53لایانی کاموں میں نہیں خرص کرنا چاہیے
32:55ہمارا تو بطیرہ یہی ہے
32:58جب تک پوری رات
32:59ہماری سوشل میڈیا پر نہ گزرے
33:02جب تک پوری رات
33:03ہماری بے ہنگم نہ گزرے
33:05فضول کاموں میں نہ گزرے
33:07فضول باتوں میں نہ گزرے
33:09ہمیں چین نہیں آتا
33:11ہماری ویکنڈ کی رات
33:14گزرتی نہیں ہے
33:16ویکنڈ ہم نے یہی بنایا
33:17دوستو یاروں میں بیٹھنا
33:18فضول کی باتیں کرنا
33:20میں نے یہ دیکھا ہے
33:22اور نبی علیہ السلام کے حدیث پاک ہے
33:24من حسن دل اسلامی
33:26اسلام کے حسن میں سے یہ ہے
33:28ترکہو ما لایانی
33:30لایانی باتوں کو
33:32لایانی کاموں کو چھوڑ دیں
33:33اور میں نے یہ دیکھا
33:35جو کام کرنے والے ہوتے ہیں
33:38جب بندہ کرنے والے کام
33:40نہیں کرتا
33:41تو نہ کرنے والے کاموں میں
33:44مجھول ہو جاتا
33:45جب بندہ کرنے والی باتیں
33:48نہیں کرتا
33:49اچھی باتیں نہیں کرتا
33:51تو لایانی اور بیکار باتوں
33:53کی طرف متوجہ ہو جاتا
33:56can at least be 참 good
33:57that today we all go to the earth
33:59can't be good
34:01how nice
34:02we all go
34:02that we all stick on it
34:05the old days
34:05the old days
34:06you guys Dipad
34:11and say that
34:12this is a good schedule
34:13I wait for you to not
34:17that is a regular schedule
34:19He says,
34:50you must understand like this
34:52I got no idea
34:52do not subscribe to...
34:54I am a member of the support
34:55I have to know
34:56as well, I'm still there
34:59when we have good work
35:01then we have good work
35:03when we have good work
35:04when we have good work
35:05we have good work
35:08this is a gift that
35:11if I am
35:14finally
35:14I will...
35:15...
35:17...
35:17...
35:17...
35:18He says,
35:21That
35:22That
35:22That
35:23That
35:24That
35:24That
35:26That
35:27That
35:28That
35:28We say that
35:28Inna zerta
35:30Bi aai nei
35:31Kalbika ila uyubi ha
35:34Firmayin
35:35Khi tu
35:35Apanne dill ki
35:36Aankhon se
35:37Apanne anandar
35:38Ke ayub ko dhek
35:39Apanne عebbu
35:40Ko tlash kar
35:41Vaiha ka tira
35:42Bura ho
35:43Anta amuran nasa
35:45Khi tu
35:46Llogou ko
35:47Bis sidqi
35:49Satchai ka
35:49Hukum
35:50Deta hai
35:50Wa anta
35:51Takzib
35:52Khud jhud
35:52Bolta
35:54Phrir
35:55Firmatein
35:55Khi
35:55Tamurun nasa
35:57Bi tauhidi
35:58Wa anta
35:59Mushrik
35:59Tu
36:00Llogou ko
36:01Tauhid ki
36:01Djawat
36:02Deta hai
36:02Ur khud
36:03Shirk
36:03Kertai
36:05Aaj
36:06Hemari
36:06Yadat
36:06Kya
36:07Khi
36:07Que
36:07Llogou
36:08Ke
36:08Ayubo
36:09Ki
36:09Teref
36:09Dekhna
36:10Ye
36:11Nih
36:11Semjhtay
36:12Ye
36:12Aisas
36:13Nih
36:13Hotea
36:13Khe
36:14Ek
36:14Englie
36:14Me
36:14Kisih
36:15Kisih
36:15Kisih
36:15Kisih
36:15Kisih
36:15Kisih
36:15Kisih
36:15Kisih
36:16Kisih
36:17Kisih
36:26Kisih
36:55Llog
36:57Kual
36:57Baja
36:57Takir
36:59Badhi
36:59Dilčas
37:00Mager
37:00Aakho
37:01Me
37:02Surur
37:02Aishk
37:03Nih
37:03Cheher
37:03Pe
37:03Yakin
37:04Kere
37:04Llog
37:04Is
37:06Llogou
37:06Kisih
37:07Kisih
37:07Kisih
37:07Kisih
37:08Kisih
37:08Kisih
37:08Kisih
37:11Kisih
37:13Kisih
37:17Kisih
37:18Kisih
37:26Kisih
37:27Kisih
37:57Kisih
38:21Kisih
38:30Kisih
38:31Kisih
38:33Kisih
38:35توحید کا کہہ کر
38:36اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں جڑا ہوا ہے
38:38تیرا دل تو نماز میں
38:40اسے جدا ہے
38:41سجدے میں ہے اللہ کی بارگاہ میں
38:43دل کہاں پر ہے
38:45اسی لئے علامہ اقبال کہتے ہیں
38:47کہ سجدوں سے تیرے کیا ہوا
38:50صدیان گزر گئیں
38:51دنیا تیری بدل دے
38:54ایسا سجدہ تلاش کر
38:57ایمان تیرا
38:58لٹ گیا رہزن کے ہاتھوں سے
39:00ایمان تیرا
39:01بچا لے وہ رہ بر تلاش کر
39:03therefore ...
39:05...
39:06...
39:07...
39:07...
39:08...
39:08...
39:09That's what I want to say.
39:42That
39:43I
39:43I
39:53I
39:54I
39:55I
39:56I
39:56I
40:05I
40:06I
40:08I
40:09I
40:09I
40:09I
40:10I
40:13I
40:13I
40:13I
40:13I
40:14I
40:14I
40:16I
40:16I
40:16I
40:18I
40:19I
40:19I
40:22I
40:23I
40:23I
40:24I
40:26I
40:27I
40:28I
40:29I
40:31I
40:31I
40:35I
40:35I
40:35I
40:36I
40:36I
40:36I
40:36I
40:36I
40:36I
40:38I
40:39I
40:39I
40:39I
40:39I
40:39I
40:39I
40:40I
40:40I
40:40I