#Movies #Films #WatchMovies #FullMovie #MovieClips #MovieScenes #FilmScenes #MovieUpdates #MovieFans #Entertainment #CinemaLovers #MovieNight #FilmCommunity #mustwatch #MovieExplanation #MovieExplained #MovieRecap #MovieReview #EndingExplained #FilmAnalysis #MovieAnalysis #MovieStory #FilmLovers #MovieLovers #Cinema #Cinephile #FilmBuff #MovieRecommendations #HiddenGemMovies #UnderratedMovies
#TrendingMovies #NewMovies #LatestMovies #NewRelease #TrendingMovie #ViralMovies #MustWatchMovies #PopularMovies #LatestFilms #MovieTrending #TrendingNow #NewFilm #UpcomingMovies #HollywoodMovies #HindiMovies #HindiFilm #HindiCinema #BollywoodMovies #HindiDubbedMovies #HindiDubbed #DubbedMovies #SouthIndianMovies #SouthMovies #SouthDubbedMovies #HollywoodHindiDubbed #KoreanHindiDubbed #EnglishHindiDubbed #TamilHindiDubbed #TeluguHindiDubbed#EroticMovies #SensualMovies #SensualRomance #EroticRomance #MatureRomance #MatureMovies #AdultRomance #IntenseRomance #PassionateRomance #SteamyRomance #18PlusMovies#ActionMovies #ActionFilm #ActionThriller #ThrillerMovies #ThrillerFilm #PsychologicalThriller #CrimeThriller #MysteryMovies #SuspenseMovies #SuspenseThriller #DarkThriller #MindBendingMovies #HollywoodThriller #KoreanThriller#RomanceMovies #RomanticMovies #LoveMovies #RomanticFilm #LoveStory #RomanticDrama #TrueLove #LoveStoryMovies #RomanticScenes #EmotionalMovies #HeartTouchingMovies #SadMovies #EmotionalFilm #HeartbreakMovies

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00KAHANI SHURRU HOTE HHI HEMEH EAK AISI JAIL NAZAR AATI HIGH JHAHAN QAIDIYON KE DOW GANGS KE DERMAYAN PAHLE SE
00:05HHI DUSHMANI CHAL RAHI HOTI HAYE
00:07EK TORF CRAB GANGS KA DUB DUBBA THA JABKI DUSRI TORF TIGER GANGS KA KHAUF
00:11DUNO GANGS KE DERMAYAN TANAUW IS HAD TAK BADH CHUKA THA KI AB JAIL KE ANDER KISKA RAJ RAHEGA
00:16ISKA FACILA LADAYI SE HONE WALA THA
00:17ISI BICC CRAB GANGS KA JUNG AGE BADHTA HAY
00:20OR APNE LIDER SE KEHTA HAYE Kİ ES BAR USKI JGHAH USE LADNAY DIA JAYE
00:24LAKIN SAMANINE TIGER GANGS KA LIDER TIGER THA
00:26JOO LADAYI MEH KAFI KHATRNAK MANA JATA THA
00:28JIESSE HHI MUKHABLA SHURRU HOTA HOTA HAY
00:30TIGER GANGS POR TOOT PADTA HAY
00:32OR KUCH HI DER MEHU SE BORI TARHA ZEMEIN POR GARA DETA HAY
00:35GANGS SEMBHL BH NAHI PATA Kİ TIGER
00:37USPOR LEGATAR WAR KERTA RAHTA HAY
00:39OR WHEH WHEHIN PADHA TARPNAY LAKTA HAY
00:41CRAB USE BACHAANE KE LIEYE AGE BADHNA HAYE
00:43WALA HOTA HAYE Kİ TABHI PULIS
00:44WAHHAAN PAHUNCH JATI HAYE
00:46OR DUNO GANGS KO ALG KER DETI HAYE
00:47ISKE BAAD KAHANI JUNGK KI ASAL ZINDAGY MEN CHALI JATI HAYE
00:50JUNGK JAIL JANE SE PAHLE EK SCRIPT RIGHTER THA
00:52OR MUKTALIF FALMOS KI KAHANIYAں LIKKKER
00:55THEEK THAAK KAMÁI KER RAHA THA
00:56Lیکن پچھلے کچھ مہینوں سے
00:58اس کا کام بری طرح اٹک گیا تھا
00:59سکرپٹ مکمل نہ کر پانے کی وجہ سے
01:01اس پر کافی کرز ہو چکا تھا
01:03اور جن لوگوں سے اس نے پیسے لیے تھے
01:05اب ان کے سامنے اس کے پاس دینے کے لیے کچھ نہیں تھا
01:08اسی بیچ اس نے ایک خطرناک آدمی سے بھی
01:10سکرپٹ لکھنے کا ایڈوانس لے لیا تھا
01:12لیکن وقت گزرنے کے باوجود
01:13سکرپٹ تیار نہیں ہوئی
01:15اس آدمی نے جس کے سامنے ہی
01:16ایک دوسرے شخص کو بے رہمی سے مار دیا
01:19اور صاف کہہ دیا
01:20کہ اب اس کی غلطی دوبارہ برداشت نہیں ہوگی
01:22جنگ کسی طرح دو مہینے کی محلت مانگتا ہے
01:25لیکن اسے صرف چار دن دیے جاتے ہیں
01:26ساتھ ہی دھمکی ملتی ہے
01:28کہ اگر چار دن میں سکرپٹ نہیں ملی
01:30تو اس کے دونوں ہاتھ کاٹ دیے جائیں گے
01:32جنگ جانتا تھا
01:33کہ اتنی بڑی سکرپٹ
01:34اتنی کم محلت میں مکمل کرنا
01:36لگ بھگ ناممکن ہے
01:37لیکن اس کے پاس پیچھے ہٹنے کا کوئی راستہ بھی نہیں تھا
01:40وہ گھر پہنچتا ہے
01:41اور لگاتار سکرپٹ پر کام کرنا شروع کر دیتا ہے
01:43پرانی فلموں کی کہانیوں میں چینجز کرتا رہتا ہے
01:46لیکن چوتھے دن تک بھی سکرپٹ مکمل نہیں ہو پاتی
01:48پریشر اور خوف کی وجہ سے
01:49جنگ بری طرح پریشان ہو جاتا ہے
01:51اور اس رات کافی شراب پی لیتا ہے
01:53تب ہی اس کے فون پر ایک میسیج آتا ہے
01:55کہ اس کے دادا کی طرف سے بھیجا گیا
01:57ایک پرانا پارسل گھر پہنچ چکا ہے
01:59جنگ کافی دیر تک پارسل ڈھونڈتا ہے
02:01اور آخر کار اس کے ملنے پر اسے کھولتا ہے
02:04اندر ایک لیٹر اور میپ ہوتا ہے
02:06لیٹر میں اس کے دادا بتاتے ہیں
02:07کہ ان کے پرکھوں کا ایک پرانا خزانہ چھپا ہوا ہے
02:11جسے جیپین کے حملے کے وقت
02:12ایک کوئے میں محفوظ کیا گیا تھا
02:14بعد میں بریٹش حکومت کے دوران
02:16اسی جگہ پر ایک جیل بنا دی گئی
02:17اور خزانہ زمین کے نیچے دب گیا
02:19میپ اسی جگہ کی نشان دے ہی کر رہا ہوتا ہے
02:22اور دادا کی آخری خواہش تھی
02:24کہ ان کے خاندان کا کوئی شخص
02:26ایک دن وہاں خزانہ ضرور واپس نکالے
02:28جنگ کو یقین دلانے کے لیے
02:29پارسل میں ایک گولڈ بار بھی رکھا ہوتا ہے
02:31گولڈ دیکھ کر اسے یقین ہو جاتا ہے
02:33کہ دادا کی بات صرف کوئی پرانی کہانی نہیں تھی
02:36خزانہ واقعی موجود تھا
02:38لیکن اب اصلی مسئلہ یہ تھا
02:39کہ خزانہ جس جگہ دبا ہوا تھا
02:41وہاں چائنہ کی ایک بے حد سخت جیل بنی ہوئی تھی
02:44اتنی کڑی سیکیورٹی والی جیل سے
02:46خزانہ باہر نکالنا آسان نہیں تھا
02:48اور اوپر سے جنگ کے پاس
02:49اپنی جان بچانے کے لیے بھی زیادہ وقت نہیں تھا
02:52پھر بھی وہ تیہ کرتا ہے
02:53کہ اگر اس کی زندگی ویسے بھی برباد ہونے والی ہے
02:56تو کم سے کم اس خزانے کو حاصل کرنے کی کوشش ضرور کرے گا
03:00اسی مقصد سے وہ پورا دن بیٹھ کر
03:02جیل کے اندر جانے اور گولڈ باہر نکالنے کا پلان بنانے لگتا ہے
03:06آخر جنگ کو ایک راستہ سوچتا ہے
03:08جیل میں جانے کا اس کے پاس کوئی لیگل راستہ نہیں تھا
03:10اس لیے اسے جان بوجھ کر ایسا کرائم کرنا تھا
03:13جس کے بعد پولیس اسے اسی جیل میں بھیج دے
03:15اسی پلان کے تحت جنگ ایک شخص کا لیپ ٹاپ زور سے توڑ دیتا ہے
03:19اور پولیس کے سامنے ہی اپنا کرائم کر دیتا ہے
03:21پلان بلکل ویسا ہی کام کرتا ہے
03:23اور پولیس اسے گرفتار کر کے
03:24اسی مشہور جیل میں پہنچا دیتی ہے
03:26ساری چیکنگ پوری ہونے کے بعد
03:28اسے جیل کی یونیفارم پہنا دی جاتی ہے
03:31اور پتا چلتا ہے کہ اس کی سزا تین مہینے کی ہے
03:33یعنی اب گھزانہ نکالنے کے لیے
03:35اس کے پاس پورے تین مہینے تھے
03:37لیکن جیل کے اندر پہلا قدم رکھتے ہی
03:39جنگ کو سمجھ آ جاتا ہے
03:41کہ یہاں رہنا اتنا آسان نہیں ہوگا
03:43پہلے ہی دن اس کی نظر کچھ ایسے قیدیوں پر پڑتی ہے
03:46جو ہتھیار لے کر کسی بڑی لڑائی کے لیے
03:48تیار کھڑے ہوتے ہیں
03:49جنگ کو لگتا ہے
03:50کہ شاید اب جیل کے اندر کوئی بڑا بوال ہونے والا ہے
03:53لیکن تھوڑی دیر بعد اصلی بات سامنے آتی ہے
03:56دراصل یہ سب قیدی کسی سے لڑنے نہیں
03:58بلکہ اپنے لیڈر کراب کو
04:00اس کے برٹے پر سپرائز دینے کے لیے
04:02یہ پورا ڈراما کر رہے تھے
04:04اسی دوران جنگ کی پہلی ملاقات
04:06کراب سے ہوتی ہے
04:07کراب جب نئے قیدی کا نام پوچھتا ہے
04:09اور اسے پتا چلتا ہے کہ اس کا نام بھی جنگ ہے
04:11تو وہ اچانک اپنے پرانے دوست کو
04:14یاد کرنے لگتا ہے
04:15اصل میں کراب کا ایک بہت قریبی دوست بھی جنگ نام کا تھا
04:18جس نے کبھی اسے بچاتے ہوئے اپنی جان گموا دی تھی
04:20اسی وجہ سے نئے جنگ کے لیے
04:22کراب کے دل میں اسی وقت ایک الگ جگہ بن جاتی ہے
04:24وہ اسے صرف ایک نیا قیدی نہیں سمجھتا
04:26بلکہ اپنا چھوٹا بھائی مان لیتا ہے
04:28کراب صاف کر دیتا ہے کہ آج سے جنگ اس کی ذمہ داری ہے
04:31اور اس جیل میں کوئی بھی اسے ہاتھ لگانے کی حمد نہیں کرے گا
04:34جنگ کو پہلی بار محسوس ہوتا ہے
04:36کہ شاید یہاں اس کا رہنا اتنا مشکل نہیں ہوگا
04:39جتنا اس نے سوچا تھا
04:40لیکن جیل میں اصلی پریشانی صرف باہر سے نہیں آتی تھی
04:43کراب گینگ کے مخابلے
04:45ٹائگر گینگ کہیں زیادہ بے رہم اور ہنسک تھی
04:47ان کا لیڈر ٹائگر چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی
04:49لوگوں سے بھڑنے کے لیے تیار رہتا تھا
04:51اور اس کے لوگ بھی اسی کے نقشے قدم پر چلتے تھے
04:54جنگ کو لگتا ہے کہ
04:55کراب جیسا بڑا بھائی اس کے ساتھ ہے
04:57اسی لیے اب وہ آرام سے
04:59اپنے اصل مقصد پر دھیان دے سکے گا
05:01لیکن اگلے ہی دن
05:02ٹائگر گینگ کے لوگ
05:13کسی بھی گینگ کا حصہ بن کر
05:15اپنے اصل مشن کو مشکل نہیں بنانا چاہتا تھا
05:18اس لیے وہ کراب کے بارے میں
05:20کچھ نہیں بتاتا
05:21اور کہہ دیتا ہے کہ ابھی تک
05:22وہ کسی گینگ میں شامل نہیں ہوا
05:24یہ سنتے ہی ٹائگر اسے اپنی گینگ میں شامل کرنے لگتا ہے
05:27لیکن یہاں جوائن کرنے سے پہلے
05:28ایک لائلٹی ٹیسٹ بھی ہوتا تھا
05:31جس میں نئے قیدی کو
05:32ٹائگر کی تھوک ملی ہوئی ڈرنک پینی پڑتی تھی
05:34جنگ اس گندی ڈرنک کو
05:36کسی بھی حالت میں نہیں پینا چاہتا تھا
05:38اور کسی طرح وہاں سے بچنے کا راستہ
05:39ڈھونڈ ہی رہا ہوتا ہے
05:40کہ تب ہی کراب وہاں پہنچ جاتا ہے
05:42کراب ٹائگر کے سامنے صاف کر دیتا ہے
05:44کہ جنگ پہلے ہی اس کا چھوٹا بھائی بن چکا ہے
05:47اس لیے ٹائگر کے لوگ
05:48اسے اپنی گینگ میں شامل نہیں کر سکتے
05:50جیل کے رول کے مطابق
05:51اگر کوئی قیدی پہلے ہی
05:53کسی گینگ میں شامل ہو چکا ہو
05:54تو دوسری گینگ اسے زبردستی
05:57اپنے ساتھ نہیں لے سکتی تھی
05:58اس وجہ سے ٹائگر کو سب کے سامنے پیچھے ہٹنا پڑتا ہے
06:01اور اس کی بے اجزتی ہو جاتی ہے
06:03جاتے جاتے ٹائگر جنگ کو دھمکی دیتا ہے
06:05کہ اس اپمان کا حساب وہاں بعد میں ضرور کرے گا
06:08اب جنگ کے لیے مشکل یہ تھی
06:10کہ جس چال سے وہاں ٹائگر گینگ سے بچنا چاہتا تھا
06:13اسی نے اسے ٹائگر کا دشمن بنا دیا تھا
06:15لیکن وہ ان سب چیزوں میں زیادہ علجنا نہیں چاہتا تھا
06:18کیونکہ اس کا اصل مقصد ابھی بھی وہی خزانہ تھا
06:21وہ چپ چاپ جیل کے اندر
06:22اس پرانے کونے کو تلاش کرنا شروع کر دیتا ہے
06:25میپ سے اسے صرف اتنا پتا تھا
06:27کہ کونے ایک بڑے پیڑ کے پاس موجود ہے
06:29اس لیے وہ جیل کے الگ الگ حصوں پر نظر رکھتے ہوئے
06:32اس پیڑ کو ڈھونڈتا رہتا ہے
06:34کافی تلاش کے بعد
06:35ایک دن جنگ اس بڑے پیڑ تک پہنچنے میں کامیاب ہو جاتا ہے
06:39اسی طرح ایک دن جنگ لائبری روم میں پہنچتا ہے
06:42جہاں اسے جیل سے جڑی کچھ پرانی بکس ملتی ہیں
06:45ان بکس میں اس پرانے کونے کا بھی ذکر موجود ہوتا ہے
06:48لیکن اس سے جڑی exact location وہاں سے پتا نہیں چلتی
06:51جنگ کو معلوم پڑتا ہے
06:52کہ جیل کا پورا blueprint اور پرانا floor plan
06:55ایک confidential روم میں رکھا ہوا ہے
06:58تب ہی tiger gang کے لوگ وہاں پہنچ جاتے ہیں
07:01tiger ابھی تک پچھلی بیجزتی نہیں بھولا تھا
07:04اور اب وہ جنگ کو سبق سکھانے کے ارادے سے آیا تھا
07:07دوسری طرف کافی دیر سے جنگ نظر نہیں آیا
07:09تو crab بھی سمجھ جاتا ہے
07:11کہ ضرور tiger نے اس کے ساتھ کچھ کیا ہوگا
07:13وہ سیدھے tiger کے پاس پہنچ کر
07:14جنگ کے بارے میں پوچھتا ہے
07:15tiger جواب دینے کے بجائے ایک شرط رکھ دیتا ہے
07:18کہ اگر crab کو جنگ کا پتا چاہیے
07:20تو اسے وہی گندی ڈرنک پینی ہوگی
07:22جسے وہ پہلے جنگ کو پلانا چاہتا تھا
07:24crab کے ساتھ ہی یہ سن کر بھڑک جاتے ہیں
07:26کیونکہ ان کے لیڈر کو اس طرح زلیل کیا جا رہا تھا
07:29لیکن crab کے لیے
07:30اب اپنی عزت سے زیادہ جنگ کی زندگی
07:32مائنے رکھتی تھی
07:33وہ بنا زیادہ سوچے اس گندی ڈرنک کو پی لیتا ہے
07:36اس کے بعد tiger آخرکار بتاتا ہے
07:38کہ جنگ کو بری طرح پیٹ کر
07:39کودے کے ڈبے میں پھینک دیا گیا ہے
07:41crab اور اس کے لوگ ترنت وہاں پہنچتے ہیں
07:43اور جنگ کو اس حالت میں دیکھ کر باہر نکال لیتے ہیں
07:45کچھ دن اسی طرح گزر جاتے ہیں
07:47اور جنگ اپنے مشن پر دوبارہ دھیان لگانے لگتا ہے
07:49پھر ایک دن اسے پتا چلتا ہے
07:51کہ دوپہر کے وقخت crab اور tiger gang کے بیچ
07:54بڑی لڑائی ہونے والی ہے
07:55جنگ کو اسی میں اپنے لیے ایک موقع دکھائی دیتا ہے
07:57وہ سوچتا ہے کہ جیسے ہی دونوں گینگ لڑیں گی
08:00پولیس انہیں روکنے کے لیے ضرور پہنچے گی
08:02اور وہ کسی officer کی کی چھرا کر
08:04confidential room تک پہنچ سکتا ہے
08:07کچھ دیر بعد لڑائی شروع ہو جاتی ہے
08:09اور اس کی امید کے مطابق
08:10پولیس وہاں پہنچ جاتی ہے
08:12اسی بھگ دڑ میں جنگ ایک officer کی کمر سے کی نکال لیتا ہے
08:16اور تیزی سے confidential room کی طرف بڑھنے لگتا ہے
08:18وہ کسی طرح وہاں پہنچ کر دروازہ کھولنے ہی والا ہوتا ہے
08:21کہ اچانک tiger پھر اس کے سامنے آ جاتا ہے
08:24جنگ کے ہاتھ میں کی دیکھ کر tiger کو شک ہوتا ہے
08:26کہ وہ جیل سے بھاگنے کی کوشش کر رہا ہے
08:29بنا پوری بات جانے
08:30tiger اس پر حملہ کر دیتا ہے
08:32اور دونوں کے بیچ پھر سے لڑائی شروع ہو جاتی ہے
08:34جنگ کو مصیبت میں دیکھ کر
08:35crab بھی وہاں پہنچ جاتا ہے
08:37اور اسے بچانے لگتا ہے
08:38جنگ کے ہاتھ سے کی چھوٹ جاتی ہے
08:40اور فسل کر پاس کے دوسرے دروازے کے نیچے چلی جاتی ہے
08:43اتنے قریب پہنچ کر بھی
08:45موقع ہاتھ سے نکل جانے کی وجہ سے
08:47جنگ بری طرح مایوس ہو جاتا ہے
08:49اوپر سے اسے لگتا ہے
08:50کہ اگر crab بیچ میں نہیں آتا
08:51تو شاید وہاں confidential room میں داخل ہو چکا ہوتا
08:54اسی غصے میں وہاں crab کو ہی ذمہ دار ٹھہرانے لگتا ہے
08:58اور یہاں تک کہہ دیتا ہے
08:59کہ شاید اس کے لئے tiger gang کے ساتھ رہنا ہی بہتر ہوتا
09:02crab یہ سب سن کر بھی جنگ پر غصہ نہیں کرتا
09:04وہ صرف اتنا سمجھتا ہے
09:06کہ جنگ اس وقت بہت پریشان ہے
09:08اور اس سے ایسی باتیں نکل گئی ہیں
09:10تب ہی crab کا ایک ساتھی جنگ کو سمجھاتا ہے
09:12کہ وہ کتنا خوش قسمت ہے
09:14کہ اسے crab جیسا بڑا بھائی ملا ہے
09:16کیونکہ crab سچ میں اسے دل سے اپنا مانتا ہے
09:18ان باتوں کا جنگ پر دھیرے دھیرے اثر ہوتا ہے
09:21اسے محسوس ہونے لگتا ہے
09:22کہ crab نے ہر مشکل وقت میں اس کا ساتھ دیا ہے
09:25جبکہ اس نے غصے میں اسی کو برا بھلا کہہ دیا
09:28کچھ وقت بعد جنگ خود crab کے پاس جاتا ہے
09:30اور اپنی کہی ہوئی باتوں کے لیے
09:32اس سے معافی مانگتا ہے
09:33اس کے بعد وہ فیصلہ کرتا ہے
09:35کہ اب crab سے کچھ بھی چھپانا ٹھیک نہیں ہوگا
09:38وہ اسے اپنی پوری کہانی بتانے لگتا ہے
09:40کہ وہ اس جیل میں اصل میں کس مقصد سے آیا ہے
09:42اور اسے یہاں چھپے پرانے خزانے کے بارے میں کیسے پتا چلا
09:45crab پہلے تو ان باتوں پر یقین نہیں کر پاتا
09:48لیکن وہ جنگ کو جھوٹا نہیں سمجھتا
09:50آخر کار وہ اس کی مدد کرنے کا فیصلہ کر لیتا ہے
09:53اور دونوں مل کر اب خزانے تک پہنچنے کا نیا پلان بنانا شروع کر دیتے ہیں
09:57اب جنگ اور crab مل کر سب سے پہلے
09:59کانفیڈنشل روم تک پہنچنے کا راستہ نکالتے ہیں
10:01کیونکہ ان کے پاس موجود پرانے میپ کو
10:04موجودہ جیل کے بلو پرنٹ سے ملائے بینا
10:06کوئیں کی صحیح جگہ پتا کرنا ممکن نہیں تھا
10:09کچھ سوچنے کے بعد
10:10crab جان بوجھ کر ایک پولیس آفیسر پر
10:12ڈیٹرجنٹ پھینک دیتا ہے
10:14اس آفیسر کو ڈیٹرجنٹ سے ایلرڈی ہوتی ہے
10:16اس لیے اس کی حالت اچانک بگڑ جاتی ہے
10:18اور وہ وہاں سے علاج کے لیے لے جایا جاتا ہے
10:21اسی موقع کا فائدہ اٹھا کر
10:22جنگ اس کی کی اور یونیفارم حاصل کر لیتا ہے
10:25اب پولیس آفیسر کا بھیش بنا کر
10:27وہ سیدھے کانفیڈنشل روم کی طرف بڑھتا ہے
10:29جنگ کسی طرح کانفیڈنشل روم کے اندر پہنچ جاتا ہے
10:32اور وہاں سے جیل کا پرانا بلوپرنٹ حاصل کر لیتا ہے
10:35یہ بلوپرنٹ جیل کی رپیئر ہونے سے پہلے کا تھا
10:37اس لیے اس میں اس جگہ کی پرانی بناوٹ بھی دکھائی دے رہی تھی
10:41جو اب موجود نہیں تھی
10:42جنگ جب اسے اپنے میپ کے ساتھ ملاتا ہے
10:45تو آخرکار اسے وہ جگہ مل جاتی ہے
10:47جس کی اسے تلاش تھی
10:48پرانا کون اب جیل کے پلیگراؤنڈ کے ٹھیک نیچے موجود تھا
10:51لیکن کھلے پلیگراؤنڈ میں کھدائی کرنا کسی بھی حالت میں ممکن نہیں تھا
10:55اس لیے اب انہیں زمین کے نیچے سے
10:57وہاں تک پہنچنے کا کوئی راستہ تلاش کرنا تھا
10:59جنگ کو اپنے دادا سے ملے میپ سے پہلے ہی پتا تھا
11:02کہ پلیگراؤنڈ تک پہنچنے کے لیے نیچے موجود
11:05ایک بیسمنٹ کا استعمال کیا جا سکتا ہے
11:07لیکن وہ بیسمنٹ کیمیکل روم کے اندر تھا
11:09اس لیے اب دونوں کا اگلا کام کیمیکل روم کے اندر جا کر
11:13اس راستے کو تلاش کرنا تھا
11:14صحیح موقع ملتے ہی جنگ اور کریب وہاں پہنچتے ہیں
11:18اور کافی تلاش کے بعد انہیں ایک بند دروازہ دکھائی دیتا ہے
11:21جس پر چین لگی ہوتی ہے
11:23دونوں اپنے پاس موجود سامان اور اپنی سمجھداری کا استعمال کر کے
11:27اس چین کو توڑ دیتے ہیں
11:28اور دروازہ کھول کر نیچے اتر جاتے ہیں
11:31کچھ دور جانے کے بعد دونوں کے سامنے ایک بہت بڑی دیوار آ جاتی ہے
11:34اصل میں اس دیوار کے دوسری طرف وہی پلیگراؤنڈ تھا
11:37جس کے نیچے پرانا کونہ موجود تھا
11:39اب سمسیہ یہ تھی کہ اتنی موٹی دیوار کو توڑا کیسے جائے
11:43ان کے پاس کوئی بڑا اوزار بھی نہیں تھا
11:44جس سے وہ دیوار کاٹ سکیں
11:46لیکن جنگ سکرپٹ رائٹر ہونے کے ساتھ ساتھ
11:48چیزوں کو نئے طریقے سے استعمال کرنے کی سوچ رکھتا تھا
11:52تلاش کرتے ہوئے اسے ایک خراب واشنگ مشین مل جاتی ہے
11:55وہ اس کا موٹر نکالتا ہے
11:56اور اس کے ساتھ ایک آئرن روڈ جوڑ کر
11:58ایک چھوٹی ڈرل تیار کر لیتا ہے
12:01لیکن ڈرل بن جانے کے بعد بھی ایک بڑی پریشانی باقی تھی
12:04دیوار میں چھید کرتے وقت اس کی آواز دور تک جا سکتی تھی
12:07اور جیل آثورٹیز کو شک ہو جاتا
12:09جنگ اس آواز کو کم کرنے کے لیے
12:10ڈرل کو ایک بکٹ کے اندر رکھتا ہے
12:13اور چاروں طرف کپڑے ٹھونس دیتا ہے
12:15لیکن اتنی موٹی دیوار پر لگاتار کام کرنے سے
12:17آواز پھر بھی پوری طرح چھپنے والی نہیں تھی
12:19تب ہی کراب ایک ترقیب بتاتا ہے
12:21وہ کہتا ہے کہ جس وقت ڈرل چلائی جائے گی
12:24اسی وقت ڈرل کی ساری واشنگ مشینز بھی
12:26ایک ساتھ چلا دی جائیں گی
12:28جس سے اصلی آواز
12:30الگ سے پہچاننا مشکل ہو جائے گا
12:32یہ پلان دونوں کو ٹھیک لگتا ہے
12:33اور پھر وہ صحیح موقع کا انتظار کرنے لگتے ہیں
12:35جیسے ہی واشنگ مشینز ایک ساتھ چلتی ہیں
12:38جنگ اپنی بنائی ہوئی ڈرل سے
12:39دیوار پر کام شروع کر دیتا ہے
12:41جنگ اور کراب
12:42اسی طرح کئی دنوں تک
12:43اپنے کام کے ساتھ ساتھ
12:44دیوار پر بھی دھیرے دھیرے کام کرتے رہتے ہیں
12:47ہر بار واشنگ مشینز چلنے پر
12:49جنگ اپنی بنائی ہوئی ڈرل نکالتا
12:51اور تھوڑی تھوڑی جگہ کاٹتا جاتا
12:54وہ جان بوجھ کر ایسا چھیت بناتا ہے
12:56کہ آخر میں ذرا سا دباؤ پڑتے ہی
12:58پوری دیوار کا حصہ ٹوٹ جائے
13:00کافی محنت کے بعد
13:01ایک دن وہ وقت آ ہی جاتا ہے
13:03جب دیوار کا حصہ نیچے گر جاتا ہے
13:06اور دوسری طرف پرانا کونہ دکھائی دینے لگتا ہے
13:08اتنے دنوں کی محنت کے بعد
13:10اصلی جگہ سامنے دیکھ کر دونوں سمجھ جاتے ہیں
13:13کہ اب وہ اپنے مشن کے سب سے اہم حصے تک پہنچ چکے ہیں
13:17اس کے بعد دونوں کوئے کے اندر اترتے ہیں
13:19لیکن کچھ ہی دیر بعد کریب کہتا ہے
13:21کہ وہ اوپر رہ کر نگرانی کرے گا
13:23تاکہ اگر کوئی وہاں آئے
13:24تو جنگ کو پہلے سے خبر مل جائے
13:27یہ کہہ کر کریب باہر چلا جاتا ہے
13:29اور جنگ اکیلے ہی اندر آگے بڑھنے لگتا ہے
13:31وہ راستے کو دھیان سے دیکھتے ہوئے
13:33کافی اندر تک جاتا ہے
13:35لیکن اسے کہیں بھی خزانے کا کوئی نشان نہیں ملتا
13:37اس کے دادا کے لیٹر میں بتایا گیا تھا
13:39کہ گولڈ ایک باکس میں رکھا گیا ہے
13:41اس لیے جنگ کو امید تھی
13:43کہ شاید تھوڑی تلاش کے بعد وہ باکس مل جائے گا
13:45مگر کافی دور جانے کے بعد بھی
13:47جب کچھ ہاتھ نہیں لگتا
13:49تو وہاں وہیں بیٹھ کر مایوس ہو جاتا ہے
13:51جنگ کو کافی دیر تک واپس آتے نہ دیکھ کر
13:53کریب بھی نیچے اس کی تلاش میں پہنچ جاتا ہے
13:55وہاں پہنچ کر وہ دیکھتا ہے
13:57کہ جنگ ایک باکس کے سامنے بیٹھا ہوا ہے
13:59اور گولڈ نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہے
14:01کریب اس باکس کو اٹھانے کے لیے
14:03جیسے ہی ہاتھ لگاتا ہے
14:04باکس اچانک کھلنے لگتا ہے
14:06جنگ نے سوچا بھی نہیں تھا
14:07کہ جس چیز کو وہاں اتنے وقت سے تلاش کر رہا تھا
14:10وہاں اس کے بالکل سامنے موجود ہے
14:12باکس کھلتے ہی اندر گولڈ بارز دکھائی دیتی ہے
14:14دونوں جب گنتے ہیں
14:15تو پتا چلتا ہے
14:16کہ وہاں پورے ایک سو ایک گولڈ بارز موجود ہیں
14:19اتنے سارے گولڈ کو ایک ساتھ دیکھ کر
14:21دونوں کو یقین ہو جاتا ہے
14:23کہ آخر کار ان کا اصل مشن کامیاب ہو گیا ہے
14:26لیکن گولڈ ملنا صرف آدھا کام تھا
14:28اب سب سے بڑی پریشانی یہ تھی
14:29کہ ایک سو ایٹ گولڈ بارز کو
14:31اس بے حد سخت جیل سے باہر کیسے نکالا جائے
14:34دونوں گولڈ کو اپنے ساتھ اوپر لے آتے ہیں
14:36اور جنگ انہیں ایسیڈ سے بھری ایک بکٹ میں ڈال دیتا ہے
14:39اس کی پلاننگ کے مطابق
14:40ایسیڈ گولڈ کو نقصان نہیں پہنچاتا
14:43اور چونکہ وہاں بکٹ کیمیکل میٹیریل کے طور پر رکھی ہوئی تھی
14:46اس لیے اسے سامانی طور پر کوئی چیک بھی نہیں کرتا
14:50اب انہیں صرف ایسا راستہ چاہیے تھا
14:52جس سے گولڈ جیل سے باہر نکل سکے
14:54اور کسی کو شک بھی نہ ہو
14:57کافی سوچنے کے بعد
14:58جنگ کو جیل لانڈری کی ایک بڑی کپڑوں والی ٹرولی یاد آتی ہے
15:02جسے ہر سنڈے کپڑے لانے اور لے جانے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا
15:06وہاں پلان بناتا ہے
15:07کہ ٹرولی کی خالی جگہوں کے اندر
15:09گولڈ بارز کو ایک ایک کر کے چھپا دیا جائے گا
15:12ٹرولی باہر نکلنے کے بعد
15:13کچھ سمیہ کے لیے جیل کے گراج میں ہی کھڑی رہتی تھی
15:16اسی دوران جنگ کی سزا پوری ہونی تھی
15:18اسی لیے اس کا پلان تھا
15:20کہ جیل سے باہر نکلتے ہی وہاں گراج تک پہنچے گا
15:22اور وہاں سے گولڈ نکال کر
15:24اس پورے مشن کو پورا کر دے گا
15:26اسی بیچ جنگ کریب سے کہتا ہے
15:28کہ وہ اس گولڈ میں اس کا بھی حصہ رکھنا چاہتا ہے
15:31کیونکہ کریب کی بیٹی پیسوں کی کمی کی وجہ سے
15:33ایک اچھے کالج میں داخلہ نہیں لے پا رہی تھی
15:36کریب کے لیے یہ صرف گولڈ کا ماملہ نہیں تھا
15:38بلکہ جنگ کی طرف سے
15:39اپنے بھائی کے لیے کیا گیا وعدہ تھا
15:42پلان کے مطابق گولڈ بارز کو چھپانے کا کام
15:44دھیرے دھیرے آگے بڑھنے لگتا ہے
15:45لیکن تب ہی حالات اچانک بدل جاتے ہیں
15:48ایک معمولی بات پر
15:49ٹائگر کریب گینگ کے ایک قیدی کے ساتھ
15:52اتنی بے رہمی کرتا ہے
15:53کہ اس کا ہاتھ بری طرح ٹوٹ جاتا ہے
15:55اپنے آدمی کی یہ حالت دیکھ کر
15:57کریب کا غصہ کابو سے باہر ہو جاتا ہے
15:59اور وہ ٹائگر کو سبق سکھانے کے لیے
16:02اس کی طرف نکل پڑتا ہے
16:03دوسری طرف ٹائگر کے دل میں
16:05جنگ کے لیے پرانی دشمنی پہلے سے موجود تھی
16:08اس لیے وہ کریب کا انتظار کرنے کے بجائے
16:11سیدھے لانڈری روم میں پہنچ جاتا ہے
16:13جہاں جنگ موجود تھا
16:14ٹائگر وہاں پہنچتے ہی جنگ پر حملہ کر دیتا ہے
16:17اور اسے بری طرح پیٹنے لگتا ہے
16:19لڑائی کے دوران اچانک وہ باکس کھل جاتا ہے
16:21جس میں گولڈ بارز رکھے ہوئے تھے
16:23اور سارے گولڈ باہر نکل کر سامنے آ جاتے ہیں
16:25ٹائگر کی نظر جیسے ہی
16:27اتنے سارے گولڈ پر پڑتی ہے
16:28اس کی نیت اسی وقت بدل جاتی ہے
16:30اب اسے سمجھ آ جاتا ہے
16:31کہ جنگ اور کریب
16:32صرف کوئی معمولی پلان نہیں بنا رہے تھے
16:35بلکہ جیل سے بھاری ماترہ میں
16:36گولڈ باہر نکالنے کی کوشش کر رہے تھے
16:38تب ہی کریب بھی وہاں پہنچ جاتا ہے
16:40اور ٹائگر کو روکنے کے لیے
16:42اس پر ٹوٹ پڑتا ہے
16:43کریب ٹائگر کو اتنی بری طرح پیٹتا ہے
16:45کہ آخر میں وہ فیصلہ کر لیتا ہے
16:47کہ اب ٹائگر کو زندہ چھوڑنا ٹھیک نہیں ہوگا
16:49کیونکہ ٹائگر نے گولڈ دیکھ لیا تھا
16:51اور اگر وہ باہر جا کر یہ بات کسی کو بتا دیتا
16:54تو ان کا پورا پلان تباہ ہو جاتا
16:56کریب اس کے گلے میں رسی ڈال کر
16:57اسے ختم کرنے کی کوشش کرتا ہے
16:59لیکن جنگ آخری وقت پر اسے روک دیتا ہے
17:01جنگ کریب کو پیچھے دھکیل دیتا ہے
17:03اور ٹائگر کی جان بچ جاتی ہے
17:05اسی دوران پولیس بھی وہاں پہنچ جاتی ہے
17:07اس لیے تینوں جلدی سے گولڈ بارز کو چھپا دیتے ہیں
17:10اور پولیس کے سامنے اس پوری گھٹنا کی دوسری وجہ بتاتے ہیں
17:13پولیس کے وہاں سے جانے کے بعد
17:14ٹائگر اپنی اصلی چال سامنے رکھتا ہے
17:16وہ جنگ سے کہتا ہے
17:17کہ اگر اسے گولڈ کو جیل سے باہر نکالنا ہے
17:20تو اب اسے ٹائگر کے ساتھ ڈیل کرنی ہوگی
17:22ورنہ ٹائگر سیدھے پولیس کو
17:23اس پورے خزانے کی جانکاری دے دے گا
17:25کریب ٹائگر کی اس بات کو ماننے کے لیے
17:27بلکل تیار نہیں ہوتا
17:28لیکن جنگ کے سامنے مجبوری تھی
17:30کیونکہ ٹائگر اب ان کے پورے مشن کا رات جان چکا تھا
17:33آخر جنگ ڈیل کے لیے راجی ہو جاتا ہے
17:34جنگ کا یہ فیصلہ
17:35کریب کو اندر سے بہت چوٹ پہنچاتا ہے
17:37اسے لگتا ہے کہ
17:38جنگ نے گولڈ کے لیے اپنا راستہ چن لیا ہے
17:40اور اب وہ کسی بھی قیمت پر
17:42ٹائگر کے ساتھ کھڑا ہونے کو تیار ہے
17:44کریب اس وجہ سے
17:45مشن سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیتا ہے
17:47وہ کہتا ہے
17:47کہ وہ ایسے شخص کے ساتھ ہاتھ نہیں ملا سکتا
17:50جس پر اسے بھروسہ نہیں
17:51اسی بیچ کریب کو ایک اور بری خبر ملتی ہے
17:54کہ اس کی بیٹی ایک ایک ایکسیڈنٹ کے بعد
17:56کومہ میں چلی گئی ہے
17:57اب اس کے لیے جیل کے اندر بیٹھے رہنا
17:59اور بھی مشکل ہو جاتا ہے
18:00اور وہ کسی بھی طرح باہر نکلنے کا
18:02راستہ تلاش کرنے لگتا ہے
18:03یہی وجہ ہے کہ
18:04کریب پھر سے جنگ اور ٹائگر کے ساتھ مل کر
18:06اسکیپ پلان کا حصہ بننے کے لیے تیار ہو جاتا ہے
18:09اب کریب، ٹائگر اور جنگ
18:11تینوں کو مل کر
18:11جیل سے باہر نکلنے کا نیا پلان بنانا تھا
18:14پہلے جنگ نے سوچا تھا
18:15کہ اس کی سزا پوری ہوتے ہی
18:16وہ باہر جا کر گراج سے گولڈ اٹھا لے گا
18:18لیکن اب تینوں کو ایک ساتھ بھاگنا تھا
18:20اس لیے پرانا پلان کسی کام کا نہیں رہ گیا تھا
18:23اوپر سے جنگ کی سزا بھی ختم ہونے والی تھی
18:25اور اسے لگتا تھا کہ
18:26مشن پورا کرنے کے لیے
18:28ابھی کم سے کم دو مہینے اور چاہیے ہوں گے
18:30یہ سن کر ٹائگر اسے پریشان ہونے سے منع کرتا ہے
18:33اور کہتا ہے کہ اس کے پاس ایسا راستہ ہے
18:35جس سے جنگ کو کچھ اور وقت جیل میں رہنا پڑ سکتا ہے
18:38اس کے بعد کہانی ہمیں اسی پہلے والے سین میں واپس لے جاتی ہے
18:41جہاں ٹائگر جنگ کو بری طرح پیٹ رہا تھا
18:44اب پتہ چلتا ہے کہ وہ لڑائی اصل میں پوری طرح اصلی نہیں تھی
18:47تینوں نے پہلے سے ایسا پلان بنایا تھا
18:49کہ جنگ کو جیل میں کچھ اور سزا مل جائے
18:51اور اس طرح اسے مشن پورا کرنے کے لیے زیادہ وقت مل سکے
18:54پلان کام کرتا ہے اور جنگ کو جیل میں رہنے کے لیے کچھ اور دن مل جاتے ہیں
18:58اب اس کے پاس آرام سے اسکیپ کا پورا راستہ تیار کرنے کا موقع تھا
19:02کچھ دن اور گزرنے کے بعد جنگ اپنی ریسرچ پوری کرتا ہے
19:05اور آخر کار اسے جیل سے نکلنے کا ایک نیا راستہ مل جاتا ہے
19:08جنگ پتہ لگاتا ہے کہ جیل کی اینوال پارٹی والی رات
19:12سیکیورٹی باقی دنوں کے مقابلے تھوڑی ڈیلی رہتی ہے
19:15اس لیے وہ تیہ کرتا ہے کہ اسی رات تینوں اسکیپ کریں گے
19:18اس کے لیے وہ جیل کی پورانی ڈرین لائن کے بارے میں بھی پتہ لگاتا ہے
19:21جب جیل کی ریپیر ہوئی تھی تب ایک نئی ڈرین لائن بنائی گئی تھی
19:25جس کی وجہ سے پورانی لائن استعمال ہونا بند ہو گئی تھی
19:28لیکن وہی پورانی ڈرین لائن سیدھے سمدر تک جاتی تھی
19:30یعنی اگر تینوں کسی طرح اس بند پڑے راستے تک پہنچ جاتے
19:34تو بینا مین گیٹ سے گزرے سیدھے جیل سے باہر نکل سکتے تھے
19:38اب بس ایسا طریقہ چاہیے تھا
19:39جس سے پارٹی کے دوران سیکیورٹی کو پوری طرح دوسری طرف ویست کیا جا سکے
19:44اس کے لیے جنگ اور اس کے ساتھ ہی اینیوال پارٹی کے دن کا انتظار کرتے ہیں
19:47گولڈ بارز کو ساتھ لے جانے کی سمسیہ کا حل
19:49کراب نکالتا ہے
19:50وہ ایک خاص طرح کا کپڑا تیار کرتا ہے
19:53جس میں کئی چھوٹے پاکٹس بنائے جاتے ہیں
19:55تاکہ گولڈ بارز کو کپڑوں کے اندر چھپا کر آسانی سے لے جایا جا سکے
19:59اس کے بعد ان کا اگلا کام پورے جیل میں ایسا ڈسٹریکشن پیدا کرنا تھا
20:02جس سے کسی کو ان کے بھاگنے کا اندازہ نہ ہو
20:05جنگ کو معلوم تھا
20:06کہ پارٹی میں گیس بلونز لگائے جائیں گے
20:08اسی لیے وہ ایک خطرناک پلان بناتا ہے
20:10نارمل گیس کی جگہ ان بلونز میں ایتھنال گیس بھر دی جاتی ہے
20:14تاکہ آگ لگتے ہی وہ زوردار دھماکے کر سکیں
20:17اب سمسیہ یہ تھی کہ اس گیس کو آگ کون لگائے گا
20:20کیونکہ ان کے پاس لائٹر جیسی کوئی چیز موجود نہیں تھی
20:22جنگ اپنی سمجھ کا استعمال کر کے
20:24ٹوٹ پیسٹ کی ٹیوب
20:26دو پینسل بیٹریز اور آئرن فوم سے
20:28ایک ایسا چھوٹا ڈیوائز تیار کرتا ہے
20:30جو تیہ وقت پر آگ پیدا کر سکے
20:33وہ ٹوٹ پیسٹ کی ٹیوب میں پانی بھر کر
20:34اسے اس طرح رکھتا ہے
20:36کہ پانی دھیرے دھیرے نیچے گرتا رہے
20:38اور ایک تیہ سمجھ کے بعد ختم ہو جائے
20:40پانی ختم ہوتے ہی بیٹریز نیچے گرتی ہیں
20:42اور آئرن فوم میں آگ لگ جاتی ہے
20:45آگ لگتے ہی ایتھنال سے بھرے سارے بلونز
20:47زوردار دھماکوں کے ساتھ پھٹ جاتے ہیں
20:50پورا جیل اچانک افرہ تفری کا شکار ہو جاتا ہے
20:53اور ہر طرف لوگ اپنی جان بچانے کے لیے
20:55ادھر ادھر بھاگنے لگتے ہیں
20:57پولیس بھی دھماکوں کی وجہ سے پوری طرح ویست ہو جاتی ہے
21:00اور یہی وہ موقع ہوتا ہے
21:02جس کا جنگ، کریب اور ٹائگر
21:04کافی سمجھ سے انتظار کر رہے تھے
21:06تینوں بنا وقت گموائے
21:07اس پرانی ڈرین لائن کی طرف بڑھتے ہیں
21:09جو اب استعمال میں نہیں آتی تھی
21:12جنگ نے پہلے ہی ایک کمرے کی کی تیار کر رکھی تھی
21:15اس لیے راستے میں انہیں زیادہ پریشانی نہیں ہوتی
21:18دروازہ کھول کر
21:19جیسے ہی وہ اندر داخل ہوتے ہیں
21:21ان کی اصلی اسکیپ جڑنی شروع ہو جاتی ہے
21:23تینوں کے شریر پر گولڈ بارز چھپی ہوئی جیکٹس ہوتی ہیں
21:26اور ان کے پاس ایک لمبی روپ بھی ہوتی ہے
21:28اس روپ کی مدد سے
21:29انہیں پرانے راستے سے نیچے اتر کر
21:31ٹنل کے جھریے سمدر تک پہنچنا تھا
21:33باہر سمدر میں ٹائگر نے پہلے ہی
21:35ایک بوٹ کا انتظام کر رکھا تھا
21:37اسی لیے اگر وہ ٹنل پار کر لیتے
21:39تو جیل سے باہر نکلنا ممکن تھا
21:41تینوں ٹنل کے اندر آگے بڑھتے رہتے ہیں
21:43کافی دیڑ تک آگے جانے کے بعد
21:44تینوں آخر کار ٹنل کے آخری حصے تک پہنچ جاتے ہیں
21:48لیکن وہاں پہنچتے ہی ان کے سامنے
21:49ایک نئی مسیبت کھڑی ہو جاتی ہے
21:51باہر جانے والا راستہ
21:53ایک بھاری لوہے کی دیوار سے پوری طرح بند تھا
21:56اتنی مضبوط دیوار کو
21:57اس حالت میں توڑنا ان کے لیے ممکن نہیں تھا
22:00اور ان کے پاس ایسا کوئی آزار بھی نہیں تھا
22:02جس سے وہ اسے کاٹ سکے
22:04لیکن یوں پہلے ہی اس پرانے ٹنل کے بارے میں
22:06ریسرچ کر چکا تھا
22:07اسے معلوم تھا
22:08کہ اتنے پرانے بند راستے کے اندر
22:10میتھین گیس جمع ہو سکتی ہے
22:12اگر اس گیس کو باہر نکال کر
22:25جنگ اب اپنے پلان کے آخری حصے پر کام کرتا ہے
22:28وہ ڈرین کا سیفٹی گیٹ کھول دیتا ہے
22:30تاکہ ٹنل کے اندر جمع میتھین گیس
22:32باہر کی طرف نکل سکے
22:33اس کے بعد وہ اپنی بیٹری کو
22:35آئرن فوم کے ساتھ استعمال کرتا ہے
22:37اور جیسے ہی اس میں آگ لگتی ہے
22:39گیس تورنت بھڑک اٹھتی ہے
22:40اگلے ہی پل ایک زبردست ایکسپلوزن ہوتا ہے
22:43اور اس کا دباو سیدھے لوہے کی دیوار سے ٹکراتا ہے
22:46کچھ ہی سیکنڈ میں وہ بھاری دیوار ٹوٹ جاتی ہے
22:48اور تینوں کے لیے باہر نکلنے کا راستہ کھل جاتا ہے
22:51لیکن باہر آتے ہی ٹائگر اپنی اصلی نیت سامنے لے آتا ہے
22:54وہ موقع ملتے ہی نائف نکال کر
22:55جنگ اور کریپ پر حملہ کر دیتا ہے
22:58اور دونوں کو بری طرح گھائل کر دیتا ہے
23:00ٹائگر کا مقصد شروع سے ہی یہی تھا
23:02کہ باقی دونوں کا استعمال کر کے
23:04وہ جیل سے باہر نکلے
23:05اور آخر میں پورا گولڈ اکیلے اپنے قبضے میں کر لے
23:08اسے معلوم تھا کہ باہر نکلنے کا راستہ
23:10اصل میں جنگ کو ہی پتا ہے
23:11اس لیے اس نے اتنے وقت تک
23:12دونوں کا ساتھ صرف اپنے فائدے کے لیے دیا تھا
23:15اب راستہ مل چکا تھا
23:16اس لیے اس کے لیے جنگ اور کریپ دونوں کی کوئی ضرورت نہیں رہ گئی تھی
23:19جنگ کو اچانک ٹائگر کو روکنے کا ایک موقع بھی ملتا ہے
23:22لیکن وہ اس موقع کا پورا فائدہ نہیں اٹھا پاتا
23:25ٹائگر ترنت کریپ پر حملہ کرتا ہے
23:27اور اس کا ہاتھ بری طرح توڑ دیتا ہے
23:29اس کے بعد وہ کریپ کو روپ سمیت نیچے کی طرف پھینک دیتا ہے
23:32جنگ کسی طرح کریپ کو گرنے سے روک لیتا ہے
23:34اور اسے اپنے ہاتھوں سے پکڑے رہتا ہے
23:36اب ایک طرف نیچے کریپ کی جان کا خطرہ تھا
23:38اور دوسری طرف گولڈ بارز بھی وہیں موجود تھے
23:41اوپر ٹائگر کھڑا تھا
23:42اور وہ کسی بھی حالت میں دونوں کو بچنے دینے کے موڈ میں نہیں تھا
23:45اسی بیچ کریپ کسی طرح ٹائگر کا پیر پکڑ لیتا ہے
23:48اگلے ہی پل وہ اپنی پوری طاقت لگا کر
23:50ٹائگر کو سمدر کی گہرائی میں دھکیل دیتا ہے
23:53ٹائگر سیدھے نیچے گر جاتا ہے
23:54اور اس کے بعد اس کا خطرہ ختم ہو جاتا ہے
23:56لیکن جنگ کے سامنے اب اس سے بھی بڑا فیصلہ تھا
23:59وہ ایک ہاتھ سے کریپ کو پکڑے ہوئے تھا
24:01جبکہ دوسرے ہاتھ سے گولڈ بارز کو
24:03اپنی طرف کھینچنے کی کوشش کر رہا تھا
24:04اگر وہ گولڈ کو بچانے کی کوشش کرتا
24:06تو کریپ کا ہاتھ چھوٹ سکتا تھا
24:08جنگ بنا دیر کیے گولڈ کو چھوڑ دیتا ہے
24:11اور اپنی پوری طاقت سے کریپ کو بچا لیتا ہے
24:13اتنے لمبے مشن کے بعد
24:15جس خزانے کے لیے وہ جیل میں آیا تھا
24:17وہی گولڈ اس کی آنکھوں کے سامنے
24:19سمدر میں چلا جاتا ہے
24:20اس کے بعد دونوں کسی اور کوشش کے بجائے
24:23پولیس کے سامنے سرنڈر کر دیتے ہیں
24:25اور اس طرح جیل سے بھاگنے کا
24:27ان کا پورا سفر یہی ختم ہو جاتا ہے
24:29اس کے بعد کہانی چار مہینے آگے بڑھ جاتی ہے
24:31اب جنگ اور کریپ کے سامنے
24:33حالات پہلے جیسے نہیں رہے ہوتے
24:34ایک پولیس آفیسر جنگ کو بتاتا ہے
24:36کہ سمدر سے سارے گولڈ بارس برامت کر لیے گئے ہیں
24:39یعنی جس خزانے کو حاصل کرنے کے لیے
24:40جنگ نے اتنا لمبا سفر طے کیا تھا
24:42وہ آخر کار واپس مل چکا تھا
24:44جانچ کے بعد یہ بھی صاف ہو جاتا ہے
24:46کہ یہ گولڈ بارس جنگ کے ہی پوروجوں کی ملکیت تھے
24:49اس لیے اب انہیں جنگ کو سونپ دیا جاتا ہے
24:51جنگ کے لیے یہ پل خاص تھا
24:53کیونکہ اس نے اپنے دادا کی آخری خواہش پوری کر دی تھی
24:56شروعات میں وہ اس خزانے کو حاصل کرنے کے لیے
24:58اپنی جان تک جوخم میں ڈال دیتا ہے
25:00اور جیل کے اندر جانے کا راستہ خود تیار کرتا ہے
25:03لیکن آخر میں جب اس کے پاس گولڈ اور کریب میں سے
25:06کسی ایک کو بچانے کا موقع آیا تھا
25:08تو اس نے کریب کی جان کو چنا
25:10اب وہی گولڈ اس کے پاس واپس آ چکا تھا
25:12اور اس کے مشن کا آخری حصہ بھی پورا ہو گیا تھا
25:15اسی دوران کریب کو بھی ایک بڑی خبر ملتی ہے
25:17اسے بتایا جاتا ہے کہ اس کی بیٹی
25:19جو ایکسیڈنٹ کے بعد کومہ میں چلی گئی تھی
25:21اب پوری طرح ٹھیک ہو چکی ہے
25:23کریب کو یہ بھی بتایا جاتا ہے
25:24کہ اگر وہ چاہے
25:26تو آج ہی پرول پر اپنی بیٹی سے ملنے جا سکتا ہے
25:29یہ خبر سن کر اس کے لیے جیل میں گزارے ہوئے
25:32سارے مشکل دن
25:33جیسے ایک الگ ہی مائنے رکھنے لگتے ہیں
25:35اور اسی کے ساتھ جنگ کا یہ پورا مشن
25:37اپنی آخری منزل تک پہنچ کر ختم ہو جاتا ہے

Recommended