Skip to playerSkip to main content
  • 5 minutes ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00قتل سے میرے نہاتھ اے قاتل خونخار کھینچ
00:04سر جھکائے ہوں میں بسم اللہ کہہ تلوار کھینچ
00:09ہاتھ اپنا قتل سے میرے بتے خونخار کھینچ
00:13بے گناہ ہوں مجھ پہ کیا لیتا ہے تو تلوار کھینچ
00:19سر جھکائے دیر سے حاضر ہوں پھر تاخیر کیا
00:24قتل ہی میرا اگر منظور ہے تلوار کھینچ
00:31قتل کرتی ہے یہی حسرت فقط کیوں نہ مارا مجھ کو کیوں وہ رہ گیا تلوار کھینچ
00:40کچھ تو لینے دے پناہ آفت زدہ اشاق کو اپنا سایہ دور اتنا تو نہ
00:47اے دیوار کھینچ دے

Recommended