Skip to playerSkip to main content
  • 1 minute ago
Sunami_Ne_Puri_Family_Ko_Maut_Ke_Muh_Me_Fansa_Diya___New_Survival_Movie_Explained_In_Hindi_Urdu(360p)

Category

📺
TV
Transcript
00:00KAHANY KIKI SHURUAT MEN HUM DEEKTAY HAY KIKI GARMIYO KIKI CHUTIYA CHUTIYA CHIL RAHI HAY
00:03AASMAN BILKUL SAF HAY SOUTH KORIYA KA SAB SE MASHAHUR HENDE BICCH LONGUON SE KHACHA KHAJ BHARA HUA HAY
00:08DAS LAAK SES ZYADHA LONGUG APNI FAMILY, DOSTOS OR BACCHO KAY SATH YAHA MAUJUD HAY
00:13KOY RET KAY MAHIL BNA RAHHA HAY TOO KOYI DHOOP SYNK RAHHA HAY
00:16Mگر انہیں بلکل اندازہ نہیں تھا
00:18कि کچھ ہی دیر بعد
00:19ان کے ساتھ کیا خوفناک حادثہ ہونے والا ہے
00:22یہ ایک عام سا بہت خوبصورت دن لگ رہا تھا
00:25اچانک آسمان میں اڑنے والے ہزاروں پرندے
00:27جو ابھی تک شانتی سے اڑ رہے تھے
00:29وہ ایک ساتھ عجیب سی ڈراؤنی آوازیں نکالتے ہوئے
00:32شہر سے دور بھاگنے لگتے ہیں
00:34اب یہاں پر سمندر کا پانی
00:36شانک بہت تیزی سے پیچھے جانا شروع ہو جاتا ہے
00:39مگر ان بے خبر لوگوں کو بلکل اندازہ نہیں تھا
00:41کہ یہ پانی کا اس طرح پیچھے جانا
00:43کسی بہت بڑے خطرے کی آخری نشانی ہے
00:46لوگ اس عجیب نظارے کو دیکھ کر حیران تھے
00:48جو لوگ گہرے پانی میں تھے
00:50وہ پانی کے ساتھ آگے سمندر کی طرف کھینچے چلے جا رہے تھے
00:53کسی کو سمجھ ہی نہیں آ رہا تھا
00:55کہ آخر یہ ہو کیا رہا ہے
00:56کچھ ہی دیر بعد دور سمندر کے بیچوں بیچ
00:59آسمان اور پانی کے ملنے والی جگہ پر
01:01ایک سفید لکیر بنتی ہوئی نظر آتی ہے
01:04ایک عجیب سی دل دہلا دینے والی آواز
01:06اب فضا میں گونجنے لگتی ہے
01:08جیسے ہزاروں ٹن کا بھاری پہاڑ
01:10بہت تیزی سے ان کی طرف بڑھ رہا ہو
01:12جب لوگ اپنی آنکھیں پھاڑ کر غور سے دیکھتے ہیں
01:15تو ان کے پیروں تلے زمین کھسک جاتی ہے
01:17یہ کوئی عام لہر نہیں تھی
01:18بلکہ پچاس میٹر
01:20یعنی تقریباً پندرہ منزل بیلڈنگ
01:22جتنی اونچی پانی کی ایک خوفناک
01:24اور موت کی دیوار
01:25تیزی سے شہر کی طرف بڑھ رہی تھی
01:27یہ کوئی عام توفان نہیں تھا
01:29بلکہ ایک میگت سنامی تھی
01:30جو سب کچھ تباہ کرنے آئی تھی
01:32اب یہاں پر شہر کے امرجنسی سائرن
01:34زور زور سے بجنے لگتے ہیں
01:36لاؤڈ سپیکر سے آواز آتی ہے
01:37کہ جلد سے جلد تٹیئے کشیتروں کو خالی کر دیجئے
01:40دس لاکھ لوگ ایک دوسرے کو کچلتے ہوئے
01:42اپنی جان بچانے کے لیے
01:44بدحواس ہو کر
01:45یہاں وہاں بھاگنے لگتے ہیں
01:47لیکن جو ہونے والا تھا
01:48اس سے بچنا انسان کے بس میں نہیں تھا
01:51لہر کی سپیڈ اتنی زیادہ تیز تھی
01:53کہ اس نے کسی کو سوچنے تک کا
01:55ایک سیکنڈ بھی نہیں دیا
01:56کچھ ہی دیر بعد وہ خوفناک میگا تسنامی
01:58اس بیچ پر موجود ہزاروں لوگوں کو
02:01کسی بھوکھے اور کھونکھار جانور کی طرح
02:03اپنے اندر نگل لیتی ہے
02:05پانی کی طاقت اتنی زیادہ تھی
02:06کہ بڑی بڑی بیلڈنگز
02:08گاڑیاں اور عظیم و شان شپس
02:10کسی سوکھے پتے کی طرح بہنے لگتے ہیں
02:12ایک ہی پل میں پورا کا پورا شہر
02:14تباہی اور موت کا منجر بن گیا
02:16مگر ان مرنے والے لوگوں کو
02:18بلکل اندازہ نہیں تھا
02:19کہ اچانک اتنی بڑی تباہی آئی کہاں سے
02:21کیا کسی نے اس توفان کے آنے سے پہلے
02:24اس کی کوئی وارننگ نہیں دی تھی
02:25اور سب سے بڑا سوال یہ ہے
02:27کہ کیا اس پانی کے خوفناک توفان سے
02:29اس شہر کا کوئی بھی ایک انسان زندہ بچ پائے گا
02:32دوستوں اس کہانی میں آگے جو ہونے والا ہے
02:34وہ آپ کے رونگٹے کھڑے کر دے گا
02:36لیکن اس تباہی اور زندگی کی
02:38اس خوفناک جنگ کو دیکھنے سے
02:39پہلے چلیے دیکھتے ہیں
02:41کہ یہ سب آخر شروع کیسے ہوا
02:43کہانی پانچ سال پیچھے یعنی دو ہزار چار میں جاتی ہے
02:46ایک مچھلی پکڑنے والی بڑی سی کمرشل شپ
02:48انڈین اوشن یعنی ہند مہا ساغر کے
02:51بلکل بیچوں بیچ کھڑی تھی
02:52اس شپ پر کافی لوگ موجود تھے
02:54اچانک موسم بگڑتا ہے
02:56اور شپ سمندر کی خوفناک اور اونچی لہروں میں
02:59بری طرح پھنس جاتی ہے
03:00آسمان سے برستا ہوا خوفناک بارش کا توفان
03:03اور نیچے سے سمندر کا اُبلتا ہوا گصہ
03:05ان لوگوں کے بچنے کا کوئی بھی
03:07راستہ نظر نہیں آ رہا تھا
03:08ہر طرف صرف پانی ہی پانی تھا
03:10اور وہ وشال شپ کو ایسے جھولے دے رہا تھا
03:13جیسے وہ کاغذ کا کوئی چھوٹا سا کھلونہ ہو
03:15اس وقت منصق نام کا ایک آدمی
03:17اپنے ایک کوورکر کو بچانے کی پوری
03:19کوشش کر رہا تھا
03:20یہ کوورکر کوئی عام آدمی نہیں تھا
03:22بلکہ یہ اس کی بچپن کی سب سے قریب دوست
03:24یون ہی کا باپ تھا
03:26منصق نے اس کا ہاتھ مضبوطی سے پکڑا ہوا تھا
03:28اور پوری طاقت لگا کر
03:29اسے بچانے کی جدو جہد کر رہا تھا
03:31لیکن اب لہریں اتنی تیز اور بے رہم ہو جاتی ہیں
03:34کہ منصق کو اپنی جان بچانے کے لیے
03:36مجبوری میں اس آدمی کا ہاتھ چھوڑنا پڑتا ہے
03:39یون ہی کے فادر کی منصق کی آنکھوں کے سامنے
03:41اس خوفناک سمندر میں ڈوب کر
03:44دردناک موت ہو جاتی ہے
03:46منصق بے بسی سے یہ سب دیکھتا رہتا ہے
03:48اور چاہ کر بھی کچھ نہیں کر پاتا
03:50اس منحوس دن کے بعد
03:51منصق کے اندر ایک بہت بڑا گلٹ اور پچتاوہ
03:54ہمیشہ کے لیے گھر کر جاتا ہے
03:56کچھ ہی دیر بعد کہانی واپس
03:58present time یعنی 2009 میں آتی ہے
04:01پورے پانچ سال گزر چکے تھے
04:03لیکن منصق کے ذہن سے
04:04اس خوفناک دن کا دردناک منجر
04:07آج بھی نہیں گیا تھا
04:08اب منصق اسی ہینڈے بیچ پر
04:10ایک چھوٹا سا سی فوڈ ریسٹورانٹ چلاتا ہے
04:13یون ہی بھی وہیں اس کے ساتھ کام کرتی ہے
04:15یون ہی ایک بہت ہی خوبصورت
04:17محنت کش اور زندہ دل لڑکی ہے
04:19جو منصق سے بے انتہا پیار کرتی ہے
04:21منصق بھی یون ہی سے بہت زیادہ پیار کرتا تھا
04:24لیکن اس کے باپ کی موت کا ذمہ دار
04:26وہ خود کو مانتا تھا
04:27اسی گہرے گلٹ کی وجہ سے
04:28وہ کبھی یون ہی سے اپنی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
04:31اپنے پیار کا اظہار نہیں کر پاتا تھا
04:33منصق کا ایک چھوٹا بھائی بھی ہے
04:35جس کا نام ہیونگ سکھ ہے
04:37ہیونگ سکھ ایک بہت ہی بہادر
04:38نڈر اور جوش سے بھرا ہوا نوجوان ہے
04:41وہ ایک کوسٹ گارڈ ہے
04:42جو سمندر کی لہروں سے کھیل کر
04:44لوگوں کی جان بچانے کا نیک کام کرتا ہے
04:47ایک دن جب ہیونگ سکھ اپنی ڈیوٹی پر مستعد تھا
04:49تو سمندر میں ایک لگشری یارٹ
04:51تیزی سے ڈوبنے لگتی ہے
04:52ہیونگ سکھ بنا ایک سیکنڈ ویسٹ کیے
04:54اپنی ریسکیو بوٹ لے کر وہاں پہنچتا ہے
04:56اور اپنی جان کو بھاری خطرے میں ڈال کر
04:58وہاں سے ایک امیر اور بہت خوبصورت لڑکی
05:01ہیمی کو بچاتا ہے
05:02ہیمی ایک بہت ہی امیر گھر سے بلونگ کرتی تھی
05:04اور اسے سمندر کی طاقت کا کوئی تجربہ نہیں تھا
05:07جب ہیونگ سکھ نے اسے اپنی باہوں میں اٹھا کر بچایا
05:10تو ہیمی اس کی اس بہادری اور مردانگی پر پوری طرح سے فیدہ ہو گئی
05:14ہیونگ سکھ ایک سیمپل کوسٹ گارڈ تھا
05:16اور ہیمی ایک امیر لڑکی
05:17ان دونوں کی دنیا ایک دوسرے سے بلکل الگ تھی
05:20لیکن پھر بھی پیارپن اپنے لگتا ہے
05:22اسی دوران کہانی میں ایک اور بہت ہی ضروری کیریکٹر کی انٹری ہوتی ہے
05:25ڈاکٹر کم جو ایک بہت ہی کابل اور تجربے کار جیولوجسٹ ہیں
05:29یعنی وہ زمین کی سطح اور سمندر کی گہرائیوں کی سٹڈی کرتے ہیں
05:33ڈاکٹر کم پچھلے کئی ہفتوں سے جاپان اور کوریا کے سمندر
05:36یعنی East Sea کے ڈیٹا کو بہت کلوزلی مانیٹر کر رہے تھے
05:40انہیں اپنے کمپیوٹر پر کچھ ایسی چیزیں نظر آ رہی تھیں
05:43جو عام لوگوں کے لیے بلکل نورمل تھیں
05:46لیکن ایک سائنٹسٹ کے لیے یہ موت کی بہت بڑی وارننگ تھی
05:49لیکن اب جو اس نے اپنے سسٹم پر دیکھا
05:52اس سے اس کے ہوش پوری طرح اڑ گئے
05:54اس نے دیکھا کہ East Sea کے اندر
05:56زمین کی تیکٹونک پلیٹس آپس میں بہت تیزی سے ٹکرا رہی ہیں
06:00اور ایک عجیب سی خطرناک ایکٹیوٹی ہو رہی ہے
06:03ڈاکٹر کم کو پورا یقین ہو گیا تھا
06:05کہ ایک بہت ہی بڑا میگا تسنامی شہر کو ہٹ کرنے والا ہے
06:08اب یہاں پر ڈاکٹر کم ترنت Foreign Disaster Management Agency کی
06:12ایک Emergency Meeting بلاتے ہیں
06:13وہ ان افسروں کو اپنی ساری Reports, Graphs اور Satellite Images دکھاتے ہیں
06:17وہ پریشان ہو کر چلاتے ہوئے کہتے ہیں
06:20کہ ہمیں فوراں ہینڈے شہر کو خالی کروانا چاہیے
06:22کیونکہ کسی بھی وقت تسنامی آ سکتی ہے
06:25اور دس لاکھ لوگوں کی جانے سیدھے خطرے میں ہیں
06:27ایجنسی کے بڑے بڑے مگرور افسر
06:29ڈاکٹر کم کی بات سن کر ان کا مزاک اڑاتے ہیں
06:32ان کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر کم
06:34ہمارے سمندر میں تسنامی آنے کا چانس
06:36ایک پرسنٹ سے بھی کم ہے
06:37کبھی کوریا میں تسنامی آئی ہے کیا
06:39اوپر سے ابھی توریزم سیزن چل رہا ہے
06:41اور شہر خالی کروانے سے ہمیں
06:42اربوں روپے کا بھاری نقصان ہوگا
06:44ڈاکٹر کم انہیں بہت سمجھاتا ہے
06:46چارٹس دکھاتا ہے
06:47ڈیٹا سامنے رکھتا ہے
06:49یہاں تک کی بیبسی میں چلاتا بھی ہے
06:51لیکن پیسوں کے لالچ میں اندھا کوئی بھی افسر
06:53اس کی ایک بات سننے کو تیار نہیں تھا
06:56ڈاکٹر کم کی اپنی پرسنل لائف بھی
06:57بہت زیادہ ڈسٹرپ چل رہی تھی
06:59اس کی ایک ایک ایکس وائف تھی
07:00یو جن
07:01جو اب اسے ہمیشہ کے لیے چھوڑ چکی تھی
07:03یو جن اس وقت اسی ہیونڈے بیچ پر
07:06ایک بہت بڑا انٹرنیشنل ایونٹ
07:07اورگنائز کر رہی تھی
07:08ان کی ایک بہت ہی پیاری چھوٹی بچی بھی تھی
07:10جس کا نام جیمن تھا
07:12مگر اس ماسوم کو بلکل اندازہ نہیں تھا
07:14کہ ڈاکٹر کم ہی اس کا اصلی باپ ہے
07:16کیونکہ یو جن نے جیمن کو کبھی یہ کڑوا سچ نہیں بتایا تھا
07:19اب یہاں پر حالات آہستہ آہستہ خراب ہونے شروع ہوتے ہیں
07:22قدرت انہیں بار بار وارننگ دے رہی تھی
07:24لیکن لوگ اپنی مستی میں ان وارننگز کو بلکل اگنور کر رہے تھے
07:28اگلے دن صبح ایک اور عجیب چیز ہوتی ہے
07:30شہر میں اچانک ایک چھوٹا سا ارثکویک آتا ہے
07:32لوگ تھوڑا گھبرا جاتے ہیں لیکن کچھ ہی پلباد پھر سے نارمل ہو جاتے ہیں
07:36اب یہاں پر آسمان میں بھی عجیب اور ڈراؤنا منجر نظر آتا ہے
07:39چڑیا اور کووے عجیب طریقے سے گول گول گھومنے لگتے ہیں
07:42جیسے وہ کسی ادرشی چیز سے دور بھاگنا چاہتے ہیں
07:44لیکن انہیں کوئی راستہ نہیں مل رہا
07:46کچھ ہی دیر بعد ڈاکٹر کم کی کمپیوٹر سکرین پر
07:48اچانک ایک huge red alert blink کرنے لگتا ہے
07:51سکرین پر بڑے بڑے لفظوں میں لکھا آتا ہے
07:53seismic alert magnitude 9.1
07:55یعنی جاپان کے پاس سمندر کے اندر
07:58ایک massive اور تباہکون ارثکویک آ چکا ہے
08:00زمین کی تیکٹونک پلیٹس کمپلیٹلی کھسک چکی تھیں
08:03اب یہاں پر ڈاکٹر کم کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جاتی ہیں
08:07خوف کے مارے اس کے ہاتھ کانپنے لگتے ہیں
08:09جب وہ سکرین پر دیکھتا ہے
08:11کہ پانی کی ایک عظیم و شان لہر
08:13800 کلومیٹر پر آور کی رفتار سے
08:15یعنی ایک جیٹ پلین کی سپیڈ سے
08:18کوریا کے اس ہائنڈے شہر کی طرف بڑھ رہی ہے
08:20وہ ترنت اپنی کرسی سے اٹھتا ہے
08:22اور foreign disaster agency کے باس کو فون کرتا ہے
08:24اس کی آواز بری طرح کانپ رہی تھی
08:26جب وہ چلاتے ہوئے کہتا ہے
08:27سنامی شروع ہو چکی ہے
08:29ہمارے پاس صرف 10 منٹ ہیں
08:30صرف 10 منٹ
08:31فوراں سائرن بجاؤ
08:32شہر خالی کرواؤ
08:34ورنہ 10 لاکھ لوگ بے موت مارے جائیں گے
08:36لیکن 10 منٹ میں 10 لاکھ لوگوں کو
08:38بیچ سے دور لے جانا بلکل ناممکن تھا
08:41سائرن بجنے لگتے ہیں
08:42announcement ہوتی ہے
08:43کہ جلد سے جلد
08:44تٹیئک شیطروں کو خالی کر دیجئے
08:46مگر بیچ پر موجود لوگوں کو
08:48بلکل اندازہ نہیں تھا
08:49کہ اب بہت زیادہ دیر ہو چکی ہے
08:51پانی شہر کے دروازے پر
08:52اپنی دستک دے چکا تھا
08:54اور موت ان سب کے نام کی چٹھی
08:56لے کر آ رہی تھی
08:57اب یہاں پر کہانی واپس
08:58اسی بھیانک پوائنٹ پر آتی ہے
08:59جہاں سے ہم نے شروع کی تھی
09:01پانی کی خوفناک دیوار
09:02پوری طاقت اور گرور سے
09:04شہر پر گڑتی ہے
09:05اونچی اونچی سکائی سکریپرز
09:06اور گلاس کی امارتیں
09:07پانی کے تھپیڑوں سے
09:09شیشوں کی طرح
09:10ٹوٹ ٹوٹ کر بکھرنے لگتی ہیں
09:11گاڑیاں
09:12بسیں
09:13ٹرک
09:13سب کچھ
09:14اس کالے پانی میں بہنے لگتے ہیں
09:15منسک اور یون ہی بیچ کے قریب
09:18اپنے ریسٹورانٹ میں تھے
09:19جب انہیں سائرن کی آواز سنائی دی
09:21مگر انہیں بالکل اندازہ نہیں تھا
09:23کہ موت کا پانی ان کے بالکل پیچھے کھڑا ہے
09:25جب انہوں نے پیچھے مڑ کر دیکھا
09:27تو ان کے پیروں تلے زمین کھسک گئی
09:29پانی کی ایک گگن چمبی دیوار
09:30ان کی طرف پوری رفتار سے بڑھ رہی تھی
09:33منسک فوراں یون ہی کا ہاتھ پکڑتا ہے
09:35اور دونوں اپنی جان بچا کر
09:37شہر کی تنگ گلیوں میں پاگلوں کی طرح بھاگتے ہیں
09:40ان کے چاروں طرف لوگ بھاگ رہے تھے
09:42چیخ رہے تھے
09:43ٹھوکر کھا کر گر رہے تھے
09:44اور پانی انہیں نگل رہا تھا
09:46کچھ ہی دیر بعد پانی شہر کے بیچوں بیچ داخل ہو گیا
09:49پورا کا پورا شہر دیکھتے ہی دیکھتے
09:51کئی فیٹ پانی میں پوری طرح ڈوب جاتا ہے
09:53پانی کا بہاو اتنا تیز تھا
09:55کہ لوگ اس میں تنکے کی طرح بہتے چلے جا رہے تھے
09:58منسک اپنی پوری طاقت سے
09:59یون ہی کا ہاتھ مضبوطی سے پکڑے ہوئے تھا
10:02منسک اور یون ہی
10:03بھاگتے بھاگتے ایک نیرو گلی میں
10:05بری طرح پھنس جاتے ہیں
10:07آگے کا راستہ پوری طرح بند تھا
10:09اور پیچھے سے پانی کا سیلاب تیزی سے آ رہا تھا
10:11پانی کا لیول بہت تیزی سے بڑھ رہا تھا
10:14لیکن اب جو ہونے والا تھا
10:15وہ پانی کے ڈوبنے سے بھی زیادہ خطرناک تھا
10:18میگا چونامی کی طاقت سے
10:20شہر کے بجلی کے کھمبھے
10:22جڑ سے ٹوٹ گئے تھے
10:23اور ہائی والٹیج تاریں
10:24سیدھا پانی میں گر رہی تھیں
10:26اب یہاں پر جب بجلی کی ننگی تاریں پانی کو چھوٹی ہیں
10:29تو پورا کا پورا پانی جان لیوا کرنٹ سے بھر جاتا ہے
10:32جو لوگ پانی میں کھڑے تھے
10:33انہیں زوردار کرنٹ لگتا ہے
10:35اور وہاں پانی کے اندر ہی تڑپ تڑپ کر
10:37بری طرح مر جاتے ہیں
10:38منسک کو فوراں سمجھ آ جاتا ہے
10:40کہ اگر ہم پانی میں کھڑے رہے
10:42تو ہم بھی بھن کر مر جائیں گے
10:43اب یہاں پر منسک اپنی جان کی پرواہ کی بینا
10:46یون ہی کو بچانے کے لیے
10:47اسے ایک ٹیلی فون پول پر چڑھا دیتا ہے
10:49اور خود بھی بڑی مشکل سے اپنے زخمی
10:51اور خون سے لتھ پتھ ہاتھوں سے
10:53کھمبے کے اوپر لٹک جاتا ہے
10:55وہیں دوسری طرف منسک کا ایک قریبی دوست
10:57دونگچون شہر کے سب سے بڑے اور مشہور
11:00بریج پر موجود تھا
11:01گاڑیوں کا لمبا جام لگا تھا
11:02مگر اسے بلکل اندازہ نہیں تھا
11:04کہ یہ مضبوط بریج کچھ ہی سیکنڈز میں
11:06تاش کے پتھوں کی طرح ٹوٹنے والا ہے
11:08کچھ ہی دیر بعد میگا تسنامی کے
11:10بھینکر پریشر سے بریج کے
11:12بڑے بڑے کانکریٹ کے پلرز ہلنے لگتے ہیں
11:14پورا بریج ایسی بھیانک آوازیں
11:17نکالنے لگتا ہے
11:18جیسے کوئی عظیمو شان بیلڈنگ
11:20جڑ سے اکھڑ کر گر رہی ہو
11:21بریج پر موجود بڑے بڑے کارگو شپ
11:24لہروں کے دھکے سے آپس میں ٹکرا کر
11:26بریج کے اوپر زوردار طریقے سے گرنے لگتے ہیں
11:30دونگچون اپنی جان بچانے کے لیے
11:32بے تہاشا بھاگتا ہے
11:33ایک بہت بڑا اور ہیوی کنٹینر
11:35ہوا میں اچھل کر
11:36اس کے بلکل اوپر گرنے والا ہوتا ہے
11:38دونگچون کی زندگی کا
11:40یہ آخری سیکنڈ لگ رہا تھا
11:42لیکن اب یہاں پر دونگچون
11:43اپنی اچھی قسمت سے
11:45تھوڑا سائیڈ پر ہو کر
11:46بال بال بچ جاتا ہے
11:47کنٹینر اس کے بلکل
11:49بازو میں گر کر بکھر جاتا ہے
11:51دونگچون خوف سے کانپ رہا تھا
11:52لیکن وہ زندہ تھا
11:54اب یہاں پر کہانی کا
11:55سب سے دردناک اور آنکھیں
11:56نم کر دینے والا حصہ شروع ہوتا ہے
11:59کوسٹ گارڈ ہیونگ سک
12:00جو منسک کا چھوٹا بھائی ہے
12:01وہ ایک ریسکیو ہیلیکاپٹر میں
12:03اپنی ڈیوٹی دے رہا تھا
12:04اس کی ڈیوٹی لوگوں کو
12:05ڈوبنے سے بچانا تھی
12:06وہ ہیلیکاپٹر سے نیچے
12:08شہر کا خوفناک منجر دیکھ رہا تھا
12:10ہر طرف صرف پانی
12:11تباہی اور لاشیں ہی لاشیں تھی
12:13کچھ ہی دیر بعد اس نے دیکھا
12:14کہ جس لڑکی سے وہ
12:15بے انتہا پیار کرتا ہے
12:16ہی می
12:17وہ اور اس کے کچھ دوست
12:19ایک ڈوبتی ہوئی بوٹ پر
12:20بری طرف ہنسے ہوئے ہیں
12:21بوٹ بہت تیزی سے پانی میں ڈوب رہی تھی
12:24ہیونگ سک بینا اپنی جان کی پرواہ کیے
12:26ایک سیکنڈ سوچے بینا ہیلیکاپٹر سے
12:28رسی کے ذریعے نیچے سمندر میں اترتا ہے
12:30خوفناک لہروں نے اسے یہاں وہاں پھینکا
12:33لیکن وہ اپنی ہمت نہیں ہارتا
12:34وہ ہی می اور اس کے دوستوں کو
12:36ایک ایک کر کے
12:37رسی کے ساتھ باندھ کر
12:39ہیلیکاپٹر میں اوپر کھنچواتا ہے
12:41مگر انہیں بلکل اندازہ نہیں تھا
12:42کہ اب ایک اور بہت بڑی مسیبت آنے والی ہے
12:45بوٹ میں بچا ایک آخری بیبس آدمی
12:47فسل کر پانی میں گر جاتا ہے
12:49وہ مدد کے لیے زور زور سے چیخ رہا تھا
12:51ہیونگ سک اس آخری آدمی کو بچانے کے لیے
12:53خود بھی اُبلتے ہوئے پانی میں کود جاتا ہے
12:55وہ تیر کر اس آدمی کو مضبوطی سے پکڑ لیتا ہے
12:58اب ہیلیکاپٹر کی موٹی رسی
12:59ان دونوں کو اوپر کھینچنے لگتی ہے
13:01لیکن اب جو ہونے والا تھا
13:03اس نے دیکھنے والے سب کے دل توڑ دیئے
13:05ہیلیکاپٹر کا انجن ان دونوں کے بھاری ویٹ کو
13:07بلکل نہیں اٹھا پا رہا تھا
13:09ہیلیکاپٹر کا بیلنس بری طرح بگڑنے لگتا ہے
13:12اور وہاں الارم بجاتے ہوئے
13:13تیزی سے نیچے پانی کی طرف آنے لگتا ہے
13:15اگر ہیلیکاپٹر کریش ہوا
13:17تو اس میں موجود ہیمی اور باقی سب لوگ بھی
13:20بے رہمی سے مارے جائیں گے
13:21اب یہاں پر ہیلیکاپٹر کی طرف دیکھا
13:27جہاں ڈری ہوئی ہیمی بیٹھی تھی
13:28پھر اس نے نیچے سمندر کی خوفناک
13:31اور موت بلاتی لہروں کو دیکھا
13:32اسے ترنت سمجھ آ گیا تھا
13:34کہ اب اسے کیا کرنا ہے
13:35اگر اس نے رسی نہیں کٹی
13:37تو ہیمی اور ہیلیکاپٹر میں موجود
13:39سب لوگ مارے جائیں گے
13:40اس کی آنکھوں میں آنسو تھے
13:41اور چہرے پر ایک عجیب سی مسکان
13:43ہیمی اوپر سے یہ سب دیکھ رہی تھی
13:45اسے سمجھ آ گیا
13:46کہ ہیونگ سکھ کیا کرنے والا ہے
13:48وہ چیخ چیخ کر پھوٹ پھوٹ کر رونے لگتی ہے
13:50نہیں ایسا مت کرو پلیز
13:52میں تمہارے بینا نہیں جی سکتی
13:54اس کی چیخیں سمندر کے شور کو چیر رہی تھی
13:56پھر وہ اپنی جیب سے اپنا چاکو نکالتا ہے
13:58اور ایک ہی جھٹکے میں رسی کو کاٹ دیتا ہے
14:01ہیونگ سکھ اور وہ آدمی
14:02سنامی کی خوفناک اور تھنڈی لہروں میں
14:05ہمیشہ کے لیے ڈوب جاتے ہیں
14:07اس نے اپنے پیار کے لیے
14:08اپنی جان قربان کر دی
14:09اب یہاں پر کہانی کا آخری
14:11اور سب سے زیادہ ایموشنل حصہ شروع ہوتا ہے
14:13جو ہونے والا تھا
14:14وہ کسی کا بھی دل دہلا دینے والا تھا
14:16ڈاکٹر کم اور ان کی ایکس وائف یو جن
14:18ایک ڈوبتی ہوئی بیلڈنگ کی چھت پر پھنسے ہوئے تھے
14:21اور پانی ان کے پیروں تک آ چکا تھا
14:23تب ہی آسمان میں
14:24ایک ریسکیو ہیلیکاپٹر کی آواز سنائی دیتی ہے
14:26ہیلیکاپٹر ان کی بیلڈنگ کے اوپر آتا ہے
14:28اور انہیں بچانے کے لیے
14:30ایک باسکٹ نیچے اتارتا ہے
14:32مگر انہیں بلکل اندازہ نہیں تھا
14:33کہ ہیلیکاپٹر میں صرف ایک ہی انسان کے لیے
14:36جگہ بچی ہے
14:37اب یہاں پر ڈاکٹر کم اور یو جن
14:39بینا کچھ کہے
14:39ایک دوسرے کی آنکھوں میں دیکھتے ہیں
14:41اور دونوں خاموشی سے سمجھ جاتے ہیں
14:43کہ انہیں کیا کرنا ہے
14:44وہ اپنی چھوٹی اور پیاری بچی جمن کو اٹھاتے ہیں
14:47اور اسے پیار سے چوم کر
14:48ہیلیکاپٹر کی باسکٹ میں بٹھا دیتے ہیں
14:50جمن زور زور سے رونے لگتی ہے
14:52اور کہتی ہے
14:53ماما پاپا آپ بھی آونا
14:54ہیلیکاپٹر کی باسکٹ تیزی سے اوپر جانے لگتی ہے
14:57جمن اوپر سے اپنے چھوٹے چھوٹے ہاتھ پھیلائے چیخ رہی تھی
15:00پاپا ماما مجھے چھوڑ کر مجھ جاؤ
15:03اس کی چیخیں آسمان کو چیر رہی تھی
15:05ڈاکٹر کیم اور یو جن نیچے کھڑے
15:07آنسوں بھری آنکھوں سے اسے جاتے ہوئے دیکھ رہے تھے
15:10لیکن اب جو ہونے والا تھا
15:11اس نے ان دونوں کا سفر
15:13اس دنیا میں ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم کر دیا
15:16چنامی کی ایک آخری
15:17سب سے بڑی اور سب سے خوفناک لہر
15:19ان کی بیلڈنگ کی طرف آئی
15:20ڈاکٹر کیم اور یو جن نے
15:22ایک دوسرے کا ہاتھ بہت ہی مضبوطی سے پکڑا
15:24ان کے سارے پرانے گلے شکوے
15:26ساری نفرتیں
15:27سارے جھگڑے
15:28سب کچھ
15:28اس آخری پل میں ہمیشہ کے لیے ختم ہو گئے
15:31انہوں نے نم آنکھوں سے
15:32ایک دوسرے کو گلے لگایا
15:33اور اگلے ہی پل وہ
15:34عظیم و شان لہر
15:35انہیں اپنے ساتھ بہا کر لے گئی
15:37اگلی صبح جب آسمان میں سورج نکلتا ہے
15:39تو ہائینڈے شہر کا پورا نقشہ ہی بدل چکا تھا
15:42وہ شہر جو کل تک روشنیوں
15:44خوشیوں
15:45اور لوگوں کی ہنسی سے جگمگا رہا تھا
15:47اب مٹی
15:48کچرے
15:49ٹوٹی بلڈنگز
15:50اور تباہی کا ایک بہت بڑا دھیر بن چکا تھا
15:53ہر طرف صرف بے جان لاشیں تھیں
15:55لوگ زمین پر گر کر ٹوٹ کر رو رہے تھے
15:57اور ملبے میں اپنوں کو ڈھونڈ رہے تھے
15:59اب یہاں پر منسک اور یون ہی
16:01کسی طرح اپنی جان لڑا کر
16:03اس خوفناک تباہی سے بچ گئے تھے
16:05منسک کو جب اپنے چھوٹے بھائی
16:07یونگ سک کی دردناک موت کا پتا چلتا ہے
16:09تو وہ زمین پر گر کر
16:10بچوں کی طرح ٹوٹ کر رو پڑتا ہے
16:12اس کا بھائی جو اس کی پوری دنیا تھا
16:14اب اس دنیا میں نہیں رہا
16:16مگر اسے دل ہی دل میں یہ اندازہ تھا
16:18کہ اس کے بھائی نے صرف اپنی جان دے کر
16:20ہزاروں لوگوں کی جان بچائی ہے
16:22اور وہ ایک سچے اور مہان ہیرو کی موت مرا ہے
16:25اسی کے ساتھ یہ کہانی یہیں پر سماپت ہو جاتی ہے
16:28تو دوستوں آپ کو یہ کہانی کیسی لگی
16:30کومنٹ میں ضرور بتانا
16:31اور اسی طرح کی بہترین اور رونگٹے کھڑے کر دینے والی
16:34کہانیوں کے لیے چینل کو سبسکرائب ضرور کرنا
Comments
All Round Catagory chanel
Creator
Sunami_Ne_Puri_Family_Ko_Maut_Ke_Muh_Me_Fansa_Diya___New_Survival_Movie_Explained_In_Hindi_Urdu(360p)

Recommended