00:00کیا چاہے اپنے زندگی
00:30میں نے اس پہ جتنے پیسے لگایاں ہیں
00:32ایک ایک پیسہ میرا واپس نہ یہ کر دے
00:35تب تک میں اس کی شادی کرنے والا نہیں
00:37آج آونا میں یونیورسٹی شوڑ دیتا ہوں
00:40نہیں آپ کو آفیس اور میری یونیورسٹی دونہ
00:43الگ الگ روٹ ہیں میں چلی جاؤں گی
00:45اگر تم چاہوگی تو
00:46روٹ ایک بن جائے گا
00:48کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے
00:49تم سے مدد مانگی تھی میں نے
00:52بولو
00:54جی
00:54کیا جی جواب نہیں دینا آدھا
00:56یا دو سے اس سے رکھا ہے کہ تمہارے حصہ کے جواب دے
01:01خود گونگے ہو بات کرنی نہیں آتی
01:03تم سے پوچھ رہی ہوں بتاؤ مدد مانگی تھی ہاں یا نا
01:08ایک جواب کیا دے دیا تمہیں کیا لگتا ہے
01:10پوری یونیورسٹی میں پھر ہوں گے تمہارے پیچھ پیچھے تینکیو تینکیو بولتے ہیں
01:14بلکہ ایسا اکٹی ہے تم جیسے لوگ کی نا انسٹاگرام پر پوسٹ لگا دے دی
01:18بلکہ تمہاری تو ریل بننی چاہیے
01:19ایک جواب دیکھیں میرے سر پہ احسان کر دیا ہے
01:22پور خوش نصیب ہے کہ اسے شایان جیسا دولہ ملے گا
01:25اور تم کہتے ہو کہ فرید نہیں مانے گا
01:27یہ غلطی کبھی مت کرنا
01:29فرید کی وہ بہت لادلی بیٹی ہے
01:32یہ رشتہ کبھی نہیں ہونے دے گا
01:35میری غور عزت سے رخصت ہو جائے
01:43اس لیے مجھے اپنی بیٹی پر فخر ہے
01:45اس نے میرا مان رکھا ہے مجھ سے وعدہ کیا ہے
01:52کونسا وعدہ؟
01:54یہی کہ محسس کے بعد میں اس کی شادی کھرا دوں گا انشاءاللہ
02:00ایک تا مڑا فیصلہ کر لیا
02:02اور آپ نے مجھ سے مشورہ لینا بھی مناسب دی
02:05اس میں مجھے بتایا تک نہیں آپ نے
02:07تو اس میں ناراض ہونے کی کونسی بات ہے؟
02:09کونسا بھی اس کا رشتہ فکس ہو گیا ہے
02:15فیصلے لے لیے وعدے ہو گئے
02:19اور مجھے کچھ نہیں بتایا
02:20اب یہ حیثیت رہ گئی ہے اس گھر میں میری
02:23کسی باتیں کریا؟
02:25آپ کے بغیر کیا ہم کوئی
02:27کھوئی بھی کام کر سکتے ہیں؟
02:30تم تو بس رہنے ہی دو
02:31تم اور تمہارے ابو ایک ہی پارٹی کے ہیں
02:35دیکھ لیا میں نے تمہیں
02:37لیکن ایک بات بتا دوں میں
02:39لڑکا میری مرضی سے ہی ڈھونڈا جائے گا
02:42انہا میں نہیں آؤں گی شاہ دینے
02:46ٹھیک ہے ٹھیک ہے
02:48تمہارے مرضی سے ہی ہوگا
02:56میرا خیال ہے
02:58اس فیصلے میں آپ کو شاہ زیب کو بھی شامل کرنا چاہیے
03:06وہ بھی اس گھر کا فرد ہے
03:09پھورکا اکلا تپھائی ہے وہ
03:13جاگی چاہے دیکھو پلیز
03:14موسیقا
03:46میرے تمہیں کتنی مرتبہ سمجھایا ہے کہ
03:49روز اتنا بڑا انڈا بنا دیتی ہو
03:51آدھا آج دے دیتی ہے آدھا کل دے دیتی ہے
03:54اس میں سے میں نے کچھ دیکھوں
03:55ارے والے کا سلام بیٹا
03:57ہاں ہاں
04:03ہاں
04:04سارے نہیں خرچنے
04:06اور کینٹین میں دوستوں کو چاہے
04:07مات ملانے شنو پھیڑے نہ
04:09جتنی بچت ہو کیا کروں
04:13حساب چاہیے واپسی بے مجھے سارا
04:15ایدھر آؤ
04:18لا کالرٹ پھٹا بھائی
04:19رکھو دوسری شرٹ اسٹی کر کے دیتی
04:21ہم ہم
04:23کیا کر رہی ہو
04:26اب یہ کمیز اسٹری ہو گئی ہے تو
04:30ضائع ہو جاگا نا
04:31آج کا دن پہننے دو کوئی فرق نہیں پڑتا ہے
04:33چھپ ایک شرٹ کا کالرٹ پھٹا بھائی
04:35یونیورسٹی پہن کے جائے گا برا لگے گا
04:39اچھا ایک کام کرو
04:40اندر سے وہ
04:44کالا والا کوٹ پڑھا ہوا ہے
04:46وہ دادو میرے خیال میں مجھتر سے شاید
04:48بلکل نیا کوٹ ہے جاؤ لے کر آؤ
04:55جاؤ نا
05:02ناشتہ کیا تم نے
05:04جی
05:06ہماری مزور کہتے ہیں پینٹ بھر کے نہیں کھانا چاہیے
05:13سستی پیدا ہوتی ہے جس میں
05:15جب سستی ہوگی تو نیند آئے گی
05:17مطلب ہے کہ
05:18بڑھائی کا حرج
05:20ہاں پہناؤ اسے
05:24ایک تھی گرمی میں کوٹ پہن کے جائے گا لوگ گھسیں گی اس پہ
05:28بھاڑ میں گھے سم
05:30دنیا تو ویسا ہی ہستی ایک دوسرے کے اوپر
05:34پینہ بناو کچھ نہیں ہوتا ہے
05:37دیکھا نہیں تم نے سردیاں گرمیاں بڑے افسر سوٹ پہن کے جاتے ہیں دفتر امان
05:40شفیق
05:42مہم
05:45بہت بولتی ہوں بھئی تم
05:48لو لو بہنے بیٹا
05:54آلے
05:57بہت اچھے لگ رہے ہاں
06:01مہم
06:02خشبو آری ہے نا جب لیا لیا تھا تب لگایا تھا پر فیم
06:05آرے واہ
06:06اچھا لگ رہے ہے بہت اچھا لگ رہے ہیں
06:08میرے خدمے شاہد ایک آدھی مرتبہ میں نے پہنا ہو
06:12ایک کام کرو ایترا
06:13مہم
06:15مہم
06:16کولر کھڑا کھڑا یہاں
06:18جب اسٹائیل کو اسٹائیل ہو گیا اور
06:20پھڑا بہت اچھے لگا بہت اچھے لگا
06:22مہم
06:25شاوچ
06:25شاوچ
06:30مزدیان رکھنا گندہ نہ ہو
06:34بیٹھ جاؤ
06:41اب تو جانتے ہیں بابا کے مزاج کو
06:43تو کیوں ان سے بحث کر کے ان کی غصہ بڑھا رہے ہیں
06:46جانے دے بھائی
06:49آپ بھی جانتے ہیں آپ کے اس فیصلے سے ان کا دل تو دکھا ہے نا
06:53میں نے ایسا کوئی فیصلہ نہیں گیا جیسے بابا کا سر چھکے
06:56محبت کی ہے
06:58ایک بے سہارا لڑکی کا سہارا بناو
07:00عزت سے اسے اس گھر میں لے کر آیا
07:02میں سمجھتی ہوں
07:05وہ بھی سمجھ جائیں گے
07:07تھوڑا وقت لگے گا بھائی
07:12کہیں یہ نہ ہو کہ
07:14وقت ہاتھوں سے پھسل جائے
07:16ایسا کچھ نہیں ہوگا
07:18آپ فکر نہ کریں سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ
07:22آخر کو
07:22ماں باپ اپنی اولاد کے لئے کتنے خواب دیکھتے ہیں
07:26بابا نے بھی کبھی نہیں سوچا تھا کیوں ان کا ایک لوٹا بیٹا اپنی زندگی کا اتنا بڑا فیصلہ ہے
07:31خود کر لے گا
07:32بینہ ان کے مشورے کے
07:39ٹھیک ہے بھے بعد میں کرتے ہیں باہر
07:40اللہ حافظ بھائی
07:41اللہ حافظ
07:42اللہ حافظ
07:47پھوڑ
07:49کہ بابا نے شازیت کو اب تک ماف نہیں کیا
07:52تو چھے ماں گزر گئے ہیں اس بات کو
07:57جانتی ہوں بھے لیکن ایک آپ ہی ہیں جو بھائی کو سمجھا سکتی ہیں انہیں تسلیح دے سکتی ہیں
08:03بھڑا صبر سے کام لینا پڑے گا
08:05اور میں چاہتا ہوں کہ وہ بابا کے سامنے حتیات کریں
08:07تو سامت کریں بات کو مت بڑھائیں
08:10بابا آس پاسوں تو گنگنایا مت کریں
08:12ہمارے ساتھ بیٹھ جائے کریں
08:14گنگنایا کریں ہمیں گا کر سنایا کریں
08:16اچھا گانا گاتی ہے مجھے تو آپ کی آواز بہت اصند ہے
08:18دل بہل آ رہی ہو نا میرا
08:21کوشش کریں
08:21تم کامی کام ہو گئی ہو
08:23ہاں مجھے بھی لیٹ ہو جائے گی بھائی تو چلے گی
08:25لافیس
08:26لافیس
08:33کیا اتنی گرمی میں کوٹ پہنے ہوئے تنے
08:37یار
08:38تب بھی اتنا کچھ خراب ہو رہی تھی
08:40پچھتی بھی لگ رہی تھی
08:41تو میں نے سوچا کہ یہ کوٹ ہی پہن لیتا ہے
08:43تب بھی تو خراب ہوگی
08:44پڑھائی کی ٹینشن اتنی لیتا ہے
08:46میں تو کہتا ہوں
08:48پڑھائی کے سیاست اپنے زندگی میں
08:50کوئی اور بھی سارا دیکھ لے
08:51پاگل تو نہیں ہوگے تو
08:53پھر بکوان شروع کر دی تنے
08:56اببو کو نہیں جانتا تو کیا
08:58ان کا جب تک خواب نہیں پورا کر دیتا
09:00میں تب تک میں کچھ اور نہیں سوچ سکتا
09:02کب تک اپنے اببا کے دیوے اشاروں پر چلتا رہے گا
09:04بیا مین
09:07اپنے دل کی سن
09:09اپنے فیصلے خود کر
09:11اگر بھی پسند آتی ہے نا
09:12تو مجھے بتا
09:14تیرا بھائی ہے نا
09:16میں لے کر جاؤں گا تیرے رشتہ
09:17یہ پسندیت کی کہیں اببو کے خوابوں کے آڑے نہ آج ہے
09:38دہن
09:38تم سے بھی بات کریں کہاں گایا کو
09:41کیا ہو ہے
09:42کہیں نہیں
09:43دھیان کا ہے تمہارا
09:47دھیان
09:49ہاں میں وہ
09:50ٹیسٹ کے بارے میں سوچ رہی تھی
09:57اچھا
09:57مجھے لگا کسی اور کو دیکھ رہی تھی
10:03نہیں ایسا کچھ بھی نہیں ہے
10:05یہ دو ہزار چھبیس ہے
10:07جو دل میں ہے نا
10:08کھل کر بول دو
10:10جتنا بھی چھپالو محبت کو دل میں
10:12مگر یہ کمبخت محبت
10:14چیک چیک کے سب بتا دیتی ہے آگوں کے رستے
10:18جو پوچھو کتنا بھولتی ہو تو
10:19خیر اب دیکھ لیا تو کیا
10:21ہم سب بھی دیکھتے ہیں
10:22ہاں
10:23استغفراللہ
10:24کیا ہو تم دونوں ہر وقت لڑکوں کی بات ہے
10:26کوئی اور ٹاپک نہیں ہے کیا
10:27کوئی پڑھائی پہ بات کر لو
10:28خیر مجھے بھی بھوک لگ دی ہے
10:30کچھ کھلا دو گئے یا نہیں
10:32تم چلو
10:33ہم رائے بیری سو کے آتے ہیں
10:38ہاں
10:38میں دونوں میں آیا ہاں
10:53ہم
10:55یہ دو کولڈنگ اور دو کپ چاہے
10:56کولڈنگ زیرہ ڈھنڈی دے نا
10:57ڈھنڈی کے پیسے لیتے اور گرم دے دے دیتے
11:02چب تب یہ خراب ہو تو کولڈنگ نہیں بھیتے
11:07سوری
11:08میں نے دیکھا نہیں آکھو
11:11بیٹا یہاں نہ آتے
11:13نے نے
11:14ایسی بات تو نہیں ہے
11:19تم ٹھیک ہو
11:24آپ پاس ہو تو
11:25سب غلط بھی ٹھیک ہو جاتا
11:29چھر چکا
11:32نہیں کچھ نہیں
11:33آپ خوش کہہ رہے تھے
11:35طبیعت کا ہی پوچھ رہی تھے
11:38تمہیں تو ملکہ ٹھیک ہے میری
11:40طبیعت کی کیا ہون ہے
11:43تو اتنی گرمی میں
11:46کوئی خاص شوق ہے
11:47کوڈ پہن کر آئے ہو
11:49یہ
11:51اے یہ تو بس میں سے
11:53دل چاہ رہا ہے میرے حاشتوں پہ لیں گے
11:59سوٹ کر رہے ہو اسے تم پر
12:10یہاں پہنے کام کرنا
12:12دو چاہ دے دنا اور دو برگر سے دے دیں
12:20چاہ کیوں بھئی میں چاہ نہیں پیوں گا
12:22اس کے لئے گرمہ کرم چاہ
12:23میرے لئے تھنڈی کوڑڑنگ
12:38بہت اچھا چانس ہے
12:39اسے گوانہ بے وقوفی ہوگی
12:42پر اس شہدویک صاحب کو کون سمجھائے
12:44ناد بن کر بیٹھے ہیں
12:46قسم سے کہہ رہا ہوں کہ اگر
12:48اس آکچنگ کی فائل پر انہوں نے سائن کر دیئے
12:51تو سیدھا سیدھا دس کروڑ کا چھکا ہے
13:06ٹھیک ہے میں سر سے بات کرتا ہوں
13:08وہی کوئی بندو بس کریں گے
13:09اس شفیق صاحب کو
13:19بہت باتیں کرتے ہیں آپ دونوں
13:22تھوڑا سا کام بھی کر لے یار
13:25آپ سے
13:26میں نے کہا تھا وہ فائل
13:27ریٹ چیک کر کے
13:29اپروف کر کے میری ٹیبر تک
13:31پہنچا دیجئے بڑی مہربانی ہوگی
13:33جی سر
13:35اور اتنی چاہے کیوں بھی
13:37اندر جل جائے گا سب کچھ
13:43دو کپ کی اجازت ہے
13:45لیکن صبح سے آتا ہی
13:46آپ دونوں شروع ہو جاتے ہیں
13:47آپ نے یہ صحت کا خیال کریں
13:48مجھے کوئی فائدہ نہیں ہے
13:50آپ کو نقصان ضرور ہے اس کا
13:58سر میں آئے
13:59یس پلیس کم ان
14:04سر یہ
14:06ایک
14:08اپلیکیشن تھی سر
14:09لون کی
14:12دو لاک کا لون
14:14جی
14:15کیا کریں گے
14:16اتنے پیس ہوں گا شفیق صاحب
14:19سر وہ
14:19اصل میں بچے کی
14:21پڑھائی کے لیے
14:22چاہیے ہیں
14:23مجھے
14:23یہ سب کچھ
14:24تو میں اسی کی خاطر کر رہا ہوں
14:26میں نے سنائی کہ
14:29آپ اپنے بیٹے کو
14:30سی ایس ایس آفیسر
14:31بنانا چاہتے ہیں
14:35خواب بھی وہ دیکھنے چاہیے
14:37جنہیں پورا کر سکیں
14:40آپ کو لگتا ہے
14:41کہ آپ کا بیٹا
14:42سی ایس ایس کر پائے گا
14:45یہ تو سر
14:46اللہ ہی بہتر جانتا ہے
14:47اپنی طرف سے تو پوری کوشش ہے
14:49سر آپ
14:50اس پر اگر سائن کر دیں گے نا
14:52تو پھر وہ
14:52اکاؤنٹ والے زیادہ
14:53جو وقت لیتے ہیں
14:54وہ نہیں لیں گے
14:56ہم
14:59کر دے توں
15:03تین سال میں
15:04کس بھریں گے
15:08اگر میں کہوں کہ
15:09دو سال میں
15:11پوری رقم ادا کریں
15:12پھر
15:14سریعہ ہو نہیں پائے گا
15:16دو سال میں
15:17اگر ہو پاتا تو میں
15:19یقیناً دو سال ہی لکھتا
15:20دو سال کے لیے بھی
15:22کیوں اپنی جان کو
15:23مشکل میں ڈال رہے ہو
15:27تھوڑا بہت
15:28ادھر ادھر تو چلتا ہے نا
15:30آپ بھی کر لیں
15:32لون سے
15:33جان چھوڑ جائے گی آپ کی
15:46بہت اماندار لوگ دیکھیں
15:48مگر آپ نے
15:49سب کو پیچھے چھوڑ دیا
15:53اگر میں یہ
15:54لون اپروف نہ کروں
15:56تو
15:59تو صرف میں کیا کر سکتا ہوں
16:01میں تو صرف
16:02درخواستی کر سکتا ہوں
16:03اللہ پاک کو انہیں کوئی سبب
16:05بنا ہی دے گا
16:06ارے کیوں اتنا ایموشنل ہو رہے ہو
16:09میں سائن کر دیتا ہوں
16:39موسیقی
17:09موسیقی
17:39موسیقی
17:45موسیقی
17:51میں تمہیں نہیں دیکھ رہی تھی
17:54جی
17:56میں نے کہا
17:56کہ میں تمہیں نہیں دیکھ رہی تھی
18:02لیکن
18:02میں نے ایسا کب کہا
18:08میں تو شاہد ہوں
18:09کہ آپ کی نظری
18:10مجھ سے ناٹے ہیں
18:12کچھ کہا تم نے
18:16کچھ سنے آپ نہ
18:25آوار بات کو اتنا
18:26ایکسپلین کیوں کرتی ہیں
18:29تاکہ تم غلط نہ سوچ لو بچ
18:31میں یہ تینے سوچ رہا تھا
18:35موسیقی
18:35موسیقی
18:54موسیقی
18:55موسیقی
19:05موسیقی
19:07شاہد ایسا ہی ہوں میں
19:12آپ
19:13لوگوں سے تاڑھتی کیوں
19:17کیونکہ میں نہیں چاہتی کوئی
19:18میرے بارے میں
19:20غلط بات کہے
19:22یا میرے بارے میں بات بھی کرے
19:31موسیقی
19:44موسیقی
19:50موسیقی
19:51آپ کو یہ بہت بری لگیو
19:52سوری
19:53موسیقی
19:55موسیقی
19:55موسیقی
19:57موسیقی
19:58موسیقی
19:58موسیقی
19:59موسیقی
20:00موسیقی
20:01موسیقی
20:06موسیقی
20:13موسیقی
20:19موسیقی
20:26امی
20:30امی
20:31امی
20:35امی
20:36جی آمیر بھائی
20:37آستام لیکم
20:39سکینہ بھائی
20:40امی کھا ہے
20:40بھائی تو نماس پڑھ لیے
20:44گریانی بنی ہے نا
20:45جی آمیر بھائی لگاؤں آپ کے لیے
20:47جلدی سے لگا دیں
21:09ارے چیز تو کر لیتے بیٹا
21:12تم نے تو چینج ہی نہیں کیا ہوا
21:14آپ کی بیٹا نہیں کیا نا بیزیتی ہو جاتی
21:16اگر میں اس کو تاز اور گرنگ اور منہ کھاتا
21:22اتنا مکھن نہیں لگایا کرو
21:24تچ کیا رہا ہوں می
21:26میگم صاحبہ
21:28اب ایسا کرو کہ
21:29یہ فرید بھائی کے گھر جا کے دے دو اور تم چھٹی کرنے
21:32جی جی
21:35میں دے ہوں گا
21:36سکینہ جی کو جانے دیں
21:40چلو تم جاؤ
21:41جی ٹھیک ہے
21:48ویسے آج کل
21:49فرید بھائی کے گھر جانے کے لیے
21:51تاولے کیوں ہوتے ہو
21:52خیریت تو ہے نا
21:54نہیں
21:54ایسی تو کوئی بات نہیں ہے
21:57سب سمجھتی ہوں
21:58ماں ہوں تمہاری
22:03تو میری پیاری امی
22:05اگر آپ سب سمجھتی ہیں
22:06تو پھر کیوں پوچھ رہی
22:08کیونکہ ہم چاہتے ہیں
22:10کہ ہور کی یونیورسٹی ختم ہو
22:12تو ہم اس کا رشتہ مانگ لیں
22:17تو بسم اللہ کریں
22:25آنا تو شروع کرو
22:38آجا آجا
22:42بلائے آپ نے مجھے
22:45ہے ہاں ہاں ہاں
22:48یہ لی لو
22:52کیا ہے گیا
22:54آرے شرٹس ہیں یہ
22:56اتفاق سے بزار آج
23:00میں گیا تھا گزر رہا تھا
23:01بلکہ
23:02میرے نظر پڑی اچھی لگی
23:04تو سوچھو تمہارے لیے لیے
23:08اور ہاں وہ
23:10جس شرٹ کا کالر خراب ہوا ہے
23:12نا تمہاری
23:12وہ تم مجھے دے دینا
23:14میں اس کو رفو کرو
23:16لوں گا استعمال کر لوں گا
23:18یہ پہنو اچھی لگیں گی
23:20کالرز اچھے ہیں اس کے
23:23تینکیو
23:23آلے یاد
23:26انسان کو نا ہر وقت
23:28پریزینٹ پر
23:30لینا چاہیے
23:31کم اس کا میسا دیکھنا چاہیے
23:33کہ کوئی اس کو
23:35کو اگنور نہ کر سکے
23:38ہر چیز یاد رہتی ہے آپ کو
23:41کتنا خیال رکھتے میرا
23:43فرض ہے میرا
23:45اور میں اپنا فرض بھولتا نہیں ہوتا
23:49اور تم سے بھی یہی امید رکھتا ہوں
23:51کہ تم بھی اپنا فرض
23:53نہیں بھولو گیا
23:56ملکہ بھی نہیں
24:19ملکہ بھولتا ہے
24:23آنگے دو چھوٹیاں ہیں تم نے
24:26چا کرنا ہے
24:27کام آ جائیں گے میرے
24:29بس ٹھیک ہے
24:29تھینکیو
24:37موسیقی
24:40موسیقی
24:41موسیقی
24:49موسیقی
24:54چچی
25:01آمیر بھائی
25:04اسلام علیکم
25:04کیا حالیں ہیں
25:05بھالیکم اسلام
25:06میں ٹھیک ہوں
25:07تم پھر سے چھٹی منا رہی ہو
25:08وہ میرے نا سر میں در تھا
25:11اور آپ کو تو پتہ ہے
25:12میں آپ کی طرح پانکچول نہیں ہو سکتی
25:14تم سے یہی ایکسپیکٹیڈ ہے
25:16اچھا
25:16لائیں دیں جو بھی لائیں
25:17آپ کی باتوں میں نا
25:18ٹھنڈی ہو جائے گی
25:19بریانی ہے
25:21کھالو
25:26اہ
25:27اہ
25:27اہ
25:28اہ
25:28اہ
25:31کیوں
25:31کیوں
25:34میری ماں ویسے ہی پوچھ لیا میں نے
25:36تم انویسٹیگیشن شروع کر دیتی
25:38میں اس لیے پوچھنا تھا کہ
25:39انویسٹی سے آگیا یا نہیں
25:42آپ کی کی ایوننگ کلاس ہے
25:44آتی ہوں گی
25:46لیکن میں یہ سوچ رہی تھی کہ
25:48گھر میں دو دو ملازم ہوتے بی بی
25:50آپ بریانی دینے آئے
25:52آپ سمجھ آیا مجھے کیوں
25:54اسلام علیکم
25:55والیکم السلام آمیر بیٹا
25:57تم چھتے رہو
25:59بھڑے تینوں کے بار چکر نگایا
26:00جی بس
26:02امی
26:03بیٹانیا یہ
26:04تائی نے بھیجی ہے
26:05اور تم کھانے بیٹ گئی
26:07بھائی کے لیے چائے بنا کر لاؤ
26:09چلو
26:09نئی نئی نئی
26:09چائے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
26:11گھر پہ امی اکیلی ہے
26:12میں نکلوں گا
26:12اسے کیسے بیٹا
26:14چائے تو پی کر جاؤ نا
26:15کسی اور دن
26:16ضرور آ کے چائے پیوں گا
26:18شام کو لیٹ آؤں
26:19تو امی پھر پریشان ہوتی
26:20خدا فیس
26:21ٹھیک ہے بیٹانی
26:22خوش رہو
26:23بائی
26:26کیا ہے بھائی
26:28آمیر کیا سوچے گا
26:30مجھے کیا بتا
26:31یہ تو آمیر بھائی بتا سکتے
26:34دعا خدا کے لیے
26:35کچھ تو غور کی عادتیں اب نالو
26:37ارے وہ اتنی سنجیدہ ہے
26:38اور تم
26:39اس قدر لا پرواہ کے حق کرتی
26:43بھا مچے
26:44پانی لاکے بین
26:45بھائی اللہ
26:46پانی لاتے
26:47لا رہی ہوں بیگم صاحبہ
26:49ٹھنڈا
27:07چائے تو
27:08آفر کر ہی سکتا ہوں سے
27:12اگر اس نے برا مان لیا تو
27:19آرے با با با
27:20ماشاءاللہ
27:21نہیں نہیں آپ کو بہت بہت مبارک ہو
27:25ان بلکل مٹھائی تو بنتی ہے
27:28جی جی میں حاضر ہوں گا
27:30اللہ حافظ
27:33ہاں سنو وہ
27:35رفیق صاحب کے بیٹے نے
27:36سی ایس ایس کا امتحان دیا تھا
27:38ماشاءاللہ
27:39کامیاب ہو گیا وہ
27:41ماشاءاللہ
27:41ماشاءاللہ
27:42ہی تو بہت یہ اچھی بات ہے
27:43اچھی خبر سنائی آپ نے
27:45ہاں
27:45یہ لیں
27:46آپ کی چاہے
27:50اور دوسری اچھی خبر یہ ہے
27:52کہ
27:54لیپ ٹاپ کے لیے جو
27:56لوند میں نے اپلائی کیا تھا
27:57وہ اپروف ہو گیا ہے
27:59الحمدللہ
28:00بس
28:01اب حیثن بھی پڑھ لینا
28:03اچھی طرح
28:03دل لگا کے محنت سے
28:04تو آپ دیکھنا وہ بھی
28:05سی ایس ایس کر لے گا
28:06پھر ہمارا بھی سر فخر سے
28:08بلا دوگا
28:08لوگوں میں اسی طرح
28:09مبارک باتیں دیں گے
28:10انشاءاللہ
28:13بس یہ
28:14آخری سمیسٹر ہے اس کا
28:17خیر و آفیس سے
28:18کلیر ہو جائے نا
28:19تو
28:22اکیڈمی میں سیدھ
28:23ایڈمیشن کروا دوں گا
28:24اس کا
28:27مبو واقعی میرے لیے
28:28دن راہ دیکھ کر رہے ہیں
28:29لیکن اگر میں
28:30ناکام ہو گیا تو
28:34اوپر سے یہ ہور
28:36اک دم سے
28:37میرے دل پر
28:37قابض ہو گئی ہے
28:40اگر اس جنگ میں
28:41میرا دل جیت گیا
28:42تو سمجھوں گا
28:43میں جیت گیا
28:44اور اگر میرا دل ہار گیا
28:45تو
28:47سمجھوں گا
28:48ابو جیت گیا
28:50یہ ہمارے
28:51کچن میں کوئی
28:53مہمان بیٹھے ہیں گیا
28:55نہیں شفیق صاحب
28:56ہمارے گھر کستان ہے
28:57ہمارے ہوں
28:58لائن چل رہی تھے نا
29:03کچھ خدا کا خوف کروں
29:05دوں گا
29:05کفائد شاعری بھی کچھ
29:06یہ وا
29:08بجلی والوں نے
29:09اتنے بل
29:10کاغذ کی بجت کے چکر میں
29:11اتنے اتنے بنا دیئے انہوں نے
29:13اور ہم ہے کہ
29:13اتنے سارے یونٹ
29:15ضائع کر رہے ہیں
29:15نہ کہ اتنے کر لیں
29:17کیا کروں میں یہ
29:18بجلی والوں کو جان دے دوں
29:19وہ
29:20بسکٹ لانے تھے نا
29:21تو وہ
29:22بھول گی میں آپ کی باتوں میں
29:23اس پر وہ لائٹ آن رہے ہیں
29:25اتنے سارے لانے کی
29:27کیا ضرورت
29:27مر کے ایک کھانا ہوتا ہے
29:29میں نے بسکٹ
29:31اور
29:31تمہیں معلوم ہے کہ یہ
29:33نمی آ جاتی ہے ان میں
29:35پھر
29:35یہ پھس پھسے ہو جاتے ہیں
29:38جاؤ
29:38باقی کے سارے ڈبے میں
29:40ڈال کے لکھو
29:40اور اگر تم نے کوئی کھانا ہے
29:41تو ایک رکھ جاؤ یہاں پر
29:42بس بہت ہے
29:43میں نے نہیں کھانا
29:45حد ہو گئی ہے تمہاری
29:47بہت ہوتا ہے ایک بسکٹ
30:22موسیقی
30:43میرے پاس کچھ سوچنے کو
30:45بچا ہے کیا امی
30:46ٹھیک کہہ رہی ہو
30:50میں نے تمہارے بابا کو
30:51سمجھانے کی بہت کوشش کی
30:56لیکن وہ کچھ سننے کو
30:57تیار ہی نہیں
31:02اعتبار ٹوٹا ہے ان کا
31:04اور انسان کا اعتبار ٹوٹا ہے
31:06نا تو اسے یقین دلانا
31:07بہت مشکل ہوتا ہے
31:08اسی بات نہیں ہے بیٹا
31:10تم غرور ہو اپنے بابا کا
31:13لیکن ہاں مجھے
31:15جس بات کا افسوس ہے
31:17کہ میری بیٹی کے خواب
31:18ٹوٹتے ہیں
31:21امی کبھی کبھی
31:22اپنوں کے خواب پورے کرنے کے چکر میں
31:24نا انسان کی خود کے خواب
31:26ہر دورے رہ جاتے ہیں
31:28اچھے سنو
31:29تم کہو تو میں تمہارے بابا سے
31:31دوبارہ بات کر کے دیکھو
31:35منصر زیادہ بہتے جانتی ہیں بنا
31:40ایک بار فیصلہ کر لیتے ہیں
31:42تو اس پر قائم جاتے ہیں
31:48اچھے پریشان نہیں ہوں
31:50سب ٹھیک ہو جائے گا
31:52دیکھو شادی کے بعد بھی تم پڑھائی جاری رکھ سکتی ہو
31:58دیکھتے ہیں میں
31:59میرا نصیب کیا ہوگا
32:08اللہ سب ٹھیک کرے گا
32:09چھر
32:10بے ترک
32:12انشاء بہا
32:25آپ
32:26لوگوں سے تاڑھتی کیوں ہیں
32:28کیونکہ میں نہیں چاہتی کوئی میرے بارے میں
32:30خالت بات گئے
32:31دنیا کی باتوں کا تماشا دیکھ چکی ہونا میں
32:35وہ تو آپ سونے کی وجہ
32:36تب بھی لوگ باتیں گریں گے
32:50کیا چاہے
32:52تو اے زندگی