- 5 minutes ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:15موسیقی
00:22تم چاہتے ہو دنیا مجھ پہ ہسے
00:26یہ کہے کہ میں اپنی پہلی بیوی کے بیٹے کو
00:29کچھ نہیں دینا چاہتے
00:31اور ایک چھوٹی سی ناکری کرنے پہ چھوڑ دیا
00:35ٹیکن اووی ایوریتنگ پہنے
00:36میں ایسا نہیں ہونے درمی
00:39ابھی کچھ ماں ہیں
00:40ان شیئرز کو مچور ہونے میں
00:43اچھی طرح سوچ لو
00:45پھر کسی نتیجے پہنچنے
00:53نتیجہ تو اسی دن تاہل گیا تھا باب
00:56جس دن آپ کی دوسری بیوی نے مجھ سے وعدہ دیا تھا
01:04کہ اگر میں آپ کے قریب رہنا چاہتا ہوں
01:08تو بزنس میں سے ایک پیسہ بھی نہیں لوں گا
01:14پر ناک
01:16پر ناک خودوں گا آپ کو
01:43ہم یہ دوائی لیں
01:44پر ناک کی طبیعہ دور خراب ہو جائے گی
01:48مجھے نہیں کھانی کوئی دوائے
01:50مجھے نہیں کھانی
01:51میری بیٹی کھل لے گی
01:55میری بیٹی آوالات میں ہے
01:57یہ سننے سے پہلے میں مرکی ہو جائیں گی
02:08فراس
02:12میری بیٹی نے کچھ
02:13پولیس ٹیشن سے ہی آ رہا ہوں
02:17زمانت کے لئے صبح تک کا انتظار کرنا ہوگا میں
02:22اور آپ اتنا سٹریس نہ لیں خالا
02:24آپ میڈیسن لیں خورم ٹھیک کہہ رہا ہے
02:27سب ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ
02:29میں تو انتظار کر رہی تھی کہ تو میری بیٹی کو ساتھ لے کر رہا ہوں گے
02:37میری بیٹی نے کچھ نہیں کیا مراز وہ بہت اچھی ہے بہت اچھی ہے
02:41وہ سب کا بہت خیال رکھتی ہے
02:43تم سب جانتے ہو نا
02:45تحسین بہت اچھی ہے
02:47بس کر دیں امی
02:50اپنی لادلی بیٹی کے گیت گانا نہ بند کر دیں
02:53اتنی بھی نیک پروین نہیں ہے وہ
03:00آج اس کی اصلیت آگئی ہے سب کے سامنے
03:02یہ یہ کیا کی رہی ہو تم
03:06بگواس بند کرو تم
03:08ساری زندگی اس کے ساتھ حسد کے سوا کیا ہے کیا ہے تم نے
03:11بس امی آپ کی آنکھوں پہ نا اپنی لادلی بیٹی کی محبت کی پٹی بندی بھی ہے
03:19پولیس اسے ایسے ہی تو گرفتار کر کے نہیں لے کر گئی
03:23آخر اس نے کچھ تو کیا ہے
03:25چوری کیا ہے اس نے اپنے آفیس میں
03:33میں صرف موں نہ اچھلوں گی موں نہ اچھلوں گی میں تمہارا
03:37تو اگر تم نے میری تذین کے بار میں ایک بھی بات اور کی تو
03:40میں کوئی جھوٹ نہیں بول رہی
03:44ثبوت ہے میرے پاس
03:48کیا بول رہی ہے عریشہ وہ تمہاری بھیل ہے کوئی ایسے بولتا ہے اپنی بھیل کے بارے میں
03:53فراز بھائی تذین آپ کو بھی بے وکوف بنا رہی تھی اور ہم سب کو بھی
03:59یہ دیکھیں
04:01یہ دیکھیں
04:02اس کے کمرے سے یہ پانچ لاکھ روپے نکلے ہیں
04:19جبکہ سکول جاتے وقت تو اس کے پاس پانچ ہزار روپے بھی نہیں تھے
04:23کہاں سے ہے اتنے سارے پیسے
04:28رہی بات پندرہ لاکھ روپے کی
04:30وہ اس نے کہاں رکھے ہیں
04:33یہ تو پولیس خود ہی پتہ لگوا لے گی
04:39عریشہ کے لیے کل میرے بیٹے کی برات نہیں آئے گی
04:50کیا بکے رہی ہے بھائی
04:51اس طرح کی بات کیوں کر رہی ہیں
04:53اللہ کا شکر ہے
04:54شادی سے ایک دن پہلے آپ لوگ کی اصلیت پتہ چل گئی
05:02اور میرا بیٹا آپ جیسے دھوکے باز لوگوں کے بیچ میں بھسنے سے بج گیا
05:08سمجھے میری بات تو سنیں
05:09میری بات سنیں
05:10بیٹا رکھیں تو سنیں
05:12یہ کیا ہو گیا
05:13یہ کیا ہو گیا
05:16اس لڑکی نے ہمیں کہیں کہ نہیں چھوڑا
05:20ہاں
05:22امی
05:26تازین نے مجھے بھی برباد کر دیا ہے
05:30کھالا
05:33امی
05:34تو کچھ نہیں بچنا بیٹا
05:36برباد ہو گیا ہم لوگ
05:41تازین اس گھر کی ساری خوشیت ساتھ لے گئی
05:50سے کچھ نہیں we Shatinder
05:50امی
05:50میں تازین کو معاف نہیں کروں گی
05:57امی
05:59خوشیت
05:59نہ
05:59مجھو
06:00مجھو
06:00مجھو
06:13موسیقی
06:38موسیقی
06:40صحیح بھر بھڑ کے لگاتی ہے میں نے
06:42یہ نکلز پہ لگاؤ کالے ہو گئے
06:44دھوک میں نکل نکل گی
06:45میں لگا رہی ہوں
06:49ایک بات بوروں تازین
06:50ہم
06:52بہت لگی ہو تم
06:54پتہ تازین
06:55میں لطلہ سے ہمیشہ یہی دعا کرتی تھی
06:59کہ جتنے تم لگی ہونا
07:01میں بھی ہو جاؤں
07:02اور
07:03جیسے خوبصورت تمہاری قسمت ہے
07:06میری قسمت بھی ویسی ہو جائے
07:11سنو
07:12کبھی بھی یہ دعا نہیں مانگتے
07:13کہ اللہ تعالی جیسی اس کی قسمت ہے
07:16میری قسمت بھی ہو جائے
07:17تمہیں کیا بتا میری قسمت میں آگے کیا لکھا ہو
07:20ہاں
07:21اگر اللہ سے دعا کرنی ہے نا تو یہ کرتے ہیں
07:24کہ اللہ تعالی میری قسمت بھی اچھی کرے
07:26میری بہن کی قسمت بھی اچھی کرے
07:29ہاں
07:29ایسے ہو تو تم بہت ہی کنجوس
07:31اپنی قسمت بھی نہیں کسی کو دیتی
07:33آرے
07:34لے لو بیبی میری قسمت لے لو تم
07:37یہ وینا بات
07:40اللہ تعالی میری اچھی زی قسمت میری بہن کو دے دے
07:43اور میری قسمت میں جو لکھا ہے وہ میری بہن کو دے دے
07:45خوش
07:59تو اس طرح ہونا تھا
08:02قسمت باز کھڑی ہس رہی تھی
08:08یہ رات میں گسرے گی
08:16کرے کھوئی اور بھرے کھوئی
08:18بڑی بہن کی گناہوں کی سزا
08:21چھوٹی کو مل رہی ہے
08:22وہ عورت صاف کہہ کر گئی ہے
08:24کہ وہ باراد لے کے نہیں آئے گی
08:28سب خاندان بھالوں کو پتا چل گیا
08:35معاف کرنا افشا
08:37تم نے ہمیشہ خرم اور عریشہ کے ساتھ زیادتی کی ہے
08:42تم نے ان کے حق کا سب کچھ تزین کو دیا
08:45اچھی تعلیم
08:46اچھا لباس
08:49اچھا کھانا پینا سب کچھ
08:52یہاں تک کہ ان کے حصے کا پیار بھی تم نے تزین کو دے دیا
08:56اب دیکھو
08:57ہمیشہ منتہ کر کے چلی گئی نا وہ
09:01ستنا گھے آپ
09:03تزین نے اپنے باپ کے جانے کے بعد
09:05جس طرح سے میرا خیال رکھا
09:07اپنے بھائی اور بہن کا خیال رکھا
09:09اس بات کے سب ہی گواہ ہیں
09:11ہاں ہاں یہ سب لوگ گواہ ہیں
09:14کہ کس طرح سے اس نے خیال رکھا ہے
09:16جو کچھ ہوا سب کے سامنے ہے نا
09:22اور فراز
09:24تم کیا کہو گے
09:26اپنی ناک اونچی کرنے کے لیے
09:28اس نے چوری کرنا منظور کر لیا
09:31اتنی بڑی چوری کی لیکن تم سے مدد نہیں لی اس نے
09:40کیا ہوگے امی
09:42کہاں جا رہی ہیں اب اس وقت
09:44دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی آج ہو جائے
09:48تزین میرے سامنے کبھی چھوٹ نہیں بول سکتی
09:57اگر سچ میں اس نے یہ سب کچھ کیا ہے
09:59تو میں وسیعت کر کے جاؤں گی
10:01کہ میرے مرنے کے بعد میرا مو کوئی نہ دیکھنے دے اسے
10:04امی اگر وہ مکڑ گئی تو
10:08آپ کو بہت یقین ہے اس کی بات کا
10:10ماں ہوں میں اس کی
10:12اس کا سچ اور جھوٹ اچھی طرح سے جانتی ہوں
10:15جاؤ چادر لاکے دو
10:22خود ہی بھی لیتی
10:24رکیے خالے
10:25میں چلتا ہوں آپ کے ساتھ
10:28جس نے بھی آنا ہے آپ میرے ساتھ
10:48موسیقی
10:50موسیقی
10:59موسیقی
11:07کیا بات ہے
11:09رکھتا ہے کہ
11:11کچھ کام زیادہ ہی بڑھ گیا ہے پہلے تو
11:14یہ فائلز کبھی گھر نہیں لے کر آئے
11:21ہاں ہاں
11:22کچھ کام بڑھ گیا اور
11:25اور کیا
11:26اور کچھ نہیں
11:28ہچ
11:29اس پائنے فیوڈونٹ مونٹڈل بھی
11:31موسیقی
11:33موسیقی
11:34کبھی کوئی بات نہیں چھپائی
11:35پلیز رزا
11:37ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے
11:40اپنے ڈائڈ کی بسیت کی تو
11:41آپ نے مجھے ہوا بھی نہیں لگنے دی
11:44کہنے کا مقصد یہ ہے کہ
11:45اگر آپ مجھے کچھ نہ بتانا چاہیے
11:47تو کم از کم میں تو آپ سے نہیں اگلوا ساکتا
11:52کیسی بات کر رہی ہو
11:54میں تمہیں اپنا صرف
11:55لائی پارٹنر نہیں سمجھا
11:57آپ نے مجھے گا
12:00آپ نے مجھے گا
12:01آپ نے مجھے گا
12:03اشیالا
12:04کیسی باتیں کر رہی ہو
12:07ارچموتشم آیا تھا
12:08آپ سے آپ سے ملنے
12:10ہاں
12:13تمہیں کس نے بتایا
12:15آپ نے تو نہیں بتایا
12:19کوئی بڑی بات تھوڑی ہے اس میں بتانے والی کیا بات ہے
12:22ایم سوری رزا لیکن بڑی بات ہے
12:26اس کا جو مزاج ہے اس کا جو ایکٹیٹیوڈ ہے
12:29نفرت ہے اسے آفس میں کام کرنے سے
12:31اور اس کا وہاں آنا بڑی بات ہے
12:34پر اپنیز یہ نہ کہیے گا کہ مجھے کس طرح بات
12:38آفس فون کیا تھا میں نے
12:40یہ پوچھنے کے لئے کہ
12:42آپ لانچ کے لئے گھر آ رہے ہیں یا نہیں
12:43تو انہوں نے مجھے بتایا کہ آپ
12:45کافی دیر سے موتشم کے ساتھ ایک میٹنگ میں ہیں
12:52I can't believe it
12:53so آپ مجھے ابھی بھی نہیں بتا رہے ہیں
12:56اسی کیا بات ہے
12:57لیکن کوئی اتنی ضروری بات
12:59تھی بھی صحیح تو
13:00کھڑ پہ اس سے مل لیتے
13:02ہاں آجرا آپا کے ساتھ ہی رہتا ہے نا وہ
13:07شاہ اللہ
13:08شاہ اللہ
13:08I don't like the way you're talking to me
13:10this curiosity
13:12میں موتشم سے کب مل رہا ہوں
13:14کہاں مل رہا ہوں
13:16کیا بات کر رہا ہوں
13:18it's nobody's business
13:20he's my son
13:34ڈیوی
13:35ڈیوی
13:35ڈیوی
13:42یا سنے خوررام کی چھوٹی بہین کا
13:44رشتہ ختم ہو گیا ہے
13:45اب تو ہمارا چانس ہی بن جائے گا
13:49ہاں یا یہ تو اچھی بات ہوگئی یا
13:52یا خوررام
13:55کیا واقعی میں تمہاری بہین نے سکول میں چوری کی ہے
13:58مجھے تو نہیں لگتا بھئی
13:59اتنی بڑی رقم کون چوری کر سکتا ہے
14:01وہ بھی بیس بیس لاک کی
14:03ابھے امیروں کا اسکول ہے
14:05وہاں کیے جا سکتے ہیں بیس لاک چوری
14:09اقواز بند کرو
14:10اور میرے معاملات میں بولنے سے پہلے اپنے اپنے گھروں کو جا کر دیکھو
14:14پاگل ہو گیا یہ
14:15ایک بین کا رشتہ ختم ہو گیا
14:17دوسری بہین ہول آت میں ہے
14:23اے چھوڑوں ماں نہیں بہن
14:25جا کے اپنی بہین کو سمال
14:34اے
14:36کیا ہو گیا یا پاگل ہو گیا
14:37چل خوررام
14:39پیچھے ہٹ
14:40وہ
14:40کچھ کر رہا ہے یا رو
14:44نہیں
14:51کورم نہیں
14:54سال
15:07اسی خودیاں
15:11میں متوشب سے کب مل رہا ہوں
15:13کھاں مل رہا ہوں
15:15کیا بات کر رہا ہوں
15:17کچھ کر رہا ہوں
15:18اسی صانعہ
15:29تو میرا شک ٹھیک تھا
15:34اس موتشن کے ہوتے میں تو
15:38میری یا میرے بیٹے کی کوئی ایمیات ہی نہیں
15:47اگر ایسا ہے تو
15:50میری ساری زندگی کی میند خارت ہو جائے گی
15:57نہیں
16:00ایسا میں ہونے نہیں دوں گی
16:19ایسی زندگی سے تو اچھا ہے گھالا میں مل جاؤں
16:23کل میری شادی تھی اور
16:26میری دوست نے آئیں گے میں انہیں کیا بتاؤں گی
16:29کہ میری بیٹ نے چوری کی ہے
16:31اسے پولیس لے گئی ہے
16:36اور اور میرا نشتہ
16:37اس میں تمہارا کیا کسورے بیٹا
16:41تازین کو تمہاری ماں نے ہمیشہ سر پہ جڑا رکھا
16:45اپنی منمانی کرنے کی اس کو عادت ہو گئی ہے
16:49اور فراز
16:51فراز کو تو اس نے اپنی مٹھی میں دبا کے رکھا ہوا ہے
16:53اور
16:56مجھے دیکھو
16:57میں اپنے آپ کو کتنا بے بس محسوس کر رہی ہوں
17:02مکہ
17:02مکہ
17:03مکہ
17:03مکہ
17:18مکہ
17:18مکہ
17:18کیا بیٹی رہوں گی
17:21زندگی
17:23زندگی تو میری مرباد ہو گئی ہے
17:26تازین جل سے آگر بھی دھولی دھلائی رہ گی
17:29آپ کی بہو بن کر
17:32اب اتنا بھی اندھیر نہیں مچ رہا
17:35اگر میں چک تھی نا
17:36تو صرف فراز کی وجہ سے
17:39کیونکہ تازین
17:40فراز کی ضرد بن چکی تھی
17:43تو ابھی بھی یہی ہو گا خالہ
17:47فراز بھائی تو تزین کو سچا سمجھتے ہیں
17:50آنکھیں بند کر کے انچوں اندھی محبت کرتے ہیں
17:55میری بہن جیسی قسمت ہر کسی کی نہیں ہوتی خالا
17:58یہ باتیں اس وقت تک کی تھی
18:01جب تک یہ سب کچھ نہیں ہوا تھا
18:05لیکن اب جو ہوگا
18:09وہ تم بھی نہیں جانتی
18:18امی یہ کیا کہہ رہی ہیں
18:21توپارے بیک میں رکم تھی نا
18:24ہاں مگر تھی نا
18:26مگر وہ تو پانچ لاکھ ہے نا
18:31جی
18:35باقی پانچ لاکھ ہیں
18:38بینک میں جمع کرا دی ہیں نا
18:41امی کون سے پانچ لاکھ
18:44مجھے سچ باتا ہوں
18:46وہاں ہوں میں تمہارے
18:49تم نے تو مجھ سے بھی چھپایا تھا
18:50کہ سارا زیور و پیسے خورم لے گیا ہے
18:53میرے کہنے کے باوجود بھی
18:55تم نے مجھ سے تو رکم نہیں لی تھی
19:03ہاں نہیں لی
19:09رہاں سے آئے تمہارے بیگ میں
19:10اچلاک روپے ہیں
19:12جبکہ میں نے خالہ کو بتا دیا تھا
19:15کہ میں نے ہال کی بوکنگ کر لیا ہے
19:18تو پھر کیا ضربت پڑی تھی تمہیں
19:21پرنسپل کی آفیس سے پیسے چھوڑی کرنے کی
19:26براہ
19:27براہ
19:31بچی
19:33شیطان انسان کا سب سے بڑا دشمی
19:37وہ انسان کو اسی انسی باتوں پر اکساتا ہے جو انسان کبھی سوچ بھی نہیں سکتا
19:43تمہیں بہکاوے میں آگئی
19:46اور یہ غلطی کر بیٹھی ہے
19:49ہمارے لیے ہماری عزت بچانے کے لیے
19:52تمہیں وہ رکموں ڈھا لی
20:01ہو جاتی ہے جذبات میں غلطی انسان سے
20:03تم بھی کر بیٹھی
20:07ہم
20:10ہم پرنسپل صاحب کے پیر پکڑ لیں گے
20:15بیٹھو بتا دھو پیسے کھان
20:18ابھی تم
20:19ایفر شاہر بھی پکی نہیں کٹی ہوگی
20:22وہ کیس واپس لے لیں گے
20:27تازین میری بچی
20:30بتا دو
20:32بتا دو پیسے کھان ہیں
20:41تازین
20:44ایک منٹ
20:49مجھے بتا فراز
20:51سچ بتا دو
20:54کیا تمہیں واقعی لگ رہا ہے کہ میں نے پنہ لاکھ لیے
20:58سچ بتا دو مجھے
21:00ہاں
21:01تازین
21:03مجھے نہیں لگتا ایسے
21:05بٹا کر تم سب سچ بتا دو گی
21:09تو سارا مسدہ ختم ہو جائے گا سب ٹھیک ہو جائے گا یار
21:15ہاں بٹا بلکل سب ٹھیک ہو جائے گا سب ٹھیک ہوگا کچھ بھی ٹھیک نہیں ہوگا سب ختم
21:29سب ختم ہوں
21:31سب ختم ہوں
21:31تازین میری بیٹی کون آئے
21:33مات بولیں مجھے اپنے موں سے بیٹی
21:35میں نہیں ہوں آپ کی بیٹی
21:37مر گئی تازین
21:38اب جائیں ہاں سے
21:41جائیں
21:44جائیں
21:48جائیں ہاں سے
21:51جائیں ہاں سے
21:53مر گئی تازین
21:59جائیں خلا
22:21موسیقی
22:30آگے تم
22:42بس
22:43اسی بات کی کسر باقی رہ گئی تھی نا
22:46احساس نام کی تو کوئی چیز ہی نہیں ہے
22:48میری بہن کے بچوں نے تو اس کو کہیں موں دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا
23:07برباد ہو گیا میری بہن کا گھر تو
23:09موسیقی
23:17موسیقی
23:19موسیقی
23:21موسیقی
23:21موسیقی
23:23موسیقی
23:25کیا وہ یہاں کھلی کو بیٹھی ہیں؟
23:29کیا بات ہے؟
23:31پریشان لگ رہی ہیں
23:34نہیں بس کچھ
23:37پرانی بہت عاد آگئی تھی
23:42کون سی
23:46جب تم سات ساڑے سات سال کے تھے نا تو
23:50آزم نے اپنا بزنس امریکہ شفٹ کر لیا تھا
23:53اور مجھے مجبوراً ان کے ساتھ جانا پڑا
23:56وہیں جا کر مجھے تمہاری
23:58امی کے انتقال کی خبر ملی
24:02میں بہت روئی تھی
24:04آنا بیچاری تھی لیکن
24:07لیکن مجھے ڈاکٹر نے سفر کرنے سے منع کر دیا تھا
24:13وہ سمجھ گیا
24:16لگتا ہے ماما نے آپ کو
24:18پھر سے بے اولاد ہونے کا تانہ دیا
24:23تین مسکاریجز ہونے کے بعد
24:25اللہ نے ایک بیٹا دیا تھا
24:27وہ بھی چند لمحے ہی جی سکا
24:29میری گھوٹ پھر کھالی ہو گئی
24:40میں ہوں نا آپ کا بیٹا آپ کے امیت جیسا
24:44تم تو میرے لیے سب کچھ ہو
24:48بس کچھ پرانی تلخ باتوں کو یاد کر کی
24:53ہی سوچی تھی کہ کیا ہو گیا میرے ساتھ
24:57امریکہ جانے کے چار سالوں کے بعد
25:01میرے اور آزم کے تعلقات خراب ہونے شروع ہوئے
25:03اور نوبت طلاق تک پہنچ گئی
25:07احمد کے جانے کے بعد تو میرا وہاں کسی بھی چیز میں
25:11دل ہی نہیں لگتا تھا ہر چیز سے دل ہٹ گیا تھا
25:14اس لیے میں خاموشی سے بغیر بتائے آزم کو وہاں سے یہاں آگئی
25:21اس کے بعد کانٹیکٹ نہیں وہاں سے
25:24رزا کا کانٹیکٹ ہے آزم سے
25:28تمہیں بتایا نا میں نے میرا تو ہر چیز سے دل ہٹ گیا تھا
25:31تو بس جب رزا مجھے مجبور کرتا ہے
25:34تو میں آزم کو کال کر کے بات کر لیتی ہوں
25:39لیکن اس کے بعد آزم انکل واپس کیوں نہیں آئی
25:43متشم میں انہیں بغیر بتائے یہاں آئی تھی
25:47وہ مجھ سے نراز ہے نا
25:51اور کیا کرتی میں مجھے بتاؤ جس عورت سے وہ شادی کرنے جا رہے تھے میں اس عورت کو آزم
25:58کے ساتھ بات نہیں سکتی تھی
26:00چاپ سے ان کی زندگی سے باہر آگئی جہاں میری جگہ ہی نہیں تھی وہاں میں کیوں رہتی
26:08بہا پوپو
26:10مجھے آپ سمجھاتی رہتی ہیں کہ میں اس جگہ پہ رہوں جو میری لی ہے
26:13اور خود دیکھیں
26:15بالکل تشم
26:17یہ گھری نہیں سب کچھ تمہارا ہے
26:19اور تم اس چیز سے پیچھے نہیں ہٹوکے
26:25یاد رکھنا میری پوپو
26:33اچھا کچھ لاما آپ کے لیے
26:37میں کچھ تھنڈا مقابل ہوں
26:55آپ پرسیپل صاحب کے پہر پکڑ لیں
26:59تو بتاؤ دھو پیسے ہاں
27:01ابھی تو
27:03ہی فشیار میں پکڑی نہیں کٹی ہوگی
27:05وہ کیس واپس لے لیں گے
27:11ایک منٹ
27:13مجھے بتاؤ فراز
27:15سچ پتا نا
27:18کیا تمہیں واقعی لگ رہا ہے کہ میں نے
27:20پڑھنا لاک لیے
27:21سچ بتا نا مجھے
27:25ہاں
27:25دیکھو تزین
27:28مجھے نہیں لگتا ایسے
27:30پڑھا کر
27:31ہم سب سچ بتا دوگی
27:34تو سارا مسئلہ ختم ہو جائے گا
27:36سب ٹھیک ہو جائے گا
27:37یاد رکھا
27:40تو یہ تھے وہ رشتے
27:43جس کے لیے میں خود کو قربان کر دی آئی
27:48ہاں
27:49دنے مجھ پر اتنا سبھی اعتبار نہیں
27:54وہ
27:55جھوٹے رشتے تھے
27:59جھوٹے
28:01صرف جھوٹے
28:20مجھے
28:21میرے گھر پر تو جیسے کاماتی ٹوٹ پڑی ہے
28:25اسی کو تو انہیں روک کر لیا ہمارے گھر کا
28:30ری بیٹا تمہیں کچھ ہو جاتا تو
28:32ہمارے پاس ہے ہی کیا تمہارے علاوات
28:37تفزید نے تو میں کہیں کہ نہیں چھوڑا
28:42کیوں کرتے ہو لوگوں کی پرواہ
28:44لوگوں کی تو عادت ہے
28:46میں بولتے رہیں گے
28:47تم دول جا کرو کسی کے ساتھ
28:53ہم ہی کہا ہے
28:56وہ
28:57شاید آپ کے چچا کے ساتھ کوئی مشورہ کرنے گئی ہے
29:03چھلا میں دیکھتا ہوں نے
29:16فراز بھائی
29:24کیا ہوا سب ٹھیک تو ہے
29:27جی
29:29وہ
29:30کیا ہوا تھا
29:31باب
29:31میرا مطلب ہے
29:34تزین نے کیا کیا ہے
29:36اور
29:37کچھ پتا چلا اس رقم کے بارے میں جو
29:40اس کے بیک سے نکلی تھی
29:45پلیز فراز بھائی
29:47مجھ سے کچھ نہیں چپائیں
29:53امی کی ایسی حالت نہیں ہے کہ
29:56میں ان سے کچھ پوچھوں
29:59اگر ایسے حالات میں مجھے
30:00سب کچھ پتا ہونا چاہیے
30:05ٹھیک کہہ رہی ہو تم
30:07مجھے خود سمجھ نہیں آرہی کچھ ہے
30:10فراز بھائی وہ
30:13جو تزین کے بہت سے رقم نکلی تھی
30:16کیا وہ وہی تھی جو سکول سے غائب ہوئی تھی
30:21آٹ شو
30:24ہاں ہی اس نے کچھ بتایا
30:27مجھے یقین ہے یہ وہ رقم نہیں ہوگی
30:34مگر
30:36جاتے وقت تو تزین کے پاس کچھ نہیں تھا
30:39ایون وہ
30:40کرایا بھی امی سے لے کر گئی تھی
30:43اور
30:44سکول والوں نے بھی منع کر دیا تھا
30:47اور تزین نے بتا بھی دیا تھا ہمیں
30:52مگر
30:54پھر تزین کے پاس اتنی رقم
30:57کہاں سے آئی
31:00تم جاؤ خالہ کے پاس
31:03نہ آپ کو پھر گئی
31:04پھر واپر پھیا
31:06موسیقی
31:13موسیقی
31:22موسیقی
31:34موسیقی
31:36موسیقی
31:37لیکن آپ بزد ہیں کہ اپنے ہیرے جیسے بیٹی کی شادی
31:40اس گھرانے میں گھرانا چاہتی ہیں
31:42اور وہ بھی اس لڑکی سے جو کہ
31:45حوالات میں بند ہیں
31:47کیا چاہتی ہیں بھاویا
31:49سوہیل بھائی میرے بس میں کچھ نہیں ہے
31:52فراز اس لڑکی کا دیوانہ ہے
31:54تزین کے بارے میں ایک لفظ نہیں سننا چاہتا وہ
31:57اور وہ لڑکی
31:59اتنی چلاک ہے
32:01اپنے اشاروں پہ فراز کو نچا رہی ہے وہ
32:03اس کے سامنے تو وہ مجھے بھی کچھ نہیں سمجھتا
32:06اور آپ پھر بھی اس کو اپنی گھر کی بہو بنانے کا سوچ رہی ہیں
32:10میرا دل چیر کر دیکھیں
32:11اگر میرا بس چلے نا
32:13تو میں یہ رشتہ فوراں ختم کر دوں
32:15چاہے وہ میری بھانجی ہی کیوں نہ ہو
32:17لیکن فراز کو کون سمجھائے
32:20کیا ہو گیا آپ ٹھیک تو ہے
32:24یہ جو حالات چل رہے ہیں
32:26اس میں کیا ٹھیک ہو سکتا ہے
32:27کیوں نہیں ٹھیک ہو سکتا چچا
32:30ہم تھوڑا پوزیٹیو تو سوچیں
32:32یہ میرے جڑے وے ہاتھ دیکھو
32:34خدا کے لئے
32:36اپنے مرے میں باگ کی عزت کا خیال کرلو
32:38تذین نے کچھ کیا ہو
32:40یا نہ کیا ہو
32:42لیکن وہ تمہارے قابل نہیں ہے
32:44تم اس سے شادی نہیں کرو گے
32:46مجھ سے وعدہ کرو
32:47کہ تم اس سے شادی نہیں کرو گے
32:50میں کوئی وعدہ نہیں کر رہا
32:56میرے سر پہ ہاتھ رکھ کے قسم کھاؤ
33:00کہ تم اس سے شادی نہیں کرو گے
33:03کیا ہو گیا امی
33:05دونوں ایسی باتیں کیوں کر رہے ہیں
33:10فراز
33:23یہ میرے جڑے وے ہاتھ دیکھو
33:26خدا کے لئے
33:28اپنے مرے میں باگ کی عزت کا خیال کرلو
33:31تذین نے کچھ کیا ہو
33:32یا نہ کیا ہو
33:33لیکن وہ تمہارے قابل نہیں ہے
33:35تم اس سے شادی نہیں کرو گے
33:37مجھ سے وعدہ کرو
33:39کہ تم اس سے شادی نہیں کرو گے
34:14میرے مالک رہم گھر مجھ پر
34:17میرے بچوں پر
34:19میری تذین
34:23پر یہ سب تو تذین نہیں کیا ہے
34:28اس نے ذرا بھی نہ سوچا ہمارا
34:31کہ سب کرتے ہوئے
34:36یا اللہ خیر
34:39کون آگیا
34:49میرے بیٹے کی خوشیوں کو آگ لگانے سے پہلے
34:52ایک پل کے لئے بھی نہیں سوچا تم نے تذین
34:58بیگم صاحبہ
34:59ناشتہ لگا دو
35:01فراز کیا اب باہر لون میں ہے
35:03نہیں جی ابھی وہ تھوڑ دیر پہلی گاڑی لے کر گئے
35:06اچھا تم جاؤ
35:12فراز
35:14فراز
35:14تم پھر اس کے پیچھے چلے گئے
35:20آگئی تذین تھانے سے
35:26نئے
35:27ہائی ہائی کیا پون رات تھانے میں اکیلی رہی ہے
35:30ارے افشان
35:32تمہارا تو بھانجا بہت ہی پیسو والا ہے
35:34تو اپنے ہونے والی بی بی کو وہ چھڑا کے نہیں لایا
35:39گیا تھا وہ
35:41کیا وہ پاگل ہو گیا جو چوننی کو چھڑانے جاتا
35:44ہے
35:45اور پوری رات تھانا کچیری کر کے آئیے وہ
35:48اب تو سمجھو یہ رشتہ بھی گیا
35:51چھوٹی کا بھی رشتہ ٹوڑیا نا
35:53ارے کل سب کچھ ختم ہو گیا تھا جب پولیس تذین کو گاڑی میں بٹھا کے لے کے گئی تھی
35:59ایسی لگتی تو نہیں تھی
36:00دیکھنے میں بہت مہنتی اور شریف باکردار بنتی تھی
36:05بند کرو تم لوگ یہ اپنی بات ہیں اور جاؤ یہاں سے
36:09جاؤ لو ہم تو تمہارا دکھ باتنے آئے تھے
36:12آخر ہمسائے کبھی کوئی حق ہوتا ہے
36:14ارے ہم باز آئے تم لوگوں کے اس دکھ ماننے سے
36:17چلے جاؤ یہاں سے
36:18میں کہہ رہی ہوں جاؤ
36:38یار موتشم تجھے کچھ پتہ ہے
36:41مس تذین کل رات سے حوالات میں ہے
36:45ہاں
36:45ان پہ پرنسپل صاحب کے بیس لاکھ روبے چھوڑی کرنے کا انزاب ہے
37:05تو میرا عشق ہے اور عشق بھی آخر میں