Skip to playerSkip to main content
Tariq Jamil #viralreelsTariq Jamil #shorts #islam

Category

📺
TV
Transcript
00:00A friend came out, my father who I have to buy, who I have to buy, who I have to
00:05buy.
00:06If your father is a good friend, he doesn't give a gift.
00:10So he said, I have to buy it.
00:12When he comes out, my son has a sign of my brother.
00:17So Arab people of Israel had to say, he said, his son has a good friend.
00:24So when he came to a church, he came to a church.
00:27He said, I have to say,
00:29ڈھا رہے ہیں اس کا آپ کیس بعد میں سنیں اس سے کہیں پہلے وہ شیر
00:35سنائے جو زبان سے نکلے نہیں کانوں نے سنے نہیں عرشوں پہ اللہ
00:40نے سن لیے ہیں تو آپ نے جب اس سے پوچھا کہنے گے اشہدو انکا
00:45رسول اللہ یا رسول اللہ میں گواہی دیتا ہوں آپ اللہ کے رسول
00:50ہیں اللہ کی قسم کچھ دکھ بھرے جذبات نے الفاظ کا روح دھارا
00:57لیکن وہ میری زبان پہ نہیں آئے میرے دل میں آئے اور آکے گزر
01:03گئے آپ کے رب نے وہ بھی سن لی تو آپ نے کہا ہاں اب اللہ
01:09کہتا ہے پہلے وہ سنا پھر تیرا کیس سنو گا تو انہوں نے کہا
01:12جی میں نے کہا تھا غزوتوک مولودا ومنتوک یافیا تعلو بما اجنی علیک
01:18و تنہلو و اذا زاقت کا بس سقم لم عبد لسقمک الا ساہرن اتململو
01:25کانی انا المتروک دونک بالذی ترکت به دونی فعینی تحمل
01:31تخاف الرضا نفسی علیک و انہا لتعلم ان الموت وقت مؤجل
01:38فلما بلقت السن والغایت التي اليها مداما فيک اؤمل
01:43جعلت جزائی غلزة وفضادة
02:04بیٹا جب تو پیدا ہوا تو میں نے اپنے لئے جینا چھوڑ دیا
02:14جو کمایا تیرے لئے جو بنایا تیرے لئے پہلے تجھے کھلایا پھر خود کھایا پھلے تجھے پیلایا پھر خود بھیایا
02:24جب تو بیمار ہو جاتا تھا تو ساری رات تیرے سرانے ہم دونوں ماں باپ تیرے پہرہ دیتے تھے
02:33اور ہر لمحہ میں ڈر لگتا تھا کہیں مر نہ جائے کہیں مر نہ جائے
02:38حالانکہ موت کا وقت تو مقرر ہے
02:44پھر ایسا ہوا کہ عمر گزرتی گئی میں بڑا ہوتا گیا
02:50تو جوان ہوتا گیا تیرا تنہ سیدھا ہو گیا
02:55میرا تنہ جھک گیا میرے ہاتھ میں لٹھی آ گیا
03:00تیرے پاؤں میں طاقت آ گیا
03:04اور میرے سوچوں میں یہ بات آئی
03:08کہ جیسے میں بچپن میں اس کو انگلی پکڑ کے چلاتا تھا
03:13کبھی کندوں پہ بٹھاتا تھا
03:15پوچھو جو یہاں قبروں میں پڑے ہوئے ہیں تمہارے ماں باپ
03:18کہ انہوں نے کتنے دھکے کھائے یہاں
03:21میں تو ایٹی ٹو سے آ رہا ہوں
03:26پیالی سال ہو گئے ان ملکوں میں آتے ہوئے
03:29کیسے کیسے انہوں نے مشکتیں برداشت کی
03:33تمہارے لئے راستے ہموار کیے
03:36اور لیکن ایک دم میں نے کیا دیکھا
03:41کہ تیری آنکھیں ماتھے پر چلی گئیں
03:45اور تو مجھے ایسے دیکھتا تھا جیسے میں تیرا نوکہ رہوں
03:49اور تو میرا مالک ہے
03:52میں نے اپنی ساری زندگی کے تصور کو جھٹلا دیا
03:56کہ ہاں واقعی ہے میں اس کا نوکہ رہوں
04:00کہ میرا مالک
04:01اگر میں باپ ہوتا تو میرے ساتھ یہ تو نہ کرتا
04:06تو میرا حال ہی پوچھ لیتا
04:08لیکن تو نے تو میرا حال پوچھنا بھی چھوڑ دیا
04:12بہت دکھ بھرا ترجمہ ہے میں کر نہیں سکتا
04:15مجھے خود رونا آ رہا ہے
04:16جذبات پہ کابو نہیں ہے
04:19تو میرے نبی کی روتے روتے داڑی آنسوں سے تر ہو کے
04:23یہ کرتہ بھی بھی گیا
04:25آپ اتنا روئے
04:26کہ آپ کی داڑی اور آنسوں
04:28ایسے کرتہ بھی گیا
04:32جب وہ خاموش ہوا
04:33تو آپ نے اس کے گربان کو پکڑا
04:36کہ اٹھ اور دفع ہو جا
04:38اور میری نظروں سے دور ہو جا
04:41انتا وما لکلِ ابیق
04:43تو اور تیرا سب کچھ تیرے باپ کا ہے
Comments
superkdz
Creator
Tariq Jamil #viralreelsTariq Jamil #shorts #islam

Recommended