Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:04یا فہیم ایک بات کما
00:10سبیرہ کے ساتھ تمہاری شادی کرنا ہونا
00:13تمہاری زدگی کے سب سے بڑی مصفرچن تھی
00:17یہاں تھی
00:21آخر وجہ کیا ہوئی
00:25جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے تم لوگوں کی منگنی تو شاید
00:39مجھے تو اپنی زندگی کا کوئی ایسا لمحہ یاد نہیں
00:43جو میں نے واحد کے سیغی کی طور پر استعمال کیا ہو
00:47میں تو جہاں جہاں بھی گیا
00:51جو جو بھی میں نے سوچا میں نے جو بھی اچیف کیا
00:54یا جو کچھ بھی چاہا
00:56یا کہیں بھی گیا یا کہیں جانے کی آرزو ہی کی تھی
00:59سو میرا
01:01ہر لمحے میرے ساتھ ساتھ رہی
01:05اگر اگر اس کا جسم میرے ساتھ نہیں دے سکا
01:08تو پھر بھی اس کی
01:09ایک پیزنس اس کی ایک پوزیٹیف فیلنگ
01:12ہر وقت میرے ساتھ رہی کہ
01:14وہ میرے ساتھ ہے
01:16وہ میرے ساتھ ہے
01:17اور وہ
01:27موضوع نے جانے کی پوزیٹیف فیلنگ
01:35جاتے ہیں کیا چکر بکڈنڈیوں میں بدل جاتی کچھ بھی نہیں ہے
01:41مجھے مدر کراس میں مائے وہ کارچ جلسی کتے اے ہمامہ نہیں ہاں
01:50موعد اس میں گے بہت پسند کرتی تھی مدر کچھ نہیں ہوتا بس ایک
01:57ایک سن نیمین آگیا تھا ایک موڑا آگیا تھا ایک دوراہا اور سٹیشن
02:07موسیقا
02:34اینجا موسیقا
02:36اینجا شیخ
02:37نیادی
02:37موسیقا
02:37اینجا نہیں
02:53موسیقا
02:55امیہ آپ کی طرف علاج کر رہے ہیں؟
02:58اس کے اطمودی شفا نہیں ہے
02:59اور اس جب سے نکال رہے ہیں
03:01آپ نہ بولیں بیچ میں
03:04کل ایک کولک کے پیشنٹ کو یہ اپنڈیسائیٹس کا کیس بتا رہے تھے
03:08تو ٹھیک ہے
03:09تمہاری طرح میں بود بنا چپ تو نہیں کر رہا تھا
03:11کوئی جواب دے رہا تھا
03:15میں اپنی کھوپڑی تو استعمال کر رہا تھا
03:17اپنی سٹوری تو استعمال کر رہا تھا
03:19خوربان جاؤں
03:22امیہ آپ مجھ سے اپنے علاج کر رہے ہیں
03:24تین دل میں آپ ٹھیک ہو جائیں گے
03:27بیٹے مجھ ہی اس کے علاج سے ہمیشہ رہا جاتا ہے
03:30سنا
03:32اچھے دور صاحب
03:33انجیکشن آپ لگائیں گے یا میں لگا ہوں
03:36نہیں پلیز انجیکشن آپ لگائیں گے
03:39دیکھ لیجی امی اس کی قابلیت
03:43امیہ
03:43خدا کی قسم ایک آپ ہیں
03:45اور ایک فہیم جنہیں انجیکشن نہیں لگا سکتی
03:47باکی سارے ہسپٹل سے پوچھ لیں
03:49ہر کوئی یہ کہتا ہے کہ
03:51دکٹر سومیرا کا ہاتھ بہت ہلکا ہے
03:52ہاں
03:53وہ
03:56ایک
03:58پنجابی کی کہاوت ہے امی
04:00میں آپ سے ملنے آجاتی ہوں
04:01تو یہ پتہ نہیں کیا سمجھنے لگتے ہیں
04:04اس نے کیا سمجھنے لگتے ہیں
04:05بیٹے
04:07خیر
04:07یہ لیں
04:09یہ دن میں تین دفعہ آپ نے مکسے پینے ہیں
04:11یہ
04:12ہر چار گھنٹے کے بعد یہ ٹیبلٹس لینی ہے
04:14اور رات کو دود کے ساتھ یہ سلیپیل پیلاب لگتے ہیں
04:16ٹھیک ہے جب
04:17سب بیٹھئے
04:19تشریف رکھئے
04:20کچھ
04:21پلان بلان ڈسکس کرتے ہیں
04:23کائک
04:24بھئی
04:25اپنے مستقبل کے بارے میں
04:27اپنے پروفیشن کے بارے میں
04:29کچھ
04:30لوگوں کے ساتھ سلوک کے بارے میں
04:31کچھ
04:32بگڑے
04:33سباج کے بارے میں
04:36امی آپ نے کیسی تعلیم دیا انہیں
04:38خدا کی قسم لوگ ہستے ہیں
04:40ہاں تو کیا ہے
04:43پہلے پتھر مارتے تھے
04:45سولی پہ چگھاتے تھے
04:47اب پیچارے ہنس لیتے ہیں
04:48مذاہ کڑا لیتے ہیں
04:49مور کے
04:50کیسا ہزار
04:52دیکھیں
04:52یہ جو دہات صدھار لیول پر سوچیں گے نامی
04:56تو پھر تعلیمیافتہ ڈاکٹر تو ہنسیں گے نا
04:59آئیڈیال ضرور ہونے چاہیے لیکن اس طرح سے نہیں کہ انسان
05:02اپنی چمک سے دوسروں کی آنکھوں میں لائٹیں مارتا پھرے
05:05سپیریئر ہو لیکن اس طرح کے لوگ اسے اپنے میں سے سمجھیں
05:09یہ ہوتی ہے اس لئے آئیڈیلیزم
05:12پلیٹ فارم پر کھڑا آدمی نیچے بیٹھے ہوئے بانوں کو نظر نہیں آنا چاہیے
05:16سو میرا ایک بات بتاؤ
05:19کیا یہ بھومکین ہے کہ کوئی آدمی بھیگا ہوئے بھی ہو اور خوشک بھی ہو
05:23ہاں
05:24اگر انسان واشن ویر پہنے
05:26تو وہ بھیگا ہو اور خوشک نظر آتا ہے
05:29اور یہ ہی بات
05:30یہ ہی بات سے میں سمجھاتی ہوں
05:33باقی آپ ہی انہیں سمجھائیں
05:34پدا کی قسم اپنی باتوں سے یہ لوگوں کو دشمن بنا لیتے ہیں آپ
05:39بات سرو میری
05:43تم بتاؤ تم میرا ساتھ د ہوگی کہ نہیں کیونکہ میرا راستہ بڑا پرخطر ہے
05:48میرا خیال ہے کہ میں سو دفعہ تو بتا چکی ہوں
05:50آج آخری دفعہ پھر سے سن لیجی
05:53ہاں ہاں ہاں
05:55اور اگر زیادہ تنگ کیا تو میں پہتہ دین کا انجیکشن لگا دوں گیا
05:58خدا حافظ
06:00خدا حافظ
06:07مہین بیٹی
06:08جم
06:10تم ماشاءاللہ بڑا لکھا ہے
06:12ڈاکٹر ہے
06:13تجھے میں کیا سمجھاؤں
06:16بس کہنا یہ ہے کہ اپنی باتوں سے لوگوں کو دشمن نہ بنایا کر
06:22دیکھو بیٹی
06:23میں نے پچیس سال تک سرویس کی ہے
06:28چھوٹے بڑے مختلف سکولوں میں پڑھایا ہے
06:31لیکن کبھی کوئی پارٹی بازی نہیں گی
06:34کسی ہی اگمیسیس کو ہتھیں چڑھایا ہے
06:38امی
06:40ان کے لوگ اس لئے دشمن ہوتے ہیں
06:43کہ ان کا اپنا قد
06:45بکری کی طرح حقیر ہوتا ہے
06:49مشین کی ساری گرارییں ناکارا ہوں
06:51تو ایک پرزہ بھی اگر چالو ہوتا ہے
06:54تو باقی پرزوں کو تکلیف ہوتی ہے
06:58جھوٹے لوگوں میں سچا آدمی
07:01کڑوے پھل کی بیل ہے
07:04دونوں رخوں پر چلنے والے کیچوے کی مانند لوگ
07:07دوسروں کو زندہ اس لئے نہیں رہنے دیتے
07:09کہ کسی کسی کو تیر کی طرح چلنا آتا ہے
07:12کیا بات کرتی ہے آپ دشمنی کی
07:15فہیم
07:15ویسے تیری شادی ہو جانی چاہیے
07:18میں جاؤں بھی اس میرا کے گھر
07:19ہاں آپ ضرور جائیے
07:21اور آپ وہ ساری شرائط ان کے سامنے پیش کریں گی
07:25جو میں نے آپ کو بتائی ہے ٹھیک
07:29فہیم
07:31تو روایات کے خلاف چل بیٹا
07:34تیری مرضی
07:35رسموں کو نہ مان
07:36رواجوں کو توڑ
07:38یہ تیری اکلمندی ہے
07:39لیکن یہ تو سوچو کہ شادی سے پہلے
07:42لڑکی والوں پر دھوست مانت کہاں کی شرافت ہے
07:45ہمیں ساری دنیا کہتی ہے
07:48کہ لڑکی والوں کی مانگ اتنی ہوتی ہے
07:50کہ لڑکی والے ان کی فرمایشوں کے سامنے نہتے ہو جاتے ہیں
07:54کم از کم ایک گھرانا تو ایسا ہونا چاہیے
07:57جو لڑکی والوں پر اکنی کا بوجھ نہ ڈالے
08:00دیکھو بیٹی
08:02سمیرہ بخاری صاحب کی اکلوتی بیٹی ہے
08:04اسے خالی ہاتھ تو بھیجیں گے نہیں
08:07میں تو کہتی ہوں جو ان کی خوشی ہے ان کو کرنے دیں
08:09ہمیں مجھے ان کی خوشی سے کوئی سروکار نہیں
08:11چاہے مجھے کوئی بے وقوف کہے چاہے سر پھرا کہے
08:15میں ایک گھر کو جہے اس کی لانت سے چھٹکارہ دلا سکتا ہوں
08:20وہ میں دلاؤں گا
08:21آپ بات نہیں کر سکتے
08:23نہ کریں میں خود بات کروں گا بخاری صاحب سے
08:25نہیں نہیں تم بات نہیں کرو گے
08:27یہ فیصلہ میں خود کروں گی
08:29ایچ سٹ
08:33اب آپ ایسا کریں
08:35درباز اٹھائیں
08:36اٹھائیں
08:59آپ پریشان نہ ہوں
09:02اور غیر ضروری تفصیلات میں نہ جائیں
09:07جب
09:09چاند کی تیسری تاریخ
09:11فکس ہو گئی ہے
09:13تو ہم زبان والے آدمی ہیں
09:16یہ
09:17چاند کی تیسری کب ہو گئی
09:19عالم صاحب
09:20آج سے
09:22نو دن کے بعد
09:25جمعت المبارک ہو گا اس دن
09:28وقت
09:29کم ہے بخاری صاحب
09:31سوچ لیجی گا آپ
09:33دیکھیں
09:35کارڈ چھپنے میں
09:36ایک ہفتہ لگ جائے گا
09:38اور پھر دو تین دن کا
09:40نوٹس جو ہے وہ
09:40مہمانوں کو بھی ملنا چاہیے
09:43یہ ہی تو آپ کو میں بتا رہی ہوں
09:45کہ کارڈ بار نہیں چھپے گی
09:48کیا مطلب
09:50دیکھیں
09:50کارڈوں کے کوئی ضرورت تو نہیں ہے
09:53آپ اپنے پیٹ کے کاغذ پر
09:55اپنے دوستوں اور
09:57رشتہ داروں کو لکھ دیں گے
09:58بس وہ
09:59آپ
10:01ہمارے انتظامات کے لیے
10:02ولی نہ کریں
10:04آپ اپنے گھر میں مختار ہیں
10:07کارڈ چھپوائیں
10:08نہ چھپوائیں
10:09آپ کو اختیار ہے
10:13بات یہ ہے بخاری صاحب کہ
10:17میں نے اپنے فہیم کی تعلیم
10:21درسی کتابیں پڑھ کر مکمل کی
10:23میں بیوہ عورت تھی
10:29زیادہ تر بورڈنگوں میں رہی
10:32یا پھر ایسے بند بند گھروں میں
10:34جہاں زیادہ لوگوں کا آنا جانا نہیں ہوتا
10:39اسی لیے میرا فہیم زیادہ لوگوں سے ملا جلا رہی ہے
10:45وہ سمجھتا ہے کہ
10:49اب میں کیسے سمجھاؤں آپ کو
10:51جی جی فرمائیے فرمائیے
10:53فرمائیے
10:53ہم سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں آپ کے یہ
10:58دیکھئے
11:00وہ چاہتے ہیں
11:02بالکل اس کا خیال ہے
11:04کہ لوگ چاہتے ہیں
11:08کہ انہیں اس دلدل سے نکال کے
11:11صاف، شفاف، مواتر
11:14اور کھلی روشن زندگی آتا ہونی چاہیے
11:20اگر شاید ایسا کرنے والا کوئی انسان نہیں ہے
11:25وہ اپنے اصولوں ویلیوز کو
11:28آج پہ اسی طرح مانتے ہیں
11:30جس طرح پانچویں جماعت کا بچہ
11:35ورنہ
11:36اگر وہ زیادہ لوگوں سے ملتا چھلتا
11:38تو اسے پتا ہوتا ہے
11:40کہ اصول پرست تو سبھی لوگ ہوتے ہیں
11:44بس
11:45رنگ سب کے اپنے اپنے ہوتے ہیں
11:48اب دیکھیں نا
11:50کسی کا پارہ سو پہ جا کے ٹھہرت ہے
11:52اور کسی کا ایک سو سولہ پہ
11:55ایک چیز سمجھ ہوتا بھی ہے
11:57حکمت اعملی بھی ہے
12:00کنسیڈریشنز ہوتی ہیں سو طرح کی
12:04تو ابھی نہ سمجھ جائے
12:07جیسے آپ بے فکر رہے ہیں
12:09سمینوں سے ٹھیک کر لے گی
12:12باب کیجئے
12:13مطلب
12:15میں آپ کا مطلب سمجھ نہیں پیا
12:19بات سیدھی سے ہے کہ
12:21وہ چاہتا ہے کہ شادی کے موقع پر
12:24لڑکی والوں پر بوش ڈالنا
12:25گناہ ہوتے ہیں
12:28سبحان اللہ
12:30یہ ایسے نیک اور نفیش لڑکی آج کل کہاں
12:36دیکھیں اس کا تو خیال ہے
12:38کہ نہ کوئی بجلی کا اثراف ہونا چاہیں
12:41کھانا مانا بلکل نہ ہو
12:43فقط شرگت پر نکاہ ہو
12:46اور جہیس لڑکی کو وہ ملے
12:50جو رسول اللہ نے دی بی فاطمہ کو دیا تھا
12:54آپ بتائیں نا یہ درسی کتابوں والی باتیں ہیں کی نہیں
12:58یہ تو بہت اچھی سوچ ہے آپ کے سابزادی کی
13:04آپ فکر نہ کریں
13:07اور فہیم سے کہیں
13:11کہ ہماری جتنی چادر ہوگی ہم اتنے ہی پاؤں پھیلانے کی
13:17نہایت سلیکے سے بڑی سادگی کے ساتھ
13:22بڑی انکساری اور محبت کے ساتھ
13:26ہم سمینہ کو اس کے سپورٹ کریں گی اور کچھ
13:31بہت شکریہ بھائی ساب
13:34اسی بات کی تسلی چاہتی تھی میں آپ سے
13:36یہ تو کتاب لکھ رہے ہیں
13:39ان ایول ٹرڈیشنز ان پاکستان
13:44انہیں سمجھانے کی کیا ضرورت ہے
13:46اچھا جی مجھے اجازت میں چلتی ہوں
13:49آپ بیٹھتیں تھوڑی دیر
13:51سومیرا ہوسپیٹل سے آنے والی تھی
13:54دراصل میرا فہیم بھی ہوسپیٹل سے آنے والا ہوگا
13:57آج ناشتہ کیے بغیر گیا ہوگا
13:59اچھا تو یہ بات ہے
14:01پھر تو مجبور نہیں کیا جاسکتا آپ کو
14:04اچھا جی خدا آرکس
14:05خدا آرکس
14:13جہیز آپ کے اور ان کے درمیان کو مسئلہ ہے ہی نہیں
14:16آپ کو فرڈ کر سکتے ہیں
14:19جتنا چائیں آپ دیں آپ کی اکلوتی بیٹی ہے
14:22کسی کے اس میں حق تلفین ہی ہوتی ہے
14:27اسلام علیکم
14:28خدا
14:32ہمارا بیٹا تو پورا ڈاکٹر بن گئے ہیں
14:36اچھا بیٹے وہ فہیم کی والدہ آئی تھی تاریخ مقلب کرنے کے لئے
14:40مخاری صاحب
14:41کون بات نہیں
14:43ہماری بیٹے وہ نہیں ہے کہ دانتوں میں انگلیاں دے کے شرمانے لگے
14:47بیٹے آج سے ٹھیک نو روز بعد جمعہ کا دن پاک پڑا ہے
14:52اور ہاں وہ گدہ فہیم ملد اسے کہنا کہ ہمیں سمجھانے کی کوشش نہ کریں
14:57ہم خود کتاب لکھ رہے ہیں پاکستان کی فرسودہ رسومات کے خلاف
15:02ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں ہاں لگا
15:08تو میں آپ کو دکھوں کہ
15:09میں آپ کو سوسائٹی کا ناظر ہوں
15:15انکل صاحبان کہاں ہیں
15:17اور وہ ان کے حمزاد علم صاحب
15:20کیوں
15:23امی جان کچھ گھبلہ کر گئی ہے
15:26اچھی طرح سے کل ٹھونک کرنے گئی
15:30شادی ہو رہی ہے
15:31کھڑکیاں دروا سے نہیں فٹ ہو رہے جناب
15:34تمہیں ایڈی لیسٹ نہیں ہونا
15:36درکیوں کو ہونا بھی نہیں چاہیے
15:38انہوں نے بچے جو پالنے ہوتے ہیں
15:41لیکن تم جانتی ہو کہ
15:43میرے اندر کے سی یاگ لگی ہوئی ہے
15:45میں کیا کیا کرنا چاہتا ہوں
15:46کیا کیا کچھ
15:54پہیم
15:55جی ڈاپ ساب
15:58دیکھو
16:00اب سیری سڑک کے درمیان
16:02پہاڑ نہ کھڑے کر دیں اپنی نادانیوں سے
16:06کیسے نادانیوں
16:08یہی جو پخت تم لگا رہے ہو کہ
16:10کوئی رسومات نہیں ہوں گی
16:12جہیز نہیں ہوگا
16:14کھانا پکانا نہیں ہوگا
16:15کوئی حلہ گلہ نہیں ہوگا
16:17میں نے حلہ گلہ سے کب منع کیا ہے
16:20دیکھو
16:20اببا جی خود بھی بہت ساتگی پسند ہے
16:23ہے نا
16:23کوئی بھی چیز حد سے بڑی ہوئی نہیں ہوگی
16:29سمیرہ تم مجھے یہ بتاؤ کہ
16:31تمہیں کیا کیا چاہیے
16:32کیا کیا چاہیے تمہیں
16:35بتاو
16:38مجھے دو اوبرال چاہیے
16:40دو تھرمومیٹر چاہیے
16:43دو تین ساڑیاں اگر ہو جائیں
16:45واشن ویر کی دو کمفٹیبل سے جوتے
16:47کچھ سرنجے وغیرہ اور
16:50بلڈ پریشر کوپریٹرز
16:52ایسی چند چیزیں
16:59اور مجھے سچ بتاؤ کہ کیا کیا تیاری ہو چکی ہے یہ ایدھر
17:05دیکھو جو کچھ بھی آسانی سے افورڈ کر سکتے نا
17:09بس وہ
17:12دیکھو اسوان
17:14تو میری جان کے خزمیں
17:16تو میرے ساتھ صرف تین کپلوں میں چلنا ہوگا
17:22میں تمہارے ساتھ اس لئے شادی نہیں کر رہا
17:24کہ مجھے تم سے شدید محبت ہے
17:26میں تم سے اس لئے شادی کر رہا ہوں
17:28کہ تم عام لڑکیوں کی طرح
17:30چھوٹے دل والی نہیں ہوں
17:32ایگو سینٹرک نہیں ہوں
17:34تمہارے ساتھ
17:35لوگوں کی خدمت کرنا آسان ہوگا
17:37دیکھو نا دو ہاتھ پٹی باندھ رہے ہوں
17:40تو آدمی آسانی سے گرہ تک پہنچ جاتا ہے
17:42ہے کیونکہ
17:43ہے کیونکہ
17:47ہاں
17:48شاید
17:54فاہیم
17:54تو مجھے زہر کیوں نہیں دے دیتا
17:56جیسے میری صحت ہے
17:58چھٹکے بھر کافی ہوگا
18:01ہمیں
18:03اب سمجھنے کی کوشش کیوں نہیں کرتی
18:07دیکھو فاہیم
18:08بیٹے تم نے بریچ نہیں کے لئے
18:11لیکن
18:12میں تجھے بتاتی ہوں
18:14کہ کچھ کھلاڑی شیخی میں
18:16اوور بٹ کر دیتے ہیں
18:18ان کے پاس دوسروں کے پتے نہیں ہوتے
18:22لیکن وہ گرینٹ سلیم کی سکیمیں بناتی ہیں
18:26میں شیخی میں گکھڑ نہیں جا رہا
18:28میرے دل میں آگ سی لگی ہے
18:30لیکن بیٹے
18:31پرس ہو رات تیری مہندی ہے
18:33اور تو آج
18:33سمیرہ آپ کی طرح تو نہیں ہے
18:36میری طرح نہ سکی
18:38اول آخر ہے تو لڑکی
18:41کیا سوچے گی
18:42کہ اس کا دلہ ایک گکھڑ چلا گیا
18:45گکھڑ کے بھی نواحی علاقے میں
18:48ہیزی کے میریزوں کو
18:49اپیڈیمک سے بچانے
18:50کوئی اور ڈکٹر نہیں جا سکتا
18:53کنٹینجنسی کام ہے
18:54امرجنسی زیادہ ہے
18:56تو شادی کے بعد چلے جانا
18:58سمیرہ کو بھی ساتھ لے جانا
18:59تو بتاؤ ایک گھنٹے میں نہ جانے
19:01کتنی جانے تنف ہو جائے
19:02بہتر گھنٹوں کی بات کر رہی ہیں
19:05پہنین بیٹے
19:07اکیلا چنہ
19:11دیکھو بیٹی
19:12مجھے پتہ تم نیکنی ہے تو
19:15بہت کچھ کرنا چاہتی ہو
19:17لیکن اس معاشرے کے دکھ
19:20ایک آدمی نہیں سمیر سکتا
19:21اور ایک دن میں بھی نہیں سمیر سکتے
19:25آپ امی جو چاہے کہیں
19:26جس طرح چاہے روکیں
19:28لیکن میں اپنی شادی کو
19:30اپیڈیمک پر ترجیل نہیں دوں گا
19:31this is Claire
19:34اکل کو ہاتھ ڈالا
19:35میں کوئی شادی سے انکار تو نہیں کر رہا
19:38مولت مانگ رہا ہوں
19:39صرف پندرہ بیس پچیس دنوں کی
19:41آپ بخاری صاحب سے بات تو کریں
19:44نہیں تو میں اسے ارز کر دیتا ہوں
19:46پیٹے وہ لڑکی کے باپ ہے
19:48کچھ مسلحت سے سوچو
19:52آپ لوگ
19:54یہ آپ کی جنریشن کیا چیز ہے
19:57مسلحت
19:58دور اندیشی
20:00بہتری
20:01یہ کیا کیا ڈالے ایجاد کر رکھی ہیں
20:03آپ لوگ نے اپنے جھوٹ
20:06بددیانتی اور ریاکاری
20:07کو محفوظ کرنے کے لئے
20:10وہیم یہ کیا کہہ رہا ہے تم
20:13پہلے
20:14تولو پھر مو کھولو
20:16سچ کو آنچ نہیں
20:17نیکی کر دریا میں ڈال
20:18اتنے سارے محاوروں کا
20:20جھکڑ کیوں چلا رکھا ہے آپ لوگوں نے
20:23یہ کیسی میراس چھوڑ کر جا رہے ہیں آپ ہمارے لئے
20:26جو نواد رات کی طرح صرف
20:28سجنے سجانے کی قابل ہوتی ہے
20:31آپ نے کیوں کیا مجھ پر اتنا ضرم
20:34کس لئے
20:36میں آپ کا بیٹا تھا کوئی دشمن تو نہیں تھا
20:38آپ کی بیوگی کا سہارا تھا میں
20:40پھر کیوں کیا آپ نے مجھ پر اتنا ضرم
20:42کس لئے
20:44آپ نے مجھے ایسی ویلیو سے پیار کرنا کیوں سکھایا
20:49جو مشروع تھی
20:51آپ نے میرے ہاتھوں میں
20:52اس انہوں کی بہت تلوار کیوں تھمائی
20:55جو دیمک زدہ لگڑی کی طرح بہت ہی تھی
20:59آپ نے مجھے
21:00مجھے معاشرے کیلئے جوکر کیوں بنایا
21:02آپ تو جانتی تھی اتنا بڑا معاشرہ ہے
21:05ہسنے کے لئے
21:07پھر بھی آپ نے مجھے ان حصولوں سے پیار کرنا سکھایا جو
21:10نہ کہیں ہیں نہ کہیں ہوں گے
21:13کیوں لئے آپ نے مجھ سے یہ بتلا
21:15کیوں لئے آپ نے کس لئے
21:18کس لئے
21:22کس لئے
21:30کس لئے
21:31کس لئے
21:32کس لئے
21:33کس لئے
21:34کس لئے
21:46موسیقی
21:57یاد ہے مخاری صاحب
21:59میں نے برسو کیا کہا تھا
22:02یاد ہے پر پیرا اندازہ یہی تھا
22:07آپ میرے سے بات کریں آرم صاحب
22:09کیا اندازہ تھا
22:13مرکودارمین سے یہ کہہ رہا تھا
22:15کہ تم ان تلوں میں سے نہیں ہو
22:18جن میں دیل ہوتا ہے
22:20جی
22:22اچیس کی ایک حد ہوتی ہے
22:24ایک وقت ہوتا ہے
22:27نیکی کی بھی ہے
22:28سچائی کی بھی ہے
22:31پانچ بچ کر بارہ منٹ پر نیکی نیکی ہوتی ہے
22:34اور پانچ بچ کر بائیس منٹ پر نیکی نیکی نہیں رہتی
22:36یہ ہی مطلب ہے نا آپ کا
22:39تم
22:41جذبات کی جھاگ سے کھیل رہے ہو
22:45تمہیں زندگی کے گہرے پانیوں پر احساس نہیں
22:49جی چیز
22:51تجربے سے
22:53علم سے
22:55سبر سے حاصل ہوتی ہے بیٹا جی
22:58مجھے ایسا علم نہیں چاہیے
23:01ایسا تجربہ ایسا سبر نہیں چاہیے
23:03جو رنگدار اینک کی طرح ہر چیز کو ایک ہی رنگ رنگ دے
23:08پیٹا
23:09اب کارٹ بڑھ چکے ہیں شادی کی تیاریاں ہو رہی ہیں
23:14پورے شہر میں ہماری حزت ہے
23:16اگر تم شادی نہیں کرنا چاہتے تو یہ اور بات ہے
23:19یہ مفت کی جگ ہسائی ہمیں پسند نہیں ہے
23:21بلکل
23:24میں بہرات میں پانچ آدمی دا رہا تھا یہی کہ تھا
23:29میں میری امنی اور تین دوست
23:31تو ٹھیک ہے
23:33میں آدھے گھنٹے میں ان کو لے آتا ہوں
23:35آپ نکاح کا بندبست کریں
23:38خورتاہ تم
23:40تم ایک
23:41ریٹائرڈ ہیڈ میسٹریس کے بیٹھے ہو
23:44اب بہاری صاحب سے آدھا شہر واقف ہے
23:47اب ایک آدھے گھنٹی میں کس کس کو پکڑ کر لائیں گے
23:52ٹھیک ہے
23:54میری باپسی تک انتظار کریں
23:55اچھا
23:57جی میں دیکھوں گا
23:58اگر صورتحال بہتر ہو گئی
24:00تو میں بیچ میں ہی آ جاؤں گا
24:03پیدے کے بعد
24:05چیچک کی ببا پھیلے گی
24:07پھر طوفان آئے گا
24:09پھر تم
24:10پھر تم
24:11ٹی بی کی موہم پہ نکلو گی
24:13تمیان صاحب زادے ہمیں سمیرہ بیٹی کیلئے دولا چاہیے
24:18خدا ہی فوجدار نہیں چاہیے
24:20خدا ہی فوجدار نہیں چاہیے
24:32بہاری صاحب
24:33میں سمیرہ سے مل سکتا ہوں
24:39بہتر ہوں
24:40تمہار بجلد
24:44موسیقی
24:53موسیقی
24:58موسیقی
25:03سمیرا
25:05دوٹ سر
25:06خدا کا واسطہ ہے کچھ اکل سے کام کریں
25:09یہ کیا کر رہے آپ
25:10چلو چھو سمیرا
25:12ہم دنوں گا کھڑ جا رہے ہیں
25:14آج
25:16چاہو تو جانے سے پہلے نکاح ہو جائے
25:18اور اگر میرے پری اعتماد کرنا چاہو
25:19تو باپسی پر نکاح ہو جائے گا
25:21چلو
25:28پہیم
25:30میں فرس اور محبت کی جنگونگ کا کوئی
25:33فلمی مسئلہ کھڑا نہیں کرنا چاہتی
25:35لیکن آج تمہیں چننا پڑے گا
25:37مجھے
25:38یا اپنی سہر درمی کو
25:42آہ
25:46یہی میں سوچا کرتا ہے
25:48کہ کبھی نہیں ہوگا
25:51میں نے تو کبھی سوچا گا نہیں تھا کہ
25:54سمیرا اور میرا مشن دو الگ چیزیں ہیں
25:57اور مجھے ان دونوں میں سے کسی
25:59ایک کچھر نہ ہوگا
26:02ہاں
26:02میں بھی ایک اہمکانہ خیال سے ہلاتی رہی ہوں
26:05اتنے سال
26:06کہ تمہیں مجھ سے محبت ہے
26:08لیکن
26:10میں تو بس ایک ٹول ہوں
26:12تمہارے ہاتھوں میں
26:14فقط ایک پک ڈنڈی ہوں میں
26:17تم وہ خولی شخواب پورا کرنا چاہتے ہو
26:19جو نمی جماعت کے بعد خود بخود دم توڑ دیتے ہیں
26:23تمہارا ساتھ میں دے بھی دوں فہیم
26:25تو آخر کب تک
26:26کہاں تک
26:32جانتی ہو سمہارے جب میں بچہ تھا تو
26:37ایک دفعہ
26:38میں نے ایک چڑیا پکڑ لی
26:41مجھے اس کا خاکستری رنگ
26:43اتنا برا لگا کہ میں نے اسے
26:46نیلی سیاہی سے رنگ دی
26:47جانتی ہو
26:49جانتی ہو پھر کیا ہوا
26:52کیا
26:54وہ نیلی چڑیا جب
26:56اپنی رشتدار چڑیوں میں پہنچی تو
26:59سب نے اسے
27:01ٹھونگے مار مار کر
27:02لوہ لہان کر دیا
27:06یہاں پر صرف
27:09خاکستری بدرنگ
27:10چڑیا زندہ رہ سکتی ہیں
27:13میں نیلی چڑیا ہوں
27:16میں اپنے انجام سے واقف ہوں
27:19کہاں تاریب
27:23نیلی چڑیا بچ کر کہاں جا سکتی ہے
27:27کہاں جا رہے ہیں
27:29اکھڑ
27:32تم میرے ساتھ نہیں جا سکتی
27:34بس
27:37یہی بہت ہے میرے لئے برداشت کرنا
27:40تمہیں سرا پرواہ نہیں ہے
27:42کتنی چگنس آئی ہوگی
27:44کتنی باتیں بنیں گی
27:46میری سہینیا کیا کہیں گی پہی
27:50پہلے لوگ پتھر مارتے تھے
27:53اب ہنس دیں
27:56باتیں کرتے ہیں
28:00تمہیں اس بات کی بھی پروانی ہے
28:02کہ میرا دل ٹوٹ جائے گا
28:07مجھے اس دل پر اتنا اعتماد ہے
28:09کہ میں جب چاہوں
28:11اسے جوڑ دوں
28:16یہی اعتماد لے کر تو
28:19میں اتنے بڑے جہاد پر لکھنا ہوں
28:22خدا حافظ فہیم
28:26کاش تمہیں مجھ سے محبت ہوتی
28:38موسیقی
28:39موسیقی
28:47موسیقی
28:52موسیقی
29:22موسیقی
29:24لیکن جب وہ اپنے اردگرد ہزاروں بلبلوں کو دم توڑتے ہوئے دیکھتا ہے
29:30تو اپنا پیراشوٹ کھول دیتا ہے
29:33اور اس کی آئیڈیلیزم کی ہوا اس میں سے نکل جاتی ہے
29:37اور وہ پانی کی سپارٹ ستھا کے برابر ہو جاتا ہے
29:44مجھ
29:47آئیڈیلیسٹک باتوں کی
29:50آئیڈیلیزم کی
29:51آئیڈیلیسٹ لوگوں کی
29:59تمہیں تو سمیرہ پر اتنا اعتماد تھا
30:03وہ آپ سے تک اس نے انتظاری نہ کیا تمہارا
30:06دس سال کا لڑکا تتلوں کی پیچھے بھاگتا ہے
30:10جبکہ دس سال کی لڑکی گھر بسانے کو سوچتی ہے
30:17سمیرہ پوری طرح بالک لڑکی تھی
30:21وہ تتلیوں کے پیچھے بھائی بھائی بھائی لڑکے کا انتظار کیسے کر سکتی تھی
30:29سپیں گھر بھائی بھائی کی
30:39مزید
30:41کا result
30:42یا پھر اس کی بزنس میں اس نے اس کی تو اس کو سمجھا لیا یا شاید وہ خود ہی
30:50سرسگی
30:51اس نے پھر کام نہیں کیا
30:55ڈاکے ڈاکٹر
30:57ڈاکپبا کچھ بار ES ڈکی so tros 80
30:59آپ کی بیئی یک writers
31:01اس لیٹہ ٹ ملے ٹchy
31:11ش medo
31:12خدا حافظ
31:13خدا حافظ
31:21بخاری صاحب تو بہت اچھے آدمی تھے
31:27یہ سمیرہ بڑی پرائیس لیسلر کی تھی
31:31میں ویسے تو
31:34معاشر کو عزام نہیں دیتا لیکن میں خود اس بات پر حیران ہوتا ہوں
31:38کہ جو لوگ خود اتنے اچھے تھے
31:43جو خود
31:46رسومات کی زنجینیں توڑنا چاہتے تھے
31:49وہ اندر سے
31:51اتنے کنونشنل اتنے روایتی نکلے
31:57افسوس اس بات کا نہیں ہے
32:00کہ پورا معاشرہ پراغندہ ہو چکا ہے
32:05افسوس تو اس بات کا ہے
32:08دکھ تو اس بات کا ہے کہ یہاں ایک بین نیلی چڑیا کو زندہ رہنے کی اجازت نہیں ہے
32:17صرف خاکستری رنگ زندہ رہ سکتا ہے اور بس
32:24مکارچی میں ملوں گا سمیرا سے
32:26نہیں نہیں نہیں
32:29نہ ملنا تو مجھ سے
32:32وہ تم سے پوچھے گی کہ تمہیں وہ لڑکا یاد ہے
32:35آئیڈیلس لڑکا فہیم
32:38وہ کہے گی وہ تو بلکل یہودی ہو چکا ہے
32:43اور وہ ٹھیک کہتی ہے
32:47میں بلکل یہودی بن گیا ہوں
32:56خدا حافظ ڈاکٹر فہیم
33:02ایک ٹھیک رہے کھوم ہوا
33:07بڑکسر
33:09کیا ہے
33:11ڈوڈی وہ
33:11ایکسری پناt فیل ہو گیا جی
33:14فیل ہو گیا تو میں کیا کروں
33:17یاسین کا بیٹا ایکسری بنوا رہا تھا
33:19وہ کہتا ہے جی کہ اگر آپ اس کی مدد کر دیں تو وہ
33:22کسی اور جگہ سے ایکسری اتروہ لیں
33:24بچہ بہت زیادہ بیمانی ڈی
33:26میں نے ہر کسی کی مدد کا ٹھیکہ نہیں لے کر رکھا
33:30پلانٹ فیل ہو گیا تو کیا ہو گیا
33:32آج نہیں تو کل صحیح کل ٹھیک ہو جائے گا
33:35ایسے لفنگوں کو مفتوں کو خود ہی مناسب سا جواب دے دیا کریں آپ
33:41میں نے اسے صرف اپنے پلانٹ پر ایکس رے کرانے کی اجازت دی تھی
33:45اس لئے نہیں کہا تھا کہ وہ کسی اور کلینک پر جا کر ہمارے پیسے خرچ کریں
33:51ان سے کہے دو جا کے کہے دو اسے کہ ہم بھی انسان ہیں
33:54ہمارے ساتھ بھی پیٹ لگا ہوا ہے جاؤ
33:58ہنسول
33:59جی ڈاکٹس
34:01جی ڈاکٹس
34:02جی ڈاکٹس
34:02صرف اور سے میری آنکھوں میں دیکھو
34:11جی سر
34:14اور سے دیکھو کہیں تمہیں ان میں دو آدمی تو نظم نہیں آ رہے
34:19تم نے ڈاکٹر جیکلن ہائٹ کی گہانی تو پڑی ہے
34:22trazer دیگیا
34:23جی ڈاکٹس
34:28موسیقی
34:36موسیقی
34:53موسیقی

Recommended