Description
سورۃ یوسف ہمیں ایک بہت خوبصورت بات سکھاتی ہے: یاد رکھنا اللہ تمہیں انہی لوگوں کے سامنے دوبارہ لا کر کھڑا کرے گا جنہوں نے تمہیں توڑا تھا، مگر اس وقت تمہارا معیار اور مقام ان سے بہت الگ ہوگا۔ مایوس نہ ہوں، اپنے رب پر بھروسہ رکھیں اور صبر کریں۔
Surah Yusuf teaches us a powerful life lesson about patience (Sabr) and trust in Allah (Tawakkul). Never lose hope in difficult times.