Skip to playerSkip to main content
  • 57 minutes ago

Category

🗞
News
Transcript
00:01ڈو گھنٹے سے زیادہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہونی چاہیے وزیر اعظم ملک کے مختلف شہروں میں بزلی کی پٹی لوڈ
00:07شیڈنگ پر برہم
00:08وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت بزلی کی لوڈ ماریجمنٹ پر اہم جائزہ اجلاس
00:13وزیر اعظم نے ہدایت کی وسائل کا محصر استعمال کریں تاکہ کسی علاقے میں دو گھنٹے سے زیادہ لوڈ شیڈنگ
00:19نہ ہو
00:22حوصی باقیوں کا باب المندب کے قریب جزیرے پر قبضہ اپنے حرمز کے بعد باب المندب بھی بند ہونے جا
00:28رہی ہے
00:28اہم بحری گزرگاہ پر جہاز رانی کو خطرہ لہا گی امنی فوج
00:32زباب کے بعد جزیرہ میون بھی چھوڑ کر بھاگ نکلی
00:35الامری گیرجن الخالد اور جبل النصر پر بھی باقیوں نے قبضہ کر لیا
00:40زباب پر قبضے کے بعد حملاً باب المندب حوصیوں کے کنٹرول میں آ چکا
00:47صدر ٹرمپ نے حوصیوں پر حملے کی محمد بن سلمان کی دخواست مسترد کر دی
00:51امریکی نیوز ویب سائٹ ایکزیوس کا دعویٰ بتایا
00:54سعودی ولی اہد شہزادہ محمد بن سلمان نے صدر ٹرمپ کو دو بار فون کیا
00:58اور کہا امریکہ حوصیوں پر حملے کرے صدر ٹرمپ نے انکار کر دیا
01:02امریکی حکام نے کہا سعودیہ کو حوصیوں سے متعلق انٹالیجنس دیں گے
01:08اور عرب ملکوں کے وزراء خارجہ پیر کو اپنے حرمز پر مذاکرات کریں گے
01:13برطانوی اخبار فانانشل ٹائمز کے مطابق
01:15ایران اور خلیج ستاون کانزل کے چھے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کا اجلاس
01:20اوبان کے شہر سلالہ میں ہوگا جس میں آپ نے حرمز سے بحری عام درفت کی بحالی پر بات کی
01:25جائے گی
01:27رسنگ روم لیٹس یا سپورٹ فکسنگ
01:29معاملہ کیا ہے
01:30نسی ایسٹی آئے ایک عامی کرکتہ ایمام الحق اور محمد رزوان کے بینک اکاؤنٹ کی تفسیقی بھی چیک کر رہا
01:35ہے
01:35تحقیقات میں مصطبہ لیندین پر فوکس
01:37دونوں کھلاریوں کے موبائل فونز کا فورنسک اور تکنی کی تجزیہ جاری
01:41ذرائقہ کہنا ہے
01:42انگلینڈ سیریز سے پہلے اور بعد کے مالی معاملات جانچ کا حصہ ہیں
01:46تحقیقات تک اہم تحلو انگلینڈ سیریز کے دوران موبیلین ایر ریسنگ روم لیگز بھی ہے
02:00فٹنس ٹیس نہ دینے پر محمد رزوان اور امام الحق کو ڈومیسٹر ککٹ کھیلنے سے بھی روک دیا گیا
02:13سترہ ستمبر تک ملک کے مختلف شہروں میں گرد چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی
02:17استاماباد، آولپنڈی، مری، گلیات، جہلم، چکبال میں بارش متوقع
02:21لہور، سیالکوٹ، گجرانوالا، ناروال، گجرات، ملکان، بیجیفان، لئیہ، بھکر اور میاوالی میں
02:27چودہ سے سترہ ستمبر تک بارش ہو سکتی ہے
02:29کراچی سمیت سندھ کی مختلف علاقوں میں 13 سے 16 ستمبر تک بارش کا امکان
02:40کے الیکٹرک، ہیسکو اور سیپکو سیورس دینے میں ناکام ہو گئی ہیں
02:44ان اداروں کی نچکاری کے باوجود عوام کو لوٹ شیڈنگ سے نجات نہیں مل سکی
02:49سینئر صوبائے وزیر شرجیل بیبن کا سندھ اسمبلی میں دھار خیال
02:52کہا جیکرباد اور دادو میں پچاس دگری کی گرمی میں لوٹ شیڈنگ کی جائے
02:56تو یہ عوام کو دمارنے کے مترادف ہے
02:57سندھ میں گیس اور پانی کی فراہمی کا مسئلہ بھی سنگیند ہے
03:01شرجیل ممن نے مطالبہ کیا کہ اگر یہ ادارے آئین و قانون کے
03:05مطابق نہیں چل رہے تو سپیکر اپنے ارتعارات استعمال کریں
03:08اور ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے
03:11صرف محکمہ بنانی اور بل کی وصولی سے محکمہ نہیں ہوتا
03:14چیک انڈ بیلنس بھی ہونا چاہیے
03:33بلوچستان میں پائیدار عمد کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہی ہیں
03:36بلوچستان میں آخری دہشتگرد کے خاتمے تک اقدامات جاری رکھے جائیں گے
03:40کور کمانڈر کوئٹا کی میڈیا نمائندگان سے خصوصی گفتگو
03:44کہا امن و امان کے ساتھ بلوچستان کی ترقی کا سفر جاری رکھا جائے گا
03:48کور کمانڈر کوئٹا نے میڈیا نمائندوں کو بلوچستان میں سیکیورٹی چالنجز سے آگاہ کیا
03:52میڈیا وفد نے دہشتگردوں سے قبضے میں لیے گئے ہتھیاروں
03:55گولہ باروت کو ابھی مشاہدہ کیا
04:14جتاقی آئینی عدالت میں وزیر اعلیٰ خیبر پخصون خواہ
04:17سوہیلا فریدی کے خلاف مقدمہ سماعت کے لئے مقرر
04:20چودہ ستمبر کو سوہیلا فریدی کے انتخاب کے خلاف شیرف ظلمروت کی دہخواست کی سماعت ہوگی
04:25دہخواست میں علی امین گنڈپور کی بطور وزیر اعلیٰ بحالی کی بھی استطاقی گئی ہے
04:35وزیر اعلیٰ خیبر پختون خانے ریاستر سے وفاداری کا حلف اٹھا رکھا ہے
04:39احتجاج ہمیشہ اسلامباد کی طرف ہی کیوں آتے ہیں
04:42کیا وفاقی دارالحکومت پر چڑھائی بھی سیاسی سرگرمی ہے
04:46چیف جسٹس اسلامباد ہائی کورٹ جسٹس سرپراس ڈوگر کے پی ٹی آئی کے
04:49ستائیس ستمبر لانگ مارچ کے خلاف کیس میرے مارکس
04:52ایڈوکیر جنرل کے پی نے وزیر اعلیٰ پنجاب اور رانہ سناملا کے بیانات کا حوالہ دیتے ہوئے
04:57کیس کو قانونی سے زیادہ سیاسی قرار بھی دیا
05:00ایڈوکیر جنرل خیبر پختون خانے کہا عدالت کا دائرہ اختیار اسلامباد تک محدود ہے
05:04یہ عدالت صوبوں کے افسران کو ہدایات جاری نہیں کر سکتی
05:08عدالت نے چیف سیکرٹری اور آئی جی کے پی کو بیان حلفی کے لئے طلب کرتے ہوئے
05:12سما پیر تک ملتوی کر دی
05:22لانگ مارچ ملتوی کرنے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا
05:25لانگ مارچ انصاف کے لئے ہے اور وہ پرامن ہوگا
05:28محمود اچکزائی اور دیگر رہنما مارچ کے حوالے سے اپنے فیصلے خود کریں گے
05:32چیبن پی ٹی آئی بریسٹر گوھر کی مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد گفتگو
05:36کہا ہماری ملاقات لانگ مارچ کی دعوت کے لئے نہیں تھی
05:39ملکی مسائل پر مولانا فضل الرحمن سے باتچیت کے لئے آئے تھے
05:42بانی پی ٹی آئی کے ہدایات پر منوان عمل کیا جا رہا ہے
05:46حکومت کے ساتھ اس وقت مذاکرات ہو رہے ہیں
05:48نہ بیکڈور رابطے
05:49موسیٰ نقوی سے رابطوں سے کبھی انکار نہیں کیا
05:52مولانا غفور ہیدری نے کہا
05:54صوبوں کے قیام
05:55آل پارٹیز کانفرنس اور مختلف امور پر بات ہوئی
05:58مبیوطن سیاسی جماعتیں کردار ادا کریں گی
06:01ملکر مشتر کا حکمت عملی بنائیں گے
06:15اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کی زیر سدارت
06:18اپوزیشن راہنماؤں کا اجلاس
06:19محمود اچکزئی اور علامہ راجہ ناصر عباس
06:22نے پی ٹی آئی کو ستائیس ستمبر کے لانگ مارچ کے لیے
06:24بھرپور تیاری کی ہدایت کردی
06:26اجلاس میں سیاسی جماعتوں سے رابطے
06:28اور جلد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
06:31شیف الیکشن کمیشنر اور دو عراقین کی تکاروری کے لیے
06:34اپوزیشن لیڈر کا وزیراعظم کے خط کا خیر مقدم
06:37ذرائقہ کہنا ہے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی
06:40آج وزیراعظم سے رابطہ کریں گے
06:41ملاقات کے شریول پر بات ہوگی
06:50کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں
06:52سرکاری سکول کی خستہ حال دیوار گرنے سے
06:55پانچ افراد جامبھاک دو زخمی
06:57ریسکیو ٹیوموں نے ملبے تلے دبے جامبھاک
06:59اور زخمی افراد کو نکال کر اسپتال منتقل کیا
07:04کول کی دیوار سے سریا نکال لے کی کوشش کر رہے تھے
07:07کہ دیوار گر گئی
07:13سپریم کورٹ ایڈوین بلوگ کے دفتر میں آگ لگ گئی
07:16ذرائقہ کہنا ہے سپریم کورٹ کی عمارت میں
07:18آگ چھے بچ کر پینٹیس منٹ پر لگی
07:20فائیو برگیٹ کی پہلی گاڑی پانچ منٹ بعد
07:22موقع پر پہنچی
07:23سپریم کورٹ ایسو پیس کی ورہ سے پولیس نے
07:25فائیو برگیٹ کو مرکزی دروازے پر روکے رکھا
07:28آگ پر کابو پانے میں پینٹیس منٹ لگ گئے
07:35چار دل میں پیٹرول پچیس سو روپے سے زائد مہنگا
07:38ایک لیٹر پیٹرول کی قیمت میں مزید تین روپے پانچ پیسے اضافہ
07:41نئی قیمت تین سو ستہ روپے اسی پیسے مقرر
07:44دیزل پانچ روپے سینٹیس پیسے مہنگا کر دیا گیا
07:47ایک لیٹر ڈیزل تین سو اٹھانوے روپے چار پیسے مقرر
07:50عوام کی جانت سے شدید غم و غصے کا اظہار
07:53کہا حکومت چاہتی ہے عوام جو کمائے انہیں دے دیں
07:56ملک میں اب انسان کی جان ہی سستی ہے
07:59باقی ہر چیز مہنگی ہو گئی
08:00پیٹرولین لیوی کے خلاف کراچی اور لاہور میں جماعت اسلامی کے دھرنے جاری
08:12قومی سمبلے کے پاس کیے ہوئے قانون کو مسترد کرنا نہیں چاہتے تھے
08:16نئے صوبوں کے حوالے سے سینٹ کے لوگوں نے پھر اپنا فیصلہ سنا دیا
08:24نئے صوبوں کی بات کریں تو سندھ اسمبلی کہتی ہے
08:27سندھ ہماری ماں ہے ٹھیک ہے بھائی لیکن ماں کی خدمت بھی تو کریں
08:30ایسا تو نہیں ہو سکتا پیسے سارے دبائی اور اسٹریلیا لے جائے
08:33اور ماں یہاں ایسی حالت میں ہو
08:35ثابت وفاقی وزیر فواد چودری کی پریس کانفنس
08:38کہتے ہیں نواز شریف اور عاصف زرداری صوبوں پر بحث کو اتنا لمبا کرنا
08:41قومی اسمبلی کے پاس کیے ہوئے قانون کو مسترد کرنا نہیں چاہتے
08:45نئے صوبوں کے حوالے سے سندھ کے لوگوں نے پھر اپنا فیصلہ سنا دیا
08:48وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں
08:50زیاہ الحق نے آئین کے اندر عجیب و قریب شک ڈال دی تھی
08:53قانون قومی اسمبلی پاس کریں صوبہ مسترد کر دیں
08:56اس کو درست ہونا چاہیے
08:57اس وقت تقسیم کی بات ہو رکھی ہے
08:59قائد کا پہلا اصول اتحاد ہے
09:02گوونس سندھ نے حال حاشمی اور مراد علی شاہ کی وزارع قائد پر حاضری
09:05بابا قوم قائد عظم محمد علی جنا کو 78 برسی پر خیراج عقیدر
09:09پھول رکھے اور فاتح خانی کی
09:11گوونس سندھ نے کہا قائد کے اصولوں کی روشنی میں
09:13پاکستان کو متحد رکھنا ہے
09:26کراچی میں جماعت اسلامی کا سیاسی دفتر کی ایم سی کی زمین پر ہے
09:30میر کراچی مرتضی بہاپ کا دعویٰ کہا فلوٹ نمبر 503 اور 504 کی ایم سی کی زمین ہے
09:36رفاہی مقصد کے لیے دی گئے زمین اب سیاست ہوتی ہے
09:39نجمی عالم نے کہا یہ زمین رفاہی کام کے لیے
09:42الخدمت کو ایلوٹ کی گئی تھی
09:44اب یہاں سیاسی سرگرمیاں ہوتی ہیں
09:46سیٹی کانسل میں ہنگامہ آرائی، نارے بازی، دھکم پیل
09:49آپوزیشن لیڈر سیف الدین نے کہا دو بنگلے ہم نے خریدے تھے
09:53جس کا ریکارڈ موجود ہے
09:54ہاں میں غلط ہوا تو ستیفہ دوں گا
09:57اور اگر نجمی عالم غلط ہوئے تو وہ ستیفہ دیں گے
09:59ہیاوائے نیوز نے زمین سے متعلق دستابیز حاصل کر لی
10:03دو ہزار چھے میں الخدمت سوسائٹی نے جائدات کی حقوق
10:06اور مفادات ادارہ نود حق کو منتقل کیے تھے
10:21جامعہ کراچی کے پروفیسر آریف ساکی پر تشدد کی امرتزی ملزم کا
10:25تین روزہ جسمانی ریمان منظور کونین گوہر شاہ کو ملی کورٹ میں پیش کیا گیا
10:30ملزم کو سچل تھانے میں درد مقدمے میں گزرستہ روز گرفتار کیا گیا تھا
10:33پولیس کا کہنا ہے ملزم کونین شاہ نے موبائل کون بند کیا ہوا تھا
10:42میر رزا کیس کی تحقیقات کرنے والے جوریشل کمیشن نے منگل کو مزید گواہ طلب کر دیئے
10:47وافٹکس کے مینجر شیری اکاؤنٹن محمد عمیر خان سمیر دیگر کے بیانات صبح 11 بجے کلمبت کیے جائیں گے
10:55آسٹریلیا میں مقیم حسن تنولی کا بیان دوپہر 12 بجے زوم کے ذریعے ریکارڈ کیا جائے گا
11:00احمد بھردے نے کمیشن کو بیان میں حسن تنولی کا نام لیتے ہوئے بتایا تھا
11:04میرزا کا نمبر بند ہونے پر حسن تنولی نے ان سے رابطہ کیا
11:07انہیں میرزا سے پچاس لاکھ رپے لینے تھے
11:14سواد کے علاقے مدین میں بچی کا زیادتی کے بعد قتل
11:17خواتین کا بچی سمیت احتجاجی مظاہرہ
11:20مظاہرین نے کہا بچی کے ساتھ زیادتی اور قتل ناقابل برداشت ہے
11:23قتل کو عبرتناک سزا دی جائے
11:29وزیر اطلاق پنجاب عظمہ بخاری سے برطانگی ہائی کمیشن لاہور کے سبرہ کی ملاقات
11:35بین بارنگٹن نے وزیر اعلیٰ پنجاب
11:37مریب نواز کے ثقافت کے شعبے میں اقتامات اور محفوظ بسند کے کامیاب انقاط پسر رہا
11:42عظمہ بخاری نے کہا پنجاب میں فیملی تھیٹر بحال کیا جا رہا ہے
11:46تھیٹر کی بحالی اور فہاشی کا خاتمہ حکومت کی افورین تردی ہے
11:54سیکیورٹی فورسز کا قرم میں کامیاب آپریشن
11:57افغان خارجی عبیداللہ ساتھ سمیت چار دہشتگرد حلاق
12:01آٹھ ستمبر کو فتنہ خوارج سے منسلک افغان خارجی عبیداللہ ساتھ
12:05تیم ساتھ کے سمیت حلاق ہوا
12:06افغانستان کے صوبہ لوگر کا رہائشی تھا
12:09پاکستان میں دہشتگردی کی متعدد کارواہیوں میں ملوث تھا
12:13سیکیورٹی فورسز نے مکران کے ڈیویجن تامپ میں
12:16فتنہ ہندوستان کا حملہ ناکام بنا دیا
12:18دہشتگرد دیپیٹی کمیشنر تامپ کی گاڑی کو نشانہ بنانے
12:21اور سکوٹ کو اغوا کرنا چاہتے تھے
12:24فورسز کی بروت کارواہی پر دہشتگرد گاڑی اور اسپلہ ہاتھ چھوڑ کر پرات
12:27متعدد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات
12:30وزیر داخلہ محسن نقوی کا قرم نے کامیاب آپریشن پر
12:33سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
12:41اور پاکستان سمیت بین الاقوامی مارکٹ میں
12:44سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
12:46فی تولہ سونا پانچ ہزار چھ سو روپے کم ہو کر
12:49چار لاکھ چھپن ہزار سات سو چھتیس روپے کا ہو گیا
12:53عالمی مارکٹ میں فی آنچ سونا چھپن ڈالر کمی کے ساتھ
12:57چار ہزار تین سو بیالیس ڈالر کا ہو گیا
12:59پاکستان میں فی تولہ چاندی
13:01دو سو ترے پن روپے کمی کے ساتھ
13:03چھ ہزار آٹھ سو اکتر روپے میں فروغت ہو رہی ہے
Comments

Recommended