- 2 months ago
Yeh Dil - Episode 48 | 8 September 2026 - New Turkish Drama Çarpıntı Urdu Dubbed (Full Episode)
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Category
📺
TVTranscript
00:28موسیقی
00:45موسیقی
01:10موسیقی
01:40موسیقی
02:01فاری طور پہ کچھ کرنا ہوگا
02:40موسیقی
02:52موسیقی
02:57آپ کے ملائے ہوئے نمبر سے آپ تو ممکن نہیں
02:59بیپ کے بات اپنا میسج ریکارڈ کرو ہے
03:02مریم
03:04دیکھو میرے اور ماتین کے بارے میں
03:06ریہان نے تمہیں بتایا ہے میں جانتی ہوں
03:08مجھے پتا ہے اس نے ایسا کیوں کیا
03:11کیونکہ وہ خود چاہتی ہے اسے
03:12وہ چاہتی ہے تمہارے شوہر کو
03:15اس لئے مجھ پر الزام ڈال رہی ہے وہ
03:17اسے اتنی حسد ہے کہ اسے خود سمجھنے آرہا
03:19وہ کیا کر رہی ہے
03:20دیکھو خدارہ حالت سے کچھ نہ کہنا
03:23حالت کو نہ بتانا درخواست کر رہی ہوں میں
03:24پہلے میرا قتل کرے گا اس کے بعد ماتین کو مار ڈالے گا وہ
03:27کیا تم چاہو گی تمہاری اولاد یتیم ہو جائے
03:30اور
03:32اگر فگن صاحبہ کو پتا چلا
03:33تم یہ سب کریوں وہ تم سے خفا ہو جائیں گی
03:35خود دارہ اسے مت بتانا درخواست کر رہی ہوں
03:41دیکھو میرے خلاف مت جانا
03:43مجھے پاگل مت بنا تو مریم
03:47بھاڑ میں جائے پاگل کر دیا ہے اس نے مجھے
03:50بہت ہو گیا
03:51امی
03:53میں نے ابھی آپا سے بات کی
03:55آپ نے مجھے اس بارے میں کیوں نہیں بتایا
03:57امی
03:58بابا یقینا پاگل ہو گئے ہیں
03:59آپا کی شادی سرکان سے کروا رہے ہیں
04:01بیٹا تمہارے بابا تو پہلے سے ہی ایسے
04:03تمہیں اب پتا چل رہا ہے کیا
04:04ہم کیا سالوں سے بلا بچا ان سے باگتے پر رہے ہیں
04:08یہی سچ ہے
04:09وہ اس ریحان سے میری بیٹی کو بچا لے گا
04:11اور اپنے پاگل بیٹے کے حوالے کر دے گا اسے
04:14میں ایسا ہرگز نہیں ہونے دوں گی
04:16میں بابا سے بات کروں گی
04:17ہر کسی کو ایسا کیوں لگتا ہے
04:19کہ اس آدمی سے بیٹھ کر بات کر سکتے
04:21حیرت ہو رہی ہے مجھے اس پر
04:22آپ کیا ساپ جواب دے چکے ہیں
04:24کیا آپ کی مریم سے بات ہوئی
04:25جواب نہیں دے رہی ہے وہ
04:28امی وہ عورت اگر یہاں آگئی
04:30اور اس نے آپ کو یہاں دیکھ لیا تو
04:31تو کیا کروں میں بیٹا
04:33کیا اس لکھو اکیلے چھوڑ کر چلی جاؤں کہیں
04:34یعنی اگر وہ عورت اپنا ارادہ بھی بدل رہی ہوگی
04:37تو وہ آپ کو یہاں دیکھ کر بلکل پاگل ہو جائے گی
04:40تم اس طرح بچگنی والی باتیں تو نہیں کرو
04:42بس ہو گئی میری
04:43سبر ختم ہو گیا
04:46اچھا روکے روکے روکے
04:47ٹھیک ہے ہم کوئی راستہ نکالتے ہیں
04:50وہ
04:51ہم اس بارے میں بات میں بات کریں گے امی
04:54پہلے آپ کو اس مصیبت سے نکالتے ہیں
04:58میں بریجک سے بات کرتی ہوں
04:59اور پتا کرتی ہوں کہ اس کی امی کب تک آ رہی ہے
05:01اگر وہ راستے میں ہوں گی تو ہم نکل جائیں گے
05:03بیٹا وہ اپنا فون نہیں اٹھا رہی
05:04تمہیں کیا لگتا ہے کہ وہ کہہ کیا آپ بیٹ کر بات کرتے ہیں
05:06نہیں ایسا نہیں ہے وہ بریجک کا فون اٹھا لیں گی
05:08وہ اپنی امی کی لوکیشن دیکھ سکتی ہے
05:10اور وہ ہمیں بتا دے گی
05:12کیا مطلب وہ مریم کی لوکیشن دیکھ سکتی ہے
05:15ہاں
05:20ہاں
05:21بریجک بات سننا
05:22کیا تم مجھے پینے کے لیے تھوڑا سا پانی دے سکتی ہو
05:24یعنی مجھے نہیں معلوم کہ کونسی چیز کہاں پڑھے
05:27ہاں چیز کہ میں دے دیتی ہوں
05:49اگر برا نہ مانو تو تھوڑی سی برف دے دے نا
05:52میں تھنڈا پانی پیتا ہوں
05:53آہاں ٹھیک ہے
06:00ارے تمہیں تنگ کر دیا تمہارا بہت شکریہ
06:05ارے مجھے بہت افسوس ہے یہ میرے ہاتھ سے چھوڑ گیا
06:08میں ابھی ساف کر دیتی ہوں
06:09ریوے ہی سیزن ہاتھ مت لگانا ایسے
06:10میں جا کر آپا کو بلالاتی ہوں
06:12وہ اسے ساف کر لیں گے ٹھیک ہے
06:13ہاتھ مت لگانا تم
06:23ابھی
06:25یہ لیجی
06:26اسے پتا چلے فوراں اس کی امی سے بات کریں
06:28آہاں ٹھیک ہے سمجھ گئی
06:29میں اسے دھون لوں گی بٹا
06:31اور اسے منا بھی لوں گی میں
06:32وعدہ کرتی ہوں میں تم سے
06:37چلو پھر
06:38اللہ ہم دونوں کی مدد کریں
06:47آجائے آپا
06:49سزین صاحبہ آپ رہنے دے
06:51سائٹ پہ ہو جائے
06:51معافی چاہتی ہوں
06:52گلاس اچانک چھوڑ گیا میرے ہاتھ سے
06:54کیا ہوا
06:55کچھ نہیں بس گلاس چھوڑ گیا مجھ سے
06:59میرا فون کہاں گیا یہی پر تو تھا
07:01کیا یہاں رکھا تھا
07:03ہاں میرا خیال ہے یہی رکھا تھا
07:07امی کہاں ہے
07:10پتا نہیں
07:10ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی تو تم لوگ باغ میں بات کر رہے تھے
07:13میں بات میں آئی تھی مراد
07:17چلو اب میں چلتی ہوں
07:20چلو آج اب ہم بہار ڈھونڈ لیتے ہیں
07:22رکھا ہمیں باغ میں چھوڑیا
07:23ہو سکتا ہے
07:56آراس
08:13آسلی
08:14ہاں میں تمہاری کمرے میں آئی تھی
08:16تم کہاں ہو ابھی
08:19آسلی
08:20آراس تم گاڑی میں ہو
08:21آسلی تعمل رکھو پلیز
08:23آراس تم کہاں جا رہے ہو
08:24تم نے مجھ سے وعدہ کیا تھا
08:26تم نے کہا تھا میں کچھ نہیں کروں گا
08:28کیا تھا میرے
08:29لیکن میں مازد چاہتا ہوں
08:30میں شخص کو ہمیں اس طرح دھم کھانے کی اجازت
08:32ہرکز نہیں دے سکتا
08:32آراس خدا کے لیے واپس آجاؤ
08:34نہیں کرو واپس آؤ تم
08:42ماتین بھائی
08:50ماتین بھائی فون اٹھائیں
09:00کیا بات ہے آسلی جان
09:01کیا تمہیں میری یاد آ رہی ہے
09:03اتنی کالز کی تم نے
09:04تم اس وقت کہاں ہو
09:06کیوں پوچھ رہی ہو
09:09تم اس وقت کہاں ہو
09:10مجھے تم سے بات کرنی ہے
09:11ہاں تو بات کر رہا ہوں
09:12تم بولو
09:13اس طرح نہیں مجھے مل کر بات کرنی ہے
09:16بتاؤ تم کہاں ہو
09:17میں خود آ جاؤں گی
09:18بتاؤں میں کہاں
09:20کیا بات ہے آسلی جان
09:22تمہیں مجھ سے کیوں ملنا ہے
09:23تم اتنا سوڑ دے کر
09:24کیوں پوچھ رہی ہو
09:25کہ میں کہاں ہوں
09:26ضرور کوئی بات ہے
09:27تمہیں بات کرنی ہے
09:29یا یہ جاننا چاہتی ہو
09:30کہ میں کہاں ہوں
09:30نہیں مجھے صرف بات کرنی ہے
09:32نہیں نہیں
09:34تم یہ جاننا چاہتی ہو کہ میں کہا ہوں
09:37مگر کیوں
09:39کیا تم آراز کو بتاؤ گی
09:41تم کیوں اسے تکلیف دینا چاہتی ہو
09:43تم جان پوچھ کر اسے موت کے موں میں نہیں بیچ ہوگی
09:46کیا تمہارا ہیرو یہاں آ رہا ہے
09:50سارکان میری بات سنو تم کچھ بھی نہیں کروگے
09:54شکریہ آسلی جان تم نے پہلے ہی بتا دیا مجھے
09:56ایسے ہی خیال رکھنا میرا
10:00اللہ نہ دو یہ میں نے کیا کر دیا
10:03آراز
10:10آراز سارکان کو پتا چل گیا ہے
10:12کہ تم جا رہے ہو خدا کیلئے مت جاؤ
10:19خدا کیلئے متین بھائی فون اٹھائیں
10:50متین صاحب
10:51رضا صاحب نے سلام بھی جائے
10:53جو بھی مسئلہ چل رہا ہے اس کے بارے میں پوچھا ہے
10:55اس کا مطلب خبر مل گئی؟
10:57بلکل خبر مل گئی مگر آپ بلکل بھی فکر مت کریں
10:59سنبھالنا ہو
11:01میں نے تم پہ بھروسہ کر کے اپنے بھائی کو وہاں چھپایا تھا
11:04اور تم لوگوں نے سب کچھ برباد کر دیا
11:06بتاؤ مخبری کس نے کیا
11:07ہم میرے سے کسی نہیں نہیں
11:08پھر یہ کس نے کیا
11:11جس نے بھی میرے بھائی کا ٹھکانہ بتایا ہے
11:12اسے برتناک سخزا ملنی چاہیے
11:16اس کے علاوہ مجھے تم سے ایک اور بھی کام ہے
11:18جگہیم اتنسا
12:11سرپرائز
12:13پہلے کی پٹائی میں کوئی کسر رہ گئی تھی
12:15جو اب دوبارہ پٹنے آ گئے ہو
12:17خوش آمدید
12:31آراز وہ جانتا ہے کہ تم وہاں جا رہے ہو
12:33مت جاؤ
12:33ہاں ہاں اصلی جان
12:35اسے پتہ چل گیا ہے
12:39دیکھو تم آراز کے ساتھ کچھ بھی نہیں کروگے
12:41میں وعدہ کرتی ہوں جو تم کہوگے وہ ہی کروں گی
12:43لیکن اسے ہاتھ بھی نہیں لگاؤگے
12:45اصلی جان آؤ اور اپنے ہیرو کو لے جاؤ
12:48اور اسے یہ بھی بتاؤ کہ تم بچپن سے مجھ سے محبت کرتی ہو
12:51کیونکہ یہ میری بات کا یقین نہیں کر رہا
12:54لوکیشن بھیج رہا
12:55آجاؤ جلدی
13:18اب بھائی کیا تم لمبا راستہ لے رہے ہو
13:20میڈم جو آپ نے مجھے لوکیشن دی ہے یہ مسلسل بدلتی جاری ہے
13:24دیکھیں اب یہ کہاں جا رہی ہے
13:26اچھا ٹھیک ہے بس جلدی سے اس لوکیشن پر پہنچو
13:29میڈم شاید آپ بات کو سمجھی نہیں
13:31یہ مسلسل تبدیل ہوتی جاری ہے
13:33جہاں تک مجھے لگتا ہے آپ غلط راستے پہ جاری ہیں
13:36مجھے
13:36کیا ہو گیا کس طرح کی باتیں کر رہے ہو
13:38سڑک پر دہان دو
13:41میڈم کال آ رہی ہے آپ کے نمبر پر
13:46ہیلو
13:49ہولیا بات کر رہی ہوں میں
13:51ہولیا
13:53برجک کہاں ہے وہ ٹھیک تو ہے نا اسے کچھ ہوا تو نہیں
13:55نہیں نہیں
13:57برجک کا بس پون میرے پاس ہے
13:59مگر کیوں
14:00مطین
14:01میں مریم کو دھوننے کے لئے نکلی ہوں
14:03اسے دھون کر بات کرنا چاہتی ہوں
14:04ہولیا ایسا مت کرو مجھا اس کے پاس
14:06میں مریم سے خود بات کرلوں گا
14:08ماف کرنا لیکن کب بات کرو گے تم اس سے
14:10تمہارے پاس تو بہت سے کام ہے
14:12میں مزید کوئی چانس نہیں لے سکتی
14:13میں ڈھونگ لوں گے مریم کو
14:15اور اسے تسلی سے بات کر کے منع بھی لوں گی
14:19ملکہ ہولیا کی بیٹی ہے
14:21اور آسلی کی جڑواں بہن ہے
14:28ہولیا مجھے بتاؤ کہ اس وقت تم کہاں ہو
14:29جہاں ہو وہیں رک جاؤ میں بھی وہیں آ رہا ہوں ساتھ چلتے ہیں
14:33اچھا ٹھیک ہے
14:34تم اتنا اصرار کر رہے ہو تو
14:37تمہارا انتظار کر لیتی ہوں
14:38کہیں رکھ کر تمہیں لوکیشن بھیجتی ہوں
14:40وہیں آ جانا
14:44تھوڑا آگے سیدھے ہاتھ پر روک دیجے گا
14:46ٹھیک ہے میڈم
15:02میں رکھوں یا جاؤ رہاں سہیبہ
15:04زیادہ وقت نہیں لگے گا انتظار کرو
15:09رہاں سہیبہ خوش آم دید آئیے
15:16خوش آم دید
15:17تم کیسے انسان ہو حالت
15:20چیا تم اپنے وعدے ایسے نبھاتے ہو لوگوں سے
15:23کیا کہا کونسا وعدہ توڑ دیا میں نے
15:26تمہیں میری بیٹی کو میرے پاس لانا تھا
15:28یہی معایدہ ہوا تھا نا
15:30دیکھو تم نے آراز کے ساتھ کیا کیا
15:32اور اب تم چاہتے ہو کہ آسلی کی شادی
15:35تمہارے بیٹے سے ہو
15:36دیکھو سیدھی بات کرتے ہیں
15:39اس آراز نے
15:41یاد ہوگا
15:42میرے بیٹے کو گولی باری تھی
15:44لیکن شکر ہے کہ میرا بیٹا بچ گیا
15:47لیکن بات ابھی ختم نہیں ہوئی
15:49تمہیں بیرچک چاہیے تھی
15:50لیکن ہم انکار کر چکے ہیں
15:52اب تم آسلی کے پیچھے پڑ گئے ہو
15:54حد پار کر رہے ہو حالت
15:56تم چاہتے ہو کہ ہم یہ تمہاری بیٹو کی بات
15:58مان لیں اور تمہارے ساتھ چلیں
16:01ٹھیک کہہ رہی ہو تمہاری بات اپنی جگہ سائی ہے
16:03ارادہ بدل گیا
16:04قبول کرتا ہوں یہ
16:06کیونکہ میرا پاگل بیٹا
16:08آسلی سے بہت پیار کرتا ہے
16:11اور میرے لیے
16:12پیار ہمیشہ پہلی ترجی رہا ہے
16:15یہ کیا کہہ رہے ہو تم
16:17کس پیار کی بات کر رہے ہو تم
16:20سمجھ سکتا ہوں
16:21اچھی تیرا سمجھ سکتا ہوں
16:23جو میں نے امید لگائی تھی
16:25شاہد اس طرح بات نہ ہو ہماری
16:27کیونکہ تمہارا یہ لہجہ دیکھ کر
16:29تو مجھے ایسا ہی لگ رہا ہے
16:31چلو خیر آجاؤ تم
16:33بیٹھ جاؤ یہاں
16:34بیٹھ کر سکون سے بات کرتے ہیں
16:36نہیں
16:39یہ کیا ہے
16:40کھانا کیوں لگایا ہے
16:42ہاں
16:43میں نے تمہارے لیے بنوایا ہے
16:44پچھلی دفعہ جب میں تمہیں کباب کی دکان پر
16:47لے کر گیا تھا
16:48وہاں کچھ نہیں کھایا تھا
16:49بھوکی واپس گئی تھی تم
16:50تو اس بار
16:52سوشی
16:53تیار کروائی تھی میں نے تمہارے لیے
16:55شاہد تمہیں پسند آئے گی
16:56یہ
16:59میں یہاں کھانا کھانے کے لیے نہیں آئی ہوں
17:04دیکھو
17:05ریحان
17:07تمہارے لیے کرسی بھی کھیچی ہے میں نے
17:09اور صرف تمہارے لیے
17:10یہ سب کچھ تیار کروائے
17:11ویسے تو میں اس بارے میں نہیں جانتا
17:13لیکن جیسا تم سے کہا کہ میں
17:16پیار کے ماملے میں کافی حساس ہوں
17:19بس اسی لیے
17:25لیکن ترک کر دیا جائے تو زیادہ حساس ہو جاتا ہوں
17:29اور تم میرے سامنے یوں اس طرح کھڑی ہوئی ہو
17:31مجھ پر چلا رہی ہو
17:33مجھ سے بحث کر رہی ہو
17:34یہ مجھ میں
17:36الیکٹرک کرنٹ پیدا کر رہا ہے
17:40دماغ کی نز پھٹ رہی ہے
17:41تو میں تم سے گزارش کرتا ہوں
17:44بیٹھ جاؤ ہم بات کرتے ہیں
17:47اس خوبصورت شام کو
17:48یوں زائع مت کرو
18:02اچھو
18:10مجھے نہیں پتا یہ تمہیں پسند آئے گا یا نہیں
18:12لیکن یہ سب دل سے بنوایا ہے میں نے
18:15اور ان کا استعمال
18:17کیسے کرتے ہیں نہیں محلو مجھے
18:19تو ایک کام کرتے ہیں
18:21میں ہاتھ سے ہی شروع کرتا ہوں
18:24تو پلیز
18:25برا مت ماننا
18:26ہاتھ لیان
18:30ہاں
18:40اچھو
18:49کیا بابا اندر ہیں
18:50ان کا ایک مہمان آیا ہوا ہے
18:52آپ اندر نہیں جا سکتی
18:53انہیں جا کر بتا دو کہ میں آئی ہوں
18:55مجھے ان سے بہت ضروری بات کرنی ہے
18:56ان کا حکم ہے کہ کوئی انہیں پریشان نہ کرے
18:58ٹھیک ہے میں یہی انتظار کر رہی ہوں
19:00بات کیے بغیر نہیں جاؤں گی
19:01ٹھیک ہے ٹھیک ہے جیسے تمہاری مرضی
19:05چلو نا کچھ تو لو
19:06پاس سا بہت مزیکہ ہوگا
19:09میں تمہارے ساتھ کھانا نہیں کھاؤں گی
19:14آجو
19:17بھائی معافی چاہتا ہوں
19:18تم سے کیا کہا تھا میں نے
19:20بھائی سیزن یہاں آئی ہے اور وہ
19:22ضد کریے کہ وہ اپنے بابا سے بات کیے بغیر
19:24یہاں سے نہیں جائے گی
19:27سیزن آئی ہے
19:28میں بس بات کر کے واپس آتا ہوں
19:31چلو
19:42سیزن
19:43میری جان
19:45میں اپنے مہمانوں کے ساتھ مصروف تھا
19:47سب کا خیریت تو ہے
19:47بابا آپا کی شادی سرکان سے کرانے کا کیا مطلب
19:50آپ ایسا نہیں کر سکتے
19:53چلو
19:53چلو ہم بات کرتے ہیں اس پارے میں
19:55بابا میری بات سنے میں بس اپنی بہن کو
19:58ریحان الکان سے بچانا چاہتی تھی
20:00اسے اس جہانم سے نکالنا تھا
20:02اب آپ چاہتے ہیں کہ وہ ایک جہانم سے نکل کے
20:04دوسرے جہانم میں آ جائے بابا
20:05میری جان
20:06تم میرے لیے بہت قیمتی ہو
20:08تم سے بہت پیار کرتا ہوں یہ جانتی ہو
20:10لیکن سرکان بھی بیٹا ہے میرا
20:12وہ اصلی سے محبت کرتا ہے تو کیا کروں گا
20:14کیسی محبت بابا
20:15وہ کس سے محبت کر سکتا ہے
20:17اور زہرہ بھی کبھی نہیں چاہی گی
20:19کہ اس کا بیٹا میری ماں کی بیٹی سے شادی کرے
20:23بابا خدا کا واسطہ ہے
20:25تینی بڑی غلطی مت کیجئے
20:26آپا سرکان کے ساتھ خوش نہیں رہیں گی
20:28یہ میرا مسئلہ ہے
20:29اور میری بہن کا بھی مسئلہ ہے
20:31سیزن
20:33ایک تو بے وقت ملنے آ گئی
20:35جانتی ہو نا
20:36اندر مہمانوں کو چھوڑ کر میں یہاں تم سے بات کرنے آیا
20:39اور تم اپنے ہی باپ کے خلاف جا رہی ہو
20:42تم سب کچھ مجھ پر چھوڑ دو
20:44ایرول
20:45میری بیٹی کو کھر چھوڑ دو
20:46بابا خدا کے لیے
20:47جاؤ بیٹی جاؤ
20:48اس بارے میں ہم بعد میں بات کر سکتے ہیں
20:50ابھی تم جاؤ یہاں سے
20:52خیال سے لے جانا ایسے
20:57بھائی اس جیسا یا کوئی اور فون آیا تھا
20:59نہیں
21:02اب میں جا رہی
21:03اتنی جلدی بھی کہہ رہے ہن
21:05نہیں
21:05مجھے یہاں رکنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
21:07رک رکو
21:09ابھی ہماری بات ہی کہا ہوئی
21:12مجھے اب تم سے کوئی بات نہیں کرنی ہے
21:15میں یہ شادی نہیں ہونے دوں گی حالت
21:18یہ میرا آخری فیصلہ ہے
21:21ایک راستہ اور ہے
21:24میں تمہیں
21:25ایک پیشکش کرنے والا ہوں
21:26شاید پسند ہے تمہیں
21:29لیکن اس کے لیے بیٹھنا ہوگا تمہیں
21:31تو بیٹھ جاؤ
21:32اگر تم نہیں بیٹھ ہوگی
21:34تو نہیں جان پاؤگی
21:37میں تمہیں ایک پیشکش کرنا چاہتا ہوں
21:42تو بیٹھ جاؤ
21:44گزارش کر رہا ہوں تم سے
22:02پھر سے شکریہ
22:04دیکھو
22:04یہ ٹرائے کرو
22:07لوبیا کے ساتھ ملا کر سوچی بنائی ہے انہوں نے
22:09بہت لذیذ ہے کھا کر دیکھو
22:11پسند آئے گی تمہیں
22:14یہ بھی بہت مزیکہ ہے
22:15دیتا ہوں تمہیں
22:17ذرا چکے بتاؤ کیسے
22:18یہ تو ریہان کی گاڑی ہے
22:36آجاو گاڑی میں بیٹھو
22:40نہیں میں پیدل چلی جاؤں گی
22:42بابا سے لڑائی ہو گئی ہے
22:44تو تھوڑی سی پریشان ہوں میں
22:45پیدل چلنا چاہتی ہوں
22:47تمہارے بابا نے ہی کہا ہے
22:49بھائی میں گھر پیدل ہی جاؤں گی
22:50آپ فکر مت کیجئے
22:51اپنے کام پر جائیے
22:52تمہاری مرضی
23:05ہاں کہو سیزن
23:06آپ کیسی ہیں
23:07سب ٹھیک ہے نا
23:08میں ٹھیک ہوں
23:10ٹھیک ہے میں آ رہی ہوں
23:11لیکن مجھے آپ سے کچھ پوچھنا تھا
23:13آپ کی ریہان صاحبہ سے کوئی بات ہوئی
23:15کیا وہ بابا سے ملنے جانے والی تھی
23:17نہیں میریون سے کوئی بات نہیں ہوئی
23:18میں بات میں بات کرتا ہوں
23:19ٹھیک ہے کوئی بات نہیں
23:20خدا حافظ
23:26تم کر کیا رہی ہو ریہان
23:49کیا چل رہا ہے آسلی
23:50تم اس بندے کا فون کیوں اٹھاتی ہو
23:52اب یہ قصور بھی میرا ہے آراز
23:54میں کیا کرتی بتاؤ مجھے
23:56تم اس سب میں نہیں پڑھ سکتی آسلی
23:57اگر میوانہ ہوتی تو تم کیا کرتے بتاؤ
24:00تم خود کو ہیرو سمجھ رہے ہو
24:02کیا جا کے قتل کر دیتے اس کا
24:03یہ سب کیا ہے
24:04سمجھو میری بات کو سمجھو
24:05وہ تمہاری جان نہیں چھوڑے گا
24:07آراز کیا یہ بچوں کا کھیل ہے
24:08خدا کے لیے بس کرو اب
24:09کیا تمہیں یہ مزاق لگ رہے
24:11مجھے یقین نہیں آرہا
24:13تم پر کیا تمہیں دیکھتا رہی ہے
24:14میں کنی گھڑی ہوئی ہوں
24:15مجھے ہاتھ مت لگاؤ
24:16بس مجھے میرے سوالوں کا جواب دے دو
24:19کیا تم اسے واقعی میں مارنے جا رہے تھے
24:21تم خود کہہ رہے ہو
24:22کہ تم قاتل بننا چاہتے
24:23اور تم چاہتے ہو
24:24اس پر خوش ہوں
24:25ہے نا
24:25اس طرح کم از کم
24:26وہ تمہیں پریشان تو نہیں کرے گا
24:28تم قاتل نہیں ہو آراز
24:30تم نہیں ہو
24:31تم کسی کی جان نہیں لے سکتے
24:33اچھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے
24:35پریشان نہ ہو
24:36تامل رکھو
24:37اوکے
24:37مجھ سے آج ایک وعدہ کرو
24:39آج کے بعد سے تم اس انسان سے
24:42دور رہو گے
24:42سمجھے میری بات
24:43کیا کہا تھا میں نے تم سے
24:46میں نے کہا تھا
24:47کہ اگر اس شخص سے تمہیں ہاتھ بھی لگایا
24:48تو اسے جان سے مار ڈالوں گا
24:51اور مجھے یقین ہے
24:52کہ اس نے ایسے ہی کچھ کی ہے
25:09مجھے یکی
25:34یلو فون
25:51تم نے ایسا کیوں کیا ہو لیا
25:54کسی کو بھی تک لیف نہیں پہنچانا چاہتی تھی میں
25:57مجھے غلط فہمی تھی
25:58تو مجھے دلاسہ دینے کے لیے آیا ہو
26:00لیکن دمدہ غصہ کرنے آئے تھے مجھ پر
26:02نہیں ایسی بات نہیں ہے
26:05مگر تم غلط نہیں تھے
26:07یہ مسئلہ واقعی میرا ہی ہے
26:09کیونکہ تمہاری فیملی کے مسائل کے آگے
26:12یہ تو کچھ بھی نہیں
26:14حلیہ تم جانتی ہو کہ حالت کی نظر آصلی پر تھی
26:17اور میں ایسی معاملے میں
26:18اُلجا ہوا تھا
26:19تو یہ تمہارا مسئلہ بھی ہے
26:21جانتی ہوں
26:23اور میں بہت شکر گسار ہوں
26:25کہ تم میرے بچوں کا خیال کرتے ہو
26:27مگر اس کا اعتراف کرو
26:28کہ میں تمہارے لیے اتنی اہم نہیں ہوں
26:31کم از کم مجھے تو ایسے ہی لگتا ہے
26:34ورنہ میں تمہاری بیٹی کا فون لے کر
26:37تمہاری بیوی سے اکیلے ملنے کیلئے
26:38یوں تو نہیں نکل آتی نا
26:43میں نے کہا تھا کہ میں یہ معاملہ سنبھال لوں گا
26:47صبح تم نے میرا فون نہیں اٹھایا تھا
26:49مریم یوں ہی تو نہیں نکل گئی ہوگی
26:51اس نے یقیناً پر سشکی ہوگی تم سے
26:53سج بتاؤ کہ ایسا نہیں ہوا تھا
26:55اس لئے میرا فون نہیں اٹھا رہی ہے وہ
26:57کیا کہا تھا اس نے
26:58کیا تم یہ چاہتی ہو کہ میں اپنے اور مریم کے جھگڑے کی کہانی سنا ہوں
27:00نہیں مگر تم مجھے یہ بات سچ سچ کہو
27:03پتا تھا نا ہمارے بارے میں معلوم ہے اس کو
27:05تم واقف تھے کہ وہ کیا کچھ کر سکتی ہے
27:08مگر پھر بھی تم نے مجھے خبردار نہیں کیا
27:10مطین کس لئے
27:12تم اور میں دونوں جانتے ہیں حالت کو پتا چلا
27:14تو کیا کرے گا وہ
27:16لیکن پھر بھی تمہیں اس کا خیال نہیں آیا
27:18کہ
27:21پوچھ ہی لیتے تم کس حال میں ہو گولیا
27:25انکار نہیں کروں گی
27:31ہو لیا
27:33ویسے ہر کسی کی مدد کو دور پڑتے ہو
27:37مگر میرے لیے تمہیں ایسا محسوس ہی نہیں ہوتا
27:39میں تمہارے پاس اس سے لیے آئی
27:41سمجھ نہیں آ رہا تھا اور کہاں جاؤں میں
27:43مگر تم مجھے محسوس کراتے ہو
27:45کہ بوجھ ہوں میں تم پر
27:48تم میرے لیے بوجھ نہیں ہوں
27:49اور نہ ہی کبھی ہو سکتی ہو
27:52تمہیں ڈرنے کی بلکل بھی ضرورت نہیں ہے
27:54میں کچھ نہیں ہونے دوں گا تمہارے ساتھ
27:55میں تو بس
27:58زندگی کھل کر جینا چاہتی ہوں
28:00مدین
28:01میں بس یہی چاہتی تھی
28:03کہ کوئی میرا خیال رکھے
28:05کوئی ایسا ہو جو کہے
28:06اہم ہو تم میرے لیے
28:09مگر میرے نصیب میں ایسا شاید لکھا ہی نہیں
28:14تم اہم ہو
28:15وہ بھی بہت زیادہ
28:18اور تمہیں اس بات کا اندازہ بھی نہیں ہے
28:20کہ میں تمہاری کتنی فکر کرتا ہوں لیا
28:22اب مزید خوف زدہ مت ہو
28:24میں تمہارے ساتھ ہوں
28:34ہم اس جگہ پر پہنچ جائیں گے کچھ ہی دے لیں
28:37ٹھیک ہے
28:45ریحان بات سنو میری
28:48آسلی اچھی لڑکی ہے
28:49اکل مند اور سل جیوی لڑکی ہے
28:51اگر وہ میرے بیٹے سے شادی کر لیتی ہے
28:54تو شاید وہ اسے بھی انسان منا دے
28:56اپنا خاندان آگے بڑھا دے
28:59آسلی نے کسی کو ٹھیک کرنے کا ٹھیکہ
29:01نہیں اٹھا رکھا ہے
29:04تمہارے بیٹی کی ذمہ داری تم پر ہے
29:06تم اسے ٹھیک کرو
29:10وہ تمہارا بیٹا ہے حالت
29:13آخر تم نے اپنے بیٹی کو اتنا بڑا کیا ہے
29:19لیکن میں
29:20اچھی طرح جانتی ہوں
29:22کہ تمہارا اصل مقصد کیا ہے
29:23اور ایک بات اپنے ذہن میں بٹھا لو
29:25تمہارا یہ منصوبہ کامیاب نہیں ہوگا
29:27تم غلط قدم اٹھا رہے ہو حالت
29:29اچھا تو کیا منصوبہ ہے میرا
29:31میں پہلے بھی کہہ چکی ہوں
29:35الکان خاندان کے قریب آنے کا
29:38لیکن اس گھر میں آسلی کو میرے علاوہ کوئی اور نہیں چاہتا ہے
29:42میرے بغیر وہ وہاں ایک دن بھی نہیں رہ سکتی
29:45الکان خاندان کی
29:47ویراست میں اس کا کوئی حق نہیں ہے
29:52وہ صرف دل سے میری بیٹی ہے
29:56صحیح کہا
29:58وہ
30:01میرا نالائک بیٹا
30:02اگر بریجک کو پسند کر لیتا
30:04تو میرے لیے زیادہ بہتر رہتا
30:05لیکن اسے پیار ہے
30:08آسلی چاہیے اسے اور کچھ نہیں
30:11تم مجھے مار دو
30:13میرے جیتے جی تو یہ نام ممکن ہے
30:18دیکھو خود کو کیا کہہ دیا
30:25لیکن تمہیں اس کے لیے مرنے کی ضرورت نہیں ہے
30:31تم چاہتے کیا ہو
30:34میرا مطلب ہے کہ شادی کر لو
30:38تم میرے ساتھ
30:45موسیقی
30:47موسیقی
30:49موسیقی