00:28।
00:36ڈیگری کالیج بیلڈنگ کی ہم بات کریں تو سالوں قبل اس کا سنگ بنیاد بھی رکھا گیا تھا لیکن سالوں
00:43گزرنے کے باوجود بھی ہے بیلڈنگ جو ہے نامکمل ہے
00:46اگرچہ مقامی لوگوں کے ساتھ ساتھ کئی سیاسی رہنماؤں نے علاقے کا دورہ کیا تھا اور یقین دلایا تھا کہ
00:55جلد جلد اس بیلڈنگ کو مکمل کیا جائے گا لیکن ابھی بھی جو ہے بیلڈنگ کو مکمل نہیں کیا گیا
01:03ہے اور آج بھی اس پر کام جو ہے وہ بند ہے
01:06اب چونکہ وہاں زمین ایویلیبل نہیں تھی تو وہاں انہوں نے اور قریباً ساڑھے چار کرو روپے اس پر خارج
01:12بھی ہوئے تھے اب فیصلہ گورنمنٹ نے یہ کیا اس مٹنگ میں میں بھی تھا اس مٹنگ میں یہی فیصلہ
01:18ہوا کہ جو یہ ڈگری کالیج وہاں ہے جس پر ساڑھے چار کرو روپے اب تک خارج ہوئے ہیں وہاں
01:22ہی تعمیر کیا جائے گا پھر پرٹیکشن ہم کریں گے اس کو جو انالہ اس کے کنارے باہر ہے اس
01:27کو پرٹیکشن وہاں سے پرٹیکٹ کیا جائے گا اور اس پر
01:30اور پیسے پھر خارج ہو جائیں گے جو پلان تھا اس میں جس جتنے پیسے اس پر خارج کرنے تھے
01:35اسے آپ زیادہ اس پر پیسے ریلیز کرنے پڑیں گے زیادہ پیسے اس پر خارج ہو جائے گا لیکن اس
01:40پر کام جو دوسرا منزل جس کی دوسری سٹوری جو بنانی ہے اس پر اس سال کام شروع ہو جائے
01:45گا اس کے لئے پیسے ریلیز ہو گئے ہیں اور اس پر کام شروع ہو جائے گا سکینہ یطور صاحبہ
01:52ہے اس نے بھی اس کے سلسلے میں میٹنگ لے لی اپنے جو اس کے افسر
01:57کام شروع کرنا ہے تو کس طریقے سے شروع کریں گے اور اس سال مجھے لگتا ہے اس پر کام
02:02شروع ہو جائے گا اور آئندہ جو آنے والا فینانشل ایر ہے اس میں اس کے دوسرا منزل بھی کمپلیٹ
02:07ہو جائے گا اور اس کو ہم یہ جو شفٹ کریں گے وہاں جو اس وقت ڈگری کالی چل رہا
02:13ہے وہاں سے شفٹ کریں گے اس نئی بیلڈنگ میں
02:16مقامی لوگوں نے ایک بار پھر مرکزی سرکار کے ساتھ ساتھ جمعہ کشمیر حکومت اور آلہ تعلیم کی وزیر سے
02:23جو ہے اپیل کی ہے کہ اس کو جلد در جلد مکمل کیا جائے تاکہ یہاں کے بچے جو ہے
02:30وہ اس سے استفادہ حاصل کر سکے
02:32اب دیکھنے والی بات یہ رہے گی کہ جمعہ کشمیر میں موجودہ حکومت کیا کچھ اقدامات کرتی ہے
02:40ایٹیو بھارت کے لیے پلواما سے میں سہداد المشتار
02:47ایٹیو بھارت کے لیے پلواما سے میں سہداد المشتار