Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Beti Ka Ghar Konsa Episode 52 Humayoun Ashraf Momal Sheikh Ali Abbas 8th September 2026
Cast:
Momal Sheikh as Fizza
Humayoun Ashraf as Raza
Ali Abbas as Ali
Namra Shahid as Ayeza
Saba Faisal as Jahan Ara Begum
Behroz Sabzwari as Mir Noman
Khaled Anam as Muzaffar Ali
Majida Hameed as Tehseen
Shehzad Mukhtar as Rehmat Ali
Nida Mumtaz as Suraiya
Maha Hasan as Nimra
Ali Ammar as Osama
Ayesha Gul as Begum Nawaz
Zunairah Rafi as Anaya
Sabiha Hashmi as Nusrat
Akbar Islam as Murad
Afraz Rasool as Nadeem
Fazyla Laasharie as Anoushay
Agha Talal as Dr. Nasir

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00نہیں ہے
00:03کیونکہ بلا
00:04پھر اس کا مقدر
00:06موت لیا ہے
00:09اسامہ کا تو
00:10بہت برا حال ہو رہا ہوں
00:13اسے تو سب کچھ پتا ہے
00:17مجھے لگتا ہے
00:17اسامہ نے شاید صبر کر لیا
00:22اس نے اس بات پہ
00:24اہد پہ لیا ہے کہ
00:25اللہ تعالیٰ نے جتنی بھی زندگی دی
00:27اسے
00:28اس کے ساتھ رہنا چاہتا ہے
00:30اسے کچھ رکھنا چاہتا ہے
00:33لیکن جہاں آرہا کے وقت ہوئے
00:35تو یہ سب کچھ ممکن نہیں
00:39بغاوت کرتے شاید
00:41اسے اپنانا پڑے گا
00:43اسے
00:45ظاہر ہے ساتھ رہنے کے لیے
00:48کچھ ہی دینے کے لیے
00:49اسے اپنانا تو پڑے گا
00:55مانوشی تم سے ایک بات دوں
00:57جی
00:59پلیس پیٹا
01:01ان چکروں سے نکل کر شادی کرو
01:04اور اپنا گھر بساو
01:07ممان بھی ٹھیک کہتے ہیں
01:08کہ تمہیں جلدی شادی کر لینی چاہیے
01:14دیکھو تم
01:14تم سارے زمانے کا دکھ
01:17اپنے دل میں نہیں بس آسکتی
01:19اور نہ ہی اسے ختم کر سکتی
01:24اللہ کا شکر ادا کرو
01:25کہ ناصر اور اس کی فیملی بہت اچھے لوگ
01:28بس یہ ٹنشن ہی ختم ہو جائے
01:31پھر
01:31پھر میں بابا کی بات مان لوں
01:37لیکن یہ بات یاد رکھنا
01:38کہ مجھے واپس سے آنا
01:40مہا پر میرا گھر بھی اور میری جوپ بھی
01:45ایک بار کیوں آپ سے آنی
01:48بولو
01:50آپ شادی کر لیں
02:18ناصر اسے خوش آگیا
02:22ہاں
02:23اسے ریسپانس ہو کیا
02:28انشاءاللہ خوش بھی آ جائے گا
02:32ابھی میں نے شئے میڈیسن دیئے
02:34تاکہ شیف کرتے میں تکلیت نہ آگا
02:38وہ ٹھیک ہو جائے گی نا
02:45انشاءاللہ
02:46اللہ سے بہت رکھو
03:02مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے مجھے
03:03شلو اٹلیس اب آپ فری ہو گئے ہو
03:04پانی بھانی پیوں
03:06بیٹھو اور رامسل
03:07ہاں یار
03:08کب سے کمی اسٹریس سو ختم گیا
03:10شکر ہے نمرا ٹھیک ہے
03:11ایک دو گھنٹے میں خوش پہ بھی آ جائے گی
03:12بہت دوئے تمہیں اب جانے کی ضرورتی
03:14ہم نے سب دیکھ لیا ہے
03:15ہاں میں یہی سوچ رہی تھی
03:16کہ ابھی تو آپ نے دیکھ لیا ہے
03:19پیپاد
03:23آپ نے سب سے منی بیٹی کا گھن
03:25کتنا پیلا بڑھ کے ہے
03:30بیٹھا
03:31تفرٹو پڑھے گا
03:38ہز دعا گھرے کہ جلد سے جلد ہوش آ جائے سے
03:43آ جائے گا
03:47ہم سب نمرا سے بہت پیار کرتے ہیں
03:52دیکھنا اسے جلد ہوش آ جائے گا
03:57انشاءاللہ
03:59اسامہ
04:01بیٹھا تمہارا بہت شکریہ
04:03تم نے ہمارا بڑا ساتھی ہے
04:05ہانٹی پلیس
04:06یہ تو میرا فرض تھا
04:11میں ایسے وقت میں آپ دنوں کو
04:13اکیلہ تو نہیں چھوڑ سکتا تھا
04:16بیٹھا تمہارا بہت شکریہ
04:31ہمارا بڑا ساتھی ہے
04:47لیکن ابھی خنودین ہے
04:48ٹھیک ہے بیٹا تم جاؤ آسپیٹل میں بھی
04:50تھوڑی دیر میں پہنچنا ہوں آسپیٹل
04:52تم نے جہارہ کو بتایا
04:55نہیں پاپا ابھی میں نے نہیں بتایا
04:57اور وہ جائیں گی یا نہیں جائیں گی
04:59میں نہیں جانتا ہوں
05:02ٹھیک
05:03تم چلو پھر میں بھی آتا ہوں
05:05اوکی پاپا
05:39ایشہ آپ یہاں کیا کر رہی ہیں
05:42پاپا بھی اوفیس سے نکلے
05:43اگر انہوں نے آپ کو دیکھ لیا ہوگا تو کیا سوچیں گے
05:46انہوں نے مجھے نہیں دیکھا
05:47میں نے ان کو جاتے ہوئے دیکھی
05:55کیا چاہتی ہیں
05:56آپ سے ملنا
06:00ملنی
06:02اب بتائیے کہاں ڈراؤپ کرو
06:05رسا
06:05میں تنی دور سے ڈراؤپ ہونے تو نہیں آئی ہوں
06:09تھوڑی دیر میرے ساتھ بیٹھ جائیں
06:10پھر ڈراؤپ کر دیجئے گا
06:16چلے یہاں سے تو چلے پلیز
06:18کوئی دیکھ لے گا
06:24چلے
06:30جی
06:31چاہتے ہیں آپ
06:32چاہتے ہیں
06:32چاہتے ہیں
06:35آپ میری جواب نہیں دیا
06:38اب میں اور کیا ہی جواب دوں آپ کو اس بات کا
06:42ایسا میں آپ سے کتنی بار کہہ چکے ہوں
06:44آپ جیسا کہیں گے میں بیسا کروں گی
06:48اور اگر آپ چاہیں گے
06:50ساری عمر اس شادی کے بارے میں کسی کو نہیں بتانا ہے
06:52تو میں نہیں بتاؤں گی
06:54عائشہ آپ کیسے اس طرح کی باتیں کر سکتے ہیں
06:58آپ کو لگتا ہے شادی یہ ایک مزاق ہے
07:00بچوں کا کھیل ہے
07:03اور اس طرح کی باتیں چھپی رہتی ہیں کبھی
07:06آپ چاہیں گے کچھ بھی رہے گی
07:10عائشہ پلیز ٹائٹو آنسٹینڈ
07:13دیکھئے
07:14آپ بہت اچھی لڑکی ہیں
07:16نو داؤٹ
07:18لیکن آپ پلیز کسی اور کے بارے میں پروچیں
07:21آپ یقین کریں آپ کو مجھ سے اچھا لڑکا مل جائے گا
07:25پلیز
07:25پلیز ایسا نہیں بولیں
07:27آپ جانتے میں سب آپ سے محبت کرتی ہوں
07:29اور کسی سے نہیں
07:33میں
07:35میں صرف آپ سے جواب مانگتی ہوں
07:37میں آپ کو جواب دے چکا ہوں
07:39اور کیا جواب دوں اس بات کا
07:44اور تو اور ماما چاہتی ہیں
07:45کہ میں فضا کو طلاق دیتا
07:49جبکہ میں ایسا کبھی نہیں چاہتا
07:50اور چانا تو بہت دور کی بات
07:52میں ایسا کبھی سوچتا بھی نہیں ہوں
07:58رزا ایسا کچھ نہیں ہوگا
08:01آپ چاہیں گے تو ساری عمر اس کو اپنے ساتھ رکھ سکتے ہیں
08:06آئیشہ
08:08فضا کو ساتھ رکھنے کے لئے مجھے آپ کے مشورے کی ضرورت نہیں
08:12کیونکہ فضا ہمیشہ میرے ساتھ نہیں رہے گی
08:19مجھے ہسپیل جانے آپ کو کہاں ڈروپ کرتے ہیں
08:23آپ کے کے لئے
08:31سرے بہن آپ کو بہت بہت مبارک
08:34ماشاءاللہ آپ کی بیٹی سے احتیاب ہو رہی ہے
08:36بہت بہت شکریہ بھائی صاحب
08:38آپ نے ہمارا ساتھ دیا
08:41فرنہ میں تو اس کابل بھی نہیں تھے
08:43آپ کی بہت بہت مہربانی
08:45نہیں بہن میں نے کوئی احسان نہیں کیا
08:47میں نے تو اپنا فرز ادا کیا
08:50یخین جانیے
08:51صحت تو اللہ دیتا ہے
08:56انشاءاللہ آپ کی بیٹی بہت جلد صحتیاب
09:03انشاءاللہ
09:04سینکیو بابا
09:06ویلکم
09:08سریعہ بہن میں معذر چاہو گا
09:10میں نے ایک بہت ضروری میٹنگ میں جانا ہے
09:12کسی بھی کیس کی ضرورت ہو
09:14تو پلیز آپ اسامہ کو بتائیے
09:17جی ضرور
09:18لاوز
09:22موسیقی
09:28موسیقی
09:39موسیقی
09:43جی
09:43بے تھا
09:45نمرا کیسی اب
09:46ٹھیک ہے
09:48چلو شکر ہے
09:50اب تو تم مطمئن ہو نا
09:54میں تو پہلے بھی مطمئن تھا
09:56موسیقی
09:58اچھا ایک بات بتاؤ
10:00تم نے
10:02عائشہ سے شادی کے بارے میں کیا سوچ جائے
10:07موسیقی
10:08موسیقی
10:10موسیقی
10:10موسیقی
10:11موسیقی
10:18موسیقی
10:24موسیقی
10:25موسیقی
10:26ہاں تو لے آنا
10:28ہم نے کہا
10:29بیگم نواز کیاں کر لیں گے
10:31اب پھر وہ
10:31فرنشد فلیٹ ہے نا میرا
10:33وہاں چلے جانا
10:35دیکھو
10:35تم ایک دو دن کے لیے
10:38بزنس کے سلسلے میں
10:39کراچی سے باہر تو جا ہی سکتے ہو نا
10:42پھرزا سے یہی کہہ دینا نا
10:43میری کوئی بزنس میٹنگ ہے
10:44چلے جانا
10:46موسیقی
10:46دل نیمہ
10:48وہ جو ڈاکٹر نے کہا ہے وہ
10:50چھوٹ بولا تھا اس نے
10:52کیا
10:53اس نے چھوٹ بولا تھا
10:55اس نے کہا تھا کہ میں نے تو گھر بچانے کے لیے
10:58چھوٹ بولا ہے
10:59وہ چھوٹ تھا
11:00ای کنٹ بلییو ایٹ
11:02موسیقی
11:04اتنی بڑی بات کو چھوٹ کیسے بول سکتا ہے
11:06اے بیٹا تم کیوں اتنا پریشان ہو رہے ہو
11:09اتنی بڑی بات نہیں ہے
11:11تم چاہو گے
11:12تو کچھ دنوں بعد اسے گھر لے آنا
11:16اور میری بات سنی
11:18اتھر دیکھو
11:20جب تمہاری اولاد ہو جائے گی
11:22تو تم عائشہ کو بھی لے آو گے
11:27ماما میری سمجھ میں کچھ نہیں آ رہا
11:29کوئی کیا کہتا ہے
11:30کوئی کیا کہتا ہے
11:31کوئی سچ کہتا ہے
11:32کوئی جھوٹ کہتا ہے
11:33اور پاپا بچزن ہو جائیں گے
11:35گھر والے بچزن ہو جائیں گے مجھ سے ماما
11:37نہیں ہوں گے بچزن
11:39بات میں سب ٹھیک ہو جائے گا
11:43اچھا مجھے ایک بات بتاؤ
11:46رہزا
11:48میں آئیشہ سے بات کر لیں
11:51میں آئیشہ سے بات کر لیں
11:52ماما میں
11:54آپ کو
11:55آپ کو جو ٹھیک لگتا ہے آپ وہ کریں
11:56میری سمجھ میں کچھ نہیں آ رہا
11:57تین کیو بٹا
11:58تین کیو سو مچ
11:59اچھا تم جاؤ
12:00فریش ہو جاؤ
12:01جاؤ شرپش
12:02میں دیکھ رہوں گی
12:17لیکھو اب کیا ہوتا ہے
12:19رضا آیا تھا کیا
12:21ہاں تھوڑی در پہلے
12:23سریزا بابی کو چھوڑنے میں ہی جا رہا ہوں
12:25رضا کہہ رہا تھا کہ اسے کہیں جانا ہے
12:29رات میں اسے کہاں جانا
12:31پتہ نہیں میں نے پوچھا تو
12:34بتایا نہیں اس نے
12:37پھر
12:38بابا سے باتیں ہوئیں بہت زیادہ
12:40خوش تھے وہ
12:43تم چلو گے آج گھر ساتھ
12:46ہاں
12:47آج تمہارے ساتھ ہی جاؤں گا
12:50شکر ہے
12:51نمرا اب ٹھیک ہے
12:53اب رات پر سوئے گی
12:55ڈاکٹرز کہہ لیے تھے
12:56کہ وہ اسے انجیکشن لگا دیتے ہیں
12:57جتنا سوئے گی اتنا جلدی ٹھیک ہوگی
13:01آہ
13:01چلو اچھی بات ہے
13:03تم ایک کام کرو
13:05اگر ملنا چاہتے ہو تو ملا ہو
13:06پھر میرے ساتھ ہی گھر چلے
13:08ہاں
13:09ٹھیک ہے میں
13:10مل کر آتا ہوں
13:24سرائیہ کو مطمئن دیکھیں
13:25مجھے بہت سو کون ملتا ہے
13:28کب تک تو پرداش کریں گی بیچاری
13:32ہم
13:34میں بھی کافی پریشاہ ہم تھی
13:37کہ اگر نمرا کو کچھ ہو جاتا تو
13:41خدمی کا کیا ہوا تھا
13:43انشاءاللہ بیٹا کچھ بھی نہیں ہوگا اس سے
13:50انشاءاللہ
13:52آپ نے آنٹی سے بات کی
13:54آنٹی کون آنٹی
13:57چار آنٹی
13:59ہاں
13:59بات کی تھی میں نے ان سے
14:02نمرا کا پوچھ بھی رہی تھی
14:03اور اسے دعائیں بھی دے رہی تھی
14:05لیکن فیضا
14:06مجھے بہت بہت مناوٹی لگتی ہے
14:09تمہیں پتہ ہیں
14:09اسامہ کو وہاں دے کے غصے ہو رہی تھی
14:11اور وہ اسے کہہ رہی تھی
14:13میں روز یہاں آتا ہے
14:15اور آپ نے کیا کہا
14:16میں کیا کہتی
14:19یا مجھ سے کیوں پوچھ رہی
14:20اسامہ سے پوچھے نا
14:23چھے پاگل عورت
14:26اگر انکلز وغیرہ نے خرچہ نہ اٹھا رہا ہوتا
14:28تو امی کیا کرتی
14:30چھے کہہ رہی رہا تم
14:33لہا ان کا بھلا کریں
14:35اچھے بیٹا
14:36ہمیں سونے جا رہی ہیں
14:38ٹھیک ہے
14:39میرا حافظ
14:42موسیقی
14:46موسیقی
14:52موسیقی
14:53موسیقی
14:55موسیقی
14:56موسیقی
14:57موسیقی
14:58موسیقی
15:02جیسی کھالا
15:04آپ کو آنٹی نے بلائے تھا
15:07سب خیریت ہوئے
15:10بیٹا
15:12کیا بتا ہوں
15:14دل پہ بہت بوچ ہے
15:16تم اسے سہا بھی نہیں جا رہا
15:20مجھے سمجھ میں نہیں آ رہا
15:21کہ میں
15:22سریہ سے چھپا ہوں
15:23یا تم سے چھپا ہوں
15:24کیا چھپا ہوں
15:25کیا کہہ رہی ہیں
15:27مجھے کچھ سمجھ نہیں آ رہا
15:28میں تمہیں بتا دوں
15:32مجھے پتا ہے
15:33کہ تم سے
15:34برداشت نہیں
15:38کیا کہہ رہی ہیں
15:39کھل کے بات کہہ رہا ہوں
15:41مجھے سب کچھ بتا ہے
15:44ہاں
15:44ساہو
15:47شاہ آرہ نے
15:49رضا کے لئے لڑکی دیکھنے کا کہہ رہی تھے
15:52مجھے
15:53کیا
15:54کیا مطلب
15:56رضا کے دوسری شادی کرنا چاہتی ہے
16:02بلکہ انہوں نے اس کے لئے لڑکی دیکھ بھی لیئے
16:04آئیشہ
16:08بیگم اختار کی بہن
16:15وہ
16:16رضا سے اس کا نکاح کر دیں گی
16:21اور پھر رضا تو بہتا لاکھ دے ٹھیکا
16:34ہیں
16:35فیسا
16:37فیسا
16:38فیسا
16:39کیا ہوئے سکھا لیا
16:41فیسا بیٹو تم ٹھیک تو ہونا
16:43میں تو ٹھیک ہوں
16:44آپ کو کیا ہوئے
16:48میں ٹھیک ہوں میں نے
16:50بہت بہت خواب دیکھا ہے
16:53کیا خواب دیکھا
16:54نہیں نہیں
16:56برے خواب نہیں بتاتے
16:58خواب کی تابیر دولتی ہوتی ہے نا
17:00اللہ سب ٹھیک ہے
17:02پریشہ
17:03اللہ کرے بیٹا دولتی ہوتا
17:07اچھا تم اس وقت یہاں مد کھڑی ہو
17:09تم چل کے سوچا
17:10او میرے ساتھ
17:20محاپت سچھی ہو تو
17:22کوئی لڑائی کوئی سازوشکام نہیں آتی
17:31میں یایا کے بعد
17:32اسی اور سے محبت کر نہیں سکتی
17:38محرمہ میں تمہیں خوش دیکھنا چاہتا ہوں
17:40اور میں تم سے جھوٹ نہیں بول سکتا
17:42بھائی تمہیں جو کہنا ہے نا تم کہو
17:44لیکن میں وہ ہر چیز کروں گی
17:45جس سے میری امی کے آگے کے زندگی خوبصورت ہوگی
17:48اکثر لوگوں کو صرف پیسہ چاہیے ہوتا ہے
17:50ان کو مورالز کا ایم بی نہیں پتا
17:53کسی کو مورال کا پتا ہو یا نہ پتا ہو
17:55مجھے محرمہ کا ایم بی پتا ہے
17:56اور ایم بھی
18:03ہم بچپن سے بہت اچھے دوست ہیں
18:06اور محرمہ کو مجھ سے زیادہ اچھا اور کوئی نہیں جانتا
18:14شہزادوں نے تک تو تاچ
18:16تھکرا دیے محبت کے چکر میں
18:19چھوٹا بیٹا میرا بہت چھوٹا تھا کچھ دن پہلے
18:23سی او کے بھی آج تک ٹائے نہیں بانت پائے
18:36آپ ایسے اچھ کرتے ہیں جیسے مجھ سے بھی بڑا ہو کے
18:40لابAlright
18:41ملتا میں جیسے روز روز روز روز روز روز نیو بڑا ہو
18:46ملتا میں شکریہ لپکن
18:53تو تم سے بعد میں بات کروں گی
18:54تمہیں بات سمجھ نہیں
18:55جوہر ایسید پلیز
18:57پلیز جاؤ یہاں سے
18:59کوئی میری دہلیز پر آ کر اپنی طاقت دکھائے گا
19:01تو میں اس کے گھر میں گھنس کے اپنی طاقت کا سمال کروں گا
19:07طاقت کی جنگ ہے واقلے جیتے
19:10ہم دونوں بھی تو کر سکتے ہیں شادی
19:14جوہر میری ساری پریشانی دور ہو جائے گی
19:17ہمیشہ پاگلوں والی باتیں گاتی ہو تو
19:25جنگ لڑی ہے میں نے اس کے گھر
19:26محمق دل جیتنا تھا
19:29پھر تو یہ انا کے جنگ ہوئی
19:31اور انا کی جنگ میں
19:34محمق دار جاتی ہے
19:58چھوٹی کو لفٹ ہی دی کرائے گا
20:02اتنی پنی باتیں کہ آپ کو بتائی نہیں سکتی ہوں
20:08کیا ہوا؟
20:10اتنا اچھا لتیفہ سنایا ہے آپ کو اور آپ حسینی رہے
20:14کیا آپ کو لٹیفہ پہ حسین ہے آپ کو حسین ہی آتی محمق
20:22کیا آپ کو لٹیفہ پہ حسینی آتی محمق
20:31ہمیشہ پھر چندگی
20:34سی بھی اچھی لگتی ہے
20:39اور میرے لطیفوں پہ کون ہسے گا
20:43صرف میں ہستی رہوں
20:56میں ایک نیا مہاز دیں ہی کھول سکتی
20:59سمجھا لیں آپ اپنی امیر کی
21:02ہر حکم نہیں مان سکتی میں ان کا
21:03ان کا کوئی بیٹا نہیں ہوں میں
21:07کیا ہو گیا
21:07اس سے میں کیوں ہوں
21:08ہر حکم نہیں مان سکتی میں ان کا
21:11ان کے مطابق نہیں چل سکتی میں
21:14جو کام آتا ہے وہ ہی کر سکتی ہوں
21:16ان کی کوئی کٹ پتلی نہیں ہوں
21:18کیونکہ ان کے اشاروں پہ چلتی رہوں
21:31موسیقی
21:50کیا وہاں
21:53کیا باتا
21:55موسیقی
21:57موسیقی
22:03کچھ نہیں
22:24میں سچ کہہ رہی ہوں
22:26میں آپ کے بغیر نہیں رہ سکتی
22:32میں ہمیشہ اس لگے کو یاد کرتی ہوں
22:37رسا
22:40رسا پلیز مجھ سے شاہدی کر لیں
23:04مجھ سے شاہدی کر لیں
23:32موسیقی
24:03موسیقی
24:05موسیقی
24:10سلام علیکم ماما
24:12بس میں آفیس کے لئے نکل رہا ہوں
24:16کیا بات ہے رزا
24:19تم رات ٹھیک سے سوئے نہیں ہو کیا
24:22بس ماما وہ آج صبح جلدی آنکھ کھل گئی تھی
24:28اس کے بعد نیندی نہیں آئی میں نے بہت کوشش کی
24:37کوئی پریشانی ہے تمہیں
24:40جی پپا
24:44نہیں کوئی پریشانی نہیں ہے
24:48تمہیں دیکھ کر تو یہی لگ رہا ہے کہ تم بہت پریشان ہو
24:54ارے بھائی یہ کسی پریشانی میں نہیں ہے
24:57میں نے تم سے نہیں پوچھا جہاں رہا
24:59پھر تمہیں کیا معلوم کہ اسے کیا پریشانی ہے
25:03میں ٹھیک ہوں پاپا کوئی پریشانی نہیں ہے
25:10آپ لوگ کو مت لڑنے کے بلا بچے
25:14نمراہ ہوش میں آگئی ہے
25:17وہ بہتر ہے
25:19تم فضا کو گھر کب لارہے ہو
25:22تمہیں کیا پریشانی ہے میر نومان
25:26جب یہ مناسب سمجھے کر لے آئے گا
25:28کہاں رہا میں تم سے بات نہیں کر رہا
25:30میں نے رضا سے جواب مانگا ہے
25:34مابا میں آفیس کے لئے لیٹ ہو رہا ہوں
25:37پاپا میں نکلتا ہوں آپ آجیں
25:47نمراہ
25:49رضا بہت پریشان ہے
25:52اس کی دس دس سے واقف ہوں میں
26:04یار
26:05اتنا کرٹیکل پروسیجر تھا نا
26:07کہ وہ تو ڈپریشن میں جانے والا تھا
26:10پھر بھی خدا کا شکر ہے کہ آپریشن ہو گیا
26:16آنٹی کو دیکھے تھے کتنی دعائیں دے رہی تھے
26:18اور جو فضا ہے
26:20اتنا خوش تھی کہ اس کے چہرے سے ہسی نہیں جارے
26:24شکر ہے
26:26نمراہ کو ہوش آگیا
26:29ہاں ہوش تو آگیا ہے ناصر لیکن
26:32زیادہ سے زیادہ اگر سروائیف کر بھی لیا تو دو سال پاس
26:35سالے سے زیادہ تو تائم بھی نہیں اس کے پاس
26:38یہ بات
26:40فضا اور آنٹی کو نہیں پتا
26:41چیز اس بات کا ذکر پھر مت کرنا
26:45ٹھیک ہے
26:47دیکھو نوشی
26:49کسی پیشنٹ کے لیے اتنے زیادہ ایموشن سٹنا
26:51تمہاری لئے صحیح نہیں ہے
26:54ہم ڈاکٹر جائیں
26:57وہ اس لڑکی کے لیے پاگل ہوا جا رہا ہے
27:02اس کو ایک سیکنڈ کے لیے اس نے
27:03اکیلا نہیں چھوڑا ہے وہ میرا بھائی ہے ناصر
27:08اس کی تکلیف دیکھ کے مجھے تکلیف ہوگی
27:13اور یہ وہ بات جانتا بھی ہے
27:16ہاں لیکن میں نے اسامہ سے باتا لیا ہے
27:19جب وہ فضا اور آنٹی کو کچھ نہیں بتائے گا
27:31یہ ہماری چوتھی بیلڈنگ ہے
27:33تم لوگوں نے تو بہت تیز کام کیا ہے بھائی
27:36بھائی تیز ہونا پڑتا ہے
27:38میں کوئی میر نوبان کا بیٹا تو ہوں نہیں
27:40کہ میرے ایش ہی ایش ہو
27:41بھائی کام ہمیں بھی کرنا پڑتا ہے
27:43ٹھیک ہے
27:43یہ تانے بازی نہیں چلے گی
27:46ہاں بچھلے کچھ دنوں میں مننے ہی لگ رہا تھا میرا کام میں لیکن
27:50اچھا کیا تم نے سنبھال لیا تمہاری مہربانی ہے
27:52اب واپس آؤں گا تو دل لگا کر کام کرنے
27:55جب بھی آؤ ویلکم
27:57جب کام کروگے تو تیز کروگے
27:59اندھے چلے
28:00چلو یہ لیچے
28:05شگر ہے نبرا ٹھیک ہوگی
28:07ابھی کھاں ٹھیک ہوئی ہے پاپا
28:09ابھی تو آپریشن ہوئے اور ہوش میں آئے وے ایک ہی دن ہوئے
28:13کوئی چھوٹا موٹا آپریشن تھوڑی تھا برین سرجری تھی
28:16ہاں بیٹا
28:18شفا دینے والا تو اللہ ہے
28:19الحمدللہ پاپا
28:21لیکن ابھی اس سے ریکاور ہونے میں کافی دن لگے گے
28:24بچیلے لوگ نبرا کو
28:25گھر کب شپٹ کریں گے
28:28پتہ نہیں ہے ابھی ڈاکٹرز نے کچھ بتایا نہیں ہے
28:30لیکن آبیسلی پاپا جب وہ ریکاور کرے گی
28:33اس کے بعد ہی شپٹ کریں گے
28:34بیٹا میرے خیال سے تم
28:37فیضہ کو گھر لیا ہوا
28:42پاپا ابھی تو نبرا کا آپریشن ہوا ہے نا
28:45تو وہاں فیضہ کی ضرورت ہوگی
28:49تو دو چار دن میں لے آؤں گا
28:54لیکن انہیں بیگم مختار کی جو بہن آئیشہ
28:57وہ بسند آگے
28:57وہ چاہتے ہیں کہ اس سے شادی کر دیں رضا کی
29:01اور فیضہ کو طلاق دلوا دیں
29:09پاپا کیا سوچ رہے ہیں
29:12ہاں یہ
29:15یہ کر رہے ہیں
29:31بیٹا تمہیں تیار کیا ہونا ہے
29:33تم تو ویسے ہی اتنی خوبصورت لگتی ہو
29:37تینکیو سو مچ آنٹی
29:39اچھا بس میں تمہیں لینے آ رہی ہوں
29:42کہاں جانا ہے آنٹی
29:43شاپنگ کے لیے رضا مان گیا ہے
29:47اب تو شاپنگ بنتی ہے نا
29:49کر سکتے ہم شاپنگ
29:52آنٹی
29:52تینکیو سو مچ
29:53میں تو بلکل ریڈی ہوں
29:55میں آپی کا انتظار کری ہوں
29:57بس آپی کو بتا دوں
29:58ارے آپی کو بھی ساتھ چلنا ہے
30:00تو اسے بھی ساتھ لے لو
30:04بس میں بیس منٹ میں پہنچ رہی ہوں تمہارے پاس
30:06جی بہتر
30:07ٹھیک
30:08اللہ حافظ
30:10اوکے بیٹا اوکے اوکے
30:25تم بھی یار کمال کے بندے میں
30:26یار پتہ کیا بات ہے
30:28میں ایک ہی بات مانتا ہوں
30:30جس جگہ پر انسان کی عزت نہ ہو اہمیت نہ ہو
30:33اس جگہ کو چھوڑ دینا چاہیے خواب وہ آپ کا گھر ہی کیوں نہ ہو
30:37بات تو تمہاری سولہ آنے درست ہے
30:42انسان اپنی عزت اور اہمیت کے لیے تو سب کچھ کرتا ہے
30:48وہ ہی کہیں نہ ملے تو
30:49تو وہ جگہ چھوڑ دینی چاہیے
30:52اور میں بھی اپنی سیل ف ایسپیکٹ پر کمپرمائز نہیں کروں
30:56اپنا گھر چھوڑ دوں گی
30:58ہاں
30:58گھر چھوڑ دوں گا
31:03موسیقی
31:07پیزہ
31:07کیٹ پھلے نہیں گئی ہے
31:09اور میں نے اسے کہا تھا کہ ایک بھی ساتھ لے آ لو
31:11انٹی کیک کے لیے تو میں نے بھی کہا تھا
31:14یہ بتائیں کہ کون کون آ رہا ہے
31:16بس میں نے
31:17ڈاک صاحب سے کہہ دیا تھا اور
31:20ڈاکٹر نوشی کو کہہ دیا تھا
31:22ٹھیک
31:23نمرا کو پتا ہے
31:25نہیں
31:27اسے تو کچھ بھی یاد نہیں بس
31:28پیزہ کا بار بار پوچھ رہی تھی
31:30میں نے کہا کہ وہ آرام کرنے کے لیے گھر گئی ہے
31:33جب تک اس کی نیند نہیں پوری ہو جاتی
31:35دنیا آئے گی
31:36تو فیضہ بھا بھی آپ کے ساتھ رات کو گھر واپس جائیں گی
31:40ہاں بیٹا
31:42اس کی ہونے سے مجھے بہت ڈارس ہے
31:47مجھرا سکون رہتا ہے مجھے
31:49چلے اچھا ہے
31:51موم بھی آج کل حیرت انگیز سوٹ پر ان پر مہربان ہے
31:55اجازت دے دے گی
31:56اللہ کریم اٹھا ایسی ہو
31:58ایسا ہی ہوگا آنٹی
32:01تمہیں اگر کوئی کام وام ہے
32:02تو تم کر لو جا کے اپنا ہوں
32:04ہوں یہاں پر
32:24مجھے
32:24اٹھا
32:26آپ کو بات ہے
32:28اگر آپ مینے ساتھ نہیں ہوتی
32:29تو میں اچھی شاپنگ کبھی بھی نہیں کرتا
32:32چلو اچھی بات ہے
32:33تمہیں شاپنگ پسند آئی ہے
32:35پھر تو واقع ہی زبردست ہے
32:37مجھے بہت پسند آئی ہے
32:45کافی پیئے؟
32:47کافی کھامنا ضرم
32:54فیزا
32:56فیزا نے دیکھ لیا ہمیں
32:59آنٹ
33:00اچھا تو
33:02یہ ہے فیزا
33:06ہاں
33:07خاموش رہنا تمہیں
33:10اسلام علیکم آنٹی
33:11وآلیکم السلام
33:13آنٹی آپ یہاں؟
33:15اگر یہی سوال میں تم سے پوچھوں تو
33:18میں تو
33:19نمرا کی بردے ہیں تو اس کیلئی گفلیں آئیتی
33:23اچھا
33:25یہ
33:26یہ آئیشہ ہے
33:27میسیس مختار کی چھوٹی بہن
33:31اسے شاپنگ کرنی تھی
33:33میں نے سوچا میں بھی چلوں اس کے ساتھ
33:35اسلام علیکم
33:37وآلیکم السلام
33:39کیسی ہیں آپ؟
33:41میں بالکل ٹھیک
33:41تم بتاو نمرا کیسی ہے؟
33:44جی اچھی ہے
33:45آپ ہاؤسپٹل میں ابھی تک؟
33:47جی بس کھلنے والے تو اس کے بات
33:50گھر آجائیں
33:51ٹھیک ہے تم اتمنان سے رہو وہاں
33:56اوکے
33:57چلے
33:58جی آنٹ
33:59اللہ حافظ آنٹی
34:04سیزا
34:05میڈا تم کب تک آؤکی؟
34:08اچھا چلو ٹھیک ہے
34:09میں نمرا کو لے کے
34:10جب انچھے گاڑی میں جا رہے ہوں
34:12کھڑی سی ہوا کھا لے گی نا تازی
34:15چلو ٹھیک
34:16آج ہے نا میٹھے
34:17شام تک آجا گا
34:19اوکی
34:22مہ
34:22امی
34:23مہ
34:23آپ میرا وجہ سے تھک گئی ہیں نا؟
34:26نہیں میری جان میں تمہاری مجھے سے بڑا کیوں تھکنے لگی
34:31میں نہیں چاہتی تھی کہ آپ لوگوں کو پتہ چلی
34:35علیکہ تمہیں کوئی تکلیف نہیں خام خام انہوں نے آپریشن کر دیا تمہارا
34:42بلا وجہ تمہیں اتنی تکلیف ڈھانی پڑی
34:47اچھا شیزہ انوشی سے بات کر رہی ہے
34:52نہیں بیٹا
34:53اچھا شیزہ کو پتہ ہے کہ جہاں آ رہا اسے کبول نہیں کرے گی
34:59اسی لیے وہ تھوڑا سا ریزرور رہتی ہے
35:03چلے
35:04چلے
35:04تھوڑی سی تازہ آمکھا لینا
35:07چنشا پش میرا اچھا
35:19میں تو ہمیشہ تمہارے لیے دعا کرتی ہوں کہ اللہ تمہارے نصیب اچھے کرے
35:23بس آپ ہی آپ میری لیے دعا کریں آپ کو بتایا
35:25آج آنٹی نے نا مجھے ساری چیزیں میری پسند کی دلائیں
35:28بھائی میں تو بہت ہی خوش ہو گئی
35:30ارے ایک بات تو میں آپ کو بتا نہیں بھول گئی
35:34اچھا کیا
35:35آج فیزہ ملی تھی
35:40فیزہ کہاں
35:41مال میں
35:43مائی گاڈ
35:44کہیں اسے شکت نہیں ہو گیا
35:45ارے نہیں نہیں
35:46آنٹی نے بہت اچھے سے ہینڈل کیا
35:48اسے بلکل بھی کوئی شک نہیں ہوا
35:50بلکہ انہوں نے میرا تعریف بھی کروایا
35:52کہ میں بیگم مفتار کی بہن ہی
35:55یہ کہنے کی کیا زورت تھی
35:57آپ ہی انہوں نے اچھے سے ہینڈل کریے
35:59اس میں پریشانی کی کوئی بات نہیں ہے
36:01اچھا وہ سب چھوڑیں
36:02میں آپ کو دکھاتیوں میں کیا کیا لکھے آئی ہوں
36:06یہ دیکھیں
36:11میں تمہاری اس محبت کا کیا کروں اسامہ
36:14بس مجھے محبت سے جواب دو
36:18نمرا تم جانتی ہو
36:20اس پورے عرصے میں
36:22میں
36:22ایک پل بھی جائن سے جی نہیں سکا
36:25کر لما بس
36:27تمہیں دیکھا یا سوچا
36:32میں تو سوچ بھی نہیں سکتا تھا
36:34کہ
36:36تم سے ایسی محبت ہو جائے گی
36:39نہیں سوچ کر تو میں بھی حیران
36:41میں تم سے پہلے بھی تو ملی ہوں
36:44کیا اب ایسا کیا ہو گیا کہ
36:47تمہارے بارے میں سوچے بنا
36:49ایک پل نہیں رہا جاتا
36:52میں غود بھی نہیں جانتا
36:54بس وہ ایک لمحہ ہوتا ہے
36:57جس میں محبت ہو جاتی ہے
37:02اور محبت ایسی خطرناک ہوتی ہے
37:04یہ تو میں بھی نہیں جانتا تھا
37:07تمہیں پتہ ہے
37:08میں اکثر علی سے کہتا تھا
37:11کہ محبت کیا ہوتی ہے
37:13تو وہ کیا کہتا تھا
37:16مجھے سمجھانے کی کوشش کرتا تھا
37:19بتاتا تھا
37:21کہ محبت بہت خطرناک جذبہ ہے
37:26لیکن پتہ ہے نمرا
37:28میں نے ہمیشہ اس کا مزاق بڑھایا
37:31ایک سچ پت بتاؤ
37:33ہاں کہو
37:35میں نے بہت کوشش کی تھی
37:37کہ علی آجزہ کو چھوڑ دے
37:40اس کے بالے میں سوچنا چھوڑ دے
37:44محبت ایسی ہوتی ہے کہ
37:46زمین و آسمان ایک کر دینا
37:49تب بھی ختم نہیں ہوتی
37:52اب علی گھنٹو
37:54آجزہ کی قبر پر بیٹھا رہتا ہے
37:57اس سے باتیں کرتا رہتا ہے
38:00اور میں ایک بار بھی اس سے نہیں کہتا
38:02کہ دیر کیوں کرتے ہوں
38:05بس کھڑا ہو کر انتظار کرتا رہتا ہوں
38:09علی آجزہ کو بہت چاہتا تھا
38:11اور آجزہ اسے
38:14میں نے بہت کوشش کی تھی
38:16کہ وہ دونوں الگ ہو جائیں
38:19لیکن دیکھو
38:21آجزہ ہی ہمیں چھوڑ کے چلی گئی
38:24خیہ تو صحیح رہی ہو تم
38:47آپ کو پتا ہے
38:47گھر میں شادی کی تیاریاں چل رہی ہیں
38:50میں تو بہت ایکسائٹڈ ہوں
38:53سچ کہوں تو
38:53مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا
38:55کہ آخرکار یہ سب کچھ ہو رہا ہے
39:01وہی محول
39:02وہی باتیں
39:03وہی اللہ گللہ
39:11سب کچھ
39:12بیٹھا ہی ہو رہا ہے
39:12جیسے میں نے سوچا تھا
39:18آجزہ میں یہ سب کچھ
39:19جو مام کے پریشر میں کرتا
39:24لیکن تم نے وعدہ کیا ہے
39:25کہ تم کسی کو نہیں بتا
39:31آپ کو مجھ پہ یقین نہیں ہے کیا
39:35یقین کرنے کا دل نہیں چاہتا
39:39بیٹھا کی خاموشی ہے
39:40مجھے کھلنے لگی
39:42جی چاہتا ہے کہ وہ مجھ سے لڑے
39:44کچھ تو بولے
39:47لگر وہ خاموش ہے
39:51ملنے جاتا ہوں تو بس
39:53ہائے ہیلو کرتی ہے
39:57بس یہ نہیں کہتی
39:58کہ مجھے ساتھ نہیں چلو
40:00تو کیا آپ اسے لانا چاہتے ہیں
40:03ہاں میں لانا چاہتا
40:05اور صرف میں ہی چاہتا
40:10تمہیں پتا ہے آئیشہ
40:12میں وہ غلام ہوں جس کے پاس
40:14آپشنز تو بہت ہیں
40:18لیکن انتخاب صرف اس چیز کا کرنا ہے
40:21جو میرے آقا کی چاہت ہے
40:30موسیقی
40:36موسیقی
40:49موسیقی
Comments

Recommended