Skip to playerSkip to main content
  • 2 months ago
Bombay Tailors | Episode 17 | 7 September 2026 | Anika Zulfikar & Ali Ansari (Full Episode)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!

Category

📺
TV
Transcript
00:04موسیقی
00:07حق ہو تم یا میرا سچ ہو تم یا ادھوری سیاس ہو
00:17یہ مجھے میرل کلاس رولز بلکل نہیں پسند
00:20اوکے
00:21یہ کیا تم نے اپنے اوپر یہ ہورز اور رسٹرکشنز ڈال دی ہے
00:25یہاں ایسے رہوں جیسے گھروں میں رہا جاتا ہے
00:30سلیم یہ بریانی پہنچا ہی گئے
00:51آئے آگئے آپ بڑی دیر گردی آپ نے
00:54نا بس ٹرافیک میں
00:56Racing
01:01موسیقی
01:04موسیقی
01:05نا بس نے
01:08رون
01:08تنک invested
01:09موسیقی
01:25اور جز لافع
01:26کہاں کہاں سے چیزیں نکلتی ہیں
01:28اس نے کشن کورڈ ڈھونڈ ڈھونڈ کے تھک گئی تھی میں
01:33یہ دیکھو
01:34اس دن سکول کے لیے دیر ہوگی
01:36کیونکہ ہیر بینڈ نہیں مل رہا تھا
01:37اور یہ یہاں در آراز میں گزاو ہے
01:38ہر چیز آرازوں میں گز جاتی ہے
01:39کوئی چیز اپنی جگہ پہ نہیں ہوتی
01:44یہ دیکھو سرہ
01:45پین بھی اب
01:46کہاں جا رہی ہو
01:49ماروخ خالہ کے پاس
01:51کیوں
01:52وہ ان سے یہ پڑھنا تھا
01:55پہلے کون پڑھاتا تھا
01:57پہلے کون مطلب
02:00کیا سمجھ نہیں آرہا
02:01لاؤ مجھے دکھاؤ میں بتا
02:02نہیں
02:02میں ماروخ خالہ کے پاس جا رہی ہوں
02:04وہ اچھا سمجھاتی ہیں
02:05ادھر آو
02:06ادھر آو
02:06فوراں ادھر آو
02:07سامنے کھڑی
02:09کیا کہہ رہی ہوں میں
02:10میں تمہیں منع کروں گی
02:12کسی چیز سے
02:12اس کے باوجود
02:13تو میری بات نہیں سنوگی
02:15جو سمجھ نہیں آرہا
02:16میں پڑھا دوں گی
02:17مجھ سے زیادہ بہانی مت کرو
02:18چلو زر
02:18بیٹھو فوراں
02:19فوراں بیٹھو ادھر
02:21پیار سے بات کرو
02:23تو سمجھ نہیں آتی ہے
02:23یہاں پہ کسی کو
02:24کھولو اس کو
02:25بتاؤ کیا نہیں سمجھ میں آرہا
02:27کر تو لیا یہ دونوں
02:29یہ رکھو
02:30اور دوسرا ہومورک نکالو فوراں
02:32پھر ہومورک نہیں ہوتا
02:34میں نہیں چاہتی کہ یہ سب ہو
02:36مجبور ہو جاتی ہوں میں
02:40یہ
02:40یہ
02:41مارکر تمہارے ہائلائٹر
02:43بیگ میں رکھو
02:44پھر ملتے نہیں ہیں
02:45ہر چیز یہاں پر ہے
02:50ہلنا نہیں ابھی
02:51اپنی جگہ سے آ رہی ہیں
03:01ارے کہاں رہے گے
03:02تھے اتنی دیر لگا تھی
03:03آنگا مجھے ایسا
03:05کوئی کام مت کہن
03:11چار دن کے لیے
03:12میری آمنہ نے آنی کیا بند ہوئی
03:14تم لوگوں نے مجھے کورا سمجھ لیا
03:18ہاں
03:18کیا سمجھتے ہو تم مجھے
03:20وہ صلاح الدین
03:22جس کے پڑے ہوئے بچے
03:23بڑے بڑے عوضوں پر فائز ہیں
03:25آج وہ
03:25فود ڈلیوری کرے گا
03:27لوگ خیدات کی طرح
03:28اسے
03:28یہ ٹپ دیں گے
03:34میں نے تو
03:35میں نے تو کیا
03:37تم ایسا کرو
03:39کل کو
03:40مجھے ایک ڈورہ پکڑا کے
03:41وہاں سرک پہ کھڑا کر دو
03:42یہاں بھول لکا کے
03:44کہ یہ
03:45بُرا ہے
03:46بیٹیوں کا باپ ہے
03:48بیمار ہے
03:49اس کا کوئی سہرہ نہیں ہے
03:50اس کی کچھ امداد کر دو
03:54کان کھول کے سن لو
03:55تب سن دے
03:58میں اب بھی یہ گھر چلا سکتا ہوں
04:04تمہیں یا کسی اور کو یہ سوچنے کی ضرورت نہیں ہے
04:06کہ صلاح الدین
04:09مہتاج ہو گیا
04:11مہتاج ہو گیا
04:18데�ڈی
04:19آہ
04:20ڈ Deixa
04:22ایک
04:37ا so
04:39تو آو نا کیا کر رہی تھی میرے بچوں کے سوٹر بنو گی
04:44ارے ابھی تمہیں خود بچہ ہوں نا
04:49لڑکی کہاں چلی گئی ماروخ
04:51ارے دادی چھوڑے نا اسے کیا ہوگی
04:55مجھے بتائیں ان شاہی میں لے کر آتا ہوں
05:00سات پشتوں سے ہماری کسی نے نشانہ کیا
05:03اور ہاں شاہ پی کے گھر چلیا ہے
05:06تمہاری ہڈی پسلی تو میں تو کیوں
05:08کہاں یہ تمہارا باپ بلاؤ اسے
05:10نہیں نہیں نہیں دادی
05:12اے دشام اے دشام دادی
05:14دیکھے تو وہ اپنی اولاد کے کارنا میں
05:15ساری خاندان کی عزت کو خاند میں ملا گیا تم نے
05:18دادی کیا ہوگیا پرینک ہو رہا ہے
05:20کس نے پلائی ہے
05:21یہ تربیت کی ہے ہم نے تمہاری
05:23کس نے پلائی ہے بولو
05:24کیا ہوں دکھاؤں گی میں قیامت کے دن تمہاری ماں
05:26دادی کیا ہوگیا میری بات تو سنے
05:28کسی نے کچھ نہیں پلایا
05:29قسم سے آپ میری بات ہی نہیں سن رہی
05:31میں نے شراب نہیں پیئے
05:32دادی ہم پرینک کر رہے آپ کے ساتھ
05:33وہ دیکھیں کیمرا
05:35ہاں نا یہ دیکھیں
05:39نہیں سدھر ہو گیا
05:40اچھا
05:41اب کیمرا میں دیکھ کے بولیں
05:42اس چینل کو لائک
05:43شیئر اور سبسکرائب کریں
05:45چا کریں
05:47سبسکرائب
05:49ارے بھائی جو بھی کرنا ہی کر
05:50ہجی بچوں جیسی ہر کرتے ہیں
05:52سب کو پاگل بنایا بھائی گھر میں
06:11مجھے پوچھے بنا ندیم کو پیسے دیئے تمہیں
06:14اور مجھے باہر سے پتا چلا ہے
06:16جو پیسے کہاں سے آئے
06:18مجھے کچھ پتا نہیں
06:20تم نے کاروبار شروع کیا
06:22مجھے نہیں پتا
06:23پیسے میں نے اپنا لوکٹ بیچ کر دی ہیں
06:25کس سے پوچھ کر
06:27کرز میں نے لیا تھا نا
06:30اپنے علاج کے لیے
06:31اور واپس بھی مجھے کرنے تھے
06:35تم مام بیٹی ملکہ کیا جتانا چاہ رہی ہو
06:37پیار
06:40آپ کی بیٹیاں پیار جتانا چاہتی ہیں
06:42آپ کی بیوی
06:45لیکن ابھی بھی آپ کو اس بات کی فکر زیادہ ہے
06:47کہ آپ کو پیار جتانے کے لیے بھی
06:49ہم نے آپ کی اجازت لی ہے کی نہیں
06:51میرے ساتھ معروف کی زبان میں بات مت کرو
06:55اور ایک بات کان کھول کے سن لو
06:57یا تم
06:58آنسو بہاؤ یا مو بسور کے بیٹھو
07:00اس گھر کے فیصلے میں کرتا ہوں
07:04اور کوئی نہیں
07:12موسیقی
07:17ہے
07:23نوئی
07:46یہ کیا تم نے اپنے اوپر یہ حولز و رسٹرکشنز ڈال دی ہے
07:51انجوئے کرو لائیو
07:52فیل فری
08:14ہیلو پیاری لڑکی کہا غیب ہو گئی ہو
08:18فون کیوں نہیں اٹھا رہی
08:20اپارٹمنٹ سے بھی ایک دم نکل گئی
08:22اور پھر کوئی رابطہ ہی نہیں کیا
08:26میں نے تو آرہی یہ ایک ٹفلیا تھا
08:28وہ بھی من چھوڑ گئی
08:30مجھے تو فکر ہو رہی ہے تمہاری
08:32سب ٹھیک ہے نہ
08:36مجھے کال بیک کرو یہ میسیج
08:39میں تو تب سے تمہارے ہی خیالوں میں ہوں
08:43اور تمہاری تصویر دیکھ رہا ہوں
08:45آپ جانتے ہیں
08:46آپ جانتے ہیں
08:47آپ جانتے ہیں
09:10میرا
09:13میرا پلاس کہاں ہے
09:15کہاں ہوتا ہے پلاس
09:16آپ کو آج تک یہ نہیں پتا چلا
09:18ارے بھائی میں نے درازوں میں بھی دیکھ لیا ہے
09:21ٹون باکس میں بھی دیکھ لیا ہے
09:22تم نے تو نہیں استعمال کیا
09:24میرا کیا کام ہے پلاس سے
09:25آپ کی چیزیں خود سمال کے رکھا کریں
09:27ہاں
09:28مرا موٹ خراب ہے کیا
09:30ٹھیک ہے میرا موٹ بلکل
09:31آپ جائیں جا کے اپنے کام کریں
09:34کسی نے کچھ کہا ہے
09:37آپ کو واقعی میں کچھ نہیں دیکھتا
09:40ہاں
09:40سارے کام میں کروں
09:41گھر میں سمالوں
09:43بچوں کو میں دیکھوں
09:44ساری زمداری بس میری ہے کیا
09:47اچھا لاؤ
09:47مجھے تو میں کر دیتا ہوں
09:49نہیں
09:49رہنے دیں
09:50میں کر لوں گی خود
09:51جائیں آپ جا کے اپنے کام کریں
09:53خوصلے بھی بچے خود نہیں بھرتے
09:55اچھا لاؤ یہ میں بھرت دیتا ہوں
09:57چھوڑ دیں مجھے
09:58میں بھرت دیتا ہوں نا
10:00مجھے بتاؤ تو
10:01وہ ہرا ہوا کیا ہے
10:02فیضان آپ کو واقعی میں خود سے کچھ نظر نہیں آتا ہے
10:06بچے بڑے ہو رہے ہیں
10:08گھر میں پہلے ہی سپیس کے اتنے ایشو ہوتے جا رہے ہیں
10:11کم از کم پہلے وہ پڑ تو لیتے تھے نا
10:13اب تو پڑھائی سے بھی بھاگنا شروع کر دیا ہے
10:15پڑھائی سے کیوں بھاگ رہے ہیں
10:16سہارا دن
10:17یا تو وہ ماروخ اور سیفی کے آگے پیچھے گھومتے رہتے ہیں
10:19یا ان کے کمرے میں بند رہتے ہیں
10:22پڑھائی کے لیے بلاؤ
10:23تو انہی کی طرح آگے سے زبان بھی چلانی شروع کر دیا انہوں نے
10:25بھائی بچے ہیں
10:27چھچا چھچی کے پاس نہیں جائیں گے تو
10:29فیضان میرے بچے خراب ہو رہے ہیں
10:31یہ ان کے پڑھنے لکھنے کی عمر ہے
10:33میں نہیں چاہتی یہ سیفی اور ماروخ کی طرح ویڈیو بناتے رہے ہیں
10:37انہیں کچھ کہو تو انہیں آگے سے لگتا کہ ماں ہی ان کے دشمن ہیں
10:41اچھا
10:42میں سمجھاؤں گا انہوں
10:45سمجھانا ہے نا
10:47تو اپنے بھائی اور بھاوج کو سمجھایاں
10:52تو تمہیں یاد ہیں ہم ساری چیزے پڑھائیں
10:54آہ سب یاد ہیں
10:55ارے ما شا اللہ ما شا اللہ
10:57تاہ کی تیاری ہے صبح صبح
10:59دادی آج ٹی وی لگانا نہیں بھولیے گا
11:01کیونکہ آپ کا پوتا جو ہے نا وہ مارننگ شو پہ جا رہا ہے
11:03سوشل میڈیا سے سیرہ ٹی وی پر
11:05مارننگ شو میں
11:06اور نہیں تو کیا
11:09دادہ تعلق خیر سے لے کر جائے
11:10انہیں باگ کو نہ بتا دیں
11:12نا نا نا دادی ان کے سامنے ٹی وی نہیں لگائے گا
11:14میری ترقی دیکھ کے نا ان کا موڈ آف ہو جائے گا
11:16ٹی وی پہ جا کے اسی کوئی بات مک کر دینا ٹھیک ہے
11:18میں پاگل لگتا ہوں کیا
11:19سنو تو
11:21وہاں جا کے نا
11:22بلکل ریلاکس ہو کے بیٹھنا ہے
11:24کسی بھی سوال کا جلدی جواب دینے کی ضرورت نہیں
11:26اور پرسنل باتیں کم سے کم
11:28سب ای ٹھیک ہے نہیں کروں گا
11:29کل رات سے کئی بار یہی بات سن چکا ہوں
11:31اوکے
11:32ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے ٹھیک ہے
11:34اچھے
11:34تو میں کہہ رہا ہوں نا میرے ساتھ چاہ دوں
11:37مورال سپورٹ کے لیے
11:38جب ہو جاؤ
11:39بی بی کو اس راستے بھی ڈالنے کی ضرورت نہیں
11:42ای تاہدو یہ آپ ہی ہیں
11:43میں گھر سے مورال سپورٹ کرلوں گی ٹھیک ہے
11:45تم جاؤ
11:46بس ٹھیک ہے
11:49ٹھیک ہے
11:49ٹھیک ہے
11:49ٹھیک ہے
11:50اچھے
11:51رکھو تو
11:54یہ بجھو دیں
12:01یہ نا کسی غریب کو دیتے میں جانا
12:03چلو ٹھیک ہے میں چلتا ہوں
12:04اپنے خیال لکھیں
12:04اوہ ویڈیو
12:05ہاں
12:05ویڈیو بنالا
12:06ہاں ہاں آن کرو
12:07ٹھیک ہے
12:09اسلام علیکم ایبری بیڈی
12:10کیا حال چالے آپ سب لوگوں کے
12:11میں ہوں سیفی آپ کا بھائی آپ کا دوست
12:13آپ کا یار
12:14آج میں جا رہا ہوں مورننگ شو پہ
12:16فہلی دہا جا رہا ہوں
12:17تھوڑا نروس ہوں
12:18دل گھپرا رہا ہے
12:19لیکن میں نے اپنی دادی کو بولا
12:20کہ میرے لئے دعا کریں
12:21دادی آپ کچھ کہنا چاہیں گی سب کو
12:22بھئی آپ سب میرے پوتے کے لئے
12:24ضرور دعا کیجئے گا
12:26پہلی دفعہ جا رہا ہے
12:27اللہ تعالیٰ خیر سے جائے
12:29خیر سے آئے
12:29اللہ بہت کامیاب کرے
12:31آپ سب دعائیں کیجئے گا
12:32آمین آمین
12:34ہاں اور
12:34وہ چینل کو کیا کرنا ہوتا ہے
12:38کیا کیا تھا
12:40سب
12:40سب
12:41سب
12:42سب
12:42سبکرائی
12:43سبکرائی
12:44بلکل
12:45یہ ہی بات ہے
12:46سب
12:47سب
12:47سب
12:47ضرور کیجئے گا
12:49سب
12:49سب
12:49اچھا ایک اور بات
12:50مجھے آدھا یہ ذرہ دیں
12:51میری دادی جو ہے
12:52وہ حکمت کا کام کرتی ہے
12:54بہت سارے لوگوں کو فائدہ ہوا ہے
12:55گھٹوں میں درد
12:56سر میں درد
12:57دانتوں میں درد
12:57کونیوں میں درد
12:58جو بھی مسئلہ ہو
12:59سب مسئلوں کا حل ہے
13:01میری دادی کے پاس
13:02تو میں چاہ رہا ہوں کہ
13:03ان کا بزنس سارٹ کیا جائے
13:04اس کے لئے ہمیں ایک پیج بنا رہا ہے
13:05آپ لوگ ہمیں سجیسٹ کر کے بتائیں گے
13:07کہ کیا نام ہونا چاہیے
13:08میں انتظار کروں گا
13:10میں بھی انتظار کروں گی
13:11ضرور نام بتائیے گا
13:13لیکن
13:13اردو میں بتائیے گا
13:14انگریزی میں نہیں
13:15بس جو دادی نے کہہ دی نا
13:16وہی ہوگا ہے
13:17ٹھیک ہے
13:17اوکے چلو سنفیشن نجھنا
13:19میں نکلتا ہوں
13:19دادی اپنا خیال رکھیں گا
13:21اللہ حافظ
13:22اللہ حافظ
13:26میں تجھا رہی ہوں ٹی وی لگا
13:27چلے سا چل پہ
13:28نیہا
13:30ارسل
13:30جلدی سے آؤ
13:52تم ناشتہ نہیں کروں
13:57دے
13:58کیا ہوا ہے
14:00تبیہ ٹھیک ہے
14:01ٹھیک
14:03تبیہ ٹھیک ہے
14:04بس کھانا نہیں ہے
14:08اور اس کی وجہ
14:09یقین ہے یہی ہوگی
14:10کہ
14:11جو میں نے گصہ کیا ہے
14:15یہ ٹھیک ہے
14:18دوسرے کا مان توڑو
14:21اس کی عزت کا خیال نہ رکھو
14:24اور اگر وہ ریاکٹ کرے تو
14:27غلط بھی ہوئی ہوا
14:29صحیح
14:36چس دن سے میں اس گھر میں آئی ہوں جی
14:42آپ کی ہر ضبورت کا خیال رکھا
14:44آپ کی پسند نا پسند
14:48آپ کی مرسی
14:50آپ کی رائے کا اترام کیا ہے میں نے
14:55تو اس کی وجہ کیا صرف یہ تھی
14:58کہ آپ کما کر لاتے تھے
15:05میں نے زندگی میں پہلی دفعہ چند سو روپے کمائے
15:08تو آپ کو اپنی توہین لگے
15:13پھر تو ہم سب جو اتنے سالوں سے یہاں آپ کی کمائی پر پڑے ہیں
15:22توہین ہمیں زندگی گسار رہے ہیں نا
15:29اتہائی غلط مواصنہ گئی رہے تو
15:34تم نے اپنا کردار میں بھایا ہے میں نے اپنا
15:39مجھے تم سے کبھی کوئی شکوا نہیں ہوا کوئی شکایت نہیں ہوئی بس سوائے اس کے کہ پہلے تم نے
15:46ماروخ کا کام کرنا مجھ سے چھپایا ہے اور اب مجھ سے بات کیے بینہ اپنے فیصلے ہیں
15:54اپنا کردار میں نبھاؤں گی جی
16:00آپ کا کھانا پینا
16:04کپڑے یہ گھر
16:05یہ سب آپ کو بالکل ریسہ ہی ملے گا
16:10جیسا تھا
16:13بس
16:16میں ویسی نہیں ملوں گی
16:25کماؤں گی تو کھا لوں گے
16:29فضول بات کیا جانے ہوتا
16:31میں نے ہمیشہ آپ کے ہر فیصلے کا اطرام کیا ہے
16:37آپ کی مرسی ہے
16:41بی بی آپ میری باتوں کو فضول سمجھ گی جی
16:49بیٹیاں
16:53ماں کے نقشے قدم پر چلتی ہیں یہ سناتے ہو
16:58ماں بیٹی کے نقشے قدم پر چل رہی ہے یہ میں پہلی بار کو اکلا
17:10کتا نہیں آیا
17:11ناشتہ وہی کا وہی رکھا ہے
17:13ارسل نیہا کہاں ہو
17:14یونیفورم ہی نہیں
17:16تم لوگ یہاں بیٹی کیا کر رہے ہیں اسکول نہیں جانے
17:18ارسل رکھ جائے امی
17:20چاچو ٹی وی پہنے والے ہیں
17:22ارسل میں نے کیا کہا ہے چلو
17:23جاؤ چل کے یونیفورم پہنو اور نیہا
17:25یہ کوئی ٹائم ہے ٹی وی دیکھنے کا
17:27کیا کری ہو تم یہاں بیٹھ کے چلو سکول
17:29بیک چیک کیے بیک سمیٹنا ہے بھی سارا تم نے
17:32ہمارے پورے خاندان میں پہلی دفع کوئی ٹی وی پر آ رہا ہے
17:45آب پیارا لگ رہا ہے
17:46اب میں ملوانے لگی ہوں آج کل جو شاہے مجھے ہوئے ہیں
17:50نیو سنسیشن جو بناتے ہیں وائرل ہو جاتا ہے
17:54اور جو خود نہیں بناتے وہ بھی وائرل ہو جاتا ہے
17:57آپ ان کو چھت پر دیکھ چکے ہیں
17:59دادی کو ستاتے ہوئے دیکھ چکے ہیں
18:01چاہے کے ڈھابے پر دیکھ چکے ہیں
18:03اور آج دیکھ رہے ہیں ہمارے مارننگ شو میں
18:05سیف الدین اے کے اے سیفی
18:19ٹھیک ہے
18:20مجھا تم مونو سکول
18:21یہیں رو پڑے رو بستر پہ
18:24جاہلوں کی طرف ویڈیو بناو اور ٹی وی دیکھو
18:26جی
18:40کیا ہو گیا بیٹھا
18:43ڈر گئی ہو
18:44نہیں نہیں ابو
18:46کام کر
18:54مجھے لگتا ہے سوچتے سوچتے کہیں خیالوں میں دور نکل گئی
19:01اور یہ لیپ ٹوپ اس طرح استعمال کرتے ہو لٹا
19:07نہیں
19:07اور تیار نہیں ہوئی
19:14کالیج نہیں جانا
19:16آج آج تب یہ ٹھیک نہیں تھی تو سوچھا
19:18آف پڑھ رہا
19:19کیا ہو گیا تو بھی اکم
19:22ڈاکٹر کے پاس لے جاؤ
19:24نہیں
19:27رات بہر سو ہی نہیں ہو
19:29وہ تمہارا
19:30ریسرچ ورک
19:33بیٹھو تمہیں چاہیے کہ
19:36اپنے پڑھائی پر فوکس کرو
19:39کام کے لئے ابھی بہت وقت پر آئے
19:42ہم
19:43ہم
19:43پہلے پڑھ لو
19:45رات میں دیکھ رہا تھا
19:47یا تم
19:48اپنا ریسرچ ورک کرو
19:52لیکن میں نے روکا نہیں کہ
19:56عرفہ تمہیں کام کرنے کی ضرورت نہیں ہے
19:59ہم
20:01اور وہ بس
20:04اور تمہیں پتا ہے
20:07مجھے ایک اکیڈمی میں
20:09نوکری من گئی ہے
20:11لیکن ایک مسئلہ ہے
20:14سارا سلیبس انگریزی میں
20:17اور انگریزی تمہیں پتا ہے کہ
20:20میری کمزور ہے ذرا شروع سے
20:23میں تو سوچ رہا تھا کہ تم سے ہیلپ لے لوں گا
20:26انگلیش کے لئے
20:26ہم
20:30ناشتہ یہاں بھیجتے
20:33چلو
20:34نہیں جی جا رہا تو
20:36لیکن
20:38اب چھوڑ دو اس کو
20:39اور سو جاؤ
20:41آرام کرو
20:51جب ہاتھی اپنے گھر آیا تو
20:53اس نے دیکھا کہ اس پا کھانا ختم ہو چکا ہے
20:56سارے موڑ کے موڑ کے دارے نظر آرہے ہیں
20:58جب ہاتھیوں نے
21:00ٹن ٹن ٹن ٹن ٹن
21:02چھو اس آئے کس کی ہے
21:03اے میرے شہزادے کے لئے
21:05تم کافی ٹائم سے کہہ رہے تھے نا
21:06کہ تمہیں نئی سائیکل چاہیے
21:08تو یہ میں سپیشلی تمہارے لئے لے لے کر آیا ہوں
21:10سچ میں؟
21:11ہاں سچ میں
21:12اب تم مجھے یہ بتاؤ
21:13کہ کیسی لگی؟
21:14بہت اچھی ہے چاہیے
21:15you are the best
21:16thank you
21:17اب چلو بیٹھ جاؤ
21:20کیا ہو گیا
21:21سیریس کیوں ہو گیا
21:22وہ پرانک کر رہا ہوں
21:22چلو بیٹھو
21:25سچ میں؟
21:26ہاں مزاگ کر رہا تھا
21:27بہت نہیں یہ لوگ کیوں سیریس ہو جاتے ہیں اس گھر میں
21:39سنو
21:54چاہچو
21:57چاہچو
22:06چاہچو
22:07چاہچو
22:08چاہچو
22:12چاہچو
22:13تمہارے لئے
22:13چاہچو
22:14you are the best
22:15i am the best
22:16اور یہ
22:17ہے میری پیاری دادی کے لئے
22:19لیے بھی لے آئے
22:20دادی آپ بھی کیمرے پیم viene
22:21چاہچو یا
22:24تم لوگ انہیں کیسا پاگل بنایا ہے
22:27چلا چلا چلا چل چل چلا
22:29سیدھا سیدھا سیدھا سیدھا
22:33شاباز شاباز
22:34شاباز
22:34شاباز
22:34چاہچو
22:34مجھے گروہ
22:40ہاو
22:42تو ڈیلیوری
22:48نہیں بھئی کیا دکھا رہے بیوکوف
22:53نہیں نہیں
22:55امی
22:58امی
22:59چاہے بناتا ہے
23:03ناشا تیارے گرم کر دو
23:04نہیں
23:06دل نہیں کر رہا بس چاہے بناتا ہے
23:08کل سے کچھ کھایا نہیں ہے
23:11تبیہ ٹھیک ہے
23:13ہاں
23:14دل نہیں کر رہا بس
23:20وہ سائرہ بسرش کا کام کر رہی تھی تو نین پوری نین سر میں دائے تمہیں بے بس
23:25کام کو کام سمجھ کر کروڑ لڑکی
23:28اس کے لئے اپنی جان ہلکان کرنے کی ضرورت نہیں ہے
23:33اچھا سنو
23:35یہ مجھے گوگل تو کرنا سکھا تو سرا
23:38گوگل کیوں؟
23:39ماروخ سے کہا تھا مجھے فوڈ ڈیلیوری سکھا دے
23:41اس نے کہا گوگل کریں گوگل پہ ہوتا ہے سب
23:45گوگل کیا تو وہ تو پتہ نہیں کیا دکھا رہا ہے مجھے بے وکوف
23:47لیکن آپ کو کیوں جاننا ہے فوڈ ڈیلیوری کے کام کا؟
23:52این اپنا کام سٹارٹ کیا ہے نا
23:54فوڈ ڈیلیوری کا
23:57ایک آرڈر بھی آ گیا تھا
23:59وہ تمہارے ابو سے ڈیلیور کروانا پڑا تو وہ
24:02غصہ کر گئے
24:04کیوں؟
24:05وہاں کسی ڈڑکے نے ان کو ٹپ دے دی
24:07مجھے بتاؤ اس میں کوئی ناراض ہونے کی بات ہے
24:10ہم بھی باہر سے کھانا مانگاتے ہیں تو ٹپ تو دیتے ہیں نا
24:14ارے پھر آ گئی یہ خبر
24:16یہ دیکھو سرا یہ کیا ہے اس پٹین فائل
24:21یہ کیا ہے یہ خبر بار بار آ رہی ہے
24:27موسیقی
24:28میں کامرے میں جا رہی ہوں
24:30ہم ریفنیس چھائے ہائیں دیتے جائے تو
24:33فوڈ ڈیلیوری تو سکھا دو
24:37موسیقی
24:39سرافی
24:41موسیقی
24:43سرافی آپ کٹے brung
24:44سرافی اسیاں
24:57سرافی
24:58ش chase
24:59شریفوں کا گھر ہے آیستہ بات کرو
25:00ہاں میں جانتے ہوں کہ آپ لوگ کتن شریف ہیں
25:03میں میں میں میں یہ ہوں گی
25:05یہ ہوں گی
25:06سیفی سیفی پہ جلدی آؤ
25:09کون آگیا اٹھو
25:10اٹھو نکلو یہاں سے
25:11میں میں اٹھو گی
25:12میں کھل نہیں ساؤ گی
25:13سیفی نے مجھ سے بات ہی کیا تھا
25:15کہ وہ گھر والوں سے بات کرے گا میری بی
25:18مگر اب اب آتنا ہاتھ سے نکل چی کیا ہے
25:23کیا مطلب پاتھ ہاتھ سے نکل گئی
25:25میں میں میں اس کے پچھے کی محفت لے والی ہوں
25:31آئی
25:32آئی
25:34آئی
25:34دادی دادی دادی دادی
25:35آئی
25:36آئی
25:36دادی میں ہوں سیفی
25:37دادی پرانک کر رہا تھا میں آپ کے ساتھ
25:39نہیں شرم
25:40اگر کچھ ہو جاتا مجھے تو
25:42آئے دادی آپ کو کچھ بھی نہیں ہونا
25:43آپ کو اندازہ بھی ہے کہ لوگ آپ سے کتنی محبت کرتے ہیں
25:45کتنا پسند کرتے ہیں آپ کو
25:46وہ دیکھیں کیمرا
25:47ریکارڈنگ چل رہی ہے
25:48آپ سب کو ہائی بولیں
25:49سی ہائی
25:50وہ نے نا
25:52آئے
25:52اور سب کو بولیں
25:54کہ چینل کو سبسکرائب کریں
25:57چینل کو
25:57سب
25:59سب
26:01سکرائب
26:01سکرائب کریں
26:02سکرائب کریں
26:03یہ
26:04آئی
26:04آئی
26:05آئی
26:06میں ترکس نظر نہیں ہے
26:07ایرے کو ٹھیک کرو دارا
26:08یہ کیا ہوگیا
26:08ابھی بھی نظر نہیں آگا
26:09یہ کیا سینہ ہے
26:11آئی
26:12یہ کیا دیلیا
26:12نہیں نہیں یہ نہیں
26:13چلو خیر ہے جو بھی ہے
26:15آئی
26:19دادے
26:19میری پیاری دادی کیا کر رہی تھی
26:23میرے بچوں کے سوٹر بنوگی
26:25ارے ابھی تمہیں خود بچہ ہونا
26:31اور کسی بات سے مسئلہ نہیں ہے مجھے
26:35بس میں اپنے بچوں کے لئے فکر مند ہو
26:39ارسل نے اب بالکل پڑنا چھوڑ دیا ہے
26:41سارا دن سیفی کے ساتھ رہتا ہے
26:45نیہا کا بھی یہی حال ہے
26:48ان کو کچھ کہو تو
26:51مارخ اور سیفی کو برا لگ جاتا ہے
26:55میں اپنے بچوں کو یہ محول نہیں دینا چاہتی
27:00میرے سالوں کی تربیت
27:02چند دنوں میں ضائع ہو کر رہ گئی
27:04ارسل کو اتنی مہنگی سائیکل لے دی ہے
27:09نیہا کو بھی
27:11مہنگا والا ٹیبلٹ گفٹ کر دیا ہے
27:15اب وہ ایسے تو میرے بچے بگڑ جائیں گے
27:20میں ان کی خواہشیں کیسے پوری کروں گی
27:23اب تو ان کی ویڈیو میں بھی آنے لگ گئے ہیں
27:26نگر
27:28انہوں نے بھی یہ ضد کرنی شروع کر دی کہ ہم نے بھی یہ ہی کرنا ہے
27:32تو پھر
27:36میں بس چاہتی ہوں
27:37کہ آپ انہیں سمجھائیں
27:41جو کرنا ہے کریں
27:42بس میرے بچوں سے دو رہے ہیں
28:05ہلو
28:05ہلو
28:06ایک سیکنڈ میری بات سنو فون مات رکھنا
28:09کیوں کال کیے مجھے
28:11مجھے مجھے بتاؤ کہ میرا نمبر بلوک کیوں کیا جو میں
28:14کیونکہ مجھے آپ سے کوئی رابطہ نہیں رکھنا
28:16ارے
28:18اتنا غصہ کہ اس بات کا ابھی تو کوئی بات ہی نہیں ہوئی گیا
28:20ارے بھئی میں تو سمجھتا تھا کہ تم بہت سمجھدار ہو لیکن تم تو بالکل ہی
28:25آپ کو سمجھ نہیں آرہا مجھے آپ سے کوئی رابطہ نہیں رکھنا
28:30چون تنگ کر رہے مجھے
28:31اچھی لگ گئی ہو نا
28:33ایسا میری بات سنو
28:35ایک بار مل لیتا ہے
28:37مجھے نہیں مل لے آپ سے بات سمجھا رہی ہے آپ کو
28:39ارے کئی بار ملیں گے نا
28:42ایک بار ایکسپلین کرنے کا موقع دو دو مجھے
28:46اگر میں گئے آپ
28:48اور آپ کی ایکسپلینیشن
28:49ہائے مجھے تو تمہارے غصے پر ہی پیار آ رہا ہے
28:53ایسا کرو ہی کہ غصہ تم مجھ سے مل کر نکال لاؤ
28:57آئندہ کے بعد آپ نے مجھے کسی بھی نمبر سے کال کی تو
29:00کیا کرو گی
29:00کیا کرو گی
29:02اپنے اببا کو بلالو گی
29:05ایسا کرو گی
29:07اچھا دیکھو
29:09مجھے تمہیں سمجھنے میں
29:11اوالتی ہو گئے
29:12اچھا اچھا اچھا کرتا ہوں کہ میں تمہیں
29:17کالر سے پک کرتا ہوں
29:19اور
29:21ویل گو فر رائیڈ
29:26اس میں کیا مسئلہ ہے سہفیر
29:27بتاؤنا کچھ
29:28فیزان بھائی آپ کو نہیں لگتا ہے
29:30ڈیزائن پرانے ہو چکے
29:34ڈیزائن تو ایک ہی ہوتا ہے
29:36کوئی ان ہوتا ہے
29:37کوئی آؤٹ ہو جاتا ہے
29:38بات تو صحیح دیکھیں
29:39فیبرک کی کالٹی بہت اچھی ہے
29:41اور میرا خیال ہے کہ لوگ نہ سادھا والا ڈیزائن پرفر کرتے ہیں
29:44یہ جو کام کڑائیوں والا کام نہ یہ آؤٹ ہو گئے
29:46سیفی میری بات سنو اگر تم نے مجھے یہی سارے مشورے دینے ہیں
29:49تو تم دکان پر کیوں نہیں آ جاتے
29:50کیوں نہیں کام کو دیکھ لیتے
29:53میرے کہنے کا مطلب یہ ہے
29:54کہ میں نے تم سے کوئی سلائی کڑائی وغیرہ کا
29:56نہ ہی کٹائی کا کام کروانا ہے
29:58تم صرف یہاں آ کر ساری پروسیس کو
30:00اوورسی کر لیا کرو یا
30:02دیکھو اببو نے ٹھیک ٹھاک پیسے لگا دی ہیں
30:04اور ادھار بھی لے لیا ہے
30:06اب اگر یہ کپڑے نہ بکھے تو
30:09نہیں بکھیں گے نا
30:09اب آپ مجھے خود بتائیں ہمارے علاقے میں کتنا فٹ فال ہے
30:12اگر کوئی ہماری دکان پر آتا ہے
30:14تو وہ پرانے والے کسٹور ہیں
30:15یا پھر آس پاس کے علاقے والے لوگ
30:17دیکھیں ریڈی میٹ کپڑے بیچنے کے لیے
30:19ہمیں کسی شاپنگ مال میں دکان چاہیے ہوگی
30:23اببو نے بہت امید سے یہ کام شروع کیا یار
30:27یہ آن لائن بھی تو بکھ سکتی ہے نا
30:28ہاں آن لائن تو بیچ سکتی ہے
30:30لیکن کون سا ایک دن میں سب کچھ چل پڑے گا
30:31اس کے لیے بہت محنت کرنی پڑتی ہے
30:35ہاں مگر میں آپ کے لیے ایک کام کر سکتا ہوں
30:37کہ اپنے پلاتفارم سے دو چار ریلے لگا دوں گا
30:39صرف آپ کی ہیلپ کرنے کے لیے
30:40لیکن میں دکان پہ نہیں آؤں گا فیزان بھائی
30:41اور مجھ سے یہ مت ایکسپیک کیجئے گا
30:43کہ میں اس بارے میں ابو سے بات کروں گا
30:44سحفی پلیز یار
30:48پیری بات کو تحمل سے سننا
30:49اس سے پہلے کہ بات ہاتھ سے نکل جائے
30:53کونسی بات
30:54دیکھو تم ماشاءاللہ آج کل
30:56مشہور ہو رہے ہو
30:57اور اب کو یہ بات اچھی نہیں لگ رہے
31:00ان کو آج تک میری کونسی بات اچھی لگی ہے
31:02یار میں تم سے سنجیدہ بات کر رہا ہوں
31:05پلیز اس بات کو سمجھو
31:07تم کچھ دنوں کے لیے
31:08صرف میں ریکویسٹ کرتا ہوں تم سے
31:10ہاتھ جوڑ کر تم سے کہتا ہوں
31:12کہ کچھ دن کے لیے تم ویڈیوز بنانا چھوڑ دو
31:15سوشل میڈیا کی بھی جان چھوڑ دو
31:17ایک بار کاروبار چل پڑے
31:19آپوں بھی خوش ہو جائیں گے
31:20تم بھی پھر سے کنٹینیو کر لینا
31:22اچھا چلیں ٹھیک مجھے ایک باہت آئیں
31:24اگر میں آپ سے کہوں کہ آپ دکان
31:26ایک دو مہینے کے لیے بند کر دیں
31:27اور میرے اسسسٹنٹ بن جائیں
31:28جتنے پیسے آپ یہاں پر کماتے ہیں
31:30اتنے پیسے میں آپ کو دے دوں گا
31:32آپ سب کو چھوڑ کے میرے ساتھ آجیں
31:33کیا فضول بات کر رہے ہو یا
31:36میں فضول بات کر رہا ہوں
31:38واقعی
31:38آپ اپنا کام نہیں چھوڑ سکتے ہیں
31:40مگر مجھ سے کروا رہے ہیں
31:41یہ کیا بات ہوئی
31:44فیضان بھائی
31:45پہلی بار اپنی زندگی میں
31:47مجھے ایسا لگ رہا ہے
31:47کہ میرے خواب سچ ہونے جا رہے
31:50میں اب نہیں رکھوں گا
31:51کسی بھی قیمت پر
31:52چاہے کسی کو اچھا لگے
31:54یا برا
31:54کوئی خوش ہو یا نراز
31:58میں وہی کروں گا جو میں چاہتا ہوں
32:05اللہ حافظ
32:11جی امی
32:12ایسی بھی کیا مصروفیت ہوتی ہے تمہیں
32:15نہ تم فون اٹھاتی ہو نہ ہیرا
32:17سب ٹھیک ہے نا
32:18میں تو ٹھیک ہوں
32:20ہیرا آپ ہی کونو سے پوچھنے
32:23یہ کیا بات ہوئی
32:25امی مجھے لگتا ہے آپ ہی مجھ سے تنگ ہو رہی ہیں
32:30شاید ان کو میرا
32:31یہاں ہونا ہی اچھا نہیں لگتا
32:33ایسا کیا سے ہو سکتا ہے مارل
32:36پریشان ہوگی کچھ
32:38تم نے پوچھا نہیں اسے
32:39ان کا موڈ آف رہتا ہے آج کل
32:41جب بھی میں پوچھتی ہوں ان سے وہ
32:43سیدھی طرح کوئی جواب ہی نہیں بھی تھی
32:46تم نے تو نہیں کیا کچھ
32:47ہاں ہاں
32:49میں نہیں کچھ کیا ہوگا
32:50میں ہی غلط ہوں
32:51آپ کی گھرمے بھی جو مسئلہ ہوتے تھے
32:52وہ سب میری وجہ سے ہی تو ہوتے تھے
32:54تو ظاہر ہے یہاں آکھے بھی یہی ہونے
32:56اچھا اچھا مجھ سے مت لڑو بھائی
32:59وہاں نے ابو بھی مجھ سے ناراض ہے
33:01کہ میں نے کیٹرنگ کا کام کیا شروع کیا
33:03آرفہ بھی کمرے سے نہیں نکلتی ہے
33:05کچھ بات ہی نہیں کرتی ہے
33:08کیا وہ آرفہ ہو
33:10سب بھی ٹھیک نہیں ہے شہد اس کی
33:13کچھ بتاتی بھی تو نہیں ہے
33:14پوچھو تو کتی نیم داری ہے
33:16تھکی ہوئیوں
33:17سر میں درد ہو رہا ہے
33:22چکر لگاؤں نہ ہو سکتا ہے تمہیں بتا دے
33:24میں پوچھتے ہوں اس سے
33:26ٹھیک ہے
33:28آوگی نہ میں انتظار کروں گی
33:30خدا دوسرے
34:23موسیقی
34:52موسیقی
35:02موسیقی
35:03موسیقی
35:10موسیقی
35:15موسیقی

Recommended