00:16موسیقی
00:24پھر بچ گیا
00:25آخر کس کی دعا لگی ہوئی ہے شازر کو
00:30ایک عرصے سے اسے راستے سے ہٹانے میں لگا ہوا ہوں
00:34اور ہر بار ناکام ہو جاتا ہوں
00:37مشکل اسے خاور کو روکا ہے
00:39اگر اس نے سب کو بتا دیا کہ اسے ایسا کرنے کے لیے میں نے کہا تھا تو
00:55جب تک ہم میں سے کسی کو کچھ ہو نہیں جائے گا
00:59شازر کو سکون نہیں ملنے والا
01:01ہم بلا وجہ پریشان ہوتے رہتے ہیں
01:05شازر تو چل ہے
01:08چل کیوں نہ ہو
01:10وہ جو چاہتا تھا اسے مل گیا
01:13یہ سارا جرامہ تھا ہی شادی کرنے کے لیے
01:16بہت اچھی چال چلی
01:19نرمین کو چارے کے طور پر پیش کیا
01:22بہت ہوشیاری دکھائی شازر نا
01:26ڈاٹ کو انٹی ڈپریسن دے کر آ رہیوں
01:30انہیں کچھ ہو گیا تو
01:32لیکن نہیں
01:34شازر کو کسی کی کوئی فکر نہیں ہے
01:38نبیل
01:41نبیل ڈاٹ کب تک ہی سب کو چھاندل کریں گے
01:46کونسی نئی بات ہے
01:48ہمیشہ یہ ہوتا ہے
01:50تنی مشکل سے اسپطال میں معاملہ سیٹ کی ہے
01:55جو بھی ہے
01:57لیکن شازر نے اس لڑکی سے شادی کر کے ہماری جو انسلٹ کروائی ہے
02:02اس کی وجہ سے ہمیں بتا نہیں کس کس سے کیا کیا سننا پڑے گا
02:07کیا کر سکتے ہیں
02:10انکل کی بے اختیاری نہیں اسے شیر بنایا ہے
02:15تو اور کیا کرتے ڈاٹ
02:18شادی کے لئے تیار نہ ہوتے تو یا تو وہ تمہیں گولی مار دیتا یا خود کو
02:22ڈاٹ کے پاس اور کوئی آپشن نہیں تھا
02:26بیٹا ہے
02:28سبنا رم تو دکھانا ہی تھا نا
02:34کیا کروں ایسا کہ راستے سے ساری رکاوٹ ہٹ جائے
03:06موسیقی
03:08اس بات کا بھروسہ کہ زبردستی تم مجھے اپنی زندگی میں لے آئے ہو
03:12تو تم میرے دل میں بھی جگہ بنا لوگے
03:18کبھی نہیں
03:21موسیقی
03:26تو کیا کروں
03:27ایسا کیا کروں جو تمہارے دل میں اپنی جگہ بنا سکو
03:31مر جاؤ
03:34لیکن آسان موت نہیں
03:37تڑپ تڑپ کے مرنا تھا کہ میرے چلتے دل کو سکون ملے
03:47موسیقی
03:49موسیقی
03:53موسیقی
04:02موسیقی
04:04موسیقی
04:13موسیقی
04:35موسیقی
04:36موسیقی
04:36بہت اچھی نیند آئی اور اب تو درد بھی نہیں ہو رہا
04:41انشاءاللہ بلکل درد نہیں ہوگا
04:44اور آپ اب بہت جلد اسکول بھی جانے لگو گے
04:47یہ گا
05:00کیا ہوا ہے
05:03اب ات سے پوچھ رہے ہیں کیا ہوا ہے
05:11تو کوئی بات بری لگی ہے تو کرو
05:17تو راشتہ بنانے کا دل نہیں تھا تو کہہ دیتی
05:19باہر سے لے آتا میں
05:20شیفا کا مسئلہ کیا ہے
05:22کیا کچھ ہوا ہے کیا
05:24آپ نے دیکھا نہیں
05:25وہ تو ایسے ظاہر کری ہے کہ شازر سے اس کی شادی کروا کے
05:29ہم نے اس پر کوئی ظلم کر دیا
05:32ہاں
05:33نوٹ تو کیا تھا میں نے بھی
05:35نارکستی کے وقت ہم سے جاتتے ہوئے ملی
05:37اور کل پھر ریسیپشن پہ بھی شازر کے سامنے
05:41اسے تو ہمارا شکر گزار ہونا چاہیے
05:43یالیان کہ ہم نے اتنے بڑے گھر میں اس کی شادی کی ہے
05:45عیش کرے گی
05:46کل دیکھا تھا کتنی خوبصورت لگ رہی تھی
05:49کتنا حسین جوڑا مہنگا جوڑا
05:52ساری زندگی بھی ماس کمائی کرتا نا
05:54تو یہ سب نہیں لے کے دے سکتا تھا
05:56لیکن بجائے اس کے کہ ہماری عسان من دو
05:58وہ تو ہمیشہ مندہ کر رہی ہے
06:00ہم بات کروں گا اس سے
06:02کیا بات کریں گے
06:04مجھے تو اب لگ رہا ہے کہ اسے یہ بھی برا لگے گا
06:07کہ شازر ہماری کفالت کر رہا ہے
06:08کہیں اسے کہہ کے اس کا ہاتھ ہی نہ کھنچوا لیں
06:11شفا ایسی نہیں ہے
06:12شفا کیسی ہے وہ تو اس کا انداز دیکھ کے ہی ظاہر ہو رہا ہے
06:16شاید آپ نے اس کے تیور نہیں دیکھے
06:19ٹھیک میں بات کروں گا اس سے
06:21کہوں گا کہ تمہیں بہت برا لگ ہے
06:23ہم
06:24آپ نے کہا اور اس نے سن لیا
06:26اس کے تو مزاج ہی نہیں مل رہے
06:29چھ ٹھیک ہے بھائی اب ناشتہ کرو ناراض مت ہو
06:32یہ لو میں نکھا لوں
06:33یہ لو یہ لو
06:51کیا ہے سچ نہیں کہ اس لڑکی نے
06:53تھیری دولت کی خاطب
06:55اپنے اس غریب شوہر کو چھوڑ دیا
07:01ایسی لڑکیاں
07:02ایسا ہی کرتے ہیں
07:06شازر
07:28ایسا ہے بڑی
07:28سوری یار رات پہی رسپشن پہ نہیں آسکا
07:31شہر سے باہر تھا
07:32تو پلان بنا بابی کے ساتھ آجا
07:34بھدرت کے نظارے ساتھ دیکھیں گے
07:36سن رہی ہو شفا
07:39ہنیمپون پہ چلنے کی تیاری کر لو
07:41دوستوں کے انپیٹیشنز آنا شروع ہو گئے ہیں
07:49کتنے دن ہو گئے تم فلیک پہ نہیں آئے
07:52میری یاد نہیں ہاتی تمہیں
07:55میسیو ہونی
08:14موسیقی
08:21کیا ہوا؟
08:22جیلس ہو رہی ہے؟
08:24میں کیا جیلس ہوں گے؟
08:26یہ طرف سے جہاں دل چاہے جب دل چاہے جاو؟
08:31تم کہو گی تو میں نہیں جاؤں گا
08:33تم صرف ایک دفعہ
08:36پیار سے مجھ سے کہہ دو
08:38کہ شہزر اب تم کبھی بھی وہاں نہیں جاؤں گے
08:43تمہاری قسم میں کبھی نہیں جاؤں گا
08:47ایسے نہیں ناف
08:49پیار سے
08:51مسکر آکے
08:55شہزر
08:57میری طرف سے جہنم میں جاؤں
09:02موسیقی
09:03تم بھی ساتھ چل رہی ہو نا
09:06سلال تو ہم تمہارے بھائی کے کر جا رہے ہیں
09:08تیار ہو جاؤں
09:15موسیقی
09:15موسیقی
09:18موسیقی
09:19موسیقی
09:24موسیقی
09:25موسیقی
09:29موسیقی
09:33موسیقی
09:40موسیقی
09:42موسیقی
09:43موسیقی
09:44موسیقی
09:56موسیقی
09:59موسیقی
10:03موسیقی
10:07موسیقی
10:09موسیقی
10:16روٹ لائن انٹرپیزز میں
10:18میرے دوست کی کمپنی ہے
10:20آپ کو لوکیشن بھیج دوں گا آپ کل سے جوائنگ کر لیں
10:23ہاں لیکن ایسے کیسے
10:26نہ میرا انٹرویو ہوا
10:28نہ کوئی ڈگری چیک کی نہیں قابلیت
10:31آپ کی زمانت میں نے لی ہے
10:34مجھے آپ کی قابلیت پر کوئی شک نہیں
10:37اور شکریہ
10:38تمہارا تو نام ہی کافی ہے شازر
10:41سب کچھ ہو جاتا ہے
10:43بس آپ لوگوں کوئی اچھے لگتا ہوں میں
10:45شفا تو کبھی من سے خوش نہیں دی
10:58بھابی میں آتی ہوں
11:16شازر تم رکو گے نا
11:19جی جی کیوں نہیں
11:21بلکہ آج تو میں آپ کے ہاتھ کے کباب
11:24اور پلاو لازمی کھا کے جاؤں گا
11:26بس ابھی بناتی ہوں
11:27بلکہ آپ آجائیں مجھے چیزیں بھی لا دیں
11:30ہاں میں لا دیں
11:31جی جی میں لا دیں
11:33ہاں میں آجائیں
11:34کچھ کھو گے
11:36لو بس کھو گے
11:37ہاں
12:12ہاں
12:20ہاں
12:21تمہیں یہ اس لیے لائیت کرتا ہے کہ تم یہاں کچھ ہس لگے
12:25اور تم نے یہاں کے بھی اپنا مو بنائے اللہ
12:35تمہیں اپنا کم کیوں مسکراتے ہیں شتا
12:39پاہر چل کے بیٹھتے ہیں
12:41بیٹھ جو
12:43علیان بھائی سامان لینے کے لیے گئے آپ ہے اور آپی کی چند ہے
12:49بھابی کی حلب کروا داتی ہوگا
12:50مجھے بھابی کے ہاتھ کا ہی کھانا کھانا ہے
12:53بیٹھ جو
12:59ہاں
13:00اندازہ ہو رہا ہے مجھے
13:01تمہیں پینٹنگز کا شوپ ہے
13:06میں کام کرتا ہوں
13:07گھر میں تمہارے لیے ایک سیپریٹ کمرہ ڈیزائن کرواتا ہوں
13:11وہاں بھی تم آرام سے بیٹھ کے اپنی پینٹنگز کرتی رہنا
13:15اور اس کے علاوہ بھی
13:16یا تمہیں اس کمرے کا کوئی اور سامان اچھا لگتا ہے تو مجھے بتاؤ
13:19میں سب لاد ہوا
13:22دنیا جہان کی ساری چیزیں لاکھے تمہارے قدموں میں رد دوں گا
13:26صرف ایک دفعہ حکم کرو
13:30وہ دن واپس لاسکتے ہو
13:33جب تمہارا سایا مجھ پہ نہیں تھا اور میں اپنے زندگی میں بہت خوش تھے
13:45موسیقی
13:46موسیقی
13:46موسیقی
13:56موسیقی
13:57موسیقی
14:05موسیقی
14:23بارچن جی واپس آگی
14:26میں نے تو سنائے کہ جب لڑکیاں اپنے مائے کے جاتی ہیں
14:29تو واپس آنے کا نام ہی نہیں دیتی
14:33میرا مائے کا رہا نہیں ہے نا وہ
14:36تمہارا ٹکانہ بن گیا
14:39ہر وقت تو وہی موجود ہوتے ہو تو
14:42ابھی بھی وہی رہ جاتے ہیں نا
14:43واپس کیوں
14:53صرف تمہاری وجہ سے خیال کرتا ہوں ان کا
14:57کیوں
14:59پہلے تم مجھے حاصل کرنے کی لائلش تھی نا
15:01اب کیا مفاد ہے
15:08میں نے دیکھا نہیں ہے
15:12لیکن سنا ہے
15:15کہتے ہیں کہ مجھنو کو لیلہ کے گھر کی دیواروں سے بھی عشق تھا
15:20وہ تو خیل بھی تمہارے گھر مارے ہیں
15:28ہر وقت سر پہ کیوں سوار رہتے ہو
15:33ڈرتے ہونا کہ میں کہیں بھاگنا جاؤں
15:36کبھی نہیں
15:38میں جانتے ہیں
15:40تم مجھے چھوڑ کر کبھی نہیں جاؤ گی
15:43اور اگر کہیں چلی بھی نہیں
15:47چھوڑ کر واپس بھی ہوں گا تو میں آم
15:51کرا اسپیس میں لیتا
15:53کوئی کام واپنی تمہارے پاس کرنے کے لیے
15:57میری موجود کی زہر لگتی ہے تمہیں
16:03اوہ
16:05ام سوری میں
16:06میں سمجھا نہیں
16:08میں سمجھا نہیں
16:10تم بسکلی یہ چاہتی ہو
16:13کہ میں دوسرے مردوں کی طرح کام پر جاؤں
16:15اور شام میں گھر واپس ہوں
16:18نا
16:20دن
16:22میں کل سی ڈیک کا بیسنس ہوئن کر گیا
16:25ڈیلی صبح کام پر جاؤں گا اور شام میں گھر ہوں گا
16:28خوش
16:31اگر کوئی اور بات بھی بری لگتی ہے تو بتا دو مجھے
16:34تم جیسا چاہو گی نا شفا
16:38ہم بالکل ویسا بن جاؤں گا
16:40پتا
16:48شفا
16:55موسیقی
16:57موسیقی
17:00موسیقی
17:17دار
17:18موسیقی
17:22موسیقی
17:23موسیقی
17:25موسیقی
17:25موسیقی
17:25موسیقی
17:26موسیقی
17:27موسیقی
17:27موسیقی
17:27موسیقی
17:28موسیقی
17:29موسیقی
17:31موسیقی
17:31موسیقی
17:31موسیقی
17:31موسیقی
17:42موسیقی
17:43موسیقی
17:45موسیقی
17:47موسیقی
17:48موسیقی
17:49سٹارٹ کرو
17:54تم کہیں جا رہے ہوں
17:58جی ڈیڈ
17:59آج سے میں آپ کے ساتھ آفیس جائے گھرم
18:04آفیس
18:05جی
18:06شفا چاہتی ہے کہ میں بھی آپ لوگوں کی طرح
18:08ڈینڈی آفیس جاؤں
18:11اس لئے میں نے ڈیسائیڈ کیا ہے کہ آج سے میں اپنا بیسنس جوائنگ کر رہا ہوں
18:15یہ تو
18:17اچھا سائن ہے
18:18اچھا ہے نا ڈیڈ
18:20آپ کو بھی مجھ سے کوئی شکایت نہیں رہے گی
18:22آہ حوپ سر
18:30سٹارٹ کرو نپیل
18:31جی
18:33جی
18:34آبیلیمی
18:36ہوگا
18:41شام میں ملتے ہیں
19:11ہاں
19:13کچھ کھلا پلا دیتی
19:15کم سے کمیری زندگی تو نہ خراب پرتا
19:31چھائے لاغن بیس
20:11موسیقی
20:22نبیل
20:24شازد بس کا روم دکھا دو
20:26میرا روم
20:28ہاں آو شازد
20:29دیکھ سیکنڈ
20:32ڈیڈ
20:33میں تو یہی رہوں گا نا
20:34آپ کے روم میں
20:37میرے روم
20:38آپ کے بعد یہ سارا بزنس
20:41میں نہیں تو سنبھالنے
20:44کام سیکھنے ہوں
20:46آپ کے ساتھ رہوں گا تو جلدی سیکھ جوں
20:48ایسے ایک ہفتہ میں ہوں
20:50اس کے بعد آپ حرام سے
20:52اپنی ریٹائرمنٹ کے اعلان کر سکتے
20:53پہلے خود کو
20:55قابل ثابت کرو
20:56تو کروں گا نا ثابت
20:59بتائیں مجھے
21:00کیا کرنا ہے
21:01کہاں سے سٹارٹ کرنے
21:08بتائیں مجھے
21:09کام کرنا ہے
21:10لڑائی نہیں کرنی ہے
21:13لڑائی کیوں کروں گا ڈیڈ
21:15کام کرنے آئے ہوں تو کام ہی کروں گا
21:16آپ سکھائیں گے تو کروں گا نا
21:18بتائیں مجھے کیا کرنا ہے
21:19نبیل بھائی
21:19میرے لئے ایک کپ کافی بول دیں
21:21یا زیڈ
21:23اب بتائیں مجھے
21:47سنو
21:48شاہزر کے لئے کافی نہیں جو
21:54دونوں باپ بیٹا
21:56مالک بن کر بیٹھے ہیں
21:58اور میں
22:00نوکر کی طرح
22:01کافی کا کاؤں
22:16شاہزر کے لئے کام کرنے
22:17ہے اور بھائی کی مجھے کیا کرنے
22:31تب ہی تو بہت کام پڑا ہے
22:33تو یہ
22:35سارا کام میں نہیں کرنے
22:37کام کرنے آیا ہوں
22:39ہو تو ٹھیک ہے ڈائڈ
22:40لیکن یہ سارے مہینے کا کام
22:42ایک ہی دن میں کرویں گے کیا
22:45یہ تو روز کا کام ہے
22:46ہے
22:49روز کا اتنا کام
22:51گھر جانا چاہو تو جا سکتے ہو
22:53جو نو
22:55then do it
22:57جی
23:05موسیقی
23:11موسیقی
23:18تک
23:19تک
23:22تک
23:22تک
23:23تک
23:31موسیقی
23:32موسیقی
23:37موسیقی
23:41موسیقی
23:46وہ شفاکر پی کلی نیرد
23:50بار اور یوگی کالگر کیا تو
23:52موسیقی
23:53موسیقی
23:54موسیقی
23:57موسیقی
24:00موسیقی
24:01موسیقی
24:04موسیقی
24:08موسیقی
24:09موسیقی
24:10موسیقی
24:12موسیقی
24:43موسیقی
24:52ہاں ہیلو
24:53شیفہ میڈم سے میری بات کراؤ
25:10مین
25:11شیادر سب آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں
25:15آپ چاہیے thank you
25:22ہلو
25:23کہوں یا شیفہ
25:24کب سے تمہیں کال کر رہا ہوں فون کیوں نہیں ڈھا رہی ہو
25:28کیوں کر رہی ہو
25:30ایسی
25:31یاد آ رہی تھی نا تمہاری
25:33اس لئے
25:35تم بتا
25:37مجھے مس کر رہی ہو نا
25:39نہیں
25:42آئی
25:44دیل رکھنے کے لئے یہاں بھول دیتی ہیں
25:47کوئی ضروری بات کرنے تو کرو
25:52کام سیکھ رہا ہوں میں
25:54دیٹ کو کہہ دیئے میں نے
25:56بس ایک ہفتے میں مجھے کام سکھائیں اور خود ریٹائر ہو جن
25:59اب سی سارا دنس جس میں دیکھوں گا
26:01تو بتاؤ
26:04ٹھیک آنا میں نے
26:05بس
26:07میں کچھ اور بھی کہنا ہے
26:10actually
26:12I was thinking
26:13آپ کہیں بہار دینے کر دیں
26:16نہیں
26:19hello
26:26تھوڑا وقت لگے گا
26:43مارس
26:44شادی کی بات شفا کا پہلا برد ہے نا
26:47special sanitation مانی چاہیے نا
26:50اچھا لگے گا اسے
26:51تو شفا کو میری فاموس پہ لے جا
26:53وہاں پہ جا کے اس کا بردہ سہلے پیٹ کر
26:56یاد کر میں نے کیا کہا تھا
26:58تو دوست ہے میرا
27:00تیری خوشی کی خاطر میں سب کچھ کرے
27:22مارس
27:23مارس
27:25نبیل بول رہا ہوں
27:28تم سے ایک ضروری بات کرنی تھی
27:31کہیے
27:31کارٹ سے معلوم ہوا کہ تمہارا یہ حال
27:35شازر نے کروایا تھا
27:36نام مطلب ہے اس شخص کا میرے سامنے
27:39شازر نے جس طرح
27:41دوستی کے نام پہ تمہاری پیٹ میں خنجر گھو پا ہے
27:47اس کا مجھے بہت افسوس ہے
27:50جو بات آپ مجھے پہلے بھی بتا سکتے تھے
27:53مجھے معلوم ہی کب تھا
27:55معلوم ہوتا تو ضرور بتا دیتا تو
27:59مجھے تو یہ ہی لگا تھا کہ
28:02شازر
28:03تمہاری بہن
28:05نرمین سے رشتہ کرنے میں انٹرسٹڈ ہے
28:08اسی لئے
28:09نمیڑا اور انکل بھی تمہارے گھر آئے تھے
28:13ہمیں لگا تھا کہ وہ نرمین کے لئے سیریس ہے
28:16بے وکوف بنایا اس نے ہن سب کو
28:19آج کل تو
28:21شفا کا دل جیتنے کے لئے
28:24جنٹل مین بنا ہوا ہے
28:29شفا کے کہنے پہ
28:31آفس بھی آنے لگا ہے
28:35مجھے لگتا ہے کہ جلد ہی
28:37وہ دونوں بہت خوش ہوں گے
28:41اور تم
28:43یوں ہی
28:45سلگتے رہ جاؤ گیا
28:47سچ پوچھو تو
28:50مجھے یقین ہی نہیں ہوتا کہ اس نے کیسے
28:54تمہاری آنکھوں کے سامنے
28:57تمہاری زندگی برباد کر دی
29:01شفا اسے کبھی پسند نہیں کرتی تھی
29:05عمیر کی مجبوری میں اس نے نکا کیا ہے
29:07اچھا
29:09ایسا ہے تو
29:11شفا سے بات کرو
29:14اگر وہ
29:16شاہزر سے
29:17الگ ہونا چاہتی ہے تو
29:22میں تمہارا ساتھ دوں گا
29:28موسیقی
29:29موسیقی
29:37موسیقی
29:42موسیقی
29:46موسیقی
29:54موسیقی
30:02بھابی
30:05آپ کو تو بہت خوش ہونا چاہیے
30:07آج شازر نے آپ کی وجہ سے پہلی بار آفس میں دل لگا کے کام کی ہے
30:13آج میرے بیٹے نے امپریس کیا مجھے
30:16گیر میں نے تو آپ سے کھا ہے
30:18اب آپ ریٹائرمنٹ کی تیاری کریں
30:22اگر تم بسنس سنبھال لو تو مجھے کوئی اتراز نہیں
30:29ڈیڈ
30:30ڈیڈ
30:31میں نے ایک فیصلہ کیے
30:35میں یہ گھر شفا کے نانگ کرنا چاہتا ہوں
30:47اچانک
30:49اکنے بورے فیصلے کی بجے
30:51بس
30:52ایسی
30:57میرا دل چاہ رہا ہے کہ جو کچھ میرا ہے
30:59وہ میں اپنی بیوی کے نام کر دوں
31:03برد اس اس ٹو سون شازر
31:06تم جلد بازی کر رہے ہیں
31:10کون وفادار ہے کون نہیں
31:11اتنی جلدی نہیں پتا چلتا کہ اس کے نام جائد آتے کر دی جائے
31:19آپی
31:21یہ گھر نا
31:23میرا ہے
31:25میں اسے جلا ہوں یا شفا کے نام پہ کروں کہ میرا ہے ڈیڈ ہے
31:29آپ کو کوئی رائٹ نہیں ہے بیچو انٹیفی کرنے کا
31:34آپ نے بات کی رہا ہے اتنی جلدی اعتبار کرنے کی
31:39خود سے زیادہ بھروسہ کرتا ہوں میں شفا بھے
31:45کیونکہ میں جانتا ہوں
31:48شفا مجھے دھوکہ دے ہی نہیں سکتی
32:15آپ نے تھوڑی سی تعریف کیا کر لی
32:18شازر نے فوراں یہ گھر شفا کے نام کرنے کی بات کر لی
32:23یہ اچھی بات نہیں ہے
32:26ایسے گھر کی آئے بھی لڑکی اب
32:29کروڑوں کے گھر کی مالک بن جائے گی
32:31اور ڈیڈ
32:33آپ پس بیٹھے سب کچھ دیکھ رہے
32:38سوچ رہا ہوں
32:41شازر کو بیٹھے بٹھا ہے گھر شفا کے نام کرنے کی کیا سوچی
32:46آسان سی بات ہے انکو
32:47شفا نہیں مجبور کیا ہوگا
32:50وہ اس وقت شفا کے زیرے اثر ہے
32:53شفا جو چاہ رہی ہے کروارہی ہے
32:57ایسی کیا مجبوری تھی جو شفا کو ماس کو چھوڑ کے شازر سے شادی کرنی بڑی
33:02صرف پیسہ ہی تو نہیں تھا نا ماس کے پاس
33:06شفا چاہتی تو روک سکتی تھی شازر کو
33:08کیوں روکتی وہ
33:11زلیل کر کے نکالا تھا
33:13آج اس گھر کی مالکن کی حیثیت سے بیٹھی ہوئے
33:15اور شازر
33:17شازر نے یہ گھر اس کے نام کرنے کی بات کر کے
33:19اس کا تو ساتھ دی ہے
33:22شازر بےوقوفی میں جو کچھ کرنے جا رہا ہے
33:26اگر وہ کر گیا
33:27تو بھی اس کے بعد کیا گارنٹی ہے کہ شفا اس کے ساتھ رہے گی
33:31ڈاد
33:33پیس کچھ کیجئے
33:35اگر شازر نے پروپٹی شفا کے نام کر دی
33:38اور شفا نے اس کے بعد اسے چھوڑ دیا تو
33:40ہماری تو ساری جائداد بھی چلی جائے گی
33:43سوچ رام
33:46کہ شازر کو اس سے کیسے روکوں
33:51یہ گھر آپ کا ہے
33:53آپ صاف صاف اس سے کہہ دیں کہ آپ ایسا کچھ نہیں کریں گے
33:56پہلے کب چلیے انکل کی شازر کے سامنے جو آپ چلے گی
33:59یہ تم کس لئے جہاں بات کر رہے ہو
34:01ہم ساری انکل
34:04میرے کہنے کا مقصد دیئے تھا کہ
34:07شازر آپ کی نہیں سنتا
34:10ہم ہاتھ پہ ہاتھ رکھ کے بیٹھے رہیں گے
34:13اور شفا اپنے نام سب کچھ کروالے گی
34:37تمہاری جائداد میں مجھے کوئی انٹریسٹ نہیں ہے
34:41جانتا ہوں
34:42جب جانتے ہو
34:43تو پھر سب کے سامنے گھر نام کرنے والی بات کیوں کی
34:47کیونکہ یہ گھر
34:49یہ سب کچھ میرے ہیں
34:50اور اب تمہارا بھی
34:53اپنی خوشی سے سب کچھ تمہارے نام کرنا چاہتا ہوں
34:56تو کرنے دو
34:59مجھے کچھ
34:59ہاں ہاں جانتا ہوں
35:01تم ان بیویوں کی طرح نہیں ہو
35:03جو فرمایشے کر کر کے شہروں کے کان کھا لیں
35:06تم خود سے کچھ نہیں کہو گی
35:09اس لئے میں یہ سب کچھ تمہارے نام کرنا چاہتا ہوں
35:12اور اگر یہ سب کچھ لے کے میں یہاں سے بھاگ گئی تو
35:18تم کہیں نہیں بھاگ سکتی شفا
35:22جو لڑکی اتنی پیور ہے کہ خود سے بتا رہی ہے
35:24کہ سب کچھ میرے نام مت کرو ورنہ میں بھاگ جاؤں گی
35:27وہ کہیں بھاگے گی
35:32تم سے پہلے بہت سی لڑکیوں سے پالا پڑ چکا ہے میرا
35:37دڑکیوں کو پرکنے کی کلا ہے مجھ میں
35:40تم پہلی ہو جس کو یہاں تک رسائی حاصل ہوئی ہے
35:44جانتا ہوں تمہیں
35:47کہیں نہیں چاہوگی تمہیں
35:50میرا دل
35:52میری زندگی
35:54تیری جان
35:56سب کچھ تو پہلے لے چکی ہے
36:00ہم پیچھے رہے کہ جاتے ہیں
36:03کبھی را دل کہتا ہے کہ یہ سب کچھ تمہارے نام کر دو
36:08تو کرنے دو
36:15موسیقی
36:16موسیقی
36:23موسیقی
36:41شیفہ سے بات کرو
36:42اگر وہ شہزر سے الگ ہونا چاہتی ہے تو نیک تمہارا ساتھ دوں گا
36:55نہیں
36:57کال کرنا پناسب نہیں
37:01شہزر ساتھ ہو سکتا ہے
37:05موسیقی
37:07موسیقی
37:09موسیقی
37:22موسیقی
38:03موسیقی