00:00محمد کا روزہ قریبا رہا ہے بلندی پہ اپنا نصیبا رہا ہے
00:10اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:15اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلیہ و اصحابیہ و بارک و سلم
00:26محترم ناظرین و سامعین السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:33ظاہر ہے کہ آج ایک خوشی کا عالم ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:43کہ میلات کا دن ہے میلات کی رات ہے اور کہنے والے نے کیا خوب فرمایا
00:51کہ آئی نئی حکومت سکہ نیا چلے گا عالم نے رنگ بدلا صبح شبہ ولادت
01:00اور کیا خوب فرمایا کہ نصیب چمکے ہیں فرشیوں کے
01:05کہ عرش کے چاند آ رہے ہیں جلک سے جن کی فلک روشن وہ شمس تشریف لا رہے ہیں
01:14ناظرین و سامعین میں ایک حدیث پاک کہ آمد مصطفیٰ پر صحابہ اکرام علیہ مردوان کا
01:24اللہ تعالیٰ کے حضور شکر بجالانا
01:27حدیث سنن نسائی کی حدیث ہے اور حدیث نمبر 5824 ہے
01:34حضرت امیر معاوی رضی اللہ تعالی عنہ روایت کرتے ہیں
01:39کہ خرج رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم علیہ حلقت یعنی من اصحابی
01:48صحابہ اکرام علیہ مردوان حلقہ لگائے تشریف فرما ہے
01:54کیا کر رہے ہیں وہ خود بیان کرتے ہیں
01:58نبی علیہ السلام تشریف لایا فرمایا کہ ما اجلسکم
02:02تمہیں یہاں پر کس چیز نے بٹھایا ہے
02:06انہوں نے عرص کی جلسنا ندعو اللہ ونذکروہ
02:13یا ندعو اللہ ونحمدہ دونوں الفاظ موجود ہیں
02:18علیہ ما حدانا بالاسلام علیہ ما حدانا لدینی
02:23یا رسول اللہ ہم یہاں پر بیٹھے ہوئے ہیں
02:26اس لیے کہ ہم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعا کریں
02:29اس کا ذکر کریں
02:31اور اس کی حمد بجا لائیں اس بات پر
02:34کہ اس نے ہمیں دینِ اسلام عطا فرمایا
02:37اس نے دینِ اسلام کی طرف ہماری رہنمائی فرمائی
02:41وَمَنَّا عَلَيْنَا بِكْ
02:44اور یا رسول اللہ ہم اس لیے بیٹھے ہیں
02:47ہلکہ جمائے ہلکہ لگائے
02:49کہ ہم اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں شکر ادا کریں
02:52کہ اس نے رحمت والا نبی ہمیں عطا فرمایا
02:57نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
02:59کہ کیا تم اس بات پر حلف لیتے ہو
03:02کہ اسی کام کے لیے بیٹھے ہو
03:05صحابہ اکرام نے حلف لیا
03:06تو اب نبی علیہ السلام نے فرمایا
03:10کہ میں نے تم سے حلف اس لیے نہیں لیا
03:13کہ مجھے تمہاری بات پر شک ہے
03:16جو تمہیں خوشخبری سنانی ہے
03:18وہ سنانے کے لیے حلف لیا ہے
03:21کہ اتانی جبرائیل
03:23آپ لوگ تو یہ کام کر رہے تھے
03:26اور میرے پاس جبرائیل علیہ السلام تشریف لائے
03:30حاصر خدمت ہوئے
03:31انہوں نے کہا
03:32ارس کی
03:37یا رسول اللہ یہ
03:39حلقہ جمائے بیٹھے ہیں
03:41اللہ کی حمد و سنا کر رہے ہیں
03:43اور آپ کے مبعوث ہونے پر
03:46اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کر رہے ہیں
03:48وہاں اللہ رب العالمین
03:51اپنے ملائکہ کے سامنے
03:53ان پر فخر کا اظہار فرما رہا ہے
03:57تو ناظرین و سامعین
03:58اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
04:01شکر ادا کرنا
04:02اس بات پر بھی
04:03کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
04:06ہمارے درمیان تشریف لائے
04:08یقیناً یہ صحابہ اکرام
04:10علیہ مردوان کی سنت ہے
04:12اور شکر کی بات جہاں پر آ جائے
04:15تو ناظرین
04:16اللہ رب العالمین
04:18یہاں دیکھیں
04:19کہ تیسرے پارے میں کیا فرماتا ہے
04:23بلکہ چوتھے پارے میں
04:25لَقَدْ مَنَّ اللَّهُ عَلَى الْمُؤْمِنِينَ
04:28اِذْ بَعَثَ فِيهِمْ رَسُولَهُ
04:29آپ دیکھیں کہ
04:31اللہ تبارک و تعالیٰ نے
04:32کتنی نعمتیں ہمیں عطا فرمائی ہیں
04:34کتنی نعمتیں عطا فرمائی ہیں
04:36لیکن کسی پر
04:38اس طرح احسان جت لانے کی بات نہیں فرمائی
04:41لیکن جب
04:42اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
04:44جیسی نعمت
04:45اس دنیا میں تشریف لائے
04:48تو اللہ رب العالمین نے فرمایا
04:49کہ اے ایمان والو
04:51اللہ نے تم پر احسان فرمایا
04:54اس وقت
04:56کہ جب اپنا نبی تمہیں عطا فرمایا
04:58ظاہر ہے کہ
05:00اس وقت عالم اسلام میں
05:01ایک خوشی کی لہر ہے
05:03جب بھی ماہ ربی الاول آتا ہے
05:05خوشی ہوتی ہے
05:07دل جگمگا اٹھتے ہیں
05:09بلکل ہوتے ہیں
05:10کہیں ناتے پڑی جاتی ہیں
05:13کہیں درود و سلام کے
05:15جو ہے وہ نظرانے پیش کی جاتے ہیں
05:18کہیں پر
05:19یا رسول اللہ کی صدائے
05:21کہیں مرحبہ یا مصطفیٰ کی صدائے ہوتی ہیں
05:23یاد رکھیں کہ یہ سب کریں
05:26یہ سب کریں آپ کا حق ہے
05:29اور کرنا بھی چاہیے
05:30لیکن اس کے ساتھ ساتھ
05:33کہیں ہم نے یہ سوچا ہے
05:34کبھی
05:35کبھی یہ سوچا ہے کسی موقع پر
05:37کہ کیا بات ہے
05:39کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:42اتباع سے ہم کیوں دور ہیں
05:45میں
05:45یہاں پر
05:47اطاعت اور اتباع کی بات کر رہا ہوں
05:49تو میں
05:50یہاں پر خاص طور پر
05:53اخلاق
05:53جو ہے نا
05:54حضور نبی کریم علیہ السلام کی اخلاق
05:57کہ پوری دنیا
05:58یوں سمجھ لیں
06:00کہ پوری دنیا
06:01والوں کو
06:02جس نے گرویدہ بنایا
06:04تو میں اس اخلاق کی بات کر رہا ہوں
06:07کہتے ہیں نا کہ یہ راستی کی تیغ تھی
06:09جو تھی مسلمانوں کے پاس
06:11یہ خنجر آہن نہیں
06:14خنجر اخلاق تھا
06:16ناظرین و سامعین
06:17ظاہر ہے کہ جہاد فی سبیل اللہ کی
06:19اپنی اہمیت ہے بالکل
06:21اس کی امپورٹنس اپنی جگہ پر ہے
06:23لیکن حضور نبی کریم علیہ السلام کی اخلاق کی بات کی جائے
06:27تو دوست ہوں
06:28وہ تو اچھا کہتے ہی ہیں نا
06:30الفضل ما شہدت بھی الاعداء
06:33دشمن بھی آپ کے اخلاق کی گواہی دیتے تھے
06:37جب آپ نے ابھی نبوت کا اعلان نہیں فرمایا
06:40اس وقت
06:41اگر پوچھا جائے
06:43کہ مکہ مکرمہ میں
06:44سب سے بڑا صادق کون ہے
06:47آواز آتی تھی
06:48محمد صلی اللہ علیہ وسلم
06:50اگر یہ پوچھا جائے
06:53کہ مکہ میں سب سے بڑا امین کون ہے
06:55تو آواز آتی تھی
06:57محمد صلی اللہ علیہ وسلم
07:00ابھی نبوت کا اعلان نہیں فرمایا
07:03اور صادق و امین کے لقب سے مشہور ہیں
07:06اور اسی طریقے سے آپ یہ دیکھیں
07:08کہ جب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
07:11نے نبوت کا اعلان فرمایا
07:13تو کفار نے کہا
07:14کہ جی کوئی پروف لائیے
07:16کوئی دلیل لائیے
07:17اللہ وقت پر کتنی پاکیزہ زندگی ہوگی
07:21میرے نبی علیہ السلام کے
07:23کہ فرماتے ہیں
07:28میری آمد اسی مکہ میں ہوئی ہے
07:31میری پیدائش یہی پر ہوئی ہے
07:33میرا بچپن
07:35میرا لڑکپن
07:36میری نوجوانی
07:39اور اب تک چالیس سال کی عمر
07:41تک تمہارے درمیان رہا ہوں
07:43اگر ہے کوئی بات
07:45تو نکال کے لاؤ
07:46ناظرین دوست تو دوست
07:48دشمن بھی کوئی بات آپ کے خلاف نہ کر سکا
07:52کیوں زندگی ہی اتنی پاکیزہ تھی
07:55جہاں پر ہم اخلاق کی بات کرتے ہیں
07:58آج ہمارا اخلاق
07:59ہمارا بہویر
08:01بہت زیادہ بگر چکا ہے
08:03ناظرین و سامعین
08:04ہمیں خیال نہیں رہتا
08:06کہ ہم نے کس کا دل دکھایا
08:07کس کو نراز کیا
08:09کوئی خیال نہیں رہتا
08:10نبی صلی اللہ علیہ وسلم
08:12کے اخلاق دیکھیں
08:13کہ قرآن گواہی دیتا ہے
08:16سورہ قلم میں
08:1839 پارے میں
08:19کہ وَإِنَّكَ لَعَلَىٰ خُلُقِ عَظِيمِ
08:22کہ محبوب بشک آپ خلق عظیم پر فائز ہیں
08:25اللہ اکبر
08:27دیکھیں صحابہ اکرام
08:29تو آپ کے اخلاق کی گواہی دیتے ہی ہیں
08:31دیتے ہی ہیں
08:32لیکن ابو صفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
08:35جب اسلام میں داخل نہیں ہوئے تھے
08:37بادشاہ کے دربار میں جب بادشاہ نے کہا
08:40کہ بتاؤ کیا کہتے ہیں
08:41کہتے ہیں میں جھوٹ بولنا چاہتا تھا
08:44لیکن اس در سے جھوٹ نہیں بولا
08:46کہ میری سرداری پر حرف آ جائے گا
08:48تو میں نے سچ بول دیا
08:49کہ وہ ہمیں نماز کا حکم دیتے ہیں
08:51وہ ہمیں امانت کی
08:53ادائیگیوں کا حکم دیتے ہیں
08:55خیانت کرنے سے روکتے ہیں
08:57ہمیں سچائی کی دعوت دیتے ہیں
08:59ہمیں سچ بولنے کے لیے کہتے ہیں
09:01جھوٹ سے اجتناب کرنے کا حکم دیتے ہیں
09:04وغیرہ وغیرہ
09:05تو ناظرین و سامعین دیکھا آپ نے
09:07کہ اس وقت دشمن تھے
09:09لیکن گواہی سچی تھی
09:12اور بعد میں پھر
09:13ایمان اسلام میں داخل بھی ہو گئے
09:16ایمان لے آئے
09:16اسی طریقے سے عام طور پر
09:18ہمارا وطیرہ کیا ہے
09:20کہ ہم باہر جب دوستوں میں رہتے ہیں
09:22اپنے فرینڈ سرکل میں جیسے ہم کہتے ہیں
09:25تو دوستوں یاروں کے ساتھ
09:26بڑی مسکراہت کے ساتھ بات کرتے ہیں
09:29بڑے اخلاق سے بات کرتے ہیں
09:31لیکن جہاں پر گھر میں آ جائیں
09:33تو ہمارا سارا اخلاق
09:35ایک طرف رہ جاتا ہے
09:36دھرہ کا دھرہ رہ جاتا ہے
09:38کتنے ایسے ہیں
09:40کہ گھر والے شکایت کرتے ہیں
09:41کہ ان کا اخلاق اچھا نہیں ہے
09:43میرے نبی علیہ السلام نے کیا فرمایا
09:45کہ تم میں سے بہترین وہ ہے
09:47جس کے اخلاق اپنے گھر والوں سے اچھے ہیں
09:51سمجھدار لوگ کہتے ہیں
09:52کہ کسی کے اخلاق کے بارے میں
09:54اگر جاننا چاہتے ہو
09:56تو اگر وہ ان میرڈ ہے
09:58تو اس کے والدین سے پوچھو
10:00بہن بھائیوں سے پوچھو
10:01اگر وہ میرڈ ہے
10:02تو اس کے بیوی سے پوچھو
10:03اس کے بچوں سے پوچھو
10:04یہی بات ام المؤمنین
10:06سیدہ عیشہ رضی اللہ تعالی
10:08انہا سے صحابہ اکرام نے پوچھی
10:10کیا پوچھا
10:11ان کے اخلاق گھر میں کیا ہے
10:14اور سیدہ ام المؤمنین
10:16عیشہ رضی اللہ تعالی
10:18انہاں نے دریا کو گوزے میں
10:20بن فرماتی ہے
10:20فرماتی ہیں
10:21کہ ان کے اخلاق کے بارے میں
10:23پوچھتے ہو
10:24کان خلقہ القرآن
10:26ان کا پورا
10:27ان کا اخلاق جو ہے
10:29پورا قرآن اٹھا کر دیکھو
10:31ان کا اخلاق نظر آئے گا
10:33اللہ فکر
10:35اسی طرح ناظرین
10:37یہاں دیکھیں
10:38کہ خادمین کے ساتھ آپ کا رویہ
10:40یہاں پر تو آج کل
10:41ہمارے یہاں جو ملازمت کرتے ہیں
10:43چاہے گھروں میں ہوں
10:44چاہے شاپس پر ہوں
10:45چاہے فیکٹریز میں ہوں
10:47چاہے کہیں بھی
10:47ڈرائیور ہوتے ہیں
10:48وہ بھی
10:49وقتی ملازمین ہوتے ہیں
10:51آٹھ نو گھنٹے ملازمت کرتے ہیں
10:52بھی چلے جاتے ہیں
10:53اس دور میں
10:55تمام کے تمام وقت
10:56وہ ملازم رہ کرتے تھے
10:58فل ٹائم خادم رہتے تھے
11:00فل ٹائم خادم
11:01تو حضرت زید بن حارسہ
11:03رضی اللہ تعالی
11:04کا بڑا
11:05جو واقعہ
11:05بڑا تفصیل طلب ہے
11:06لیکن میں مختصراً
11:08ارز کرتا ہوں
11:09کہ بچپن میں
11:10اغوا ہوئے
11:11پھر اس کے بعد ہوتے ہوئے
11:12حضرت ختیجہ
11:12رضی اللہ تعالی
11:13کے پاس آئے
11:14پھر اس کے بعد ہوتے ہوئے
11:15حضرت ختیجہ
11:16رضی اللہ تعالی
11:17نے
11:17حضور نبی کریم
11:19علیہ السلام کی خدمت میں
11:20بطور توفہ پیش کر دیا
11:22اب آپ کی خدمت میں
11:24رہ رہے ہیں
11:24کل وقتی ملازم
11:26بلکل پورا دن
11:27حضور نبی کریم
11:28علیہ السلام کے خادم
11:29اب کیا ہوا
11:31کہ باپ اور چچا
11:32کہیں سے پتہ کر کر
11:34کے پہنچ گئے
11:35اور بڑی ملاقات ہوئی
11:37اور رونا دھونا ہوا
11:39اس کے بعد
11:40حضور نبی کریم
11:41علیہ السلام سے
11:41کہا کہ
11:43اسے واپس کر دیجئے
11:44ہمارا بیٹا ہے
11:45فرمایا کہ
11:46جانا چاہتا ہے
11:46تو مجھے کوئی رقم
11:48نہیں چاہیے
11:48انہوں نے کہا
11:49جتی رقم آپ چاہتے ہیں
11:50لے لیں
11:50کوئی رقم نہیں چاہیے
11:51جانا چاہتا ہے
11:52چلا جائے
11:52اس سے رضا پوچھ لو
11:53اب ناظرین
11:55وہ ایک نگاہ
11:56چہرہ مصطفیٰ پر
11:57ڈالتا ہے
11:58اور ایک نگاہ
11:59اپنے باپ اور چچا
12:00پھر ماں کی محبت
12:01یاد آتی ہے
12:02لیکن بلاخر
12:02کہہ اڑتے ہیں
12:04کہ یا رسول اللہ
12:05مجھے دنیا کی
12:06ہر چیز سے زیادہ
12:08ہر چیز سے زیادہ
12:09آپ کی غلامی
12:11محبوب ہے
12:12میں یہاں سے ہلنا
12:13نہیں چاہتا
12:14اللہ اکبر
12:16ناظرین و سامعین
12:17تیرے ٹکڑوں پہ پلے
12:19غیر کی ٹھوکر پہ نہ ڈال
12:21جھڑکی آنکھ کھائے
12:22کہاں
12:22چھوڑ کے صدقہ تیرا
12:24تیرے قدموں میں رہے
12:26غیر کا مو کیا دیکھیں
12:28کون نظروں پہ چڑھے
12:30دیکھ کے تلوہ تیرا
12:32تو یہ تھا
12:33ملازمین کے ساتھ
12:34آپ کا رویہ
12:35کہ وہ ملازم جو ہے
12:37جو خادم ہے
12:38وہ کہیں جانا نہیں چاہتے
12:39حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ
12:41نے فرماتے ہیں
12:42میں نے دس سال خدمت کی
12:43فما قال لی افن قطو
12:45کبھی اف تک مجھے نہیں فرمایا
12:47کبھی اف تک نہیں فرمایا
12:49حضرت معاویہ بن حکم کہتے ہیں
12:51کہ میں نیا نیا اسلام میں داخل ہوا
12:54تو میں نماز پڑھ رہا تھا
12:56تو کہیں سے مجھے آواز آئی
12:57الحمدللہ
12:58کہ کوئی کسی نے چھینک ماری
13:00الحمدللہ کہا
13:01تو میں نے جواب دے دیا
13:03تو لوگوں نے مجھے گھورنا شروع کر دیا
13:05میں نے کہا
13:05بات تو کلا امہ یا ہو
13:06تمہاری ماں تم پر روئے
13:08تو میں کیا ہوا
13:09مجھے دیکھ کر کیوں اس طرح باتیں کرتے ہو
13:10پھر مجھے کہنے لگے
13:12کہ میں دل ہی دل میں شرمندہ ہوا
13:13کہ مجھ سے غلط ہی ہو گئی
13:14کچھ ہوا ہے
13:15اب ڈرنے لگا
13:17کہ نماز کے بعد
13:18حضور نبی کریم علیہ السلام
13:19مجھے کیا فرمائیں گے
13:21فرمایا کہ
13:23نماز کے بعد
13:23بڑے پیار سے مجھے بلایا
13:25اور فرمایا کہ
13:26معاویہ
13:28نماز میں دنیا کا کلام جائز نہیں ہے
13:30نماز میں قرآن کی تلاوت کیا کرتے ہیں
13:33تذبیع پڑھتے ہیں
13:34تحمید کرتے ہیں
13:36تکبیر کہتے ہیں
13:37دنیاوی کلام جائز نہیں ہے
13:39فرمایا
13:39کہتے ہیں کہ
13:41جب باہر میں نکلنے لگا
13:42تو یہ کہتے ہوئے نکلے ہیں
13:44باہر نکلتے ہوئے
13:45یہ کہہ رہے ہیں
13:46فَمَا رَأَيْتُ مُعَلِّمًا قَبْلَهُ وَلَا بَعْدَهُ
13:50اللہ اکبر
13:51ایسا استاد میں نے
13:53نہ کبھی دیکھا تھا
13:54نہ کبھی دیکھا ہے
13:56نہ کبھی دیکھوں گا
13:57اتنا عظیم استاد
13:59اللہ رب العالمین نے
14:00ہمیں عطا فرمائے
14:01یعنی ایک شاگرد
14:02اور استاد کے درمیان
14:03رشتہ کیسے ہوتا ہے
14:05میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم
14:07نے فرمایا
14:07بتا دیا
14:08اور پھر ناظرین
14:09دشمنوں کے ساتھ
14:11کیا رویہ
14:12کبھی بھی
14:13کبھی بھی
14:14اپنی ذات کے لیے
14:16بدلہ نہیں لیا
14:17ہمیشہ ماف کیا
14:19سمامہ بن آسال کو پکڑ لیا گیا
14:22سردار تھا
14:23بڑا مغرور تھا
14:24متکبر تھا
14:25صورت بھی تھا
14:26اب ہوا یہ کہ
14:27اسے مسجد کے ستون کے ساتھ
14:30باندھیا گیا
14:30اور اس کے بعد
14:31حضور نبی کریم علیہ السلام
14:33تشریف لائے
14:34آپ تو جانتے ہیں
14:35کہ فتح مکہ کے موقع پر
14:37جانی دشمن سامنے بے بس ہیں
14:39فرماتے
14:39لا تثریب علیکم اليوم
14:41فَذْحَبُوا أَنْتُمُ تُلَقَ
14:42اے تم سے کوئی بدلہ نہیں لیا جائے گا
14:44جاؤ تم سب کے سب آزاد ہو
14:46اللہ وابطائف کے میدان میں
14:48کتی تکلیفیں دی گئیں
14:49آپ نے بدلہ نہیں لیا
14:51اللہ وابطائف
14:52اور پھر کیا ہوا
14:53کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم
14:55آ کر دریافت فرماتے
14:56سمامہ ترے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے
14:58اس نے بڑے درشت لیجے میں کہا
15:00کہ مارتے ہو مار دو
15:01بدلہ لیتے ہو لیلو
15:02جو تمہاری مرضی ہے
15:03دوسرے دن یہی سوال
15:05یہی جواب تیسے دن میں
15:07نبی علیہ السلام نے
15:08مسکراتے میں فرمایا
15:09کہ سمامہ کو آزاد کر دیا جائے
15:12اللہ وابطائف وہ آزاد ہو گئے
15:19اور دشمن تھے نا
15:21جانی دشمن تھے
15:22لیکن اخلاق حسنہ سے
15:23کیسے متاثر ہوئے
15:24تو کہنے لگے
15:25یا رسول اللہ
15:26آج کے دن سے پہلے
15:28دین اسلام سے
15:29بڑا بغض تھا مجھے
15:30لیکن آج کے دن کے بعد
15:32سب سے زیادہ محبت
15:34دین اسلام سے ہوگی
15:35آج کے دن سے پہلے
15:36مجھے آپ کے شہر سے
15:38بڑی نفرت تھی
15:39لیکن آج کے دن کے بعد سے
15:40سب سے زیادہ محبت
15:42مجھے شہر نبی سے ہوگی
15:43آج کے دن سے پہلے
15:49So that if you should be up to the second floor,
15:54then that's where you are from it.
15:57At the end of the morning,
16:00And he would get one cup.
16:02That's why he would create a cup of coffee.
16:02He would get one cup of coffee.
16:04He would get one cup of coffee.
16:08He would get one cup of coffee.
16:15He would give your coffee.
16:17And then he would have to give it one cup.
16:19is the first and the last
16:20, the last one is the Quran
16:21, the first one is the回
16:22, the fourth one is the last one